Skip to playerSkip to main content
Sarwar e Kainaat SAWW | Talk Show

Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLP5yWzXgMC1Q

Host: Safdar Ali Mohsin - Topic: Taleemat Nabi SAWW aur Muashi Challenges

#SarwareKainaatSAWW #rabiulawwal #rabiulawwal2026

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00ताज़दार मदीना के जल्वे
00:30जो यकम रबी नूर से बारां रबी लवल शरीफ तक जारी रहेगी
00:34حضور रहमत आलम स्लिल्लाई लेशल्म की पाकीज़ा सीरत के
00:37मुख्तलिफ पहलु उन से रोशनी और एतर कशीद करते हुए
00:42आप तक पहुँचाने की सही और कोशिश हम फकीर कर रहे हैं
00:46गुफ्तगू की सुरत में नाथखानी की सुरत में दीगर कलिमात खैर की सुरत में
00:51मुस्तफा जाने रहमत पे लाकों सलाम
00:53शम में बजमें हिदायत पे लाकों सलाम
00:56जिसके घेरे में हैं अंबियाओ मलक
01:00उस जहांगीर बेसत पे लाकों सलाम
01:03اور نورِ اینِ لطافت پہ بے حد درود
01:07نورِ اینِ لطافت پہ بے حد درود
01:10زیب و زینِ لطافت پہ لاکھوں سلام
01:13زیب و زینِ نظافت پہ لاکھوں سلام
01:16لاکھوں سلام
01:17ناظرینِ مکرم
01:19ہماری خوشبختی ہے
01:20کہ ہمیں ربی النور کی ان مقدس آیتوں میں
01:23اپنے کریم آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں
01:26ان کے خدمت میں
01:27ہدایہِ نیاز
01:29ان دمام پروگرامز کی صورت میں
01:31ناتخانی کی صورت میں
01:32اور کلماتِ خیر کی صورت میں پیش کرنا نصیب ہو رہا ہے
01:35آئیے آج کے پروگرام کا عنوان
01:38آپ کے سامنے رکھتے ہیں
01:40آپ جانتے ہیں
01:41کہ ہر پروگرام ایک مخصوص عنوان کے تحت
01:44منعقد ہوتا ہے
01:45اسی عنوان کے تحت
01:46ہم جتنی وقت کے دامن میں گنجائش ہے
01:49گفتگو پیش کرنے کی سعادت حاصل کرتے ہیں
01:52آج کا عنوان بڑا خوبصورت ہے
01:53عسرِ حاضر کے جو چیلنجز ہیں
01:56اور ان کی جو ریکوائرمنٹس ہیں
01:58ان کے مطابق ایک بڑا ہی نافع یہ عنوان ہے
02:01تعلیماتِ نبوی اور معاشی چیلنجز
02:05انشاءاللہ
02:06بڑی خوبصورت گفتگو مجھے امید ہے
02:08آج کے پروگرام میں ہمیں
02:09اس عنوان کی برکت سے نصیب ہو جائے گی
02:12آئیے بڑھتے ہیں
02:12اپنے محزز مہمانوں کے خیر مقدم کی جانب
02:15آج کی نشست میں
02:16ایک دفعہ پھر ہمیں شرفیاب کیا ہے
02:18حضور فیضِ عالم کی بارگاہ سے خیرات لے کر
02:21پوری دنیا میں
02:22علم کی صورت میں
02:23خطاب کی صورت میں
02:25واز کی صورت میں
02:26اور کلماتِ خیر کی ترصیل کی صورت میں
02:28نشر کرنے والی شخصیت
02:30مقرم و محتشم
02:31ڈاکٹر مفتی پیر محمد رمضان سیال بھی
02:34سلام علیکم
02:36قبلہ ایک دفعہ پھر خوش آمدے تشیف آوری کا بہت شکریہ
02:38بہت مہربانی
02:39اور دوسری شخصیت بھی
02:41گجنوالہ سے
02:42اور آج ربی نیور کی ایک بابرکت نشست میں مدید
02:45ان سے ملاقات ہو رہی ہے
02:46خوبصورت لہجہ
02:47بڑے اچھے توازن اور اعتدال کے ساتھ
02:50قدیم اور جدید کے امتزاج کے ساتھ
02:53ہمیشہ اپنی گفتگو نشر کرتے ہیں
02:55محترم علامہ
02:56محمد ابوبکر صدیق علازری
02:58سلام علیکم
02:59علیکم السلام و رحمت اللہ
03:01قبلہ خوش آمدے تشیف آوری کا بہت شکریہ
03:04آج ہمارے تیسرے مہمان
03:06ناتخانی کی دنیا کا ایک بڑا
03:08باوکار اور موتبر نام ہے
03:10اگر بغیر مبالگے کی کہا جائے
03:13اگر آپ نے دیمے پن کو اعتدال کو
03:16توازو کو حلم کو
03:18نیازمندی کو اور حسن صورت کو
03:21مجسم پیکر کی صورت میں
03:23کسی ناتخان کی صورت میں دیکھنا ہو
03:24تو آپ محمد نمان زاہد کو سنیے
03:27پھر آپ کو یہ سارے اوصاف
03:29ان کی شخصیت میں جمع نظر آئیں گے
03:31سیالکوٹ سے ہمارے مہمان
03:32السلام علیکم
03:33نمان بھائی خوش آمدے
03:36سفر کر کے تشیف لائے آپ
03:37آپ کا بالخصوص شکریہ بھی
03:39ہمیں آپ کی نات شریف سے ہی
03:41سلسلہ کلام کو آگے بڑھانا ہے
03:43بسم اللہ فرمائیے
04:11حَ IST
04:25Oh
04:44Oh
04:57Oh
04:59Oh
04:59Oh
05:00Oh
05:00Oh
05:17Tashna mati ki dhuao ko kubuliyat mili
05:34Tashna mati ki dhuao ko kubuliyat mili
05:47Apari rahmat toot kar berse ke aayi hai huzor
06:03Apari rahmat toot ke berse ke aayi hai huzor
06:26Saathe ghar ghar
06:36Dharudu ki sajayi mahta
06:46Saathe ghar ghar
06:51Dharudu ki sajayi mahta
06:58Ba huzor ho kar
07:03Saathe ghar ghar ke aayi hai huzor
07:15Ba huzor ho kar
07:20Saathe ghar ghar ke aayi hai huzor
