Skip to playerSkip to main content
  • 5 weeks ago

Category

🐳
Animals
Transcript
00:28موسیقی
00:30تو پھر کس لئے فون کیا آپ نے
00:31میں آپ کو اپنی امی کی گھر کی لوکیشن بیچ رہی
00:33اور میں چاہتی ہوں کہ کل آپ یہاں آئیں
00:36اور اس بات کو کلیر کریں
00:38اور میرے شوہر کو بتائیں کہ
00:39میرے آپ سے کوئی تعلق نہیں جیسا وہ سوچ رہے ہیں
00:42وہ چاہتا ہے کہ تم ایمر کو چھوڑ دو
00:44اس لئے اس نے یہ
00:45یہ سب جھوٹ بولا یہ جو
00:47جس کی سرجری تھی یہ سب جھوٹی تھی
00:49اس کا پلان تھا
00:50انفیکٹ ہم دونوں آنڈی کے پاس جائیں گے
00:52اور ان سے ڈیٹیل نے پوچھنے کہ
00:54کیا بات ہے
00:56نہیں
00:56میں ماما کے پاس نہیں جاؤں گی
00:58نہیں میں ان سے کچھ پوچھوں گی
00:59اور نہیں تم ان کے پاس جاؤں گے
01:06ایسنگ کاؤسٹ اور اوہیڈز ملا کے
01:07اتنی کوٹیشن ٹھیک رہے گی
01:33چلو گے ہم آنڈ ڈال دو اس میں
01:41اوہیڈزی
01:41اوہیڈزی
01:42افیہ
01:44سب ٹھیک تو ہے
01:48تم کی پوچھ رہا
01:51کیونکہ تمہارے چہرے سے فیر ہو رہا ہے
01:53کہ تم آنٹی سے ناراض ہو
01:59بتاؤ کیا پریشانی ہے
02:02ڈیٹ کی حوالے سے ماما کے جتنے بھی ڈاؤٹس ہیں
02:06وہ کھر کرنا ضروری ہے
02:14تمہارے پاس ڈیٹ کی ریپورٹس تو ہوں گی رائٹ
02:18کونسی ریپورٹس
02:21سرجری کے بعد ان کا پروپر چیک اپ ہوا ہوگا نا
02:26ہاں ہاں
02:28لازمی ہوا ہوگا
02:29مجھے وہ ریپورٹس چاہیے
02:33تمہیں وہ ریپورٹس کیل چاہیے
02:35بس چاہیے
02:37یہی تو پوچھ رہا ہوں
02:38کہ تمہیں کیوں چاہیے ریپورٹس
02:43افیہ اگر تم کسی کنسلٹنٹ کو دکھانا جارہی ہے
02:45تو میں تمہیں یقین دلا دو
02:47کہ ڈیٹ نے انکل کی ریپورٹس وہاں کے ٹاپ کے ڈاکٹرس کو دکھا کر تسلی کی ہوئی ہے
02:54مجھے اپنی تسلی کے لیے نہیں چاہیے
02:56ماما کے کچھ ڈاؤٹس کلیر کرنا ہے اس لیے مجھے چاہیے
03:04انہیں کیسے ڈاؤٹس ہیں
03:13ماما کو لگتا ہے کہ ڈیٹ نے ابھی سرجری کا جھوٹ کھایا ہے مجھے
03:17پر وہ ایسا کیوں کہیں گی
03:20کیسے کہ مجھے نہیں پتا پاہت
03:23لیکن ہاں میں اتنا ضرور جان کیوں کہ ماما کے دل میں ڈیٹ کے لیے جو بھی ڈاؤٹس ہیں وہ
03:27کھر کرنا ضروری ہے
03:28ای نید دوس رکورٹس
03:31یہ آنٹی کو بیٹھے بٹھائی ڈاؤٹس کیوں ہو گئے
03:56کب تک آ رہے ہیں پاہت ساب
03:58میں نہیں آ رہا
04:02سوچ لیں
04:05اگر آپ اپنی بنتی ہوئی بات اپنے ہاتھ سے بگانا چاہتے ہیں تو
04:08ٹھیک ہے
04:10میں آپ کا فون رکھتے ہی اگلے پل آفیا کو پول کر کے سب بتا دوں گی
04:17اور اس کے ساتھ ساتھ احمر کو بھی سارا سچ بتا دوں گی
04:32تم میں کسی کو فون کرنے کی ضرورت نہیں
04:34میں آ رہا ہوں
04:48موسیقی
04:54آفیہ ایک امرجنسی آگئی ہے
04:55بہت ارچنٹ ہے مجھے جانا ہوگا
