Skip to playerSkip to main content
#Beti Ka Ghar Konsa ep 41 Pakistani drama

Category

🎈
Fun
Transcript
00:04موسیقا
00:05موسیقا
00:07موسیقا
00:08موسیقا
00:10موسیقا
00:15موسیقا
00:16موسیقا
00:17موسیقا
00:17موسیقا
00:18آج سریعہ کے پاس ضرور جاؤں گے
00:19رات مظفر
00:21کو خواب میں دیکھا
00:23بڑا پریشان اور دکھی سا لگ رہا تھا
00:26موسیقا
00:28موسیقا
00:28موسیقا
00:29موسیقا
00:30موسیقا
00:30موسیقا
00:30موسیقا
00:33موسیقا
00:34موسیقا
00:41موسیقا
00:44موسیقا
00:48موسیقا
00:49شام کوئی آ جائیے گا
00:51ٹھیک ہے
00:54ندیم کی کوئی کول وغر آئی
00:56آیا تھا فون
00:58کچھ تصویریں بھیجی ہیں لڑکیوں کی
01:01شکر خدا کر
01:02چیسے کہ گا کبھو تو اترا اس کے سر سے
01:07وہ اب بھی
01:09انوشے کو قبول کرنے کے لیے
01:10تیار نہیں ہے
01:11یہ بات تمہیں جانتا تھا باپا
01:13کہ وہ انوشے کو کبھی بھی ایک سپنے کرے گی
01:16وہ تم سب سے بھی بہت ناراض ہے
01:19وہ سمجھتی ہے کہ میں نے
01:20تم کو بیک آیا ہے
01:24اور تم سب کو منگنی میں دیکھ کر
01:26بہت ناراض ہوئی ہے
01:28باپا یہ تو ہونا ہی تھا
01:31لیکن آپ کو نہیں لگتا کہ
01:33آپ کو سب کو بتانے کا
01:34کوئی اور طریقہ اختیار کرنا چاہئے تھا
01:37نہیں بیٹا وہی موقع تھا
01:39سب کو بتانے کا
01:43میں دفتر کے بعد آنی کے گھر گیاں ہوا
01:46اصل میں انوشے بہت پریشان ہے
01:48دو دفعہ مجھے فون کٹ چکی ہے
01:50اس کو سمجھاؤں گا جا کے
01:54ماما نے کسی اور سے بات کی
01:57نہیں
02:00یہاں رہا کمرے سے باہر ہی نہیں آئی
02:01میں نے دونوں سے پوچھا تھا
02:02علی سے بھی اور حسامہ سے
02:05بتائی نہیں ہوگا
02:11چھا کر سکتا ہے
02:27سلام شریعہ کیسی ہوئے
02:29اللہ کا شکر ہے بھائی صاحب
02:30بالکل ٹھیک ٹھیک
02:31سارا دن گھر کے کاموں میں
02:33تائم ہی نہیں ملتا ہے
02:35شام میں نمرہ آتی ہے
02:36پر ہمتی زواد دے جاتی ہے
02:38کہیں آنا جانا ہی نہیں ہوتا
02:42تمہاری مصوفیات کو تو پتا ہے ہمیں
02:45محضرت ہم نہیں آسکے
02:46ارے نہیں نہیں بھائی صاحب
02:48کیسی باتیں کرتے ہیں ہم
02:50مدیم کیسے ہے بھاوی
02:51ماشاءاللہ بالکل ٹھیک ہے
02:53شادی کرنا چاہ رہے ہیں
02:58فضا کیسی ہے
03:01فضا پہ تو
03:02یہ کور مسیبت کا پہاڑ ٹوٹ پڑا ہے
03:06کیا ہوا
03:07ابھی اس کی ساس نے اس کو بانچ کہہ دیئے
03:09ابھی شادی کو وقت ہی کتنا گزرا ہے
03:12ہری پانگل ہیں کیا
03:13پتہ نہیں کیا اس عورت کو
03:15مجھے ذرا سا بھی اندازہ نہیں تھا
03:17کہ یہ ایسی ہوگی
03:20پھر فضا نے کیا تھا
03:21کچھ نہیں
03:22ڈاکٹر کو دکھائیں
03:23اب دیکھیں ریپورٹس آئیں گے
03:24تو بتا چلے گا
03:29شاہل عورت ہے
03:31چھوڑے نا بھائی سا
03:32آپ چائے بھینگے بھائی سا
03:42آنی اس
03:44بدبخت عورت نے تو
03:47میری انوشے کو
03:49ناجائز اولاد کہہ دیا ہے
03:51شرنی آئی اس کو
03:52تو غلطی تو آپ کی ہے نا نوان بے
03:55آپ کو پہلے ہی دن
03:56سب کچھ بتا دینا چاہیے تھا
03:59صرف آپ کی ایک غلطی کی وجہ سے نا
04:01یہ سب کچھ ہو رہا ہے
04:03یعنی میں اس کو
04:04سب کچھ بتا چکا ہوں
04:05صاف صاف بتایا ہے
04:06اور یہ بھی بتایا ہے
04:08کہ اتنا لیٹ کیوں بتایا ہے
