Shan e Mustafa | Aalim Aur Aalam | Mufti Sohail Raza Amjadi | Allama Raza Daoodani | Mufti Ahsan Naveed Niazi | Rabi ul Awwal Special Transmission 2026 | ARY Digital
Host : Waseem Badami
Naat Khawan: Wasim Wasi.
Islamic scholars : Mufti Ahsan Naveed, Muhammad Raza Dawoodani, Mufti Sohail Raza Amjadi
Join us in celebrating the blessed and beautiful month of Rabi-ul-Awwal with SHAN E MUSTAFA, a special transmission hosted by WASEEM BADAMI.
This special program brings together the spirit of love, devotion, and reverence for Prophet Muhammad ﷺ. Enjoy soulful Naats, inspiring Islamic discussions, enlightening reminders, and special segments dedicated to the blessed life, character, and teachings of the beloved Prophet ﷺ.
Experience the joy and blessings of Rabi-ul-Awwal and immerse yourself in the beautiful message of Seerah, love for the Prophet ﷺ, and the teachings of Islam.
#waseembadami #Shanemustafa2026 #rabiulawal
Host : Waseem Badami
Naat Khawan: Wasim Wasi.
Islamic scholars : Mufti Ahsan Naveed, Muhammad Raza Dawoodani, Mufti Sohail Raza Amjadi
Join us in celebrating the blessed and beautiful month of Rabi-ul-Awwal with SHAN E MUSTAFA, a special transmission hosted by WASEEM BADAMI.
This special program brings together the spirit of love, devotion, and reverence for Prophet Muhammad ﷺ. Enjoy soulful Naats, inspiring Islamic discussions, enlightening reminders, and special segments dedicated to the blessed life, character, and teachings of the beloved Prophet ﷺ.
Experience the joy and blessings of Rabi-ul-Awwal and immerse yourself in the beautiful message of Seerah, love for the Prophet ﷺ, and the teachings of Islam.
#waseembadami #Shanemustafa2026 #rabiulawal
Category
🎈
FunTranscript
00:00. . . . . . . .
00:43Surah Al-Fatihah
01:03SubhanAllah
01:52Surah Al-Fatihah
02:14Surah Al-Fatihah
02:33Surah Al-Fatihah
02:37Surah Al-Fatihah
02:40Surah Al-Fatihah
02:55کہ تم میں جو ہے حبیب میرا
03:01کہ تم میں جو ہے حبیب میرا
03:07اسی لیے یہ گناہ کر کے بھی ساری حریمت بچیں ہوئی ہے
03:18دیرم یہ مجھ پہ حضور کا ہے کہ پات میری بنی ہوئی ہے
03:30ہتا ہے یہ سرور جہاں کی کہ نا طلب پہ سجی ہوئی ہے
03:41سلامت رہے ہیں سمان اللہ کیا کہیں
03:43دعوذانی صاحب خبلہ میں یہ چاہتا ہوں کہ سیگم میں تھوڑا سا اگر اس جانب راہنمائی کریں
03:48یہ جو کونسپٹ ہے ایمان ہے اعتقاد ہے
03:52کہ سرکار دعالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وجہ تخلیق کائنات ہے
03:56خدا کو محبوب ہیں
03:57اور آپ روزہ مہشر امتیوں کی بخشش فرمائیں گے
04:03ایک جانب یہ ہے کہ یہ سوچ بھی نہ ہو
04:06کہ جناب وہ تو بخشش ہونی ہے تو بھٹھیک ہے
04:09پھر تو این او سی ہے پھر جو کرتے ہیں کرتے ہیں
04:12لیکن ساتھ میں یہ بھی یہ زوم بھی نہ ہو
04:15کہ بخشش کا کوئی معاملہ نہیں ہے
04:17میں اپنے عمال بھی آگے نکل جاؤں گا
04:19اس کے درمیان
04:20the reality lies in between these two extremes
04:23یہ کیا ہے
04:24دیکھیں بنیادی طور پر اگر آپ گھور کیجئے
04:26کہ شفاعت کا مطلب کیا ہے
04:28شفاعت کا مطلب ہے دوسرا بن جانا
04:30شفی کہتے ہیں جو دوسرا ہو
04:31وَشَفْءِ وَلْوِتْرِ
04:33قرآن مجید کے اندر یہ لحظ استعمال ہوگا
04:34ایک دو کی قسم اور ایک کی قسم
04:36تو شف یعنی دو
04:37اور شفی کا مطلب ہے جو دوسرا بن جانا
04:41یہ دوسرا بن جانا کس کے حوالے سے
04:43یعنی ایک تو میں ہوں
04:44دوسرا کون ہے
04:46وہ جو شفی بنے گا وہ میرے ساتھ دوسرا بن جائے گا
04:49یعنی اب میرا جو معاملہ ہے
04:51اس معاملے کے اندر پروردگار عالم کی بارگاہ میں
04:54اب میں اکیلا جاؤں خدا کی بارگاہ میں
04:55خدا تو ایک ہی ہے
04:56وہ تو وعدہ اللہ شریک ہے
04:59کہ اس کے علاوہ تو کوئی دوسرا خدا ہے ہی نہیں
05:01لیکن اب خدا ہے کہ جس نے معاف کرنا ہے
05:03خدا ہے کہ جس کی طرف سے بکشش ہے
05:05لیکن آپ غور کہجئے کہ جو شفی ہے وہ کر کیا رہا ہے
05:07شفی یہ کر رہا ہے
05:08کہ پروردگار عالم کی بارگاہ میں
05:10میں جو دعا مانگ رہا ہوں
05:11میری اس دعا کے اندر وہ بھی شریک ہو رہا ہے
05:13اور وہ پروردگار عالم کی بارگاہ میں
05:15کہہ رہا ہے کہ مالک یہ جیسا بھی ہے
05:17گنہگار ہے خطاکار ہے سیاکار ہے
05:19میری بھی یہ دعا ہے
05:20کہ مالک تو اسے معاف کر دے
05:22اب اگر آپ غور فرمائیے
05:23کہ جو دعا پیغمبر اکرم کی ہے
05:25..who is if a person is a special way,
05:28then nobody will say that it will be accepted or not.
05:32But if they look at the merit on it, then it will not be accepted.
05:34But if they look at the Lord, if they are a Christian,
05:36if they are a Christian, they are a Christian,
05:39then the result is coming out that in the prayer is very much saved.
05:42We have a statement that,
05:44the mother of the birth of the child is in the land of God.
