Skip to playerSkip to main content
#visionforpakistan #newprovinces #pakistan #arynewslive #politicaldebate #pakistannews #breakingnews #arynews

Vision For Pakistan | Does Pakistan Need New Provinces? | Special Transmission | ARY News| 22nd August 2026 - Part 1

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:18Welcome to Vision for Pakistan Debate
00:39Welcome to Vision for Pakistan
01:03Debate
01:27Welcome to Vision for Pakistan
01:39Debate
01:40Welcome to Vision for Pakistan
01:51Debate
02:19Welcome to Vision
02:45Debate
02:46Welcome to Vision for Pakistan
03:34Debate
04:03Welcome to Vision for Pakistan
04:11Debate
04:13Welcome to Vision for Pakistan
04:14Debate
04:15Welcome to Vision for Pakistan
04:33Debate
04:34So we are constantly going down
04:36یہ بات ہے عام آدمی کیا زندگی گزار رہا ہے
04:40ایوریج پاکستانی ہاؤس ہولڈ
04:42اسی فیصد اور یہ میں سرکاری اور ورل بینک کے فگرز کوٹ کر رہا ہوں
04:46اسی فیصد سے زیادہ اپنا پیسہ جو ہے صرف خوراک پہ خرچ رہا ہے
04:50یہ ایوریج دنیا میں 13 to 15% ہے
04:53اسی فیصد صرف کھانا
04:55اور یہ تب ہے جب اس نے 15 فیصد اپنی کیلوری انٹیک کم کر دیا
04:59لوگ بھوکے بھی ہیں
05:01unemployed بھی ہیں
05:02سرکار کہتی ہے 9% unemployed ہے
05:05economists and independent economists put it around 22%
05:09یہ ہماری ہے
05:10ideal youth آپ کی کروڑوں میں ہیں
05:12وہ youth جو نہ پڑھ رہی ہے
05:14نہ job market میں ہیں
05:15آپ مجھے سے زیادہ بتانے کی ضرورت نہیں ہے
05:18کہ system کہاں ڈیلیور کر رہا ہے
05:20نہ health میں کر رہا ہے
05:21نہ education میں کر رہا ہے
05:22نہ job market میں کر رہا ہے
05:24so we are in a very bad shape
05:25اب علاج کیا ہے
05:28علاج کیا ہے
05:28کیا provinces ہیں
05:31کیا مربوط local government نظام ہے
05:34blend of both ہے
05:36ان تمام چیزوں میں بات کریں گا
05:37اور آج کے ان پروگرام میں ہمارے سے ایک بڑا ہی امنینٹ پینل ہے
05:40ان سے پہلے بات کریں گے
05:42پھر then we have a very youthful audience also
05:45ان سے بھی سوالات لیں گے
05:47and let's see where it goes
05:49تاکہ کسی بھی debate کے
05:51اور یہ essence ہے democracy کا
05:52کہ جو بھی issue ہو اس پہ بات ہو
05:55میں ساتھ بیٹھے میں شاید
05:57حقان عباسی صاحب
05:58doesn't need any introduction
05:59former prime minister ہیں
06:01بہت عرصہ پیم ایل این کے بہت سینئر لیڈران میں شمار ہوتا تھا
06:05پھر چھوڑ دیا انہوں نے
06:07اپنی party بنا لی
06:09ان کے ساتھ موجود ہیں کمہ زمان کائرہ صاحب
06:11again no introduction
06:13one of the senior most politicians
06:15ملک احمد خان صاحب
06:17speaker پنجاب assembly
06:19again
06:20outspoken person
06:21اپنی
06:22opinions
06:23unguardedly بھی share کر دیتے ہیں
06:27ساتھ بیٹھے ہیں ہمارے
06:29تمور جھگرا صاحب
06:30یہ بھی
06:31ویسے تو پی ٹی آئے کے ہیں
06:33آج کل مجھے نہیں پتا
06:34آج کل party آدھی اون کرتی
06:36آدھی ان کو
06:36اون ان کو نہیں کرتی
06:38پھر
06:38فواد چودری صاحب
06:40again no introduction needed
06:43ڈبنگ طریقے سے بات کرتے ہیں
06:45let's see
06:45former federal minister
06:47former پی ٹی آئے
06:49he insists کہ میں پی ٹی آئے میں ہوں
06:50پی ٹی آئے والے نہیں مانتے
06:51اس پر دیکھتے ہیں وہ بھی
06:53احمد بلال محبوب صاحب
06:55یہ hit کرتے ہیں پیل ڈاٹ کو
06:57اور پھر ڈاٹ نے بڑا difference بھی ہے پاکستان میں
06:59because بہت سا data
07:01اور legislation
07:02جتا ہے ان کا کام ہے
07:04وہ بہت زیادہ ہے
07:05اور ہمارے لئے بڑا مددگار ہوتا ہے
07:09رعوف کلاسہ صاحب
07:11یہ میری طرح ایک journalist ہیں
07:13اور
07:15ساؤت پنجاب
07:16ان کے دل کے بہت قریب ہیں
07:17so ان سے اس angle سے بھی بات کریں گے
07:21اور
07:22آج
07:23ہم آج
07:24sitting کے اندر ہم کوشش کریں گے
07:26overall the subject ہے ہی
07:27لیکن with a slight focus on
07:29پنجاب and KP
07:30کیونکہ
07:32یہ بھی ایک سوچ ہے
07:33کہ کیا ایک formula
07:34ہر صوبے پہ چل سکتا ہے
07:36ہر صوبے کی اپنی peculiar needs ہیں
07:39peculiar challenges ہیں
07:41تو میں پہلے تو آپ سب کا شکریہ
07:43آنے کا وقت دینے کا
07:45audience کا بہت شکریہ
07:46آپ سب کا آنے کا
07:47میں چاہوں گا
07:48کہ ہر panelists
07:49جو ہیں
07:49اپنے initial thoughts
07:51دے دیں
07:51so عشای صاحب
07:52we'll start with you
07:53میں آپ کو بھی مشکور ہوں
07:55اور میں
07:56خاص طور پہ
07:57interior minister صاحب کا مشکور ہوں
08:00جنہوں نے ہمیں وہ بات بتائی جس کا میں کوئی علم نہیں تھا
08:03مجھے نہیں پتا تھا کہ
08:04بلک نظام کولیپس ہو گیا
08:06انہوں نے بتا دیا آپ سب کو پتا چل گیا
08:08انہوں حل بھی دے دیا کہ صوبے بنا دیں
08:11اور ہم نے ان کو
08:13نشان امتیاز بھی دے دیا
08:16نشان امتیاز حاصل کرنے والے پہلے سے حیثت آنے ہیں
08:19اب مسئلہ یہ ہے
08:21مسئلہ صوبوں کا نہیں ہے
08:22صوبے نہیں چل دیں اس میں کوئی شبہ نہیں ہے
08:25لیکن مفاق بھی نہیں چل رہا
08:27تو کیا حال نکالیں گے
08:30آج آپ نے آپ کا نظام
08:32بالکل صحیح انہوں نے فرمایا
08:34ختم ہو چکا ہے
08:35اور یہ سارا پاکستان بات کر رہا ہے
08:37یہ نظام نہیں کل رہا
08:39تو صرف صوبے اس کا حل نہیں ہے
08:41اگر آپ حل کی بات کرتے ہیں
08:43سب سے پہلا حل کا حصہ
08:46مل میں رول آف لاؤ ہے
08:48رول آف لاؤ نہیں ہوگا
08:49ایک ہزار صوبے بنا لیں نہیں چلیں گے
08:52یہ بات ہمیں یاد رکھنی پڑے گی
08:54ریفارمز آپ کو میسیف ریفارمز چاہیئے
08:57آپ کا بیروکریسی کا نظام ختم ہو گیا ہے
08:59آپ کا ایکنومک نظام ختم ہو گیا ہے
09:01آپ کے صوبوں
09:02صوبے جس سے چلتے ہیں وہ ختم ہو گیا ہے
09:04وفاق جس سے چلتا ہے وہ نظام ختم ہو گیا ہے
09:07آپ کو مکمل طور پر اس نظام کی اوبر ہال کرنی ہے
09:10ہم نے ملک صوبے کو پیچھے لگا دیئے
09:14پاکستان میں بہت سی جگہ صوبوں کی ڈیمانڈ ہے
09:17میں خود پوٹوارک رہنے والا ہوں
09:19ہم بھی صوبہ چاہتے ہیں
09:21ہزارے والے بھی صوبہ چاہتے ہیں
09:23بھاولپور والے بھی چاہتے ہیں
09:25ساؤت پنجاب بھی چاہتے ہیں
09:26کیپی میں بھی علاقے ہیں جو صوبہ چاہتے ہیں
09:34یہ ایک بڑی ڈیبیٹ ہے
09:36اس کو جلدی میں مت کریں
09:37مجھے بڑی اس میں عجرت نظر آ رہی ہے
