00:00O愛, O愛, O愛, O愛, O愛
00:32O愛, O愛, O愛
01:00O愛, O愛, O愛
01:30O愛, O愛, O愛
02:01O愛, O愛, O愛
02:57O愛, O愛
03:10O愛
03:44O愛
04:12O愛
04:42O愛
04:51O愛
04:57O愛
05:41O愛
06:08O愛
06:36O愛
07:04O愛
07:31O愛
07:47O愛
08:07O愛
08:13O愛
08:27O愛
08:57O愛
09:27O愛
09:28O愛
09:31O愛
09:32O愛
10:01O愛
10:13O愛
10:14O愛
10:15O愛
10:16O愛
10:23O愛
10:24O愛
10:43O愛
10:44O愛
10:47O愛
10:49O愛
10:49O愛
11:13O愛
11:23O愛
11:24O愛
11:26O愛
11:26O愛
11:37O愛
11:38O愛
11:41O愛
11:59O愛
12:00O愛
12:02O愛
12:11O愛
12:12O愛
12:15NAM BACCHO KEY BO RAKHO JO NAM RASULULLAH KO ZYADAH PASAND THE NABY PAPKO KYA PASAND THA
12:22NAM RAKHA JAYE ABDULLAH NAM RAKHA JAYE ABDULRAHMAN NAM RAKHA JAYE AASIN
12:28NAM RAKHA JAYE IBRAHIM NAM RAKHA JAYE HASSAN NAM RAKHA JAYE HUSIN
12:41بتاؤ ذرا حضور کو سب سے پیارا کون تھا
12:45تو سب سے پیارے جب حسن حسین ہے
12:47تو یہ نام کس نے رکھے حضور نے
12:49پتہ چلا حضور چاہتے ہیں
12:51کہ جو میرا سب سے زیادہ معبوب ہونا
12:54اس کا نام حسن اور حسین ہے
12:57نام رکھو آل بیٹ کے ناموں پر
13:00حضور کے بچندیدہ ناموں پر بچوں کے نام رکھو
13:03کئی ایسے نام میرے سامنے آتے ہیں
13:05بچے کا نام کیا ہے جی
13:07اردوان پتہ نہیں چھو اردوان ہو
13:08کہ گھڑے گھڑے نام لوڑ دیں
13:09وہ کوئی ترکی دیں ڈرامیہ آمیج
13:11کوئی کتھو گھڑے آم دیں
13:12وہ بندے دیں پترو
13:13تیرے بچیاں کنا کر دو ہلو
13:15ہکڑے گھڑے نام
13:16بندے دیں بچے بنو
13:17وہ نام رکھو
13:18کہ جو نام قیامت والے دن
13:20جب میرے شر میں پکارے جائے
13:21تمہارا سر بھی فخر سے بلند ہو جائے
13:24کیونکہ میرے نبی پاک نے
13:25والدین پر پہلا حق یہ
13:27کہ وہ اپنے بچوں کا نام صحیح رکھیں
13:30نام کیا جی
13:31گوتا خان
13:32دریاں خان
13:33اور بندے دیں پترو
13:34ایکو نائے
13:35نام رکھو نا
13:36کیا نام ہے محمد علی
13:38نام کیا ہے محمد حسن
13:40نام کیا ہے محمد حسین
13:42نام کیا ہے محمد عمر
13:45آئے آئے آئے
13:46اے نام
13:47ناف کا دل میں چھوڑی وہاں یہ لگ رہا ہے
13:50نام کیا ہے محمد عمر
13:52نام کیا ہے
13:53محمد عثمان
13:55نام کیا ہے
13:56محمد ابو باکر
13:57نام کیا ہے
13:58محمد بن فلان
14:00باک کا نام رکھو
14:01آپ کہیں گے
14:02مفتی صاحب
14:03کوئی کہے گا
14:04مفتی رنگنڈی ماری یہ
14:06دیکھو نا
14:06نبی پاک میں تو کسی کا نام
14:08ابو بکر نہیں رکھا
14:09اوکے
14:10نبی پاک میں تو کسی کا نام عمر نہیں رکھا
14:12بے شک درست ہے
14:13کہ میرے پاس کوئی ایسی روایت نہیں ہے
14:14جس میں میں یہ ثابت کر سکوں
14:16کہ میرے حضور نے
14:17نہ کسی بچے کا نام
14:19ابو بکر رکھا
14:19نہ کسی بچے کا نام عمر رکھا
14:21لیکن جو حضور کا ویر ہے
14:24جو نبی کی جان ہے
14:26جو نبی کا بھائی ہے
14:28جو نبی کا پتا ہے
14:30جسے دنیا علی بن نبی طالب کہتی ہے
14:32اس کے ایک بیٹے کا نام
14:34ابو بکر ہے
14:35ایک بیٹے کا نام عمر ہے
