00:00Nabi Paak S.A.V. کی سوچ کیا ہے
00:02بخاری مسلم میں
00:03حدیث موجود ہے
00:05حضرت خالد بن سعید بن آس
00:07رضی اللہ تعالیٰ عنہ
00:09کے ایک بیٹی ہے
00:09چھوٹی سی بڑی پیاری
00:11نام ہے ام خالد
00:13رضی اللہ تعالیٰ عنہ
00:15حضور کے پاس
00:16کچھ کپڑے آئے
00:17چادریں آئیں
00:18بڑے پیارے کپڑے تھے
00:19حضور نے سیابا میں بانٹے
00:20ان میں ایک شال تھی
00:22چادر تھی
00:23اس پہ خوبصورت
00:24رنگوں کی کڑائی ہوئی تھی
00:26تو وہ چادر جب نکلی
00:27تو لوگوں کو بڑی بھلی لگی
00:29تو حضور نے فرمایا
00:30تمہارا کیا خیال ہے میں کسے دوں گا
00:33تو صحابہ چوب کر گئے
00:35بھئی ہم کیسے بتا سکتے ہیں
00:37کہ معبوب کی چاہت کیا ہے
00:39حضور نے تجسس بڑھانے کے لیے کہا
00:42کہ تمہارا کیا خیال ہے میں کسے دوں گا
00:44لوگ خاموش ہو گئے
00:46تو فرمایا جاؤ کوئی ام خالد کو بلا کے لاؤ
00:49ان کے نہ والد وہاں موجود تھے
00:51نہ چچا موجود تھے نہ خاندان کا کوئی لوگ موجود تھا
00:54فرمایا اس بچی کو بلا کے لاؤ
00:55بچی بڑی پیاری تھی
00:56اکثر آتی تھی
00:57تو حضور کی پشت پر نہ مہر نبوت تھی
01:02تو اس کے ساتھ کھیلتی تھی
01:03تو ان کے والد منع کرتے تھے
01:05یہ کیا کرتی ہے
01:06تو حضور فرماتے تھے
01:07آپ چپ کریں بچی جو کرتی ہے اسے کرنے دیں
01:10اسے بلا کے لاؤ اس بچی کو
01:12ان کے والد کو لوگوں نے جا کے کہا
01:14تیری بیٹی کو حضور یاد کر رہے ہیں
01:16تو اپنی بیٹی کو گود میں اٹھا کے حضور کے پاس لائے
01:19حضور وہ چادر گھر بھی بیج سکتے تھے
01:22پر حضور نے نہ وہ بچی کو چادر اڑائی
01:24اور کہا
01:25ہازہ سنا
01:27یا ام خالد ہازہ سنا
01:29کہا ام خالد دیکھو پیاری کتنی لگ رہی ہے بیٹا
01:32اور تجھ پر جاچوی کتنی رہی ہے
01:34سونی کتنی لگ رہی ہے
01:36اور تمہیں پیاری بڑی لگ رہی ہے
01:37حضور نے وہ توفہ دیا
01:39پھر ایک موقع پر ایک اور توفہ
01:40حضرت ام خالد کو دیا
01:42اور وہ توفہ دے کے حضور فرمانے لگے
01:44بیٹا اسے پہننا
01:45اور پھر پہننا اور پھر پہننا
01:48اور بار بار پہننا
01:49اللہ تمہیں لمبی عمر دے
01:51اسے پہن کے پرانا کرنا
01:54حضرت ام خالد صحابی آدمی
01:56سب سے بعد میں ان کا انتقال ہوا ہے
01:59نوے سال کے قریب عمر ہو گئی تھی
02:01پر کہتی تھی
02:02میں نے مدینہ والے کا توفہ آج بھی سمال کے رکھا ہوا ہے
02:08موسیقا
Comments