Skip to playerSkip to main content
Shan e Mustafa SAWW - Rabi-ul-Awwal Special

Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLP5yWzXgMC1Q

Topic: Shamail e Mustafa SAW

Islamic Scholar: Syed Zia Ullah Shah Bukhari

#aryqtv #islam #ShaneMustafaSAWW #rabiulawwal #rabiulawwal2026

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:23Alhamdulillah Rabbil Alameen
00:26والصلاة والسلام على سيد المرسلين
00:30وعلى آله وصحبه اجمعین
00:33اما بعد فعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
00:38بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:41وما ارسلناك الا رحمة للعالمين
00:45صدق الله العظیم
00:47وبلغنا رسوله النبی الكریم
00:50ونحن علی ذلك من الشاہدین والشاکرین
00:55والحمدللہ رب العالمين
00:57ناظرین کرام یہ ہماری بہت بڑی سعادت ہے
01:02کہ ہم ای آر وی کیو ٹی وی کے اوپر
01:04رسول کریم حبیب انا وحبیب رب العالمین
01:10صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
01:12سیرت بارکہ کے مختلف پہلو بیان کرنے کا شرف حاصل کر رہے ہیں
01:17آج ہم شمائل مصطفیٰ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے روپرور ایمان افروز
01:25اور بصیرت امیز عنوان پر باد کرنے کی سعادت حاصل کریں گے
01:31شمائل مصطفیٰ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم
01:34جس پر امام ترمزی جیسے محدث رحمہ اللہ تعالی نے
01:39ایک بہت ہی روپرور اور ایمان افروز
01:43مستقل کتاب تصنیف فرمائی
01:46جس کا نام شمائل المحمدیہ
01:51اللہ اکبر مرتب فرمائی
01:53اور اس کی پھر بہت ساری شروعات
01:56ہمارے محدثین کرام نے
01:58وہ تحریر کرنے کی سعادت حاصل کی ہے
02:01تو شمائل سے مراد کیا ہے
02:03الشمائل کے بارے میں
02:05ہمارے برے صغیر کی ایک بہت بڑی نامور علمی شخصیت
02:09ملہ علی کاری رحمہ اللہ تعالی
02:12وہ ارشاد فرماتے ہیں
02:14الشمائل کا معنی بیان کرتے ہوئے
02:17کہ یہ صفات الكاملہ
02:21یہ وہ کامل صفات کا نام شمائل ہے
02:25والعادات الشریفہ
02:27اور ان شرف والی عادات کا نام ہے
02:30اور اسی طرح والعصاف الكاملہ
02:33اور کمال کے جو عصاف ہیں
02:35التي اختصلا بها
02:38نبیه ورسوله وحبیبه صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
02:42جن سے اللہ پاک نے اپنے حبیب مقرم
02:45رسول معظم جراب محمد اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
02:49کو سرفرازہ
02:50اور خصوصی طور پر انفرادی طور پر
02:53خصوصی طور پر
02:54اللہ تعالی نے آپ کو
02:55جو صفاتِ عالیہ
02:57نوتِ رفیہ
02:58اور جو عصافِ کاملہ عطا کیے تھے
03:01ان کا نام ہے شمائلِ مصطفیٰ
03:04صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
03:05ان میں رسول اللہ وسلم کا قد کاٹ
03:08آپ کی سیرت میں بارکا ہے
03:09آپ کے شمائل میں
03:11شمائل میں اور سیرت میں یہ فرق ہوتا ہے
03:13کہ سیرت کے اندر غزوات بھی ہیں
03:15ہجرت بھی ہیں
03:16لعیبہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اسفار بھی ہیں
03:18تو شمائل کے اندر یہ چیزیں نہیں ہوتی
03:20شمائل کے اندر کیا ہے