04:57پلیز تم سب کچھ مینج کر لینا
04:59یا شور
05:00thank you
05:19آرنٹی تھوڑا سا ٹائم دیں
05:20آفیہ کو ساتھ روڑ ٹھیک ہو جائے گا
05:22تو میں اس کو آپ سے ملوانے دل لیاؤں گا
05:25اور آپ کو تو پتہ یہ کہ آپ سے کتنا پیار کرتی ہے آپ سے
05:29جی
05:33آفیہ کو یہ پروف کرنا چاہتے ہیں
05:34کہ ایمر اس بزنس کو سنبھالنے کی لائک نہیں ہے
05:37اور اس میں
05:39ہمیں تمہاری مدد چاہیے
05:41ہماری ساتھ کو اپریٹ کرو گے تو
05:43انہام بھی دوں گا
05:44آرنٹی ٹیک ہے
05:45اللہ آفیس
05:53ویسے مجھے لگتا ہے بوس سے
05:54تمہیں اسی کام کی سیلری ملتی ہے
05:56آفیہ میم کو کیسے خوش رکھنا ہے
05:58ان کی مام کو کیسے خوش رکھنا ہے
06:00بوس کو کیسے خوش رکھنا ہے
06:02ویسے بوس کا حال تمہیں دیکھی چکا ہوں
06:04تمہاری ناہیلی کی باوجود دی
06:06وہ تمہیں پروموشن دینے کیلئے بیٹھے ہیں
06:09ایک بات بتاؤ
06:10فاہد سر اور آفیہ میڈم کو دیکھ کر بھی
06:12آنکھیں بند رکھنے کے تمہیں ایکسٹرا چارجز ملتے ہیں
06:19بکواس نہیں کر رہا
06:20جو سچ ہے وہ بول رہا ہوں
06:22وہ دونوں ریلیشن میں ہیں
06:26تیا انسان
06:27آفیہ کا نام لیا نا
06:28جان دے لیوہاں تیری
06:32کیا ہرہی ہے کیا ہرہی ہے
06:34سر میری کوئی غلطی بھی نہیں ہے پھر بھی یہ مجھ پر غصہ کر رہا ہے
06:37کیوں اس کا گرمان پکڑے ہو
06:40خبردار
06:41یہ تمہارا گھر نہیں ہے
06:42میرا امسہ ہے
06:45یہاں نہیں چلیں گے تماشے
06:48تم دونوں آف
06:49میرے آفیس میں
07:05آفیس کے کچھ پروٹوکالز ہوتے ہیں
07:07کوئی رولز ہوتے ہیں جن کو فالو کرنا پڑتا ہے
07:11بوس میری کوئی غلطی نہیں ہے
07:13اور نہ ہی میں نے کوئی آفیس کا پروٹوکال توڑا ہے
07:15میں تو صرف ان کو ان کے نئے پروجیک کے بارے میں بتانے گیا تھا
07:18جھوٹ بول رہا ہے انکل یہ
07:21اس مجھے میری ماں کی قسم
07:22آپ تو مجھے برسوں سے جانتے ہیں
07:24اور میں خود کیوں اپنے آفیس کے اندر اپنی ریپوٹیشن خراب کروں گا
07:28مجھے بھی اس کیوں کا جواب چاہیے
07:31تم نے جو گھٹیا بات کری
07:34یار احمد کیا ہو گیا
07:36تم کیوں اپنی ناکامی کا الزام میرے سر پر ڈال رہے ہو
07:38یہ الزام نہیں ہے تم جانتے ہو تم جھوٹ کہہ رہے ہو
07:42شبیر کبھی جھوٹ نہیں بولتا ہے ہمار
07:53انکل آپ کو مجھ سے زیادہ اس کی بات پر یقین ہے
07:57نہیں دیکھو بات یقین کی نہیں ہے
07:59جان پہچان کی ہے
08:06شبیر میرے ساتھ کافی عرصے سے کام کر رہا ہے
08:08میں اس کو اچھے سے جانتا ہوں
08:10اس نے کبھی جھوٹ نہیں بولا ہے
08:11اوکے
08:18ٹھیک ہے انکل
08:20آپ کو میری بات پر یقین نہیں ہے
08:22تو پھر بات کرنے کوئی فائدہ نہیں ہے
08:37دیکھر آپ نے یہ اچھا نہیں کیا
08:38جو سچ ہے میں نے وہی کہا ہے