05:46But the mother of the birth of the child is in the Lord.
05:49But the mother of the birth of the child is in the birth of God.
05:51This is the one of the shifaat.
05:52that's the same thing for you.
05:53You should pray for the Lord.
05:56Yes, yes, yes, yes.
05:57That's the same thing for a man.
05:58Yes, yes, yes.
05:59This is the same thing for a different way.
06:01But, those who have a great, great and good,
06:04and that there is no interaction,
06:05or no interaction,
06:06or no interaction.
06:07What was the final portion of the Muhammad-Mustafa.
06:10He can say,
06:12and you will see that this world inside the earth,
06:15one thing you mentioned about the world of Christ,
06:17but in the verse of Nisa,
06:18that this is the verse,
06:20this is the word people who read it,
06:21they are standing standing in the book.
06:22In verse 64,
06:23where the world has revealed,
06:25"...and there is a sign of God..."
06:28"...with the word God..."
06:29Why did it not happen,
06:31that when they have been punished in their minds,
06:32and the work is wrong,
06:33they should not have done this.
06:35They should not have done this.
06:35That they should not do this.
06:37They should not do this.
06:38But it has happened.
06:39So after the work is wrong,
06:41why did it not do that,
06:42that it was not done,
06:43that why did it not come to you?
06:45Allah!
06:46If they come to you,
06:47Fas Tagfaera Allaha
06:49Yeah Allah
06:52and they are aware...
06:53they are listening to essen...
06:55We have heard...
06:56Paul...
06:56if God has spoken...
06:57to estaba...
07:05if we talk about ourselves...
07:07if we bow our God...
07:11...
07:11...
07:11...
07:11...
07:11...
07:21إِلَّا مَاسَا
07:21person will get the person who tries to get
07:24it
07:24inna allah
07:25la yugayero ma be'i qawmin
07:26hattya yugayero ma be'anfusim
07:28allah that's when
07:29some of the people of the population
07:30does not change
07:30when he doesn't change his own
07:32he doesn't change himself
07:34the concept of grace marks
07:36that if you want to do something
07:37then perform a little bit
07:39if you want to do it
07:40one thing is that
07:41someone has 80 percent marks
07:42or 70 percent marks
07:43no you fail
07:44but fail
07:45in the way
07:45that anyone does so much
07:46to perform a little bit
07:48that grace marks
07:49give to grace marks
07:51to give grace marks.
07:53Effort to look at it.
07:54Effort to look at it.
07:55God's mercy is unbearable.
07:57He can look at it.
07:59He can look at it.
08:02But if God wants it.
08:04He wants it.
08:05He wants it.
08:07He wants it.
08:08He wants it.
08:09He knows what he wants to do.
08:15He has the wisdom.
08:17But he wants it.
08:18And he wants it.
08:24And he wants it.
08:25That's why.
08:25It is the end of the world.
08:26He wants it.
08:27If God wants it to be the end of the world,
08:33he wants it to be the end of the world.
08:34That's why.
08:34We are the end of the end.
08:36That's our purpose.
08:38Wow.
08:39So if you are saying,
08:40you have to say this.
08:40Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh.
09:12Allah, Allah, Ya Rasulullah.
09:40سوال کیجئے.
09:42تو عطا.
09:42آپ کی سوال کو پورا کیا جائے گا.
09:46وَشْفَعَتُ شَفَّعَ
09:47آپ شفاعت کیجئے.
09:49آپ جس کے حق میں سفارش کریں گے.
09:51اللہ تبارک وطالعہ آپ کی شفاعتی قبول فرمائے گا.
09:55اور روزی قیامت شفاعتِ کبرا جیسے ہم کہتے ہیں.
09:59اور مقامِ محمود کا جو سورہ بنی اسرائیل میں ذکر ہے.
10:02کہ مقامِ محمودہ.
10:04اس سے ایک معنی یہ بھی ہے.
10:06کہ شفاعتِ کبرا کا سہرہ میرے مصطفیٰ کے سر پر سجنہ ہے.
10:11آپ شفاعت فرمائیں گے.
10:12تو آپ کے صدقے میں.
10:14اور انبیاء رسولِ عزام علیہ السلام.
10:17اور اللہ تعالیٰ کے جو اور مقربین ہیں.
10:20وہ آپ کے بعد شفاعت کریں گے.
10:22یعنی شفاعت بھی آپ کے صدقے میں ہونی ہے.
10:24ایک بات کہوں گا میں.
10:26کہ یہاں پر تھوڑا سم ڈس بیلنس ہو جاتے ہیں.
10:29جسے ہم کہتے ہیں نا کہ بھائی گناہ کرتے رہو.
10:31بخشنے والے کو.
10:32ہو جائے گا سب ہو جائے گا.
10:34یہ پھر اللہ تعالیٰ کی رحمت کا مزاق اڑانا ہے.
10:37صحیح ہے.
10:38گناہ ہو گیا.
10:39توبہ کر لیجئے.
10:41صحیح ہے.
10:41لیکن گناہوں پر مصر نہ رہے.
10:43گناہ ہوتے رہے.
10:45توبہ نہیں کی.
10:46شفاعت ہوگی نا ہماری.
10:47حضور نبی کریم علیہ السلام شفاعت فرمائیں گے نا.
10:50پوری زندگی دھوکہ دہی کی.
10:52امانتوں میں خیانتیں کی.
10:54پوری زندگی دوسروں کو ستاتے رہے.
10:56نماز نہیں پڑھے.
10:57عبادتیں نہیں کی.
10:58پوچھا کیوں.
10:59ہے نا شفاعت کرنے والے.
11:01تو یہ شفاعت کا مزاق اڑانا ہے.
11:05شفاعت کا اصل کیا ہے.
11:07کہ اگر آپ نے گناہ کیا ہے.
11:08کسی نے بھی گناہ کیا.
11:09فوراں اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں رجوع کرے.
11:11اس کے محبوب علیہ السلام کے صدقے میں.
11:14پھر انشاءاللہ محبوب کریم صلی اللہ علیہ وسلم شفاعت فرمائیں گے.
11:18پوری زندگی شفاعت کا اس طرح مزاق اڑاتا رہا.
11:21تو پھر روز قیامت اگر نبی علیہ السلام نے چہرہ انور پھیل لیا.
11:26تو پھر کیا جواب دیں گے آپ.
11:28کون کیا جواب دے گا.
11:30آخری بات میں ہی آپ پر یہ ارس کروں گا.