14:41اللہ اکبر
14:42بات آگے بڑھ گئی
14:43میں عدیث تونا رہا تھا
14:45موضوع تھا میرا اخلاق
14:46نام سمجھ آگئے دی
14:47کیا نام بندے کا
14:49نام عبداللہ
14:50لکب حمار
14:51وہاں سے بات آگے بڑی
14:53اب اس بندے کی شخصیت بھی
14:55یاد کے سامنے آگئی
14:56لیکن عجیب مات یہ ہوئی
14:58کہ یہ بندہ
14:59اس قبیلے سے تعلق رکھنے والا تھا
15:02کہ جس میں شراب بڑی
15:03کسرت سے پی جاتی تھی
15:04اسلام لے آیا
15:06اسلام لانے کے باوجود
15:08کانن نبیو
15:09قد چلا دہو فی شرابے
15:11اکثر شراب پی لیتا
15:13اللہ کا نبی
15:14اسے حد مارتے
15:15فوتی ابی ہی یومن
15:17فامر ابی ہی فجلے دا
15:19ایک دن پھر اسے لیا گیا
15:20پھر اس نے شراب پی رکھی تھی
15:22اسے گوڑے مارے گئے
15:24اللہ کے نبی نے اسے حد ماری
15:26فقال رجل من القومے
15:28ایک بندہ بولا کہنے لگا
15:30اللہ ملعن ہو
15:31ما اکثر ما یوتا بھی
15:33اللہ جی
15:34اس پر لانت بھی
15:37یہ اتنی
15:38کسرت سے یہ کام کرتا ہے
15:40روز حد لگتی ہے
15:42روز پھر
15:43ہاتھ آئے شراب پی لیتا ہے
15:45توجہ آئی ہے
15:46فقال نبیو
15:48لا ترانو
15:49اللہ کے نبی نے فرمایا
15:51او لوگو
15:52اوے
15:53عبداللہ پہ لانت نہ کرو
15:55فواللہ
15:56ما علم کو انہو
15:58یو حب اللہ
15:59و رسولہو
16:00اللہ کی قسم
16:02جو محمد جانتا ہے
16:03وہ اتنی سی بات ہے
16:05کہ اس کا عمل
16:07کیسا ہی کیوں نہ ہو
16:09حقیقت یہ ہے
16:11کہ یہ اللہ سے بھی پیار کرتا ہے
16:14اس کے رسول سے بھی پیار کرتا ہے
16:20اب اس کو نیگٹیو نہیں لے کے جانا ہے
16:24کہ پٹھے کام کرنے شروع کرتا ہے
16:26وہ فیرے حدیث پیش کرتا ہے
16:27اور اسی لئے علماء
16:27اس طرح کی روایتیں
16:29سناتے نہیں ہیں
16:30کہ اس کو غلط رضا
16:30لیکن مجھے
16:31ضرورت پڑ گئی ہے
16:33یہ جو مصواق والی کمپنی ہیں
16:35جن کا ایک ہی جناب میں آرہے
16:37لوگوں کو تقوی کا ایک دیا ہوا ہے
16:40ایک ہلیہ دیا ہوا ہے
16:41کہ بھا جو بندہ
16:42داری رکھ لے
16:43پگڑی پہن لے
16:44مصواق کر لے
16:45بھائے وہ صد قدل انہوں
16:47معاف نہیں
16:48ان کے عمل سے یہی پتہ چلتا ہے
16:50یعنی سود کھاؤ
16:51کرپچنیں کرو
16:53کسی پہ جھوٹے الزام لگاؤ
16:55کسی کی بدعقید کی کتانیں دو
16:57یعنی جو مزیع کرو
16:59بس تمہارا ہلیہ جبے کبے والاونا چاہیے
17:02تم تو بھائی پارو
17:03اور اے بندہ
17:04استہداری کوئی نہیں تھے
17:05نہ دواندھی پگڑی بھی کوئی نہیں تھے
17:06دواندھی مجھا بھی کوئی نہیں
17:14اب ذرا دل پہ ہاتھ رکھ کے دو فیصلہ
17:19بولو ذرا
17:22بولو نا ذرا
17:23کوئی لفظ ہیں کسی کے پاس
17:25اس حدیث کو سامنے رکھتے ہوئے
17:27ضعیف ہے
17:28یہ بھی نہیں آتے ہو
17:28بہاری دیئے
17:30راوی ضعیف ہے
17:31یہ بھی نہیں کہہ سکتے ہو
17:32عمر بن خطاب ہے
17:34کوئی ایک راوی نہیں
17:35یہ کئی صحابہ
17:36اس حدیث کے راوی ہیں
17:37تو پھر اب ہم سے کیا میں کہنا
17:38کیا میں کیا سمجھ آئی