07:36Roshni se jah ke kehna
07:48Nakhatun ke kafilu
07:55Roshni se jah ke kehna
08:03Nakhatun ke kafilu
08:10Apari rahmat toot ke aayi hai huzor
08:26Apari rahmat toot ke aayi hai huzor
08:44Subhanallah
08:45Subhanallah
08:45Subhanallah
08:45Subhanallah
08:45Subhanallah
08:46Nauhan bhai
08:47Bہت خوبصورت نظرانِ عقیدت
08:49Allah آپ کو سلامت رکھے
08:50کیا خوبصورت لفظوں کا انتخاب کیا
08:52آپ نے اس ولادتنامے کو بیان کرنے کے لئے
08:54ناظرین مکرمہ یہ گفتگو
08:57کی گرہ کھولتے ہیں
08:58پہلے سوال کے ذریعے
08:59عنوان ہے
09:00تعلیماتِ نبوی
09:01صلی اللہ علیہ وسلم
09:02اور معاشی چیلنجز
09:04بہت نفع بکش
09:06یہ موضوع ہیں
09:07عنوان ہے
09:07اس سے یقینا ہم
09:09بہت ساری انفرمیشن
09:10جو ہے
09:10وہی کٹھی کرنے کے قابل ہو جائیں گے
09:13سروری کائنات صلی اللہ علیہ وسلم
09:15کی جو معاشی اصلاحات ہیں
09:17اولاً آپ اس کا ذکر فرما دیجئے
09:19بہت شکریہ
09:20آج کل کے حالات
09:21پوری دنیا کے
09:22اور مہنگائی
09:24اور
09:25جو
09:26مسائل
09:27سوسائٹی کو اس وقت درپیش ہیں
09:29بہت ریلیونٹ چیز ہے
09:31بلکل ٹھیک
09:31صحیح فرمایا
09:32بہت ضروری ہے
09:33تو ہم اس پر اگر اصولی بات کریں
09:36تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
09:37نے بحیثیتِ نبی و رسول
09:39محض عبادت و ریاضت
09:41تذکیہ
09:42مسجد
09:43اور ان پر نہیں فوکس کیا
09:44بلکہ حضور علیہ السلام نے
09:46پوری سوسائٹی پر
09:47اور سوسائٹی کے
09:48ہر پورشن کو
09:50حضور علیہ السلام نے
09:51اس کے ہر کمپوننٹ کو حضور نے
09:53فوکس کر کے
09:54اس کو
09:55آپ کہہ لیجئے
09:56کہ اس میں ایک انقلاب بپا کیا
09:58بلکل ٹھیک
09:59اور ایسے
10:00اصول و ضوابط
10:01رولز
10:02عطا کر دیئے
10:03کہ رہتی دنیا تک
10:05ان کو اڈاپٹ کر کے ہی
10:08اس میں بہتری بھی لائی جا سکتی ہے
10:10اور اس میں کامیابی حاصل کی جا سکتی ہے
10:12بلکل ٹھیک
10:13متفق
10:14تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
10:16کی جو ایکنومک
10:17اور سوشل جو پولیسیاں ہیں
10:18جو اصلاحات ہیں
10:20اگر ہم ان پر دیکھیں
10:21تو میں بلٹس میں
10:23چند ایک چیزیں
10:24عرض کر دیتا ہوں
10:24اس کی ایک ایک تفصیل
10:26آیات
10:26اس کا پسے منظر
10:27وہ ایک بلی جٹیل
10:29اور اس کا متقاضی ہے
10:31تو سب سے پہلے
10:32تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
10:33نے محنت کی ترقیب دی ہے
10:35بہت عالی ہے
10:36کہ تم ہاتھ پہ ہاتھ دھرکے
10:38کسی لوٹری کے نکلنے کا
10:40کسی موجزے کے ظہور کا
10:41اور شارٹ کٹ کا نہیں
10:43بلکہ حضور علیہ السلام نے
10:45محنت کا راستہ
10:45جہد مسلسل کا
10:47حضور علیہ السلام کی ترقیب دی
10:49ہاتھ میں خود کل ہڑا پکڑایا
10:50پکڑا ہے
10:51میں نے ارز کیا نا کہ
10:52آیات احادیث ایک پورا
10:54ایک دبستان ہے
10:54میں صرف بلٹس میں
10:56صرف ان رولز کو میں
10:58کہ حضور علیہ السلام
10:59محنت کی طرف
11:00حضور نے اس کو اماد
11:01دوسری چیز کہ
11:02نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
11:03نے ان اسباب
11:05اور ذرائع کو حاصل کرنے میں
11:06رزقِ حلال پر فوکس کیا ہے
11:08کہ تم اس ذریعہ آمدن کو
11:11اس پیسے کو
11:11یا معاش کے
11:12معاش کا وہ ذریعہ اختیار کرو
11:14جو رزقِ حلال کہلائیں
11:16اللہ اکبر
11:17اور اس حلال کی ڈیفینیشن
11:18اگر ہم اس میں کریں تو
11:20حلال اور طیب
11:21دو لفظ الگ الگ استعمال ہوتے ہیں
11:23کھانے پینے کے بارے میں
11:24بالکل ٹھیک
11:25تو رزقِ حلال
11:26کو تلاش کرنا
11:27محنت کے ساتھ
11:28اس کو
11:29تیسری چیز کے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
11:31نے تجارت کو
11:32بزنس کو
11:33حضور علیہ السلام نے
11:35پروموٹ کیا ہے
11:36اللہ کو اکبر
11:36فضائل بیان کی ہیں
11:37اس کے عداب ذکر کی ہیں
11:39کہ تم
11:39اللہ رب العزت کے رزق کو
11:41اور ذریعہ رزق کو
11:42تم بزنس کے ذریعے سے
11:44اور تجارت کے ذریعے سے
11:45حاصل کرنے کی کوشش کرو
11:47پھر نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
11:48نے صدیوں سے رائج
11:49سوسائٹی میں جو سود کا نظام تھا
11:52مارک اپ کر
11:52اللہ
11:53حضور علیہ السلام نے
11:54قرآنی آیات
11:55اور اپنے ارشادات کی روشنی میں
11:57اس کا خاتمہ کیا
11:58کہ
11:59یعنی آپ کہہ لیجیے کہ
12:01سسٹومیٹک چینج ہے
12:02پورے نظام کو