03:21قد کاٹ آپ کے حسن و جمال
03:23آپ کا طرزِ گفتگو
03:25آپ کے اٹھنے بیٹھنے کا انداز
03:27آپ کے کھانے پینے کے اسلوب
03:29آپ کے سونے جاگنے کی کیفیات
03:31آپ کا سر مبارک کے اندر کنگی مبارک کرنا
03:34نعیبہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دندانے مبارک
03:36ان میں آپ کا مسواق کرنا
03:38رسولِ کریم علیہ السلام کے
03:40نعرین شریفین پہننے کا انداز
03:42رسول اللہ علیہ وسلم کا اٹھنی کے اوپر
03:44گوڑے کے اوپر
03:45کھچر کے اوپر
03:46سوار ہونے کے جو آپ کے انداز
03:48تو اس طرح جو آپ کی عداتیں مبارک ہیں
03:50جو آپ کی صفاتیں جلیل ہیں
03:52اور پھر آپ کا طرزِ گفتگو
03:54آپ کا تبسم فرمانا
03:55دعا کے دوران
03:57سیدے کی کیفیت میں
03:58آپ کا گڑ گڑانا
04:00آپ کا آنسو بہانا
04:01یہ سب آپ کی صفات
04:03آپ کے شمائل میں شامل ہیں
04:04امامِ ترمزی رحمت اللہ علیہ نے
04:06یہاں تک درج کر دیا
04:08کہ رسولِ کریم علیہ السلام
04:11دندانِ مبارک میں
04:12مسواق کیسے استعمال کیا کرتے تھے
04:14آپ مبارک آنکھوں میں
04:16کس طرح سرمہ ڈالا کرتے تھے
04:18آپ پگڑی مبارک دستانے مبارک
04:20کس طرح باندھا کرتے تھے
04:22آپ کی داڑی مبارک میں
04:23کتنے بال سفید تھے
04:25تو یہ سب آپ کے شمائل میں تھا
04:27آپ کی آداتِ مبارکہ
04:29آپ کا تحمل
04:30آپ کی بردباری
04:31اور آپ کا مسکرانہ
04:33آپ کا نرمی کے ساتھ
04:35دوسروں کے ساتھ پیش آنا
04:36آپ کی توازو
04:38آپ کی آئیزی
04:39آپ کی انکساری
04:40آپ کی سخاوت
04:41اور آپ کا جود و کرم
04:43یہ سب آپ کی شمائل ہیں
04:46اور ان شمائل میں آپ اندازہ لگائیں
04:48کہ صحابہ کرام
04:49رضوان اللہ علیہ مجمعین نے
04:51کیا کیا ہمیں
04:52پیارے تقدس اور حرمت سے بڑے ہوئے
04:56اور آپ کی عزت اور تعظیم و توقیر
04:58اور آپ کی ناموس کے این
05:00اس کو ملہوز رکھتے ہوئے
05:02وہ پھول ہمیں پیش کر دیئے
05:04حضرتِ براء ابنِ عازیب
05:06رضی اللہ تعالیٰ عنہ
05:07بیان کرتے ہیں
05:08جو صحیح بخاری میں
05:09صحیح مسلم میں مروی ہے
05:11وہ فرماتے
05:12کان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
05:15احسن الناس وجہن
05:17و احسن مخلوق
05:19اللہ اکبر
05:20یہ شمائل محمدیہ
05:23علی صاحبی افضل
05:24صلی اللہ علیہ وسلم کا
05:25اگر میں پورا خلاصہ پیش کرنا چاہوں
05:29تو حضرتِ براء ابنِ عازیب
05:30رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا
05:32یہ فرمانِ اقدس ہے
05:33آپ فرماتے ہیں
05:35تمام انسانوں میں
05:36سب سے زیادہ
05:38حسن والا اگر چہرہ تھا
05:41تو وہ مصطفیٰ علیہ
05:42صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
05:43کا چہرہ اقدس تھا
05:44کان رسول اللہ علیہ وآلہ وسلم
05:45احسن الناس
05:47سپرلیٹیو ڈگری
05:48افعل التفضیل
05:49سب سے بڑھ کر
05:51حسینوں میں احسن
05:53جمیلوں میں اجمل
05:54علیوں میں آلہ
05:55فاضلوں میں افضل
05:57طہروں میں اطہر
05:58طیبوں میں اطیب
05:59اور فسیعوں میں افسا
06:01وہ فرماتے ہیں
06:02کان رسول اللہ علیہ وآلہ وسلم
06:03احسن الناس
06:05تمام انسانوں میں
06:06اسی حسن ابن ثابت
06:08رضی اللہ تعالیٰ عنہ
06:10جیسی حسنی کیا فرماتی ہیں