11:31کہ تھوڑا سا اس پر بھی آئیے.
11:33کہ میرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا.
11:40کسی صحابی نے ارس کی.
11:41یا رسول اللہ بہترین بات بتائیے اسلام کی.
11:44فرمایا سلام کو عام کر.
11:46یعنی جس کو تو پہچانتا ہے یا نہیں پہچانتا.
11:49وہ چھوٹا ہے بڑا ہے.
11:51تو سلام میں پہل کر.
11:53ٹھیک ہے چھوٹوں کو پہل کرنی چاہیے.
11:55لیکن آپ اپنے آپ کو دیکھئے.
11:56سلام میں پہل کیجئے.
11:58اور جہاں کہیں بھوکا نظر آئے.
12:00پیاسا نظر آئے.
12:00آگے بڑھ کر کھلا آئے.
12:02اچھا سلام اور طغام.
12:04فرمایا اسلام کی بہترین باتیں ہیں.
12:06اچھا ایک بات اور بھی ہے.
12:08کہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا.
12:11وَاللَّهُ فِي عَوْنِ الْعَبْدِ مَا كَانَ الْعَبْدُ فِي عَوْنِ عَقِهِ
12:14ہم مدد کرنے سے کتنا کتر آتے ہیں نا.
12:17فرمایا کہ تمہیں جہاں پر بھی.
12:19تم دیکھو کہ کسی کو تمہاری مدد کی ضرورت ہے.
12:22تو فرمایا کہ مدد کیلئے آگے بڑھو اس کی مدد کرو.
12:25تم اس کی مدد کرو گے.
12:27اللہ تعالیٰ تمہاری مدد میں رہے گا.
12:29اور ایک بات اس میں ارس کرنا چاہوں گا
12:31کہ آج عفو درگزر کی بہت کمی ہے.
12:33ہم نبی علیہ السلام کی امتی ہونے میں
12:36تو فوراں ہاتھ کھڑا کرتے ہیں.
12:38لیکن عفو درگزر کا معاملہ آ جائے
12:39تو ہم میدان میں نہیں ہوتے.
12:42میں کسے معاف کر دوں اس کو.
12:43میں معاف نہیں کروں گا اس کو.
12:44اس کی ایسی تیسی.
12:45بڑے زفت کو گزہرہ نہیں کرتے ہیں ماہاں.
12:47نبی علیہ السلام کو دیکھئے.
12:49کہ فتح مکہ کے موقع پر بھی.
12:51لا تصریب علیکم اليوم.
12:53اس کے علاوہ جانی دشمن بھی
12:55اگر آپ کے پاس آتا ہے.
12:57آپ عفو درگزر سے کام لیتے ہیں.
12:59روایت میں یہ ہے حدیث پاک میں
13:01کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم
13:03نے کبھی بھی
13:04اپنی ذاتیات کے لیے
13:06ذاتیات کی خاطر کسی سے
13:09آپ نے بدلہ نہیں لیا.
13:10میں آخری بات ارس کروں گا
13:12کہ سمامہ بن آسال
13:14جو جانی دشمن تھا.
13:15لیکن جب نبی علیہ السلام کے قبضے میں آیا
13:18دو روز تک پوچھتے رہے
13:20کیا کیا جائے
13:21کیا کیا جائے
13:22اور وہ درست لیجے میں جواب دیتا رہا.
13:24آخر میں فرمایتی سیرو سے
13:25اس کو آزاد کیا جائے.
13:27وہ آزاد ہوا
13:27وہ پاکیزہ ہو کر آیا
13:29اسلام میں داخل ہوا
13:31اور کہا کیا کہا
13:32کہ یا رسول اللہ
13:33آج کے دن سے پہلے دین اسلام سے زیادہ
13:35نفرت کسی دین سے نہیں تھی
13:37لیکن آج کے دن کے بعد
13:39دین اسلام
13:39سب سے زیادہ محبوب ہوگا
13:41اور آخر میں کہا
13:42کہ یا رسول اللہ
13:43آپ سے زیادہ مبغوث چہرہ
13:46میرے نزدیک
13:46کوئی بھی نہیں تھا مازاللہ
13:48لیکن آج کے بعد
13:49سمامہ اگر کسی سے
13:51سب سے زیادہ محبت کرے گا
13:52تو وہ محمد الرسول اللہ علیہ السلام ہوں گے
13:55کیا کہنا ہے
13:55کیا کہنا ہے
13:56سبحان اللہ
13:57احسن صاحب آپ
13:58اس گفتو کو سمیڑیے گا
14:00شاید حق ہے آج کے دن کا
14:01کہ جہاں
14:02مدھتے سرکار کی جائے
14:03ناتے سرکار پڑھی جائے
14:05نارہ سرکار بلند کیا جائے
14:06وہ تو
14:06سر آپ نے کہا پچھلی کفتوں میں
14:08ہونا ہی چاہیے
14:09کیوں نہ ہو
14:09سرکار کیامت کا جشن نہیں منائیں گے
14:11تو
14:11کیا کیا کریں گے
14:12مطلب کس کا جشن منائیں گے
14:13لیکن یہ بھی
14:14شاید ایک اور پہلو اور حق ہے
14:16آج کی اس شب کا
14:17جو جشن سے منصوب ہے
14:19آج کے دن کا جشن سے منصوب ہے
14:20کہ خود اعتصابی کی اگرابی کھولی جائے
14:22اور جہاں
14:23شفاعت کا ایمان اور عقیدہ رکھا جائے
14:25وہاں
14:26یہ جو سیٹ آف قوالٹیز بتائی قبلہ نے
14:28ان کو بھی اپنانے کی کوشش تو کی جائے
14:30کم ایک ایفورٹ نظر تو آئے
14:32کہ آگے معاملہ بہتر ہو سکیں
14:34چلا آپ بھی اسی عنوان سے فرمائیے گا
14:35ماشاءاللہ
14:36اللہم صاحب نے بڑی امدہ گفتو کی
14:37اور اللہم صاحب نے بڑا امدہ کلام فرمایا
14:40تو میں یہ گدارش کروں گا
14:41اس میں اتنی سی
14:42کہ آپ یہ دیکھئے
14:43کہ یہ جو خصوصیات ہیں
14:45یہ جو قوالٹیز ہیں
14:46جن کی بات ہو رہی ہے
