00:00وَسَلِّمْ دَائِمًا أَبَادًا عَلَى حَبِيبِكَ خَيْرِ الْخَلْقِ قُلِّهِنِ
00:10محمد سيد الْكَوْنَيْنِ وَثَقَالَيِّ
00:17محمد سيد الْكَوْنَيْنِ وَثَقَالَيِّ
00:24الحمد للہ رب العالمين وَلَقِبَةُ لِلْمُتَّقِينِ وَالصَّلَاتُ وَالسَّلَامُ عَلَى رَسُولِهِ النَّبِيُّ الْكَرِيمِ
00:30اما بعد
00:31اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:36مَنْ يُتِر رَسُولَ فَقَدَتَا اللَّهُ صَدَقُ اللَّهُ مَوْلَانَ الْعَظِيمِ
00:41مولای صلی اللہ علیہ وسلم دائمًا عَبَدًا عَلَى حَبِيبِكَ خَيْرِ الْخَلْقِ كُلْ لِهِمِ
00:49مکرم مختشم ناظرینِ کرام آپ دیکھ رہے ہیں خصوصی پروگرام شانِ مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
01:00آج ہمارا موضوع ہے اطاعتِ مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
01:06اللہ رب العزت نے انسان کو اشرف المخلوقات بنا کر شعور کی دولت اطاعت فرما کر
01:14پھر رحمتِ کونین صلی اللہ علیہ وسلم کی امت میں شامل فرما کر
01:19ایک خوبصورت لا زوال اور لا ریب پیغام ارشاد فرمایا
01:26کیا ہے؟
01:27مَنْ يُتِر رَسُولَ فَقَدَتَا اللَّهُ
01:30جس نے رسول کی اطاعت کی جس نے میرے محبوب کی اطاعت کی
01:34پس اس نے اللہ کی اطاعت کی
01:38اچھی زندگی گزارنے کے لیے اچھا رہن سہن صاحبِ ایمان ہونے کے لیے
01:44قرآنِ مجید ہمیں ہدایت کا نور عطا فرماتا ہے
01:48اب وہی قرآن جو ہمیں پنج وقتہ صلات کا حکم دے رہا ہے
01:51جو ہمیں ماہِ رمضان میں روزوں کا حکم دے رہا ہے
01:54جو ہمیں زکاة کا حکم دے رہا ہے
01:56جہاں ہمیں حج بیت اللہ کی سعادت کا حکم دیا جا رہا ہے
02:00جہاں ہمیں حسنات میں مشہول رہنے سعیات سے درگزر کرنے کا حکم دیا جا رہا ہے
02:06وہاں ہمیں یہ حکم دیا جا رہا ہے
02:08اے انسان اگر افضل آلہ کامل بننا چاہتے ہو
02:13تو میرے رسول کی اطاعت میرے رسول کی اتباع میرے رسول کی غلامی
02:18تمہارے لیے لازم ہے
02:20صحابہ اکرام رضوان اللہ تعالی علیہ و جمعین اور اہل بیت اطحار
02:24علیہ السلام کی حیاتِ طیبہ سے اگر ہم نور کشید کریں
02:29اپنے ایمان کی تقویت کے لیے
02:32تو ان کی زندگیوں میں جو ہمیں ملتا ہے
02:34انہوں نے ہر عمل میں حضور علیہ السلام کی اطاعت کی
02:39جو حکم ملا
02:41جو اشارہ عبرو ہوا
02:43جو منشہ یار ہوئی
02:46صحابہ نے کہا یہی ہوگا
02:47اور دیکھیں پھر ان کے امتحان بھی لیا گیا
02:50اور وہ امتحان امت کے لیے
02:53رول مادل کی حیثیت اختیار کر گیا
02:57کہ امت اگر آج آپ
02:59صحیح دارے پر چلنا چاہتے ہیں
03:01سراتِ مستقیم پر گامزل رہنا چاہتے ہیں
03:04تو تمہارے لیے کیا ہے
03:06کہ اتباعِ رسول
03:07اطاعتِ رسول
03:08سیرتِ رسول
03:10اور حضور علیہ السلام کی محبت لازم ہے
03:14صحابہ اکرام رضوان اللہ تعالی علیہ و جمعین
03:18حضور علیہ السلام کے ساتھ
03:21حضور کی اقتداء میں
03:23صلاة ادا کر رہے ہیں
03:25رحمتِ قونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
03:28مسجدِ قبلتین میں جلوہ فروض ہیں