08:40کوئی غلط نہیں کہا
08:42پھلیس آپ کو ایمر کی بات پر یقین کرنا چاہیے تھا
08:46آفی بیرا دیکھو
08:48اگر تم
08:49اپنی نظروں سے دیکھو گی
08:51تو میں تمہیں غلط نہیں ہوں گا
08:53لیکن اگر آپ کو اپنی نظروں سے دیکھو گی
08:54لیکن اگر آپ کو اپنی نظروں سے دیکھو گی
08:55تو میں خود احساس ہوگا
08:57کہ میں نے کچھ غلط نہیں کہا
08:59تو پھلیس جاؤ ایمر کو سمجھاؤ
09:01کہ آفیس کو آفیس سمجھے
09:04اپنا گھر نہ سمجھے
09:06اوکے
09:47نازو
09:47رونے دھونے میں وقت برباد مت کرو بیٹا
09:50چھٹی کا وقت ہو گیا ہے
09:54شارک زین کے سکول پہنچ چکا ہوگا اور چوکیدار نے اسے بتا دیا ہوگا
09:59کہ زین کو اس کی نانی گھر لے جا چکی ہے
10:02وہ کسی وقت بھی یہاں پہ آنے والا ہوگا
10:08اس لڑکے سے پتا کرو نا
10:09کہ وہ آ بھی رہے یا نہیں
10:13آ رہا ہے وہ
10:14اور نہ آ کر اس نے اپنی کمبختی بلانی ہے
10:18باتا نہیں یہ سوچ کے ہی میرے ہاتھ پہر پھولنے جا رہے ہیں
10:22کہ شارک پوری بات سنے گا
10:24یا آدھی ادھوری میں ہی عدتے سے اکھڑ جائے گا
10:28اللہ نہ کرے ایسا کچھ ہو امی
10:31شارک اور فہاد کو آمنے سامنے بلا کر
10:34جو کھیل میں کھیل رہی ہوں
10:36اگر اس میں جیت کہی تو
10:38خرستی بچ جائے گی
10:39اور اگر ہار کہی تو
10:41سب کچھ فر بات کر بیٹھوں گی خدا ناستہ
10:52آب سینگ گل کھنڈا چاہی
10:54چونہ آج باب
11:00آج
11:01چکنچہ
11:09آجنڈا آجنڈا آجنڈا آجنڈا
11:21آئیں بیٹھیں
11:23میں یہاں بیٹھنے کے لیے نہیں آیا
11:27میں جانتی ہوں کہ
11:29آپ کو میرا بلیک میل کرنا اچھا نہیں لگا
11:31لیکن میں کیا کروں میں مجبور ہوں
11:35آپ کی مجبوری نے آپ کی اصلیت میرے سامنے کھول دی ہے
11:40آپ تو کافی خطرناک قسم کی خاتون ہیں
11:43اپنے فائدے کے لیے آپ
11:45کوئی بھی حد پار کر سکتی ہیں
11:47ماف کیجئے کا لیکن آپ بھی کوئی دودھ کے دھولے میں نہیں ہے
11:52آپ بھی اپنے پیار کو حاصل کرنے کے لیے
11:54کسی بھی حد کو پار کر سکتے ہیں
11:57تو مجھے کیوں اجزام دے رہے ہیں
11:59جیسے آپ
11:59فیسی میں
12:02میں چاہتی ہوں کہ آپ میرے لیے مفید بنیں
12:06میں آپ کے بہت کام آ سکتی ہوں
12:17ہسو
12:18مجھے لگتا ہے شارک آگئے
12:24تم اس کو لے کے اندر چاہو نا
12:27میری بات سنے
12:28آپ نے میرا نام کس نام سے سیف کیا ہے
12:30رینڈم نام سے سیف کیا ہے
12:32آپ اسے چیلش کر کے
12:33آفیا کی بھاپی کرتے ہیں
12:36چاہو
12:36آئیں اندر ہے
12:47کانی زین
12:49زین
12:50زین کہا ہے میں نے پوچھا
12:52زین بہر ہو
12:54زین
13:04اس تک مجھے کوئی بات نہیں کرنی
13:06اب جو بات ہوگی خرجہ کرو گی
13:30تمہیں ایک بار کی کہی ہوئی بات سمجھ نہیں آتی
13:34میں نے تم سے کہا تھا کہ میرے بیٹے سے دور رہو
