00:00قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدُ
00:03کہہ دیجئے وہ اللہ ایک ہے
00:11اللہ الصمد
00:13اللہ بے نیاز ہے
00:19لم يلد ولم يولد
00:23نہ اس کی کوئی اولاد ہے
00:25اور نہ وہ کسی سے پیدا ہوا ہے
00:30وَلَمْ يَكُنْ لَهُ كُفُوًا أَحَدُ
00:33اور اس کے برابر کا کوئی نہیں
00:36اور اس کے برابر کا کوئی نہیں