Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago

Category

📚
Learning
Transcript
00:00حضرت عباس رضی اللہ تعالیٰ نے
00:01نے کہا رسول اللہ آپ کی نات
00:04پڑھنا چاہتا ہوں آپ کا قصیدہ
00:05لکھا ہے تعریف لکھی ہے پڑھنا چاہتا ہوں
00:07پڑھو
00:10تو نبی کریم علیہ السلام
00:12سادہ بھی کہہ سکتے تھے پڑھ دو
00:14لیکن حضور نے پتا
00:15کیا فرمایا یا رسول اللہ آپ کی
00:17تعریف لکھی ہے پڑھو
00:19تو حضور نے فرمایا پڑھئے اللہ آپ کے
00:21ڈانتوں کو سلامت رکھے
00:24اتنا عزاز
00:25نات کا اتنا عجر
00:27حضور کی نات کا حضرت حسان
00:30بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ
00:31جو نات پڑھتے تھے تو وہ نات کیا تھی
00:34کافر ماز اللہ جو
00:35نبی پاک علیہ السلام پر اترازات کرتے
00:38تھے نا حضرت حسان بن ثابت
00:39شعروں میں ان کا جواب دیتے تھے
00:42حضرت حسان بن ثابت
00:44جب نات پڑھتے تھے
00:46او نات کا تو اپنا
00:47عزاز تو پہچان یار
00:49تو اپنی عزمت کو تو سمجھ تیرے درجہ
00:52کیا ہے جب حضرت حسان
00:54نات پڑھتے تھے تو رسول پاک آت اٹھا
00:56کے دعا مانگتے تھے
00:57اے اللہ روح القدس
01:00کے ذریعے اے اللہ
01:01جبریل امین کے ذریعے
01:03میرے حسان کی مدد فرما
01:05حسور ان کی مدد کی دعا
01:08کرتے تھے کیونکہ وہ حضور کی تعریف
01:10کر رہے ہیں تو آپ دیکھیں یہ عزاز
01:12کتنا بڑا ہے یہ مرتبہ کتنا
01:13بڑا ہے بنو نجات بہت
01:15عالی قبیلہ تھا
01:18مدینہ منورہ کا
01:21کاش میرے بیٹے حضور کی نات پڑھنے لگیں
01:24کاش آپ کے بیٹے
01:26حضور کی نات پڑھنے لگیں
01:27کاش ہماری بیٹیوں کی زبانوں پر
01:30نبی پاک کے ترانے جاری ہو جائیں
01:32کاش یہ سلیکے سے
01:34یہ باوضو ہو کر
01:36یہ طہارت کے ساتھ
01:38اپنے محبوب کریم
01:39علیہ السلام کے نات خام بن جائیں
01:42اس باب کے مقدر
01:44جاگ گئے جس کی اولاد
01:45حضور کے تذکرے کرنے والی بن گئی
01:47وہ بڑے منصب پر فائز ہو گیا
01:50جس کے بچے
01:51نبی پاک کی مدھہ خانی کرنے لگے
01:53سنا خانی کرنے لگے
01:55بنو نجار قبیلے کی بچیاں
01:57حضور مدینہ آئے تو دف بجاتی
01:59وہ ننی بچیاں جو بیٹھ کر
02:01وہاں دف بجاتی تھی
02:03رسول پاک کی جانب
02:04اشارے کر کے گاتی تھی
02:06کہ ہم ہیں بچیاں
02:08نجار کے عالی گھرانے کی
02:10خوشی ہے آمنہ کے لال کے
02:12تشریف لانے کی
02:14ہمیں خوشی ہے آمنہ کے لال کے
02:17تشریف لانے کی
02:18وہ نا حضور کا ذکر کرتی ہیں
02:20نبی کریم علیہ السلام کی تعریف کرتی ہیں
02:23تو حضور ان کے پاس سے گزرے
02:25تو ابو دعو شریف میں جو حدیث کے لفظ ہیں
02:28بڑے کمال ہیں
02:29بڑے میٹھے ہیں
02:29ان میں جو رانائی اور غسن کے جو جذبے ہیں
02:33اور جو ان بچیوں کے لیے عزاز ہے
02:35اور نات خان کے لیے جو خوشخبری ہے
02:38وہ سمجھنے والی ہے
02:39وہ بچیاں حضور کی تعریفیں کر رہی تھی
02:41یوں کہہ رہی تھی
02:42ہم بنو نجار کی قبیلے کی عالی بچیاں ہیں
02:46ہمارے مقدر دیکھو
02:48ہمارے پڑوسی کون بنے ہیں
02:50مدینے والے مصطفیٰ کریم علیہ السلام
02:52اس لیے خوش ہے
02:54کہ حضور ہمارے پڑوسی بن گئے
02:56مدینے آگئے
02:57حضور ان کے قریب سے گزرے
03:00تو ایک جملہ میٹھا
03:02ٹھنڈا پیارا حسین
03:04ایک جملہ حدیث میں ملتا ہے
03:06حضور نے کہا
03:07نبی کریم ان کے قریب سے گزرے
03:09تو ان بیٹیوں کی طرف پلٹ کر دیکھ کر
03:12حضور فرمانے لگے
03:14میرا رب جانتا ہے
03:15کہ مجھے بھی تم سے بڑی ہی محبت ہے
03:19ہن میں اپنی حیاتی تو قربان نہ جاما
03:22دیکھو محمد محمد پکین دے گزر گئی
Comments