14:48شفاعت کی
14:49یا میدانِ محشر کی
14:50شان کی
14:50عظمت کی
14:51کس کی بات ہو رہی ہے
14:52حضور جانِ عالم صلی اللہ علیہ وسلم
14:55اللہ کے محبوب ہیں
14:56یہ شان ان کی ہے
14:57شان انہیں ملی ہے نا
14:59تو اس شان کے بعد
15:00آپ ان کا اپنا طرز عمل دیکھئے
15:02اور یہ دیکھئے
15:03قرآنِ مجید فرقانِ حمید
15:05ہمیں کیا فرماتا ہے
15:06جو قرآن
15:07محبوبِ خدا
15:08خدا کی طرف سے
15:09لے کر آئے
15:10ہماری رہنمائی کے لئے
15:11اس میں ہمیں کیا فرمایا
15:12لَقَدْ كَانَ لَكُمْ فِي رَسُولِ اللَّهِ
15:15عُسْوَةٌ حَسَنَا
15:16تمہارے لئے
15:17سیدنا رسول اللہ کی زندگی میں
15:19اچھا نمونہ ہے
15:20عُسْوَةِ حَسَنَا
15:21رول موڈل کون ہے
15:22سیدنا رسول اللہ علیہ السلام کی
15:24حیاتِ تیبہ
15:25تو سیدنا رسول اللہ علیہ السلام
15:26کا انداز ساری زندگی
15:28کیسا رہا ہے
15:29کہ یہ شان انہیں نصیب ہوئی
15:30کہ وہ محبوبِ خدا ہیں
15:31وہ محبوبِ خدا ہیں
15:33وہ کچھ بھی نہ کرتے
15:34وہ محبوبِ خدا ہیں
15:34لیکن وہ کہتے ہیں
15:36حبیب اللہ
15:36وَلَا فَقْر
15:37میں اللہ کا حبیب ہوں
15:38اللہ کا محبوب ہوں
15:39اور یہ بات فخریانی کہتا
15:40وہ خلقِ خدا کے سردار ہیں
15:42سیدہ لدی آدم
15:43وَلَا فَقْر
15:44میں اولادِ آدم کا سردار ہوں
15:55میں سب سے پہلے شفاعت کرنے والا ہوں
15:56اول مشفہ
15:57سب سے پہلے جس کی شفاعت قبول کی جائے گی
15:59یہ ان کی شانیں ہیں
16:00تو وہ ان شانوں کے حامل ہونے کے باوجود
16:04ان کا انداز کیا تھا
16:06ان کا طرز زیست کیا تھا
16:08کہ وہ کتنے شفیق تھے
16:10کتنے نرم دل تھے
16:11خلقِ خدا کے ساتھ
16:13ان کا تعلق کیسا مثالی تھا
16:15اور عبادت اور ریاضت کا ان کا انداز کیسا تھا
16:18کہ ان کی عبادت
16:19یعنی اتنا ہی شکر ان کا بڑھتا چلا گیا
16:23ان کو اللہ نے شان عطا فرمائی
16:25اب وہ عبادت اس طرح کر رہے ہیں
16:26کہ پائے اقدس میں ورم آگئے
16:28اب جب اگلے عرض کر رہے ہیں
16:29کہ حضور آپ تو وہ ہستی ہیں
16:30کہ اللہ نے آپ کے صدقے تفیل
16:32آپ کے اگلوں پچھلوں کی خطاؤں سے درگدر فرما دیا
16:35آپ اس طرح
16:36تو آپ نے آگے سے کیا فرمایا
16:37کیا میں شکرگدار بندہ نہ بنوں
16:39یعنی بتا دیا
16:40کہ جتنا بندے پہ نعمتیں بڑھتی چلی جائیں
16:43اتنا ہی اس کا سر جھکتا چلا جائے
16:45اس کی نیاز مندی میں اضافہ ہوتا جائے
16:48وہ نیاز مند بنے
16:49اور نیاز مند تو پھر ایسا ہی ہوتا ہے
16:51کہ اس کی عبادت بڑھ جاتی ہے
16:53اس کا اللہ کی مخلوق کے ساتھ
16:55تعلق بھی مثالی ہو جاتا ہے
16:57جیسا اس کا خالق کے ساتھ
16:59تعلق مثالی ہوتا ہے
17:00تو خلقِ خدا کے ساتھ
17:01تعلق بھی مثالی ہوتا ہے
17:03خالق سے محبت کرنے والا
17:04مخلوق سے ایسا بے نیاز نہیں ہو سکتا
17:07کہ مخلوق کو تکلیف پہنچائیں
17:09ہاں یہ بے نیازی
17:10تو ہوتی ہے مخلوق سے
17:11کہ اس کی law خالق سے لگی ہوئی ہے
17:14تو جو اس کی توقع ہے
17:15وہ صرف اور صرف خالق سے ہے
17:17وہ مخلوق سے نہیں ہونی چاہیے
17:19مخلوق سے بے نیاز
17:20اس کا مخلوق کیا آگے نہ
17:22پھیلے خالق کیا آگے پھیلے
17:23لیکن ایسی بے نیازی نہیں ہے
17:25کہ اس میں رؤونت آجائے
17:26اس میں کبر آجائے
17:27اس میں نخوت آجائے
17:28تقبر آجائے
17:29وہ ایروگنٹ ہو جائے
17:30اور مخلوق کو جھڑکنا شروع کر دے
17:32یا مخلوق کو عذیت پہنچانا شروع کر دے
17:34عذیت نہیں پہنچا سکتا خالق کو
17:36حقیقت میں ماننے والا
17:38اللہ سے مضبوط تعلق والا
17:39اللہ سے محبت والا
17:41وہ خلقِ خدا کے حق میں شفیق ہوگا
17:43وہ خلقِ خدا کے حق میں رحیم ہوگا
17:45رحمت والا ہوگا
17:46رحمت والے نبی کا امت ہی ہے
17:48رحمت والے خدا کا بندہ ہے
17:50عبد ہے
17:51تو اس کا انداز یہ ہونا چاہیے
17:53خود حضور جانِ عالم علیہ السلام کی
18:00خوفِ خدا ملاحظہ کیجئے
18:02حدیث عبداللہ بن شخیر کی
18:03مستند حدیث ہے
18:06مستند کتب حدیث میں مستند حدیث
18:08بیان کرتے ہیں
18:09میں نے سیدنا رسول اللہ علیہ السلام کو دیکھا
18:10کہ آپ نماز ادا فرما رہے ہیں
18:12اور اس طرح
18:12آپ کے سینہ اقدس سے آواز ایسی آ رہی ہے
18:16خشیتِ الٰہی کے غلبے کی وجہ سے