09:40جس طرح ہم نے ترامیم پہلے پاس کی ہیں
09:41یہ تباہی کا راستہ ہے اس میں مت جائیں
09:43پہلے یہ ڈھونے کہ ملک کیوں نہیں چل رہا
09:48وہ ملک صوبے نہ ہونے کی وجہ سے نہیں
09:50یہ اس کا بہت مائنر حصہ ہے بہت چھوٹا حصہ ہے
09:53آپ کو یہ تمام نظام کو بدلنا پڑے گا
09:55صوبائی حکومتوں سے معاملہ
09:57اس لیے شروع ہوتا ہے
09:59کہ اٹھاروی ترمیم کے بعد
10:00وسائل ان کے پاس جاتے ہیں
10:01وفاق کنگلہ ہو گیا ہے
10:04وسائل صوبے کے پاس ہیں
10:05صوبے خرچ کی طرح کرتے ہیں
10:07اس نظام کو ہم کبھی ایڈریس نہیں کرتے
10:11صوبے بادشاہت کی طرح چلتے ہیں
10:13چیف نیسٹر کے موں سے جو الفاظ نکلتے ہیں
10:15وہ ڈریکٹیو بن جاتا ہے
10:17اس پہ کوئی سوال نہیں ہوتا
10:19اس کو بیروکرسی لے کر
10:21امپلیمنٹ کرنے پہ چل پڑتی ہے
10:24یہ میں نے معمولی سے اگزامپل دی ہے
10:26اب جب تک
10:27اس سارے نظام کو نہیں بدلیں گے
10:29صوبے بنانے سے کوئی حل نہیں نکلے گا
10:31بہت شکریہ
10:34شکریہ مالک صاحب
10:36آپ نے اپنی انٹروں میں
10:38بہت بڑی ڈیبیٹ کھولی ہے
10:40ٹائم اس کے مطابق بہت تھوڑا ہے
10:42سب چیزوں کو ٹچ کیا جائے
10:43کیونکہ آپ نے انٹروں میں بہت ساری ڈیبیٹ کر دی
10:45اب وہ انٹچڈ رہے گی
10:46تو پھر ایک خالی بن رہے گا ڈیبیٹ میں
10:50بہرحال
10:51ملک کے اندر
10:52اس طرح آپ نے بھی کہا
10:54شاید صاحب نے بھی کہا
10:55ملک کا نظام کے بارے میں صرف
10:57انٹیئر منسٹر نے نہیں کہا
10:59انہوں نے ہمیں نہیں جگایا
11:00بلکہ روز اسمبلیوں کے اندر یہ بات ہوتی ہے
11:02حکومت کے اپنے لوگ
11:03اپوزیشن کے لوگ
11:04میڈیا سارا
11:05جنرلی پبلک بھی
11:06یہ بات کرتی ہے کہ
11:08میرا نظام نہیں چل رہا
11:09نظام فیل ہو گیا ہے
11:10یا ڈیلیور نہیں کر پا رہا
11:12نظام کیا ہوتا ہے
11:14ملک کو چلانے کا اسلوب ہوتا ہے
11:16اس کے لیے مختلف آپ قوانین بناتے ہیں
11:18اور اس کو ایک کتابچے میں لکھ دیتے ہیں
11:21اس کو آئین کہتے ہیں
11:21اس کا مطلب ہے
11:23اگر نظام نہیں چل رہا
11:24اور فیل ہو گیا
11:24تو آپ کا آئین فیل ہو گیا
11:26آئین نہیں چل پا رہا
11:28آئین کے اندر جو طریقہ کار درج ہے
11:30اس کے اوپر ہم چلے نہیں
11:33آئین آپ کا
11:34آپ کو ثری ٹیئر گورمیٹ دیتا ہے
11:36فیڈرل پروینچل ان لوکل
11:39آپ نے جو ابھی مسئلے کا حل دیکھا ہے
11:41یہ مسئلہ جانا ہے
11:42یہ مسئلہ ایڈنٹیفائی ہوا ہے
11:44وہ یہ ہے کہ فیڈرل گورمیٹ میں تو کوئی مسئلہ نہیں ہے
11:48وہاں تو وزیر اعظم کا حافظ ہے
11:50وزارہ ہیں
11:50فیڈرل ڈپارٹمنٹس ہیں
11:51وہاں کوئی مسئلہ نہیں ہے
11:52اف بی آر میں کوئی مسئلہ نہیں ہے
11:54عدالتوں میں کوئی پرابلم نہیں ہے
11:55سب ٹھیک ہے
11:56کہ لوکل گورمیٹ کا نظام ہمارے ہاں
11:57موتل ہے نہیں ہے
11:59بناتے نہیں ہیں
12:00ساری جماعتیں بشمول میری اپنی جماعت کے اس پر انٹرسٹڈ نہیں ہیں
12:03اس کا بھی کوئی ذکر نہیں ہے
12:04اور واحد حل ہمارے پاس یہ آیا ہے
12:06کہ ملک کے اندر بیڈ گورننس ہے
12:09اور اس کا وجہ صرف بڑے صوبے ہیں
12:11جہاں اصل مسئلہ ہے
12:13اس طرف ہم نہیں آ جا رہے ہیں
12:14وہ کیے بغیر ہمارا خیال یہ ہے
12:17کہ ہمیں آئین کے اندر دیا ہے
12:19کہ طریقہ کار کو تبدیل کرنا چاہیے
12:21اپنے ذابطیں بدلنے چاہیے
12:22بغیر استعمال کیے
12:24تو اگر یہ بھی تجربہ ناکام ہوا
12:26پھر کیا کریں گے
12:27پاکستان کا بنیادی مسئلہ آج تک یہ حل نہیں ہوا
12:30مذہبی طبقہ کہتا ہے یہ مذہبی ریاست ہے
12:32اور ہم کہتے ہیں کہ نہیں یہ قومی ریاست ہے
12:34کوئی کہتا ہے کہ سیول ملٹری ریلیشن کی ایک پیشن کیسی ہونے
12:37یہ مسئلہ آج تک آپ کا حل نہیں ہوا
12:39اور آخری قضارش ہے
12:40کہ ایک دوسرے پہ الزام لگا کے
12:43ہم ایکسکیوز ڈھونڈ لیتے ہیں
12:45میں مسلم دیکھ کو کہوں گا
12:46مسلم دیکھ پی ٹی آئی کو کہے گی
12:48پی ٹی آئی جماعت اسلامی کو کہے گی
12:49کہ یہ ذمہ دار ہیں
12:50ہم کہیں گے فوج نے یہ کر دیا
12:52فوج کہہ دیا عدلیہ فیصلے نہیں کرتی
12:53ہم سارے کہتے ہیں میڈیا والے بڑے خراب ہیں
12:55ہمیں کام نہیں کرنے دے
12:58مالک صاحب میں نے پہلے کہا تھا میری انیبلیٹی ہے
13:01میں بات ختم کروں
13:01نہیں آپ کر لیں گے بڑی ٹائم ہے
13:03آپ نے بھی ایک اچھا پوائنٹ ریس کی
13:05آپ نے کہا عائن کی تبدیلی
13:07اس پہ ہم بھی بہنس کریں گے
13:08اس پہ ہم بھی بہنس کریں گے کیونکہ
13:09اچھا پڑی سی بات ختم کرنے دی
13:10میں کنکلوڈ کر دیتا
13:12ہاں ہاں آئین تو تبدیل نہیں ہو رہا
13:13آئین کے اندر گنجائش ہے
13:15اور آپ نے کہا ہے
13:15سر آئین کے اندر گنجائش نہیں ہے
13:17آئین کے اندر جو طریقہ کار
13:19آپ کا صوبے بنانے کا ہے
13:20آپ اس کو تبدیل کر کے صوبے بنائیں گے
13:23موجودہ آئین
13:23یہ تو بات کریں گے نا
13:25آپ نے مجھے انٹرپٹ کیا
13:26میں تو اپنی بات کنکلوڈ کرنے لگا
13:27سر میں ابھی آ رہا ہوں بھی
13:28ہمارے پاس دو گھنٹے ہیں
13:29بھی بات کنکلوڈ ہو جائے
13:32سر اب یہ ہو جائے گی
13:33we have to go by the time frame
13:35ماننو نا
13:36پھر میری انیبلیٹی ہے
13:37میں خموش ہو جاتا ہوں
13:38نہیں نہیں آپ کو خموش نہیں ہونے
13:39میں خموش ہو جاتا ہوں
13:40آپ کو ماشرلہ والے خموش نہیں کرا سکے
13:42تو ہم نے کہا سکتا
13:43میں اتنی دیر میں
13:44بڑے قادر القرآن لوگ ہیں
13:45میں نہیں کر سکتا
13:46باقی لوگ کر لیں
13:47جی کائرہ صاحب کی اپنے باتیں سنی
13:49کائرہ صاحب کوئی بہت ٹائم ملے گا
13:50نہ ناراض ہو کائرہ صاحب
13:51ابھی بہت وقت ملے گا
13:53ملک صاحب
13:54elected mandate آ گیا ہے
13:56لیکن elected mandate
13:58in practice of 8 decades
14:02practice نہیں ہو سکا
14:03کیونکہ civil service آج بھی
14:06نوعبادیاتی نظام کی
14:08طرز پر تشکیل دی گئی ہے
14:10اور ویسے کی ویسے ہی ہے
14:11تو یہ آئین پاکستان کی
14:131973 کی scheme کے ساتھ
14:15ایک مکمل fraud ہے
14:17اس لیے بار بار آپ کو
14:19نئی بات کرنی پڑتی ہے
14:21local governments
14:22کے ساتھ تو ایک حادثہ
14:24یہ بھی رہا ہے
14:25کہ کیونکہ وہ
14:25ایک authoritarian regimes
14:28کے اندر بنتے رہے
14:29تو political parties
14:30genuinely
14:31اسے push back کرتی رہیں
14:33تو اس کی اوپر بات
14:34ہمیشہ
14:35legitimacy کی quest کا
14:37ایک الزام لگتا رہا
14:38for the dictators
14:39اس ساری صورتحال میں
14:41اگر
14:42کئی
14:43vastness of provinces
14:44کی بحث ہے
14:45تو بہت
14:46ٹھیک بحث ہے
14:47کہ بہت بڑی
14:48provinces ہیں
14:49بارہ بارہ
14:50کروڑ کی عبادی ہے