12:04نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
12:06نے اس کو
12:06ریولیشن کیا
12:07اور اس کو لے کر گئے
12:09پھر حضور علیہ السلام نے
12:10اس کے تجارت کرنے میں
12:11جو زخیرہ اندوزی ہے
12:13اس کو حضور علیہ السلام نے منع کیا ہے
12:16ملکل ٹھیک
12:16مال کو سٹاک کر لینا
12:18قیمت کے بڑھنے کے انتظار میں
12:20خاص طور پر
12:20وہ چیزیں جن کا تعلق فوڈ کے ساتھ ہے
12:23جن کا تعلق انحاج کے ساتھ ہے
12:25اور انسان کی روز مرہ کی خوراک کے ساتھ ہے
12:28بلکل ٹھیک
12:28اس میں اس کی
12:29جو زخیرہ اندوزی ہے
12:31حضور علیہ السلام نے
12:32اس کو سختی کے ساتھ منع کیا ہے
12:33پھر تجارت کے کرنے میں
12:35نبی پاک صلی اللہ علیہ السلام نے
12:37فراڈ اور دھوکہ جو ہے
12:38اس کی کوئی بھی شکل
12:39کسی بھی
12:39بلکل ٹھیک
12:40اگریڈ
12:41حضور علیہ السلام نے
12:42اس سختی کے ساتھ
12:44حضور علیہ السلام نے منع کیا ہے
12:45اور ظاہر ہے
12:46کوئی بھی چیز جب آپ
12:47اس کو سیل کریں گے
12:49یا پرچیز کریں گے
12:50اور اس میں
12:50اس کی جو
12:51کوانٹیٹی اور کوالٹی ہے
12:53ان دونوں کو حضور علیہ السلام
12:55کہ ناب طول
12:56اس کو انشور کیا ہے
12:58کہ جو پیمانہ
12:59اور جو سٹینڈر
13:00تم نے
13:00چیز کے خریدنے کے لیے
13:02رکھا ہوا ہے
13:03وہی
13:03تم نے اس کو سیل کرنے کے لیے
13:05اور اس کو بیچنے کے لیے
13:06بہت شکریہ قبلہ
13:07پھر اس کے ساتھ ساتھ
13:08حضور علیہ السلام نے
13:09جو آرٹیفیشلی جو پرائیس کو
13:11انکریز کر دینا ہے
13:13اور مارکیٹ میں شورٹج جو ہے
13:14اس کا قحل بنا کے
13:16ایک ہائپ کریٹ کر کے
13:17پیسہ کٹھا کرنا
13:18یہ وہ
13:19سات آٹھ
13:20بنیادی چیزیں ہیں
13:22نکتے ہیں
13:22کہ جو سوسائٹی کے لیے
13:24ایک بزنس مین کے لیے
13:25ایک مسلمان کے لیے
13:27ایک معاشرے میں
13:28باعزت و باوقار رہنے کے لیے
13:30نبی پاک علیہ السلام نے
13:31ان کو بطور اصول
13:33بطور
13:34رولز حضور علیہ السلام
13:35بہت مالاگو کیا ہے
13:36جس کے نتیجے میں
13:37پھر آگے زکاة کا نظام
13:39صدقات و خیرات کا نظام
13:41بیت المال کا نظام
13:42اس کے اخراجات
13:43وہ ساری چیزیں
13:44پھر ایک پورا سسٹم جو ہے
13:45وہ ایک پوری اصلاحات کے ساتھ
13:47بہت شکریہ قبلہ
13:48امیشہ کی طرح نہائیت شاندار آغاز
13:57اگر نکرا ہوا فردہ کا رنگ
13:59چاہتے ہو تم اگر
14:01نکرا ہوا فردہ کا رنگ
14:02سارے عالم پر
14:04جڑک دو گمبدے خزرہ کا رنگ
14:07ایک مختصر وقفار
14:08ویلکم بیک ناظرین
14:09آپکا ایک دفعہ پھر خیر مقدم
14:11ربعالنور کی
14:12ان کریم ساعاتوں میں
14:14ہم فقیر
14:15ہدایہ نیاز پیش کر رہے ہیں
14:17اپنی کریم آقا صلی اللہ
14:18علیہ وآلہ وسلم
14:19کے خدمت میں
14:21یکم ربعالنور سے
14:22ڈبارہ ربیل اول شریف تک
14:24خصوصی ٹاک شوز کا ایک سلسلہ ہے
14:26جو حضور رحمت عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی
14:29منور صیرت کے پاکیزہ گوشوں کو
14:31آپ کے سامنے مختلف عنوانات کے تحت
14:34ہم ڈسکس کر رہے ہیں
14:35آج کے پروگرام کا ٹائٹل
14:36اس کا عنوان تعلیمات نبوی اور معاشی چیلنجز
14:40گفتگو کا بڑا خوبصورت آغاز ہو چکا
14:42بڑھتے ہیں علامہ محمد ابوبکر صدیق الازری صاحب کی جانب
14:47قبلہ
14:48آج کے دور میں ہم دیکھتے ہیں امیر امیر تر اور غریب غریب تر
14:53بلکہ دیکھا جائے آپ سے تر سے بھی نیچے کام آگیا
14:56اب تو ترین کی طرف ہی کام چلا جائے گا
14:58لیکن اگر ہم تعلیمات نبوی علیہ السلام کی روشنی میں دیکھیں
15:02کہ معاشرے میں ہم یہ توازن جو ایکانومکس کا
15:06اور یہ جو فانانشل بائی فرکیشن ہے
15:09اس کا توازن قائم کرنا چاہے تو وہ ہم کیسے کریں
15:13صفدر بھائی
15:13اسلام نے جو اپنے معاشی فلسفے کا بنیادی اصول عطا فرمایا ہے
15:20وہ سورہ حشر کی سائد کا جز ہے
15:22ارشاد
15:23اللہ اکبر
15:28تاکہ وہ تمہارے امیروں کے درمیان ہی گردش نہ کرتی رہے
15:34معاشی توازن کے قیام کے لیے
15:37یہاں جو مفسرین نے بنیادے لی ہیں وہ تین ہیں
15:40پہلی کہ دولت جنریٹ ہونی چاہیے
15:43سیکنڈ سیکیور ہونی چاہیے
15:46جو؟
15:47سیفٹی کا پورا نظام ہونا چاہیے
15:48اور تیسرا اور سب سے اہم پہلو وہ سرکولیٹ ہونی چاہیے
15:52بہت اچھا
15:53اگر سرکولیشن رک جائے گی تو توازن بگڑ جائے گا
15:57درست ہے
15:57اور اسی سرکولیشن کو قائم رکھنے کے لیے
16:00اسلام نے جو ویلفر سٹیٹ کا تصور دیا ہے
16:03اس کی بنیاد زکاة پر رکھی ہے