18:18کہ جیسے جب ہانڈی کو پکایا جائے
18:20ہانڈی جوش مارتی ہے
18:21تو جو آواز آتی ہے
18:22تو خوفِ خدا سے آپ اس طرح گریہ فرماتے ہیں
18:25یہ سید و شافعین ہیں
18:27یہ سید و خلق ہیں
18:29یعنی جن سے کوئی اس طرح کا
18:30کونسپٹ بھی نہیں ہے
18:31نہیں ہے
18:32اور وہ معصوم من الخطہ
18:34بلکہ ان کے سردار
18:36جو معصوم من الخطہ ہستی ہیں
18:38ان کے بھی سرور و سردار ہیں
18:40لیکن ان کا عالم خوفِ خدا کا یہ
18:42اور ہمارے لئے رول موڈل
18:43انہیں کو قرآن میں قرار دیا گیا ہے
18:45تو ہمارا انداز تو اور جیدہ سے ہونا چاہیے
18:49کہ ہم شفاعت کے سہارے بیٹھے رہے ہیں
18:51شفاعت اللہ کا انعام ہے
18:54لیکن اللہ کا محبوب
18:55اللہ کا حکم کیا ہے
18:56اور اللہ کے محبوب کا حکم کیا ہے
18:58اور ان کا انداز کیا ہے
19:00اللہ کے محبوب کا
19:01وہ ہم نے فالو کرنا ہے
19:02اور آپ اہلِ بیتی اطار کو دیکھئے
19:04صحابہِ کرام کو دیکھئے
19:05یہ انہوں نے براہِ راست
19:07یہ فرامین سنے ہیں
19:08خود محبوبِ خدا کی زبانی سے
19:10محبوبِ خدا کی زبانی سنے
19:11انہوں نے ان کو بیان کیے
19:12کہ میری یہ شان ہے میری یہ شان ہے میری یہ شان ہے
19:15جن کو بہراز شفاعت
19:17کا بتایا گیا ان کا انداز کیا تھا
19:19مجھے مسلحے پر کھڑے ہیں تو رنگ
19:21تبدیل ہو رہا ہے جب وضوح کر رہے ہیں تو کام پر رہے ہیں
19:23خلق خدا کے ساتھ
19:25ان کا تعلق کیسا ہے سخاوت کیسی ہے
19:27عیسار کیسا ہے تو ہمارے لئے
19:29تو یہ ہستیاں رول موڈل ہیں نا
19:30تو ہمارا انداز بھی ایسا ہونا چاہیے
19:32بے خوفی والا نہیں ہونا چاہیے
19:34اور ایک آخری بات کل رات کی جو
19:36گفتگو ہماری ہوئی اس میں ہم نے نور
19:38کی بات کی وہ بھی حضور کی شان ہے
19:40تو کہیں کوئی اس سے غلط فہمی کا شکار نہ
19:42ہو جائے کہ حضور کی بشریت کا انکار
19:44ہو رہا ہے حضور کی بشریت بھی
19:46ثابت ہے وہ بھی حضور کی شان
19:48ہے ہم یہ کہتے ہیں حضور نور
19:50ہیں یہ بھی حضور کی شان ہے
19:52حضور بشر ہیں یہ بھی حضور کی شان
19:55ہے بس یہ کہتے ہیں کہ وہ
19:56عام بشر نہیں وہ نوری بشر ہیں
19:58وہ سید البشر ہیں وہ ایسے
20:00بشر ہیں کہ وہ انسانوں کے بھی سردار ہیں
20:03وہ ایسے بشر ہیں کہ وہ نوری
20:04فرشتوں کے بھی سردار ہیں
20:06اللہم اجازم سیوتی رائم اللہ
20:08بڑے محدث گزرے ہیں بڑے فقی
20:10گزرے ہیں اپنے دور کے مجدد تھے انہوں نے
20:11پوری یہ کتاب لکھی اس موضوع پر
20:13تزہین الارائق فی ارسال
20:16نبیی الالملائق
20:18یعنی سرکار علیہ السلام کی جو
20:20نبوت اور رسالت کا دائرہ ہے
20:21آپ کا دائرہ ہے بے ساتھ ہے فرمایا فرشتوں
20:24کو بھی گھیرے میں لیا ہوا ہے
20:25فرشتوں پر بھی یہ لازم تھا کہ وہ
20:27آپ علیہ السلام کی نبوت پر ایمان نے
20:29نام بھی کیسا رکھا عرائق عریقہ کی جائے
20:31میں عریقہ کہتے ہیں تخت کو
20:33بادشاہ کا تخت تو کہتے ہیں تزہین الارائق
20:36بادشاہوں کے تختوں کو
20:37زینت دینا اس بات سے
20:39کہ اللہ کے نبی کے جو رسالت
20:42ہے وہ فرشتوں کی طرف بھی ہے
20:43تو وہ نوری فرشتوں کے بھی
20:45سردار ہیں ہیں بشر
20:46قصیدہ بردہ میں جو کہا تھا امام بسیری نے
20:49فَمَبْلَغُ الْعِلْمِ فِيهِ أَنَّهُ بَشَرٌ وَأَنَّهُ خَيْرُ خَلْقِ اللَّهِ كُلِّهِمِ
20:55ان میں ہمارا علم
20:56تو اتنا ہی ہے ہم
20:57بس اتنی بات جانتے ہیں کہ وہ
20:59اللہ کے بندے ہیں بشر ہیں
21:01لیکن اللہ کی مخلوق میں
21:03سب سے بہترین ہیں
21:05اللہ کی سرطاب قدم
21:07شان ہے یہ انسان نہیں
21:09انسان وہ انسان ہے یہ
21:11قرآن تو ایمان بتاتا ہے
21:13انہیں ایمان یہ کہتا ہے
21:15میری جان ہے یہ کیا
21:16اللہ نے کہا کہ کلم توڑ دیا جو اللہ نے کہا
21:19تیرے تو وصف عیبِ تناہی
21:21سے ہیں بری ہے رہاہ
21:23میرے شاہ میں کیا کہوں
21:25یہ ایسے بشر ہیں اللہ نے ایسی
21:27شانیں عطا فرمائیئے ہم ساری زندگی شانیں
21:29بیان کرتے رہے ہیں کیا نیدی صاحب نے
21:31کہا تھا سا مُق جان دے تیریاں
21:33گلنہ مُق دیاں نہیں آپ کی
21:35شان کا ویان ختم نہیں ہوسکتا
21:37تو اللہ نے کہا تیرے تو وصف
21:39عیبِ تناہی سے ہیں بری ہے
21:41What is that?