04:09ساری وجوہات بتائیے
04:11لیکن نہیں
04:12وہ ماننے کیلئے تیار ہی نہیں ہیں
04:15اور تو اور وہ تو
04:16اپنے سگے بیٹوں سے نراز ہے
04:18کہ وہ لوگ مجھ سے ملے ہوئے
04:19وہ کبھی مانے گی بھی نہیں بابا
04:22اسے ماننا ہوگا بیٹا
04:23تم میری بیٹی ہو
04:25اسے ماننا پڑے گا
04:29ایک نہ ایک دن وہ تمہیں
04:30ضرور قبول کرے گی
04:33اور اس کے نام آننے سے
04:34یہ کوئی اصلیت بدل تو نہیں جائے گی
04:37تم میری بیٹی ہو
04:38بیٹی رہو گی
04:39ہاں لیکن آپ کے گھر میں
04:41روز کا جھگڑا ہوگا
04:42کیوں یہ چاہتے
04:44کوئی بات نہیں
04:46دیکھنا وہ بہت جلد مان جائے گی
04:48اور ہم بھی باز نہیں آنے والے
04:52مان میں پھر تو آپ کے لیے
04:53ہر دوز ایک نئی ٹینشن ہوگی
04:55وہ کسی نہ کسی بہانے سے
04:57آپ سے اور بچوں سے لڑائی کریں گی
04:58اور ہم لوگ یہ نہیں چاہتے
05:01آنی میں جانتا ہوں
05:03اور یہ میں سب کو بتائی چکا
05:04آپ کوئی چیز چھپی بھی نہیں ہے
05:07آنوشے بیٹے
05:08بیٹا تم بالکل پریشان نہ ہو
05:11تم میری بیٹی ہو بیٹا
05:13میں ہوں تمہارا باپ
05:15فکر کرنے کی ضرورت نہیں ہے
05:17میں سب ٹھیک کرلوں گا
05:20جی
05:41کچھ ٹھیک نہیں ہوگا تیسین
05:43کچھ بھی ٹھیک نہیں ہو سکتا
05:45وہ میر نومان کی ناجائز اولاد ہے
05:48جسے وہ
05:48جسے وہ مجھ سے قبول کروانا چاہتا ہے
05:51چہارہ بیگم میر نومان جھوٹ نہیں بولتے
05:55اس کی تو میں بھی گواں
05:56اور آپ بھی جانتی ہیں
05:58وہ جھوٹ بولی نہیں سکتے
06:00جھوٹ بول سکتا ہے
06:01جب کسی سے کچھ منمانہ ہو
06:03تو جھوٹ بول سکتا ہے
06:10یہ عورت آنی
06:12اس کے ساتھ میر نومان کا چکر چل رہا ہے
06:17میں نے خود دیکھا ان دونوں کو میر نومان کے ساتھ
06:21ان کی بیٹی اور سالی ہیں
06:25تو ساتھ تو ہوں گی نا
06:27تم کیوں اتنا فیور کر رہی ہے ان کا
06:29نہیں نہیں جہاں رہا بیگم
06:30میں فیور نہیں کر رہی
06:33جب آپ مجھ سے اپنی ذاتی باتیں کر رہی ہیں
06:35تو آپ کو سمجھانا میرا فرض ہے
06:37یہ ایک حقیقت ہے آپ اسے قبول کر لیں
06:40کیا آپ کی اولاد بھی قبول کر چکی ہے
06:44اسے جواب دینا ہوگا
06:46جب میں نے اسے قبول نہیں کیا
06:48تو میرے بیٹے کیسے قبول کر سکتے ہیں
06:51یقیناً میر نومان نے انہیں بیوکوف بنایا ہوگا
06:55انہیں کیا خبر
06:56کہ کیا سچ ہے اور کیا چھوٹ
07:04موسیقی
07:08موسیقی
07:21اسلام علیکم
07:23موسیقی
07:25موسیقی
07:27یہاں؟
07:28میں تو یہاں تو کریباً ہر روز ہی آئیزہ تھا
07:32آئیزہ کی یاد بات آتی
07:37خود صلی اللہ علیہ وسلم کیا ہے مومن
07:41بس
07:43آئیزہ اتنی زندگی لکھوا کر آئیتی بیٹا
07:46کاش آئیزہ یہ سب نہ کر دی
07:53پانٹی اگر آپ اجازت دیں تو میں کچھ تیرے ہاں رکھ سکتا
07:59مجھے
08:25مجھے تو بہت افسوس ہو رہا ہے جہاں رہا
08:29تمہارے شوہر نے پچیس سال سے اپنی بیٹی چھپا کے رکھی
08:33اس سے پیسے بھیجتا رہا اور تمہیں بتایا ہے نہیں
08:41لیکن مجھے ایک بات سمجھ میں نہیں آ رہی
08:44اتنا سب کچھ ہو جانے کے بعد
08:48تم کیوں اپنی وفائیں روٹا رہی ہو اس پہ
08:52کیا کروں
08:56سمجھ نہیں آ رہا مجھے
09:01پہلے بہو کا غم کیا کم تھا
09:04کہ ایک اور دکھ مل گیا
09:08بہو کا دکھ
09:11ہوئی بانچ والی بات