13:37میں دور نہیں رہ سکتی
13:39آپ دونوں سے
13:41خدا کے لئے شارک میرا حکین کریں
13:44ایک دفعہ میری بات سننے آپ کے سارے گلے شک میں دور ہو جائیں گی
13:47کیا بات سنو تمہاری
13:49تمہارے پاس ہے کیا کہنے کو
13:55سچ
13:58سچ یہ ہے کہ میرا اس بندے سے کوئی تعلق واسطہ نہیں
14:01وہ آفیا کا لبر ہے
14:05اچھا
14:06اگر تمہارا اس بندے سے تعلق نہیں ہے
14:08تو وہ تمہیں کال کیوں کرے گا
14:10ناظنین
14:11مجھے اتنا بے وکوب
14:12مس سمجھو
14:14کہ تم کچھ بھی بولو گی
14:16اور میں تمہاری بات مان لوں گا
14:18میں سچ کہہ رہی ہوں شارک
14:20وہ آفیا کو حاصل کرنے کے لئے میری مدد لے رہا تھا
14:25اور میں نے بھی آفیا کے بکس میں ہاں کہتی
14:28اگر آپ کو میری بات پر اقین نہیں
14:30تو یہ سارا سچ
14:31میں اس کے مو سے آپ کو سنوا دیتی ہوں
14:33امی
14:35آپ بھلا کر لکھر آئے اسے
14:38واہ واہ
14:39تم نے اسے پہلے ہی یہاں بلایا ہوا ہے
14:42شارک بیٹا
14:44تمہارا سامنا کروانے کے علاوہ
14:46ہمارے پاس کوئی چارہ نہیں تھا
14:48میں اس کو لے کر آتی ہوں
14:51ابھی کے ابھی دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا
14:59موسیقی
15:00موسیقی
15:00موسیقی
15:07موسیقی
15:08موسیقی
15:09موسیقی
15:10موسیقی
15:11موسیقی
15:11موسیقی
15:12موسیقی
15:42موسیقی
15:46کہو
15:48کیا کہو گے اپنی صفائی میں
15:52موسیقی
15:54موسیقی
15:56موسیقی
15:56موسیقی
15:56صرف یہ بتانے کے لیے آیا ہوں کہ میرا ان سے کوئی ریلیشن نہیں ہے
16:03موسیقی
16:05انہوں نے صرف آفیا کے معاملے میں میری مدد کی تھی
16:08اور آپ انہیں یہ بھی بتائے نا کہ
16:10میں ہی سب کچھ مفتے میں نہیں کر رہی ہوں
16:13بلکہ آپ نے کام ہو جانے کے بعد
16:15میری رام پر فیٹ کرنے کا وعدہ بھی کیا ہے
16:21پتائی نا
16:25سچ کہہ رہی ہے یہ
16:28دیکھئے
16:30میں آفیا سے بہت پیار کرتا ہوں
16:35اور اسے پانے کے لیے میں
16:37کوئی بھی قیمت دینے کے لیے تیار ہوں
16:42بس
16:45اب تو یقین آگیا آپ کو کہ میں جھوٹ نہیں بول رہی تھی
16:50اچھا
16:52اتنی آسانی سے کیسے یقین کر لوں
17:00موبائل دو اپنا
17:03میں نے کہا موبائل دو اپنا
17:33اب تو آپ کو یقین آگیا
17:37سارے ڈاؤٹس ختم ہو گئے
17:46مجھے اجازت دیں
17:50ٹھیک ہے بیٹھا تم جاؤ
17:53اپنے ہماری مصیبت میں بہت مدد کیے تمہارا بہت بہت شکریہ
18:00آمی تمہیں بہار تک چھو گیا
18:19اب تو یقین آگیا آپ کو کہ
18:21میں جھوٹ نہیں بول رہی تھی
18:29موسیقی
18:30موسیقی
18:42موسیقی
18:43موسیقی
18:43موسیقی
19:12موسیقی
19:13ایرم کچھ لے لو ایک بسکیٹی کھا لو میں صبح سے کچھ نہیں کھایا ہوا
19:22مارے کچھ نہ کھانے سے آفیا کی ناراض کی ختم ہو جائے گی کیا