16:05بہت عالی
16:06اور زکاة حقیقت میں ری ڈسٹیبویشن کا ایک لازمی نظام ہے
16:10نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے
16:12جناب معاذ بن جبل کو جب یمن کی طرف روانہ کیا
16:17تو اس کی ایک فلسفی یہ بھی بیان کی گئی
16:20کہ
16:21تُخَذُ مِنْ اَغْنِيَائِهِمْ
16:23وَتُرَدُّ عَلَى فُقَرَائِهِمْ
16:25کہ وہاں کے غنیوں سے اغنیاء سے مالداروں سے لیا جائے گا
16:29اور ان کے فقراء کی طرف منتقل کیا جائے گا
16:33تاکہ اس کی جو سرکولیشن جو ہے وہ ہو
16:36اور وہ جو معاشی توازن ہے وہ برقرار رہے
16:40اس تناظر میں جو انسٹیٹیشنل میکنزم ہے وہ زکاة ہے
16:45دوسرا
16:47نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے اسی تناظر میں
16:50معاشی توازن کو جیسے مفتی صاحب قبلہ فرما رہے تھے
16:53کہ اس کو بگاڑنے میں جو ایک کردار ہے وہ سود کا ہے
16:57بہت سمپل پڑے کوپریہنسیو ورڈنگ میں قرآن پاک نے
17:03کہ یہ ربا استحصال غریب کا توازن کو بھی گاڑتا ہے
17:07تو نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے اس استحصالی نظام کو ختم کیا
17:11اور قرآن مجید فرقان حمید اور خود نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات نے اس پر فوکس کیا
17:16اور تیسرا پہلو ہے چیرٹی
17:18کہ صرف زکاة نہیں بلکہ صداقات ہیں
17:21سخاوت ہے
17:23کسی کی نیڈی پرسن کی ہیلپ کرنا ہے
17:26اور اس پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے صرف ترغیب نہیں دلائی
17:31بلکہ اس کے ساتھ ساتھ اس کو جو معاشرتی توازن کا بہترین ذریعہ بھی قرار دیا ہے
17:38قرآن مجید فرقان حمید نے آیا کا مفہوم یہی ہے
17:42کہ جو تمہارا مال ہے اس میں سائلین کا اور محرومین کا حق ہے
17:47اور جو ان کا حق زکاة کی صورت میں ان تک پہنچتا ہے
17:51اگر ان کی ضرورت پوری نہیں ہو سکتی تو تم چیرٹی دو
17:54اب چیرٹی کو تمہارے لیے سوشل سیفٹی بھی بنایا گیا ہے
17:58فرمایا کہ یہ صدقہ بلاؤں کو ٹال دے گا
18:03یہ صدقہ یہ مال کو کم نہیں کرے گا
18:06مال کی زیادتی ہوگی برکت ہوگی روحانیت ہوگی
18:09ایک خاص پہلو کہ جو معاشی توازن کو بگاڑتا ہے
18:13وہ ہے وراست کے نظام کو قبول نہ کرنا
18:17وراستی نظام جن مضبوط بنیادوں میں اسلام نے عطا کیا ہے
18:22وہ اسی لیے کیا ہے
18:23کہ جو فیملی کے اندر مال کا توازن ہے
18:26وہ اسی کے بنیاد پر قائم رہے گا
18:28اگر ہم نے وراست کے اس نظام کو قبول نہ کیا
18:31جس کے بقاعدہ حصے قرآن مجید فرقان حمید میں
18:35اور خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میں
18:36تفصیل کے ساتھ بیان کر دیئے
18:38تو پھر عدم توازن کا شکار ہو جائیں گے
18:40فیملیاں ڈیزاستر کی طرف چلی جائیں گی
18:42اور یہی مال جو محبت کا منبع اور مرکز ہونا چاہیے تھا
18:46وہی مال عدم توازن کی وجہ سے
18:48فیملی کی تباہی کا ذریعہ بن جائے گا
18:51لیکن یہاں یہ مسکونسپشن بھی آ سکتی ہے
18:54کہ شاید امیروں سے لے کے ان کو غریب کرنے کے لیے اسلام آیا ہے
18:58بہت شکریہ
18:58اسلام امیر کو غریب غربت کی طرف نہیں لے کے جاتا
19:03بلکہ اس کی امیری کی حفاظت کرتا ہے
19:06اور غریب کو استحصال کی طرف نہیں لے کے جاتا
19:09بلکہ اس کی عزت نفس کو مجروع ہونے سے بچانے کے لیے
19:13مالدار کے مال میں اس کا حق متین کیا ہے
19:17لہٰذا جو اسلام کا یہ پہلو ہے
19:20کہ دولت کمائیں خوب کمائیں
19:23لیکن کماتے ہوئے اس دولت کو معاشرے سے کٹنے کا جرم کبھی نہیں کرنے
19:28انشاءاللہ بات آگے مزید بڑھے گی
19:29اسے ابو بکر صاحب کبلا بہری نمازش
19:31محتیل صاحب کبلا
19:32آجر کا اور عجیر کا
19:35صدیوں پرانا ایک تعلق ہے
19:36ایمپلائر کا اور ایمپلائی کا
19:38لیکن اس میں بھی توازن جو ہے
19:40وہ ہم نے درم برمی اکثر دیکھا ہے
19:42اور دونوں فریقین کو شکوہ کناہی دیکھا ہے
19:45حضور علیہ السلام نے آجر اور عجیر کے درمیان
19:48یعنی ایمپلائر اور ایمپلائی کے درمیان
19:50بڑے خوبصورت رہنمہ حصول بیان کر دیئے
19:53جس کے بعد لڑائی کا
19:55جھگڑے کا پھڑے کا کوئی امکان باقی نہیں رہتا
19:57اگر ان حصولوں کو نافذ کر دیا جائے
19:59تو وہ حصول فرما جائے
20:01سب سے بنیادی حصول تو یہ ہے
20:02کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے
20:04کسی بھی ڈیوٹی کے لیے
20:06کسی بھی کام کے لیے
20:08جو اس کے ذمہ دار کا تعین کیا ہے
20:11تو حضور علیہ السلام نے
20:13اس کو میرٹ پر کیا ہے
20:15درست ہے
