Skip to playerSkip to main content
  • 7 weeks ago
Laaj Episode 39 - 29th August 2026 | Aiza Awan | Syed Jibran | Sachal Afzal (Full Episode 39)

Kindly Support and Follow my channel so as you don't miss latest weekly drama episodes... Thanks!!!

Category

📺
TV
Transcript
00:00لاج اس تیارہ کیا ہوگا
00:31اس کی اس حالت کا ذمہ دار
00:34شاہ نواز
00:36اس نے آپ کے اشارے سے
00:39خوکا
00:45نیائے گل سار
00:46کم این
00:51سر آپ نے اتنی امرجنسی میں بلایا خیریت
00:54خریشی صاحب
00:56سب کچھ اب تو خیر ہے
00:58لیکن کل خیریت ہی نہیں
01:01ابھیرہ کو چار اصلہ بردار
01:03لڑکوں نے گھیر رکھا تھا
01:04ابھیرہ بیٹی ٹھیک تو ہے
01:06الحمدللہ ابھیرہ بھی ٹھیک ہے اور وہ لڑکے بھی ٹھیک ہیں
01:09لیکن ابھیرہ نے تین فائر نکالے تھے
01:14سر آپ نے ابھیرہ بیٹی کی ٹریننگ بہت اچھی کی ہے
01:17انہیں بہت سٹرانگ بنایا ہے
01:19درشید صاحب جنگل میں رہتے ہیں
01:21تو بچوں کو شکار کرنا تو سکھانا ہی پڑے گا
01:24اور شکار ہونے سے بچنا بھی
01:29اب دیکھتے ہیں یہ جنگل کا قانون کب تک چلتا ہے
01:34سر وہ فائر درش کروئے یا آپ نے
01:37نہیں وہ آپ کو کرنا ہوگا
01:42اس کاغذ پر ٹائم لوکیشن اور ملزم کی گاڑی کی تفصیب میں
01:47ٹھیکی طرح میں علاقے کے تھانے میں فائر کٹواتا ہوں
01:51اور ہیڈ مورر سے بات بھی کرواتے دوں
01:54تاکہ وہ ہولیا وغیرہ سے بیٹا سکے
01:58سر میں ایک بات سوچ رہا تھا
02:00عبیرہ بیٹی نے ان کے پر فائر کیے
02:03اور وہ لوگ بھی اصلہ بردار تھے
02:06جب آئی فائرونر نے نہیں کیا
02:07اس کا مطلب ہے کہ وہ عبیرہ بیٹی کو نقصان پہنچانے نہیں آئے تھے
02:13بلکہ ان کا ارادہ
02:15عبیرہ کو کیڈنیپ کرنے کا تھا
02:17اور یہ این اس وقت ہو رہا ہے جب ہم
02:20دبیر ملک کے خلاف کیس جیتنے والے ہیں
02:25سر ہم جب بھی دبیر ملک جیسے کرمنل کے خلاف کوئی ایکشن لیتے ہیں
02:31ہمارے ساتھ کوئی نہ کوئی انسٹیڈنٹ ضرور ہوتا ہے
02:35میں اس انگل کو بھی چیک کرواتا ہوں سر
02:46ٹھیک ہے خرشید صاحب
02:47فلالہ آپ یہ ایف آئی آر تو کروائیں
02:50پھر دیکھتے ہیں کہ کڑیاں کہاں جا کر ملتی ہیں
02:56پھر دبیر ملک سمیت
02:58جو بھی اس واردات کے پیشے ہو نا
03:01اسے ہم نئے روپ میں ملیں گے
03:04ٹھیک ہے سر میں ابھی ایک کرواتا ہوں
03:20اچھے لگتا ہے آپ سے ملنے کے بعد میں زندہ ہونے لکھیں
03:22کیا آپ کو کبھی کسی سے محبت ہوئی ہے
03:26محبت کرتا ہوں تم سے
03:28محبت کا راستہ سان نہیں ہوتا
03:33بہن کی قربانی دے چکا ہوں
03:35اس کی قربانی سے بھی پیچھے نہیں ہٹوں گا
03:38اگر وہ تم سے واقعی محبت کرتا تو ابھی تک یہاں آ چکا ہوتا
03:42آئے گا وہ
03:44میں نے محبت کی ہے آپ سے
03:45تمہارا اور میرا کوئی جوڑ نہیں
03:49چھے لڑ کی ہے اس لے جانے دی
03:53دھوکہ دیا ہے سر میں
03:57میری حقیقت اس دھوکے سے کہیں زیادہ بھیان لگے
04:01دیکھئے نیا ڈراما سیریل
04:03رکاس
04:04بہت جلد
04:06صرف گریم
04:09انٹرٹینمنٹ پر
04:25کہاں رہ گئی تھے کمسک
04:28آ رہا تھا تھوڑی دیر ہوگی
04:30چار چار میں سکوز کر دی تم نے مجھے
04:33ٹائم دیکھا ہے تم نے