03:33اور حضور علیہ السلام کے دل میں خیال تھا
03:36منشاہ تھی ارادہ تھا
03:39سترہ ماہ سے
03:42بیعتِ ابراہیمی کی طرف پشت تھی
03:45اور بیعت المقدس کی طرف چہرہ انمر تھا
03:49خیال ارادہ منشاہ یہ تھی
03:50کہ یہی بیعتِ ابراہیمی ہمارا
03:53کعبہ بن جائے
03:54اسی کی طرف چہرہ کر کے
03:56صلاة ادا کی جائے
03:58اب جب حضور علیہ السلام
04:00مکہ تل مکرمہ میں ہے
04:01تو حضور نماز میں
04:03اس حالت میں کھڑے ہوتے ہیں
04:04کہ سامنے بیعتِ ابراہیمی بھی آ جاتا ہے
04:07اور بیعت المقدس کی طرف چہرہ انمر بھی رہتا ہے
04:10لیکن جب مدینہ تل نور کو اپنے شربکشا قدم بوسی کا
04:14تو پھر کیفیت یہ تھی
04:16کہ یہ بلکل برعاقس تھا
04:19متضاد سمت تھی
04:22اب حضور علیہ السلام کے دل میں یہ خیال اٹھ رہا ہے
04:27اطاعتِ مصطفیٰ کا میں سمجھتا ہوں ایسا منظر
04:31اور ایسی کیفیت
04:34اور وہ ان ایمان والوں کے دلوں کو پرکھا جا رہا تھا
04:39ان صاحبہ نے ایمان کے ایمان کو پرکھا جا رہا تھا
04:43کہ یہ کس مقام پر ہیں
04:45اور پھر ان کی اس حالت کو امت کے لیے
04:48رول مادل قرار دیا جا رہا تھا
04:53حضور علیہ السلام کے دل میں یہ خیال
04:56کہ ہمارا قبلہ تبدیل ہو جائے
04:58تو قرآن مجید نے اس کی اقاسی کی ہے
05:06پیارے حبیب انور
05:08پھر لیجی اسی چہرے کی طرف
05:10اپنا اسی قبلے کی طرف چہرہ
05:12جو آپ کا محبوب ہے
05:14جدر آپ کی منشاہ ہے ارادہ ہے
05:19پیارے حبیب
05:20ہم آپ کا چہرہ انور آسمان کی طرف اٹھتا ہوا دیکھ رہے ہیں
05:23تو آپ کے دل میں جو خیال ارادہ منشاہ ہے
05:26پھر لیجی اپنا چہرہ انور اسی طرف
05:27اب حضور علیہ السلام کو یہ بھی تو فرمایا جا سکتا تھا
05:32کہ زہر ادا کر لیں
05:34تو اثر میں چہرہ پھیر لیں
05:38فرض ادا کر لیں
05:40تو سنت میں چہرہ پھیر لیں
05:43یا پھر آج کی نمازیں مکمل کر لیں
05:46تو کل سے چہرہ پھیر لیں
05:48رب کائنات نے فرمایا پھیر لیجی
05:51محبوب کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فوراً اپنا چہرہ انور پھیرا
05:55شہابہ اکرام نے بھی حضور کے ساتھ چہرے پھیر لیے
05:58لیکن کسی نے بھی یہ سوال نہیں کیا
06:01یا رسول اللہ جب نماز میں کھڑے ہوئے تھے
06:04تو چہرے ادھر تھے
06:05سلام پھیر رہے ہیں تو چہرے ادھر ہیں
06:07سب نے یہی کہا کہ اور ان کا مدعا مقصود کیا تھا
06:12کہ ہم کعبے کی وجہ سے نبی کو نہیں مان رہے
06:16ہم نبی کی وجہ سے کعبے کو مان رہے ہیں
06:20مختشم ناظرین اے کرام
06:21یہ بات تو جو طلب ہے
06:23ہم دیکھیں یہ نماز ادا کرتے ہیں
06:27یہ ساری اطاعت رسول ہے
06:33قرآن مجید میں کہیں بھی ہمیں
06:35قیام رقوع تشہد
06:37سلام یہ تمام چیزیں نہیں ملتی
06:40وہاں تو مطلق حکم ہے
06:42واقم السلام
06:44بخار شریف کے حدیث ہے
06:46صحابہ نعز کے یا رسول اللہ نماز کیسے ادا کریں
06:49تو گلے قدس کی پتیوں میں جنبش آئی
06:53کریم آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
06:56اے میرے غلاموں جیسے مجھے کرتے ہوئے دیکھو