09:15ہاں
09:18مجھے چیز میں ایک بہت میں
09:20لیکن چلو
09:22ہم تو ٹیسٹ کروائے تھے
09:25لیکن یہ بیٹی والا معاملہ سادھا بڑا ہے
09:29مجھے لگتا ہے کہ وہ آنی کی بیٹی ہے
09:36آنی کے ساتھ میر نومان کے تعلقات ہیں
09:38میں نہیں ایسا کیوں کہہ رہی ہو
09:40ہو سکتا ہے آنی ٹھیک کہہ رہی ہو
09:45مجھے یہ بتاؤ
09:47میر نومان کی کوئی تصویر ہے اس کی بیوی کے ساتھ
10:19مجھے بھی اس بات کی کوئی جندی نہیں ہے
10:32کیا آپ مجھے قبول کریں گے اگر میں بانچنے کیوں
10:38فیضہ یہ کس قسم کی باتیں کر رہی ہو
10:40میں تمہیں قبول کر چکا ہوں
10:43تم میری بیوی ہو تم میرے ساتھ ہوں
10:48آپ دوسری شادی کریں گے
10:51ہرگز نہیں
10:53فیضہ میں دوسری شادی کبھی نہیں کروں گا
10:56وہ تو گھر واقع رہیں گی
10:59فیضہ میں جانتا ہوں کہ ماما کا تم سے پروگلمز
11:02انہیں منانا تھوڑا مشکل ہے
11:05اس کا مذہب آپ کر لیں گے
11:06فیضہ میں نے ایسا کب کہا
11:09فیضہ پلیز
11:10میں دوسری شادی کے حق میں بلکل نہیں ہوں
11:14اور میں نہیں کروں گا
11:16اور ہم اس پر کی بات کیوں کر رہے
11:17پلیز کہنا کہو نا
11:23سٹھیک
11:38سرائیہ کہاں چلے گئی تھی
11:40دو دفائیں اپ دیکھے میں واپس چلے گئے
11:42ایسا سے ملنے گئی تھی
11:44خیریت ہے کیوں آئی تھی
11:46خیریتی تو نہیں ہے
11:47بہت بڑی خبر لے کر آئی ہو
11:51میر نومان کی بیٹی بھی ہے
11:54کیا
11:56کیا کہہ رہی ہے تو
11:57ان کے تو تین بیٹی
11:59جس پر ان کی بیوی بہت
12:01اتراتی ہے
12:02جن نہیں بھیئی ان کی بیٹی بھی ہے
12:04اور انہوں نے تینوں بیٹوں سے اسے ملوائیا بھی
12:07اور اس کی منگنی بھی لگتی
12:09اور تو اور جہان رہ کو کارڈ بھی بھیئی دیا
12:12کہنے لگے پتہ نہیں کہاں سے آیا
12:14جب جہان رہ وہاں پہنچی
12:15تو میر نومان نے اعلان کر دیا کہ ہی میری بیٹی ہے
12:19جہان رہ کے تو بہت بری عادت ہوگی
12:21یسی ویسی تو نور روئی ہے
12:23اور زندگی میں پہلی بار روئی ہوں گی وہ
12:25اور کمرہ بند کر کے روئی ہے
12:27پھر مجھے سب کچھ بتا دیا
12:29کرنے تھی کبھی کبھی دل کی باتیں مجھ سے
12:31پھر کیا ہوا
12:32میر نومان سے تو ان کا بڑا چکڑا ہوا ہوگا
12:35اور نہیں تو کیا
12:36میر نومان نے بھی ساری بات بتا دی
12:38کہ جب یہ پیدا ہوئی تو اس کی ماں کا انتقال ہو گیا
12:41اور میں نے اسے اپنی سالی کو دے دیا
12:43وہ چلی گئی کینیڈا
12:46اب جب کینیڈا سے واپس آئی ہے
12:48تو میں نے ان کی مگنی رکھ دیا
12:49اور اس کا تعریف بھی کروا دیا گی میری بیٹی
12:57اچھا
12:57تو میں فیسہ کے بارے میں پوچھا ہوں سے
13:00فیسہ کے بارے میں
13:01میں نے جانبوچ یہ بات نہیں کی
13:03میں نے سوچا جہاں رہ بہت غصے میں
13:05کچھ کا کچھ نہ گہ دیں
13:28سونے کی کوشش کرو گئے تو ہی نین آئے گی
13:31کیسے کوشش کرو
13:34آنکھیں بند کرتا ہوں تو
13:38سوریہ آنٹی کی رونے کی آوازیں
13:42میرے کانم میں کونچتی ہیں
13:47کی بیٹی کی موت کا غم تو
13:51ان کے دل کو چیر دیتا ہوں
13:57ماضی میں رہنے سے کیا ہوگا
14:01یہ سوچو کہ
14:03سوریہ آنٹی کے آنسوں کا ازالہ کیسے کر سکتے ہو
14:05تو
14:07جس کی زندگی میں
14:08اس کی سب سے قیمتی چیز کھو گئی ہو
14:12اس کا آزالہ بھلا میں کیا کر سکتوں گا
