Skip to playerSkip to main content
Rehbar-e-Azam - Rabi-ul-Awwal Special

Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLP5yWzXgMC1Q

Topic: Fazail e Durood Sharif

Islamic Scholar: Mulana Imran Bashir Farooqi

#aryqtv #islam #rehbareazam #rabiulawwal #rabiulawwal2026 #MulanaImranBashirFarooqi

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00جس راہ چل دیئے ہیں
00:11کوچے بسا دیئے ہیں
00:19السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:23الحمدللہ وکفا وسلامنا علی عباده اللہزین استفا
00:27اما بعد فاعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
00:30بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:32ان اللہ وملائکته یسلون علی النبی
00:36یا ایہا الذین آمنوا صلو علیہ وسلم تسلیما
00:40اللہم صلی علی سیدنا و مولانا محمد
00:44افضل صلواتکا بیعدد معلوماتکا
00:46و بارک وسلم وسلم علی
00:48میرے انتہائی قبل احترام محترم ناظرین
00:53آج ہم
00:56اکا کریم علیہ السلام پر
00:58درد و سلام
00:59پڑھنے کی کیا برکات
01:01کیا فضائل ہیں
01:02اس پر کچھ گزارشات ارز کریں گے
01:04اللہ تعالی نے مختلف انبیاء پر
01:06قرآن پاک میں
01:07سلام بیجا
01:22مختلف انبیاء پر سلام بیجا
01:24لیکن محبوب کی باری آئی
01:26علیہ السلام
01:27تو یہاں انداز بدل دیا
01:30یہاں یہ نہیں کہا
01:31سلام علی مزمبل
01:33سلام علی مدسر
01:35سلام علی یاسین
01:37یا سلام علی تاہا
01:39سلام علی مرتضہ
01:40سلام علی مجتبہ
01:42انداز بدل دیا
01:43ان اللہ وملائکتہ
01:46یصلون علن نبی
01:49یا ایوہ الذین آمنوا
01:51صلو علیہ وسلم تسلیما
01:54اللہ خود
01:55اللہ اپنا ذاتی نام لے کر ہے
01:57یہاں ان الرحمن بھی آ سکتا تھا
01:59ان الرحیم بھی آ سکتا تھا
02:01ان الملک بھی آ سکتا تھا
02:03ان القدوس بھی آ سکتا تھا
02:05ان السلام بھی آ سکتا تھا
02:07اللہ اپنا ذاتی نام لے کر ہے
02:10ان اللہ وملائکتہ
02:12عربی میں اختصار چلتا ہے
02:14مختصر چیز ہوتی ہے
02:16اللہ اور فرشتے کافی تھا
02:18اللہ پھر اپنی ذات کا تذکرہ
02:20پھر لے کے آ رہے ہیں
02:22اللہ وملائکتہ
02:24اور اللہ کے فرشتے
02:26یصلون علن نبی
02:28امام الانبیاء پہ
02:30مسلسل درود پڑھتے ہیں
02:32یا ایوہ اللہ دین آمنو
02:34اے ایمان والو صلو
02:36علیہ وسلمو تسلیما
02:38تم بھی
02:39تم بھی ضرور میرے محبوب پہ
02:42درود و سلام پڑھو
02:43تو کم از کم علمان لکھا ہے
02:45ایک مرتبہ درود و سلام پڑھنا
02:48ہر مسلمان کے ذمہ فرض ہے
02:50لیکن کچھ ایسے خوش قسمت بھی ہیں
02:53میرے جو پیر و مرشت تھے
02:54اللہ ان کے کروڑوں درجے بلند فرمائے
02:56روزانہ پچیس ہزار