19:30کیا کروں میں بات سے کچھ کھانے کا دلی نہیں چاہ رہا
19:37جب تک آفیا کا فون نہیں آجاتا یا وہ مجھ سے ملنے نہیں آجاتی
19:44میری پریشانی دور نہیں ہو سکتی
19:46تو احمد نے کہے تو دیا ہے کہ اسے لے آئے گا
19:51پھر کس بات کے لیے پریشان ہوں
19:53کیسے پریشان نہیں ہوں
19:56یہ ایک لوٹی بیٹھی آفیا
19:59ریلی بیل پر فون ریسیف کرتی تھی
20:01اور اب میں صبح سے پچاس صبح پر فون کر چکی
20:05اسے ٹیکس کا ریپلائی بھی نہیں کیا
20:07میں
20:10اچھے لگتا ہے
20:13بہت زیادہ ناراض ہو گئے مجھ سے
20:16دیکھو
20:17وہ حقیقت نہیں جانتی اس لیے ناراض ہے
20:21وہ حقیقت کو ماننا ہی نہیں چاہتی ہے نا باسد
20:25اس کو لگتا ہے
20:28میں اسے شہیر سے دور کرنے کی کوشش کر رہی
20:32وہ غلط فہمی کا شکار ہے
20:35اب غلط فہمی ختم ہونے میں کچھ وقت تو لگے گا نا
20:43تم اس کی ناراضگی کا سوچ سوچ کر
20:47خود کو ہلکان نہ کرو
20:53اچھا پلیس یہ تو لے لو
20:56نہیں
20:58نہیں
21:03یہ لا
21:08ایک
21:08نہیں کرنا
21:10آپ
21:13نہیں کرنا
21:15نہیں کرنا
21:28ہے
21:31ہے
21:58آفیس سے بغائر بتایا آگئے تم
22:03مجھے پتا نہیں تھا کہ
22:06آفیس سے بتا کر جانا میری جوپ کو حصہ ہے
22:10ایمر جوب کہاں سے آگئی نہیں چاہاں
22:16جوب ہی آئی ہمارے بیچ میں
22:19دیپس میں تمہاں ڈیڈ کو آفیس جوائن کیا ہے
22:20مجھے انسلٹ فیل کرایا جا رہا ہے
22:22ایسا نہیں ہے ایمر
22:23ایسا ہی ہے آفی
22:25مجھے تو لگتا ہے کہ
22:26تمہارے ڈیڈ نے آفیس جوائن نہیں چلے کروایا کہ
22:28مجھے ضلیل کر سکیں
22:28دیکھو جو کچھ بھی تمہارے ساتھ آفیس میں ہو رہا ہے
22:31اس کے پیچھے ڈیڈ کی کوئی غلط انٹینشز نہیں ہے
22:34تمہاری خود کی غلط ہی ہے اس کے پیچھے
22:36اور جس طرح سے تم مینجر سے لڑ رہے تھے
22:39تمہیں بتایا کتنی شرمندگی محسوس ہوئی مجھے ڈیڈ کے سامنے
22:41اوہ اچھا
22:44تو تمہیں ایسا لگ رہا ہے کہ
22:45دیو میری ویسے تمہاری انسائلٹ ہوئی اپنے ڈیڈ کے سامنے
22:49ہاں
22:49بات کو غلط رنگ مت دو ایمار
22:51میں کوئی رنگ غلط نہیں دے رہا ہوں بات
22:52بات تم غلط کر رہی ہو
22:55میں ڈیو بان سے تمہارے ڈیڈ کی بتیمیزی برداشت کر رہا ہوں
22:57صرف اس لیے کہ تم ان کے سامنے لیڈ ڈاؤن نہ ہو
23:01خسم سے میں کچھ نہیں کہتا
23:03لیکن تمہیں اور تمہارے ڈیڈ کو مجھے بھروسہ ہی نہیں ہے
23:06پھر جائے بات پروجیکٹ کی ہو
23:08یا پھر وہ لڑائی کو جھوٹی بتانے کی جو بھی
23:09ایکس پائی زی تمہارے مجھے بھروسہ ہی نہیں ہے
23:11تمہیں اور تمہارے ڈیڈ کو بھروسہ صرف
23:13شبیر کے اوپر ہے
23:15ایمار تم بہت جذباتی ہو رہے ہو
23:17اس لیے تمہیں کوئی بات سمجھ نہیں آ لی ہے
23:20شبیر ڈیڈ کے ساتھ آپس میں برسوں سے کام کر رہا ہے