21:43کہہ لے گی سب کچھ
21:45ان کے سنا خان کی خامشی
21:47چپ ہو رہا ہے کہہ کے میں
21:48کیا کیا کہوں گے
21:50لیکن رضا نے ختم سخن
21:52اس پہ کر دیا
21:53خالق کا بندہ خلق کا آقا
21:56کیا کہنے ہیں
21:57حضور اللہ کے بندے ہیں
21:59حضور بشر ہیں لیکن نوری بشر ہیں
22:02خلق کے آقا ہیں
22:03خالق کا بندہ خلق کا آقا
22:06کیا کہنے ہیں
22:08سبحان اللہ
22:09کیا کہنے ہیں
22:11بہت بہت نواتش
22:12بہت شکریہ
22:13بشر پر ایک جملہ
22:15ہے کہ
22:17محمد صلی اللہ علیہ وسلم
22:18بشر ہے
22:19لئی سکل بشری بشر جیسے نہیں ہے
22:22کیسے
22:23جیسے ہیرہ پتھر ہے
22:24پتھروں جیسے نہیں ہے
22:26کیا کہنے
22:27بہت شکریہ
22:28سب کا بہت شکریہ
22:31خوبصورت گفتگوی
22:32الحمدللہ
22:33نشریات ہماری جاری ہے
22:34ہم ریکے بعد دوارا دورت ہے انشاءاللہ
22:36ناظرین اکرام نشریات میں
22:37آپ کو ایک بہت خوش آمدید
22:37کہتے ہیں
22:38شان محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
22:40کیسے تو
22:40ہر زمانہ
22:42ہر لہزہ
22:43ہر لمحہ
22:44ہر ساتھ
22:44ہر گھڑی
22:45ہر روز
22:46ہر شب
22:47ذکر سرکار دعالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
22:49کرنا کسی عزاز
22:50کسی سعادت
22:51سے کم نہیں ہے
22:52لیکن یہ تو ایامی
22:53یہ تو مہینہ ہی
22:54یہ تو رات ہی
22:55آمد سرکار دعالم
22:56صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
22:58سے منصوبہ
22:58جناب قبلہ مفتی حسن نوید نیازی صاحب
23:00بھی تشریف فرما ہے
23:00قبلہ مفتی سوید صاحب بھی
23:02تشریف فرما ہے
23:03آمیر بھائی بیٹھے ہیں
23:04نوکٹر رضا دعوذانی صاحب
23:04انمر ابراہیم رادران نے
23:05ہمیں جوائن کیا ہے
23:06بہت نوازے بہت شکریہ
23:07تو ذرا
23:08تھوڑا آپ نصر میں
23:09اور پھر آپ نظم میں
23:10آمد سرکار
23:11اس وقت کا آلم
23:12ذرا اس متعلق
23:13کچھ ہمارے
23:14قلوب کی
23:15حرارت میں
23:15اضافہ کیجئے گا انشاءاللہ
23:17بسم اللہ الرحمن الرحیم
23:18صلی اللہ علیہ و حبیبہ
23:19محمد وعالی
23:20و صحبہ
23:21مبارک و سلم
23:22دیکھئے حضور جانے
23:23عالم صلی اللہ علیہ وآلہ
23:25کی مبارک آمد
23:27آپ کی مبارک
23:28ولادت
23:28کیا بات کی جائے
23:29وہ ہستی
23:30کہ جب تشریف لائیں ہیں
23:31اس دنیا میں
23:32تو اللہ تعالیٰ
23:33نے قرآن میں
23:34اعلان کیا فرمایا
23:36قد جاکم من اللہ
23:38نوروں و کتاب مبین
23:40تحقیق
23:41تمہارے پاس آ گیا
23:42اللہ کی طرف سے
23:43نور اور ایک
23:44روشن کتاب
23:45وہ ہستی
23:46کہ جس کی آمد
23:47کا ذکر خود خالق
23:49خود مالک
23:50جو اللہ
23:51تبارک و تعالیٰ
23:52پوری کائنات
23:54کا مالک ہے
23:55رازق ہے
23:56اور خود
23:56نور مطلق ہے
23:57وہ یہ اعلان
23:59یوں فرما رہا ہے
24:00کہ تحقیق
24:00تمہارے پاس آ گیا
24:02اللہ کی طرف سے
24:03ایک نور
24:03اور روشن کتاب
24:05جس کا دیکھ کر
24:06اللہ نور کہہ کے
24:07فرمائے
24:07اور یہ وہ نور ہیں
24:08کہ یہ نور حصی بھی ہیں
24:10یہ نور مانوی بھی ہیں
24:11نور حصی سے بھی
24:12کتابیں بھری پڑی ہیں
24:13اگر آپ شمائل کی
24:14کتابیں اٹھائیں
24:15تو آپ کو پھلا چلے
24:16کہ حضور جانعی
24:17علیہ علیہ السلام کے
24:18روخ زیبہ کا ذکر
24:19کس طرح ہوا
24:20مبارک ظلفوں کا
24:21ذکر کس طرح ہوا
24:22دست مبارک کا
24:22ذکر کس طرح ہوا
24:23پائے اکدس کا
24:24ذکر کس طرح ہوا
24:25سراپا بھی آپ کا
24:26کیا حسین
24:27حسن مطلق کا
24:28شہکار ہیں آپ
24:29شہکار ربوبیت ہیں
24:31آپ جیسا
24:32حسین چشم فلک
24:33نے دیکھا ہی نہیں ہے
24:35تو نور حصی بھی
24:36آپ ہیں
24:36اور نور مانوی بھی ہیں
24:37جب آپ
24:38اس دنیا میں
24:38تشریف لائے ہیں
24:39تو دنیا
24:40کفر کے
24:41شرک کے
24:41گھٹا
24:42ٹوپ اندھیروں میں
24:43ڈوبی ہوئی تھی
24:44اور آپ نے آکے
24:45یہاں توحید کا نور
24:46آف تاب عالم
24:47تاب دنیا کو
24:48جگ مگا دیا ہے
24:49آپ نے آکر
24:50ظلم کے اندھیروں میں
24:51ڈوبی ہوئی تھی
24:52اور آپ نے
24:53عادل کے انصاف
24:54کے نور سے
24:55چمکا دیا
24:55اس کائنات کو
24:56ہر اعتبار سے
24:58آپ کی آمد سے