14:18کہ بیٹے ہوئے انسوں
14:22تیزہ آپ کی طرح میرے دل کو
14:25میرے دل کو تباہ کر رہے ہیں
14:30تمہیں کوئی فرق نہیں پڑتا
14:34تمہیں کچھ محسوس نہیں ہوتا
14:37فرق پڑتا ہے
14:39بلکہ پریشان ہوں میں
14:43مام فیضہ بھاوی کے ساتھ ایک اور ظلم کرنے جا رہی ہے
14:48رضا بھائی کی دوسری شادی کروانے جا رہی ہیں وہ
14:53تمہیں کیا لگتا ہے
14:55فیضہ بھاوی کے ساتھ یہ سب ظلم ہوتا ہوا دیکھ کر
14:59حیضہ کی دوکھ کش ہوگی
15:04مام ایسا کیوں کر رہی ہیں
15:07یہ ظلم ہے زیادتی ہے
15:09میں مام کو ایسا کچھ نہیں کرنے دوں گا
15:11تماشا کھڑا کر روکا اس بات پر
15:13کیا آنگامہ کروگے تم
15:15تم نے تو ابھی تک فیضہ بھاوی کو جا کر
15:20کوئی تسلیت تک نہیں دی
15:24رضا بھائی سے کوئی سوال تک نہیں کیا
15:27تم ٹھیک کہہ رہا
15:30بات پر غم میں میں
15:34باقی سب کو ہی بھول گیا
15:37لیکن کل صبح ہی میں رضا سے بھی بات کروں گا
15:40اور فیضہ بھاوی سے بھی
15:43فیضہ بھاوی کے ساتھ یہ ظیادتی نہیں ہونی چاہیے
15:46ہمیں مل کر
15:48مل کر اس ظیادتی کو انہیں سے روپ نہ ہوں گا
15:50چیک ہے
15:51دیکھتے ہو
16:01یہ تمہاری ماما کی آخری پیچر ہے
16:04نوان بھائی کے ساتھ
16:06پیٹی پیاری لبھی ہے
16:07مشہد ہو
16:10بہت پیاری
16:11بہت اچھی تھی میری بہن
16:12اسی لیے شاید
16:14جلدی چلی گئی اس دنیا سے
16:19بہت اس کے ساتھ دیکھا ہوں Lord
16:20غرم کی خور پیچرز لیے ھام آمہ کی کے
16:21ہوں گے لیکن کبھی نوان بھائی نے مجھے دکھائی نہیں
16:25میں پوچھ ہوں گے بابا سے
16:28ممشور ہوں گے ان کے پاس
16:31یہ دیکھو
16:33یہ پہ یہاں پہ یہتی پری لگ رہی ہے
16:36تم کیے بتاو تمہاری جوب کیسے جا رہی ہے
16:39سہی جا جا رہی یعنی
16:40اس آج کا تھوڑا کام زیادہ ہے بزی رہتے ہیں
16:44پیشوٹس جب سٹیجبیلیٹی پہ آ جاتے ہیں
16:46پہ ایک جنرل ورک کے بزرٹ کرنے ہوگا ہے
16:48اس میں ٹائم لگ جاتا ہے کافی
16:51باقی تو سب ٹھیک ہے
16:53یہ دیکھو
16:54نایے
16:57موسیقی
17:09نایے
17:10موسیقی
17:11موسیقی
17:13موسیقی
17:14کانتی نے مجھے صحیح سے بات نہیں کی
17:16کلے ہی نہیں لگایا
17:18انہاکہ میں تو ایکسپیکت کر رہی تھی
17:20کہ شاید مجھے اچھے سو بات کر رہیں گی
17:25موسیقی
17:26تمہاری یہ حصور بھی میں بھنی کر دوں گا
17:31موسیقی
17:31تب بستی نہیں کر سکتے آپ کی طرف پتا ہے نا
17:34تو پھر کوئی ترکیب نکال لوں گا
17:37موسیقی
17:37انہاں سب سے ناراض ہے نا صرف
17:40دیکھو
17:41میں ایسا کروں گا کہ
17:42میں ماں ماما کو ساپ لے جاتا ہوں
17:45جب وہ ساپ ہوں گی تو شاید کچھ بھول نہیں پائیں گی
17:49موسیقی
17:49موسیقی
17:50موسیقی
17:50تو دیکھو
17:51ایسے بابا کیسے
17:54ٹھیک ہے
17:55بس وہ بھی نراز ہی ہے
17:57سب سے
18:00سب
18:03انشاءاللہ سب ٹھیک ہوئی جائے گا
18:06ان دونوں کو دیکھ کے
18:08مجھے وہاں بہت رونا آئے
18:09میں پرداشی نہیں کر سکی
18:13بچہ نہیں یہ لوگ
18:14کمہ ہمارا پیچھا چونے کے
18:17نمرا کی طرف سے
18:19مطمئن ہوتی ہوں تو فضا کی پریشانی
18:21کھا جاتی ہے
18:23تم فضا کیلئے پریشان کیوں ہوتی ہے
18:26اللہ ٹھیک کر دے گا
18:28یہ بتاؤ کہ
18:30علی اور اسامہ
18:31وہ کبرستان آئے تھے
