- 2 months ago
Bombay Tailors Episode 16 - 1st Sep 2026 | Anika Zulfikar & Ali Ansari (Full Episode)
Kindly Support and Follow my channel so as you don't miss latest weekly drama episodes... Thanks!!!
Kindly Support and Follow my channel so as you don't miss latest weekly drama episodes... Thanks!!!
Category
📺
TVTranscript
00:15موسیقی
00:30موسیقی
01:12موسیقی
01:50موسیقی
02:22موسیقی
02:41موسیقی
02:41موسیقی
02:42موسیقی
02:42موسیقی
02:43موسیقی
02:43موسیقی
02:44موسیقی
02:44موسیقی
02:45موسیقی
02:45موسیقی
02:46موسیقی
02:48موسیقی
03:04کیا باتیں بھائی
03:07لاسز کیوں نہیں لے رہی ہو تم
03:09ہوں
03:10یار بس کچھ کام تھا
03:14ایسا بھی کیا کام ہے
03:17اور یہ لیپ ٹوپ تو چینج کر لوں
03:19چل کیسے رائے گا بھی تک
03:20ہاں یار لیپ ٹوپ بھی چینج کرنا ہے
03:24اس کی ویسے کام بہت سلو ہو جاتا ہے
03:29ایک بات بتاؤ
03:31ہم پوچھو
03:33تم کلاسز بھی مس نہیں کرتی ہو
03:35ریسرچ کا کام بھی کر لیتی ہو
03:36گھر پہ کرتی ہو
03:38کون سی ریسرچ کا کام
03:43جمشید سر نے کام دیا ہوگا نا
03:46تم جمشید کو کیسے جنتی ہو
03:49انہوں نے مجھے اپروچ کیا تھا
03:50ریسرچ پوجیکٹ کے کام کے لیے
03:53تمہیں بھی دیا ہوگا
03:54تم نے بتایا تھا جس دن وہ تمہیں پک کرنے آئے تھے
03:57میرا کچھ اور کام ہے
03:59آفیس ورک کے زیادہ لوٹ نہیں ہے
04:01مجھے تو آج پھر اتنا کام دے دیا
04:03اب سمجھ نہیں آرہا
04:04کالیج اور ریسرچ
04:05یہ دونوں کیسے مینج کرو
04:07اوپر سے تمہارا وقت آنے دیتی رہتی ہو
04:09لیپ ٹاپ کے
04:09سوچ رہی ہوں پہلی پیمنٹ سے لیپ ٹاپ کھرید دو
04:12کام کی سپیوٹ تیز ہو جائے گی ہے نا
04:21موسیقی
04:23موسیقی
04:33موسیقی
04:34موسیقی
04:34موسیقی
04:34موسیقی
04:44موسیقی
05:05موسیقی
05:08ہلو
05:08ہلو
05:09کب سے فون کریں وہ فون کیوں نہیں امٹھاتی ہو
05:12صاری موسیقی میں وہ اچھت پہ تھی
05:14اور ہیرہ کھاں ہے
05:17کچن میں ہوگی
05:18ہاں شاید کیوں
05:20تھوڑی ذمہ داری تم بھی اٹھانا شروع کرو ماروخ
05:24اس کی تو بچے بھی ہیں
05:25اور بھی کتنے کام ہوتے ہوں گے اسے
05:29کانا تم بنا لیا کرو
05:31ٹھیک ہے امی
05:32میں مدد کراؤں گے ان کی
05:35دونوں بہنے ہو ایک گھر میں ہو
05:39دوسرے کا ساتھ یا کرو بیٹے
05:41اسے ایسا نہیں لگنا چاہیے کہ اس کے ساتھ نائنصافی ہو رہی ہے
05:44امی کہہ رہی ہے نا کسن ان کا
05:47کام باندھ ہوں گے ان کے ساتھ
05:49کہنا نہیں ہے
05:51کرنا ہے
05:52امی آپ نے صرف یہی کہنے کے لیے میں جو فرم کیا ہے
05:54نہیں
05:56وہ
05:57میں نے تو اس لئے کال کی تھی بیٹے کہ
05:59اگر وہ لکٹ بگیا ہے تو
06:02مجھے پیسے پھجھوا دوں
06:04اچھا وہ
06:06وہ کام تو
06:09سیفی
06:11کہیں جا رہے ہو
06:12ہاں وہ تلسمی کے ساتھ کیوں کوئی کام ہے
06:14ہاں وہ امی کی طرف کچھ پہنچانا تھا
06:16پہنچا دو گے