23:23ڈیڈ بہت اچھے سے جانتے ہیں اسے
23:26بلکل ٹھیک ہے یہ
23:27تمہارے ڈیڈ بہت اچھتے جاندے شبیر کو
23:32لیکن افسوس
23:34تم مجھے نہیں جانتے
24:09جو ملکم
24:10جو ملکم
24:11جو ملکم
24:12جو ملکم
24:12جو ملکم
24:12ارے بھئی میں تمہیں ابھی فون کرنے والا تھا
24:15کیا حال ہے
24:20کافی اچھا موڈ لگ رہا آقا
24:22بھئی اچھا تو ہونا ہی ہے
24:25کافی خاص وجہ
24:28ایمر کی آج کافی انسلٹ ہوئی ہے آفیس میں شبیر کی وجہ سے
24:31اچھا کیا ہوا گیا
24:34بھئی ہوا گیا یہ تو مجھے پتہ نہیں لیکن جو بھی ہوا
24:38وہ ہمارے حق میں اچھا ہی ہوا
24:42ایمر کا غصہ اور آفیہ کا جذباتی پن
24:46جلد ہی دونوں کو دور کر دے گا
24:54کیا ہوا
24:55بھئی اوکے
24:56ایتری بڑی میں نے تمہیں خوش خبری دی ہے اور تم ہوکے
25:00ذرا بھی خوشی نہیں ہوئی تمہیں
25:05پریشانی
25:10خوشیوں کو ایسا ہی سپوائل کر دیتی ہے
25:12کیوں کیسی پریشانی
25:16آفیہ نے آپ پہ سرجری کی ریپورٹس مان لی ہیں
25:21کیوں اچانک بیٹھے بٹھا ہے اسے کیوں چاہیے
25:25آنٹی نے آپ کے حوالے سے کچھ کنسرن ظاہر کیے اور
25:29کافی ہم کی ڈاؤٹس دور کرنا چاہتی ہے
25:32اور وہ اسی صورت میں ہو سکتا ہے جب آپ کی ریپورٹسوں کو شو کر دیں
25:43یہ تو واقعی پریشانی والی بات ہے
25:48اس سیچوئیشن میں
25:51آفیہ کو مطمئن کرنا آسان نہیں ہوگا
26:16آفیہ
26:17آفیہ
26:17اے میں ابھی تک آفیس سے واپس نہیں آیا کیا
26:21آیا تھا گوڑی واجی لیکن
26:22دوبارہ باہر چلا گیا
26:43تم دونوں کے پیچھ پھر سے کوئی جھگڑا تو نہیں ہوا
26:48سب ٹھیک ہے آفیہ
26:51کچھ بھی ٹھیک نہیں ہے گوڑیہ باجی
26:54حتنی ایمر کو کیا ہو گیا ہے
26:56آج کل میں اس سے جو بھی بات کرتی ہوں وہ ہر بات کو الٹا لے جاتا ہے
27:00اور آج تو حدی ہو گئی
27:01آج تو آفیس میں اس نے مینجر سے جھگڑا کر لیا
27:04مجھے تو یقین ہی نہیں آرہا تھا یہ وہی ایمر ہے جسے میں جانتی ہوں
27:16کیا میں کیا سن رہی ہو ایمر
27:18آپ جو کچھ بھی سن رہی ہیں وہ عادت اچھا
27:22تو کیا ہے پورا سچ
27:23تم بتا دو نا
27:25تم برداشت نہیں کر باؤ گی
27:27میں برداشت کر لوں گی
27:28تم بولو
27:34شبیر
27:36کیا کہا اس نے
27:38شبیر اتنی گھٹیاں بات کر رہا تھا
27:45بتاؤ نا ایمر کیا کہا اس نے
27:48وہ مجھے بے غیرت کہہ رہا تھا
27:51کہ میرے سامنے میری بیوی کا افیار فہاد کے ساتھ
27:53وہ یہ کہہ رہا تھا
27:58وہ ایسا کیوں کہے گا
28:04پتا تھا مجھے
28:05تمہیں میری بات پر یقین ہی نہیں آئے گا
28:08کیونکہ تمہیں میرے علاوہ
28:09آج کل سب اچھے لگتے ہیں اور سچے لگتے ہیں
28:11ایمر تمہیں کیا ہوگی ہے؟
28:13تم میری ہر بات کو غلط وے میں لینے لگے
28:15میں غلط وے میں لینے لگے رہا ہوں
28:15بس جو سچ ہے وہ کہہ رہا ہوں
