00:00مالک بابا یوسف خان دلبر مولا شامس خان
00:12سمندر علم و عرفان داع زمان پہ تھے قربان
00:30سید یوسف پر ہر آن لاکھ و سلام معارد وان
00:42باغ بہشت ہے شہ کا مزار جس میں فردوسی اثمار
00:54رحمت کے پھولوں کی بہار پات یہاں ہے سبز وار
01:06سید یوسف پر ہر آن لاکھ و سلام معارد وان
01:18برادر مولا حسن جی شاہ صاحب دعوت یہ دی جاہ
01:31ہو کر آئے تھے اس راہ رحلت فرمائی ناگاہ
01:42سید یوسف پر ہر آن لاکھ و سلام معارد وان
01:54آقا برہان دین اللہ نے آباد کیا درگاہ
02:06خوش ہو کر یوسف جی شاہ کرتے ہیں رحمت کی نگاہ
02:17سید یوسف پر ہر آن لاکھ و سلام معارد وان
02:29یوسف خان نے ہو کر شاد فرمائی ایسی امداد
02:40پڑی سعادت کی بنیاد شاجہ پور ہوا آباد
02:52سید یوسف پر ہر آن لاکھ و سلام معارد وان
03:04آپ سے پھیلا ہے وہ نور ہوا ہے روشن شاہ جاپور
03:15اور ہوا نعمت کا وفور ہوئی نحو ست کو سو دور
03:28سید یوسف پر ہر آن لاکھ و سلام معارد وان
03:40عام ہے مولا کا اعجاز ہے داتار یہ بندہ نواز
03:52ہر مومن پا بند نماز کہ ہے یہ مولا دمساز
04:03یوسف جی شہ پر ہر آن لاکھ و سلام معارد وان
04:15اس مولا کا ہے افضال اہل ولا ہے سب خوشحال
04:27جس زائر نے کیا سوال لوٹا ہو کر مالا مال
04:39یوسف جی شہ پر ہر آن لاکھ و سلام معارد وان
04:51آئے یہاں جو اہل دین رکھے دل میں خوب یقین
05:02سوئے ہوئے ہیں زیر زمین آسمان کے یہاں مکین
05:14یوسف جی شہ پر ہر آن لاکھ و سلام معارد وان
05:26سیحت بخش ہے عمدہ مقام زائرین پاتے آرام
05:37محل ما کمروں میں مقام فیض یوسوفی میں اطعام
05:49یوسف جی شہ پر ہر آن لاکھ و سلام معارد وان
06:01آپ کے دل پر آن کے دعا کرتے ہیں سب اہل والا
06:11کرتا ہے اللہ اطا ان کی مرادے اور منا
06:23یوسف جی شہ پر ہر آن لاکھ و سلام معارد وان
06:36ہے دن رات اللہ سے دعا آقا مفادل سیف الہدا
06:59باقی رہے مسرور صدا سایا افگنن ہم پہ خدا
07:09یوسف جی شہ پر ہر آن لاکھ و سلام معارد وان
07:22خادم ادنا عب سلام بندہ عالی قدر ہمان
07:33آپ کا ظاہر ہے یہ غلام پڑھتا ہے سولوات و سلام
07:44یوسف جی شہ پر ہر آن لاکھ و سلام معارد وان
07:56یوسف جی شہ پر ہر آن لاکھ و سلام معارد وان
08:09آپ کا ظاہر ہے
Comments