06:59ویسے تم کرو
07:01حضور حج کیسے کریں
07:03توافع کعبہ کیسے کریں
07:04تو جواب ایک ہی تھا
07:05جیسے مجھے کرتے ہوئے دیکھو
07:07ویسے کرو
07:09آج بھی
07:10یہ حکم ختم نہیں ہوا
07:13ہم یہ سمجھتے ہیں وہ اس وقت کی بات تھی
07:15آج کی نہیں ہے
07:16نہیں
07:17حضور کی اطاعت حضور کی تعظیم
07:21اور میں یہ سمجھتا ہوں
07:24توحید میں مکمل و کامل
07:28مستعد ہو جانے کو
07:30اطاعت رسول کہا جاتا ہے
07:32اگر ہم اطاعت مصطفیٰ ہی نہیں کرتے
07:36تو ہم توحید میں تو کامل اکمل ہوئی نہیں سکتے
07:41ہمیں اللہ رب العزت کا قرب تو مل ہی نہیں سکتا
07:45قرب خداوندی تو تب ملے گا
07:47جب محبوب خدا کی اداوں کو ادا کیا جائے گا
07:52قرب خداوندی کی منازل تو تب ملے گی
07:54جب محبوب خدا کی
07:57تعظیم کی جائے
07:58ان کی توقیر کی جائے
07:59وہ حکم ہے قرآن میں یہ حکم ہے
08:10میرا ذکر کرنے سے پہلے میرے رسول کی تعظیم
08:14میرے رسول کی توقیر
08:18مجھ سے محبت کرنے سے قبل میرے رسول سے محبت
08:35اگر میری بخشش چاہتے ہو
08:38اگر پروانہ بخشش رحمت خداوندی کی ضرورت ہے
08:43تو کیا کرنا پڑے گا
08:45میرے محبوب کی بارگاہ میں آنا پڑے گا
08:48پھر آگر استغفار تو مجھ سے کرو گے
08:51معافی تو مجھ سے ہی مانگو گی
08:52رحمت فرماتا ہے
08:53لیکن میرا رسول تمہاری صفاری فرما دے
08:57حضور کی اطاعت میں
08:59صحابہ اکرام کی تمام تر حیات طیبہ
09:03حضور علیہ السلام کی اطاعت میں گزری
09:05حضرت سیدنا عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
09:09سیدنا فاروق آزم رضی اللہ تعالیٰ عنہ
09:12مولا کائناہ سیدنا علی المرتضی شہر خدا کررم
09:16اللہ وجل کریم
09:16جناب سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ
09:19تمام کل صحابہ
09:22اور پھر آئمہ مجتہدین
09:24اہلِ بیعتِ طہار علیہ السلام
09:26اولیاءِ کاملین کی زندگییں سمر پر گزری
09:30کہ ہماری زندگی اطاعتِ رسول میں بسر ہو جائے
09:33حضور کے حکم میں بسر ہو جائے
09:37حضور کے ارشاد میں بسر ہو جائے
09:39اور یہ جسوے ایمان نہیں ہے
09:42یہ کلے ایمان ہے
09:44چونکہ بھائی
09:45ہمیں جو ایمان ملا
09:47تو کہاں سے ملا؟ ذاتِ مصطفیٰ سے ملا
09:50اب ذاتِ مصطفیٰ کی
09:52توقیر ذاتِ مصطفیٰ کی اطاعت
09:55حضور علیہ السلام کی اتباہ
09:58رب کائنات نے
10:08اے لوگوں اگر چاہتے ہو رب تم سے پیار کرے
10:11رب تم میں اپنا محبوب بنا لے
10:13تو پھر کیا کرنا پڑے گا؟
10:17محمد رسول اللہ کی اطاعت و اتباہ کرنا پڑے گا
10:21حضور علیہ السلام کی غلامی اختیار کرنا پڑے گا
10:25یہی تو وجہ ہے کہ رب کائنات نے فرمایا پیارے حبیب
10:29بشری تقاظم میں یوں تشریف لے جائیے
10:32اور وہاں جا کر لباس زیبتن فرمائیے
10:35تاکہ امت کا لباس پہننا آپ کی سنت بن جائے
10:39کھانا تناول فرمائیے
10:41تاکہ دسترخان پہ بیٹھنا
10:43امتیوں کے لیے سنت بن جائے
10:45محبوب کریم
10:47لوگوں کے ساتھ اخلاقیات رکھیے
10:49تاکہ حسن معاشرت امتیوں کے لیے سنت بن جائے
