Skip to playerSkip to main content
  • 5 weeks ago
Dar e Nijaat Ep 10 & 11 full | Teaser Review & Promo Breakdown

Category

🎈
Fun
Transcript
00:00ویسے میں زریاب جمیل کے رویے کی وجہ سے کافی زیادہ ڈپریشن میں چلی جاتی ہے جس کے بعد اچانک
00:05اس کی طبیعت خراب ہو جاتی ہے جمیل فوراں زریاب کو ہسپیٹل لے کر جاتا ہے تبھی ڈاکٹر چک اپ
00:08کرنے کے بعد جمیل کو بتاتے ہیں زریاب ریگنٹ ہے یہ سن کر جمیل کی ہوش اڑ جاتے ہیں اور
00:13وہ زریاب کو ہسپیٹل میں چھوڑ کر فوراں پاکستان واپس آ جاتا ہے پاکستان آتے ہی جمیل اپنے دوست ایرہم
00:18سے ملتا ہے ایرہم اسے کہتا
00:19تمہیں کچھ وقت مجلس میں رہنا چاہیے اس کے بعد جمیل بھی مدرسے میں چلا جاتا ہے جہاں ہمنا پہلے
00:23سے موجود ہوتی ہے دوسری طرف ہسپیٹل میں زریاب اپنی بہن کو کال کر کے بتاتی ہے جمیل نے اس
00:27رات میرے ساتھ جو کچھ کیا تھا اسی کی وجہ سے میں پریگنٹ ہو گئی ہوں یہ بات پیچھے سے
00:30کشور جہاں سن لیتی ہے تبھی وہ حبیب سے کہتی ہے میں نے تمہیں پہلے ہی منع کیا تھا کہ
00:34بچیوں کو اس طرح رات کو اکیلے باہر مت جانے دیا کرو اسی بیچ
00:37کشور جہاں خوشبکت کو کال کرتی ہے اور کہتی ہے تم ابو بکر سے کہو کہ زریاب سے شادی کر
00:41لے وہ اس وقت USA میں بلکل اکیلی ہے دوسری طرف زریاب کی بہن اسے لینے USA پہنچاتی ہے اور
00:45اس کے ساتھ رہنا شروع کر دیتی ہے زریاب اپنی پڑھائی بھی کنٹینیو کرتی ہے لیکن اس کے دماغ میں
00:49ہر وقت جمیل ہی ہوتا ہے وہ بار بار جمیل سے کانٹیک کرنے کی کوشش کرتی ہے لیکن اس کا
00:53کوئی جواب نہیں آتا دھیرے دھیرے زریاب اور زیادہ دپریشن میں چلی جاتی
00:56تب ہی ایک دن اچانک زریاب کی طبیعت پھر خراب ہو جاتی ہے اس کی بہن فوراں اسے ہوسپٹل لے
01:00کر جاتی ہے ڈاکٹر چیک اپ کے بعد اس کی بہن کو بتاتی ہے کہ زریاب کا پریگننسی لاؤس ہو
01:04گیا ہے یہ سن کر زریاب بڑی طرح ٹوٹ جاتی ہے اور آخر کار USA سے پاکستان واپس آنے کا
01:08فیصلہ کرتی ہے ادھر جمیل مولوی صاحب کو اپنے گناہوں کے بارے میں بتاتا ہے وہ پانچوں وقت کی نماز
01:12پڑھنا شروع کر دیتا ہے اور داڑھی بھی رکھ لیتا ہے ل
01:14لیکن اس کے دل کو پھر بھی سکون نہیں ملتا تب ہی مولوی صاحب اسے سلاہ دیتے ہیں اگر تم
01:17اپنی زندگی بدلنا چاہتے ہو تو ہمنا سے نکاح کر لو جمیل زیادہ سوچے بنا ہمنا سے نکاح کر لیتا
01:22ہے اور اسے اپنے ساتھ لے آتا ہے دوسری طرف کشور جہاں ابو بکر سے کہتی ہے تم زریاب کو
01:26ائرپورٹ سے لینے جاؤگے زریاب جیسے ہی ائرپورٹ پر پہنچتی ہے ابو بکر اسے اپنے ساتھ لے کر حبیب کے
01:30گھر پہنچ جاتا ہے تب ہی کش
01:31پشور خوشبکت سے کہتی ہیں ہفتے کو ہی ابو بکر اور زریاب کا نکاح کر دیتے ہیں لیکن زریاب کو
01:35جیسے ہی پتا چلتا ہے کہ جمیل نے کسی اور لڑکی سے نکاح کر لیا ہے وہ بلکل ٹوب جاتی
01:39ہے اگلے دن نکاح کی تیاری ہوتی ہے زریاب دلہن کے جوڑے میں تیار ہوتی ہے اور ابو بکر کے
01:43ساتھ نکاح کے لیے بیٹی ہے لیکن نکاح سے پہلے زریاب جمیل کو کال کرتی ہے اور کہتی ہے اگر
01:47تم چار بچ کے بیس منٹ تک اپنی بیوی کو طلاق دے کر میرے
01:49پاس آ گئے تو میں ابو بکر سے نکاح نہیں کروں گی میں تم سے شادی کر لوں گی لیکن
01:52زریاب کے دل میں ابھی بھی جمیل کی محبت ہوتی ہے اور وہ ابو بکر کو دل سے قبول نہیں
02:08کر پاتی
02:08ابو بکر پھر بھی اس کا بہت خیال رکھتا ہے لیکن ایک دن اچانک زریاب کے ہاتھ ابو بکر اور
02:12ہمنا کی ڈائری لگ جاتی ہے یہ دیکھ کر زریاب فورا ابو بکر سے کہتی ہے تم نے مجھے دھوکا
02:16دیا ہے تم ہمنا سے محبت کرتے تھے تم نے ہی جمیل کو مجھ سے الگ کیا ہے ابو بکر
02:19اسے سمجھانے کی کوشش کرتا ہے لیکن زریاب غصے میں کہتی ہے میں تمہارے گھر میں نہیں رہ سکتی اور
02:22وہ ابو بکر کا گھر چھوڑ کر اپنے ماں باپ کے گھر چلی جاتی ہے دوسری
02:25طرف جمیل کو جیسے ہی پتا چلتا ہے کہ زریاب اپنے گھر واپس آگئی ہے وہ فوراں گاڑی میں بیٹھ
02:29کر حبیب کے گھر پہنچ جاتا ہے جمیل زریاب کے سامنے ہاتھ جوڑ کر کہتا ہے زریاب مجھے ماف کر
02:33دو اس وقت مجھے جو سمجھ آیا میں نے وہی کیا لیکن زریاب جمیل کو تھپڑ مارتی ہے اور کہتی
02:36ہے تم نے میری عزت برباد کر دی اب میں صرف تم سے نفرت کرتی ہوں چلے جاؤ یہاں سے
02:39ابھی کشور جہاں بھی زریاب کو سمجھاتی ہیں زریاب ابو بکر
02:42بہت اچھا لڑکا ہے وہ تمہیں ہمیشہ خوش رکھے گا شام کو ابو بکر زریاب کے لیے گلابوں کا بکے
02:46لے کر آتا ہے وہ زریاب کے روم میں جاتا ہے اور اسے منانے کی کوشش کرتا ہے آخر کار
02:49زریاب ابو بکر کے ساتھ واپس اس کے گھر چلی جاتی ہے اس کے بعد ابو بکر زریاب کو دین
02:53کے راستے پر لانے کی کوشش کرتا ہے اسے قرآن پڑھنا سکھاتا ہے

Recommended