20:15اور اس کے ایکسپیرینس بیسٹ
20:18اور اس کی جو پریویس ہسٹری ہے
20:21یا اس کا جو
20:22طبی رجحان اور میلان ہے
20:25آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
20:27نے اس کو سامنے رکھتے ہوئے
20:29حضور علیہ السلام نے
20:30اس کو کام و ذمہ لگایا ہے
20:31یہ سب سے پہلی چیز جو ہے
20:33بنیادی چیز ہے
20:34کہ جب آپ کوئی بھی کام
20:35کسی احل کے سپورت کر دیں گے
20:37تو یقیناً
20:38وہ اس کام کو اچھا بھی کرے گا
20:40اور اس کو بہتر کرے گا
20:41وہ عشر میں میرٹ یقینی بنا دی
20:43میرٹ یقینی
20:43درست
20:44دوسرے نمبر پر
20:46لیندین میں
20:47اور بہت ساری چیزوں میں
20:48باہمی جو رضا مندی ہے
20:50وہ حضور علیہ السلام نے
20:51اس کو انشور کیا ہوا ہے
20:53یعنی ایک ایگریمنٹ ہو جائے
20:54ایگریمنٹ ہو جائے
20:54دونوں کے درمیان
20:55ان کے حقوق و فرائض کا
20:57تعین ہو جائے
20:58کہ کام کیا کرنا ہے
20:59کتنا کرنا ہے
21:00کب تک کرنا ہے
21:01یعنی اس پر بقاعدہ پہلے
21:02زبان ہو جائے
21:03ہو جائے
21:04درست
21:04اور اس کے بعد پھر
21:06اس کی جو
21:07اجرت ہے
21:08وہ بھی پہلے تیہ ہو جائے
21:09تیہ ہو جائے
21:09سبحان اللہ
21:10تاکہ اس کو پتا ہو
21:11دیا
21:11کہ وہ اس کی اوپر
21:12رضام مند ہے
21:13یعنی آباد میں
21:13کوشی قبابی نہ ہو
21:14اور اس میں
21:14ایک خاص بات
21:15محسن صاحب
21:16کہ
21:17کبھی بھی
21:18کسی کی مجبوری
21:19کا فائدہ نہیں
21:19اٹھانا چاہیے
21:20اللہ اکبر کبیرہ
21:21یہ بات بڑی ضروری ہے
21:22جو ہمارا عام چلن ہے
21:24آج کے دور
21:24جو ایک عام چلن ہے
21:25وہ یہ ہے
21:25کہ
21:26اگر کم مجبوری کی وجہ سے
21:28اگر
21:28اپنی
21:29اکڈیمک
21:30اس کا جو لیول ہے
21:31جو ایکسپیرینس لیول ہے
21:32اگر وہ اس سے
21:33لوگ کی طرف آ رہا ہے
21:34اس کا مطلب یہ ہے
21:35کہ وہ کسی مجبوری
21:36کے سبب آ رہا ہے
21:37اس کا لحاظ رکھنا
21:39اور اس کے مطابق
21:40اس کو
21:41اس کا عوض دینا
21:42یہ بہت ضروری
21:42بہت عالی
21:43بہت عالی
21:43صلی اللہ علیہ وسلم
21:44نے یہ بتایا
21:45کہ
21:46اس کی جو سیلری ہے
21:48اس کی جو اجرت ہے
21:49اس کو نبی پاک
21:51علیہ السلام نے
21:51بروقت ادا کرنے کے لیے
21:53جب تک
21:53اس کا پسینہ
21:55خوشک ہونے سے
21:55پہلے پہلے
21:57پسینہ ایک
21:58ایک ایگزامپل کے لیے
21:59یہ محابرتن ہے
22:00محابرتن ہے
22:00مطلب کیا ہے
22:01کہ جیسے اس کا کام
22:03اکارڈنگ ٹو
22:04ایگریمنٹ پورا ہو
22:04کہ منتلی بیسڈ ہے
22:06ویکلی بیسڈ ہے
22:07ڈیلی بیسڈ ہے
22:09وہ جو بھی تیپ آ گیا ہے
22:10اس کو
22:11اس کے مقررہ وقت پر
22:13اس کو ادا کر دی
22:13سبان اللہ سبان
22:14پھر اس کے ساتھ
22:15حضور علیہ السلام نے
22:15اس کی عجرت کو روکنے پر
22:17نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
22:18نے وعید فرمائی ہے
22:19اللہ اکبر
22:20اس کو روکنے
22:21روکنے کا نہیں ہے
22:22کہ اس کو پھر
22:22کسی بہانے سے روک لے
22:24کام پورا
22:25اس کی عجرت
22:26بہت شکریہ قبلہ
22:27اگری بات یہ ہے
22:28کہ حضور علیہ السلام نے فرمایا
22:29کہ اس کی طاقت اور حمد سے
22:31بڑھ کر
22:31اس سے کام نہ لیا جائے
22:32کیا بات ہے
22:33قربان جائیے
22:34رحمت اللہ العالمینی کے
22:36جتنا وہ کام کر سکتا ہے
22:37یا جتنی اس کی ڈیوٹی ہے
22:39جی
22:39آپ اتنا اس سے کام لیں
22:41اور اگر کسی وجہ سے
22:42آپ اس سے
22:43ملٹیپل ڈیوٹیز لیتے ہیں
22:45تو اس کا معافضہ
22:46پھر اس کے ڈیوز جو ہیں
22:47وہ بھی اس کو ملٹیپل کر کے
22:49جزاک اللہ قبلہ
22:50اور اس میں امانت کا
22:51اس میں دیانت کا
22:52اس کی صحت کا
22:53اور اس کی ایج کا
22:55ان ساری چیزوں کا دھیان رکھنا
22:57یہ حضور علیہ السلام کے
22:58صدقے جائیں آپ کی رحمت کے
23:02نوکری میں
23:03کاروبار میں
23:04کوئی بندہ شامل ہو
23:05اگر علماء بھی شامل ہو جائیں
23:07تو ہمارا معاشرہ سے
23:08بات کرتا ہے
23:09عجیب سی نظر سے بھی دیکھتا ہے
23:10وہ سمجھتا ہے کہ نہیں
23:11اگر سارے لوگ دین والے
23:12ہو جائیں گے
23:13تو یہ
23:14مٹیریلسٹک ہو جائیں گے
23:15ان کے جو
23:15سپیرچول
23:17جو مدارج ہیں
23:18ان میں بھی شاید
23:19بڑا فرق پڑ جائے گا
23:20دوری ہو جائے گی
23:21اس تصور کو
23:22ہمیں حضور علیہ السلام کی
23:23تعلیمات کے
23:24عقص میں کیسے دیکھنا ہے
23:25صفتر بھائی
23:27معاشی سرگرمی
23:29یہ
23:30روحانی
23:31یا عبادت
23:32کی زد نہیں ہے