14:51اس کو manage کرنا
14:53rather
14:54it's an uphill task
14:56اور centralization
14:57کسی بھی
14:58governance کے
14:59model میں
15:00اس کے اوپر
15:01بحث کی جا سکتی ہے
15:02کہ اس کے
15:02نتائج کیسے
15:03نکلتے ہیں
15:04when today's communities
15:05are build upon words
15:06بات کرنا
15:07شجر ممنوع نہیں ہے
15:08اور governance
15:09پر تو بالکل
15:10بات کرنا
15:10شجر ممنوع نہیں ہے
15:12یہ جتنی آپ
15:13بات کریں گے
15:14dialogue کے
15:15نتیجے میں ہی
15:16صحت مند
15:17معاشرے اور
15:17اچھی
15:18طرز حکومت
15:19تشکیل پاتی ہیں
15:20اس پہ بات کرنی
15:21چاہیے
15:21بے لاکھ کرنی
15:22چاہیے
15:23اور میرا یہ
15:24ماننا ہے کہ
15:25جو governance
15:26کا model ہے
15:27اس کی جو
15:29core problem ہے
15:30وہ rest
15:31کرتی ہے
15:32in the rules
15:32of businesses
15:33of the government
15:34constitution
15:35is a broader
15:36frame
15:36وہ تیہ
15:37کر دیتا ہے
15:38کہ آپ
15:38نے کیسا
15:39structure
15:39تشکیل دینا
15:40اب جتنی
15:41administrative
15:42powers ہیں
15:43جتنی
15:43financial powers
15:44ہیں
15:45وہ آپ
15:46نے ساری
15:47civil service
15:48کو دیوی ہیں
15:49اور executive
15:50authority کی
15:51exercise پہ
15:51answerability
15:53آپ نے
15:53elected
15:53لوگوں
15:54کو دیوی ہے
15:54so what
15:55is that
15:56it's a sort
15:57of a fraud
15:58upon the
15:58constitution
15:59اگر بات
16:00کرنی ہے
16:01تو پہلے
16:01may that
16:03be the
16:04system
16:04of local
16:05governments
16:05may that
16:06be the
16:06provincial
16:06governments
16:07bigger
16:07provinces
16:08smaller
16:08provinces
16:09federation
16:10national
16:10assemblies
16:11provincial
16:11assemblies
16:12but the
16:13actual
16:13need
16:14of the
16:15day
16:15is
16:17پہلے
16:18سفے پہ
16:19درج ہے
16:19کہ
16:20the
16:20elected
16:21people
16:21has
16:22to
16:22exercise
16:23the
16:24executive
16:24authority
16:25اس پہ
16:27یہ
16:27عمل
16:27نہیں ہے
16:27تو
16:27باقی
16:28آئین
16:28پہ
16:28بات
16:28کرنا
16:29تو
16:29بلا
16:29سود
16:29ہے
16:30فائدہ
16:30اس پہ
16:31کریں گے
16:31we'll discuss
16:32this
16:33جی اس پہ
16:33وقت
16:34ہوا ہمیں
16:34چھوٹی سی
16:34بریک لیں گے
16:35اے آوائی ویجن
16:36فور پاکستان
16:37ڈیبیٹ
16:37میں
16:37ہمارے ساتھ
16:38رہیے گا
16:38بہت
16:39سنسلیب
16:39باتیں
16:40باقی ہیں
17:08سنسلیب
17:11یا کم
17:11یا کم
17:11سوبوں
17:12سے
17:12حل
17:12نہیں
17:13ہوگا
17:13we're
17:14solving
17:14the
17:15wrong
17:15problem
17:16حل
17:17جس
17:18مسئلے
17:18کا
17:18ہم نے
17:18کرنا
17:19ہے
17:19وہ
17:20جو
17:20حکومت
17:21کے
17:21سب سے
17:22طاقتور
17:22وزیر
17:23موسی
17:24نکوی
17:24صاحب
17:25نے
17:25کہا
17:25ہے
17:25کہ یہ
17:26سسٹم
17:26فیل ہو
17:27چکا
17:27ہے
17:27اور
17:28اسی
17:29سال
17:29کی
17:29گووننس
17:30سے
17:30فیل ہو
17:31چکا
17:31ہے
17:31اور
17:32میرے
17:32خیال
17:33میں
17:33جو
17:33یہ
17:33سوبوں
17:34کی
17:34ڈیبیٹ
17:34چھڑی
17:35ہے
17:35یہ
17:35اسی
17:36کو
17:36اکنالج
17:37کرتے
17:37ہوئے
17:37چھڑی
17:38ہے
17:38کہ یہ
17:38سسٹم
17:39واقعی
17:39فیل
17:40ہے
17:40لیکن
17:41اس
17:42بات
17:42کو
17:42بھی
17:42اکنالج
17:43کرنا
17:44ہے
17:44کہ
17:44جن
17:44تریڈیشنل
17:45پارٹیوں
17:45نے
17:46یا
17:47جن
17:47تریڈیشنل
17:48سیاستدانوں
17:48نے
17:49اسی
17:49سال
17:49یہ
17:50سسٹم
17:50چلایا
17:50ہے
17:51یا
17:51پھر
17:51سیاستدان
17:52کے
17:52ساتھ
17:53جو
17:53اور
17:54سٹیک
17:55ہولڈرز
17:55ہیں
17:55جنہوں
17:56نے
17:56بھی
17:56چلایا
17:57ہے
17:57اس میں
17:58بیوراکرسی
17:58بھی
17:58آتی ہے
17:59اس میں
17:59آپ کا
18:00ایک
18:00پلر
18:00جوڈیشری
18:00کا
18:01بھی
18:01آتا
18:01ہے
18:01ہماری
18:02چونتی
18:03سال
18:03ملٹری
18:03حکومتیں
18:04بھی
18:04چلا رہی
18:04ہیں
18:04یہ
18:05سب
18:05کا
18:05کلیکٹیو
18:06فیلیر
18:06ہے
18:07تو
18:08دیکھیں
18:08جب
18:09چار
18:09سوبوں
18:10نے
18:10پانچ
18:11سوبوں
18:11نے
18:11پاکستان
18:12بنایا
18:12ابھی
18:12چار
18:13رہتے
18:13ہیں
18:13اور
18:14انہیں
18:15لٹرلی
18:15ووٹ
18:16کر کے
18:16بتایا
18:16سندھ
18:17اور
18:17پنجاب
18:17کی
18:18اسیمبلیز
18:18نے
18:18ووٹ
18:19کر کے
18:20پاکستان
18:20بنایا
18:21خیبر
18:22پختون
18:22خواہ
18:22اس وقت
18:23نویو
18:23ایف پی
18:24میں
18:24ایک
18:24ریفرینڈم
18:25ہوا
18:25جب
18:26ان سوبوں
18:27نے
18:27پاکستان
18:27بنایا
18:28تو
18:28جس
18:29پروسس
18:29کے
18:30تحت
18:30اور
18:31جو
18:31حکومت
18:41ہو سکتا
18:42کیونکہ
18:42یہ
18:43ہم
18:43ایک
18:43پینڈورا
18:44باکس
18:44کھول
18:44رہے ہیں
18:45تو
18:46حال
18:46کس طرف
18:46جاتا
18:47ہے
18:47we
18:48need
18:48stability
18:49and
18:50we
18:50need
18:50to
18:50fix
18:51the
18:51problems
18:51that
18:52this
18:52system
18:52has
18:54حکومت
18:54کے
18:54اخراجات
18:55کام
18:55کرنے
18:56حکومت
18:56کا
18:56دھانچہ
18:57تبدیل
18:57کرنا
18:58ریونیو
18:59بڑھانا
19:00ہے
19:00ریونیو
19:00نہیں
19:01بڑھائیں
19:01گے
19:01تو
19:01سوبے
19:02زیادہ
19:02ہوں
19:02گے
19:02تو
19:03وہی
19:03پیسے
19:04جب
19:04آپ
19:0433
19:04یونیٹ
19:05میں
19:06بانٹیں
19:07گے
19:07تو
19:08مسئلے
19:08اور
19:08بھی
19:08زیادہ
19:09ہوں
19:09گے
19:09سارے
19:10اداروں
19:11کو
19:11بیوراکرسی
19:12کو
19:13جوڈیشری
19:14کو
19:14پولیس
19:15کو
19:15پارلمنٹس
19:16کو
19:16جو ہے
19:17وہ
19:17اس طریقے
19:18سے چلانا
19:19ہے
19:19تاکہ
19:19وہ
19:19چلیں
19:22لوکل
19:22گورنمنٹ
19:23کی
19:23ہم نے
19:23بات
19:23کی
19:24اس
19:24پہ
19:24کوئی
19:24شک
19:25نہیں
19:53اور
19:55جو ہے
19:55وہ
19:55ٹھیک
19:55کرنی
19:56ہے
19:57last
19:57sentence
19:58to
19:59conclude
19:59یہ
20:00سارا
20:01کچھ
20:01تب ہی
20:01ہو
20:01سکتا
20:02ہے
20:02جب
20:03ہم
20:03پولیٹیکل
20:04نوملسی
20:04لائیں
20:05اور
20:05سب
20:05سٹیک
20:06ہولڈرز
20:06کو
20:06involve
20:07کریں
20:07اور
20:08ان
20:08سٹیک
20:09ہولڈرز
20:09میں
20:09عمران
20:10خان
20:10کو
20:10نہیں
20:10نظر
20:11انداز
20:11کیا
20:11جا
20:11سکتا
20:12ہے
20:12کہ
20:16مجھے