18:37ہاں
18:39جہارہ کے بیٹے تو بہت اچھی ہیں
18:41مگر خود جہارہ
18:43خبندی اور صدی
18:46نفرت ہے مجھے اس سے
18:47اس کی طبیعت سے سب واقعی فیس رہیا
18:51اور اس کے بچے تو اب اسے غاز بھی نہیں ڈالتے ہیں
18:53سب بے ظاہر ہیں اسے
18:58مجھے تو ڈر ہے کہ جہارہ کیا اکیلی نہ رہ جائے
19:02انشاءاللہ
19:04میری بددعا ہے اسے
19:05وہ اکیلی ہی رہے گی
19:08تم بددعا مد دیں
19:09اللہ پہ چھوڑ جاؤں
19:12وہ بہت بڑا بدلہ لینے والا ہے
19:14میں کیوں اپنی زبان خراب کرنے
19:16یہ بھی ٹھیک کہہ رہی ہے
19:19خدا سے توفیق دے
19:22اچھا یہ بتاؤ کہ
19:23نمرا کیسی یہ کہاں ہے
19:25آج جلدی چلی گئی کیا ہے
19:26ہان جس کو ڈاکٹر کے پاس جانا ہے
19:29اس کو کچھ ٹیسٹ مورا بھی کرنا دے
19:33چاہلو
19:37میں ایسی لڑکی سے پیار کرتا رہا
19:39جس نے چند لاکھ کی خاطر
19:41میری محبت کو گالی بنا دیا
19:43یہ کیا کہہ رہے ہو فراز
19:45دھوکے باز لڑکی ہو تم
19:47آئندہ مجھے اپنی شکل مت دکھانا
19:51تیزین یہ سب کچھ کر نہیں سکتی
19:53کہیں ایسا تو نہیں ہے کہ
19:54سلیم نے کوئی گڑھ بڑھ کی ہو
19:57کیا بھلا تمہیں میری زندگی تباہ کر کے
19:59کچھ بھی نہیں بچا میرے پاس
20:01نہ میرے عزت نہ میرا کردار نہ میری شادی نہ میری محبت
20:06میں جانتی اس پینڈی کی پیچھے گون ہے
20:09کون
20:10تم
20:38درویاں لے رہی ہو
20:39جی آپ نے جتنی دین تھی وہ تو ختم ہو گئی
20:42ٹھیک ہے جو درویاں میں نے لکھ کر دی ہیں
20:44اسے پابندی سے آپ نے لینا ہے
20:46اوکے
20:48دکٹر صاحب ویسے میں بہت بہتر فیل کر رہی ہوں
20:52اب تو اتنا بے ہوش بھی نہیں ہو رہے
20:54جو
20:55میں جاؤں
20:59ہی
21:00ہاں
21:02اوکے جا سکتی ہو
21:03لاثرس
21:05نافس
21:21فیزا
21:21جی آنٹی
21:23تم ڈاکٹر کے پاس نہیں گئی
21:25جانا تھا نا تمہیں
21:27آنٹی بس
21:28رزا بینک تک گئے ہیں کسی کام سے
21:30جیسے آئیں گے ہم جا رہے ہیں
21:32ٹھیک ہے
21:33ریپورٹس لاکر مجھے دکھاؤ
21:34جی آنٹی
21:38زیادہ دیر انتظار نہیں کروں گی میں
21:39سمجھے تو
21:42جی آنٹی
21:48موسیقی
21:49موسیقی
22:02موسیقی
22:07کم این
22:10کیا حال ہے ناصر
22:13آہ
22:13کچھ نہیں آتھوڑا سا ڈسٹر ہوگو
22:15کیوں کیا ہوا
22:18ابھی جو لڑکی میرے کیبن سے باہر گئی ہے نا
22:21نمرا
22:21ہاں جانتا ہوں میرے بھابی کی بہن ہے
22:25what
22:28نمرا تمہاری بھابی کی بہن ہے
22:31do you have any idea کہ وہ کس بیماری سے لڑ رہی ہے
22:36اسے brain tumor ہے
22:40oh my god
22:46تم نے اسے بتا دیا اس بارے میں
22:49نہیں
22:51لیکن مجھے لگتا ہے کہ اسے اندازہ ہے
22:54کہ وہ کسی سیریز بیماری سے لڑ رہی ہے
22:58آرل
22:59اسے کچھ بھی بتانے سے منع کیا
23:00اپنی خاص صور پر ماں کو
23:01کہتی ہے کہ میری کوئی دو بہنوں کا دکھ ہے
23:04جس کے بعد میرا دکھ میری ماں جہل نہیں پائے گی
23:07چھے یہ اس دن تمہیں کہا ہے
23:11ہاں
23:11میں جانتا ہوں کہ اس کی دو بہنوں کا کوئی دکھ ہے
23:13جس کی وجہ سے وہ اپنی ماں کو نہیں بتانا چاہتی
23:15لیکن میں اس بات کی وجہ سے ڈسٹرپ نہیں ہوں
23:18yeah look at our age
23:21کیا اس عمر میں کوئی اس بیماری کو جھیل سکتا ہے
23:24no
23:31یہ کیا سٹیج کیا ہے