23:33بہت اچھا ہے
23:35بلکہ معاشی سرگرمی
23:37کے اندر
23:37برکت تب ہی آتی ہے
23:39جب روحانیت
23:40اور عبادت
23:40کے درجے تک پہنچتی ہے
23:42قرآن مجید
23:43فرقان عمید
23:44بسم اللہ الرحمن الرحیم
23:45فَإِذَا قُدْ يَتِ السَّلَاةُ
23:47فَنْ تَشِرُو فِلَالَ
23:48اللہ اکبر
23:49وَبْتَغُو
23:50کہ جب تم
23:52نماز کو
23:53ادا کر چکو
23:53تو نماز
23:54ادا کرنے کے بعد
23:56تم زمین کی طرف
23:57پھیل جاؤ
23:57اور تم
23:58اللہ تعالیٰ کے
24:00فضل کو
24:01تلاش کرو
24:02یعنی
24:02مسجد سے نکلنا ہے
24:04اور بازار کی طرف جانا ہے
24:05اس کا مطلب ہے
24:06مسجد سے نکل کے
24:07بازار کی طرف جانا
24:09دین سے نکلنا نہیں ہے
24:10اچھا ہے
24:11ایک بات ہے
24:11کہ دین سے نکل کر
24:13دین کو ساتھ لے کر
24:16بازار کی طرف جانا
24:17بھی دین بن جائے گا
24:18اس پر مفسرین
24:20نے بڑی خوبصورت
24:21بات کی فرمایا
24:21تم کوئی بڑی
24:22ڈیلنگ کرنا چاہتے ہو
24:23تو اس ڈیلنگ سے
24:25قبل
24:25یا نوافل
24:26ادا کر لو
24:26یا خاص
24:28جمعہ کے دین
24:29کو متین کرو
24:30دین سیکھو
24:31وہی دین
24:32لے کر
24:33باہر نکلو
24:33اور اس کی
24:35برکت کے ساتھ
24:36تم جب
24:36ڈیلنگ کرو گے
24:37تو وہ عبادت
24:38تمہارے لئے
24:39دین ہی بن کر
24:39باہر نکلے گی
24:40اس کے علاوہ
24:41نہیں ہوگا
24:41پھر اسی طرح
24:42قرآن مجید
24:43فرقان امید نے
24:44وہ کیا خوبصورت
24:45انشاءات فرمایا
24:48جو کچھ
24:49اللہ تعالیٰ نے
24:50تمہیں
24:50عطا کیا
24:51یا نا
24:52اس سے تلاش کرو
24:53کیا آخرت بھی
24:54اور آخرت
24:55تلاش کرتے کرتے
24:56اپنا دنیا
24:57کا حصہ
24:58تم نے نہیں بولنا
24:59اس کا مطلب ہے
25:01کہ نوکری کرتے ہوئے
25:03کام کرتے ہوئے
25:04معاشی نظام
25:06کی کسی فیلڈ کے ساتھ
25:07اگر آپ منسلک
25:08ہونا چاہتے ہیں
25:09تو اسے شریعہ کے
25:10شیلٹر کے نیچے
25:11آکے منسلک ہو جائیں گے
25:13تو وہ بابرکت بھی
25:14بن جائے گی
25:14بہت حالی
25:15بہت شکریہ ہے
25:16اور برکت بھی
25:17عطا کرے گی
25:17اسلامی
25:18جو ورک
25:20کی پولیسی ہے
25:22وہ بڑے خوبصورت
25:23انداز میں
25:23جناب عبد الرحمن
25:24بن عوف
25:25رضی اللہ تعالیٰ نے
25:25کس بات پر
25:26ہم ختم کریں گے
25:27آپ نے
25:28جب نبی پاک
25:29صلی اللہ علیہ وسلم
25:29نے انہیں
25:30مہاجر تھے
25:31انساری بھائی
25:32بنایا نا
25:33تو انہوں نے
25:34انہیں کچھ دینا چاہا
25:35تو انہوں نے
25:35کہا مجھے
25:37دلونی لسوک
25:38مجھے بزار کا
25:39راستہ دکھا دو
25:40باقی کام
25:40میں خود کر لوں
25:41کیا کہنے ہیں
25:43سبحان اللہ
25:43سبحان اللہ
25:44اس پورے سیگمنٹ
25:45کو میں شریعہ
25:45انداز میں پرونا چاہوں
25:46تو میں اپنے
25:47ذوق کے مطابق
25:48یہی کہہ سکتا ہوں
25:49کہ ہم
25:49اہلِ دل کو ملی ہے
25:51بس ایک یہی تعلیم
25:53نبی کا نام سنا
25:54اور خم
25:55سرِ تسلیم
25:57مختصر وقت
25:58خوش آمدید ناظرین
26:00آپ کا ایک دفعہ پھر خیر مکد
26:01پروگرام کی اختتامی گھڑیاں ہیں
26:03پروگرام ہے
26:03سرورِ کائنات
26:04صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
26:06اور آج آٹھویں پروگرام
26:08اونئر ہے
26:09اللہ کے فضل سے
26:10حضر علیہ السلام کی
26:11بندہ نوازی کے صدقے
26:12تعلیماتِ نبوی
26:13اور معاشی چیلنجز
26:14ہمارا یہ موضوع ہے
26:16اور جتنا وقت کے دامن میں
26:17جگہ تھی
26:18ہم نے
26:18کوشش کی ہے
26:19مقدور بھر
26:20کہ بہترین گفتگو
26:21آپ کی سماعتوں تک
26:22پہنچائی جائے
26:23کیونکہ ہمارے لیے بھی
26:24یہ زادہ راہ ہے
26:25اور دونوں جہانوں میں لیے
26:26یہ صدقہ کا باعث ہے
26:28پروگرام کو
26:28اس آخری حصے میں
26:29ہمیں سم اپ کرنا ہے
26:30گفتگو کو
26:31اپنے موزز بہمانوں کے ذریعے
26:32مفتی صاحب کی بلا
26:33کیا کنکلوجن
26:34ڈراغ کریں گے
26:34آج کی گفتگو کا
26:35اور ٹاپک کا
26:36دیکھیں جی
26:36ایک فرد کی
26:37حیثیت سے لے کر
26:39قوم تک
26:40انڈویجولی
26:41اور
26:42اجتماعی
26:43اگر ہم دیکھیں
26:45تو
26:45معاشی استحقام
26:47اور ایکنومیکلی
26:49پاورفل ہونا
26:51یہ
26:52ذاتی طور پر بھی
26:53اور
26:54عالمی طور پر بھی
26:55سروائیبل کے لیے
26:56بہت ضروری ہے
26:57بلکہ ٹھیک کبلا
26:58نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
26:59نے اس پر مکمل
27:00فوکس کیا
27:01اس کے لیے
27:02اصلاحات فرمائیں
27:03ارشادات فرمائیں