04:35ٹائم پر تو کبھی میں سکول نہیں گیا
04:37کیونکہ صبح ساڑے آڑ وجہ لگتا تھا
04:39اممہ مار مار کر مجھے پریج دیتی
04:41اب نا میں مانگنی تمہیں
04:44وارے مر تیری قسمت
04:46بچپن میں ماں کی مار
04:48جوانی میں پیار کی مار
04:51تشدد اور دیشت کر دی
04:52کہیں سیکونس
04:55اب تم مجھے کھڑے یہاں پر
04:57ایکسپریشنز ہی دیتی رول گی
04:58یا مجھے بتاؤ گی
04:59کتنی صبح مجھے کیوں بلایا
05:00تمہیں صبح جلدی اس لیے بلایا
05:02کیونکہ ہم نے آج
05:04شانزے سے ملنے جانا
05:06ابیرا
05:08that is unnecessary
05:10کیا بات کر رہے ہو
05:11بہت ضروری ہے یہ
05:11ہم نے تیہ کیا تھا
05:13کہ ہم شانواز کی
05:14ہر میٹر سے دور رہیں گے
05:17ہاں ہم نے ڈیسائیڈ کیا تھا
05:19لیکن دیکھو
05:21ہم شانواز جیسے
05:23ظالم انسان کا ظلم تو نہیں روک پائے
05:25لیکن ہم شانزے جیسی
05:26مظلوم کا ساپ تو دے سکتے ہیں نا
05:28اس کے لیے ہم دردی تو کر سکتے ہیں
05:30مجھے کلاسز لینے جانا
05:31اب مجھے نہیں لینی کلاسز
05:33لیکن مجھے کلاسز لینی ہے
05:40اس کو کیا ہو گیا
05:43ایسے کیسے کلاسز لینے ہیں
05:45مجھے کلاسز لینے ہیں
05:49مجھے کلاسز لینے ہیں
06:16شاہدے نے کچھ کھایا
06:21کیا کھائے گی بیچاری
06:24سوب دیا تھا بہت مشکل سے نگلی آس نے
06:30کمزور بھی ہو گئی ہے باب
06:41ڈاکٹر نے کب آنا ہے چیک اپ کے لئے
06:45برسوں
06:47ہمارے حالات تو ویسی اتنے خراب ہیں
06:53اوپر سے آپ کی تنخواہ نہیں آئی گی تو
06:55پتہ نہیں گزارا کیسے ہوگا
06:58موتلی ہے
07:00گورنمنٹ تنخواہ نہیں روکتی
07:03پولیس والوں کو تنخواہ ملتی رہتی ہے
07:07شکر ہے
07:09ورنہ میں تو ڈر رہی تھی
07:10اور مجھے یہ ڈر
07:11کھائے جا رہا ہے کہ جب یہ وردی پہن کر میں شان آواز کا کچھ نہیں بگاڑ سکا
07:17تو اس کے بغیر کیا کروں گا
07:21ان ہاتھوں کے بغیر میں اس کا گریوان کیسے پکڑوں گا
07:31جب ہماری شادی ہوئی تھی
07:34تو آپ کو یاد ہے کہ میں آپ سے اکثر ضد کرتی تھی
07:38ڈاکٹر کے پاس چلیں
07:40یہ اولاد کے لیے علاج کر بات ہے
07:44آپ مجھے کہتے تھے کہ
07:47اگر نصیب میں ہوئی تو مل جائے گی
07:52ہمارے نصیب میں اولاد نہیں تھی
07:54نہیں ہوئی
07:56ایک ان وقت اور حالات نے کروٹ بدلی
08:02اور شانزے کی صورت میں
08:06ہمیں اولاد سے نہ واسا
08:12ہاں ایسا ہی ہے
08:17اوپر صرف کہانی لکھئے ہوتی ہے
08:19اور نیچے صرف
08:21کھردار نبھائے جا رہے ہوتے ہیں
08:26پھر شکوا کس بات کا
08:29ہم کوشش کر سکتے
08:34اور کر رہے ہیں کوشش
08:37نصیب میں ہوا تو
08:40سب اچھا ہو جائے گا
08:51ابھیرا کی کال آئی تھی
08:55ملنے کا کہہ رہی تھی
09:12یہ کونسی کلاس ہو رہی ہے یہاں پر
09:20اسد تمہیں ہو کیا کیا ہے
09:22کیوں ایسے بیہیف کر رہے ہو
09:26تمہیں شانزے سے ملنے نہیں جانا
09:28کیوں کچھ ہوا ہے
09:30کچھ ہو نہ جائے
09:32اس چیز سے ڈرتا
09:36تم نے یہ بات مانی تھی کہ تم شانواز سے
09:38اور اس کے پھلائے ہوئے ہر میٹر سے دور رہو گی
09:45شانزے کا میٹر جا کے شانواز پر ہی رکتا ہے
09:48مجھے فرق نہیں پڑتا
09:49صد میں کسی سے نہیں ڈرتی اور کچھ بھی نہیں ہوگا
09:53چلو اٹھو چلو ساتھ
09:54میں نہیں جا رہا