23:36وہ بیماری جان لے بہت تو نہیں ہے
23:40سچ پوچھو تو
23:42ہاں
23:52مرم
23:54تم کیا ہی لائچ کروگے
23:59دیکھو یار
24:01میں صرف اس کو بھی بیڈکیشن پہ رکھ سکتا ہوں
24:04now اور سب تو ہر
24:05کہ وہ اپنے آپ کو کس طرح سے ڈیل کرتی ہے
24:07میں اس کی زندگی پڑھا تو نہیں سکتا
24:09لیکن جتنی زندگی ہے
24:12اتنی سامال سکتا ہوں
24:15پر یار تم نے کہا نا
24:17تمہاری بھاوی کی بہن ہے تو یار پلیز
24:20آہاں
24:21میں کسی کو نہیں بتاؤں گا
24:28سیڈ یار
24:32full of life لڑکی ہے
24:34چھل بلی سی
24:35آہ یار
24:38اسی بات کا تو وہ دکھا ہے مجھے
24:41یعنی
24:42میں نے زندگی میں
24:44ہزاروں پیشنٹس کو ڈیل کیا ہے
24:46لیکن وہ سب
24:47اپنی زندگی کی امید ختم کر چکے ہوگا
24:52اس کی آنکھوں میں
24:53زندگی کی امید ہے
24:55میں کیسے اسے بتاؤں
24:58کہ اس کی زندگی کتنی مشکل میں
25:00اور یہ بات تو میں نے
25:02ابھی تک انوشے سے بھی شیئر نہیں کیا
25:05تم کسی کو بھی مت بتانا
25:14باق صاحبہ پلیز بتائیے
25:16کیا رپورٹس ہیں
25:24سب خیریت تو ہے نا
25:25رپورٹس تو بالکل ٹھیک ہے آپ دونوں کی
25:30آپ بے فکر رہے ہیں
25:32اس کا مطلب ہے کہ
25:33اللہ کی طرف سے دے رہے ہیں
25:35پریشانی کی کوئی بات نہیں ہے
25:49بس ہمیں فکر تھی کہ رپورٹس نورمال ہیں
25:52باقی ہم ہنڈل کر لیں گے
25:53میں تو واقع میں بہت بریشان تھی
25:56پڑھ اللہ کا شکر ہے
25:58کوئی ذات نہیں
25:58یہ لیے
25:59جی thank you
26:01اجازم ہے
26:04اللہ حافظ
26:05اللہ حافظ
26:17اچھی لگ رہی ہیں آپ
26:18مطلب
26:19مطلب
26:20لوگنگ پیزنکلی نائس
26:24اور ایک گارنٹی دے سouxe mov
26:27اور صفح حافظ
26:28تھوڑا سوٹ���ے ساتھ
26:48گزارdioчی
26:58کیا ہوا ہے؟
26:59کتنے بے چین کیوں ہو تو؟
27:01پتہ نہیں ہماری زندگیوں میں چین نہیں سکون نہیں
27:04کتنے عذاب باقی ہیں یار
27:11صرف کتنے امتحان لینے ہیں دنے
27:14کون اذیت دے رہا تو؟
27:17کچھ کل کر بتاؤ مجھے ہوا کیا ہے؟
27:20کبھی ماں ملچل مچا دیتی ہیں کبھی کوئی اور
27:25تم ایک بات سوچو
27:28تمہاری انار سے شادی کی بات ہونا پہلی قیامت
27:32فیضہ بھاوی کو طلاق کی بات کرنا دوسری قیامت
27:35رضا بھائی کی دوسری شادی کی بات ہونا تیسری قیامت
27:42اور سب سے بڑی قیامت
27:45فائزہ کا مر جانا؟
27:48کب تک ملیں گے یاری عذاب؟
27:50ہماری لائف میں ایک کیوں ایسے ہو؟
27:55کیا ہو گیا بھائی؟
27:58تمہاری باری آیا گئی ہے کیا؟
28:03مام نے کوئی رشتہ ڈھونگ دیا تمہارے لئے؟
28:06کچھ نہیں یار
28:08فیضہ بھاوی کا ہے؟
28:11آج تے پر بتا رہی تھی کہ انہیں
28:12ڈاکٹر کے پاس جانا ہے شاید وہیں گئی ہوں کیوں؟
28:16کچھ نہیں یار
28:18میں نے بات کرنی ہے ان سے میں
28:20تمہارے پاس بات میں آتا ہوں
28:31لگتا ہے محمد اس کی زندگی برباد کرنے کے قلعے ہیں
28:41اللہ تیرا شکر ہے
28:42اب تمہاری ساس کو بھی چہن آ جائے گا
28:46آ رہی ہونا تو
28:48اچھا تم آجو پھر میں تمہیں خوش خبری سنا لکھوں
28:50چل اٹھیں
28:52خدافز
28:54کہاں جا رہی ہو تو؟
28:57آج تو تمہارے سیلون کی چھٹی ہے نا؟
29:00ہاں لیکن دوائیں لینے تھی اور ساتھ میں سیلٹ کا سامان بھی لینا تھی
29:03آ جاؤں گی ابھی
29:07آچھا