28:17اچھا کیا ہوگی ہے تم لوگوں کو؟
28:20بس کرو
28:21مسئلے کا حل نکالنے کے بجائے
28:23تم دونوں آپس میں لڑے جا رہے ہیں
28:24میں لڑنی رہا ہوں گوڑی آباجی
28:35تم نے تمہارا مسئلہ کیا ہے؟
28:36تم نے اپنا مائنڈ بنا لیا میرے کلاؤ
28:38ایسا نہیں ہے آفی
28:39ایسا ہی ہے
28:40اور اس کے پیچھے کا ریزن بھی میں جانتی ہوں
28:42جس دن سے تمہارے ہاتھ سے
28:43ندیم بلڈرز کا پروجیکٹ گئے ہیں
28:45اس دن سے تمہارا بیہیوئر چینج ہے
28:49آفی
28:50کیا ہو کیا؟
28:51بات ختم کرنے کا بجائے
28:53تم بڑھائی چلے جا رہے ہیں
28:54میں بڑھا رہی ہوں
28:55اس کی حرکتیں آپ کو نظر نہیں آرہی
28:57بات کو تو یہ بڑھا رہا ہے
28:59ایگو کا مسئلہ اس نے بنایا ہوئے
29:00اگر ایگو کا مسئلہ بنایا ہوتا نا
29:02تو جس دن تم نے میری انسلٹ کیتی
29:03میں اسی دن آفیس خوڑ دیتا
29:05تب نہیں تو آپ چھوڑ دو
29:09تمہارے سارے مسئلے حل ہو جائیں گے
29:10یہی تو چاہتے ہو تم
29:37موسیقی
29:46نہیں کیا کچھ ہو نہیں سکتا
29:53ارے بھئی آفیاں کے ڈاؤوٹس کلیت کرنے کیلئے ضرور ہی ہے یہ
29:58یہ یو ڈونٹ انڈرسڈا
30:05آفیاں تم یہاں اس وقت ہوکم
30:10کیوں ڈائر میں اس وقت نہیں آ سکتی
30:13یا اپنے ہی گھر آنے کیلئے مجھے وقت کا خیال رکھنا پڑے گا
30:17نہیں نہیں
30:19کیسی بات کر رہی ہو یہ تمہارا گھر ہے بھئی
30:22تم کبھی بھی کسی بھی وقت آ سکتی ہو
30:24کیا وہ اے مردی ہے تمہارے ساتھ
30:32نہیں
30:33ڈائڈ میرے سر میں بہت درد ہے
30:35میں اپنے روم میں جاؤں
30:41ہاں
30:42ہاں
30:43ہاں
30:44ہاں
30:44ہاں
30:45ہاں
30:47ہاں
30:47ہاں
30:47ہاں
30:48ہاں
30:48ہاں
30:59موسیقی
31:15ارے باہر آنی
31:16آج تو بہتر لگ رہی ہو
31:18شکر ہے لاکر
31:19اتنے دنوں بعد میں کچھ چلنے پھر نہ لائی کوئی ہوں
31:22اور نہ قسم سے
31:25آرام کر خرکے بھی نا میں تھک چکی تھی
31:30یہ کہاں سے آوے
31:36وہاں وہاں وہاں
31:37کہاں تو غیرت کے نام پر
31:39بیوی کو طلاق دینے کو تیار تھے
31:40اور آج بغیرت بن کر
31:42اس کو ساتھ لے آئے ہو
31:43زبان سمحال کے بات کرو
31:47یہ تو شارک کی آواز ہے
31:50پھر سے تو نہیں لڑنا شروع کر دیا ان دونوں نے
31:52خود سے اپنی بیوی سنبھال ہی نہیں جاتی
31:55اور مجھ سے زبان سمحال لے کی بات کرتے ہیں
31:57بلان
31:57ارے ایسی بد کردار اور بےہیا بیوی میری ہوتی نا
32:01تو کب کا اس کو زمین میں گاڑ دیا ہوتا
32:13بلکہ اپنے ہاتھوں سے گلہ دوبا کر اس کی جان لیتا
32:15جان تو میں تمہاری لے لوں گا
32:20میری بیوی پر کچھڑ اچھالنے والا
32:22تو ہوتا کون ہے
32:22میں نے کوئی کیچر نہیں اچھالی
32:25بلکہ تمہاری بیوی نے تمہارا مو کالا کیا ہے
32:32ارے تم تو بغیر تو اس گندگی کے ڈیر کو پھینکنے کے بجائے گھر لے آئے ہو