20:17آپ
20:17کا
20:17اعتراز
20:18نظر
20:18نہیں
20:18ہے
20:18مجھے
20:19زیادہ
20:19اعتراز
20:19آپ
20:19کا
20:20یہ
20:20ہے
20:20کہ
20:21یہ
20:21جو
20:21اس
20:21وقت
20:21موجودہ
20:22پاس
20:22سٹیکچر
20:23ہے
20:23جو
20:23یہ
20:24لوگ
20:24بیٹھے
20:25ہوئے ہیں
20:25ان کے
20:25پاس
20:26اتھاریٹی
20:26یا
20:26لیجٹیمسی
20:27نہیں
20:27ہے
20:27تو
20:28وہ
20:28اتنے
20:28بڑے
20:28فیصلے
20:29کریں
20:33ہمارے
20:33ای آوائیز
20:34ویجن
20:34فور
20:34ایزیا
20:35کے
20:35اگلے
20:35مہمان
20:36جن
20:36کا
20:36ویجن
20:36ہمیں
20:37چاہیے
20:37فاتھ
20:38چاہیے
20:38اب
20:38دیکھیں
20:39صوبے
20:40بننے
20:40چاہیے
20:40بنیادی
20:41جو
20:41فنڈامنٹل
20:42سوال
20:42ہے
20:42وہ
20:42تو
20:42آپ
20:43کا
20:43یہ
20:43ہے
20:43کہ
20:43صوبے
20:43بننے
20:44چاہیے
20:46سوال
20:47یہ
20:47ہے
20:47کہ
20:47ہم
20:48اپنی
20:48identity
20:48کو
20:49preserve
20:49کرتے
20:50ہوئے
20:50صوبے
20:51کیسے
20:51بنائیں
20:51یہ
20:52ایک
20:53debate
20:54بھی
20:54ہے
20:54اور
20:55یہ
20:55ایک
20:55بڑا
20:56ای
20:57وڈ
20:57سی
20:57کہ
20:57جو
20:58ہے
20:58کس
20:59identity
20:59کی
21:00بات
21:00کر
21:00رہے ہیں
21:00جو
21:01جیسے
21:01ہم
21:01اگر
21:02سینکڑوں
21:02سالوں
21:03سے
21:03ہزاروں
21:03سالوں
21:03سے
21:03پنجابی
21:04ہیں
21:04سینکڑوں
21:05ہزاروں
21:05سالوں
21:06سے
21:06سندھی
21:06ہیں
21:06پختون
21:07ہیں
21:09جیسے
21:10سندھ
21:10میں
21:10جو
21:11سارا
21:11ہے
21:11اب
21:12جو
21:13اس کے
21:14اوپر
21:14اب
21:14تین
21:14تجویز
21:15ہیں
21:15ایک
21:15تجویز
21:16یہ ہے
21:16کہ
21:16آپ
21:17لوکل
21:17گورنمنٹ
21:17بنا لیں
21:18اور
21:18تین
21:19بڑے
21:19ریفارمز
21:20ایکشلی
21:20ہمارے
21:20ڈیولوشن
21:21میں
21:21ہوئے ہیں
21:21دو
21:22ریفارمز
21:23پرویز
21:23مشرف
21:23صاحب
21:24نے
21:24کیے
21:24جب
21:24انہوں نے
21:252001
21:25میں
21:25لوکل
21:26گورنمنٹ
21:26لو
21:26لے کیا
21:26آئے
21:27اور
21:27پھر
21:28انہوں نے
21:28ایک
21:29اور
21:29بڑا
21:29امپورٹنٹ
21:30جو
21:30کیا تھا
21:31جس میں
21:31چونکہ
21:32ہماری
21:32پلٹیکل
21:32پارٹیز
21:33پاکستان
21:33میں
21:47تو مشرف
21:48صاحب
21:48کا
21:48دوسرا
21:49امپورٹنٹ
21:49ریفارم
21:50تھا
21:50وہ
21:50یہ
21:50تھا
21:50کہ
21:50آپ
21:50تین
21:51سال
21:51سے
21:51زیادہ
21:51وزیر
21:51آزم
21:52نہیں
21:52بن
21:52سکتے
21:52that
21:53would
21:53have
21:53given
21:53political
21:54parties
21:55یا
21:55موقع
21:55کہ
21:56وہ
21:56ڈیموکریٹ
21:57ہوں
21:57وہ
21:57آپ
21:57نے
21:58ریبرس
21:58کر
21:58دیا
21:59جو
21:59تیسرا
22:00بڑا
22:00ریفارم
22:00تھا
22:01وہ
22:01آپ
22:01نے
22:01اٹھاروی
22:01ترمیم
22:02میں
22:02کیا
22:17ہم
22:18جہاز
22:18لے لیتے
22:18اور
22:19کہتے
22:19ہم
22:19ہماری
22:20مرضی
22:20ہم
22:20نے
22:20لے لیا
22:21اور
22:21اس
22:22طرح
22:22سے
22:22باقی
22:22چیف
22:22منسٹر
22:23جو
22:23ہیں
22:23وہ
22:23بھی
22:23اس
22:24طرح
22:24سے
22:24خرش
22:24کر
22:24رہے ہیں
22:27پھر
22:27ایک
22:27اور
22:28پھر
22:28لوکل
22:28گورنمنٹ
22:29کے
22:29ساتھ
22:29جو
22:29آپ
22:29آگے
22:29چلیں گے
22:30تو
22:30جیل میں
22:31زیادہ
22:31بات
22:31کر لیں گے
22:32کہ
22:33جو
22:33آرٹیکل
22:34140
22:47آپ
22:48لوکل
22:49گورنمنٹ
22:49کے
22:49ذریعے
22:50فینینشل
22:50ڈیولوشن
22:51تو
22:51کر
22:51سکتے
22:52ہیں
22:52آپ
22:53پولٹیکل
22:53اور
22:54جو
22:54ایڈمنیسٹریٹیو
22:55ڈیولوشن
22:55ہے وہ
22:56نہیں
22:56کر
22:56سکتے
22:56تو
22:57ایمپورٹنٹ
22:58لاس بس
22:59نوٹ
22:59دی لیسٹ
22:59اصل میں
23:01بنانے سے
23:02زیادہ
23:02ایمپورٹنٹ
23:02یہ ہے
23:02پروسس
23:03کیا
23:03اختیار
23:04کرتے
23:04جس طرح
23:05تیمہور نے
23:05بھی
23:06بات
23:06کئی
23:06دیکھیں
23:07اس کے
23:07اوپر
23:08ہمیں
23:08کنسینسز
23:09بیلڈ
23:09کرنے کی
23:09ضرورت
23:10ہے
23:10اور
23:11کنسینسز
23:11اس وقت
23:12تک تو
23:12بیلڈ
23:12ہی ہو سکتا
23:13جب آپ
23:13نے
23:13پولٹیکس
23:14کو
23:14اتنی
23:14ہائی پچ
23:15پر
23:15رکھا
23:15ہوا
23:16ہماری
23:16بھی
23:16یہ جو
23:17سیریز
23:17جو ہم
23:18کر رہے ہیں
23:18آئندہ
23:19بھی
23:19ہوگی
23:19فرانکلی
23:20یہ بھی
23:20اسی طرف
23:21ایک
23:21انڈیور
23:21ہے
23:37بہت
23:39شکریہ
23:40مالک
23:40صاحب
23:41اور
23:41شکریہ
23:42ایئر
23:42وائی
23:42کہ
23:43اس
23:43موضوع
23:44کے
23:44اوپر
23:44اپنے
23:45ڈسکشن
23:46کا
23:46اتمام
23:46کیا
23:47دیکھیں
23:48پہلی
23:48بات
23:48تو یہ
23:48سوچ
23:49رہ کی
23:49ہے
23:49اور
23:49اس پر
23:49غور
23:50کرنے
23:50کی
23:50ہے
23:50کہ
23:50صوبے
23:51کیوں
23:51بلانے
23:51مقصود
23:52ہے
23:52ابجیکٹف
23:53کیا
23:53ہے
23:55میں
23:55نے
23:55جو
23:56پوری
23:56تقریر
23:56جس
23:57کا
23:57حوالہ
24:26دیا جا
24:27ہے
24:56حتی
24:57یہ بھی
24:57ارز
24:58کروں
24:58کہ
24:58اس کا
24:58ترننگ
24:59پوائنٹ
24:59غالباً
24:59چولستان
25:00کی
25:00کنال
25:01تھا
25:02جب
25:02چولستان
25:03کی
25:03کنال
25:03کی
25:03بات
25:04ہوئی
25:04اور
25:05اکہ
25:05کہ
25:05پنجاب
25:05اپنے حصے
25:06کا
25:06پانی
25:06استعمال
25:07کرے گا
25:07چولستان
25:08میں
25:08جانے
25:09کے لیے
25:09اور
25:10وہاں
25:10پہ
25:10کارپریٹ
25:11فارمنگ
25:11ہوگی
25:11اور ہم
25:12فوراً
25:12ایکسچینج
25:13کمائیں
25:13گے
25:13اور
25:13ہماری
25:14اکنومک
25:14حالات
25:15بہتر
25:15ہوں گے
25:15تو
25:16اس کو
25:16ایک
25:17صوبے
25:17نے
25:17ویٹو
25:17کر دی
25:18آلموسٹ
25:18تو
25:19وہ
25:19نہیں
25:19ہو
25:19سکا
25:20اس سے
25:21کئی
25:21سال
25:21پہلے
25:21کالا
25:22باغ
25:22ڈیم
25:22ویٹو
25:22ہو
25:23چکا
25:23تھا
25:23دو
25:24صوبوں
25:24کی
25:24طرف
25:24سے
25:25تو
25:25یہ
25:25ساری
25:26چیزیں
25:26صوبوں
25:27کی
25:27ویٹو
25:28پاور
25:28کو
25:28نیوٹرلائز
25:29کرنے
25:29کے
25:29لیے
25:30اب
25:31یہ
25:31تیہ کیا جا
25:31رہا ہے
25:32کہ
25:32صوبے
25:32مزید
25:32بڑھا
25:33دی
25:33جائیں
25:33تو
25:33شاید
25:34یہ
25:34ویٹو
25:34پاور
25:34کم
25:34ہو
25:35جائے
25:35گی
25:36میرے
25:36خیال
25:36میں
25:37اس کا
25:38جو
25:38حل
25:38میں
25:39مسئلے
25:39سے
25:39تو
25:40حل
25:40اگری
25:40کرتا
25:41ہوں
25:41کہ
25:41یہ
25:41مسئلہ
25:41پیدا