10:53اب آدمی کچھ اور ہماری نظر میں ہے
10:56جب سے سنا ہے یار لباس بشر میں ہے
10:59محبوب کریم کی اطاعت
11:02حضور علیہ السلام کی اتباع
11:04یہ اہل ایمان کا تقاضہ ہے
11:08اور مومن ہونے کی شرط اول ہے
11:12مکرم ناظرین
11:13ہم پڑتے ہیں
11:14لا الہ الا اللہ
11:15محمد الرسول اللہ
11:18یہ کلمہ طیب آگی
11:20دو جہتے ہیں
11:21ایک جہتے اروجی ہے ایک جہتے نزولی ہے
11:24اب ہم نزول کی طرف ہیں نیچے کی طرف ہیں
11:28ہم نے نیچے سے اوپر جانا ہے
11:30تو پہلے جہتے نزولی کو پکڑنا پڑے گا
11:35پہلے محمد الرسول اللہ کا دامن سامنا پڑے گا
11:39حضور علیہ السلام کی محبت کو
11:42حضور کی اطاعت کو اپنے زندگیوں میں ڈھالنا پڑے گا
11:45حضرت سیدنا بایزید بستامی رحمت اللہ تعالی لے
11:49زندگی پر خربوزہ نہیں کھایا
11:53ارض کے حضور کیا یہ
11:55حرام ہے
11:56فرمایا نہیں حلال ہے
11:58حضور پھر کھاتے نہیں
12:00اس کی وجہ کیا ہے تناول نہیں آج تک فرمایا
12:03قربان جگہ یہ اولیاء اللہ کا منصور ہے
12:06یہ اولیاء اللہ کی زندگیاں ہیں
12:08یہ ہیں ہمارے اولیاء اللہ
12:11یہ ہیں صاحبانِ تصوف
12:14فرماتے ہیں مجھے حدیث کی کتابوں میں
12:17اس کو کاٹنے کا طریقہ نہیں ملا
12:20کہ حضور علیہ السلام نے
12:23اس کو سیدھا کلاش بنا کر کھایا
12:25یا اس کو درمیان سے کھاٹا
12:27تو لہٰذا میں اس لیے نہیں کھاتا
12:30کہ مجھے اس کا طریقہ سنت سے نہیں ملا
12:33یہ ہے اطاعتِ رسول
12:37یہ ہے رسول اللہ سے
12:38اپنے زندگیوں کو راغب کرنے کا طریقہ
12:43آج ہم
12:45نیتہ نگر یہ نیت کریں
12:47ہم لباس پہن رہے ہیں حضور کی سنت ہے
12:50ڈاڑی شریف ہے حضور کی سنت ہے
12:53ظلفے ہیں حضور کی سنت ہے
12:55وامر بالمعروف کا حکم ہے
12:57تو حضور کی سنت ہے
13:00برائیوں سے منع کر رہے ہیں
13:01تو حضور کی سنت ہے
13:03قرآن کی تلاوت کر رہے ہیں
13:04تو حضور کی سنت ہے
13:06یہ تمام چیزیں
13:08نماز، روزہ، زکاة، حج، فرض ہیں
13:10لیکن فرض کے ساتھ سنت بھی تو ہیں
13:14حضور علیہ السلام کی یہ سنتیں ہیں
13:17ہمارے اولیاء
13:19ہمارے علماء، فقہان، سلحان
13:21اپنی تمام ترزندگیاں
13:23اس عمر پر گزاری
13:25کہ ہمیں کوئی نکتہ، کوئی عمل
13:27حضور کی سیرتِ طیبہ سے مل جائے
13:30حضور کی سنتِ اکستہ سے مل جائے
13:33تو وہاں سے ہم نور کشید کریں
13:35اور پھر زندگی باروسی پر
13:36اپنے زندگیاں گزار دیں
13:39مقرم ناظرین
13:40آج ہمارے لئے ضروری ہے
13:42ہم حضور کا میلاد بھی منائیں
13:44حضور کی میلاد
13:46جو ہے وہ اجتماع بھی کریں
13:48ان میں شامل بھی ہوں
13:49ان میں بیٹھیں بھی
13:50لیکن سب سے بڑھ کر
13:51حضور علیہ السلام
13:53اس میلاد والے نبی کی سنتوں کو بھی
13:56اختیار کرنے کا ایک ارادہ کریں
13:58اور اللہ رب العزت ہم سب کو
14:00اس پر ہمیشہ کاربند رہنے کی
14:02توفیق عطا فرمائے
14:04وآخر دعوانا
14:05الحمدللہ رب العالمین
14:18محمد سید الکونین وثقالین
14:24محمد سید الکونین وثقالین
Comments