06:19امی سیفی بھی باہر نکل رہا ہے
06:21تو وہ پہنچا دے گا ٹھیک ہے
06:22ہاں وہ تو ٹھیک ہے لیکن تم
06:24سیفی سے تم تم کر کے بات کرے ہو
06:27اوکے امی آج کے لئے اتنا کافی ہے خدافز
06:29ارے ایک دمی فون رکھ دیا ہونے خدافز تو کہنے دیتی
06:32کہہ دیا نا کافی ہے
06:34کام کیا ہے
06:35وہ
06:37امی کو کچھ
06:38رقم پہنچا دیئے وہ پہنچا دو گے
06:40ہاں دو
06:47یہ نا
06:48یہ رقم پہنچا دو
06:50امی تک
06:51اپنے زمین کو یہ دینا
06:52ابو کے سامنے مت دینا ٹھیک ہے
06:54اتنے زیادہ پیسے
06:56ہاں وہ دی Owen
07:00کیا سوچہ رکھو
07:03کچھ نہیں
07:04پیسے زیادہ ہیں
07:05اتنا کیش
07:06اور میں ہوں بھی تلیسمی کی بائک پہ
07:09بس اللہ خیاری رکھے
07:10سنو
07:12ہاں
07:12نے میرے دل میں وہم ڈال دی
07:13وہم نہیں
07:14حاکیقت ہے
07:15اور تم شکر کرو
07:16کراچے میں لہور جیسی دھن نہیں پڑتی
07:18ورنہ اپنی لوگ ہمیں لوٹ کے دھن میں غائب ہو جاتے
07:20میں ساتھ چلوں گی
07:22تم ساتھ چلو گی
07:23تم کون سی ایکسن کمانڈو
07:25میں کہہ رہا ہوں گا میں بھی ساتھ چلوں گے
07:27میں گھر بھی نہیں جانا ہمجھے کیا آخروں گے
07:29آرے یار تم چاہتی کیا ہوں میں جو کچھ سمجھ نہیں آرہا
07:33یہ سمجھاتے ہوں ٹھیک ہے چلو پرے
07:35چلو نیک
07:35نینے نینے ایک سیکنڈنا ہم کیسے جا سکتے ہیں
07:37تلسمی کا کیا ہوگا اس کی بائک پہرے پاس ہے
07:39اسے مل لیں گے نا کی چلو چلو چلو چلو
07:44چلو چلو چلو چلو
07:47اسلام علیکم سر کیسے آم
07:50بہت بہت معذرت کہ آپ کو انظار کرنا پڑا
07:52کلاس بس اب یہ بھی ختم ہوئی تھی
07:53آپ کھڑے کیوں ہے بیٹھیں پلیز پلیز
07:56بکریہ
07:57اور آپ بتائیے خیریہ سے ٹھیک ہے
07:59بہت نہیں
08:00یہ بتائیے چائے لیں گے کافی لیں گے کیا چنے گا سے
08:03ہاں وہ آپ کا پیون پوچھ کیا ہے
08:06مجھ سے چائے کا
08:10مشال
08:12بہت اچھا انسی جوٹ بنانی ہے
08:16سر آپ کے سٹڈنٹ ہیں
08:19شروع کیا تھا گورنمنٹ جاپ سے
08:22آفیس جانے کو دل ہی نہیں چاہتا تھا
08:24محول بھی بڑا عجیب سا تھا
08:26اور پرائیوٹ نوکریوں کا آپ کو پتہ ہے
08:28پرائیوٹ نوکریوں میں بچت کہاں ہوتی ہے
08:30بس اس کے بعد سوچا اپنے کام کا
08:32اکیڈمی شروع کیا اور بس ماشاءاللہ
08:34آپ کے سامنے ہے سب کچھ
08:42زہیر صاحب نے آپ سے بات کیا
08:43سر آپ کا اپنا انسٹیٹیوٹ ہے
08:47جب چاہیں آپ جوائن کریں
08:48آپ پر ڈپینڈ کرتا ہے کتنا وقت آپ دے سکتے ہیں
08:52وقت تو اب مسئلہ نہیں رہا
08:56کیونکہ سکول کی نوکری تو اب نہیں ہے
08:59بس میں ایسا کرتا ہوں کہ
09:01کلاسز کا سکیجول منگوا کے
09:02میں آپ کو دیتا ہوں
09:03آپ گھر جا کے آرام سے اس کو دیکھیں
09:05اور مجھے بتائیں کہ کونسا ٹائم آپ کو سوک کر رہے ہیں
09:12یا سر
09:12تینکیو
09:13بہت شکریہ
09:14سر بڑا اچھا لگا
09:15اتنے عرصے کے بعد آپ سے ملاقات ہوئی
09:19ایک بات اور بھی تھی جو
09:22سوچا تھا کہ آپ سے کہوں