25:42ہو
25:42گیا
25:42ہے
25:47مرکز
25:47کمزور
25:48ہو
25:48گیا
25:48ہے
25:48اور
25:49نیچے
25:49جو
25:49لوکل
25:50گورمت
25:50ہیں
25:50ان کے
25:50پاس
25:51تو
25:51ورلڈ
25:52بینک
25:52کی
25:52ریپورٹ
25:52کہتی
25:53ہے
25:53کہ
25:53پچھلے
25:53کئی
25:54سالوں
25:54سے
25:54صرف
25:55پانچ
25:55پرسنٹ
25:55ڈیولپپنٹ
25:56کا
25:56وہاں
25:57خرچ
25:57ہوا ہے
25:57لیکن
25:58اس کا
25:58جو حل
25:59پرپوز
25:59کیا جا
26:00رہا ہے
26:00کہ
26:00نئے
26:00صوبے
26:01بنا
26:01دیے
26:01جائیں
26:01اور
26:02صوبے
26:02کے لئے
26:03بھی
26:03term
26:03use
26:03کی
26:03جاری
26:04ہے
26:04administrative
26:04units
26:05administrative
26:06units
26:07تو
26:07division
26:07ہوتے ہیں
26:08districts
26:09ہوتے ہیں
26:10تحصیلیں
26:10ہوتی ہیں
26:11صوبے
26:12administrative
26:12units
26:12ہوتے ہیں
26:13صوبے
26:14تک
26:14political
26:14اکائی
26:15ہوتے ہیں
26:15میرے
26:16خیال
26:16میں
26:16وہ
26:17بننا
26:17ایک
26:17تو
26:17مشکل
26:18بھی
26:18ہے
26:18تقریبا
26:18ناممکن
26:19ہے
26:19اور
26:20اگر
26:20آپ
26:20زور
26:21زوردستی
26:21سے
26:21بنائیں
26:22گے
26:22تو
26:22خرابی
26:23کا
26:23امکان
26:23ہے
26:24حل
26:24اس کا
26:24یہ
26:25ہے
26:26کہ
26:26آپ
26:27لوکل
26:27گورنمنٹس
26:27کو
26:28مضبوط
26:29کریں
26:29ایک
26:30constitutional
26:30amendment
26:31کے
26:31ذریعے
26:31اور
26:32constitutional
26:32amendment
26:33بھی
26:34انڈیا
26:34کے
26:34مثال
26:35کو
26:35سامنے
26:36رکھے
26:36اس پہ
26:37لکھا
26:37ہو
26:37کسی
26:38اختیرات
26:38کیا
26:39ہوں گے
26:39اس کے
26:41فنڈز
26:41کیسے آئیں
26:42گے
26:42اور
26:43اس کے
26:43فنڈز
26:44صوبے
26:44کے
26:45through
26:45channel
26:46کرنے
26:46کی
26:46بجائے
26:47national
26:47finance
26:48commission
26:48کا
26:48structure
26:49بدلا
26:49جائے
26:49اور
26:50وہ
26:50اپنے
26:51پیسے
26:51direct
26:51local
26:52governments
26:53کو
26:53دیں
26:53اسے
26:54local
26:54government
26:55مضبوط
26:55ہوں گی
26:55اور
26:56وفاق
26:57صوبے
26:58اور
26:58local
26:59government
26:59کا
26:59جو
27:00نظام
27:00ہے
27:00وہ
27:01ایک
27:01توازن
27:01اختیار
27:02کرے گا
27:02جو
27:03مقصد
27:03ہے
27:03کیسے
27:04ہوگا
27:04اس پہ
27:05بھی
27:05بات
27:05کریں
27:05کہ
27:06آپ
27:0653
27:07کا
27:07commission
27:07بھی
27:08بنا
27:08تھا
27:08انڈیا
27:08میں
27:08جب
27:09انہوں
27:09نے
27:09اپنے
27:10تعداد
27:11بڑھانی
27:11تھی
27:11states
27:11اور
27:12وہاں
27:12بھی
27:12ہوتا
27:12ہے
27:13اور
27:13it's
27:13about
27:14how
27:14to
27:14do
27:14it
27:14بلکل
27:15سوئے
27:15بات
27:15ہوگی
27:16روف
27:41پاکستان
27:42کو
27:42ریسورسز
27:42دیئے
27:43ان کو
27:44پیسے
27:44دیئے
27:44گاڑیاں
27:45دیں
27:45پنجاب
27:45یونیورسٹی
27:46تک
27:46زمینیں
27:47دیں
27:47اور
27:47بلا
27:47بلا
27:47چیزیں
27:48اس کا
27:49کہیں
27:49پہ
27:49تریخ
27:49میں
27:50ٹی وی
27:50چینلز
27:50میں
27:51کسی
27:51سیاستدان
27:51سے
27:51کبھی
27:52نہیں
27:52سنے
27:52گئے
27:52کہ
27:52ریاست
27:53بھاولپور
27:53بھی
27:53ہوتی
27:53تھی
27:54اس
27:54کا
27:54ایک
27:54نواب
27:55بھی
27:55تھا
27:55انہوں نے
27:56قید عظم صاحب
27:56کے لئے
27:57کیا کیا
27:57اس ملک کے لئے
27:58کیا کیا
27:58اور انہوں نے
27:59پھر آپ نے
28:00پچپن پہ جب
28:01یہ مرچر
28:02کیا آپ نے
28:02آپ نے
28:03اس میں آئے
28:031955 میں
28:05اور
28:05ون یونیٹ کی طرف
28:06گئے اور
28:06جب آپ نے
28:07یہ بحال کیا
28:08وہاں پہ
28:08ون یونیٹ
28:09بیمانگی دیکھے
28:10ہماری
28:11رولنگ لیڈ کی
28:12کہ آپ نے
28:13باقی سارے صوبے
28:14بحال کر دیا
28:14ریاست بھاولپور
28:15کو نہیں کیا
28:17ان کو کوئی
28:18پوچھنے کی
28:18ضرورت ہے
28:19اس کے بعد
28:19فسادات ہوئے
28:20وہاں پہ
28:20آپ نے
28:21گولیاں چلائیں
28:21لوگ مارے گئے
28:22نوجوان نسل
28:23کو پتہ نہیں ہوگا
28:24کہ بحال پور
28:24کے ریاست کی
28:25بھالے کے لئے
28:25صوبہ تو چھوڑ دے
28:26نا
28:27آپ نے
28:27باقی اپنے آپ
28:28کو بنا لیا
28:28کہ ہم چار
28:29بڑے ویلیڈ صوبے ہیں
28:31ہماری زبانیں
28:31ہمارا کلچر
28:32ہماری ایتنسٹی
28:33ہمارا بولنا
28:34چلنا رہنا
28:35یہ بہت بڑا
28:36آلہ ہے
28:36جو ساؤت کے لوگ ہیں
28:37وہ ڈیزار بھی نہیں کرتے
28:38بس ٹھیک
28:38ہم کچھ پیسے چیسے
28:39دے دیتے ہیں
28:39کوئی دو چار بندے
28:40ان کے آ جاتے ہیں
28:41ہم ان کو
28:42اکاموڈیٹ کر لیتے ہیں
28:42آپ کا بحال پور
28:43کا کبھی نام سننے
28:44ڈیبیٹ میں
28:45جو سب سے زیادہ
28:46اگر کچھ جسٹیفائی کرتا تھا
28:47جس پہ کوئی
28:48کوئی لڑائی بھی نہیں تھی
28:49جھگڑا بھی نہیں تھا
28:50کچھ بھی نہیں تھا
28:50وہ بحال پور
28:51کریا سکتے تھے
28:51آپ اس کو
28:53اٹلیسٹ اس کو
28:53آپ آ کے بحال
28:54آپ اس کو
28:55کر سکتے تھے
28:56آپ نے کیا کیا
28:57اب جو ہماری
28:58نان سیریس نیس دیکھیں
28:59ہم میں سے کسی کو
29:00یہ یاد ہے کہ
29:00دو ہزار بارہ میں
29:01پنجاب اسمبلی میں
29:02نوازشتی صاحب
29:03اور پیویس پالٹی والے
29:04جو ہیں
29:04یہ قرارداد لائے تھے
29:05دو صوبوں کی
29:06ایک نہیں دو صوبے
29:07انہوں نے کہا
29:08ساؤت میں دو بناتے ہیں
29:09ایک جنوبی پنجاب
29:10بناتے ہیں
29:10ایک بہولپور بناتے ہیں
29:11سریکی کیونکہ
29:11اس وقت
29:13آپ کو یاد ہے
29:13یوسرزا گلانی صاحب
29:14سریکی صوبہ کی بات
29:15کر رہے تھے
29:15انہوں نے کہا
29:16جناب سریکی کا
29:16تو نام ہی نہیں آنا چاہیے
29:17اس کی تو بات ہی نہیں
29:19ہونی چاہیے
29:19اس کی کوئی
29:19ایڈنٹیٹی نہیں ہے
29:20اس کی کوئی
29:21مطلب
29:22آپ نے دو صوبے
29:23جو ہیں
29:23دو بنا رہے تھے
29:24یہ چودہ سال بعد
29:38آپ اس پر
29:39تریڈیشنی کہتے ہیں
29:39کہ ساؤت جیس ریکی
29:40علاقوں کے جو
29:41آباد دیا
29:41یہ 31% ہے
29:44آپ پتہ کتنا
29:45بجٹ دیا گیا
29:45ان کو 12%
29:47ڈیولوشن کی بات
29:48ہو رہی تھی
29:48یہ ڈیولوشن
29:49ہمارا سیاستدان
29:50نہیں ہونے دیتا
29:50ہمارا ایم اے
29:51نہیں ہونے دیتا
29:51ہمارا وزیر
29:52نہیں ہونے دیتا
29:52بکازے
29:53اگین
29:53لارٹ منیز انوار
29:54ان کو ترکیاتی
29:55فنڈ ملتے ہیں
29:55اور بلینز آر روپیز
29:56کے ملتے ہیں
29:57انہوں آپ کو
29:57یاد ہے
29:58مفتا اسماعیل صاحب
29:58نے پوری ڈیٹیل
29:59پہ انہوں نے
