00:00I amir Tantre, I amir Tantre.
00:03I amir Tantre.
00:04I amir Tantre.
00:04I amir Tantre.
00:08Sir, welcome to ITV.
00:09Sir, principal stand Congress
00:12of the statehood,
00:15we will not be a cabinet.
00:18We will not become president.
00:22But,
00:23we have seen CLP leaders
00:26in Delhi,
00:28we will meet with Rahul Ji.
00:30After that,
00:31we will say that
00:34we will decide that
00:34we will decide.
00:36What?
00:38This is not the principal stand
00:39that the statehood
00:41will not be able to meet?
00:43I will say that
00:45this sequence
00:46has been wrong.
00:49That,
00:50before I amir Tantre,
00:53I amir Tantre,
00:56this is a wrong sequence.
00:58The first statement
01:00is a wrong sequence.
01:00is the second statement.
01:02The second statement
01:03is the second statement.
01:05The second statement
01:05is the general secretary
01:08of India,
01:10the government of India.
01:12He is the very important state
01:15in the United States
01:18Tamil Nadu
01:19and
01:20the pondicherry
01:21is the
01:22and
01:23on the other
01:25that
01:26time to time
01:27general secretary
01:28will be
01:28as well.
01:31So,
01:32a general secretary
01:33will be
01:35for the president
01:35or party leaders
01:36will be
01:37the same
01:38as well.
01:39This
01:40is not
01:42the absence
01:43of the
01:43we have to say.
01:44We will say
01:45that
01:46we will not be
01:47the general secretary
01:49will be
01:50and the system
01:51will not be
01:52as well.
01:52We will not be
01:53as well.
01:54We will not be
02:00as well.
02:00tomorrow
02:00we will be
02:03out of proportion
02:05blow
02:06media
02:06out of proportion
02:08blow
02:09competition
02:10that
02:10you have to look.
02:11I will tell you that there is a story of some kind of news that there is a question of
02:17the cause of this, which is why I will say that there are a few different sources of
02:22turbulence that they have seen.
02:24This is the 16 October 2020, when the government has partnered with us,
02:33such a government, like Prianqa Gandhi and Khargaiji,
02:36سری نگر آئے اس سرکار کو سولیڈیریٹی کے واسطے لیکن اس سے پہلے جے کے پی سی سی کے ساتھ
02:45میں ایک مشورے کے بعد ایک فیصلہ ہوا کہ جے کے پی سی سی کا کوئی بھی یعنی ہمارے ایمیل
02:54ایز میں سے کوئی بھی اس سرکار میں کیابنٹ برت حاصل نہیں کرے گا تب تک جب تک سٹیