Skip to playerSkip to main content
#supremecourt #imrankhan #ptifounder #shifahospital #ptiprotest #barristergoharalikhan #bilawalbhutto #mohsinnaqvi #pmshehbazsharif #mohammadmalick #khabar #arynews

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:02. . . .
00:30. . . .
01:00. . . .
01:00. . . . .
01:01. . . . .
01:02. . . . . . . . . ..
01:32ڈالانا فضل الرحمن صاحب
01:41سندھ کے اندر جو نیشنلسٹ ہیں انہوں نے ایک اپنا الائنس بنا لیا ہے سندھ ایکشن کمیٹی بنا لیا ہے
01:46وہ کہہ رہے ہیں چھوٹے صوبوں کے اوپر بات نہیں ہوگی یہ نہیں ہوگا پانی کا ایشو ہے وہاں پہ
01:51خبر یہ سنی جا رہی ہے کہ پیپلز پارٹی نے ان کو آگے لگایا ہے کہ اس چیزے کو وہ
01:55گرم کریں اور اگرچہ خود پیپلز پارٹی نے شاید زداری صاحب سے منصوب کیا جا رہا ہے کہ انہوں نے
02:01کہہ دیا ہے کہ ٹھیک اگر بنتے ہیں صوبے تو ہم بھی
02:04we will go with the flow لیکن وہ اب وہاں پہ یہ گیم چل رہی ہے پہلی آزاد کشمیر میں
02:10جو کال ادم جوانٹ ایکشن کمیٹی تھی اس کا مسئلہ اپنی جگہ تھا جماعت اسلامی نے اناؤنس کیا کہ ہم
02:15تیرہ ربیل اول کو ہم جو ہے اس کو اناؤنس کریں گے تاریخ کو وہ بھی ہم دھنہ کر رہے
02:21ہیں اور وہ بھی مارچ کی تیاری کر رہے ہیں
02:28تو ماملے تو بڑے گرم لگتے ہیں کہ ہو کیا رہا ہے اور دیکھنا یہ ہوگا ستمبر کا مہینہ ستمگر
02:34تو نہیں گورنمنٹ کے لیے ثابت ہوگا اور ٹھیک گھنٹی ہم گھنٹی کی باتیں براول بھٹو کی
02:38الائنس کا سنرلی گرم ہونا یہ سب چیزیں آپ کے سامنے ہیں لیکن ایشو جو ہے دو تین بڑی انٹرسٹنگ
02:45میں سن رہا تھا پچھلے دو تین دنوں میں ایک نیا ایشو ایڈ ہو گیا کہ پی ٹی آئی نے
02:50جب یہ اپنی پیٹیشن فائل کی اس کے اوپر کنٹیمٹ کی تو سب نے کہا کہ اس میں موسن نکوی
02:56کا نام کیوں ہے اس میں باقی بزراء کے نام ہیں تارڈ صاحب ہیں عطا تارڈ ہیں آزم نزید تارڈ
03:02ہیں پرائی منسٹر بھی ہیں تو یہ کیا سین ہے یہ کوئی گیم تو نہیں
03:05کر رہے یہ کوئی ڈیل بارے والی چیز تو نہیں بن رہے خیر میری لیڈ سے ان کی ٹیم سے
03:10بھی بات ہوئی جو عزمہ خان کے لائر ہیں عزیر بھنڈاری صاحب بھی ان سے بھی بات ہوئی باقی لوگوں
03:17سے بھی بات ہوئی تو کوئی دو تین انٹرسٹنگ چیزیں سامنے لیگل آئیں ایک تو یہ پوائنٹ آؤٹ کیا گیا
03:22کہ یہ جو پٹیشن ہے یہ پی ٹی آئی کی طرف سے نہیں ہے اور آج سلام آرکرم راجہ صاحب
03:26کو بھی میں سن رہا تھا ایک پروگرام میں انہوں نے بھی اس کو بازے
03:28کیا اور انہوں نے کہا کہ ان کی بھی عزیر بھنڈاری صاحب سے بات ہوئی انہوں نے کہا کہ یہ
03:34عزمہ خان کی طرف سے ہے اور یہ جو باتیں چل رہی ہیں کہ جی یہ کوئی ڈیل ہو گئی
03:39ہے ہماری محسن نکوی سے انہوں نے کہا بات یہ ہے کہ ہمیں ایویڈنس بیسٹ ہے آزم نزی طارد صاحب
03:45کے بیانات ہیں آن ریکارڈ عطا طارد کے بیانات ہیں جو محسن نکوی ہیں انہوں نے اس میں ڈیریکلی نہ
03:52کوئی بات کی نہ کچھ کیا تو ہمیں یا تو جتنے لوگ ہمارے پر تنقی
03:56کر رہے ہیں ہمیں ایویڈنس دے دیں ہم ان کا نام بھی ڈال دیں گے تو میں نے ان سے
04:00پوچھا تو پھر آپ نے یہ پرائم نسٹر کا نام کو ڈال دیا اگر وہ انہوں نے اسے کوئی بات
04:05نہیں کی تو اس پر پہ انہوں نے بتایا کہ سپریم کورٹ کا ایک فیصلہ تھا آہ ادنان خواجہ والا
04:10جب آپ کو یاد ہوگا یوسف رضا گلانی صاحب کا مسئلہ چل رہا تھا جب وہ لیٹر نہیں لکھ رہے
04:15تھے سویس گورنمنٹ کو تو تب عدالت نے کہا کہ جو فیڈل گورنمنٹ ہے اس کو جو ہم نے
04:21یہاں بھی فیڈل گورنمنٹ کو حکم ہوا ہے تو اس کا چیف ایگزیکٹیف جو ہے وہ پرائم نسٹر ہوتا ہے
04:25اس لیے ہم نے شہباز شریف کا نام ڈالا ہے بگوز وہ ہیڈ آف دو فیڈل گورنمنٹ ہے پھر ایک
04:31دو میں نے باتیں اور یہ میں اپنے ذاتی تعلق کی وجہ سے آپ کو بتا رہا ہوں یہ بھی
04:35میں سنا گئے جی لوگوں نے کہا کہ وہ جی جو زیر بنداری صاحب کی کمپنی ہے یہ بیسے تو
04:40it's one of the largest companies in پاکستان top کی تین چار کمپنیز میں ان کا نام آتا ہے انہوں
04:45نے
04:45کہا کہ ان کے جو ایک پارٹنر ہیں وہ ان کے بھائی ہیں رشتے سے لگتے ہیں محسن نکوی صاحب
04:52کے تو یہ تو مجھے ذاتی طور پر پتا ہے کہ ان کے جو دوسرے دو پارٹنرز ہیں ان کے
04:56بہت زیادہ رشتے داری ہیں پی ایم ایلین کے ساتھ بھی ہیں اور مجھے یہ بھی پتا ہے کہ جب
05:01عمران خان صاحب وزیراعظم تھے تو انہوں نے ان تینوں پارٹنرز میں سے ایک پارٹنر کو اٹرنی جنرل بننے کی
05:07آفر بھی دی تھی تو وہ انہوں نے چھوڑ دی تھی تو بلکہ مزاکن وہاں
05:15بناتا ہے یہ اٹرنی جنرل نہیں بنے گا سو یہ رشتہ داریوں والی باتیں یہ چیزیں یہ تھوڑی سی عجیب
05:22سی ہیں لیکن انٹرسنگ چیز یہ ہے جس پہ لوگ بہت سی باتیں کر رہے ہیں کہ یہ پی ٹی
05:28آئی نے بھی پچھلے اس کے بعد ٹارگٹ بنایا ہوا ہے پنجاب میں مریم نواز کو شہباز شریف کو نواز
05:36شریف کو لیکن اسٹیبلشمنٹ بات نہیں کر رہے ہیں ان پہ الزام ڈال رہے ہیں مولانا فلزو رحمان صاحب بھی
05:43کل جو گرجے برسے
05:44اس کا بھی تھوڑا سا اینگل ڈیفرنٹ تھا پھر ہم یہ دیکھ رہے ہیں کیا واقعی اس میں کوئی پیٹن
05:50ہے یا یہ ہم ریڈنگ مور انٹو دس گیم یہ تمام چیزوں پہ ہم ڈسکس کریں گے آج اور یہ
05:57بھی دیکھ لیں گے کہ آئندہ کا لاحی عمل کیا ہوگا دونوں پارٹیز کا پی ایمل کیسے ہے کہ انہوں
06:01نے اب یہ صفحہ پھار دیا کہ اب نہ ملاقاتیں ہوں گی عمران خان کی نہ وہ دوبارہ ان کو
06:07لایا جائے گا اقارنڈ ٹو کورٹ آرڈر اور بچوں سے بھی باتیں ہوں
06:11کی نہیں ہوں گی بکوز ان کا جو رویزہ سب تک سامنے آرہا ہے اس کے مطابق انہوں نے وائلیٹ
06:17کر دیا جو ان کی انڈرسٹینڈنگ انہوں نے کمیٹمنٹس دیوی تھی برحال جتنے موتنی باتیں ہیں انہوں نے تمام چیزوں
06:22پہ بات کریں گے ہم آج پہ پی ایمل این کا ہم ویو لیں گے ہمارے ساتھ رانا سناولہ صاحب
06:27بھی ہوں گے سینٹر رانا سناولہ صاحب ہمارے ساتھ شاہد خاتک صاحب بھی ہوں گے جو پی ٹیک ایم اینے
06:32ہیں ان سے بھی بات کرت
06:35ہیں رانا سناولہ صاحب سے تاکہ گورنمنٹ کا ویو پہلے آ جائے جو کچھ ہو رہا ہے ان کے ہی
06:40ہاتھ میں طاقت اور یہ جتنا یہ کہہ رہے ہیں کہ نہیں نہیں وائلیشن ہوئی ہے کوشش تو کریں گے
06:46وائلیشن کس کی طرف سے ہوئی ہے کیسے ہوئی ہے اسلام علیکم رانا صاحب جی والاکم اسلام رانا صاحب آپ
06:53کہتے ہیں حکومت کہتی ہے سب اچھا ہے بلاول بھٹو کیولٹی گنتی شروع ہوئی ہے مولانا صاحب نے آج زبردست
07:00ایک میٹنگ بھی کر لی ہے جوائنٹ اپوزیشن کی وہ وہاں سے پ
07:05ہے کام ہم نے دیکھا سندھ میں سندھ ایکشن کمیٹی بن گئی ہے نیشنلسٹ یہ سارے سب کچھ آگئے ہیں
07:12اے جے کے ایکشن کمیٹی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کالدھم پہلے آپ سے نہیں سب آلی جا رہی اچھا جماعتہ اسلامی
07:18تیرہ ربیلہ بل کو اپنی لانگ مارچ کی اناؤنسمنٹ کرنے والی ہے کسان سبتمبر پچیس کو وہ مارچ کر رہے
07:26ہیں لگتا ہے محول بن گیا ستمبر کے اندر کچھ چیزیں ہونے کا یہ حسن اتفاق ہے کہ سارا کچھ
07:33ستمبر میں ہو
07:34رہا ہے اور یا آپ لوگ بلکل ڈینائل میں ہیں وہ کیا کہتے ہیں وہ شتر مرگ نے جو ریت
07:42میں سر دیا ہوتا ہے تو یہ کیا پریشانی کوئی نہیں ہے آپ کو
07:48دیکھیں وہ شتر مرگ نے بھی ریت میں سر جو ہے وہ دیا ہوتا ہے اور بعض اوقات چائے کی
07:54پیالی میں طفان لانے والی بھی جو ہے وہ گفتگو کیا کرتے ہیں
08:00آپ نے جن باتوں کو یا جن معاملات کو جس انداز سے دیکھا ہے اس کا ایک دوسرا انداز بھی
08:08ہے اگر اس سے آپ دیکھ لیں
08:09تو آپ کو نظر آئے گا کہ یہ شتر مرگ کے ریت میں سر دھنسنے والی بات نہیں ہے بلکہ
08:18آپ کوشش کر رہے ہیں چائے کی پیالی میں طفان لانے کی
08:23بلاول بٹو زرداری صاحب کی آپ گنتی کی بات کر رہے ہیں کہ جی وہ الٹی گنتی شروع ہونے والی
08:29ہے
08:29بلاول بٹو زرداری صاحب نے خود یہ فرمایا ہے کہ ہمارے تحفظات ہیں اور جب تک ہمارے تحفظات دور نہیں
08:40ہوں گے
08:40ہم عدم تعاون کریں گے کیا عدم تعاون کریں گے کہ وہ آپ کو سبلی میں یا سینٹ میں
08:49کورم یا جو روٹین کی لیجسیلیشن اس میں آپ کے ساتھ تعاون نہیں کریں گے لیکن اگر کوئی
08:55امپورٹنٹ لیجسیلیشن ہوگی اس میں تعاون کریں گے اور وہ انہوں نے اس اعلان کے
08:59دوسرے دن کیا بھی ہے تو ان کے تحفظات جو ہے جب انہوں نے اپنے تحفظات کی بات کی تو
09:06it means کہ وہ دور کرنا چاہتے ہیں تو ہم کیوں ان کے تحفظات دور نہیں
09:10کریں گے ہم ان کو انگیج کریں گے ہم ان کی جو انہوں نے ٹیم بنائی ہے اس
09:14ٹیم کے ساتھ ہماری دو میٹنگز ہو چکی ہے ایک انشاءاللہ کل ہوگی سارے
09:21پولیٹیکل لوگ ہیں اور معاملہ فہم لوگ ہیں جو انہوں نے ٹیم نیر بخاری
09:27صاحب کی ہے کمروزمان قیرہ صاحب ہیں شہری رحمان صاحبہ ہیں راجہ پرویشف
09:33صاحبہ ہیں معاملہ فہم لوگ ہیں ان کے ساتھ ہم بیٹھ کے انشاءاللہ
09:37تعالیٰ ان کے تحفظات دور کریں گے اب آپ نے بات کی ہے کہ مولانا
09:41فضل الرحمان مولانا فضل الرحمان صاحب بڑے معاملہ فہم آدمی ہیں وہ
09:48کبھی جو ہے وہ توڑ کی اور فساد کی سیاست نہیں کرتے وہ ہمیشہ
09:54چیزوں کو جوڑتے ہیں اور انہوں نے ہمیشہ معاملات کو جو ہے وہ بطر
10:01صمت جو ہے وہ ترتیب دی ہے اور آج بھی ہمیں ان سے یہی امید ہے
10:05جماعت اسلامی مالک صاحب جماعت اسلامی کا جو یہ احتجاج ہے یہ
10:12تو اتنا شرمندگی کا باعث ہے کہ انہیں چاہیے کہ خود ہی جو ہے وہ
10:16اس احتجاج کو ختم کرنے کا اعلان کر دیں عوام نے حالانکہ جس
10:22ایشو کے اوپر انہوں نے بات کی ہے جس ایشو کے اوپر انہوں نے احتجاج
10:26شروع کیا ہے وہ ہر آدمی کا ایشو ہے بلکہ میں سمجھتا ہوں
10:31کہ پچیس کروڑ میں سے بائیس کروڑ کا ایشو ہے ہر آدمی کوئی نہ
10:37کسی نہ کسی طرح سے چلو اگر کسی کے پاس موٹر سیکل بھی نہیں
10:40ہے تو وہ اپنا کسی گاڑی پہ اوپر یا باس کے اوپر سفر تو کرتا
10:45ہے نا ان کے ان کے احتجاج میں یا ان کے دنوں میں کون گیا ہے آپ
10:50مجھے بتائیں ماس وائے وہی جتی ستی جو جماعت اسلامی کے کارکون
10:56ہے وہ صبح دفتر جاتے ہیں شام کو ڈیوٹی دینے کے لیے ان کے دنوں میں
11:00جاتے ہیں اس کے بعد رات کو ہارے تھکے جو ہے وہ گھر جاتے ہیں اور وہ
11:04بھی فٹیک ہو چکے ہیں جماعت اسلامی کے دھرنوں کو عوام نے
11:09مسترد کیا ہے پبلک اٹ لارج لیول کی کوئی پارٹیسپیشن نہیں ہے میں
11:14دعوی سے کہتا ہوں آپ خود بھی اس بارے میں جو ہے وہ انفارم ہوگے تو وہ
11:20جماعت اسلامی کا تو یہ معاملہ ہے اب آگے اور پتہ نہیں شاید آپ
11:24نے کی ہے کہ کوئی کون پتہ نہیں کوئی کسان اتحاد والے بھی آ رہے ہیں
11:29پچیس کو کون آ رہے ہیں کسان اتحاد والے بھی پچیس کو لانگ مارچ
11:35کر رہے ہیں وہ کسان اتحاد والے جو بارٹ صاحب ہیں آپ ان کو جانتے ہیں
11:39بارٹ صاحب کو ذاتی طور پر نہیں جانتا ہے ویسے جانتا ہوں تو بس میں میں ان
11:45کو ذاتی طور پر جانتا ہوں اس سے پہلی بھی جو ایک دو مرتبائے ہیں تو
11:49ماں نے ان کے ساتھ ڈیل کیا ہوئے
11:51میں کسی کی ذات کے
11:53لیکن کسانوں کے مثال سے
12:10پنجاب government جو ہے وہ
12:11بہت بہتر طور پر اگاہ ہے
12:13وفاقی حکومت اور پرائیم نصر اور
12:15پاکستان بہت بہتر طرح سے جانتے ہیں
12:17اور لوگوں کو
12:19ٹھیک ہے حالات
12:21مشکل ہیں لیکن
12:23لوگوں کو اتنا اتمنان
12:25اور اتنی
12:27تسلی ضرور ہے
12:28کہ پی ایم ایل این کی گورمنٹ جو ہے وہ لوگوں
12:31کے مسائل کا ادراک رکھتی ہے
12:33اور خلوص لیے سے وہ
12:35کوشش کر رہی ہے
12:36جو آپ نے بات کیا
12:39حل کیا جائے
12:40اس لیے پبلک اٹ لارج لیول
12:43کی یہ چاروں چیزیں آپ نے
12:45فرمائی ہیں
12:46ایک اور انگل سے
12:48تو میں نے جو ہے وہ اپنی معروضات
12:51جو ہے وہ دوسرے نکتہ نظر سے
12:53آپ کے سامنے پیش کر دی ہیں
12:55بات اگر آپ نے درست کی ہے
12:57تو بات میری بھی غلط نہیں ہے
12:58تو معاملہ جو ہے نا وہ پھر
13:01بلکل جو ہے وہ
13:03برابر ہو جاتا ہے
13:04سندھ کی طرف آ جاتے ہیں جو سندھ ایکشن کمیٹی
13:07بنی ہے اس میں نیشلسٹوں
13:09کی بڑی تعداد ہے
13:10یہ سندھیانی تحقیق سے شروع ہی عورتوں
13:13کی ان پر پھر لاتھی چارج ہوتا ہے
13:15مٹھی میں حیدر آباد میں
13:16پھر اس کے بعد ہم دیکھتے ہیں کہ بہت
13:19بھرپور قسم کی بن گئی ہے اس میں
13:20چھوٹے صوبوں کی بات کے بھی یہ تجاب
13:23چل رہا ہے پانی کے ایشو کے اوپر سب کچھ
13:25لیکن میری جو ہم سن رہے ہیں
13:27وہ یہ ہے کہ زرداری صاحب
13:29نے پرائیوٹلی اس بات
13:31کا اندیا دیا ہے کہ ان کو
13:33اعتراض نہیں ہے اگر نئے صوبے بنتے ہیں
13:35تمام صوبوں میں لیکن آپ
13:37پیپلز پارٹی نیشلسٹوں کو آگے لگا رہی ہے
13:39کہ ٹھیک ہے تم اس مسئلے کو اٹھاؤ
13:41گرم رکھو نہ پیپلز پارٹی
13:43پہ بوجھ آئے اور ان کو
13:45سبھالنا پڑے آپ کو یا مقدرہ
13:47کو جس طرح بھی کرنا ہوگا سب کچھ
13:49یہ بھی بتائیں اس میں آپ کو
13:51کوئی سیاسی گیم نظر نہیں آتی کہ
13:53اچانک نیشلسٹ اٹھ گئے ہیں اور
13:55مسئلے کو بگاڑا گیا
13:57وہاں پہ لاتھی چارج کر کے
13:59عورتوں کی تحریک پہ سب کچھ کے مسئلہ اور
14:01گرم ہو کیا پیپلز پارٹی
14:03اس پہ گیم کر رہی ہے
14:05چھوٹے صبحوں والی بات پہ
14:10دیکھیں مالک صاحب
14:12پیپلز پارٹی
14:13اس میں تو
14:15کوئی دوسری رائے نہیں ہے
14:17کہ ایک بڑی سیاسی جماعت ہے
14:19اور سندھ اس کا بیس ہے
14:22اور
14:23یہ بھی
14:26بڑی واضح
14:27بات ہے کہ
14:29پی ایم ایل این کی مخالف جماعت ہے
14:31ہم ان کے مخالف
14:34سیاسی
14:35جو ہے وہ
14:36جماعت ہیں اور ہم نے ان کے خلاف
14:38انہوں نے ہمارے خلاف الیکشن لڑا ہے
14:40یہ بھی کل
14:41ازاد کشمیر میں جو ہے وہ ہم ایک دوسرے کے خلاف
14:44برپور الیکشن جو ہے وہ لڑکے آ رہے ہیں
14:48لیکن
14:49سچی بات یہ ہے
14:51کہ
14:52پیپلز پارٹی اس میں کوئی گیم نہیں کر رہی
14:56یہ جو
14:57جب یہ کنال کا ایشو بنا تھا
15:00تو اس ایشو کو
15:02مراد علی شاہ صاحب کے ساتھ
15:04اور پیپلز پارٹی کے دوسرے جو
15:06قائدین تھے ان کے ساتھ
15:08وہاں کی طرف سے
15:09جو ہے وہ
15:10میں نے اس معاملے کو ڈیل کیا تھا
15:13یہ بالکل
15:14اس وقت بھی
15:16یہ نیشنسٹ کو
15:18پیپلز پارٹی نے ہوا نہیں دی تھی
15:21بلکہ
15:22اس میں جب شدت آئی
15:24تو پھر پیپلز پارٹی نے
15:25جو ہے وہ دیکھا کہ
15:27اس طرح سے وہ
15:28irrelevant ہو جائیں گے تو پھر انہوں نے
15:30اس میں جو ہے وہ
15:31شمولیت اختیار کی
15:34اور یہ صرف کوئی نیشنسٹوں کی بات نہیں ہے
15:37سندھ کی
15:38عبادی اور جو سندھی ہے
15:41وہ
15:41جسے کہتے ہیں نا
15:42public at large
15:44public at large
15:46level کے اوپر ان کا
15:47sentiment ہے کہ وہ
15:48سندھ کوئی تقسیم نہیں چاہتے
15:51وہ کراچی کو
15:52سندھ سے علیدہ نہیں دیکھنا چاہتے
15:55تو یہ معاملہ جو ہے یہ اس میں یہ کہنا
15:59کہ جی یہ کوئی پیپلز پارٹی سازش کر رہی ہے اور وہاں پہ کوئی اس قسم کا
16:04sentiment نہیں پایا جاتا میرا میرا خیال ہے کہ یہ غلط assessment ہوگی
16:09تو اگر آپ
16:10یہ sentiment پایا جاتا ہے اور مالک صاحب بڑی شدت سے پایا جاتا ہے
16:16لیکن رہیان صاحب جتنے کس لیے جتنے confidence سے آپ نے یہ بات کی ہے
16:21یہ سندھ کے صوبے بنانے یا سندھ کو تقسیم کرنے والی بات جو ہے نا
16:24یہ مالک صاحب جس طرح سے اٹھارمی ترمیم ہوئی تھی نا
16:28اس طرح کا کو اگر pattern اپنایا جائے کہ
16:31پارلیمنٹ میں بحث ہو
16:33committees بنیں
16:35تمام پارٹی شامل ہو
16:36بیٹھا جائے
16:37ایک کے قدم جو ہے وہ politicalی آگے بڑھا جائے
16:41تو پھر اگر یہ بات ہو جائے
16:43تو ہو سکتی ہے
16:44لیکن اگر اس طرح سے کیا گیا جو یہ طریقہ کار
16:48اس وقت اپنایا جا رہا ہے
16:50کہ جی یہ talk shows کروائے جائیں
16:53اور یہ economic forum کے اوپر وہاں پہ تقریریں کروائے جائیں
16:57اس سے یہ معاملہ خراب ہوگا
16:59اور ان لوگوں کا جو اتجاز یہ شروع ہوا ہے
17:03یہ اور زیادہ شدت اختیار کرے گا
17:06آپ نے جتنے یقین سے یہ بات کی ہے
17:09اس کا مطلب آپ کو یہ پتہ ہے
17:11کہ شاید کیا زرداری آصف زرداری صاحب نے اس بات کا اندیا دیا ہے آپ لوگوں کو
17:16کہ ان کو اعتراض نہیں ہے اگر سندھ میں بھی اور صوبے بن جائیں
17:20لہذا آپ بہت confident ہیں
17:22کہ ان کا مسئلہ نہیں ہے یہ نیشنلسٹوں کا مسئلہ ہے
17:27نہیں نیشنلسٹوں کا مسئلہ نہیں ہے
17:28یہ عام سندھی کا بھی مسئلہ ہے
17:33زرداری صاحب
17:34زرداری صاحب کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے
17:36کیا ان کو اعتراض ہے
17:38وہ opposed ہیں
17:39نیشنلسٹوں پہ بس ہم نے نہیں کرنے
17:45میرا خیال ہے کہ جب سندھ میں یہ ایک popular political نعرہ ہوگا
17:54اور سندھ میں public at large level پہ
17:58اس نعرے کے ساتھ کڑی ہوگی
18:01تو پھر زرداری صاحب کو بھی اور بلاول بٹو صاحب کو بھی
18:04اتنی سمجھ ہے کہ ہم نے کیا کرنا ہے
18:06اگر وہ لوگوں کے ساتھ کھڑے نہیں ہوں گے
18:11irrelevant ہو جائیں گے
18:13میرا نہیں خیال کہ وہ یہ afford کر سکیں
18:16ذرا اس پہ بات کر لیں
18:18elephant in the room جس کو کہتے ہیں
18:19وہ عمران خان صاحب علیہ مسئلہ
18:21اس دن بڑی مزدار سیچویشن ہوئی
18:23جب سپریم کورٹ کے بنچ نے
18:25فیصلہ دیا کہ آپ لے کے آئیں
18:27ان کو شفاہ انٹرنیشنل سارا
18:29آپ نے بھی بڑا اس کو balance فیصلہ قرار دیا
18:34تارک فضل چودی صاحب نے بھی اس کو appreciate کیا
18:36پھر عظم نظیب تارر صاحب آئے
18:39پوری گیم الٹ گئی
18:41پھر سارا کچھ ہوا
18:42تو بلکہ بہت سے لوگوں کا خیال تھا
18:44کہ آپ لوگوں نے master stroke کھیلا ہے
18:46کہ آئینی amendments کے بعد
18:49ایک تاثر بن گیا تھا
18:50کہ عدلیہ آزاد نہیں ہے
18:52judges پہ بہت زیادہ بوجھ ہے
18:54executive کی بات ماننے کا
18:55transfer والے rules change ہوگے سب کچھ
18:58تو آپ لوگوں نے بہت باریک کام کیا ہے
19:00کہ ایک credibility بنا دی ہے
19:02supreme court کے bench کی
19:04تاکہ کل کو
19:04اگر کوئی فیصلے خلاف ہوتے ہیں
19:07عمران خان کے
19:07کوئی ان کی appealیں ہیں
19:09وہ reject ہو جاتی ہیں
19:10تو پھر آپ لوگ کیسے گیں گے دیکھیں
19:13یہی bench جب ان کے حق میں فیصلہ کرتے ہیں
19:15تو یہ بڑی تعریف کرتے ہیں
19:17اب ان کے خلاف آئے ہیں تو سب کچھ ہے
19:18لیکن اب جس طرح حکومت نے کیا ہے اس میں
19:21آپ نے تو bench کو مصیبت میں ڈال دی
19:23آپ تو لگتا ہے
19:24bench کے ججت کے پاس دو ہی راستے رہ گئے ہیں
19:26یا وہ ہر قیمت پر اپنا order implement کرائیں
19:29یا اسطیفے دے کے گھر جائیں
19:31کیونکہ اگر وہ ایک بندے کو
19:33حسبتال نہیں پہنچا سکتے
19:34تو پھر کیا وہ ان کی
19:36وہ رہ جائے گی وزن ان کی باتوں میں
19:39آپ لوگوں نے تو
19:40فسا نہیں دیا سپریم court کو
19:44نہیں نہیں ہمیں
19:45سپریم court کا بے پناہ احترام ہے
19:48اور سپریم court کے ججز جو ہیں
19:51وہ بالکل
19:52ان کا فیصلہ جو ہے
19:53وہ ان کا فیصلہ implement ہوگا
19:57گھر کیوں جائیں گے وہ
19:59معاملہ صرف یہ ہے
20:00کہ جب یہ فیصلہ announce ہوا
20:02کہ ان کو جو ہے وہ
20:05private hospital میں جو ہے وہ
20:08access دے دی گئی ہے
20:09اور ان کی ملاقات کا بھی جو ہے وہ
20:12order ہو گیا ہے
20:14تو ہم نے اس بات کو
20:17مصفت سمجھا
20:19اور ہم نے فیصلہ پڑے بغیر
20:22یعنی اس وقت تک فیصلہ شاید
20:25اس کی copy بھی available نہیں تھی
20:27صرف میڈیا پہ announce ہوا
20:29کہ جی یہ فیصلہ ہو گیا ہے
20:30تو ہم نے اس کو welcome کیا
20:33جب اس کے بعد
20:34legal team نے اس فیصلے کے
20:36ایک ایک لفظ کو پڑا
20:38تو اس میں پھر ایک technical
20:41جو ہے نا وہ
20:42دشواری آئی
20:43کہ اگر اس طرح سے rules
20:46اور جو law ہے
20:47اس کے برعکس
20:48ایک ایسا فیصلہ
20:50جو ہے اس کو اگر implement کیا جائے گا
20:52تو پھر کیونکہ وہ
20:53supreme court کا فیصلہ ہے
20:55وہ binding ہوگا تمام
20:56جو ہے وہ
20:57subordinate courts کی اوپر
20:59تو کل کو تو اس طرح سے
21:00پانسو application آ جائے گی
21:02کہ جی ہمیں private hospital بھیجیں
21:04اور پھر اس فیصلی کی
21:06موجودگی میں
21:06جو ہے وہ ان تمام courts
21:08کو جو ہے وہ
21:09ان کے لیے کرنا لازم ہوگا
21:11کوئی court انکار نہیں کر سکے گی
21:13تو یہ ایک
21:14criminal justice system میں
21:16جو ہے وہ یہ خراب بھی آئے گی
21:18تو پھر اس کے لیے
21:19review دائر کرنے کا
21:21جو ہے وہ
21:21فیصلہ ہوا
21:22پھر اس کے بعد
21:24یہ سوچ آئیے
21:25کہ review دائر کیا جائے
21:27اور وہ review جو ہے
21:28وہ next date کے اوپر
21:29جب یہ دوبارہ
21:30کیس سنا جانا ہے
21:31تو ہمارا اس وقت
21:32review سنا جائے
21:33ہم جو ہے وہ
21:35respectfully اور humbly
21:37جو ہے وہ
21:38سپریم court اور
21:39معزز ججے سے
21:40submit کریں گے
21:41کہ یہ اس سے
21:42الجن آ رہی ہے
21:43تو آپ مربانی فرمائیں
21:44اس کا کوئی
21:45جو ہے وہ
21:46تدارت یا
21:47اس کا کوئی حل
21:48اس کو resolve کر دیں
21:49اور ساتھ ہی یہ سوچا گیا
21:51کہ جو انہوں نے
21:5248 گھنٹوں میں
21:53کہا تھا
21:54کہ ان کا
21:56ایک دفعہ جو ہے
21:57وہ hospital
21:58لا کے ان کا
21:59ایک
22:00وہ جو
22:01check up ہے
22:02وہ ہو جائے
22:02hospital نہیں
22:03الشفا hospital
22:05الشفا hospital
22:06mention
22:06کورٹ کے فیصلے
22:07کی بھی جو ہے وہ
22:09جو ہے وہ
22:09عزت
22:10رہے
22:11تو وہ
22:12ہم نے
22:12کروا دیا
22:12نہیں نہیں
22:13انہوں نے
22:13شفا hospital
22:14آپ نے
22:16سپریم
22:17کورٹ کے
22:17فیصلے کی
22:17عزت
22:18نہیں
22:18بیدانہ صاحب
22:18انہوں نے
22:19حسبتال نہیں
22:19کہا تھا
22:20انہوں نے
22:20specific
22:20نام دیا تھا
22:21شفا hospital
22:22اور شفا hospital
22:24کی management
22:24board
22:25بنائے گی
22:25آپ کے ساتھ
22:26مل کے
22:26یہ
22:27specific
22:27فیصلے تھے
22:28انہوں نے
22:29یہ نہیں
22:29کہا تھا
22:29کہ حسبتال
22:30لے جائیں
22:30انہوں نے
22:31specific
22:31hospital
22:32تھا
22:32چلے آپ
22:33کہیں گے
22:33کہ ٹھیک
22:34وہاں پہ
22:34لوگ
22:35کٹھے ہوگے
22:35نہیں
22:35سن لیں
22:36نہیں
22:36سن لیں
22:38نہیں
22:38سن لیں
22:39hospital
22:39کی
22:40سیر
22:41کروانا
22:41یا
22:42hospital
22:43کا
22:43visit
22:44کروانا
22:44تو مقصود
22:45نہیں
22:45تھا
22:45مقصود
22:46تو تھا
22:46ان کا
22:47check up
22:48کروانا
22:49اور وہ
22:50check up
22:50جو ہے
22:51وہ ہو گیا
22:52اب
22:52رہی بات
22:53یہ کہ
22:54وہ
22:54آل شفاہی
22:55انہوں کو
22:56لے کے آ رہے تھے
22:56لیکن وہاں پہ
22:57جو ہے وہ
22:59security
22:59جو ہے وہ
23:01situation
23:01پیدا ہوئی
23:02وہاں پہ
23:03law and order
23:04اور وہاں پہ
23:05جو
23:06intelligence
23:07agencies
23:07ہیں انہوں نے
23:08یہ report کیا
23:09کہ جی
23:10وہاں پہ
23:10اس قسم کا
23:11بحول ہے
23:11اس قسم کی
23:12صورتحال ہے
23:13تو اس میں
23:14جو ہے وہ
23:15کوئی
23:16ایسا
23:16معاملہ
23:17ہو سکتا ہے
23:18چھیک ہے چلیں آپ
23:18کی یہ بات
23:18مان لی
23:19رانہ صاحب بلکل
23:20آپ کی بات
23:20مان لی
23:21گورنمنٹ
23:21تو اس کے اوپر جو ہے
23:21وہ انہوں نے
23:22پھر
23:23یعنی
23:2311th hour کے اوپر
23:24جو ہے وہ
23:25hospital change
23:26کر دیا
23:26لیکن وہ جو
23:27مقصد تھا وہ
23:27حاصل کر دیا
23:28میرے میرے چھوچھوڑے
23:29دو سوال ہیں
23:29ابھی آپ نے
23:30کہایا کہ ان کا
23:31مقصود
23:31حسطال کی
23:32سیک رہنا نہیں
23:33تھا
23:33وہ تھا
23:34خیر وہ تو
23:34اب آپ
23:35کوٹ کو بتا رہے
23:36نا کہ وہ
23:36کیا سوچ رہی تھی
23:37کوٹ نے تو
23:38ظاہر ہے
23:38ایک specific
23:39hospital سوچا تھا
23:40آپ یہ بات
23:41بھی مان لی
23:41کہ چلیں
23:42وہاں پہ
23:42اگرچہ وہ
23:43پی ٹی آئی
23:43deny کرتی ہو
23:44کہتے ہیں
23:44کوئی وہاں
23:45پہ blockade
23:45نہیں تھا
23:46کوئی کچھ نہیں
23:47چلیں یہ بھی
23:47بات مان لی
23:48وہ evidence
23:48مجود ہے
23:49چلیں
23:49ٹھیک ہے
23:50evidence
23:50مجود ہے
23:51میں تو مان رہا ہوں
23:51ویڈیو evidence
23:53رانہ صاحب
23:53میں مان رہا ہوں
23:54کہ آپ کی یہ
23:55وہ
23:55sufficient material ہے
23:57وہ
23:57عدالت کے سامنے
23:58رکھا جائے گا
23:59اور آپ
24:00یقین کریں
24:01کہ عدالت
24:01اس کو
24:01accept کرے گی
24:03وہ
24:03یعنی
24:04sufficient evidence
24:05چلیں وہ ٹھیک ہے
24:06میں تو اس کو
24:06contest کر رہی نہ
24:07میں کہتا ہوں
24:07آپ کی بات ٹھیک ہے
24:08مجھے یہ بتائیں پھر
24:09کہ جو
24:10ڈاکٹر فیصل سلطان
24:11تھے دو بندوں کے
24:12نام لیے تھے
24:13کوٹ نے
24:13کہ ڈاکٹر عزمہ خان
24:14ان کی ہمشیرہ
24:15اور ڈاکٹر فیصل سلطان
24:17یہ
24:17process کے اندر
24:18شامل ہوں گے
24:19ڈاکٹر فیصل سلطان
24:21کو
24:21ساڑھے تین
24:21چار گھنٹے
24:22بٹھائی رکھا گیا
24:23شفا hospital میں
24:25ان کو
24:25پمز نہیں لایا گیا
24:26ان کو
24:27اس process کا
24:28حصہ نہیں بنایا گیا
24:29چلیں امران خان
24:30کو آپ نہیں لائے
24:31کیونکہ
24:31security issue بن گیا
24:33پھر فیصل سلطان
24:34کو کیوں نہیں لائی
24:35اگر government
24:36اتنی سیدھی
24:43یہ
24:43دیکھیں
24:44مالک صاحب
24:45یہی بات جو ہے
24:46یہ
24:47government کی
24:48یا
24:48administration کی
24:49نیک نیسی
24:51کو ظاہر کرتی ہے
24:52کہ انہوں نے
24:54سپریم کورٹ کے
24:55فیصلے کے اوپر
24:56منوان
24:57ان
24:58letter and spirit
24:59عمل کرنا تھا
25:00اور یہ
25:00جب
25:0111 تھا
25:02اور کے اوپر
25:02ان کو
25:03یہ change کرنا پڑا
25:04جب وہ
25:05قریب آگئے
25:06اپنا
25:07شفا hospital کے
25:08تو ان کو
25:09پھر اس صورتحال میں
25:11فیصلہ تبدیل کرنا پڑا
25:12اور پھر جانا پڑا
25:13تو اس
25:14جو ہے وہ
25:15وجہ سے
25:15فیصل صاحب جو
25:16کہ وہ کہیں
25:17سر رات کے
25:18بارہ بجے
25:19بارہ منٹ کا راستہ
25:20ایک سرکاری جیپ میں
25:23ساڑھے تین گھنٹے
25:24بٹھائی رکھے
25:25ڈاکٹر فیصل سلطان
25:26کہتے ہیں
25:27میں بار بار
25:28ان سے پوچھتا تھا
25:28مجھے کچھ نہیں
25:29بتاتے تھے
25:30وہاں سے
25:30پندرہ منٹ کا
25:31فیصلہ ہے
25:32کہاں
25:33رانہ صاحب
25:34آپ
25:34بسد ترام
25:35کوئی مجھے یہ کہ
25:36کہ حکومت پاکستان
25:37رابطہ نہیں کر سکتی
25:39تھی
25:39فیصل سلطان
25:40جو حکومت پاکستان
25:41کے لوگوں کے
25:42درمیان میں
25:43بیٹھا ہوا تھا
25:43تو یہ کیسے
25:44بندہ بات مان لیں
25:45مطلعہ
25:46میں تاڑی ہر گھر
25:47مان سکنا
25:47پر اے دنی منی جان لی
25:48جو
25:49جو
25:49ریجنل پلان تھا
25:50وہ تو
25:51شفاہ ہسپیٹل کا تھا
25:53وہ آخری
25:54لمحات میں
25:55جب وہاں کی
25:56سیچوئیشن
25:57کی وجہ سے
25:58وہ
25:58اپنا
25:59جو ہے وہ
25:59پروگرام چینج ہوا
26:00تو اس میں پھر
26:01اس قسم کی چھوٹی موٹی
26:02جو ہے وہ
26:02پھر دکت آ جاتی ہے
26:04چھوٹی موٹی ہے
26:05نانس صاحب
26:05دو بندوں کا
26:06سپریم کورٹ نے کہا
26:07کہ یہ
26:08پروسس کا حصہ بنے گئے
26:09آپ نے
26:1050%
26:11اس بندے کو
26:11باہر بٹھا گیا
26:12یہ معاینہ تو
26:13جن ڈاکٹروں نے
26:14کرنا تھا
26:14انہوں نہیں کیا
26:16تو فیصل سلطان صاحب
26:17اگر ہوتے بھی
26:18وہاں پہ
26:18تو اس سے کیا فرق پڑتا
26:19انہوں نے نہیں کیا
26:20یہ تو آپ کی مرضی
26:21کے بورڈ نے کیا
26:22یہ پیمز والوں نے کیا
26:24یہ شفا کا بورڈ نہیں تھا
26:25اس بورڈ کی تسکیل
26:27نہیں نہیں نہیں
26:27اس میں شفا کے
26:28ڈاکٹرز بھی موجود تھے
26:29ڈاکٹرز تھے
26:30بورڈ تسکیل
26:31فارمر نہیں ہوا تھا
26:32مشترکہ بورڈ تھا
26:34اس میں
26:34پیمز کے لوگ بھی تھے
26:36اور شفا
26:37انٹرنیشنل کے
26:38جو ہے وہ لوگ بھی تھے
26:39یہ سارا
26:40سارا معاملہ جو ہے
26:49عمل کیا جائے گا
26:50لیکن آپ مجھے یہ بتائیں
26:51کہ عدالت نے کچھ اور بھی کہا تھا
26:53سپریم کورڈ نے
26:54کچھ اور پبادیاں بھی لگائی تھی
26:56ان کا جو حشر میں
26:57وہ پریس کانفرنس میں کیا ہے
26:59اس کا بھی تو کوئی سوال ہوگا
27:01رانا صاحب جب پا کے
27:02جب ایک موہدے کا
27:04جب ایک موہدے کا
27:05کلاؤز ون ہی پورا نہیں
27:07امپلیمنٹ ہوتا
27:08تو کلاؤز ٹو پہ کیسے اتراز آپ کر سکتے ہیں
27:11وہ تو اگر آپ شفا میں ہوتے
27:16کلاؤز ون پہ اوپر کسی اور نے عمل کرنا تھا
27:18اس کا کوئی اور مقصد تھا
27:20کلاؤز ٹو جو ہے وہ کسی اور کے اوپر بائنڈنگ تھی
27:23دونوں انڈیپینڈنٹ ہیں
27:24ان کو انڈیپینڈنٹلی یہ کہا گیا تھا
27:27کہ آپ نے یہ ملاقات اور یہ جو
27:31ڈریٹمنٹ ہے چیک اپ ہے
27:32اس کا آپ نے پولیٹیکلی کوئی فیدہ نہیں اٹھانا
27:36اور آپ نے یہ چیزیں جو ہے وہ میڈیا میں شیئر نہیں کرنی
27:39جس بنیاد کی اوپر ان سے یہ
27:42ملاقات کی جو ہے وہ
27:44فیسلٹی میں ڈرا ہوئی اور جو
27:46ملاقات نہیں ہو رہی تھی
27:47جو جس وجہ سے نہیں ہو رہی تھی
27:49وہی وجہ انہوں نے پھر دوبارہ کر دیا
27:51نہ آپ اس حسرتال میں لے کے گئے
27:53نہ آپ نے ملاقات کے باوجود کیا
27:55نہ آپ نے بورٹ بنایا
27:57اس طرح نہ آپ نے فیصل سلطان کو
27:59ملنے کیا
28:01اور اگر اس پر دوسری سائٹ گلا کرے
28:03تو آپ کہتے ہیں کہ انہوں نے وائلیشن کر دی
28:05یہ تو لوجک
28:07طاقت کی لوجک ہے
28:08یہ دلیل کی لوجک تو نہیں
28:10طاقت کی لوجک ہے
28:11سن لیں ان کو چاہیے تھا
28:13ان کو چاہیے تھا
28:14کوئی تھوڑا بہت جو ہے وہ
28:18وقالت سے ہمارا بھی تعلق ہے
28:20ان کو یہ چاہیے تھا
28:21یہ سارا کچھ جو انہوں نے پریس کانفرنس میں
28:24بیان کیا ہے
28:25اسے تحریر میں لاتے
28:26اور اسے عدالت میں جمع کراتے
28:29عدالت سے وہاں سے میڈیا لے لیتا
28:31اور لے کے اس کو چلا دیتا وہ اور بات
28:33ان کو خود
28:34اس پریس کانفرنس کو نہیں کرنا چاہیے تھا
28:38یہ شیئر وائلیشن ہے
28:40سپریم کورٹ کے
28:41بلکہ سپریم کورٹ کے فیصلے کی انہوں نے
28:43دجیاں اڑا دی
28:44دوسرا بھی اس فیصلے کے ایک حصہ تھا
28:47کہ ہر ہفتے ملاقات ہوگی فیملی سے
28:49اور ہر ہفتے آپ ان کے بیٹوں سے ان کی بات چیت کروائیں گے
28:53یہ مالک صاحب آپ ان کو
28:55تھوڑا بہت
28:56آپ قیمتی مشورے دے دیا کریں
28:58یہ اس قسم کی بڑی بڑی غلطیاں نہ کہا کریں
29:01نہیں آپ مجھے سے یہ بتا دیں آخری سوال
29:03یہ پہلا حصہ تو ہٹ گیا آپ نے کہا انہوں نے اسی غلطی کی
29:07یہ ملاقات والی بات
29:09اور صاحبزادوں سے فون والی بات چیت
29:12کیا وہ انٹیکٹ ہے
29:13کیا وہ بھی رک گئی ہے
29:18یہ انہوں نے
29:19اس فیسلیٹی کو
29:21دوبارہ سے جو ہے وہ
29:23مسیوز کیا ہے
29:25ملاقات بھی اس دوران ہوئی
29:27اور اس کے بعد جو
29:29باقی سارا ہر چیز
29:30بلکہ انہوں نے جس جس چیز کے اوپر بہت زیادہ اعتراسہ
29:34کہ جی یہ
29:35law and order کی صورتحال پیدا کرنے کے لیے
29:38یہ messages جو ہے وہ
29:39ان ملاقاتوں کے ذریعے سے جب وہ آگے چلائے جاتا ہے
29:43انہوں نے وہ بھی کر دیا
29:44انہوں نے بقیادہ یہ بتایا
29:46کہ message انہوں نے دیا ہے
29:49اور وہ message جو ہے وہ
29:52وزیرین الاکی پی کے متعلق ہے
29:54اور یہ message ہے
29:55تو اب یہ پھر فیصلہ ہو گیا رانا صاحب
29:58کہ ابھی پھوری طرح سے جو ہے نا وہ اٹھا کے رکھنا ہے
30:01آخری سوال
30:02تو پھر اب یہ فیصلہ ہو گیا ہے
30:03کہ اب بھی بھی
30:05آئندہ بھی ابھی family کی ملاقاتیں نہیں ہوں گی
30:07اور صاحبزادوں سے بھی باتچیت نہیں ہوگی
30:10یہ government کا فیصلہ ہے
30:13نہیں یہ government کا فیصلہ نہیں ہے
30:16یہ فیصلہ تو خیر
30:18ان authorities کا ہی ہوگا
30:20جو authorities جو ہیں وہ
30:23ملاقات کی سہولت extend کرتے ہیں
30:25اور اس بات کی توقع کرتے ہیں
30:27کہ اس سہولت سے فائدہ اٹھانے والے
30:29جو ہیں وہ
30:30ان کو جو ہے وہ misuse نہیں کریں گے
30:32اب یہ misuse ہوا ہے
30:33میرا خیال ہے یہ دوبارہ معاملہ
30:35سپریم کورٹ کے سامنے
30:37غالباً سولہ
30:38سولہ تاریخ ہے
30:39سپٹرمبر کی
30:40تو اس کے سامنے رکھا جائے گا
30:42اور اس کے بعد پھر
30:43کورٹ اس کے اوپر کوئی مناسب پیس نہ کرے گی
30:45یہ authorities کون ہیں رانا صاحب
30:47یہ اسلامباد ہے
30:48کہ اسلامباد سے باہر authorities ہیں
30:50کونسی authorities کی بات کریں
30:53جو authorities ان کو
30:55وہاں پہ
30:56جن کی ذمہ داری ہے
30:58وہاں پہ
31:01جیل authorities ہیں
31:02پھر اس کے بعد
31:03آپ کے علم میں ہی ہے
31:04کہ جب وہ آئے ہیں
31:06ان کو لایا گیا ہے
31:07ان کو چیک اپ کرا گیا ہے
31:09پھر ان کو واپس کیا گیا ہے
31:11تو اس وقت موقع پہ
31:13نہ میں موجود تھا
31:14نہ پی ایم ایل این کے باقی
31:16نہ پرائیم سٹر
31:17نہ کوئی اور
31:18سارے جو ہے وہ جن لوگوں کی ذمہ داری ہوتی ہے
31:21درجہ بدرجہ وہی لوگ ہوتے
31:22اور وہ اپنے کیے کہ
31:26کہ انہوں نے
31:27ساری ناؤنٹ میں تو
31:28عطا تارر صاحب کر رہے تھے
31:30وہ ذمہ دار ہوتے ہیں
31:31تو اس سے پھر عطا تارر صاحب ہی ساری کر رہے تھے
31:34ٹوئیٹس بھی کر رہے تھے
31:35سب کچھ کر رہے تھے
31:37پھر آپ اس وقت
31:38نہیں وہ تو
31:40بطور انفرمیشن مینسٹر
31:42خبر دے رہے تھے
31:43وہ باقی
31:45اس معاملے میں
31:47ان کا تو کوئی اختیار نہیں
31:52ابھی for the time being
31:53اسی تاڑے والوں
31:54نہ ہی سمجھیے
31:57نہیں
31:57اس بارے میں
31:58جو ہے وہ
31:59میں آپ کو کوئی
32:01لیٹسٹ
32:02جو ہے وہ اس بارے میں
32:03کوئی بات تو
32:05میرے پاس نہیں ہے
32:06لیکن بہرحال
32:09میری assessment یہی ہے
32:11کہ اب یہ issue جو ہے
32:12یہ دوبارہ سے
32:14عدارت عظمہ کی سامنے پیش ہوگا
32:16اور اس کے اوپر دوبارہ
32:18جو ہے وہ جو
32:19فیصلہ
32:19مناسب سمجھیں گے
32:21تو اس کے مطابق
32:22جو ہے وہ یہ معاملت
32:23آگے چلیں گے
32:24دانا سلام علاوہ صاحب
32:25نیشہ ایک نام وقت
32:26دینے کا بہت شکریہ
32:27ناظرین ایک بریک لیتے ہیں
32:29بریک کے بعد آگے
32:29احمد صاحب پی ٹی آئی بھی ہو
32:31جی جی ایو آئی کے بھی ہوں گے
32:32شاید خٹک صاحب ہوں گے
32:33کامران مرسا صاحب ہوں گے
32:34ان سے بھی
32:43جی ویلکم بیک
32:44موجود ہے شاید خٹک صاحب
32:45ایم این اے پی ٹی آئی کے سین ریڈر
32:47السلام علیکم شاید
32:49کیا بن رہے آپ لوگوں کا
32:50وہ بھی رانہ صاحب کی
32:51اپنے باتیں سنی
32:52انہوں نے کہا
32:52کہ آپ لوگوں نے
32:54وائلیٹ کر دیا
32:55آپ نے مزاق بنا دیا
32:56جو آپ نے
32:57انڈر ٹیکنگ دیوی تھی
32:58سپریم کورٹ کو
32:59انہوں نے کہا دیکھیں
33:00ہدایات آگئی
33:00ہم یہی کہتے تھے
33:02سیاسی استعمال ہوتا ہے
33:03انہوں نے کہا دیکھیں
33:03ان کی ہدایت آگئی
33:05کہ میں نے
33:06جنید اکبر کو کیا ہدایت آئی
33:08پھر
33:09چیف منسٹر کو کہا
33:10کہ تیز کرو
33:11سب کچھ کرو
33:12ہم تو پہلے ہی کہتے تھے
33:13سیاسی ہیں
33:14آگر چاہ میں نے
33:14اسے پوچھا
33:15میں نے کہا آپ نے
33:16پہلا اس سب پورا نہیں کیا
33:17تو دوسرے پہ گلہ کر رہے ہیں
33:19انہوں نے کہا
33:19ہمارا حصہ لائدہ
33:20ان کا حصہ لائدہ
33:21بسم اللہ الرحمن الرحیم
33:23محمد مالک صاحب
33:24پہلی بات تو یہ کہ
33:25سپریم کورٹ کا فیصلہ کیا تھا
33:27اس کا فیصلہ یہ تھا
33:28کہ عمران خان صاحب کو
33:30شفا انٹرنیشنل ہسپیٹل
33:32شفٹ کیا جائے
33:32ان کے ڈاکٹر
33:33ذاتی ڈاکٹر جو ہے
33:35فیصل سلطان کی موجودگی میں
33:37اور ایک ان کے بہن کو
33:39وہ بھی ڈاکٹر ہے
33:40بائی پروفیشنل
33:41وہ ان کے ساتھ ہوں گی
33:43ہم گئے
33:45ان کی فیملی گئی
33:46ڈاکٹر بھی گیا
33:47ایک ڈاکٹر کو آگے گاڑی میں بٹھایا
33:51بہن کو
33:51الگ گاڑی میں بٹھایا
33:52عمران خان صاحب کو
33:53الگ گاڑی میں بٹھایا
33:54ڈاکٹر فیصل کو لے گئے
33:56شفا انٹرنیشنل
33:57کمرے میں بٹھائی رکھا
33:59باغے میں نہیں بتاؤں گا
34:00اس کے بعد
34:01عمران خان صاحب کو
34:03اور
34:04ان کی بین کو
34:05ان کو لے کے گئے پیمز
34:07یہ پیمز اور شفا تک
34:09پہنچنے میں
34:09پی ٹی آئی کا
34:10کیا قصور مجھے کی
34:12پہلے یہ پوائنٹ بتا
34:13دیرانہ صاحب سے بھی پوچھ لیں
34:14وہ کہتے ہیں
34:15آپ لوگوں نے
34:15ہمارے پاس
34:16ایویڈنس ہے جی
34:17آپ کے لوگ کٹھے ہو گئے تھے
34:18اور سیکیورٹی کا
34:19وہی مسئلہ
34:20اگر لوگ کٹھے ہو گئے تھے
34:21ڈاکٹر فیصل
34:22ہسپتال کے اندر کیسے پہنچے
34:25نمبر ایک
34:25نمبر سیکنڈ
34:27مالک صاحب
34:27آپ کے سی آئی سی اختلاف
34:28عمران خان صاحب سے ہو سکتا ہے
34:30آپ کا الک پوائنٹ آف یون
34:31کا الک پوائنٹ آف یچ اس کی اوپر
34:32لیکن اس بات
34:34کی اوپر آپ کا نمینز بھی ہیں
34:35اور آپ کو پتہ بھی ہے
34:47ہم نے کیا کیا
34:48کہ سپریم کورٹ میں
34:49جو ہم نے ایفیڈیوٹ دیا
34:50دو چیزوں کا
34:50کہ ہیلت کی اوپر
34:52ہم کوئی پولٹیکس نہیں کریں گے
34:53اور دوسرا یہ
34:54کہ شفہ انٹرنشنل ہاسپٹل
34:56کے قریب
34:56ہم کوئی بھی نہیں جائیں گے
34:59ہم نے اپنے کارکنان سے اپیل کی
35:00پاکستانی قوم سے اپیل کی
35:02کوئی نہیں گیا ادھر
35:03اور اہی بات
35:06اب جو آگے کا معاملہ ہے
35:07چونکہ آپ نے بہت سے چیزیں
35:08خود ہی اپنے جو
35:10انٹرو میں آپ نے بتا دی
35:11جو تحریک انصاف کا موقع
35:12یا میرے
35:13جو میں نے آپ کے سوالات
35:14کے جوابات دینے تھے
35:15اب عدالت اور حکومت
35:17کا معاملہ بن گیا یہ
35:18اب تو یا عدالتیں جو ہیں
35:20جو چبیس وعینی ترمیم
35:21کی نتیجی میں بنی ہیں
35:22جس کی اوپر پوری قوم کو
35:23ہم سب کو بڑے تحفظات ہیں
35:26ایک موقع آگیا ہے
35:27دوبارہ عدالت کے پاس
35:28کہ یا وہ اپنے وقار کیلئے
35:30اپنے آزادی کیلئے
35:31وہ ایک آزادانہ فیصلہ کریں
35:34اور یا جو ہمارے خدشات
35:37یا چبیس وعینی ترمیم کے بعد
35:38جو پاکستانی قوم کہہ رہی تھی
35:40کہ عدلیہ جو ہے وہ آزاد نہیں رہی
35:42تو اب ججز جانے
35:44اور اگر ججز انصاف نہیں کر سکتے
35:47تو پھر کیوں قوم کے پیسو کے ٹکس
35:49سے تنخائی لے رہے ہیں
35:51پھر ان کو نہیں کرنا چاہیے
35:53پھر جب آپ انصاف نہیں کر سکتے
35:54جو کہ آپ کا کام ہے
35:55جس کا آپ نے حلف لیا ہویا ہے
35:58جس کے لیے آپ بیٹے ہوئے ہیں
35:59تو ابھی ان تین ججز
36:01جنہوں نے بڑا ہی انصاف پر مبنی فیصلہ کیا
36:04اب ان تین ججز کو چاہیے
36:07کہ وہ اپنا فیصلہ ایمپلیمنٹ بھی کرائیں
36:09اور پوچھیں ان لوگوں سے حکومت سے
36:11کہ تم لوگوں نے کیوں
36:14جو عدالت کا فیصلہ تھا
36:16اس کیوں نہیں مانا
36:17اس کیوں ایمپلیمنٹ نہیں کیا
36:18ابھی آگے یہ کیا کرنے جا رہے ہیں
36:20اسی فیصلے میں لکھا تھا
36:22کہ منگل کے دن
36:23ان کی بینیں اور فیملی
36:26ان کی ملاقات کرائیں
36:27تو کل اگر یہ دوبارہ
36:31تینوں بینوں کی ملاقات نہیں کرتے
36:32یہ اگلا کنٹیمٹ آف کورٹ ہے
36:34رانہ صاحب نے کہہ دیا ابھی
36:35آپ نے سنا نہیں انہوں نے کہہ دیا
36:37انہوں نے کہہ کہ نہیں
36:38اب یہ عدالتیں فیصلہ کریں گی
36:40تو وہ تو نظر آ رہا ہے
36:41کہ کل ملاقاتیں کوئی نہیں
36:42وہ بھی کنٹیمٹ آف کورٹ ہے
36:43اس میں عدالت نے لکھا
36:44کہ ان کے بچوں کے ساتھ
36:45ان کی بات کرائی جائے کال کی اوپر
36:47اگر وہ نہیں کراتے
36:49وہ اگلا کنٹیمٹ آف کورٹ ہے
36:50تو اگر اتنے زیادہ
36:53عدالت کے فیصلوں کی یہ دجیہ اڑائیں گے
36:55اس کو ردی کی ٹوکری میں پھینکیں گے
36:57تو اس کے بعد میں اور آپ کیوں
36:59عدالت کے فیصل کے احترام کریں
37:01یہ تو فیصلہ وہ کورٹ کرے گی نا
37:02کنٹیمٹ ہے یا نہیں ہے
37:03یہ آپ اور میں نے تو نہیں کہنا
37:05اگر وہ نے فیصلہ کہہ لیا کنٹیمٹ نہیں ہے
37:07نہیں نہیں
37:07ایسے حالات ہو گئے تھے
37:08کیا حالات ہو گئے تھے
37:09تو پھر ٹھیک ہے وہ کہیں گے
37:11ساری میڈیا
37:12ساری میڈیا وہاں پہ موجود تھی
37:14دیکھیں سچ چپتہ نہیں ہے
37:17وہاں پہ کوئی بھی نہیں گیا
37:18ہمارا بندہ
37:19کوئی انکار کو نہیں گیا
37:20آہاں دیکھیں پاکستان اسلامباد
37:22بہت بڑا ہے
37:23اگر پانچ دس پندرہ بیس بندے
37:24کئی پہ سائٹ پہ کھڑے ہو گئے
37:26انہوں نے پتیا پھینکیوں پولو کی
37:28میں اس انکار نہیں کر رہا
37:29لیکن ان لوگوں سے ہمارا کوئی لینا دینا نہیں تھا
37:32وہ سٹرینجر تھے
37:34ان کا دعویٰ یہ ہوگا
37:36دیکھیں میں آپ کو بتاہتا ہوں
37:37اگر میں ان کا وکیل ہوں میں کیا کہوں گا
37:40میں کہوں گا دیکھیں جی
37:41خود ہی ان کے بندے تھے
37:42اب پی ٹی آئی ان کو مانتی نہیں ہیں
37:44وہ کون ثابت پہ رہے گا
37:45کوئی ہمارا بندہ نہیں تھا
37:47اگر روڈ میں بلاکج ہوتا
37:49ڈکٹر فیصل کیسے پہنچے شفا
37:52لوگوں کے ذہن میں تو یہی
37:53میں نے ان سے پوچھا ہے
37:54میں نے ان سے کہا کہ اگر فیصل وہاں پہنچ بھی گئے تھے
37:57تو آپ ڈکٹر فیصل کو
37:58پوٹرے کیا کیا گیا تھا
37:59نہیں نہیں آپ ڈکٹر فیصل کو پیمس کیوں نہیں لے گئے
38:02انہوں کا رابطہ نہیں ہو سکا
38:04آپ یہ دیکھیں جتنے جھوٹے مقابل ہو گئے
38:07ابھی جو گاڑی میڈیا کیوں پر شوک کر رہے تھے
38:11مجھے میں خود بھی ہم سب بھی ہی چاہ رہے تھے
38:13وہ بڑی لنٹکوزر ٹائپ کے جو وائٹ کلر گاڑی تھی
38:16ہم سب یہی سمجھ رہے تھے
38:17کہ عمران خان صاحب کو اس گاڑی کے اندر ہیں
38:19لیکن اس میں ایک چولی ڈکٹر فیصل تھا
38:22عمران خان صاحب کو یہ ایک کرولا
38:25کرولا گاڑی میں لے کیا ہے
38:26اگر یہ کہتے ہیں کہ ان کی سیکورٹی کنفرنس تھے
38:29تو اگر آپ اتنے بڑی لیڈر کو
38:31ملک کے سابقے کا پرائم منسٹر کو
38:32آپ ایک چھوٹی سے موٹر کار میں بٹھا کے
38:35ان کو پمز لاسکتے ہیں
38:38یہ آپ کی خبر ہے
38:39یا آپ کی ویسے انداز ہے
38:42کہ پتہ آپ کو کچھ کرولا ملے ہیں
38:47نہیں بتانا چاہ رہے ہیں
38:49ہاں جو پہلے میٹنگ تھی نورین خانم نے
38:51اس نے کوئی چیز نہیں بتائی
38:53یہ اس لیے سارے بہام ہیں
38:55کہ جنید اکبر کے مطالق یہ بول دیا
38:56سویل افریدی کو یہ بول دیا
38:58اس کو وہ بول دیا
38:59یہ سارے رومرز اس لیے پہلے ہوئے ہیں
39:01کیونکہ ان کی بین نے
39:02سپریم کورٹہ پاکستان میں ہم نے کمٹ کیا
39:05کہ صحت کے معاملے کی اوپر ہم کوئی سٹیٹمنٹ نہیں دیں گے
39:08اور رہی بات عمران خان کی
39:09کہ وہ سیاست نہیں کریں یہ مالک صاحب
39:11یہ تو ایسا ہوا کہ میں آپ کو کہوں
39:13کہ آپ جرنلسٹ ہیں آپ جرنلزم نہ کریں
39:15وہ لیڈر ہے پارٹی کا
39:17وہ سربراہ ہے
39:18لیکن اگر انسٹرکچنز پاس نہ ہوئی ہوتی
39:20تو ہم نے دو تین چیزیں تو دیکھیں
39:22ہم نے دیکھا کہ
39:24جو تیزی آئی سویل افریدی میں
39:26اور اب جو ان کی کلولی تقریب بھی ہے
39:28یہ پہلے سے پلائن تھی
39:29نہیں ان کا بولنا بڑی خبر نہیں ہے
39:32لیکن علیمہ خان کی خاموشی بڑی خبر ہے
39:34اس دن کے بعد
39:35نہ علیمہ بی بی نے نہ کوئی ٹویٹ کیا
39:38نہ کوئی بیان ہے
39:38کچھ نہیں بولنی اور یہ
39:39آپ ہی کے لوگ ہمیں بتاتے تھے
39:41کہ خان صاحب بڑے نراز ہیں
39:42اور علیمہ بی بی کوئی پیغام بھجوایا ہے
39:44کہ تم سیاست نہ کرو
39:46اور یہ جو چیزیں کر رہی ہو
39:47غلط کر رہی ہو
39:48اور ہم نے دیکھا کہ ایک ملاقات ہوتی ہے
39:50اس کے بعد علیمہ خاموش ہو جاتی ہے
39:52تو اس میں تو وزن ہے
39:53سیاست کیا ہوتی ہے
39:54پہلے تو ہم اگر اس کی اوپر
39:56ڈیویٹ رو ڈسکشن کر لیں
39:58کیا علیمہ خان کوئی الیکشن لڑ رہی ہے
40:01کیا اس کو کوئی سیٹ چاہیے
40:03کیا اس کو کوئی پوزیشن چاہیے
40:05نہیں
40:06اگر وہ اپنے ابائی کیلئے
40:07کوئی جدوجہت کر رہی ہے
40:08ان کو لگتا ہے کہ اگر تحریک ڈاؤن ہو گئی ہے
40:10تو بھر خاموش انہی تین دنوں میں خاموش کیوں
40:12وہ خاموش اس لیے کیونکہ وہ کراچے گئی ہوئی تھی
40:15یہ وہی والی بات ہے
40:18جسا میں رانا صاحب کی وہ بات
40:19مجھے بزاک لگی
40:20سن لیں
40:21جب رانا صاحب یہ کہیں گے
40:24محمد مالک صاحب
40:25میں کہتا ہوں
40:27اگر رانا صاحب یہ کہیں گے
40:28کہ ہماری فیصل بہن سے بات نہیں
40:30کانٹیکٹ نہیں ہو سکا
40:31جب کو انہی کی تحویل میں تھا
40:33تو مجھے مسخہ خیز لگتا ہے
40:35آپ مجھے کہتے ہیں علیمہ خان اس لیے خاموش ہیں
40:37وہ تو لندن جا کے خاموش نہیں
40:39مینکہ جا کے خاموش نہیں
40:40تو کراچی جا کے خاموش ہو گئی
40:41میں آپ کو انٹرسٹنگ بات باتاتا ہوں
40:42وہ بڑی ریلیکس تھی
40:44اور ان کی خوشی بھی تھی
40:47کہ سپریم کورٹا پاکستان نے
40:48ایک آزادانہ انصاف پر مبدی فیصلہ
40:51کہ امران خان صاحب کو اس کا جائز حق دلایا
40:53تو ان کو یہ تھا کہ
40:55وہاں پر امران خان صاحب جائیں گے
40:57ان کی پراپر انویسٹیگیشن ہوگی
40:59ان کی آئی کی بھی
41:00ان کی ٹیسٹ ہو جائیں گے
41:02تو جو ابحام پیدا کیا گیا
41:04ہدایت کے تحت خاموش نہیں ہوئی
41:06نہیں نہیں وہ کراچی گئی ہوئی تھی
41:07ان کے ساتھ ان کی فیملی تھی
41:08پھوتیا تھی
41:09وہ پہلے سے
41:11دیکھیں کوئی چیز تو نہیں چھپتی نا
41:13آپ ان کی ٹریول ہسٹری چیک کرالی
41:15نمبر ایک
41:16نہیں نہیں ٹھیک کہہ رہے ہیں
41:17آپ گئی ہوں گی
41:18کیونکہ ان کو لگا
41:19کہ امران خان صاحب جو ہیں
41:20وہ ہسپتال شفٹ ہو گئے ہیں
41:22کیونکہ ان کو ان کی ایکسس نہیں
41:24مولانا صاحب کے ساتھ
41:25جو چانے کتنی محبتیں جاگ گئیں ہیں
41:27آپ کی یہ تو سمجھائیں
41:28وہ کہتے تھے
41:28آپ لوگ ان کا امنڈیٹ لوٹا ہے
41:30آپ لوگ انہیں کیا ہے
41:31کیا آپ لوگ
41:32اب اتنے ڈیسپریٹ ہو گئے ہیں
41:34کہ مولانا صاحب کی ضرورت پڑ گئی ہے آپ کو
41:37نہیں ہم نے
41:37یا تیرک انصاف نے
41:40ہم جتنی بھی اپوزیشن کی جمعاتیں ہیں
41:42انہوں نے ایک فیصلہ کیا
41:43کہ ایوان کے اندر
41:44فرس ٹیپ میں
41:47ہم جائنٹ اپوزیشن کے طور پہ
41:49بہت سی ایسی ایشوز ہوتے ہیں
41:50جن کی اوپر پارلیمان کے اندر
41:52ہمارا ان کا موقف ایک ہوتا ہے
41:54تو اگر ان ایشوز کیوں پر
41:55اپوزیشن تقسیم ہوگی
41:56تو حکومت کوئی فائدہ ہوگا
41:58اگر ہم نے حکومت کو
41:59ٹف ٹائم دینا ہے
42:00تو پارلیمان کے اندر
42:01تمام اپوزیشن کے جو میمبرز ہیں
42:03وہ مل کے اس حکومت کے خلاف جزا جہت کریں
42:05کمیٹیو میں آنے کی بھی بات ہوئی ہے
42:06نہیں اس میں کوئی نہیں
42:07کمیٹیو کا تو میں آپ کو واضح کروں
42:09تو میرا اندر کیسے ٹاف ٹائم دیں گے
42:10اگر کمیٹیو میں نہیں ہوں گے
42:11بیسیت پارلیمانی لیڈر
42:13یہ میں ایک چیز آپ کے سامنے
42:14قوم کے سامنے رکھتا ہوں
42:17عمران خان صاحب نے ہمیں کہا ہے
42:18کہ کمیٹیو سے ریزائن کرے
42:20کمیٹیو میں نہیں جانا
42:21تو اس کے بعد اگر اس ایشو کیوں پر
42:23کوئی ڈیویٹ کرتا ہے
42:24یا کوئی بات بھی کرتا ہے
42:25تو وہ خان صاحب کے حکم
42:27کی خلاف فرضی کرتا ہے
42:29بیسیت پارلیمانی لیڈر
42:30یہ خلاف فرضی میں نہیں ہونے دوں گا
42:32تو کمیٹیو میں تو سوال ہی نہیں پیدا ہوتا
42:34نمبر ایک
42:35نمبر سیکنڈ
42:36دیکھیں یہ فیز وائز ہوتا ہے
42:39ابھی پہلے فیز میں ہم پارلیمان کے اندر ہیں
42:41دوسری فیز میں
42:42آج بھی کچھ میمبرز نے سجیسٹ کیا
42:45اس میٹنگ کے دوران بھی
42:46ان کی طرف سی بھی تھا
42:48ہماری طرح سی بھی تھا
42:49کہ یہ جو گرینڈ
42:51اپوزیشن الائنس بنا ہے
42:52یہ عوام کو روڈو کی اوپر بھی نظر آئیں
42:54تو اگر ہمارے کابیرین جو
42:57تحفظین پاکستان میں
42:58جس میں ہمارے پارٹی کی جانب سیاست کیسر صاحب شامل ہیں
43:01محمود خانہ چکزی صاحب ہیں
43:03علامہ صاحب ہیں
43:04تو اگر وہ
43:05یہ الائنس کو
43:06وہ روڈ کی اوپر بھی لے کے آتے ہیں
43:09تو ہم روڈ کی اوپر بھی ان کے ساتھ
43:11چلنے کیلئے تیار ہیں
43:12کچھ سٹرکچر فلاوز ہوتے ہیں
43:15ایک بیلڈنگ کیڑی بن جاتی ہے
43:16اب ایک طرف محمود خان اچھک جائیں ہیں
43:19ایک طرف مولانا فضل رحمان ہے
43:21یہ دو تو آپس میں اکٹھے نہیں چل سکتے
43:23تو آپ ان کے ساتھ مل کے
43:25تین اکٹھے کیسے چلیں گے
43:26ایک چھوٹی میان ہے
43:28جس میں دو بڑی تلواریں ڈال گئیں ہیں
43:29یہ کیسے کریں گے
43:30ایوان کے اندر جو اپوزیشن لیڈر ہوتا ہے
43:33وہ آپ کا پتہ ہے کہ دو اپوزیشن
43:35ایوان کے اندر سب سے بڑی ہوتی ہے
43:36ایک وزیراعظم اور دوسرا اپوزیشن لیڈر
43:38تو محمود خان اچھک جائی صاحب
43:40جو ہیں وہ عمران خان صاحب کے نامینی ہیں
43:42عمران خان صاحب نے ان کو اپوزیشن لیڈر بنایا
43:44اور ان کو اختیار بھی دیا
43:46ان چیزوں کا کہ آپ اپوزیشن کی جماعتوں کو یہ کٹا کریں
43:49تو جو ملانا فضل رحمان صاحب کا جو ایٹی ٹوٹ تھا
43:52میں ایک دفعہ میں جائی نہیں ہوں
43:53پہلی دفعہ ملا ہوں ان کے ساتھ
43:54ان کے گھر جب گئے تھے
43:56تو وہاں پہ ان کا جو ایٹی ٹوٹ تھا
43:59تو ان سے یہی چیز لگ رہی تھی
44:01کہ وہ محمود خان اچھک جائی صاحب کے سربرائی میں
44:04جانے کے لیے تیار ہیں
44:06اچھا
44:07یہ آپ کا اپنا اندازہ ہے
44:09کہ باتچیت بھی ہوئی
44:10گفتا گفتا اندازہ ہوتا ہے
44:12کیونکہ وہ یہی چاہ رہے تھے
44:13کہ اگر ہم اپوزیشن میں سب مل کے جائیں گے
44:15حالانکہ اس وقت اپوزیشن کے سب سے پڑی جماعت
44:17تو ہم ہیں
44:18پارلیمان کے اندر بھی ہیں
44:20تو پیپلز پارٹی والے بھی تو بڑا افسر فلٹ کر رہے تھے
44:22پچھلے دونوں ملاقاتیں بھی ہو رہی تھی
44:24اگر اپوزیشن لیڈر کے پاس آئے تھے
44:27بلاول بٹو
44:28تو اگر وہ آئے تھے
44:30چاہی پیئے ہیں
44:32تو ویسے تو نہیں پیئے ہوگی اس نے
44:34تو کوئی ڈیویلپ پینٹ اس نے ہے
44:39تو اگر وہ آکے وہ اپوزیشن لیڈر بن جاتے ہیں
44:42تو پھر تو آپ کی تو ساری تحریک ختم نہیں ہو جائے گی
44:44کون
44:45بلاول بٹو کے اچھا ٹھیک ہے
44:46مجھے لیڈر آف دی اپوزیشن
44:47نہیں وہ کہتا ہے مجھے براون لیڈر
44:50ایک دو جگہ ایسی سٹوریز چلی ہیں
44:53جہاں سے وہ پانی کے اندر پتھر پھینک
44:55کہ آپ ریاکشن دیکھتے ہیں نا
44:56جس میں یہ سٹوری بھی چل رہی ہے
44:58جزرداری سب سوچ رہے ہیں
45:00کہ شاید وہ ریزائن کر دیں
45:01پریزیڈنٹ سے
45:02اور اگرچہ دوسرے کیمپ بینا کرتے ہیں
45:05میں ان پر کیا تفسرہ کروں گا
45:06نہ میرے پاس انفرمیشن ہے
45:08نہ میرے پاس ایسی کوئی خبر ہے
45:10صرف اتنا پتا تھا کہ وہ آئے
45:12اپوزیشن لیڈر سے ملے
45:13وہاں پہ میرے خیال میں انہوں نے چائی پی ہوگی
45:15کوئی گفشب بھی کی ہوگی
45:16لیکن اچھکزی صاحب نے
45:19کوئی ایسی خاص بات نہیں تھی
45:21کہ وہ ہم سے شیئر کرتے ہیں
45:22کہ انہوں کوئی ایسی چیز تھی
45:24تو میں کیوں ہوں اس پہ آپ کے غلط خبر
45:25ایک تاثر یہ بن رہا ہے
45:26کہ آپ لوگوں نے اس باری
45:27یہ جو سارا ہوا
45:28عمران خان کا یہ سارا
45:30واپس بھیجنا اور سارا ڈراما جو کیا
45:33سارا ملبہ آپ لوگ ڈال رہے ہیں
45:34مریم نواز پہ
45:35شباز شریف پہ
45:36نواز شریف پہ
45:38لیکن جہاں آپ ہمیشہ بات کرتے ہیں
45:40کہ ہم نے اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنی ہے
45:42لوگ کہتے ہیں
45:43وہاں پہ آپ بات نہیں کریں
45:45بطور پارلمنٹری ڈیڈر
45:46آپ کے خیال میں
45:48سارا
45:48کیا
45:48یہ مریم نواز
45:50ان کمپنی ہی ذمہ دار ہے
45:52اسٹمان کی سوال
45:52اب یہ سپریم کورٹ
45:53میں جو ہم نے پٹیشن جمع کیا ہے
45:55اب
45:55اب
45:56ذمہ داروں کو تائن سپریم کورٹ خود کر لیں
45:58کہ کس نے کنٹیمٹ آف کورٹ کیا ہے
46:01کس نے حکم نہیں مانا ہے
46:02تو یہ ذمہ داری اب سپریم کورٹ
46:03آخری سوال
46:05بہت آپ کی لیگل ٹیم
46:06لوگ حیران ہوئے تھے
46:07جب اس دن فیصلہ آیا
46:09کہ یہ کرو
46:11آٹھ ماہ کے طویل جزہ جہت کے بعد
46:13اب اگر
46:15یہ فیصلہ
46:16کنٹیمٹ نہیں مانی جاتی
46:18تو حیران ہوں گے
46:19کہ
46:21ابھی تو میں اس پر کوئی اس لیے تفسرہ نہیں دوں گا
46:23کہ جو بینچ تھا
46:26اگر آپ مجھ سے میری ذاتی رائے پوچھیں
46:27تو اس میں وہ دو ججز
46:29ان کا ماضی بڑا شاندار رہا ہے
46:32تو اگر اس بنیاد کی اوپر
46:33آپ مجھ سے یہ سوال پوچھیں
46:34تو مجھے تو یہی امید ہے
46:36کہ وہ انصاف کریں گے
46:38اپنے فیصلے کو
46:40امپلیمنٹ کرائیں گے
46:41اپنے فیصلے کو منوائیں گے
46:43اور وہ پورے پاکستانی قوم
46:45کی جو خدشات ہیں
46:47جو جس کی طرف آپ اشارہ کر رہے ہیں
46:49وہ ان کو غلط ثابت کریں گے
46:51میں سے یہی توقع ہے
46:52یہی امید ہے
46:53اور اگر اس کے پر خلاف
46:54اگر اس کے پر خلاف کرتے ہیں
46:56تو جو ہمارے
46:57میں تو یہ امید کروں
46:58جو ہمارے تحفظات ہیں
46:59کہ چبیس وائنی ترمیم کے بعد
47:01جوڈیسٹری جو ہے
47:02وہ عملان ختم ہو چکی ہے
47:03اب پتا چلے گا
47:04کہ جوڈیسٹری
47:05اپنے وقار کیلئے
47:06اپنے فیصلے کو
47:08امپلیمنٹ کرنے کیلئے
47:08کتنا سٹینڈ لیتی ہے
47:09یہ موقع آ گیا ہے
47:11کہ پاکستانی قوم
47:12کو یہ پیغام دیا جائے
47:13کہ بنانا ریپبلک نہیں ہے
47:14یہاں پہ جو عدالت کے فیصلے ہوں گے
47:17وہ امپلیمنٹ ہوں گے
47:18شاید خیردک
47:18بہت شکریہ
47:19ہمارے سے بات کر دیتا ہے
47:20آج میں ایک بیٹ لیتے ہیں
47:21ہمارے ساتھ رہی گئے
47:28جی ویلکم باک
47:29میں ایسی بات پر ختم کرتا ہوں
47:31جو شاید خیردک صاحب نے بات کی
47:32اگر ان کی بات سنیں
47:33تو وہ کہتے ہیں
47:34کہ اب یہی فیصلہ
47:38شاید ہوگا
47:39کہ کس کی چلے گی
47:42سپریم کورٹ کی
47:43یا ایگزیکٹیو کی
47:45لیکن میرا خیال ہے
47:46انہوں نے کی فیور نہیں کیا
47:47جو انہوں نے ایک بات کر دی
47:48کہ جی دو ایسے ہیں
47:49یہ چیزیں آنٹوار پر
47:52نقصان ہی پہنچاتی ہیں
47:53انہوں کو فائدہ نہیں دیتی
47:54اجازت دیجئے
47:55اللہ حافظ
Comments

Recommended