09:23اگر برا نہ لگے آپ کو
09:26ہاں ہاں ایسی پہنچیو
09:28دیکھیں یہ اکیڈمی اور اسکول کے محول میں
09:32تھوڑا سا فرق ہوتا ہے
09:34ینگ لڑکے لڑکیاں ہیں
09:36اپنی مرضی سے آتے جاتے ہیں
09:38اب اسکول والی سختیاں ہوتی نہیں ہیں
09:40انتراصل میں
09:43کہنے کا مطلب ہے کہ
09:44دیسپلن نہیں ہے
09:45سر دیسپلن ہے
09:48لیکن آپ کو پتہ ہے کہ
09:50جو ڈاڈ اپڈ اسکول میں ہوتی ہے
09:52وہ سب یہاں نہیں کی جاتی
09:54ورنہ بچے کیوں آئیں گے اکیڈمی میں
09:56اور بچے سارے
09:58مہنتی ہیں
09:59کبھی کوئی شکایت بھی نہیں ہوئی
10:01بچوں کی طرف سے
10:03صرف میں اس لیے کہہ رہا تھا
10:04کیونکہ آپ سے پڑھائے ہم نے
10:06اور جانتے ہیں
10:07کہ آپ کا غصہ تھوڑا زیادہ ہے
10:09بس صرف اس لیے کہہ رہا تھا
10:11نہیں بھائی بھائی
10:13پوری کوشش کروں گا
10:14کہ بچوں کو مجھ سے شکایت نہ ہوگی
10:18بس پھر ڈن ہو گیا سر
10:19آپ ایسے گریں آپ بیٹھیں ذرا
10:20میں اس کیجول مگوا کے
10:22ابھی آپ کو دیتا ہوں
10:22اور چائے بھی بس آنے والی ہوگی
10:23بیٹھیں پلیس
10:27تمہیں ایڈیا ہے
10:27کہ میں کتنی ایمپورٹن میٹنگ
10:29چھوڑ کر آیا ہوں
10:29اور تم کو یہ بات کرنی تھی
10:31میرے لیے کہ یہ بات
10:32بہت ایمپورٹنٹ ہے
10:34آپ نے عرفہ سے
10:35کونٹیک کیوں کیا
10:36بھائی میں دن میں
10:37سو لوگوں سے بات کرتا ہوں
10:40کیا مطلب ہے تمہارا
10:41کہ میں کس سے بات کر رہا ہوں
10:42یہی مطلب ہے میرا
10:43آپ اس کو بھی
10:44یہاں پر لے کر آئے ہوں گے
10:45اوہ یاد
10:47تجھے پتا ہے
10:48کہ میری سیکرٹری صاحب سے
10:50آدھے گھنٹے میں میٹنگ ہے
10:51اس کو بتاؤ
10:52کہ میں کئی دنوں سے
10:53کہاں پہ تھا
10:53مجھے کسی سے کچھ نہیں سننا
10:55آپ اس کو بھی کام کے بہانے
10:57یہاں پر لے کر آئیں
10:59دیکھو جمشیر تم جاؤ
11:00تمہیں دیر ہو رہی
11:01میں اسے سمجھاتا ہوں
11:02جاؤ تم جاؤ
11:07یہ لو
11:07یہ پیو
11:09مجھے کچھ نہیں چاہیے
11:10اچھا بیٹھو مجھے تم سے بات کرنی ہے
11:13کہیں
11:14دیکھو تم
11:16جمشیر کے بارے میں
11:17جو بھی سوچ رہی ہو نا
11:18بلکل صحیح سوچ رہی ہو
11:20میرا دوست ہے
11:21میں اچھی ترہ جانتا ہوں
11:21ایسے ہی ہے
11:22لیکن یہ سب کچھ تمہیں
11:23اب کیوں بلے لگ رہا ہے
11:24تمہیں تب سوچنا چاہیے تھا نا
11:26جب
11:26وہ تمہیں مہنگے مہنگے
11:27گفٹس لاکے دے رہا تھا
11:28اور
11:28یہ موبیل بھی اسے نہیں دینا تمہیں
11:32مجھے لگا کہ وہ مجھے پسند کرتا ہے
11:34بلکل پسند کرتا ہے
11:36بہت پسند کرتا ہے
11:37تم سے پہلے بھی کسی کو پسند کرتا تھا
11:39اور
11:39تمہارے بات بھی کسی کو پسند کر سکتا ہے
11:43لیکن
11:44تم سب کو اتنا سیریس کیوں لے رہی ہو
11:46تم بھی ویسی بن جاؤ جیسے وہ ہے
11:48فیلنگ ڈیرپ نہیں کرو
11:49بس پریٹینڈ کرو
11:51مجھے ان سب ملنا بھی نہیں ہے
11:53یہ کی نا تم نے اکر مند والی بات
11:55موبائل اٹھاو
11:56کھول اسے