02:59مرتبہ درود و سلام پڑھتے تھے
03:01روزانہ پچیس ہزار
03:03مرتبہ اور رب نے ان کو
03:04ایسی سی شان بھی عطا فرمائی
03:06کہ ایک ہے سوتے ہوئے
03:08آقا کریم کی زیارت نصیب ہونا
03:10اور ایک ہے جاگتی ہوئی آنکھوں سے
03:13زیارت کا نصیب ہونا رب نے ان کو
03:14وہ بھی نسبتیں عطا فرمائی
03:16ایسے ایسے لوگ بھی ہیں ایسے ایسے
03:18عاشق بھی ہیں جن کو رب پھر
03:20اپنے محبوب کی زیارتیں یوں کرواتے ہیں
03:22جو جتنا عشق مصطفیٰ
03:25میں درود پاک میں
03:26سنت کی اتباع میں جتنا
03:28جڑتا چلا جاتا ہے جتنا
03:30باعدب بنتا چلا جاتا ہے رب اس کو
03:32اتنے نواز سے چلے جاتا ہے امام مالک رحمت
03:34اللہ علیہ کے متعلق آتا ہے ساری
03:36زندگی مدینہ منورہ میں جوتا نہیں پہنا
03:38سواری پہ سوار نہیں ہوئے
03:40واشروم کے لیے مدینہ منورہ
03:42کی حدود سے باہر جایا کرتے تھے
03:44اتنا پیع اتنا محبت
03:46اتنا اتباع اتنا عشق
03:48مصطفیٰ رب نے پھر کیا عطا
03:50فرمایا کہتے ہیں ما بت لیلتن
03:52الا ورعیت رسول اللہ
03:54صلی اللہ علیہ وسلم جس رات
03:56بھی سویا ہوں مدنی کی زیارت
03:58رب نے عطا فرمائی
04:00ایسا عدب تھا اللہ ہمیں بھی
04:02باعدب بنائے باعدب
04:04بانصیب بے عدب بے نصیب
04:07درس حدیث دے رہے ہیں
04:08حدیث پیش کر رہے ہیں اور
04:11رنگ بدلنا
04:12شروع ہو گیا ساتھی نے دیکھا
04:14بڑے پریشان کہ کیا ہو رہا ہے
04:16جب حدیث مکمل ہوئی فہا میں
04:18کمر کو دیکھو کپڑا اٹھا کے دیکھا
04:20تو اتنا بڑا بچھو
04:22جو سترہ مرتبہ ان کو ڈس چکا تھا
04:25کہا پہلی مرتبہ
04:26کیوں نہیں بتایا کہ امام الانبیاء
04:28کی بات چل رہی ہے بیچ میں اپنی
04:30ذات کو لے اوں یہ کیسے ممکن ہو سکتا ہے
04:32جان کے ٹکڑے ہو سکتے ہیں
04:34پھر رب ایسوں کو کیا عطا فرماتے ہیں
04:36کہ جب بھی سویا ہوں ما بت لیلتا
04:39الا ورعیت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
04:42جب بھی سویا ہوں حضور کا دیدار نصیب ہوا ہے
04:45اللہ باعدب لوگوں کو
04:47عاشقوں کو یوں دیدار کرواتا ہے
04:49اس لیے آقا علیہ السلام پر
04:52کسر سے درود پاک جو پڑتا ہے
04:54اُت کو اللہ تعالیٰ وہ رحمتیں
04:56وہ برکتیں ایک صحابی ہے
04:58ارز کیا اے اللہ کے رسول
05:00صلی اللہ علیہ وسلم
05:01میں اپنی دعا کے اندر ایک حصہ
05:04درود پاک دو حصے دعا
05:06یہ کیسا رہے گا
05:07بہت اچھے اور بڑھا لو تو
05:10اور اچھا ہے ارز کیا اللہ کے رسول
05:12صلی اللہ علیہ وسلم
05:13میں دو تہائی درود اور
05:16ایک تہائی دعا آپ نے فرمائے
05:17بہت اچھے کرتے کرتے انہوں نے ارز کیا
05:20اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
05:22میں ساری
05:23ساری دعا میں صرف درود