29:08بیسے فیضہ سے بات ہو رہی تھی نا؟
29:10کیا مزے کی بات ہوئی مجھے بھی ہوتا ہے
29:12فیضہ آ جائے نا؟
29:14پھر تمہیں سناتیوں خوش خبری
29:15فیضہ کی ساس اس سے بانچ کہہ رہی تھی نا؟
29:19ڈاکٹر نے کہا ایسا کچھ نہیں ہے
29:21دیر ہو جاتی ہے
29:22انشاءاللہ سب ٹھیک ہے
29:24تاکہ شکر
29:27بہت اچھی خبر ہے
29:28آ رہی ہے پھر فیضہ؟
29:30آہ
29:31اچھا باس کوش لیتی آنا اس کے لیے کڑائی بنا دوں گی
29:34اسے بہت پسند ہے نا؟
29:36ٹھیک ہے میں آؤں گی
29:49ماما کی قوت
29:53اسلام علیکم ماما
29:56جی جی ریپورٹس میرے پاس ہی ہیں
29:58بس
29:58فیضہ کو اس کے امی کے خل چھوڑنے جا رہا ہوں
30:04ماما ریپورٹس ٹھیک ہے
30:07بس
30:08اللہ نے جب اولاد دینی ہوگی دے دے گا
30:10اس میں تھی پریشانی کی کیا بات
30:14چی جی میں شام تک آ جاؤں
30:17اوکے ماما
30:18مطاف دے
30:25کیا کیا رہے ہیں
30:26کچھ نہیں
30:28ابھی تک ان کو شک ہے
30:30ریپورٹس دیکھیں گی
30:32دکھا دے گی
30:36کیا نہیں کہہ رہی تھی
30:37کہ امی کے خر کے چھوڑا جا رہا ہے
30:39نہیں
30:42میں سے ہی کہا کہ ریپورٹس دیکھیں گی
30:43تو میں نے کہا ریپورٹس دکھا دیں گی
31:01مجھے تو یقین ہی نہیں آرہا
31:05تینی بڑی بات ہو گئی
31:09یہ تو سراسر دھوکہ ہے تمہارے ساتھ
31:12فراڈ کیا ہے
31:15تمہیں
31:16تمہیں بالکل نہیں پتا چلا
31:18ٹھیک کہہ رہی ہے تو
31:20اس کے تو آفس میں بھی کسی کو کچھ نہیں بتا
31:26میڈل کلاس منٹیلیٹی اور ساتھنی کی
31:30وہ تو کھل کر بات تک نہیں کرتا
31:35میں
31:39دل کی بات تم سے کرنے آئی
31:43مجھے تم مشورہ دو کیا کروں میں
31:46آئی رنو جہاں رہا کہ میں تمہیں کیا مشورہ دوں
31:51ہاں یہ ضرور کہوں گی
31:52کہ اپنی اولاد کو اپنے قریب رکھوں
31:55اور خبردار
31:56اس کی اس بیٹی کو ایکسپ نہیں کرنا
32:00اپنی بیٹوں سے بات کرو
32:03ان کے سامنے رو
32:04انہیں بتاؤ ساری بات
32:08عورت کے پاس سب سے بڑا ہتیار نا
32:11اس کے آسو ہوتے ہیں
32:15کوشش کروں گی میں
32:17کوشش نہیں کرنا ہے
32:21بلکہ تم اپنی سارے بچوں کو بولو
32:23کہ باپ کا بائیکارٹ کریں
32:25بات کرنے کی ضرورت نہیں
32:31مجھے تو تم پہ احرانگی ہو رہی ہے
32:34اتنی ساری باتیں
32:35تم خود ہی چیل گئی
32:39کسی کو بتایا ہی نہیں
32:41ہمیں تو بلکل اندازہ نہیں ہو
32:44اٹھ لیس مجھ سے تو شیئر کرتی نا
32:47خلا میں کسی کو کیا بتاتی
32:49کہ میں کس اثریت سے گزر رہی
32:53اپنا دل ہلکا کرنے
32:55تمہارے پاس آگئے ہیں
32:56تم پلیز
32:56کسی سے اس بات کا ذکر مت کرنا
32:59نہیں نہیں
33:00میں کبھی نہیں کروں گی
33:01کو بتا ہے
33:03کہ میں کسی سے ہوتا بھی
33:05مجھے افسattend
33:06مجھے افراد
33:06شکریہetr نواز
33:07میں نے تمہاری فرین hiss
33:12مجھے شاقوzelf اقاہ کروں
33:14شاقوzelf
33:16کتنی اپنائیت ہے اس
33:19میں ہمارا ہوں کیوں
33:22شکریہ
33:22شکریہ
33:24بیٹا تم روک نہیں ہو
33:26خدا تو سب کا ہے نا
33:29جہاں رکھو تو اللہ پوچھے گا
33:31اگر میں رو نہیں رہی ہوئی خوشی کیا سکتا
33:34ایسا بہت تیجھن تھی
33:35بہت فکٹی
33:37ایسا لگ رہا تھا جیسے زندگی
33:39روک گئی ہو
33:40ایسا بہت در تھا
33:43اینا
33:45اسم ٹھیک ہے
33:47یمرا کھو
33:47آگئی آگئی آگئی