11:57اور اس کا نمبر ابھی ڈیٹ کرو
11:59چلو شابش
12:02کیا ہوا کیا سوچ رہی ہو
12:04دیکھو میں تمہیں ایک ایڈوائز دے رہا ہوں
12:06تمہارے آگے پوری لائف پڑی ہے
12:09جوان ہو
12:10خوبصورت ہو
12:11کیوں اس فضول شخص کے بیچے
12:13اپنی زندگی پر بات کر رہی ہو
12:15اس کا نمبر نکالا
12:17اور اسے ڈیلیٹ کرو
12:18ہر جگہ سے
12:27تم نے میری بات مانی ہے
12:29اسی خوشی میں میں تمہیں ایک ٹریٹ دیتا ہوں
12:32جی
12:33جی
12:33میری منسٹری میں کچھ نوجوان پاکستان سے باہر جا رہے ہیں
12:37ٹریننگ کے لیے
12:38ان کی لسٹ میں میں تمہاراں بھی ڈال دیتا ہوں
12:41میں پاکستان سے باہر
12:43کیسے
12:43ارے تم اکیلی تھوڑی ہوگی
12:45اور بھی بہت سے لوگ ہوں گے تمہارے ساتھ
12:48لیکن ایک بات ہے خیال لکھنا
12:49کہ کسی کو پتہ نہ چلے
12:50کہ تمہاری سیلیکشن کیسی ہوئی ہے
12:51تم تو جانتی ہو نا میڈیا والوں کو
12:53بلا وجہ شور مچائیں گے
12:55کرپشن اور نیپوٹیزم کے بارے میں
12:57لیکن میں اپنے گھر میں کیا کہوں گی
12:59آرے میری جان
13:00تو ہمیں اوفیشلی انویٹیشن لیٹر مل جائے گا نا
13:02وہ گھر پہ دکھا دینا
13:03بس
13:04باہر جاؤ دنیا دیکھو
13:06گھومو پیرو
13:06تو کیوں ایسے فضول انسان کی پیچھے
13:09اپنے قیمتی آنسو ضائع کر رہی ہو
13:11ہم
13:14ہستی رہا کرو اچھی لگتی ہو
13:17آہ
13:18چلو باہر کہیں
13:19کچھ کھاتے پیتے ہیں
13:21اس کے بعد میں تمہیں ڈراب کر دوں گا
13:23ہم
13:27میں یہ رکھی آتا ہوں
13:37خص خص
13:37یہ روک تو
13:40میں در ہی تر جاتے ہیں
13:43ہاں
13:44کیا؟ تمہیں در ہی ہوتے رکھتے ہیں
13:45ہاں ہاں
13:45are you sure اگن کوئی گھر بڑ ہوگی تو
13:47ٹھیک کچھ نہیں ہوتا
13:48تم بس جلی سے جاؤ
13:48پیسے پکڑا ہو
13:50اچھا چلو ٹھیک
13:51اچھنو
13:51ہاں
13:52وہ چائے کا بہت کہیں گی
13:53تم بیٹھنا ملتا
13:54اب میں جاؤ
13:55جاؤ
13:56جاؤ بھی
14:00جاؤ
14:06آو بیٹے آو
14:07جی
14:08ماروخ نہیں آئی ساتھ
14:10آہ
14:11نہیں آنٹی وہ
14:11وہ نہیں آئی
14:12مگر اس نے یہ بھیجوایا آپ کے لئے
14:15دراصل میں
14:16ایک کام سے جا رہا تھا
14:17تو میں سوچا کہ
14:18آپ کو یہ ہینڈ اوور کر دوں
14:19اتنی گرمی میں آگے ہو
14:21چل چلاتی دوب میں
14:22شام ڈھلے آ جاتے
14:23اچھا بیٹھو
14:23میں شکنج بینگ لاتی ہوں
14:25تمہاری
14:25نہیں آنٹی میں
14:25میں چلتا ہوں
14:26مجھے دوست کی طرف
14:27کی شانہ ہے
14:29اچھا کھانا تو کھالو
14:30بیٹھو تو سہی
14:31میں نے کہا نا
14:31میں چلتا ہوں
14:33یہ تو رکھی ہے
14:34ماروخ نے بھیجوایا آپ کے لئے
14:36یہ لے
14:39چاہے تو پیلو بیٹے
14:41دو منٹ لگیں گے
14:41کباب ترنے بہت مزے کے کباب
14:43آنٹی
14:46مجھے اپنے دوست کو پک کر کے
14:48ایک کلائنٹ کی طرف جانا ہے
14:49اگر میں لیٹ ہو گیا
14:50تو بہت ہی بھرے امپریشن پڑے گا
14:52چھانے لگ رہا
14:53بیٹے سے کھڑے کھڑے چلے جاؤ گے
14:56تو میں پھر آ جاؤں گے