27:04اس کو پروموٹ کیا
27:05اس کے اصول اور
27:06ضوابط
27:06آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
27:08نے
27:09عطا فرمائیں
27:10اس لیے
27:12انفرادی طور پر
27:12اگر ہم لے لیں
27:13تو جیسے میں نے
27:14پہلی گفتگو میں
27:15ارز کیا تھا
27:16کہ ہمارا آج کا
27:18جو جوان ہے
27:19وہ
27:19نا امیدی کا بھی
27:21شکار ہے
27:21اور اس کے ساتھ ساتھ
27:23وہ ایک
27:24over expected بھی ہے
27:25اس کو
27:26زیادہ
27:27امید لگا کے
27:28وہ بیٹھا ہوا ہے
27:29اور یہ سوچ کے بیٹھا ہے
27:30کہ جناب میری
27:31education یہ ہے
27:32مجھے
27:33اس level کی
27:34جاب ملے گی
27:35تو ہی میں کروں گا
27:37اور اس کے نتیجے میں
27:38جو خرابیاں ہیں
27:39بہت ساری چیزیں ہیں
27:40وہ ہم سب دیکھ رہے ہوتے ہیں
27:42بات یہ ہے
27:42اسلام کی تعلیم یہ ہے
27:44کہ تم کسی بھی
27:45level سے
27:45اپنی زندگی
27:46اپنے کام
27:47اپنی محنت کو
27:48start کر دو
27:49اور
27:49معاشی استحقام
27:54میں یہ ضرور
27:55کہنا چاہوں گا
27:56جو طبقہ
27:56صوفیاء کے ساتھ
27:58ساتھ
27:58طبقہ علماء ہے
27:59پیران اعظام
28:00تو ماشاءاللہ
28:01خوشحال ہیں
28:02اللہ رب العزت کے کرم سے
28:03لیکن جو طبقہ علماء ہے
28:05انہیں اس طرف
28:06خصوصی طور پر
28:08individually
28:09اور
28:09اجتماعی طور پر
28:11اس طرف دھیان دینے کی
28:12ضرورت ہے
28:12آقا کریم علیہ السلام
28:13نے
28:14ہمارے
28:15اکابر ائمہ نے
28:16ہمارے
28:17اکابرین نے
28:17اس کی اوپر خاص
28:19فوکس کیا ہے
28:20اور
28:20اس کی اوپر زور دیا ہے
28:21اس لیے
28:22جو معاشی استقام ہے
28:24وہ
28:24جس حیثیت سے بھی ہوگا
28:26وہ خود
28:27اس کے لیے
28:27اس کی پوری فیملی کے لیے
28:29موجود آنے والی نسل کے لیے
28:31سوسائٹی میں
28:32ایک باوقار
28:33مقام کے لیے
28:34نمازش کے بلہ
28:35حضور علیہ السلام
28:35نے اس پر فوکس کیا
28:36اور
28:37اس میں مشغولیت کرنا
28:38اور
28:39اس میں اپنے آپ کو
28:40بہتر کر کے
28:41اپنے آپ کو آگے لے کر آنا
28:42اور
28:43دوسروں سے مانگنے کی بجائے
28:45دوسروں کو
28:45عطا کر دیں
28:46کیا بات
28:47یہ حضور علیہ السلام
28:48سبحان اللہ
28:49سبحان اللہ
28:51کیسے آپ
28:52اس کا خلاصہ
28:52اور تطیمہ
28:53بیان کرتے ہیں
28:54آج کی اس محفل کا
28:55آج کی پورے پروگرام
28:56کے موضوع کا
28:56سفتر بھائی
28:57سورہ نور میں
28:59اللہ سبحانہ وتعالی
29:01ارشاد فرماتے ہیں
29:02خاص
29:02ان لوگوں کے لیے
29:04جو
29:04تجارت اور
29:05معاشی نظام
29:06کا سہارہ
29:07بنتے ہیں
29:08اور ان کی تعریف
29:13تُلْهِهِمْ تِجَارَتٌ وَلَا بَعِيٌ
29:16اَن ذِكْرِ اللَّهِ وَإِقَامِ السَّلَا
29:18وہ ایسے لوگ ہیں
29:19کہ انہیں ان کی تجارت
29:21اور ان کی جو
29:22خرید و فروخت ہے
29:24وہ نہ اللہ کے ذکر سے روکتی ہے
29:26اور نہ ہی نماز کو قائم کرنے سے روکتی ہے
29:29یہ آیم مبارکہ صرف چودہ سو سال کے پہلے
29:33تاجروں کی حمد میں نہیں ہے
29:35ان کی تعریف اور مدہ میں نہیں ہے
29:37بلکہ اگر آج کا تاجر بھی
29:39اپنے معاش میں ہوتے ہوئے
29:43اور اللہ تعالیٰ کے ذکر کے ساتھ
29:45اپنے آپ کو منسلک کرتا ہے
29:47تو یہ اس کی بھی شان بیان کی گئی ہے
29:49اور پھر ہمارا اسلام
29:50وہ رہبانیت کا
29:52ترقے دنیا کا تو درس دیتا ہی نہیں
29:54اسلام تو محتاجی کو پسند ہی نہیں کرتا
29:56اسلام تو اس بات کو پسند کرتا ہے
29:58کہ آپ سورسز کو جنریٹ کرو
30:01اور دنیا میں رہ کر سارے حقوق کو ادا کرو
30:04جناب عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ نے
30:06آپ کے بارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دیکھا
30:08کہ یہ صرف ایک ہی پہلو کی طرف
30:10ایک ڈیمنشن میں جا رہے ہیں
30:12تو آپ نے انہیں مخاطب کر کے فرمایا
30:14عبداللہ
30:15اِنَّا لِرَبِّكَ عَلَيْكَ حَقٌ
30:17تیرے رب کا بھی تجھ پر حق ہے
30:19تیرے نفس کا بھی حق ہے
30:21تیرے گھر والوں کا بھی حق ہے
30:22لہٰذا ہر حقدار کا حق
30:25تو نے ان کو دینا ہے
30:27ہمیں معاشی نظام کے ساتھ بھی منسلک ہونا ہے
30:30عبادت کے نظام کے ساتھ بھی منسلک ہونا ہے
30:33اس توازن کو اگر ہم برقرار رکھیں گے
30:35تو پھر ہر حقدار کو اس کا حق بھی پہنچے گا
30:38اور معاشرے میں اعتدال
30:39محبت کی فضاء بھی قائم ہوئے
30:40بڑی نمازش
30:41مطیق صاحب گبلہ
30:42بہت بندہ نوازی
30:43ہمیشہ کی طرف بہت قیمتی