17:40اس حدیث کو سمجھ گئے
17:41کہ اپنی طرف سے کسی پہ
17:43ہمیں جنت دوزہ کے فتوے
17:44نہیں بنانے
17:47اپنے طور پہ کسی کو
17:49یہ نہیں کہنا چاہیے
17:49یہ جنتی ہے
17:50یہ دوستی ہے
17:51اپنی طرف سے یہ نہیں
17:52دکھوصلے دینے چاہیے
17:54اور خود اللہ کے نبی نے
17:55حضرت ام المومنین
17:56حضرت عائشہ کے پاس
17:57آپ کو پتہ لگا جی
17:59کہ ایک بچہ خوت ہو گیا
18:00اللہ کے نبی کی بیوی
18:02ام المومنین آپ نے عرض کی
18:03آپ نے فرمایا
18:04ہائے
18:04اس سور میں نصافر جنت
18:06جنتی چیلی گئی آج
18:08حضرت عائشہ
18:09تجھے کیسے پتہ چلے
18:09یہ جنت میں جائے گا
18:13عرض کیا
18:14یا رسول اللہ
18:14نہ اس نے کوئی بناہ کی
18:17اللہ کے نبی
18:18صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
18:19نے یہاں پر واضح حکم دیا
18:22فرمایا
18:22اپنی مرضی سے
18:23نہ کسی کو جنت میں داخل کرو
18:24اور نہ کسی کو
18:26دوزک میں داخل کرو
18:27اور ہم نے یہاں پر
18:28لمے لمے بورڈ لگائے ہوتے ہیں
18:30اپکا جنتی
18:32اور اپنی مرضی سے کہتے ہیں
18:33پت کا دوزکی
18:34سن لو
18:35جن صحابہ کے لیے
18:37اللہ کے رسول نے
18:37نام لے کر جنتی
18:38انہیں کا اعلان کیا
18:39ہم ان کے لیے کہیں گے
18:40لبائے
18:41وہ سارے جنتی ہیں
18:43اور باقی ہم یہ کہیں گے
18:45جو صحابی ہے وہ جنتی ہے
18:47نام لے کر
18:48ہمارے پاس کوئی اشتیار نہیں
18:50کہ ہم کہہ سکیں
18:51کہ فلان جنتی ہے
18:52فلان جنتی ہے
18:54ایموشنلی بلیک میل نہ کرو
18:55کہ بتاؤ پھر
18:56فلان پیر صاحب کے بارے میں
18:57کیا حکم ہے
18:58فلان امام کے بارے میں
18:59کیا حکم ہے
18:59بھائی
19:00ہم نہ جنت میں بھیج سکتے ہیں
19:02نہ
19:02دوزک میں بھیج سکتے ہیں
19:04ہاں
19:04اس نے ذن کے دور پر کہتے ہیں
19:06یہ رکام بڑے چنگے کردس
19:07باقی فیصلے کس کے پاس ہیں
19:09بولو کس کے پاس ہیں
19:10اللہ کے پاس ہیں
19:12اب رسول اللہ کی تعلیمات کیا ہیں
19:14اب نبی یہ نبی
19:16میرے اور آپ کے سامنے
19:17اگر اس قسم کا کوئی بندہ آ جائے
19:18جو روز شراب پی گیا ہے
19:20روز اس کو ہاتھ مارے ہیں
19:22تو ہم اس کے لیے کیا حرکت کریں گے
19:24اخلاق محمد کو دیکھو
19:27اللہ کے رسول اس کے
19:28عمل سے نفرت کر رہے ہیں
19:29اس پر ہاتھ مار رہے ہیں
19:30اسے ناپسندیدہ قرار دے رہے ہیں
19:32لیکن چونکہ
19:33طبیعت کے اندر وہ بچپن سے
19:35جس قبیلے سے تعلق ہے
19:36وہاں پانی کی جگہ شراب پی جاتی ہے
19:38اس شخص نے اپنے
19:40کوشش کے باوجود
19:41اس سے جان نہ چھڑا سکا
19:42تو اس کے سانسات اللہ کے رسول
19:44ہاتھ مار کے شریعت کو
19:46اپرینڈ کر رہے ہیں
19:47اور لا تلعن ہو
19:49یہ کہہ کر
19:50اور اس کے
19:51فَإِنُوْ يُحِبُ اللَّا وَرَسُولَا
19:52یہ کہہ کر اللہ کے نبی
19:54اپنی امت کے لیے
19:55اخلاق کا راستہ بتا رہے ہیں
19:56کہ اخلاق عظیمہ کیا ہیں
19:58کہ اپنی مرضی سے بندہ
19:59کسی پر فتوے
20:00نہ لگائے
20:01جس کے بارے میں