24:59یہ کائنات بھی
25:00نور والے ہیں
25:01آپ تشریف لائے ہیں
25:02جو آپ سے
25:03منسلک ہوا ہے
25:04وہ بھی نور بھار ہو گیا ہے
25:06وہ بھی نور بھار ہوا ہے
25:07یہ آپ کو
25:08اللہ تعالیٰ
25:08نے شرف عطا فرمایا
25:10یہ آپ کو
25:11سعادت عطا فرمائی
25:12آ کر آپ نے
25:12ایسا چمکایا ہے
25:13اچھا بعض لوگ
25:14یہاں کہہ دیا کرتے ہیں
25:16کہ بھئی ہاں
25:16نور سے مراج ہے
25:17وہ کتاب ہے
25:18آگے کتاب ہے
25:19وہ بین کا ذکر ہے
25:19تو نور سے مراج ہے
25:21وہ قرآن ہے
25:21قرآن کو نور کہا جا رہا ہے
25:23تو پہلی بات
25:23تو ہم یہ کہتے ہیں
25:24کہ ہم اس جھگڑے میں
25:25ترہا نہیں پڑتے
25:27اگر آپ ٹھیک ہے
25:28قرآن کو
25:28نور مراج لیتے ہیں
25:29تو قرآن بھی نور ہے
25:30اس میں کوئی شک
25:31اور شبہ نہیں ہے
25:32قرآن کو بھی
25:32اللہ نے نور کہا ہے
25:33خود قرآن میں ہی
25:35اور لیکن یہ بتائیے
25:36کہ یہ قرآن
25:37آپ کے پاس
25:37ڈائریکٹ تو نہیں آیا
25:38قرآن آپ تک پہنچا
25:39کس کے واسطے سے ہے
25:41جس ہستی کے واسطے سے
25:42پہنچا ہے
25:42وہ ہستی بھی نور والی ہی ہے
25:44اور دوسری بات
25:45اگر ہم کہتے ہیں
25:46گرائمر کا قائدہ
25:47ہماری عربی کا یہ
25:48کہ یہ جو
25:49واؤ آتفہ
25:50اس کو
25:50ہم اردو میں کہتے ہیں
25:51اور
25:52کنجنکشن جائے
25:52یہ جو حروف آتفہ ہوتے ہیں
25:54اس کی
25:54عربی لنگویسٹک کا
25:56یہ قائدہ ہے
25:57کہ اس سے پہلے والا
25:58اور اس کے بعد والا
25:59مطلب یہ ہوتا ہے
26:00کہ یہ
26:01الگ الگ ذات ہیں
26:02انور
26:02اور اشفاق آئے
26:04تو اس کا مطلب کیا ہوا
26:05اور سے پہلے
26:06جس بندے کی بات ہو رہی ہے
26:08جس شے کی بات ہو رہی ہے
26:09وہ اور ہے
26:10پر اور کے بعد
26:11جس کی بات ہو رہی ہے
26:12وہ اور ہے
26:12یہ دو الگ الگ اشیاء ہیں
26:14دو الگ الگ ذاتیں ہیں
26:15ایک ذات کی بات نہیں ہو رہی ہے
26:16صبح ہو شام
26:17صبح ہو شام
26:18تو یہ الگ الگ ہے
26:19تو ایسے یہاں بھی
26:20جب یہ کہا جا رہا ہے کہ تمہارے پاس
26:22آ گیا تحقیق اللہ کی طرف سے
26:24نور اور روشن کتاب
26:26تو پتہ چلا واؤ کے بعد روشن کتاب
26:28قرآن واؤ سے پہلے جو نور کی بات
26:30ہو گیا وہ کوئی اور ذات ہے اور وہ ذات
26:32کیا ہے وہ ذات محمدی علیہ السلام
26:34جناب رسالت محب علیہ السلام
26:36ہے اور اگر بالفرد
26:38سوڑی دیر کیلئے تنزل کر لیتے ہیں مان لیتے ہیں
26:40کہ ٹھیک ہے جناب کبھی کبھی عطف جو ہے وہ
26:42اصل قائدے کے برخلاف کبھی
26:44کبھی جو ہے وہ عطف تفسیری بھی ہوتا ہے
26:46تفسیر کے لیے تشریح کے لیے آ جاتا ہے
26:48جیسے ظلم و ستم
26:50جیسے شاد و نادر
26:51تو اگر آپ یہ کہیں کہ یہاں پر
26:53ان معنوں پر تو بھی
26:56ہم کہتے ہیں بھئی نور سے مراد بھی
26:58جناب رسالت محب علیہ السلام ہے
27:00یہاں کتاب مبین سے مراد بھی جناب رسالت
27:02محب علیہ السلام ہے
27:03یہ فرمایا جا رہا ہے کہ یہ وہ ہستی آ رہی ہے
27:06ان کی زندگی کھلی کتاب کی طرح ہے
27:08اور واقعی کھلی کتاب کی طرح ہے
27:10جتنا ان کی مبارک ذات پر
27:13ان کی بیوگریفی پر
27:14کتابیں لکھی گئیں ہیں آپ کو یہ ایک مثال
27:16دے دیجئے دنیا میں دکھا دیجئے
27:18کہ جس کی بیوگریفی پر اتنی کتابیں لکھی گئیں ہیں
27:20اور صرف ان کے ماننے والوں نے نہیں
27:22مخالفین نے بھی چاہنے والوں نے بھی
27:24اور زندگی کا کون سا گوشہ
27:27ایسا ہے ان کی
27:28جس پر باقاعدہ پوری کتابیں
27:31نہیں لکھی گئیں
27:31یعنی کہ یہ جو ہمارا سیٹ ہے
27:33یہ پورے کا پورا گھر
27:34یہ لیبریری بن جائے
27:35اور اس میں صرف سیرت کی کتابیں رکھی جائیں
27:37تو یہ میں دعوے کے ساتھ کہہ رہا ہوں
27:39اس دعوے کو کوئی بھی چیلنج نہیں کر سکتا
27:41یہ پورا سیٹ ہمارا سارے کا سارا لیبریری بن جائے
27:44سارا سیرت کی کتابوں سے بھر جائے
27:46تو بھی سیرت کی کتابیں بچ جائیں گی
27:48سیرت پہ اتنا لکھا گیا ہے
27:50دنیا کا مخدوم ترین موضوع ہے
27:53سیرت طیبہ
27:54ہر زمانے میں
27:57اور ہر زمانے میں
27:58ہر زمانہ میرے حضور کا ہے
27:59اور قیامت تک میرے حضور کا زمانہ ہے
28:01فرما دیت اللہ نے خود اکھو لیا