05:26و سلام ہی پڑھوں
05:28تو یہ کیسا رہے گا
05:30آپ نے آگے سے مسکراتے فرمایا
05:32اِذَنْ تُقْفَ حَمُّكْ
05:34عبی بن قاب
05:36سبحان اللہ فرماتے ہیں
05:37کہ آگے سے کیا جواب آیا
05:39اِذَنْ تُقْفَ حَمُّكْ
05:41وَيُغَفَّرْ لَكَ زَمْبُكْ
05:44اللہ تمہارے اس عمل
05:46کے صدقے سے سارے گناہوں
05:48کو بھی معاف فرما دیں گے
05:49اور سارے غموں کا بھی خاتمہ فرما دیں گے
05:52اور ساری دعائیں
05:53مانگنے والوں سے بہتر رب تمہیں
05:55عطا فرمائیں گے
06:03جو ایک مرتبہ
06:05میرے پہ درود پڑتا ہے
06:06اللہ دنیا خط کی آفیتوں کے سارے در
06:08اس کے لئے کھول دیتا ہے
06:09اور اس سے بڑا کیا در ہوگا
06:11اس سے بڑی کیا بات ہوگی
06:13فَمَنْ سَلَّ عَلَيَّ وَاحِدَةً
06:16سَلَّ اللَّهُ عَلَيْهِ بِهَا عَشَرَا
06:19جو ایک مرتبہ
06:20میرے پہ سلام بیجتا ہے
06:22درود بیجتا ہے سلام بیجتا ہے
06:23اللہ کو اتنا پیار آتا ہے
06:26اللہ تعالیٰ کہتے ہیں
06:27میں جب تک اس بندے اور بندی پہ
06:29دس مرتبہ سلام نہ بیج دوں
06:32اپنی رحمت نہ نازل فرما دوں
06:34اس وقت تک بس نہیں فرماتے
06:36اللہ کو یہ ادا اتنی پسند ہے
06:38تبرانی کی روایت ہے
06:39مَنْ سَلَّ عَلَيَّ مِئَةً
06:42جو سو مرتبہ میرے پہ درود پڑتا ہے
06:44رب اس کی پشانی پہ لکھتے ہیں
06:46قَتَبَهُ اللَّهُ بَيْنَ عَيْنَيْهِ بَرَا أَتُمْ مِنَ النَّار
06:50مبارکو
06:51اے عاشق مصطفیٰ
06:53اے عاشق رسول
06:54اے درود پڑھنے والے
06:55تمہیں مبارکو
06:57رب نے تمہاری پشانی پہ لکھ دیا
06:59کہ تم جہنم سے بری ہوگے
07:00وَبَرَا أَتُمْ مِنَ النِّفَاق
07:02مُنَافْقَةً سے بری ہوگے
07:03وَأَسْكَنَهُ اللَّهُ
07:05يَوْمَ الْقِيَامَةِ مَعَشُّهَدَا
07:07کل قیامت کے دن ہوگا
07:09رب شہیدوں کے ساتھ تمہارا حشر کرے گا
07:11جو کسرس سے درود پاک
07:13کم از کم
07:14سو مرتبہ صبح
07:15سو مرتبہ شام
07:16اور جب بھی گھر داخل ہوں
07:18یہ بہت بڑا وظیفہ عرض کرنے لگا ہوں
07:20جب بھی گھر میں داخل ہوں
07:21درود پاک پڑھیں
07:22سلام کریں
07:24کل شریف پڑھیں
07:25درود پاک
07:25کل شریف
07:26اور سلام پڑھ کے گھر میں داخل ہوں
07:28اور اگر پہلے بھول گئے ہیں
07:30تو سلام کریں
07:31گھر میں داخل ہوگے
07:32پہلے درود پاک پڑھئے
07:33اور پھر کل شریف پڑھئے
07:35اس گھر سے
07:37خیریں
07:37برکتیں
07:38اتنی ہوں گی
07:39اس گھر کے اندر
07:40کہ سوچ نہیں سکتے
07:41اور سارے شر
07:42سارے فتنے
07:43اللہ اس گھروں سے
07:44ختم فرما دیں گے
07:46ایک روایت میں آتا ہے
07:48من صلی علیہ وحدتن
07:50صلی اللہ علیہ عشرہ
07:52جو ایک مرتبہ میرے پہ درود پڑھتا ہے
07:54اللہ دس رحمتیں
07:55اس پہ نازل فرماتے ہیں
07:57وحتت عنہ عشرہ خطیعات