09:56اور اس بات کا یہ مطلب ہے کہ
09:58تم اور میں ہم دونوں نہیں جا رہے
10:01ابھیرہ تمہیں جو کچھ پتا تھا
10:03تم نے پولیس انسپیکٹر کو بتا دیئے
10:05اب میٹر ختم ہو چکا ہے
10:09کیوں کہہ
10:09ضروری چیزوں کو ہمارے بیچ لانا چاہ رہی ہے
10:13بول لیا جو بولنا تھا
10:15کہہ لیا
10:16اب میری بات بھی کان کھول کے سنو
10:19میں شانزے کے گھر جاؤں گی
10:22چاہے تو میرے ساتھ چلو
10:24کیا نہ چلو
10:25ابھیرہ
10:26تم یہ ٹھیک نہیں کر رہی
10:28اس پورے مسئلے میں
10:29اگر میں کچھ ٹھیک کر سکتی ہوں
10:31تو وہ یہی کر سکتی ہوں
10:32کہ تمہارا انتظار کروں گی
10:33میں گاڑی میں جا رہی ہوں
10:34دو منٹ تک تمہارا انتظار کروں گی
10:37اگر آ گئے تو ٹھیک ہے
10:38برنا میں خود ہی چلی جاؤں گی
11:17ہاں بول ڈولے
11:19ملک صاحب
11:21ایک لڑکی ہمارے سامنے کھڑی ہوکے گولیاں چلا دیئے
11:24اور ہم وہاں سے بزدلوں کی درہ بھاگ نکلیں
11:27یہ اچھا نیوہ ملک صاحب
11:29تو جانتا ہے
11:32کہ وہ کون لڑکی تھی
11:34ڈیپٹی کمیشنر کی بہن
11:36ملک صاحب
11:37گولی کب جانتی ہے
11:39کہ کون کس کا کیا لگتا ہے
11:41جب اڑ ماروں گا تیرے موہ پہ
11:45گولی کو کیا پتا کہ
11:47کون کس کا رشتہ دار ہے
11:50تو ایک دن دا میری سیاست کو لے ڈوبے گا
11:52جتنا کہا جائے
11:53اتنا کیا کر
11:55ملک صاحب
11:56اتنا ہی تو کیا ہے
11:58اور ویسے یہ بتائیں کہ
11:59آپ کی الیکشن چل رہے ہیں
12:01علاقے میں کوئی گیم کرنی ہے
12:03آئیے
12:04بیٹھ یہ تشریف رکھئیے
12:08فیلال کوئی گیم نہیں کرنی ہے
12:09اس کی ڈیوٹی میں کسی اور کی لگا دوں
12:12فیلال تم مندر گراؤنڈ ہو جاؤ
12:14کیونکہ اس کام کی
12:16ایف آئی آر جو ہے
12:17وہ نامعلوم افراد کے خلاف کارتی ہے
12:21ابھی کچھ نہیں کرنا تمہیں
12:23نامعلوم افرادی تو ہے ملک صاحب
12:27پولیس نامعلوم کو معلوم کر دیتی ہے ٹونی
12:32کل ویسے ہی دبیر صاحب نے اپنی سیٹ پہ واپس آ جانا ہے
12:36ایف آئی آر ویڈراؤ کروانے گا
12:41چلو ابھی
12:43جی ملک صاحب بتائیے
12:46الیکشن ٹھیک رہا ہے علاقے میں
12:49جی ہاں شانواز صاحب
12:51الیکشن تو ٹھیک ہے بٹ
12:52کسی قسم کی
12:54کمپین
12:56کمیٹنگز وغیرہ کی تو اجازت ہے نہیں ہے
13:00پھر
13:01پریشان کیوں ہے
13:02کیا بتائیں
13:06کیوں بریشان
13:08کافی
13:12ہاں
13:14ایک کافی بھی چھو
13:22میرے گوین سر
13:23آ جائیں
13:27سر
13:27عبیرہ بیٹی پر حملہ کرنے والے
13:29چار میں سے دو لوگوں کی تصویریں
13:32سیسی ریوی فوٹیج میں آ گئی ہیں
13:33دو لوگ مختلف انگل پڑھتے ہیں
13:35اس لیے ان کی تصویر نہیں آ سکتے
13:36یہ بیجی پولیس نے تصویر
13:39لیکن کون ہیں یہ لوگ
13:41مطلب کوئی آتا پاتا
13:42سر ہی لیفت والا تو اننون ہے
13:44باقی یہ رائٹ والا ٹونی ہے
13:49ٹونی
13:51ریکوڈ یافتہ ہے
13:52جی سر
13:53قرائے کا قاتل ہے اور اس پہ
13:54اگوا اور ڈکیتی کے پرچے بھی
13:56اور دبیر ملک کے ساتھ اس کا کوئی لنک ہے
14:00یقیناً ہوگا سر
14:01قرائے کا قاتل ہے اور کرملل بندہ ہے
14:04دبیر ملک جیسے لوگوں کا
14:06ان لوگوں سے واسطہ پڑھتا ہے رہتا ہے
14:08عبیرہ تو ٹھیک ہے نا
14:10بس دعا کریں کہ اس کا