14:57اور پکا کھا کے جاؤں گا
14:59وعدہ
15:00وعدہ
15:03اپنا خیال رکھے گا سہی
15:04چیتے رہلا آجس
15:14چلے بھائی
15:15ہو گیا
15:15ہاں ہو گیا
15:16تیری پیسے
15:17ہاں ہاں دیری
15:17آؤ بیٹو
15:18سٹارٹ تو کھڑو پھن
15:21آجو
15:43پیزان آب ہی جائے
15:46تم یہاں پہ کتنے آرام سو بیٹھے
15:48بھی میں پڑھنے کا بولا ہوتا نا
15:50تو فوراں بھاگ جاتی
15:51آب ہی بیٹھے
15:52آب ہی بیٹھے
15:53پیزان
15:54آگیا بھائی یہ دیکھو
15:56یہ کیسا لگ رہا ہے
15:59اچھا ہے نا
16:01اچھا ہے
16:03وہ پیلے والا مجھ زیادہ
16:05اچھا لگ رہا تھا
16:05نیہا
16:06تم بتاؤ سہی سے
16:07کیسا لگ رہا ہے یہ کرتا
16:10اے کی جیسے تو ہیں
16:11آرے
16:13اتنے سارے کرتے
16:14تمہیں پہن کے دکھا دیئے
16:15تمہیں ایک جیسے لگ رہے ہیں
16:16کوئی فرق نظر نہیں آرہا
16:17ابو اے کی ڈیزائن
16:19اے کی کپڑا
16:20تو کیسے الگ ہو سکتے
16:21کیا فرق ہیں میں
16:22آرے
16:23بتاؤ بھائی اسے
16:24بھائی ہم نے کلر پسند کرنا ہے
16:26پھر جو پسند آئے گا
16:27سارے بنیں گے اسی جیسے
16:29پھر
16:31پھر تو یہ بورنگ ہے
16:33پاپی
16:34آ جاؤ
16:36آ جاؤ
16:37السلام علیکم
16:38والیکم السلام
16:39اچھ میں کہی تھی کہ میں آگئی ہوں نا
16:41تو رات کا کھانا میں بنانے تھی
16:42اب
16:43تم بس روٹیاں ڈال دے نا
16:45کھانا تو تیار ہے
16:46اچھا ٹھیک ہے
16:49یہ
16:50اتنے سارے کرتے
16:51ہاں ماروخ یہ ہم نے
16:53ریڈی میٹ کرتوں کا کام شروع کیا نا
16:55بہت عرصے بعد
16:55تو بس یہ سیمپلز بنوائے تھے
16:57یہ ہی پہن کے میں ان کو دکھا رہا تھا
16:59تم ذرا بتا نا
17:00یہ کیسا لگ رہا ہے
17:01ہم
17:01دیکھو
17:02سب اسی فٹنگ پہن
17:04ہاں تقریب انگیسی پہن
17:05ایک ہی سائز پہ بنایا نا سارے
17:07ہاں یہ ہی ہے
17:07ایک ہی ہے
17:08بتا اگر یہ نا
17:09ہاں
17:09یہ اگر
17:10یہ ایسے ہو
17:11یہ فٹنگ ہو اسی
17:13اچھا
17:13یہ فٹنگ ہو اور اس کی جو لنگت نا
17:16ہاں
17:16یہ تھوڑی سموچی آنی چاہیے
17:20بلکل صحیح کا آپ نے ماروک کھارا
17:22یہ صحیح لگ رہا ہے
17:23اب وہ بہت اچھا لگ رہا ہے
17:24یعنی
17:25اس طرح
17:26ہم
17:26اب صحیح ہے نا
17:27اور میں یہ کہہ رہی تھی
17:28کہ یہ جو نا
17:29یہ جو
17:30سلف ایمبرویڈری ہے
17:31یہ ٹھیک ہے
17:32لیکن تھوڑا سا نا
17:33یہ اول فیشن ہو گیا
17:34میں کہہ رہی تھی
17:35اگر کانٹراسٹ پہ دھاگے پھر نا
17:37جیسے کہ
17:37نیوی بلو کوئٹے پہ
17:39سلور یا گولڈ
17:40وہ بہتر لگے گا
17:41پتہ ہے ماروک کھارا
17:42نے ایک کرتہ ایسا بنایا
17:43اس میں دیکھو گولڈن بھی کام ہے
17:44سلور بھی ہے
17:45اور یہ کانٹراسٹ میں
17:47یہ مجھے عجیب لگ رہا ہے دیکھو
17:48بہتر ہو سکتا ہے اس سے
17:49آپ چائے کر کے دیکھنا ہے
17:53ٹھیک ہے دیکھنا
17:54ارے ایرا
17:56ایرا تم کہاں چل دی
17:58اتنے سارے کرتے رکھے ہیں
17:59یہ سارے میں نے پہن کے دکھانے ہیں تمہیں