30:45مربوط گفتگو آپ نے فرمائی
30:46اللہ آپ کو اور ازن دے دے
30:47سفر حضر میں محفوظ رکھے
30:49ابو بکر صدیق صاحب بہت شکریہ
30:51جب بھی تشریف لاتے ہیں
30:52بہت ساری معلومات کا اضافہ ہوتا ہے
30:54اللہ آپ کو بہت برکتیں دے
30:55نمان بھائی
30:56آپ کا بھی بہت شکریہ
30:57سفر کر کے ہمیشہ تشریف لاتے ہیں
30:59آپ کی جازت ہو تو دو تین شیر میں پیش کر دوں
31:01پھر اس کے بعد انشاءاللہ
31:02آپ کے لہن سے
31:03ہم سارے مستفید ہوں گے
31:04مفتی صاحب گبلہ
31:05حیات پاک کا
31:06ہمارے کریم آقا کی
31:08مبارک حیات کا
31:09یہ اجمالی جائزہ ہے
31:10لیکن اس کا آہنگ دیکھئے گا
31:12کہ فضاء میں
31:23استاذ ہیں
31:24اور بہت خوبصورت لکھنے والے ہیں
31:26لہجہ اتنا مختلف کے
31:27سبحان اللہ
31:28مفتی صاحب
31:28بالخصور صاحب کی دعا کا
31:29ابو بکر صاحب
31:31صبح صادق
31:32پیر
31:33بارہ
31:34زندگی
31:36یہ اس کا پیٹرن یہی ہوگا
31:39صرف اشارات میں گفتگو ہوگی
31:41صبح صادق
31:42پیر
31:43بارہ
31:44زندگی
31:45آمینہ
31:46آغوش
31:47احمد
31:48روشنی
31:49واہ واہ واہ
31:50چار لفظوں میں
31:51پورا میلاد پڑھتے ہیں
31:52یہ دیکھئے گا
31:53مفتی صاحب
31:53یہ پیٹرن آگے بڑھے گا
31:54دل گھلتا چلا جائے گا
31:56دیکھئے گا
31:56ایک مطلب میں پھر پڑھتا ہوں
31:58صبح صادق
31:59پیر
32:00بارہ
32:01زندگی
32:02آمینہ
32:02آغوش
32:03احمد
32:04روشنی
32:05صلی اللہ علیہ وسلم
32:06اور دیکھئے کہ کب لاغے
32:08نام
32:09دادا
32:10دولت کل کائنات
32:13نام
32:13دادا
32:14دولت کل کائنات
32:16از
32:17سویبہ
32:18بولہب
32:19آسود گی
32:20اب یہ سمجھنا
32:22آپ نے
32:22میرے پاس
32:23وضاحت کا وقت نہیں ہے
32:24گھر
32:25حلیمہ
32:26صدر
32:27رحمت
32:28برکتیں
32:29رزق وافر
32:30دودھ
32:32تسکین
32:32منصفی
32:33اب یہ تاریخ
32:35طالب علم جانے کے
32:36منصفی
32:36کہاں کہاں
32:37مفتی صاحب گبلہ
32:38ابو بکر صاحب
32:39منومان بائی
32:39عمر اکدس
32:40چھے برس
32:42ابوہ مقام
32:43والدہ
32:44ایمن
32:45سپورد ایزدی
32:46اللہ اکبر
32:48قبر مادر
32:49عشق
32:50تنہا
32:51رات دن
32:52بچپنا
32:53معصومیت
32:55حیرانگی
32:56تین راتیں
32:57تین دن
32:58ہر پل بخار
33:00قلب و جان
33:01بے چین
33:02حسرت
33:03بے کلی
33:04ماں
33:06صدائے دل
33:07نظر
33:08عشق روان
33:09دو برس
33:10دادا
33:11محبت
33:12رخستی
33:14شفقت
33:14آلہ
33:15سراپا
33:16حوصلہ
33:17سایہ
33:18بو
33:19طالبی
33:19ام
33:20علی
33:21پھر سنیئے
33:22شفقت
33:23آلہ
33:23سراپ
33:24حوصلہ
33:25سایہ
33:26بو
33:26طالبی
33:27ام
33:27علی
33:28اور آخری سے پہلے شعر
33:29طویل ہے ابھی
33:30یہ مکمل نہیں ہے لیکن
33:32وقت کے دامن میں جگہ ہی توی
33:33لفظوں میں
33:34جی حضور چار چار لفظوں
33:36یہ کسی کا خاصہ نہیں ہے
33:37اللہ جزا دے پروفیسر مسعود
33:39الرحمن صاحب کو وہ لکھتے ہیں
33:40باشرافت
33:41باہیا
33:42نیچی نظر
33:43آلہ حضرت کے سلام کے شعر کا بھی ترجمہ
33:46باشرا
33:47باہیا
33:48نیچی نظر
33:49حاشمی
33:50خون حسین
33:51پاکیز کی
33:52اور میری نوکری کا
33:54یہ آخری شعر
33:55کلام ابھی مکمل نہیں ہے
33:56کوشش کریں گے پھر کسی اور جگہ پورا پڑھیں
33:59گلہ بانی
34:00سبر
34:01فکری تربیت
34:02گلہ بانی
34:04سبر
34:05فکری تربیت
34:06سنگ
34:07آواز سلام
34:08اے سیدی
34:11سنگ
34:11آحواز سلام
34:13اے سیدی
34:14السلام
34:15و السلام
34:16و علیہ کا
34:16یا رسول اللہ
34:17و علیہ علیہ کا
34:18و اصحابی کا
34:19یا حبیب اللہ
34:20محمد نمان
34:21زہد
34:22نات کے نور
34:23کی کرنے
34:23اب بکھیرتے ہیں
34:45دن رات
34:48اے سیدیو جانا
35:25Chabnokhi hai te re
35:32Gunchao gul me
35:38Tere nakše kafe pa ki jhalak
35:49ھنچاؤ گل میں تیرے نقشے کفے پا کی جھلک ہے بہار چمنستان میں
36:09اجالا تیرا ہے بہار چمنستان میں
36:31اجالا تیرا جس جگہ تیری جھلک ہو
36:58جس جگہ تیری جھلک ہو
37:17جا ٹھہرتا ہے بہیں دیکھنے والا
37:31تیرا جا ٹھہرتا ہے بہیں دیکھنے والا
37:56میری مرکت سے نقیریں پلٹ جائیں گے
38:11میری مرکت سے نقیریں پلٹ جائیں گے
38:20ان کو مل جائے گا
38:27جس وقت حوالا
38:32تیرا
38:39صدق دل سے نصیر
38:46اہل طلب میں شامل
38:55آسرہ
38:57حشر میں ہے
39:00اے شہوالا
39:06آسرہ
39:10آسرہ
39:11اے شکریہ
39:17مرکت سے نصیر
39:19آسرہ
39:22آسرہ
39:25آسرہ
39:25آسرہ
39:26آسرہ
39:26آسرہ
39:26آسرہ

Recommended