14:12دبیر ملک سے کوئی لنک نکلے
14:15پھر دیکھنا
14:17میں اسے الٹا لٹکا کر رکھ دوں گا
14:19سر پولیس چھاپے مار رہی ہے
14:22ٹرمینل ایکارڈ کا بندہ ہے
14:23اور پولیس کو ان کے ٹھکانوں کا پتہ ہی ہوتا ہے
14:26ایک بار پکڑا جائے گا تو سب کچھ
14:28اگل دے گا
14:29چھیک ہے جیسی اپ ڈیٹ ملتی ہے مجھے بتائیں پلیز
14:31نائٹ سر
14:46جب الیکشن کے معاملات سب ٹھیک ہیں تو پھر بتائیے نا پریشان کیوں ہیں
14:51ایسے
14:53ہمیں عبیرہ کو اگواہ کرنے کی کوشش تو کرنی چاہیے تھی
14:58ایک صاحب اب بات گزر گئی
15:01جو کرنا تھا کر لیا
15:03اب لکیر پیٹنے کا کوئی فائدہ نہیں
15:05ایسے بھی رئیس علی کے ہاتھ کچھ نہیں آنا
15:07آپ تو کل بڑے دعوے سے کہہ رہے تھے کہ
15:10رئیس علی کا کوئی حل نکل آئے گا
15:13تو اس کی بیوی
15:18حل نکل پڑا ہے
15:21ہماریکہ سے
15:23چند گھنٹوں بعد یہاں پہ لینڈ کر جائے گا
15:26اس کے بعد
15:27رئیس علی زبین پہ ہے
15:32ایسی کونچی توپ چیز آ رہی ہے
15:35جو آپ اتنے کونفیڈنٹ ہیں
15:36توپ
15:39ملک صاحب پورا بارود کا ڈپو ہے
15:42آگ ہے آگ خالص آگ
15:48ہم
15:48آپ سوچنا چھوڑیں
15:50آپ خوشی بلکہ خوشیاں منانے کی تیاری کیجئے
15:55کل سیٹ آپ کی ہوگی
15:57اور رئیس علی کی بربادی شروع ہو جائیں گی
16:02ہاں یاد ہے
16:03آپ کے اپارٹمنٹ کی کیس
16:08تینکیو
16:10باشی ایک بات تو بت
16:11یہ عورتوں و عورتوں کا تو شوق آپ کو ہے نہیں
16:16پھر یہ
16:17اپارٹمنٹ کس لی
16:21ملک صاحب
16:24میں عورتوں کی عزت کرتا ہوں
16:27اپارٹمنٹ میں کچھ گیس کو ٹھہرانا تھا جو گھر پہ ممکن نہیں تھا
16:30اپارٹمنٹ میں کافی پیشی دیں
16:56کافی پیشی دیں
16:58ہمیں
17:02ہم
17:03کہتے ہیں کہ عزت دار شریعہ تو کیا ہم بیزت لوگ ہیں
17:08آپ نے پھر غصہ کرنا شروع کر دیا
17:10بیٹھو بیٹھا
17:14آج کے دور میں عزت صرف امیر آدمی کی ہے
17:19ایمانداری دیانتداری یہ سب تو پرانی باتیں ہوگا
17:24یہ پرانی بات پھر فریش اور نہیں ہو کر آئے گی
17:32قیامت کے دن جس نے ہمیں پیدا کیا ہے
17:34وہ تو اپنے اصولوں پر ہی انسان سے سوال کرے گا
17:38وہاں کوئی دلیل کوئی ترجیح
17:42کوئی بہارہ نہیں چل سکتا کہ وہ دور بدل گیا تھا
17:46سب ویسے ہی ہو گئے تو
17:49میں بھی ویسے ہی ہو گیا
17:54اصول تو بہت پہلے سے بتا دیئے گئے تھے
17:58انسان کو اس دنیا میں ایک اچھا انسان بن کر ہے
18:01یہی ہے اور آخر تک یہی رہے
18:05بلکل ٹھیک کہہ رہے ہو
18:29موسیقی
18:38موسیقی
18:39موسیقی
18:39موسیقی
18:39موسیقی
18:51موسیقی
18:52موسیقی
19:03موسیقی
19:15کافی بہتری آئی ہے شانزے کی طبیعت میں
19:18اب ڈاکٹر جیکب کے بات پتائیں گے
19:21مانا کہ شانزے کی گواہی بہت ضروری ہے
19:25لیکن میرا نہیں خیال کہ ہم لوگوں کو اس طرح چھپ کر کے بیٹھنا چاہیے
19:31ہو سکتا ہے کہ اور بھی لڑکیاں شاہ نواز کے خطرے میں ہوں
19:37کہتی تو تم ٹھیک ہو عبیرہ لیکن ہم کریں کیا
19:42اگر آپ چاہیں تو
19:46میں شاہ نواز کے خلاف گواہی دے سکتی ہوں
19:55لیکن جب کوئی کیس ہی نہیں ہے تو گواہی کیسی
20:00ہم یہ بھی ہے
20:03اب آپ بطور انسپیکٹر کوئی کام بھی نہیں کر سکتے
20:12لیکن اس کا ایک فائدہ بھی ہے