32:35تم نے اپنے مو سے ایک لفظ اور نکالا نا
32:38تو تمہارا مو نوچ لنگی
32:42نوچنا ہے تو اپنا مو نوچیں
32:43بلال
32:44اگر تمہاری اس بے ہیائی کا پتہ محلے والوں کو لگ گیا نا
32:48تو کسی کو مو دکھانے کی قابل نہیں رہو گی
32:49تم ایسی کوئی حرکت کر کے تو دیکھو
32:53خدا دل قسم
32:54میں تمہیں ایسا نقصان بہنچاؤں گی
32:57کہ سر پکڑ کر رو گے
33:00آپ کی ان دھمکیوں سے نا
33:01میں ڈھرنے والا نہیں ہوں
33:03اور میں بھی تمہیں معاف نہیں کرنے والی
33:07تم نے جو میری کردار پر کیچر اچھالی ہے نا
33:10اس کا بدلہ میں تم سے سوس سمیت لوں گی
33:14فرنہ میرا نام بھی ناسدین نہیں
33:16یاد رکھ رہے
33:26لال
33:32بی چیر تو
34:06آپ سے میڈیسن لانے کو کس نے کھا ہے
34:08میں نے اس کو بولا تھا
34:14کھا لو بہتر فیل کرو گی
34:20اچھا بتاؤ کیا بات ہے
34:27کوئی بات نہیں
34:29ٹھیک ہے اگر تم نہیں بتاؤ گی
34:31تو میں ایمر سے پوچھ لیتا ہوں
34:34ایمر کو بیچ میں کیوں لا رہے ہیں
34:36کچھ نہیں پوچھیں گا آپ ایمر سے
34:39اگر تم چاہتی ہو کہ میں اس کو انوال نہ کروں
34:42تو
34:42then you tell me
34:44آفی
34:47کیا
34:57ہو کیا
34:58آپ شبیر کو کتنے ٹائم سے جانتے ہیں
35:07یہاں ایمر کی بات ہو رہی ہے اور تم
35:10شبیر کو ڈسکس کر رہی ہو
35:11یہ میرے سوال کا جواب نہیں ہے
35:13آپ مجھے اتنا بتائیں آپ شبیر کو کتنے ٹائم سے جانتے ہیں
35:19پانچ سال سے وہ ہمارے ساتھ کام کر رہے ہیں
35:22اور میری نظر میں کافی محنتی اور
35:26ڈیڈیکیٹڈ بوکر ہے
35:28کسی کو کوئی مسئلہ یا شکایت نہیں اس سے
35:32سوائے ایمر کے
35:35مسئلہ ایمر کو نہیں مسئلہ شبیر کو ہے
35:37اے فیل ہے کہ جب سے ایمر نے آفیس جوائن کیا ہے
35:39وہ اس کی انسلٹ کرنے میں ہی لگا رہا تھا
35:42تم
35:44شبیر کو بلیم کر کے ایمر کی غلطیاں اگنور تو نہیں کر رہی
35:47آفی
35:50ٹھیک ہے
35:51جب ایمر کی غلطیاں اگنور نہیں ہو سکتی
35:53تو شبیر کی بھی گھٹیا باتیں اگنور نہیں کی جا سکتی ہیں
35:58کیا گھٹیا بات
35:59کیا کہا اس نے
36:08کہ فہاد اور میرا افیر چل رہا ہے
36:10اور یہ بات اس نے کسی اور سے نہیں کی ایمر سے کی ہے
36:13کہ تم اپنی بیوی کا افیر برداشت کیسے کر رہے ہو
36:16نہیں
36:17ای رون تنگ وہ یہ نہیں کہہ سکتا
36:20وہ تمہاری اور فہاد کی بہت عزت کرتا ہے
36:25ای رون تنگ وہ اتنا گھٹیا الزام نہیں لگا سکتا
36:27تو ایمر بھی اتنا گھٹیا نہیں ہے
36:30کہ اپنے آپ کو کلیر کرنے کے لیے میرے کردار پر انگلی اٹھائے گا
36:35ٹھیک ہے اگر تمہیں ایمر کی بات پر اتنا یقین ہے
36:37تو میں شبیر کو فائر کر دیتا ہوں
36:39موسیقی
36:42موسیقی
36:46موسیقی
36:47موسیقی
36:52موسیقی