28:03ایوہ الناس و انی رسول اللہ علیکم جمیعہ
28:06پیارے فرما دو اے لوگوں
28:08میں تم سب کی طرف اللہ کا رسول بن کر آیا ہوں
28:10تو جب جنابی رسالت
28:12میں آپ تشریف لائے
28:13اس وقت سے لے کر قیام قیامت تک
28:15سارا زمانہ
28:16سارے افراد
28:17ساری انسانیت جو ہے
28:19وہ آپ کے دائرہِ بیست کی اندر ہے
28:21جس کے گھیرے میں ہیں
28:23انبیاء و ملک
28:24اس جہانگیر بیست پہ لاکھوں سلام
28:27جس کے زیرے لوا آدم و من سوا
28:30اس صداے سعادت پہ لاکھوں سلام
28:32عرشتہ فرش ہے جس کے زیرے نگین
28:35اس کی کاہر ریاست پہ لاکھوں سلام
28:37وہ زبان جس کو سب کن کی کنجی کہیں
28:40اس کی نافذ حکومت پہ لاکھوں سلام
28:42وہ دہن جس کی ہر بات وحی خدا
28:45چشمہِ علم و حکمت پہ لاکھوں سلام
28:48سباناللہ سباناللہ کیا کہنے
28:50میں جی چاہتا ہے کہ آپ آمد کی مناسبت سے
28:52ہمیں کوئی کلام سنا دیجئے
28:55گجر ہواں کے گنگون آئے
29:04گجر ہواں کے گنگون آئے
29:11حضور آئے
29:17سباناللہ
29:18گجر ہواں کے گنگون آئے
29:47اور مہک فضا کی یہ ہی بتائے
29:55مہک فضا کی یہ ہی بتائے
30:01حضور آئے
30:05حضور آئے
30:08مہک فضا کی یہ ہی بتائے
30:15حضور آئے
30:18حضور آئے
30:22سباناللہ
30:23اور آتائے رب جہان دیکھو
30:34نبی کی آمد کی شان دیکھو
31:01ہواں نے بھی دیئے جلائے
31:13حضور آئے
31:14حضور آئے
31:18حضور آئے
31:18حضور آئے
31:21حضور آئے
31:23اور غلام کیوں نہ خوشی منائے
31:30گھروں میں کیوں نہ دیئے جلائے
31:36ہمیں خدا نے یہ دن دکھائے
31:43ہمیں خدا نے یہ دن دکھائے
31:50حضور آئے
31:53حضور آئے
31:57ہمیں خدا نے یہ دن دکھائے
32:03حضور آئے
32:07حضور آئے
32:11اور خدا کے گھر سے
32:14ہوئے روانا
32:21مدینہ پہنچے
32:23شہے زمانا
32:32خدا کے گھر سے
32:35ہوئے روانا
32:39مدینہ پہنچے
32:42شہے زمانا
32:45آہا
32:46تو بچیوں نے یہ گیت گائے
32:52تو بچیوں نے یہ گیت گائے
32:58حضور آئے
33:02حضور آئے
33:05سبحان اللہ
33:06تو بچیوں نے یہ گیت گائے
33:12حضور آئے
33:15حضور آئے
33:17حضور آئے
33:21سبحان اللہ
33:22سبحان اللہ
33:22کیا کہنا ہے
33:23حوالے سیکھ اور کلام
33:25کہ پیکرے دل ربابن ہم کے آیا
33:35پیکرے دل ربابن ہم کے آیا
33:41پیکرے دل ربابن ہم کے آیا
33:49سبحان اللہ
33:50سبحان اللہ
34:00سبحان اللہ
34:03کیا کہنا ہے
34:04کیا کہنا ہے
34:09پیکرے دل ربابن ہم کے آیا
34:19سبحان اللہ
34:19سبحان اللہ
34:20سبحان اللہ
34:21سبحان اللہ
34:22بن کے آیا
34:25اور سب رسولِ خدا بن کے آئے
34:33سب رسولِ خدا بن کے آئے
34:37وہ حبیبِ خدا
34:39کیا کہنا ہے
34:40وہ حبیبِ خدا بن کے آیا
34:45سب رسولِ خدا بن کے آیا
34:53سب رسولِ خدا بن کے آیا
34:59سبحان اللہ
35:00سبحان اللہ
35:14سبحان اللہ
35:18Mub Sarah
35:22Yes
35:23Something
35:24I
35:25I
35:26Tell
35:27It
35:27I
35:36Sayushik
35:37Where The
35:39WILL
35:40ڈلوں کا سہارا
35:45ڈیکسوں کی دعا بن کے آیا
35:52ڈیکسوں کی دعا بن کے آئے
36:01ڈیکسوں کی دعا بن کے آئے
36:07a bit of clarity
36:11like this
36:11He was allá
36:16he was there
36:18and he had
36:36faith
36:37ुس کا پایا اس کا پایا کسی نے نبایا
36:47ुو خدا کی نظامن کے آیا
36:54ुس کا پایا کسی نے نبایا
37:02Godah ki raza ban ke aya
37:07Or kiya zahuri likhye shan us ki
37:19Aray madha kerta hai Quran jis ki
37:24Madha kerta hai Quran jis ki
37:31Or naat pardhata hai
37:36Hasan jis ki
37:38Naat pardhata hai
37:43Hasan jis ki
37:46Or naat pardhata hai
37:52Sab rasul eh
37:56Kuda ban ke aya
38:00Ho habib eh
38:03Kuda ban ke aya
38:07Ho habib eh
38:14Subhanallah
38:15What did he say?
38:18What did he say?
38:19What did he say?
38:21What did he say?
38:23Subhanallah
38:24What did he say?
38:26Pekare Dil Rubaa
38:27Benke Aya
38:30Sab Rasooli Khuda Benke Aya
38:32He Habibih Khuda Benke Aya
38:34What a Zahuri Likheshan
38:37Madha Karthaya Furaan
38:40Hasan
38:41I think Chodhaya Brekke Aya Dua Radha
38:42Inshallah
Comments