20:16جب ہم سرکاری ملازم ہوتے ہیں تو ہمارے ہاتھ پیر بندے ہوئے ہوتے ہیں
20:20کبھی یہاں ڈیوٹی کبھی وہاں ڈیوٹی سارا دن اسی میں نکل جاتا ہے
20:27اب جبکہ میں سسپینڈ ہوں تب تک میں صرف ایک ہی کیس پر کام کر سکتا ہوں
20:34اور وہ ہے شانزے کا
20:37تو اب آپ کیا کریں گے
20:39میں ذاتی کیپیسٹی میں شانواز مراد کے معاملات کا سراغ لگانے کی کوشش کروں گا
20:46شاید کوئی صراحات آجا اور ہمیں انصاف بن جائے
20:58اب چائے کا بندبست کرو
21:00مہمانہ ہے
21:02نہیں نہیں
21:03اس کی ضرورت نہیں ہے ہم بس چھے دیں گے
21:20سر یہ ہمارے سکول میں سالانے سپوسٹ دے
21:24اگر آپ تھوڑا سا ٹائم نکالیں تو بچوں کو بہت اچھا لگے گا
21:29جی جی می پلیجر
21:30لیکن جناب آپ کو بسروفیت کا تو اندازہ ہوگا
21:34تو آپ زیادہ وقت نہیں دے پاؤں گا
21:37بہت شکریہ سر
21:38لیکن یہ میرے پی اے ہیں خرشید صاحب
21:43آپ ان سے رابطے میں رہی
21:46ہمیں ان کا فنکشن رتین کرنا ہے
21:49سر میں آپ کی ڈیٹ مینج کر لوں گا
21:52آپ کینڈلی ذرا باہر تشریف رکھیں میں آتا ہوں
21:56بھائیگو سر
22:01جی خرشی صاحب
22:02سب خیریا کوئی خاص بات
22:04جی سر بہت خاص
22:06جس علاقے میں تانیا کا فون ایکٹف تھا
22:09اور پھر وہیں پہ آف ہوا تھا
22:10وہ علاقہ دبیر ملک کے اپارٹمنٹ کے پاس
22:12اور میرے خاص آدمی نے مجھے بتایا
22:19کہ اس نے تانیا کو انہی اپارٹمنٹ میں دیکھا تھا
22:24وہاں کے گاڑ سے جب ہم نے معلومات کی تو
22:26اس نے بتایا کہ
22:28تانیا
22:29دبیر ملک کے ذاتی اپارٹمنٹ میں رہ رہی تھی
22:34اور یہ بات آپ مجھے اس لیے بتا رہیں
22:35کیونکہ آپ چاہتے ہیں کہ ہم وہاں جائیں
22:37اور میں تانیا سے ملو
22:39نہیں سر
22:43کیونکہ اس دن کے بعد نہ وہ لڑکا
22:45نہ تانیا
22:46اس اپارٹمنٹ میں نہیں ہے
22:49اور ویسے بھی اگر تانیا ملنا نہیں چاہتی
22:51تو ہم کیسے مل سکتے
22:54اس کا مطلب ہوا
22:55کہ وہ لڑکا امیر یقیناً
22:57دبیر ملک سے کننیکٹڈ ہے
23:01اور تانیا کے گھر سے نکلنے کی پیچھے
23:04دبیر ملک ہی کوئی سازش ہوگی
23:09واقعات تو یہ بتاتے سر
23:13آپ کو پتا ہے
23:15کئی دنوں سے میں اپنے آپ کو روکنے کی کوشش کر رہا ہوں
23:18لیکن دبیر ملک کو توڑنا ہی پڑے گا
23:23بس
23:25دل کی تسلی کے لیے ایک
23:26ایک سالیڈ وجہ درقرار تھے
23:31سالیڈ وجہ تو ہے اب ہمارے پاس
23:34اور دبیر ملک کے پاس کچھ نہیں
23:39ویسے سار اب ہم کرنے کیا والے ہیں
23:41آپ ہی بتا رہے تھے نا
23:43کہ
23:45الیکشن جیتنے کے لیے
23:46وہ کیا طریقہ اپنا رہا ہے
23:48سر وہ ووٹ خریدتا ہے
23:50اس بار بھی دوزار خاندانوں کو تقریباً
23:52پانچ ہزار کے حساب سے اس نے پیمنٹ کی
23:56کریکٹ
23:56تو پھر
23:58ہم بھی اسی علاقے میں شلتے ہیں
24:02سریعے تو
24:03ٹھولز کے خلاف نہیں ہو جائے گا
24:04نہیں
24:06عام شہری بند کے
24:10نہ میں ڈی سی
24:12اور نہ ہی آپ میرے پیئے
24:16اور جائیں گے بھی
24:18ہم آپ ہی کی گاڑی میں
24:22دیکھو
24:39جہاں بھی شام ہوتی ہے پرندے اپنے گھر کو آتے ہیں
24:41لیکن یہاں شام ہوتے ہی تم بھائیت کی پرواز کر لیتے ہو
24:47تمہاری طرح خوبصورت
24:49بٹرنگ سے کام نہیں چلے گا شاہ نماز