07:59اللہ اس کے دس گناہوں کو
08:03عشرہ درجات
08:05اللہ اس کے دس درجے بلند فرماتے ہیں
08:08اور آپ نے فرمایا
08:09البخیل من ذکرت عندہ
08:11فلم يسل علی علیہ
08:13سب سے بڑا بخیل کائنات میں پتا کون ہے
08:16جس کے سامنے آقا جی کا نام آئے
08:19اور وہ درود سلام نہ پیش کرے
08:21اس سے بڑا بخیل کوئی نہیں
08:23ایک مرتبہ ممبر بے تشریف فرما ہوئے
08:26اور صحابہ سے کہا
08:28احضر الممبر
08:29ممبر کے قریب آؤ
08:30فلم مرتقا درجتا
08:32قال آمین
08:33فلم مرتقا درجتا
08:35ثانیا
08:35قال آمین
08:36فلم مرتقا درجتا
08:38ثالثا
08:38قال آمین
08:39تین سٹپ تھے
08:41ممبر شریف کے
08:42ممبر مبارک کے
08:43پاؤں رکھا تو آمین کہا
08:45پھر پاؤں رکھا تو آمین کہا
08:47پھر تیسری درجے میں پاؤں رکھا تو آمین کہا
08:50فلم ما نزل
08:51جب تشریف لائے
08:52تو صحابہ نے ارض کیا
08:54لقد سمعنا من کل یوم ما کننا نسمع
08:56آج پہلی مرتبہ ایسے سنا ہے
08:58آپ نے فرمایا
08:59نزل جبریل
09:01نزل جبریل
09:02جبریل سپیشل تین
09:04رب کی طرف سے ہدایات لے کر آئے
09:06رب کی طرف سے تین پیغام لے کر آئے
09:09بعد من ادرک رمضان
09:11فلم یغفرلا
09:12رمضان پائے اور اپنی بخشش نہ کروا سکے
09:14تو یہ تباہی کے قابل ہے
09:16میں نے کہا آمین
09:17اللہ کی طرف سے حکم ہے
09:18کہ جبریل یہ دعا بد دعا کر رہے ہیں
09:21آپ آمین لگائیں
09:22وہ اس قابل ہے کہ یہ تباہ ہو جائے
09:24رمضان پا کے بھی بخشش نہ پا
09:26اور جس نے اپنے والدین کو پایا
09:28یا دونوں میں سے ایک کو پایا
09:30اور اپنی جنت کا فیصلہ نہ کروا سکا
09:33یہ بھی باعدہ
09:34یہ بھی تباہ ہو برباد ہو جائے
09:36اور تیسے نمبر پر فرمایا
09:37باعد من ذکرت عندہو فلم یسلی علیک
09:40یا رسولہ وہ تباہ ہو برباد ہو جائے
09:42کہ آپ کا مبارک نام آئے
09:44اور وہ درود و سلام نہ پڑے
09:47آپ کا مبارک نام آئے
09:48اور وہ درود و سلام نہ پڑے
09:50وہ تباہی اور بربادی کے قابل ہے
09:52اس لیے جب بھی آقا کریم علیہ السلام کا نام آئے
09:56تو درود پاک پڑے
09:57نہ پڑنے والے کو
09:59اللہ کے محبوب بخیل کہہ رہے ہیں
10:01اور بخیل کے متعلق کیا فرمایا
10:03البخیل بعید من اللہ
10:06بخیل تو اللہ سے بھی دور
10:08بعید من الناس
10:10لوگوں سے بھی دور
10:11اور بعید من الجنہ
10:13جنہ سے بھی دور
10:14قریب من النار
10:15دوزہ کے قریب چل جاتا بخیل آدمی تو
10:18اور یہ کائنات کا سب سے
10:20بڑا بخیل ہے
10:21جس کے سامنے
10:23البخیل من ذکرت عندہ
10:26فلم يسل علیہ
10:28جس کے سامنے میرا تذکر آئے
10:30اور وہ درود و سلام نہ پڑے
10:32آقا کریم علیہ السلام سے پوچھا گیا
10:34کہ آپ کے قدموں میں
10:36آنا چاہتے ہیں
10:37کیا وظیفہ کریں