06:11فرماتے ہیں
06:13کہ اے نبی کریم
06:14علیہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
06:15وہ احسن منکا
06:16وہ احسن منکا
06:18لم ترکتو عینی
06:20اور میرے پاس
06:21حضرت حسن ابن ثابت
06:23رضی اللہ تعالیٰ عنہ
06:25کے دیوان کے
06:25دو الگ الگ
06:27روایات کے نسخے موجود ہیں
06:28اور ایک میں تو یہی ہے
06:30جو میں نے ابھی پڑا
06:31اور ایک میں وہ فرماتے ہیں
06:32وآلہ وسلم منکا
06:34لم ترکتو عینن
06:35پہلے کا ترجمہ یہ
06:37کہ میری آنکھ نے
06:38آپ سے زیادہ
06:40حسین کسی کو نہیں دیکھا
06:41اور دوسری روایت
06:43کا جو لفظ ہے
06:44وہ ہے
06:44عینن نقرہ
06:46وہ فرماتے ہیں
06:47میری آنکھ نے نہیں
06:48آپ سے زیادہ حسن والا
06:50کسی آنکھ نے بھی نہیں دیکھا
06:52وآلہ وسلم منکا
06:53لم تلیدن نساؤ
06:54آپ سے زیادہ جمال والا
06:56کسی ماں نے پہدہ ہی نہیں کیا
06:58تو نبی پہل سلم کے اخلاق
07:00آپ کا حسن و جمال
07:01یہ بھی آپ کے شمائل میں شامل ہیں
07:03اور صحابہ فرمان ہیں
07:05کہ آپ سے زیادہ پیارا چہرے والا
07:07حضرت سیدہ
07:08ام الممنین
07:09عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہ
07:11آپ کے چہرے اقدس کے حسن و جمال
07:14اور نورانیت کے بارے میں
07:15خود ارشاد فرماتی ہیں
07:17لنا شمسن وللہ فاک شمسن
07:20لنا شمسن وللہ فاک شمسن
07:24و شمسی خیر و من شمس السماء
07:26شمس الناسی تطلع بعد الفجری
07:29و شمسی تطلع بعد العشائی
07:32ایک آفتاب میرے گھر میں چمکتا ہے
07:36ایک آفتاب آسمان پہ چمکتا ہے
07:40لیکن وہ فرماتی ہیں
07:41میرا آفتاب میرا سورج میرا شمس
07:44شمسی میرا سورج میرا شمس
07:47جو مصطفیٰ علیہ السلام کا چہرہ اقدس ہیں
07:50اس کو بیان فرماری فرماتی ہیں
07:52جو میرا شمس ہے
07:54میرا نورانیت والا
07:56میرے محبوب کا جو چہرہ عطا رہے
07:58فرماتی ہیں
07:59آسمان کے سورج سے
08:00اللہ اس سے زیادہ روشن
08:02اس سے زیادہ خوبصورت ہے
08:04اس لیے کہ وہ فجر کے بعد روشنی کرتا ہے
08:07اور میرا سورج
08:09یہ عشاء کے ہندیروں کے بعد بھی
08:11روشنی کر دیتا ہے
08:12تو نبی کریم علیہ السلام کے صحابہ اکرام
08:16اور آپ کی ایک صحابیہ بیان کر رہی ہیں
08:18وہ فرماتی ہیں
08:21آپ کے چہرہ عطا حر کی نورانیت
08:23کا عالم یہ تھا
08:24کہ جب ہم نگاہ اٹھا کے
08:26دیکھنے کی سعادت حاصل کرتے
08:28تو یوں لگتا
08:29کہ جیسے آفتاب جو ہے
08:32وہ آپ کے چہرہ عطا حر کے اندر
08:33تیر رہا ہے
08:35اور وہاں پر اپنی
08:36زیادہ پاشیاں بخیر رہا ہے
08:38نبی پاہ سلم کا اللہ پار
08:40حضرت جابری بن سامورہ
08:41رضی اللہ تعالی عنہ
08:43چودویں رات
08:44چودویں رات کا چاند تھا
08:46نبی پاہ سلمہ مشد نوی کے سہن میں
08:49ارام فرما تھے
08:50چادر آپ نے لپیٹی تھی
08:52یا ایوہ المزمل والی
08:53یا ایوہ المدسر والی
08:55اور آپ کا چہرہ انور
08:56چادر سے باہر تھا
08:58اتفاہ سے چودویں کی رات تھی
09:00چودویں کا چاند آسمان پہ چمک رہا تھا
09:02حضرت جابری بن سامورہ رضی اللہ تعالی عنہ
09:05بیان فرماتے ہیں
09:06میں کشمکش میں پڑ گیا
09:07آسمان کا چودویں کا چاند
09:10اس کی چاندنی کی چمک دمک زیادہ ہے
