00:05ڈنیا میں تقریباً اکتالیس ہزار ائرپورٹس ہیں جن میں سے کچھ تو اتنے بڑے ہیں کہ ان کو ایکسپور کرنا
00:13کسی ایک چھوٹے شہر کی سیر کرنے کے برابر ہے
00:16جی دوستو عبادی میں اضافے کے ساتھ پروازوں کی مانگ میں بھی اضافہ ہوا جس کے نتیجے میں دنیا بھر
00:23میں بڑے بڑے ہوائی اڈوں نے جنم لیا
00:26کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ دنیا کا سب سے بڑا ائرپورٹ کون سا ہے
00:31اس ویڈیو میں آپ کو اسی سوال کا جواب ملنے والا ہے
00:35کیونکہ دوستو اس ویڈیو میں آپ کو دنیا کے دس سب سے بڑے ائرپورٹس کی سیر کروانے جا رہے ہیں
00:42مگر دوستو ویڈیو شروع کرنے سے پہلے آپ سے ایک چھوٹا سا شکوہ کرنا ہے اور وہ یہ ہے کہ
00:49آپ لوگوں نے میرے جنہوں کو ابھی تک سسکیب پھون کیا
00:53کرو ابھی کرو
00:55میں مار ہوں گا آپ کو
00:57آج مجھے خوشہ آیا ہے
01:02ناراس ماں تو یہ نمازہ کیا تھا
01:16نمبر ٹین سوارنا بھومی انٹرنیشنل ائرپورٹ
01:20بینکوک میں واقعہ یہ ائرپورٹ تھائیلینڈ کا مرکزی بینل قوامی گیٹوی ہے
01:25جو تقریباً تیرہ مربع میل کے رکبے پر پھیلا ہوا ہے
01:29یہ ایشیا کے بڑے اور مصروف ترین ہوای اڈوں کی لسٹ میں بھی شمار کیا جاتا ہے
01:35یہ ائرپورٹ تھائی ائر ویز اور تھائی سمائل ائر ویز کا مرکز ہے
01:40اس ائرپورٹ پر تھائی کلچر اور ثقافت کو بھی نمائع کیا گیا ہے
01:45دوستو یہ ائرپورٹ اپنی شاندار لوکیشن کی وجہ سے ایک ٹرانزٹ کے طور پر بھی کام کرتا ہے
01:52جہاں سے سالانہ تقریباً ساٹھ ملین مسافر یورپ اور افریقہ کی جانب سفر کرتے ہیں
02:05دوستو اس ائرپورٹ کو کاہرہ انٹرنیشنل ائرپورٹ پی کہا جاتا ہے جو چودہ مربع میل کے رکبے پر پھیلا ہے
02:12دوستو یہ مصر کا ایک بڑا اور اہم ہوای اڈا مانا جاتا ہے
02:17یہ کاہرہ کے مرکز سے نو میل کے فاصلے پر واقع ہے
02:21یہ ہوای اڈا ایجپٹ ائرلائن اور نائل ائر کا مرکزی ہوای اڈا ہے
02:26اس کے تین اہم ٹرمینلز ہیں
02:29دوستو کاہرہ انٹرنیشنل ائرپورٹ افریقہ کا دوسرا مصروف ترین ہوای اڈا بھی مانا جاتا ہے
02:35اس ائرپورٹ کے بارے میں ایک دلچسپ فیکٹ کیے ہے
02:39کہ ورلڈ وارڈ ٹو کے دوران امریکی ائر فوس نے اس ائرپورٹ کو اپنی ائر بیس کے طور پر بھی
02:45استعمال کیا ہے
02:54چین کے اقتصادی پاور ہاؤس شہنگائی میں واقعہ یہ ائرپورٹ دنیا کا آٹھوہ بڑا ائرپورٹ ہے
03:00جو پندرہ مرپہ میل کے رکبے پر پھیلا ہے
03:03یہ ایشیا کے مصروف ترین ہوای اڈوں میں سے ایک ہے
03:08یہ ہوای اڈا شہنگائی شہر سے انیس میل کے فاصلے پر واقع ہے
03:12یہ چائنہ ایسٹرن ائر لائنز اور چائنہ ساؤدرن ائر لائنز کا مرکز ہے
03:18اس کے تین اہم ٹرمینلز ہیں
03:21اس ہوای اڈے پر سلانہ ساٹھ سے ستر ملین مسافر سفر کرتے ہیں
03:30نمبر سیون جارج بوش انٹرنیشنل ائرپورٹ
03:33امریکہ کے شہر ہیوسٹن میں واقعہ جارج بوش انٹرنیشنل ائرپورٹ اس لسٹ میں ساتھویں نمبر پر جگہ بنانے میں کامیاب
03:41ہوا ہے
03:42یہ ہوای اڈہ تقریباً پندرہ مربع میل کے رکبے پر پھیلا ہوا ہے
03:46یہ ٹیکساس کا دوسرا مصطروف ترین ہوای اڈہ ہے
03:50جو ہیوسٹن کے مرکز سے تیس میل کے فاصلے پر واقع ہے