10:38آپ نے ایک پڑھنے والا وظیفہ بتایا
10:41ایک کرنے والا وظیفہ بتایا
10:44پڑھنے والا کیا وظیفہ بتایا
10:45فرمایا
10:46اِنَّ مِنْ اَقْرَبِكُمْ اِلَيَّ مَجْلِسًا
11:15اِنَّ مِنْ اَقْرَبِكُمْ اِلَيَّ مَجْلِسًا
11:18يَوْمَ الْقِيَامَةِ اَحَاسِنُكُمْ
11:21اَخْلَاقَا جس کے
11:22اخلاق سب سے عمدہ
11:24اخلاق سب سے عالی
11:26وہ میرے قدموں کے
11:27سب سے زیادہ قریب ہوگا
11:29جس کے اخلاق جتنے عمدہ ہوں گے
11:32جس کے اخلاق جتنے عالی ہوں گے
11:34وہ سب سے زیادہ
11:36میرے قریب ہوگا
11:37اور ایک بڑی اہم گزارش
11:38ارز کرنا چاہوں گا
11:40روز پاک پہ تو
11:42ہر ایک کا جانے کی دلی تمنا ہے
11:44چاہے غریب ہے
11:45چاہے امیر ہے
11:46چاہے مرد ہے
11:48چاہے عورت ہے
11:49دیہاتی ہے
11:50شہری ہے
11:51چھوٹا ہے
11:52بڑا ہے
11:53گناہگار ہے
11:54نیک ہے
11:55عالم ہے
11:56طالب علم ہے
11:57ڈاکٹر ہے
11:59انجینئر ہے
11:59کسی بھی درجہ شعبے سے
12:01تعلق رکھنے والا
12:02ہر ایک کی تمنا ہے
12:03کہ میں روز پاک پہ
12:04بار بار حاضر ہوں
12:07ہاتھ جوڑ کے منت کروں گا
12:08ہر مہینے کوشش کریں
12:10ہر مہینے کوشش کریں
12:12سوہ لاکھ مرتبہ
12:14درود و سلام کا
12:15ہدیہ اکٹھا کریں
12:17ایک مہینے میں نہیں ہوتا
12:18دو مہینے کا ٹارگٹ بنا لیں
12:20چار کا بنا لیں
12:21چھے کا بنا لیں
12:22سال کا بنا لیں
12:23جو دل کرتا ہے
12:25اپنا ایک ٹارگٹ بنائیں
12:26کہ میں نے درود پاک کا ہدیہ
12:29آقا علیہ السلام کے
12:32خدمتِ عالیہ کے اندر
12:33جب بھی پیش ہونا ہے
12:34وہ جا کے پیش کرنا ہے
12:36جا کے درود و سلام پیش کریں
12:37اور جو ہدیہ لے کے گئے ہیں
12:39وہ پیش کریں
12:40اور آپ اپنی زندگیوں میں
12:42پھر تبدیلی دیکھیں
12:44درود و سلام جا کے پیش کریں
12:46اور ہدیہ پیش کریں
12:47اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
12:49یہ اتنا سوالاک میری طرف سے
12:52یہ اتنا سوالاک میری بیوی کی طرف سے
12:54میرے خامن کی طرف سے
12:56میرے بچوں کی طرف سے
12:57ہمارے بڑوں کی طرف سے
12:59اہلِ محلہ کی
13:00We can hear that they will be
13:04درود پاک کا توفہ درود پاک
13:07کسرت کے ساتھ سوا سوا
13:08لاکھے جتنے ختم کر سکتے ہیں
13:10لے کے جائیں اور زندگیوں سے
13:12ساری بیماریوں کا خاتمہ
13:14ساری ٹینچنوں کا خاتمہ
13:16ساری مصیبتوں کا خاتمہ
13:18کروانا چاہتے ہیں تو اس کا
13:20احتمام کریں میرے جو پیرو مرشد تھے
13:23تین نصیحتیں فرمایا کرتے تھے
13:25اور فرماتے تھے بیٹا
13:26اپنی دنیا آخرت کو بہتر کرنا چاہتے ہو
13:29ان تین نصیحتیں بھی عمل کرنا
13:30اللہ تمہاری دنیا بھی بلی کرے گا
13:32آخرت بھی بلی کرے گا
13:34سب سے پہلی جو نصیحت فرماتے تھے