30:00بتائی تھی
30:00کتنا پیسہ ملتے ہیں
30:01اور اس میں
30:01کتنی کرافی
30:03یہ انہوں نے
30:03خود بتایا ہے
30:04یہاں پہ
30:0430% کمیشن
30:05لیتے ہیں
30:06میں صاحب نہیں
30:06لیتے ہوں گے
30:07اچھے لوگ بھی ہوں گے
30:07جب اتنی بڑی
30:08اکانومی موجود ہے
30:09اتنا بڑا پیسہ موجود ہے
30:10آپ کے M&A
30:11وزیر
30:12وزیراعظم کیوں چاہیں گے
30:13پھر ان کو خطرہ کر
30:13ڈیولوشن ہو گئی
30:15تو جناب وہاں
30:15کا جو میئر ہے
30:16ڈسٹک چیئر مہین
30:17وہ پاورفل ہو جاتے ہیں
30:18لوگ اس کے گرد ہوتے
30:19تو M&A پھر ووٹ نہیں لے سکتا
30:20اس کی چودراہٹ ہے
30:21اس کی تھانے داری ہے
30:22میں بدماشی نہیں
30:23کہوں گا
30:23سخت لفظ ہو جائے گا
30:24تو آپ کے
30:25ڈیولوشن میں
30:26جس کے ہم بات کرتے ہیں
30:27یہ ہو چکی ہے
30:28ہم جناب مشرف صاحب کے
30:30اس کے بڑے
30:31بہت ساری باتوں کے
30:32وہ رہن کری
30:32لیکن دو چار باتیں
30:33تو انہوں نے کی تھی
30:34اب ڈیولوشن تھی
30:35مطلب سب سے زیادہ
30:36لوگ انہیں
30:37امپاور فیل کیا
30:38اب آپ نہ صوبہ بننے دیتے ہیں
30:39نہ ڈیولوشن ہونے دیتے ہیں
30:40آپ ڈیبیٹ پہ
30:41آپ ہمیں لے کر آئے ہیں
30:42اچھا ساؤتھ والے سریکی
30:43کی بات کریں
30:44وہ نراز ہو جاتے ہیں
30:44سارے
30:45آپ جناب ملک
30:45توڑنا چاہتے ہیں
30:46مطلب ہے
30:46آپ اپنی lingual
30:48اپنی ethnic
30:49اپنی وہاں پہ
30:49racial identity
30:50بھی آپ برکرانی
30:51رکھنا چاہتے ہیں
30:52آپ ان کو دینا چاہتے ہیں
30:53leave alone
30:53شبہ دیں گے
30:54lastly
30:54we'll discuss all that
30:55lastly
30:56lastly
30:56چھوٹا سا
30:57we will come back to it
30:58you'll have your time
31:00see
31:00vision for pakistan
31:02یہاں
31:03چھوٹا سا
31:04بکفہ لیتے ہیں
31:04not in the vision
31:05but in the program
31:06اور آکے
31:07یہاں سے
31:07continue کرتے ہیں
31:11جی
31:14ویڈیوکم باک
31:14جی پیپلز پارٹی
31:16اور پی ایم ایل این
31:17یہ اس کی مخالفت
31:19اس لیے کرتے ہیں
31:19کہ دونوں کی
31:20بادشاہتیں بنیویں
31:21ایک جگہ
31:22زرداری خاندان کی
31:23بادشاہت ہے
31:24ایک جگہ
31:24شریف خاندان کی
31:25بادشاہت ہے
31:26اور جیسے
31:27فعاد چودی صاحب
31:27نے کوٹ کیا
31:28کہ اگر آپ
31:29بلینز کا جہاز لے کے
31:31آپ کی منسٹر
31:31اٹھ کے کہتے ہیں
31:32لے لیا بھائی
31:33تو یہ جو چیزیں ہیں
31:35یہ اصل پرابلم ہے
31:36اور آپ لوگ
31:37جو اس کی مخالفت
31:38کر رہے ہیں
31:38وہ اس لیے نہیں
31:39کر رہے ہیں
31:40کہ کوئی بڑا
31:40کوئی
31:42اور
31:42گراؤنڈ ہے
31:43پروینچلزم کا
31:44آپ لوگ
31:45اپنی فیوڈمز
31:46بجانا چاہتے ہیں
31:47میں پہلے آپ سے
31:48ویو لوں گا
31:48پھر ملک صاحب آپ سے
31:49and then I would like
31:50all of you to jump in
31:51آپ ساری
31:53پیلیدی عدو پہ رہے ہیں
31:54ملک صاحب اگر تو
31:56صرف پیپلز پارٹی
31:57یہ بات کر رہی ہے
31:58کہ
31:59صوبہ نہیں مننے چاہیے
32:07کیونکہ نہیں
32:07سوائے
32:07مکمک
32:08سندھ کے اندر
32:09ساری جماعتیں
32:10جو ہمارے خلاف بھی ہیں
32:11وہ بھی اسی سوچ کے ساتھ ہیں
32:13کہ ہمارے صوبے میں
32:14صوبہ نہیں بننا چاہیے
32:15اگر آپ نے
32:16آئینی طریقہ
32:17استعمال کرنا ہے
32:18اور آئین کے مطابق
32:19آپ چل کے صوبے
32:20بنا سکتے ہیں
32:21تو سندھ میں بھی
32:22بنا لیجئے
32:23کون روک پائے گا
32:23پیپلز پارٹی
32:24مخالفت کرتی ہے
32:25کرتی رہے
32:25نہیں وہ مخالفت
32:26اس بیس پہ نہیں کر رہی
32:27کہ تیکنیکل ریزنز
32:28وہ جذباتی نعرہ
32:29لگاتے ہیں
32:30ہم سندھو
32:31دیش کی تقسیم
32:32نہیں ہونے دیں
32:32یہ آپ کا
32:33آرگومنٹ نہیں ہے
32:34وہاں آپ
32:34اموشنلزم کھیل رہے ہیں
32:35سندھ پارٹ کھیل رہے ہیں
32:37اسلام آباد میں بیٹھ کے
32:38محمد مالک کا
32:39یا میرا
32:40یا کسی اور بابو
32:40کا یہ حق نہیں ہے
32:41یہ سندھ کے
32:42پنجاب کے
32:43کے پی کے
32:44بلوچستان کے
32:44لوگوں کا حق ہے
32:45وہ اپنے صوبے کے
32:46بارے میں
32:46اپنے فیصلے کریں
32:47آپ کا آئین
32:48بھی اس کو
32:49یہ تحفظ دیتا ہے
32:50ہاں
32:51آپ کو حق ہے
32:51کہ آپ نئے صوبے کی
32:52باتیں کریں
32:53وہ ان کو بھی
32:53اسی طرح حق ہے
32:54کہ وہ کہیں
32:55کہ یہاں صوبہ
32:55نہیں بننا چاہیے
32:56ہمارا صوبہ ٹھیک ہے
32:57دوسری بات یہ ہے
32:58کہ وہ سمجھتے ہیں
32:59کہ چھوٹے صوبے بنانے
33:00سے مسائل حل نہیں ہوں گے
33:01آپ نے جب تک
33:02آئین کے اندر دیئے گئے
33:03لوکل گورنمنٹ کا
33:04نظام نہیں دینا
33:06اس کو چلنے
33:07میری جماعت بھی
33:07اس میں شامل ہے
33:08بالکل اس میں
33:09کوئی شک نہیں ہے
33:09کہ صوبائی حکومتیں
33:10بادشاہوں کی طرح
33:11بیٹھ گئی ہیں
33:11اور ڈیولوشن کے
33:13اسمبل کو
33:13وہاں روک دیا گیا ہے
33:14اٹھارویں ترمیم میں
33:15یہ نہیں رکھا گیا تھا
33:16کہ مرکز سے
33:17وسائل یہ اختیار
33:18نیچے جائیں گے
33:19وہاں سے نیچے جانے تھے
33:20اب وہاں پہ
33:21کر کیا دیا گیا
33:22کہ آپ نے ایک لائن لکھ دی
33:23کہ یہ کام
33:24لوکل گورنمنٹ
33:25بنائی جائیں گی
33:25بڑی یہ صوبوں پہ
33:26ڈال دیا گیا
33:27کہ صوبے اس پہ
33:27لاجسلشن کریں
33:28ضرورت اسی کی ہے
33:29کہ آپ جس طرح
33:30قومی اور صوبائی
33:31اسمبلیوں کو
33:32بھلے وہاں بھی
33:33الیکشن جس طرح ہوتے
33:34اس پہ بڑے سوال ہے
33:35اور جس طرح
33:35گورنمنٹ چلتی ہے
33:36اس کو بڑے سوال ہے
33:38لیکن یہ ایک طریقے
33:39سے چل رہی ہے
33:40ایک ٹائم لائن
33:40ان کی موجود ہے
33:41اگر اسمبلی کی
33:42مدد پوری ہوتی ہے
33:43یہ اسمبلی ڈزالو ہوتی ہے
33:44تو دو مہینے
33:45یا تین مہینے میں
33:46الیکشن ہو جاتا ہے
33:47اسی طرح صوبوں کا ہے
33:48آپ لوکل گورنمنٹ
33:49کو یہ پروٹیکشن دیں
33:50کہ ان کا نظام
33:51پروٹیکٹڈ ہوگا
33:52اس پہ اتفاقر آئے
33:53ہو جائے
33:54دی کیوں نہیں
33:54آپ لوگوں نے
33:55میں تو کہہ رہا ہوں
33:56کھارہ سال سے
33:57آمہ بیٹھے میں ہیں
33:58تین دہائیوں سے
33:59یہ پنجاب میں بیٹھے میں ہیں
34:01انہوں نے تو
34:01بلکہ پنجاب گورنمنٹ
34:02نے تو آپ جو
34:03لاس بل لائے ہیں
34:04اپنا پاس کے
34:04لوکل باڈیز کا
34:05وہ بھی پارٹی لس
34:06یہ سوال تو
34:07آلڈی سب کر رہے ہیں
34:08میں تو اس کی
34:09بات ہی کر رہا ہوں
34:10بنیادی طور پر
34:11میں تو کہہ رہا ہوں
34:12کہ ہمارا دل نہیں کر رہا
34:13نہیں کرتا
34:15اقتدار اور دولت کے اوپر
34:16کسی کو
34:17اس کا ڈیوالو کرنے کا
34:18دل نہیں کرتا