18:01ماروک کھا گئی ہے نا
18:09آئیں کھاڑا بیٹے آئیں یہاں بیٹے
18:11ہم دونوں مل کے جیچ کرتے ہیں
18:12نہیں میں تو بس
18:14کھانے کا بتانے آئے تھی
18:16تم بتا دو نا
18:19ٹھیک ہے
18:20ابو یہ والا بہتر اچھا لگ رہا ہے
18:23یہ والا بہن کے آتوں میں بگرہ
18:25ٹھیک ہے
18:25چلو میں دیکھتا ہوں بتا نا پھر مجھے
18:44سیفی
18:47ہاں
18:48سیفی
18:48سیفی
18:49ہاں
18:49اہاں
18:50یہاں
18:54ہاں بولو
18:55ہاں بولو
18:55یہ کلاسپ نہیں لکھتا اس کی
18:58دوکٹ کی دیکھ لو دل
19:28موسیقی
19:29کوئی حسرتیں ہیں
19:32میری حسرتوں کو
19:35تم میرے سنگ دھام لو
19:38دو
19:39باریں
19:41نئی منظریں
19:45کیا دیکھوں
19:47کچھ نہیں
19:49تو اچھی خاصی پیاری ہو یار
19:52مجھے تو پتہ ہی نہیں تھا
19:53پہلے کبھی نہیں نوٹھی
19:55نہیں
19:56نہیں
19:57وہ کیا آنا کہ
19:59آج پہلی بارے سے دیکھا ہے
20:01واقعی
20:04ہاں
20:05شادی والے دن تو ہم دونوں کے ہی مور آف تھا
20:10اور آج
20:12آج میں بہت خوش ہوں
20:14کوئی خاص وجہ
20:17یہ امی کا لکٹ ہے
20:20انہوں نے مجھے دیا تھا بیچنے کیلئے کیونکہ انہیں پیسوں کی ضرور کی
20:24مجھے دن نہیں مانا
20:26میں نے یہ لکٹ ہے
20:27اور
20:29پیسوں میں سے انہیں پیسے دیتے
20:32چھے تم انہیں ایسی پیسے دیتی نا
20:34ایسی تو نہیں لیتی نا وہ
20:36اور ایسی بھی
20:37اجیے لکٹ نہیں پہتا سنتا
20:41بسے بہت تیارہ لگ رہا تونکہ
20:44باقی ہی
20:45ہم
20:46اسے بہت خوشا
20:51ہم
20:52میں نے مجھ سے پوچھا نہیں
20:53کہ امی کو پیسے تس چیز کے بیچنے کیا
20:58میں کیا پوچھوں
21:00میرا کیا کام
21:01تمہارے پیسے ہیں جیسے مرضی تو
21:09ہاں ٹھیک ہے مجھے پتا میں بہت اچھا انسان ہے
21:11بس بات یہ ہے کہ کسی کو میری اچھائی نظر نہیں آتی
21:14اوہ خود ہی اپنی تعریف ہے
21:16ام ظاہر سے بات ہے
21:18جب میری تعریف کوئی کرے گا نہیں ہے تو مجھے خود کرنے پڑیں گے
21:22اے کتنے دکھی ہو تمہیں نا
21:25سو سیڈ
21:33موسیقی
21:43ایچھے گا
21:45باتام سبیر جاہاں
21:49موسیقی
21:50موسیقی
21:51موسیقی
21:52موسیقی
21:55موسیقی
21:58موسیقی
22:00موسیقی
22:00موسیقی
22:00موسیقی
22:00موسیقی
22:00موسیقی
22:00موسیقی
22:01موسیقی
22:02موسیقی
22:04موسیقی
22:06موسیقی
22:08موسیقی
22:09موسیقی
22:12موسیقی
22:13موسیقی
22:15موسیقی
22:15موسیقی
22:16موسیقی
22:16موسیقی
22:20تم کیسا لگا میرا
22:24وانڈرفل
22:26میں نے اس کو آگے بھی بیش دیا
22:30کہاں پبلش ہوگا
22:32وہاں ایک چلی انٹرنل سٹاڈیز کے لیے
22:36وہ پبلش نہیں ہوگا
22:38اس کا ہم دیتا سٹاڈی کریں
22:49رائع ہے
22:50میں نہیں پیتی سا
22:53اے کونگی اس کیگریٹ سا رہی ہے
22:57سا رہا ہے
22:57سا رہا ہے
22:58سب پیتے ہیں
22:59ایس پھول
23:00تہلو
23:01ترائیو
23:02اہر
23:02لا
23:15ای لو
23:17اچھا چھا یہ سکے ہوتا ہے پہنی باہر ہوتا ہے سب کو ہوتا ہے
23:22پانی پیو پانی پیو
23:24شاہ بہت