24:52تو پھر کیسے چلے گا
24:54وہ ایسے چلے گا کہ تم میرے پاس یہاں بیٹھو اور کہیں نہ جائے
24:59مشکل ہو جائے گی
25:01پلیس
25:02آئی پرامیس میں جلدی واپس آن ہوا
25:11ایک بات کہوں
25:15ہاں
25:15تم غلط کر رہے ہو شاہ نماز
25:23آئیم سوری میں سمجھا نہیں
25:25کیا غلط کر رہا ہوں
25:29میں ذرا بھی اندازہ نہیں ہے
25:33نہیں
25:35جب پتہ ہی نہیں تو فائدہ کیا بتانے کا
25:37آسانی
25:39ہماری یہ دھوری بات مجھے مشکل میں ڈال رہے ہیں
25:41کیا بات ہے
25:44اور تمہارا ادمرہ ساتھ مجھے مشکل میں ڈال چکا ہے
25:49تم مجھے یہ بات کرتے ہو شاہ نماز
25:53پلیس ڈونٹ کیپ می ابانڈن
25:57سنجھے ہر وقت تمہارا ساتھ چاہیے
26:01اوکے
26:04ابھی تم جاؤ میں ڈنر پر ویٹ کروں گی
26:07جلدی آنا
26:16موسیقی
26:17موسیقی
26:18موسیقی
26:20موسیقی
26:22موسیقی
26:31موسیقی
26:34موسیقی
26:38موسیقی
26:48موسیقی
26:50موسیقی
26:50موسیقی
26:51موسیقی
26:52موسیقی
26:54اسد وہاں تو تم اتنی اچھی طرح سے بات کر رہے تھے
26:57یا ربیرا اچھی طرح سے بات کرنے کا یہ مطلب نہیں تھا
27:00کہ ہم کسی کی لڑائی کو اٹھا کر اپنے گھر میں لے آئے
27:02ٹھیک ہے نا ہم گئے تھے اس کی یادت کے لیے
27:04کافی تھا بس کر دو نا یا ربیرا
27:06میں بس نہیں کروں گی اسد
27:09جب تک اس شاہ نواز کو سزا نہیں دلوا دیتی
27:11میں بس نہیں کروں گی
27:20کیا ہو گیا اسد
27:22کیسے ملے گی اس کو سزا
27:24تم نے انسپیکٹر ردنان نے
27:26میں نے ہم سب نے اپنا دماغ کھنگال کر دیکھ لیا
27:27مگر ہمیں کوئی بھی ٹھو سبوت نہیں ملا اس کے خلاف
27:29تو اسد یہ تم مجھ سے بات کس طرح کرتے
27:32تم آرام سے بھی تو بات کر سکتے ہو
27:34آرام سے کی ہوئی بات سمجھ میں نہیں آتی تمہیں عبیرا
27:38انسپیکٹر ردنان کو
27:39کس نے سسپنٹ کروایا
27:40کس نے کروایا
27:42شاہ نواز میں
27:45تو وہ بحال بھی تو ہو سکتے ہیں
27:46اس کے بحال ہونے سے پہلے ہم بحال ہو جائیں
27:49شاہ نواز ایک چلاک آدمی ہے
27:52تم نہیں سمجھ رہی
27:53اس نے تمہاری تصویریں اس وقت لی تھی
27:55جب وہ تمہاری زندگی میں ایک اچھا انسان تھا
27:57تمہیں کیوں نہیں سمجھ میں آرہا
27:58اس کی اتنی لمبی پلاننگ
28:00یہ سب کچھ تمہیں کیوں نہیں نظر آرہا
28:02مجھے پھر بھی اس انسان کا راستہ روکنا ہے
28:04اب کچھ بھی ہو جائیں
28:05میں اس کے ہاتھوں بلیک میل نہیں ہوں گیا سر
28:07ایسے دیو کو نہیں چھیڑتے
28:09جس کو کابو کرنے کی صلاحیت نہ ہو آپ کے اندر
28:13پلیز ابیرا میں تمہارے آگے ہاتھ چھوڑ دوں
28:14مت کرو ایسا
28:17مجھے نہیں پتا تھا کہ تم اتنا ڈرتے
28:19لیکن ایک بات کان کھول کے سن لو اسد
28:22میں کسی سے نہیں ڈرتی
28:23ایک ہی چیز کی زند لگا کر بیٹھے ہوئے ہوں
28:26تمہیں کیا لگتا ہے کہ مجھے عقل نہیں ہے
28:28مجھے صحیح اور غلط کی پہچان نہیں ہے
28:29میں صحیح فیصلے نہیں کر سکتی ہوں
28:59موسیقی
29:07موسیقی
29:26ایک بار پھر سوچ لیں سر
29:28اس پہلے غلط سے شروع کرتے ہیں خرشید صاحب
29:40ہاں اسلام علیکم اوزمان
29:42ذرا پھپو سے کہہ دیں نا کہ آج آنے میں مجھے تھوڑی سی دیر ہو جائے گی
29:47ٹھیک ہے
29:49اوکے
29:50اللہ حافظ
29:51آئیے سر