03:57اس میں پانچ ٹرمینلز ہیں
03:59تمام ٹرمینلز سب ویز اور سکائی ویز کے ذریعے ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں
04:04یہ ہوای اڈہ یونائٹڈ ائر لائنز اور اٹلس ائر لائنز کا مرکز ہے
04:09یہاں سے تقریباً چالیس ملین مسافر سلانہ سفر کرتے ہیں
04:14پہلے اس ائرپورٹ کا نام ہیوسٹن انٹرنیشنل ائرپورٹ تھا
04:18جسے بعد میں تبدیل کر کے امریکہ کے اکتالیسویں صدر جارج بوش کے نام پر رکھ دیا گیا
04:27نمبر سکس بیجنگ انٹرنیشنل ائرپورٹ
04:31دوستو یہ ائرپورٹ 18 مربع میل کے رکبے پر پھیلا ہوا چین کا ایک خوبصورت ترین ائرپورٹ ہے
04:37جس کی بلڈنگ کے اس منفرد ڈیزائن کی وجہ سے اسے سٹار فش کا نام بھی دیا گیا ہے
04:43یہ ایشیا کا سب سے بڑا ہوای اڈہ بھی مانا جاتا ہے
04:47اس کے تین اہم ٹرمینلز ہیں
04:50یہ سالانہ تقریباً سو ملین مسافروں کو قدمات فراہم کرتا ہے
04:54اس کے علاوہ دوستو یہاں مسافروں کی سہولیات کے لیے لاؤنجز
04:59ہوتیلز
05:00کیٹز ایریاز
05:02ٹیکنالوجی سیکشن
05:03اور درجنوں ریسٹورانز بھی شامل ہیں
05:10نمبر فائیو واشنگٹن ڈولس انٹرنیشنل ائرپورٹ
05:14دوستو واشنگٹن کا یہ شاندار ائرپورٹ
05:17جسے ڈولس ائرپورٹ پی کہا جاتا ہے
05:20دنیا کے سب سے بڑے ائرپورٹ کی لسٹ میں پانچویں نمبر پر آتا ہے
05:24یہ بیس مربع میل کے رکھپے پر پھیلا ہے
05:27یہ ہوائی اڈہ واشنگٹن ڈی سی کے مرکزی شہر سے
05:30بیس کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے
05:33یہاں سے تقریباً ساٹھ ہزار مسافر روزانہ کی بنیاد پر سفر کرتے ہیں
05:39دوستو یہ ہوائی اڈہ 120 مقامات کے لیے خدمات فراہم کرتا ہے
05:44لفتانسا اور ٹرکش ائرلائنز اس ائرپورٹ کی مرکزی ائرلائنز ہیں
05:50اس ائرپورٹ کا ایک ٹرمنل اور 149 گیٹس ہیں
05:54دوستو یہ امریکہ کا پہلا ائرپورٹ ہے
05:58جسے کمرشل جیٹس کو اکوموڈیٹ کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے
06:09ڈاؤن ٹاؤن اورلینڈو سے تقریباً 6 میل پر واقعہ
06:12اورلینڈو ہوائی اڈہ دنیا کا چوتھا سب سے بڑا ہوائی اڈہ ہے
06:17یہ ائرپورٹ 21 مربع میل کے رقبے پر پھیلا ہوا ہے
06:21یہاں سے 44 ائرلائنز اپنی پروازیں چلاتی ہیں
06:25اور یہ ہوائی اڈہ فلوریڈا کا ایک اہم گیٹوے ہے
06:29دوستو اس ائرپورٹ سے تقریباً 35 ملکی اور غیر ملکی پروازیں اڑان برتی ہیں
06:36اورلینڈو ائرپورٹ، چلور ائرلائنز، جیٹ بلوز اور سپیرٹ ائرلائنز کے لیے
06:42مرکزی ہوائی اڈے کے طور پر بھی جانا جاتا ہے
06:44شاید یہی وجہ ہے کہ پچھلے کچھ سالوں میں
06:48اس ہوائی اڈے پر مسافروں کی عام دورفت میں کافی اضافہ ہوا ہے
06:54نمبر 3 ڈائلس انٹرنیشنل ائرپورٹ
06:5727 مربع میل سے زیادہ رقبے پر پھیلا ہوا
07:01ڈائلس انٹرنیشنل ائرپورٹ اس لسٹ میں تیسرے نمبر پر آتا ہے
07:05دوستو یہ ائرپورٹ مین ہیٹن جزیرے سے بھی بڑا ہے
07:09یہ ہوائی اڈا امریکی ائرلائنز کا سب سے بڑا مرکز ہے
07:13یہاں سے پروازیں 270 سے زیادہ مقامات
07:17اور 44 ممالک کے لیے چلائی جاتی ہیں
07:21ڈائلس انٹرنیشنل ائرپورٹ کے پانچ ٹرمینلز ہیں
07:24دوستو اس ائرپورٹ کے بارے میں ایک دلچسپ فیک یہ بھی ہے