23:38آپ شیشہ نیچ کرنے میں اس سائم ادھت ہو رہے ہیں
23:40ہاں کیوں نہیں کیوں نہیں
23:42یہ لو
23:43ہاں ایک منٹ میں سیٹ ہو جاؤ گا
23:46اچھا یہاں میرا پاس میں ایک سامان ہے میرا ایک اپارٹمنٹ میں ہے
23:51میں اٹھا لو
23:53راستے نہیں ہیں پھر چل رہے ہیں
23:55ٹھیک ہے اٹھا لے
24:08آو چلو اتھرو
24:10اے اتھرو بہئی
24:11نہیں سر وہ میں
24:12میں ہی ویٹ کر لیتی ہوں آپ سامان لے آئیں
24:16ہاں تم گرمی میں اتنا ویٹ کرو گی
24:19آجا چلو دو منٹ کی بات ہے
24:21ایک منٹ ٹھیک لانگ
24:22نہیں وہ
24:22سر وہ میں کبھی اس طرح مغیر بتائیں نہیں گئی کہیں تو
24:26آپ مجھے پریز خرچ ہو جائے
24:28ارے میری جان دو منٹ کی بات ہے
24:31اے
24:31اے
24:32کچھ نہیں ہوگا
24:33ارے ابھی تک تو ہم ہو کر آ بھی جاتے ہیں
24:36کمو آو اچھے بچے زدنے کرتے چلو اتھرو
24:39شاوش
24:40آو ایدارا
24:51آجا آجا آجا آجا آجا
24:54پیرے تک
24:57موسیقی
25:01آجا آجا آجا آجا آجا
25:19سر
25:21میں کہہ رہی تھی کہ میں یہی ویٹ کر لیتی ہوں
25:24آپ سمان لے ہیں
25:29ایک بات بتاؤں
25:31یہ مجھے میڈل کلاس رولز بلکل نہیں پسند
25:34اوکے
25:35یہ کیا تم نے اپنے اوپر یہ ہورز اور رسٹرکشنز ڈال دی ہے
25:40ہاں
25:41انجوئے کرو لائیو
25:42فیل فری
25:44اوکے
25:47کم
25:47سیر ہوں
25:50آجاو
25:50let's go with the flow
25:51کم کم
26:09ہاتھ ہے
26:10ہاتھ میں چھوڑی ہے میرے
26:11ہاتھ کر جاتا تو
26:12کٹا تو نینہ
26:13کس بات کی ٹینشن ہے
26:15کہاں کروان کو
26:17باہر جا رہا ہوں
26:18سیزان بھائی کی کول آئی تھی
26:19تو
26:20دکان کا چکر لگا لوں گا شاید
26:21کیوں
26:22کوئی کام
26:23کوئی کام تو نہیں ہے لیکن
26:25جلدی آ جانا
26:26جلدی آ جانا
26:28تم کو تو جاتا ہی نہیں
26:31دادی داری پھر دیں
26:34یقینا
26:34دادی نے تمہیں کہا ہوگا
26:35بینگن کٹنے کے لیے
26:36پھر کوئی اور چیز
26:37گنا لیا کرو نا
26:38کوئی پاستہ شاستہ
26:39چینیز شینیز
26:40مزا آ جائے گا
26:41یہ بینگن تو
26:42ایسا لگتا ہے جیسا
26:43گھر کی کومی ڈیش ہے
26:44مجھے ویسی
26:45گوکنگ نہیں آتی
26:46اور
26:46مجھے کوئی شوق بھی نہیں ہے
26:48اور پھرچ میں
26:48یہی بینگن رکھے باتے ہیں
26:50اچھا
26:51تمہارے ہاتھ سے
26:51تو میں زہر بھی کھا
26:52یہ بینگن کیا چیز ہے
26:54اتنی سستے دائلو
26:55آج بھی یہی چلتا ہے
27:00آپ کے ہاتھ بہت حسین ہیں
27:02ان سے کبھی بینگن مت کٹیے گا
27:06ارے بھابی
27:07گوڈ ٹائننگ اچھا ہو
27:08آپ آگی وہ میں
27:09فیضان بھائی کے پاس جا رہا ہوں
27:10کوئی کام ہے تو بتائیں
27:11نہیں نہیں
27:12کوئی کام نہیں
27:14چلیں ٹھیک ہے
27:15اوکے
27:15میں چلتا ہوں
27:17اوکے
27:17بھائی
27:18بھائی
27:19اللہ حافظ
27:31ماروخ
27:31ہم
27:32بھائی
27:33بھائی
27:33برا تو نہیں مانوگی
27:35جی پوچھیں
27:38پہلے
27:39تم شادی کے لئے
27:41راز ہی نہیں تھی
27:42اور اب
27:42ماشاء اللہ