13:37کہ بیٹا درود پاک کسرت سے
13:38پڑھا کرو اور خود ان کا معمول
13:41پچیس ہزار مرتبہ پڑھنے کا تھا
13:43دوسری نصیحت فرماتے
13:44ہر عمل میں آقا جی کی
13:46سنت کو دیکھنا
13:48آقا علیہ السلام کی تمنا کیا تھی
13:50سنت کیا تھی طریقہ کیا تھا
13:52اور تیسی بات فرماتے
13:54کہ جو حضور کے غلامی کے جتنا
13:56قریب ہو ان کے
13:58قدموں میں بیٹھنے کی کوشش
14:01یعنی اللہ والوں کے پاس
14:03بیٹھنا برے لوگوں
14:05کی سنگت اور صوبت کبھی
14:06اختیار نہ کرنا کیونکہ
14:08قرآن پاک میں
14:10اتنی زیادہ
14:13تکلیف اور دکھ کا
14:14اظہار نہیں کیا گیا جتنا
14:16کہ بری سنگت میں بیٹھنے پہ
14:18اظہار کیا گیا ہے پورے قرآن پاک
14:20میں حسرت کا لفظ
14:22نو مرتبہ ہے لیکن سنگل ہے
14:24یا ویلیتا یا لیتنی
14:26کنت ترابا یقول الكافر
14:29یا لیتنی کنت ترابا
14:31یا لیتنی لم اشرک بربی احدا
14:33یا لیتنی سنگل
14:35پورے قرآن پاک میں
14:36ڈبل جو آیا ہے نا
14:37یا ویلتا لیتنی
14:39ڈبل
14:39کہ حسرت بھی حسرت کرے گی
14:42کس بات پر
14:43کہ جو انسان نیک لوگوں کے پاس
14:45اللہ والوں کے پاس
14:46نہیں بیٹھتا تھا
14:47وہ سب سے زیادہ حسرت کرے گا
14:50اور اللہ والے کون ہیں
14:51کہ جن کے پاس بیٹھیں
14:53تو علم اضافہ ہو
14:55زادکم اللہ
14:56فی علم
14:58کہ آپ کے علم میں اضافہ ہو
15:00زکرکم اللہ رؤیتہو
15:02جن کو دیکھ کر
15:03اللہ کی یاد تازہ ہو
15:04اور وہ خود بھی
15:05باعمل انسان ہو
15:06ایسے اللہ والوں کے پاس بیٹھیں
15:08تاکہ ہم
15:09اپنے علم میں بھی اضافہ کریں
15:11اور درود و سلام میں بھی اضافہ کریں
15:13اور جو بھی وظیفہ کرنا ہے
15:15آج سے نیت کرلیں
15:16جو دعا مانگنی ہے
15:17جو وظیفہ کرنا ہے
15:19شروع میں بھی درود پڑھیں
15:20آخر میں بھی درود پڑھیں
15:22اللہ اس دعا کو
15:23برے سے برے کی
15:24رد نہیں کرتے
15:26تو جو برے
15:28شروع والی دعا بھی
15:29قبول فرمالیں
15:30آخر والی بھی
15:31تو بیچ والی قبول نہیں ہوگی
15:32اس لئے آپ نے دیکھا ہوگا
15:33جب بھی امام صاحب دعا پڑھتے ہیں
15:34الحمدللہ رب العالمین
15:36والصلاة والسلام
15:37علی شرف الانبیاء والمرسلین
15:39اور آخر میں کہہ کر
15:40سلاللہ تعالی
15:41علی خیر خلقہ محمد
15:43وعلی آلہ و صحبہ اجمعین
15:46شروع میں بھی درود
15:47آخر میں بھی درود
15:48پڑھو ہر دم درود ان پر
15:50لیاقت ہو تو ایسی ہو
15:52علی بابا
15:53نبی نانا
15:54شرافت ہو تو ایسی ہو
15:56سر سجدے میں رکھ کر
15:57حسین نے یوں سنایا
15:58کلام اللہ
15:59فرستے بھی ہوئے حرام
16:01تلاوت ہو
16:02تو ایسی ہو
16:03جس راہ
16:07چل دیئے ہیں
16:14کوچے
16:15بسا دیئے ہیں
Comments

Recommended