29:53آئیے سر
29:58موسیقی
29:59موسیقی
30:06موسیقی
30:09موسیقی
30:11بھائی ہے
30:12کوئی ہے
30:14اسلام علیکم
30:15کون ہے
30:16وہ ہمارے صاحب آئے بین کر
30:18اچھا باگ کر لیں
30:20اسلام علیکم
30:21والیکم اسلام جی
30:23والیکم اسلام
30:25معذرت اس وقت ہم آپ کو تکلیف دے رہے ہیں
30:28جی
30:29سر انہوں نے بتایا کہ آپ بڑے آدمی ہیں لیکن آپ ہے کون
30:32میں کون ہوں یہ جاننا اہم نہیں ہے
30:35اہم یہ ہے
30:36کہ آپ کو بتانا ضروری ہے
30:38کہ آپ کون ہے
30:39ہم تو غریب سے لوگ ہیں
30:42اور غریب کیوں ہیں
30:44کیونکہ آپ کو غریب رکھا جاتا ہے
30:46تاکہ آپ صرف اپنی اگلی روٹی کے بارے میں سوچیں
30:49نہ کہ اپنے حقوق کے بارے میں
30:53اور ایسا کرتا کون ہے
30:56وہ
30:57جس کی تصویر آپ کے پینچے لگی ہے
31:00دبیر ملک
31:07یہ بتائیں کہ آپ کے گھر میں
31:11ریجسٹرڈ ووٹرز کتنے ہیں جو کل الیکشن میں ووٹ ڈالے گئے ہیں
31:15میں
31:15میری بیویں
31:16اور
31:17پانچے سر
31:19یعنی کہ دبیر ملک سے آپ نے پچیس ہزار روپے لی ہے
31:22نہیں نہیں یہ جھوٹ ہے سر ہم نے ووٹ نہیں بیچے
31:25ہاں یہ جھوٹ ہے
31:26جو آپ اس وقت بول رہے ہیں
31:29ہمیں اچھی طرح سے پتائے کہ دبیر ملک نے فیکس پانچ ہزار روپے دی ہیں
31:33مطلب آپ لوگوں کو پچیس ہزار روپے ملے ہیں
31:37اب سر
31:38یہ لوگ سمجھدار لوگ ہیں
31:40آپ انہیں سمجھائیں گے تو ان کی بات سمجھ میں آ جائی
31:44سر ویسے ایک بات ہے
31:45یہاں گھر کافی زیادہ ہے
31:47اگر ہم لوگ ایک ایک کے گھر میں جائیں گے
31:49تو ہمیں کافی ٹائم لگ جائے گا
31:50تو میں ایسا کرتا ہوں کہ سب کو ایک جگہ ایک ہٹا کر لیتا ہوں
31:53پھر آپ انہیں بریف کر دیجئے گا
31:54that's a good idea خرشید صاحب آپ جائیں
32:01دیکھیں
32:02please
32:02آپ لوگ اپنا ووٹ نہ بیچیں
32:06جو دبیر ملک یہاں بیمانی کر رہا ہے
32:08اسیمبلی میں پہنچنے کے بعد
32:09وہاں بھی یہی بیمانی کرے گا
32:11اور ویسے آپ
32:12ان پچیس ہزار روپےوں کے ساتھ کریں گی کیا
32:16صاحب راشن ڈالیں گے اور کپڑا لگتا لیں گے اور بھی لازا کریں گے
32:21یعنی کہ آپ اگلے دس پندرہ دن کے بارے میں سوچ رہی ہیں
32:24جبکہ میں آپ کو زندگی بھر کا سبق سکھانے کی کوشش کر رہا ہوں
32:30دیکھیں
32:31جب آپ کسی کو ووٹ دیتے ہیں
32:33اس کا کیا مطلب ہوتا ہے
32:35یہی کہ آپ اس کی حمایتی ہیں
32:38لیکن اگر شخص چور ہی ہو
32:41تو آپ چور کے حمایتی بن گئے
32:43اور چور کی طرفداری کرنا
32:45گناہ ہے
32:47جو پچیس ہزار روپے آپ نے لیے ہیں
32:50وہ رکھیں
32:50بے شک رکھیں
32:52کیونکہ دبیر ملک
32:53اپنے پیسے کرپشن سے ہی کماتا ہے
32:56اور جیسے یہ خاتون کہہ رہی ہے
32:58ویسا ہی کریں
32:58پھر کیا ہوگا صاحب
33:00کیا ہوگا
33:01یہی کہ کل جب آپ الیکشن ہال میں جائیں گے
33:04تو اکیلی ہوں گے
33:05تو اپنا ووٹ
33:06دبیر ملک کے علاوہ
33:08کسی بھی ایماندار شخص کو دے
33:11بات سمجھ میں آئی
33:15بلکس سمجھ گیا
33:17تو پھر میں بے فکر ہو کر جاؤں
33:19بلکس
33:19بہت بہت شکریہ بہت شکریہ
33:22بہت بہت شکریہ
33:23اسلام علیکم
33:30کھانا لگا تو
33:33ابیرہ
33:34ابیرہ اپنے کمرے میں ہے