07:29کہ ڈائلس انٹرنیشنل ائرپورٹ پہلا ایسا ائرپورٹ تھا
07:33جہاں مائی 1999 میں ایٹلانٹس کی کھلائی شیٹل کو اتارا گیا تھا
07:44دوستو یہ ائرپورٹ امریکہ کا سب سے بڑا اور دنیا کا دوسرا بڑا ہوای اڈا ہے
07:50جو بامن مربع کلومیٹر کے رقبے پر پھیلا ہوا ہے
07:54ڈائنور ائرپورٹ شہر کے مرکز سے 36 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے
07:59یہ ائرپورٹ تقریباً 30 ملین افراد کو سال بھر میں محضوظ کرتا ہے
08:05یہ ہوائی اڈا فرنٹیر ائرلائنز، یونائٹڈ ائرلائنز اور ساؤتھ ویسٹ ائرلائنز کا مرکز ہے
08:12ڈائنور ائرپورٹ امریکہ کا چوتھا ایسا ائرپورٹ ہے
08:17جو دوستو سے زیادہ مقامات کے لیے پروازیں چلاتا ہے
08:20دوستو اس ائرپورٹ کے بارے میں کچھ کانسپاریسی تھیوریز بھی پائی جاتی ہیں
08:26جن میں سیرے فیرست یہ ہے کہ اس ائرپورٹ کو حکومت نہیں
08:30بلکہ نیو ورلڈ آرڈر کنٹرول کرتا ہے
08:34اور یہاں ایک 32 فٹ لمبا مجسمہ بھی ہے
08:37جسے آسیب زدہ بتایا جاتا ہے
08:40اس کے علاوہ دوستو ایک اور عجیب بات جو اس ائرپورٹ کے بارے میں مشہور ہے
08:45اور وہ یہ ہے کہ یہ ائرپورٹ ایک کبرستان میں بنایا گیا ہے
08:49دوستو آپ ان کانسپاریسی تھیوریز کے بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں
08:54کمنٹ کر کے ضرور بتائیں
08:58نمبر ون کنگ فاہد انٹرنیشنل ائرپورٹ
09:02سعودی عرب میں واقعہ کنگ فاہد انٹرنیشنل ائرپورٹ
09:06دنیا کا سب سے بڑا ائرپورٹ مانا جاتا ہے
09:09جس کا رقبہ تقریباً 300 مربع میل ہے
09:12یہ ائرپورٹ سعودی عرب کے شہر دمام میں ہے
09:15اگرچہ یہ دنیا کا سب سے بڑا ائرپورٹ ہے
09:18لیکن یہ دنیا کا مصروف ترین ائرپورٹ نہیں ہے
09:22کیونکہ دوستو یہ سالانہ تقریباً 12 ملین مسافروں کو ہی سنبھالتا ہے
09:27یہ ہوای اڈہ سعودی ائرلائنز کا بڑا مرکز ہے
09:30جہاں 35 سے زیادہ ائرلائنز کام کرتی ہیں
09:34دوستو اس ائرپورٹ کے پھیلاؤ کا اندازہ
09:37آپ اس بات سے بہت خوبی لگا سکتے ہیں
09:39کہ اس کا کل رقبہ تقریباً نیو یورک شہر کے رقبے کے برابر ہے
09:43اس کی ایک چھے منزلہ عمارت ہے
09:46جس کا مرکزی ٹرمینل 3 لاکھ 52 مربع فٹ کے رقبے پر پھیلا ہوا ہے
09:52دوستو اس ہوای اڈے کا نام فہد بن عبدالعزیز کے نام پر رکھا گیا
09:57جو سابق سعودی بادشاہ تھے
09:59اس ائرپورٹ پر ایک الہدہ شاہی ٹرمینل پی ہے
10:03جو خاص طور پر صرف شاہی خاندان، وی آئی پیز،
10:07عالی سرکاری افسران اور غیر ملکی سفارتکاروں کے لیے ہی استعمال ہوتا ہے
10:13دوستو یہ سعودی عرب کا پہلا ائرپورٹ ہے
10:16جہاں ڈیوٹی فری سٹورز کھولے ہوئے ہیں
10:18اس ائرپورٹ کے پاس ایک رہائشی امارت بھی ہے
10:22جس میں تقریباً تین ہزار سے زیادہ افراد ٹھہر سکتے ہیں
10:26اس کے علاوہ یہاں ایک عظیم الشان مسجد بھی ہے
10:30جس میں دو ہزار سے زیادہ نمازیوں کی گنجائش ہے
10:36تو دوستو یہ تھے دنیا کے دس سب سے بڑے ائرپورٹس
10:40ان میں سے آپ کو کون سا اور کیوں پسند آیا ہمیں کمنٹ میں ضرور بتائیں
10:46اور اگلی ویڈیو میں آپ کون سے ملک کی ائرپورٹس کے بارے میں جاننا چاہیں گے کمنٹ میں ضرور بتائیے
10:54گا
10:55تینکس فور واشنگ دس ویڈیو