33:49بھائی مبارکو
33:51مبارکو اتنی بڑی پلات
33:53تدی ہے تمہیں پس سر سے
33:55مٹھائی کھائیں سب لوگ
34:00اچھا اتنا بڑا عذاب
34:01ہمارے سر ترے جہاں رکھو بھی پتا ہے یا نہیں
34:04رضو میں ساتھ ہی تھے جب ان کا فون آئے تھا
34:06وہ تو بس
34:07کچھ بھولی نہیں پائی
34:09اچھا ہے اکچو پرنے کی باری ان کی ہے
34:14اچھا تمہیں پتا ہے تمہاری ایک نند بھی ہے
34:21اچھا تمہیں پتا ہے تم نے مجھے نہیں پتایا
34:24میں تمہیں بتا رہی ہوں
34:25اس کی منگنی ہوئی ہے
34:29میں تو کوئی نند نہیں ہے
34:30تو دیور ہے
34:32ارے نہیں بھائی تمہاری ایک نند بھی ہے
34:34میر نمان نے اس کی منگنی کروائی ہے
34:38مجھے تو کچھ نہیں پتا آپ کو کیسے پتا چلو
34:40ارے بھائی جہاں رہا نے خود قبول ہے
34:44وہ جو منگنی ہوئی تھی نا اس میں ان کے تینوں بیٹے شامل ہوئی تھی
34:47میں تو میر نمان نے بتایا کہ یہ میری بیٹی ہے
34:53اچھا
34:54میں رہزہ سے پوچھوں گی
34:56جہانا کی وجہ سے نہیں بتایا ہوگا انہوں نے
34:58اب بتا دیں گے سب کو
35:00اسے بہت کوئی زبردست نیوز ہے
35:03ان کو تو بیٹیوں سے نفرت تھی
35:05اور بیٹوں پر اتراتی تھی
35:06کیا ہوگا ان کے ساتھ
35:09آج ہی پتا کروں گی
35:11ماجرہ کیا ہے آفر
35:12اچھا چھوڑو یہ ان کا معاملہ ہے
35:14چھوڑا
35:15لو
35:20ہوںから
35:20جب
35:21ہوں
35:36ہوں
35:38ہوں
35:38ہوں
35:39ہوں
35:40نوٹس کر رہا ہوں، بہت پریشان ہوں، ڈام ڈام ہوں
35:43Is everything all right?
35:49ساما
35:50تم سے بات کر رہا ہوں، مہی طرف دیکھو تو سہی
35:53کیا ہوا ہے؟
35:55ہاں پریشان ہوں
35:58اچھا
35:59تو ہمیں بتائے بگر دیر بھی ہلکا نہیں ہوگا
36:03تمہیں بادہ کرو مجھ سے
36:05کیوں کیا مسئلہ ہوگا؟
36:07کوئی بڑی بات ہو گئی ہے، کس بات کم بادہ کروں گئی؟
36:10پہلے بادہ کرو کہ تم کسی کو نہیں بتاؤ گے
36:15یار تو میں as usual مجھے سٹریس دے رہا ہوں
36:18پیس بات کو اتنا لمبا مت کرو
36:20جلدی سے بتا دو کیا ہوا ہے چلو ٹھیک ہے
36:22بادر کرتا ہوں میں کسی سے بات نہیں کروں گا
36:25اب بتاؤ
36:28نمرا کو
36:31بین ٹیومر ہے
36:33what
36:38ہماری نمرا
36:47اسے نہیں پتا اس بارے میں
36:49اور تم فیضہ بابی کے سامنے اس بات کا ذکر مت کرنا
36:53حاشب
36:54میں تو کسی سے ذکر نہیں کروں گا
36:57لیکن برین ٹیومر میں انسان مر جاتا ہے
37:09ناصر کہہ تو رہا تھا کہ
37:11دعاوں سے ٹھیک کرنے کی کوشش کر رہا ہے اسے
37:16لیکن ناصر عمر تو نہیں بڑھا سکتا نا
37:21سندگی سے بھرپور لڑکی ہے وہ
37:2522-23 سال اس کی ایج ہے
37:26اسے بیماری کیسے ہو سکتی ہے
37:31دیکھو میں سمجھ رہا ہوں
37:32تم کس فیلنگ سے گزر رہے ہو لیکن
37:37اسے پتا تو چلی جائے گا
37:41دیکھو اسے شک ہے اس بارے میں
37:43گوڑ
37:46اس نے اپنی امی کو بھی اس بارے میں نہیں بتایا
37:52گوڑ
37:53مجھے تو آنٹی کے لیے بہت بڑا لگ رہا ہے
37:55اری تو وہ بیچاری آئیزہ کے غم سے بہار نہیں آئیں تھی
38:00دنیئے سدمہ کیسے برداشت کریں گی
38:07تم ایک کام کرو گے
38:09ہاں بتاؤ کیا
38:12تم میرے ساتھ اس کے گھر چلو گے
38:15میں
38:17میں کس سے
38:22تم کہہ دے نا کہ تمہیں
38:25ایجا کا خیال وہاں لے کر آ گیا
38:46موسیقی
38:47موسیقی