33:35اس کی طب پر ٹھیک نہیں ہے
33:36میں اور آپ ہی ہیں تو
33:39کھانا کھالیں
33:45تانیہ کا نام نہیں لیا تمہیں
33:51اس کا نام بھی نہیں سکیا ہو جائے گا
33:54کونسا وہ واپس آ جائے گی
33:58صحیح کہہ رہی ہوں
34:01سارے گھر کو ویران کر کے چلی گئی
34:05چند ہفتوں پہلے کتنی رونک تھی گھر میں
34:08کہ سب بھرا بھرا تھا
34:12چھاتے ہوئے ساری رونکے اپنے ساتھ لے گئی
34:17کیا کر سکتے ہیں
34:21اسے یہ چیز سوچنی چاہیے تھے آپ بھی مان لیں
34:25وہ جو کر کے گئی ہے وہ ٹھیک نہیں ہے
34:27اس نے ہم سب کے ساتھ زیادتی کی ہے
34:31نہیں اس باں
34:33اس کی وہ جانے ہے
34:35لیکن میں اسے نہیں بھولا سکتی
34:37کیسے بھول جاؤں
34:41آپ کا دکھ میں سمجھ سکتی ہوں
34:43میری تو وہ صرف دوست تھی
34:47آپ نے تو اس کی پربرش کی تھی
34:52لیکن دکھی ہونے سے کچھ حاصل نہیں ہوں گا نا
34:55سوچ سوچ کے ہلکان ہو رہی ہوں
34:57کہ نہ میری پربرش میں کوئی کمی تھی
35:00نہ ہی تانیہ کی شخصیت میں
35:08پھر کیا ہوا
35:10اور جواب ایک ہی آتا ہے
35:12کہ اس زمانے کی ہوا کھا گئی ہماری تانیہ کو
35:16صحیح کہہ رہی
35:17یہ دنیا ہے یا ایسی
35:23آپ لیز اپنا موت ٹھیک رکھیں
35:25اپنا خیال رکھیں
35:26مرنہ رئیس تو آپ کو اس حالت میں دیکھ کے پریشان ہو جائیں گے
35:33اچھا اٹھیں
35:35میں کھانا لگاتی ہوں
35:36کھانا کھاتے ہوں
35:39میرا بھی کل دن نہیں ہے
35:41تم کھاؤں
35:42پھر میں بھی نہیں کھاؤں گی
35:46اچھا چھوڑا آ رہے
36:00میرے دوستوں نے مجھ سے پوچھا کہ جسے تم بات کر رہے ہو وہ دکھنے میں کیسی ہے
36:05میں نے کہا
36:06سونے جیسی قیمتی اور انگارے جیسی دہکتی
36:10چھا
36:11تو تم اپنے دوستوں سے میرا ذکر بھی کرتے ہو
36:16ہاں
36:17کبھی کبھی چاند ستاروں سے بھی ذکر کر لیتا ہوں تمہارا
36:21شاہر عواز
36:24تمہاری باتیں نا کسی کو بھی کرویتا کر سکتی ہیں
36:28جادو ہیں تمہاری باتوں میں
36:31یہاں فائدہ اس جادو گھر کا
36:33جسے پری نے اپنی قید میں کر لیا ہو
36:37پری اور میں
36:40تمہارا اپارٹمنٹ
36:41جیسے چھوڑ کے گئی تھی بیسا ہی ہے
36:43اب سر تمہارے خوشبو رہتی ہے آپ
36:48تو تمہارے خوشبو رہتی ہے آپ
37:13ساتھ ہو یہاں بھی
37:14یو ایس میں بھی
37:18لیکن اب آئے ہیں
37:19تو شادی کروں
37:21اور تم پھر سب کو بتاؤ گے
37:26یہ بات ہم بعد میں
37:28ڈسکس کر لیں
37:30تو پہلے کیا بات
37:31ڈسکس کرنی ہے
37:36رائس علی یاد ہے تمہیں
37:40اس سے کون بھل سکتا ہے
37:43وہ بھل سکتا ہے
37:45تمہیں بھی دوستے محمد تھی
37:47ہم بہت کل تھی
37:49دیکھیں جب مجھے پتا چلا
37:51وہ بہت ایسٹرن ٹائپ ہے
37:52کنسرپٹیف ہے
37:53میری ٹائپ کا ہی نہیں
37:56ویسے بھی
37:56مجھے تو مجھے گھٹ گیا تھے
38:01تمہیں میرے خاطر ایک کام کرنا ہوگا
38:04ہم بولو
38:07رائس جو ہے وہ میرے
38:08کچھ مشکلات کر رہے
38:10میں جاتا ہوں تمہیں
38:11اسے در آسمان سے اٹھا کے زمین پہ لے ہو
38:15اور اگر میں یہ کہوں کہ
38:17میں اسے قدموں میں آکے کھڑا کا سبتی ہوں
38:19اپنے تو پھر
38:20that's all I want
38:23ڈاکی آج
38:31لاج سے پیارا کیا ہوگا
38:35موسیقا
38:35موسیقا
38:36موسیقا
38:36موسیقی

Recommended