34:18چلے
34:20سوال یہ ہے
34:21کہ کیا یہی طریقہ ہے
34:23ایک بات یہ بھی
34:24ضروری ہے مالک
34:25کہ ہم
34:26صرف مطالبے کر رہے ہیں
34:27کس سے مطالبے کر رہے ہیں
34:28کون کرے گا
34:29آپ کہہ رہے ہیں
34:30اسٹیبلشمنٹ
34:31اپنے اختیار چھوڑ دیں
34:32ہم کہتے ہیں
34:32عدلیہ ٹھیک ہو جائے
34:33ہم کہتے ہیں
34:34سیاستدان ٹھیک ہو جائے
34:35ہم کہتے ہیں
34:36بیوروکرسی ٹھیک ہو جائے
34:37ہم کہتے ہیں
34:38ساری سیاسی جماعتیں
34:39کٹھی
34:39دنیا میں کبھی
34:41تاریخ میں ایسا ہوا
34:42کہ طاقتوار
34:43یا با اختیار لوگ
34:44جو تھے
34:45وہ اپنے طور پہ
34:46ان کے اخلاق
34:47یعنی کہ آپ لوگوں نے
34:48خود نہیں کرنا
34:48آپ سے کروانا ہی پڑے گا
34:50تاریخ میں ایسا ہی ہوا ہے
34:51ہمیشہ لوگوں نے
34:53پبلک اپینین کے ذریعے کیا
34:54اور ایک آخری بات یہ بھی ہے
34:55کہ دنیا میں کبھی ایسا نہیں ہوا
34:57کہ پہلے حکمرانی ٹھیک ہوئی
34:59پھر سماج ٹھیک ہوا
35:00آج جس ویسٹن سماج
35:01کے آپ ہمیں درست دیتے ہیں
35:03نا
35:04وہ ویسٹن سماج
35:05جہاں اپنی حکمرانی کو
35:07ٹھیک کر رہا تھا
35:07اس کے ساتھ ہی ساتھ
35:09وہ مذہبی اور مسلکی لڑائیاں
35:10بھی لڑ رہا تھا
35:11وہ علم و خرد کی لڑائی
35:12بھی لڑ رہا تھا
35:13وہاں سائنٹیفک
35:14ملک شاہد یہ بتائیں
35:15سندھ کا بس تک کہ وہ آگیا
35:17حالک ایک منٹ
35:18مجھ سے اپنے سوال پورا نہیں ہونے دیو
35:22یہ آپ کا مسئلہ ہے میرا نہیں ہے
35:24تو جب تک آپ اپنی سوسائٹی کو
35:26جمہوریت کے لیے
35:27برادریوں
35:28قبیلوں
35:29مسلک اور مذہب کی بنیاد پہ
35:30کھڑا
35:31اس سے توڑتے نہیں ہیں
35:33جب تک آپ کی پارٹییں
35:35جمہوریت کا ہونی ہے
35:36آپ کی پارٹییں
35:37خود خانوادے بنے میں ہیں
35:38سب کو پتا
35:39اگلے پچاس سال
35:40پی ایم ایل این کا
35:41پرائیم نشتر بنے گا
35:42تو شریف خاندان سے بنے گا
35:44پیپلز پارٹی بنے گی
35:45تو زداری خاندان سے بنے گا
35:47جمہوریت تو آپ لوگ
35:48خود نہیں لاتے
35:50ملک صاحب ذرا
35:51آپ پہ بھی
35:52پی ایم ایل این کی بات
35:52کمنٹ کر کے آگے نہ جاؤنا
35:53یہ مناسب طریقہ نہیں ہے
35:56پہلے کمنٹ نہ کرو
35:59ملک صاحب
35:59آپ لوگ بھی
36:02آپ لوگ بھی
36:03میرا سوال
36:04ملک صاحب نے نہیں
36:05میرا سوال یہ ہے
36:08میرا سوال برا سمپل ہے
36:09کہ اس مسئلے کا
36:11سب سے بڑا جو نقص
36:12اور جو پرابلمز ڈالی ہیں
36:13ان دو جماعتوں نے ڈالی ہیں
36:15آپ لوگ بھی بیٹھے میں
36:16دھائیوں سے
36:17یہ بھی دھائیوں سے بیٹھے میں
36:18آپ لوگ
36:19ایکسپلائٹ کرتے ہیں
36:20آپ لوگ چاہتے ہی نہیں ہیں
36:22کہ عام آدمی کی بہتری ہو
36:23آپ اپنی پاور گیمز میں
36:25لگے میں ہیں
36:26ورنہ اتنا سمپل کیا تھا
36:27اتنے آپ سچے ہوتے
36:28تو کروا دے تھا
36:28لوکل باڈیز
36:29کیوں نہیں کروایا
36:30کس نے روکا آپ کو
36:31میاں نواز شریف صاحب کی
36:32آپ نے سٹیٹمنٹ سنی
36:33بڑی
36:34بہت سٹیٹسمن لائک سٹیٹمنٹ تھی
36:36جس میں انہوں نے
36:37بڑا واضح طور پر کہا
36:38کہ اس معاملے پر
36:40یہ جو صوبوں کی
36:41اور گورننس کی بات آ رہی ہے
36:43اس پر کچھ کمیشنز بیٹھیں
36:45پارٹیز کے
36:46تنک ٹینک ٹینکس بیٹھیں
36:48اس پر وہ غور و فکر کریں
36:49اس پر وہ اپنی
36:50کوئی شکل سامنے لے کر رکھیں
36:53کہ کیا
36:53موجودہ نظام کے اندر
36:55میرا سوال یہی ہے
36:56تیس تیس سال بعد
36:58آپ کو مجبور کرنا پڑتا ہے
36:59چیزیں کرنے پر
37:00کیونکہ
37:01ویسٹڈ انٹرسٹ
37:02آپ کے پر پولیٹیکل پارٹیز
37:03بن گیویں
37:04میں چاہتا ہوں
37:05جگرہ صاحب آپ
37:06فواد بوت اف یو
37:07مجھے کوئی بتائے
37:09ہم ٹوٹل بات کہہ رہے ہیں
37:11کہ دیموکرسی کی
37:11سپرٹ کے خلاف ہے
37:12یہ کیسے ہوگا
37:13کیسے اسو چھوڑ دیں
37:14مجھے بتائیں
37:15عام آدمی
37:16اور واسی صاحب
37:17آپ کے پاس بھی آ رہا ہوں
37:19عام آدمی
37:20کو اس میں نقصان کیا ہے
37:21اگر چھوٹے پروونسز بنتے ہیں
37:23اور ایک
37:25زیادہ مربوط
37:26نظام چلتا ہے
37:26کیا عام آدمی
37:27اس میں کوئی نقصان ہے
37:28جہاں کومن مین کی بات ہوتی ہے
37:31بہتری کی
37:31سب کو جمہوریت
37:32یاد آ جاتی ہے
37:33آئین یاد آ جاتا ہے
37:35میں چاہتا ہوں
37:35اس پر میں سب سے یہ کومنٹ چاہوں گا
37:37مجھے یہ بتا دیں
37:38کہ اس میں عام آدمی
37:39کا فائدہ ہے
37:40یا نقصان ہے
37:41اگر ایسے
37:42کوئی بھی تبدیلی
37:44تھوٹ تھروں نہ ہوئی
37:45بالکل عام آدمی
37:47کو نقصان ہو سکتا ہے
37:47ہمارے سامنے
37:48ابھی فاتح کا انزمام ہے
37:49ایک سرکچرل چینج ہے
37:52لاسٹ منٹ پہ ہوا
37:53میرے حیال میں
37:54it happened at the right time
37:55but it wasn't thought through
37:57آٹھ سال بعد
37:58ہم نے فائنانشل مرجر نہیں کیا
38:00ہم ابھی نئے صوبے
38:02بنا رہے ہیں
38:02جو ہم نے ایک
38:03جیوگرافک مرجر کر دیا
38:05آٹھ سال بعد
38:06ہم نے وہ
38:06فائنانشل مرجر نہیں کیا
38:08کون سفر کر رہے ہیں
38:09پہلے فاتح کے لوگوں کی
38:10expectations high ہوئیں
38:12آج سال بعد
38:13ان کی disillusionment
38:15پہلے سے بھی زیادہ ہوگی
38:16جو وہاں پہ نوجوان ہیں
38:17why do we not learn from this
38:20and why do we want to repeat it
38:21دیکھیں
38:22عام آدمی
38:23this is why
38:23جو بنیادی
38:24میرا جو
38:25argument تھا
38:26وہ یہ تھا
38:27اتنی بڑی تبدیلیوں کے لیے
38:29آپ کو
38:30اور آپ نے سب نے دیکھا
38:31مجھے پتا ہے
38:32فواد in principle
38:33is pro provinces
38:34لیکن اس نے بھی کہا
38:35کہ politically
38:36consensus
38:37create کرنے کے بغیر
38:39یہ نہیں ہو سکتا
38:40سب پہلے مجھے یہ جواب بتائیں
38:42عام آدمی کا فائدہ
38:43یا نقصہ
38:44عام آدمی کا فائدہ
38:45سنر governance میں ہے
38:47جی ملال صاحب
38:48سب میں ارز کرنا چاہتا ہوں
38:50کہ جو مقامی حکومتیں ہیں
38:52اس میں تو عام آدمی کا فائدہ ہے
38:54بالکل clear فائدہ ہے
38:56کیونکہ اس کی
38:56ڈیلیز پہ لوگ پہنچے ہوتے ہیں
38:58یونین کانسل پہ
38:59ساتھ کی گلی میں
39:00اس کا کانسلر رہ رہا ہوتا ہے
39:02تو اس میں تو اس کا فائدہ ہے
39:04صوبوں میں اس کا نقصان ہے
39:05وہ اس لیے نقصان ہے
39:06کہ جب آپ صوبے create کرتے ہیں
39:09تو آپ لاکھ کہلیں
39:10کہ جی وہاں پہ
39:11کمیشتر کا آفیس
39:12چیف ریڈیسٹر کا آفیس ہو جائے گا
39:14ایسے ہوگا نہیں
39:15اسمبلیاں create ہوں گی
39:16گورنر بنے گا
39:17پبلک سرویس کمیشل بنے گا
39:19ہائی کورٹ کا بینچ بنے گا
39:21اور وہ تمام