09:12اس کا حسن و جمال زیادہ ہے
09:14اس کی ٹھنڈک زیادہ ہے
09:16یا رسول کریم علیہ السلام
09:17آمینہ کے لال کے چہرہ اتحر
09:20اس کی چمک دمک زیادہ ہے
09:22اس کی خوبصورتی زیادہ ہے
09:24اس کی کشش اور اس کی جازبیت زیادہ ہے
09:27فرماتے ہیں میں
09:28ادھر ادھر جانگنے کے بعد
09:29اس نتیجے پہ بالآخر پہنچا
09:32واللہی
09:33واللہی
09:34اللہ کی قسم
09:35واللہی
09:36قسم اٹھا کے سا ابھی فیصلہ کرنے ہیں
09:39واللہی
09:39اللہ کی قسم
09:43یہ چودمی کا چاند
09:45اس سے زیادہ حسن والا چہرہ
09:47میرے محبوب کریم علیہ السلام کا ہے
09:49تو نبی کریم علیہ السلام کے شمائل
09:52صحابہ فرماتے ہیں
09:54عبداللہ ابن حارس
09:55رضی اللہ تعالی عنہ
09:58ما رئیتو احدا
10:00اکسرہ تبصب امی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
10:03میں نے رسول کریم علیہ السلام سے زیادہ
10:06تبصم والا چہرہ کسی اور کا نہیں دیکھا
10:10صحابہ اکرام بیان فرمارے ہیں
10:12کہ نبی کریم علیہ السلام
10:14جب بات کرتے تھے
10:16آپ کی زبان میں مٹھاس ہوتی تھی
10:18آپ کی زبان تھی
10:20اللہ نے قرآن میں بھی اس کی
10:21تعیید فرمائی اور تصدیق فرمائی
10:23خود اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں
10:35فَبِمَا رَحْمَةٍ مِّنَ اللَّهِ لِنْتَ لَهُمْ
10:39تو آپ کی زبان مٹھی
10:41اور صحابہ اکرام نبی
10:42خاص طور پر ماں جی سیدہ ایشہ صدیقہ
10:44رضی اللہ تعالیٰ نا بیان فرماتی
10:47آپ کے شمائل کو بیان کرتے ہوئے
10:48کہ آپ کا انداز گفتگو ایسا تھا
10:51کہ جب نبی کریم علیہ السلام
10:53قَانَ رَسُولُ اللَّهِ سَلَّمْ اِذَا يُحَدِّسُ حَدِيثًا
10:56جب آپ کوئی بات کوئی خطبہ کوئی درس
10:59کوئی تقریر کوئی واض کوئی نصیقت فرماتے تھے
11:02آپ کے گفتگو ایسی ہوتی تھی
11:04لَوْ عَدَّهُ الْعَادُ لَوْ عَدَّهُ الْعَادُ لَحْصَا
11:10اگر کوئی آپ کے کلمات کو
11:12آپ کے جملوں کو گننا چاہتا
11:14تو گننے میں کامیاب ہو جاتا
11:16کہ آپ موٹی پرو پرو کر بولتے تھے
11:18واضح الفاظ ہوتے تھے
11:20میٹھے الفاظ ہوتے تھے
11:21دل پر ویسے ہی اتر جاتے تھے
11:23محفوظ ہو جاتے دل دماغ کے اندر
11:25اسی طرح نبی کریم علیہ السلام کے جو شمال مبارکہ ہیں
11:29اس میں آپ کی عداتیں مبارکہ ہیں
11:32حضرت ماجی سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی نے بیان فرماری
11:36کہ قَانَ رَسُولُ اللَّهِ صلی اللَّهِ سَلَّمَ
11:39قَانَ يُقُورُ فِي مِحْنَتِ حَلِهِ
11:41آپ جب گھر میں تشریف فرما ہوتے تھے
11:44تو گھر والوں کا ہاتھ بٹایا کرتے تھے
11:46گھر کے کام کاج میں
11:47یہ نبی پاہ صلی اللہ علیہ السلام کے شمائل ہیں
11:50نبی کریم علیہ السلام
11:52ہر ایک کے ساتھ محبت سے پیش آتے
11:54بڑے چھوٹے کے ساتھ
11:56آپ اکرام کا شفقت کا برتاؤ کرتے
11:59حضرت عدی بن حاتم رضی اللہ تعالی نے فرماتے
12:02میرے اسلام قبول کرنے کا سبب یہ بنا
12:05میں آپ کی بارگاہ میں حاضر تھا
12:07ایک بڑی اممہ آئی
12:08اور اس نے آکے کہا
12:09میں آپ سے الگ بات کرنا چاہتی ہوں
12:11وہ سوچتے ہیں کہ میں نے
12:13اپنے دل میں دو اپشن سوچے
12:15کہ ان میں سے ایک آپ اختیار کریں گے