27:43کسی چیز کی فکر ہی نہیں
27:47تو
27:49آپ کو کوئی اعتراض
27:52نہیں نہیں
27:52میں تو خوش ہوں
27:53تمہارے لئے
27:54لیکن
27:54سہران ہوتی ہوں
27:58ایسا
27:58دونوں کے پیچ میں
28:00کیا ہوا ہے
28:01ایک دم سے
28:01اتنا جلدی
28:02کہ ایک دوسرے کے
28:04دیوانے ہی ہو گئے
28:10ماروخ
28:11ماروخ
28:12مجھے مسئلہ نہیں ہے
28:13تمہاری خوشیوں سے
28:14بس یہ ہے کہ
28:16ایک بات یاد رکھو
28:18کہ
28:19کمرہ
28:20اور کچن
28:22دونوں میں فرق ہے
28:23بچوں والا گھر ہے
28:25اس لئے
28:27یہاں ایسے رہو
28:28جیسے گھروں میں
28:28رہا جاتا ہے
28:30پلیس
28:59موسیقی
29:30موسیقی
30:00موسیقی
30:06موسیقی
30:13موسیقی
30:14نسلام نا دعا
30:16اسلام علیکم
30:17موسیقی
30:19موسیقی
30:28تیر ہو گئی آج
30:29تمہیں آنے میں
30:30ہاں کوئی بس ہی نہیں مل رہی تھی
30:43سرے چکے تو بتا
30:47تم سے کہہ رہی ہوں چکے بتا
30:48امی اچھی بنی ہوگی میں تھکی ہوئی ہو
30:53کیا ہوا تبھی ٹھیک نہیں ہے
30:56ٹھیک ہے
30:56اس سوں گی تھکی ہوئی ہے تھوڑی سی
31:01چلو آرام کرو
31:02خوش پوئیت تھی اچھی تھی میں نے کھا
31:44خوش پوئیت تھی میں گیا تھا تو کچھن میں تھی
31:48آیا ہوں تو بھی تم پیچھن میں ہوئے کچھ خاص بن لے
31:53میری تو ساری زندگی کچھن میں گزرک گئے گئے
31:56آپ نے اب نوٹ کیا ہے
32:01نوٹ تو خیر میں کر رہا ہوں
32:03کیا
32:05اب تم بولنے لگے گو
32:08پہلے تو
32:09پیغیا آپ نے پوچھا لیا
32:13اور سنا بھی نہیں
32:20سنیں
32:20یہ بریانی پہنچا ہی گئی
32:27وہ پیچھے سٹوڈنٹس کا ہسٹل ہے نا
32:31وہاں یہ سامنے والے نصیب بھائی کا بیٹا
32:33ایسا ان اس کے دوست رہتے ہیں دوسرے شہر سے آئیں
32:36تو وہ کہہ رہے تھے کچھ اچھا سا بنا دیں
32:39کچھ گھر کا کھانا
32:40میں تو ویسے بھی بنا دیتی لیکن بچوں نے کہا نہیں
32:43ہم پیسے دیں گے ورنہ ہم کھانا لیں گے ہی نہیں آپ سے
32:47تو میں نے کہا اچھا بھئی
32:52چلی کوئی بات نہیں میں بچوں سے کہوں گی خود ہی آکنے چاہیں گے
32:55اپنے گھر کو میں ہوتل نہیں بنانا چاہتا
32:58کہ باہر لائن لگی ہو لوگوں
33:01دو مجھے اور ایڈریس میں بتا دو
33:05ایڈریس میں آپ کو میسج کر سکتی
33:40دادی
33:41ہاں
33:43تم کیا کر رہی ہو
33:46آپ ہی نے بھی رہا تھا
33:50اتنی دیر میں آئی ہو
33:51کہ میں تو بیٹھے بیٹھے سو گئی تھی
33:55کوئی کام تھا
33:56میں یہ کہہ رہی تھی کہ
33:57تم باہر جاؤ تو مجھے
34:00اون کے کچھ گولے لائے دینا
34:02ٹھیک ہے
34:04لیکن اس موسن میں آپ اون کا کیا کریں گی
34:08تمہارے بچے کا سویٹر بنوں گی
34:11اب ہی شروع کروں گی
34:13تو سردیوں میں مکمل ہوگا
34:43بس بیٹھا ایک ہی خواہش
34:44یہ خوشیاں دے کر آئے گا
34:48چھو بس یہ کام تھا
34:51چھا جلدی جا چھا سنو تو
34:53یہ
34:53ذرا اس طرح آزمے تو رکھ دینا
34:56چھا
35:06چھا
35:06چھا
35:06چھا
35:06چھے چھے رنگوں کے لائے
35:07نا
35:32موسیقی
35:34موسیقی