00:00...
00:00صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
00:04کہ ہے کوئی
00:06جو مجھ سے چند باتیں سیکھ لے
00:08اور پھر اس پر عمل کرے
00:10یا اس کو سکھا دے
00:12جو اس پر عمل کرے
00:13اللہ کے حبیب علیہ السلام فرمانے لگے
00:16حرام سے بچ جاؤ
00:19سب سے بڑے عبادت گزار بن جاؤ
00:22اور پھر اللہ کے حبیب علیہ السلام فرمانے لگے
00:25جو رب نے تیری قسمت میں لکھ دیا ہے
00:28اس پر راضی ہو جا
00:30تو سب سے بڑا گنی ہو جائے گا
00:33حضور علیہ السلام فرمانے لگے
00:35یہ دیکھنا ذرا
00:37حضور فرمانے لگے
00:40اپنے پڑوسی کے ساتھ
00:42حسن سلوک سے پیش آ
00:44مومن ہو جائے گا
00:46نہ کہ حبیب علیہ السلام فرمانے لگے
00:51جو اپنے لیے پسند کرتا ہے
00:54وہی اپنے بھائی کے لیے بھی پسند کر
00:56تو مسلمان ہو جائے گا
00:57کنایک kwestاتا خ mica
00:57سب سے Regional سلوک
00:58چا