12:17یا ہمیں اٹھنے کا فرمائیں گے
12:18اس اممہ کے احترام میں
12:19یا اس سے ہمارے احترام میں فرمائیں گے
12:22کہ آپ چلی جائیں
12:22بعد میں آ کر اپنی بات کرنا
12:24تیسر اپشن میرے زیر مینہ تھا
12:26جو میں نے دیکھا
12:27آپ نے نہ ہمیں اٹھایا
12:28نہ اسے لٹایا
12:29آپ جلدی سے اپنے مقام سے اٹھے
12:33اس کے ساتھ چلنے لگے
12:34جس رفتار سے اممہ چل رہی تھی
12:36اسی رفتار سے چلتے گئے
12:37وہ بات کرتی گئی
12:38آپ سنتے گئے
12:40جب اس نے اتمنان سے
12:41اپنی ساری بات سنالی
12:42آپ نے سن کر
12:43اس کے معاملے کو حل کیا
12:45وہ اتمنان کے ساتھ خوشی خوشی
12:47جب واپس جا رہی تھی
12:48آپ واپس اپنی جگہ پہ تشریف لا رہے تھے
12:50تو میرے دل نے کہا دی
12:52یہ اللہ کا سچے نبی کی شان ہے
12:54اتنا اخلاق
12:55اللہ کا سچے پیغمبر کا ہو سکتا ہے
12:57کہتے ہیں آپ
12:58اپنی مجلس میں
12:59بعد میں تشریف فرما ہوئے
13:00میں نے پہلے ہی آپ کا کلمہ پڑھتے ہوئے
13:03کہا شہدو اللہ الہ الا اللہ
13:05وشہدو انہ محمد عبد ورسول صلی اللہ علیہ وسلم
13:08تو یہ آپ کے شمائل ہیں
13:10اور آپ کا لباس اتحر
13:12وہ خوشبودار ہوتا تھا
13:14اور آپ کا لباس اتحر
13:16صاف سترہ اور نفیس ہوتا تھا
13:18اور اس کے اندر سادگی بھی ہوتی تھی
13:20اور اسی طرح
13:21نبی کریم علیہ السلام کے کھانے پینے کے
13:24جو انداز
13:25صحابہ اکرام سبھی
13:26ہم مروی ہیں
13:27اور کتب حدیث کے اندر آج
13:29وہ پوری تفسیرات کے لیے
13:31ہمارے ماجی فرماتی ہیں خود
13:32کہ ما آبا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
13:34تعامن قطو
13:35نعیبہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
13:36کھانے میں کبھی عیب نہیں نکالا تھا
13:38آپ نے کبھی کسی کھانے کو برا نہیں کہا تھا
13:40اگر نعیبہ کو کھانا پسند آتا
13:42تناول فرما لیتے تھے
13:44اگر پسند نہ آتا
13:45آپ عیب نہ لگاتے
13:47ہاتھ پیچھے ہٹا لیتے تھے
13:49اسی طرح آپ کا جو انداز مبارک تھا
13:51تھال کے اندر جب آپ کھانا تناول فرماتے ہیں
13:54رفقہ کے ساتھ بیٹھ کر
13:56آپ اپنے آگے سے کھاتے
13:58آپ آگے سے لیتے
13:59حالانکہ سارے صحابہ
14:00آپ پہ جان نچھاور کرنے والے
14:02تو یہ آپ کی آدھات مبارکہ
14:04یہ آپ کی شمائل مبارکہ
14:10ہم ان کو حرز جہاں بنائیں
14:12ہم ان کو یاد کریں
14:13اور نبی پاہ صلی اللہ علیہ وسلم کے جو مبارک انداز
14:16ہمیں سمجھ آ جائیں
14:17ہم ان کو یاد رکھ کر
14:18ان پر عمل پیرا ہو کر
14:20اپنی زندگی کو سموارنے کی
14:22سعادت حاصل کرنے کی کوشش کریں
14:24یقیناً اسی میں ہماری فوض و فلاہ ہے
14:26اسی میں ہماری خیر ہے
14:28اللہ تعالیٰ ہمیں اس کی توفیق عطا فرمائے
14:30کہ ہم آپ کے شمائل کو سمجھیں
14:32انہیں یاد رکھیں
14:33اپنے ایمان کو جہاں تازہ بھی کریں
14:36وہاں پر ان کو اپنا کر
14:37دو جہانوں میں
14:39اپنی نجات اور اپنی کامیابی کو
14:41یقینی بنانے کی کوشش کریں
14:43اللہ ہمیں اس کی توفیق عطا فرمائے
14:45آمین سم آمین
14:46یا رب العالمین
14:48وآخر دعوانا
14:49ان الحمدللہ رب العالمین
15:02محمد سید الكونین وثقالین
15:09محمد سید الكونین وثقالین

Recommended