39:22پرکس اور پریولیجز
39:23جو صوبوں میں ہیں
39:24تو صرف بہتر نہیں ہے
39:27آپ کے پاس دو چوئیسز ہیں
39:28ایک چوئیسز ہیں
39:29کہ آپ کھربوں روپیاں لگائیں
39:31اور ایک نظام چلاتا رہے
39:33جس کے اوپر
39:34اسی سال سے بڑا
39:35اور ایک آپ نظام لے ہے
39:37جس میں کھربوں روپیاں میں
39:38دو چار کھرہ بیٹ کر دیں
39:39لیکن وہ نظام لوگوں کے لیے
39:41ڈیلیور کرے
39:42ہاں رائیٹ ناو
39:43وی آر ٹھوئنگ گوڈ منی
39:45آفٹر بیٹ منی
39:46آپ کہتے ہیں نہیں
39:47یا تیرہ ٹریلین کا خرچہ ہو رہا ہے
39:49اگر تم نے نظام بدلا
39:50تو پندھا ٹریلین کا خرچہ ہو جائے گا
39:52اگر تیرہ ٹریلین میرا ضائع ہو رہا ہے
39:54اور میرا پندھا ٹریلین لگا کے
39:56میری نظام بہتر ہو جاتا ہے
39:57then that is not a bad investment
40:00ہم تو پرانا نظام
40:02کنا ہوا
40:02I want your input
40:03میں ایک چھوٹی سی بات کروں
40:04مالک صاحب
40:05گزارش یہ ہے
40:06آپ چھوٹے سوگے بنا دیجئے
40:08اس کا مطلب
40:08آپ لوکل کورمنٹ نہیں بنائیں گے
40:09دی وہ دونوں بنے گی
40:10دنوں بنے گی
40:13آپ مجھے بات کرنے دیں
40:15آپ میرے سے زیوم کر رہے ہیں
40:17میں نے یہ نہیں کہا
40:18آپ نے یہ
40:19لوکل کورمنٹ بنے گی
40:20لوکل کورمنٹ تو ہر قیمت بنے گی
40:22اب آپ کہہ رہے ہیں
40:23اس سے پہلے آپ کا
40:24given ہے
40:24it's a given
40:25it's not given
40:26it's a given
40:27not given
40:28local government is already the third tier
40:31آپ لوگوں نے نہیں بتائی
40:32problem ہے نا
40:34مالک صاحب
40:34problem یہ ہے
40:35کہ
40:35پہلی بات تو دیکھیں
40:38واضح ہے
40:39موجودہ نواز شریف صاحب
40:41اور زرداری صاحب
40:42کے ساتھ تو
40:43reform نہیں کرنا
40:44انہوں نے
40:45اس کی بڑی سمپل وجہ ہے
40:46انہوں نے
40:47COD کیا ہوا ہے
40:49اس میں لکھا ہوا ہے
40:50ادھر ہم اور ادھر تم
40:51سندھ ہمارا
40:52پنجاب تمہارا
40:53پنجاب میں ہم نہیں جائیں گے
40:54سندھ میں تم نہیں جاؤ گے
40:55یہ تو ایک
40:56written چیز ہے
40:56اب یہ کیوں نہیں
40:58بنانے لیں گے
40:59power کیا ہے
41:00زرداری صاحب کی
41:01نواز شریف کی
41:02عمران خان کی
41:03مولانا فضل الرحمن کی
41:04ان سب کی اصل طاقت کیا ہے
41:11local government
41:12نیچے لے آتے ہیں
41:13تو پھر power
41:14کس کے پاس چلی جائے گی
41:15ٹکٹ دینے کی
41:15وہ نیچے
41:16local لوگوں کے پاس چلی جائے
41:17زیادہ نئی crop
41:18نہیں آئے گی
41:19politicians
41:19زیادہ لوگ
41:20involved نہیں ہوں گے
41:21تو کیوں پھر
41:21نئی crop پہ
41:22تو اب زرداری صاحب
41:23کے نواز سے بھی آگئے ہیں
41:24وہ تو
41:25ماں پہ بھی
41:26فجد جائے گی
41:26تو نئے صوبہ ہے
41:28لیکن ایشو
41:28سر میں
41:29سوال یہ ہے
41:30کہ جب ہم حکومتوں میں
41:31ہوتے ہیں
41:31ابھی ہم اس بیعث کو
41:33دیکھے آگئے ہیں
41:34پارٹی صاحب
41:34آپ تو حکومت نہیں ہیں
41:35تو کر لینا
41:36یہ نام مناسب
41:37اچھا اس میں
41:37ایشو یہ ہے
41:38کہ جب
41:39پار پار
41:40اگر پارٹی صاحب
41:41بات کریں گے
41:41تو پھر آپ کے اوپر
41:42بھی باتیں ہیں
41:43یہ مناسب نہیں
41:44پارٹی صاحب
41:45علامی
41:47اچھا ایشو یہ ہے
41:48کہ
41:49آپ تو
41:49پیچھے جا کے
41:51نوازوں کے پیچھے
41:52بھی کھڑا ہونا پڑے گا
41:53اگر ہماری
41:53رفارم نہ ہوئے تو
41:54اچھا اس میں
41:55ایشو یہ ہے
41:56میں آپ سے
41:56یہ کر رہا ہوں
41:57کہ آپ
41:58جو
41:59ڈیولوشن ہے
42:00اس کے
42:00زرداری صاحب
42:01اور نواز شتیف صاحب
42:02نے تو نہیں ہونے دیں
42:03نہیں
42:03سوٹ ہی نہیں کرتا
42:03مجھے ایک چیز
42:04سوٹ ہی نہیں کرتی
42:05آپ نے امران خان سے
42:05کرا لیا تھا
42:06آپ گورنمنٹ میں
42:08بیٹھے رہے نا
42:08آپ نے بڑے
42:09اعلی رفارم
42:10آپ وہاں پہ
42:12بزدار کو لے آئے
42:13اب آپ نے
42:13مجھ سے وہ بیعث
42:14چروع کرا دی ہے
42:15جو نام مناسب
42:15ہم نے
42:16اس سارے فورم
42:17کو پڑھاتے ہیں
42:20امران خان
42:21اور زرداری صاحب
42:22سے لیتا
42:23ایک ہی بخار
42:24چڑھا ہوئی
42:25ایرہ صاحب
42:25تو گبرائی گئے
42:30کلیر کٹ گفتو
42:31یہ باقی ساری باتیں ہیں
42:33کہ یار
42:33یہ پروونچل اٹانمی
42:34کیا ہے کیا ہے
42:35یہ ہماری کچھ
42:36زمینی حقائق ہیں
42:37ہمارے زمینی حقائق یہ ہیں
42:38کہ پاکستان میں
42:40یہ باقی باتیں ہیں
42:42آپ ہمیں
42:43بڑا حقائق
42:46آپ باری لیں
42:47لیکن یہ بات کہے
42:48کہ ہم باتیں کر رہے ہیں
42:49آپ حقائق بیان کر رہے ہیں
42:50یہ تو مناسب نہیں ہے
42:51میں کہہ رہا ہوں
42:52کچھ میرے اپنے
42:52گراونڈ
42:55چینج کر لے
42:57میرے خیال ہے
42:58پیرا صاحب نے
42:59اتھے بات ہے
42:59میں اتھے چلا جانا
43:00آپ بات ٹھیک کرو
43:02میں صرف یہ کرو
43:02میں ٹھیک ہی کرو
43:03آپ صرف میری ترخواست ہے
43:05کہ آپ بھی ٹھیک بات کریں
43:06یہ دونوں سائٹ پہ
43:07ہونا ضروری ہے
43:07میں کوشش کروں گا
43:09لیکن
43:10پاکستان کا پرابلم یہ ہے
43:11کہ ہمارے ہاں
43:13دموکرسی کہیں بھی
43:14پریڈکٹیبل نہیں ہونی چاہیے
43:15آپ کو آج نہیں پتا ہے
43:16امریکہ کا اگلا صدر کون ہے
43:17آپ کو آج نہیں پتا
43:19کہ برطانیہ کا اگلا
43:20وزیراعظم کون ہے
43:21لیکن ہمیں آج پتا ہے
43:22کہ مسلم ریگ جیتے گی
43:23تو آج سے تیس سال بعد بھی
43:25شریف خاندان کا بندہ
43:26ہیٹ کرے گا
43:27اگر پیپلز پارٹی جیتے گی
43:29تو زرداری بھٹو خاندان کا
43:30بندہ ہیٹ کرے گا
43:31جے یو آئی جیتے گی
43:33تو مولانا صاحب کا
43:34خود ہوں گے
43:34یا بھائی ہوں گے
43:36یہ تو ہے ریالیٹی
43:37اس لئے بحث کن فاؤنڈ ہو جاتی ہے
43:40کہ ہمیں کلیر آنسز نہیں ملتے
43:41کہ ہمیں پیپلز پارٹی کے
43:43یا پی ایم ایل این کے
43:44اچھا یار نہیں
43:45اس میں یہ نقصہ عام آدمی کا
43:47کوئی فائدہ نہیں ہے
43:47اگرچہ چنانچہ
43:49کیونکہ
43:50اس میں باتیں چلتی ہیں
43:51کہیں عوام یہ چاہتے ہیں
43:53ہماری مجورٹی چاہتی ہے
43:54کوئی مجورٹی عوام
43:55تو بچاری کو پتہ ہی نہیں ہے
43:56کہ what is good for it
43:57what is not good for it
43:58اگر عوام
43:59اتنی سمائی دور ہوتی
44:00تو شاید یہ دونوں پارٹیز
44:01یہ تین باری ایڈیکٹ بھی نہ ہو پاتی
44:03اس لئے عوام کو تو چھوڑ دیں
44:04کس طرح الیکشنز
44:05پنجاب میں ہوتے ہیں
44:06کس طرح سندھ میں ہوتے ہیں
44:07جس طرح وقت ہوا ہے
44:08ہمیں چھوٹی سی بریک لیں گے
44:09یہ عوام ویجن فور پاکستان ڈیبیٹ میں
44:11ہمارے ساتھ رہیے گا
44:13ابھی بہت سنسٹیب باتیں باقی ہیں
Comments

Recommended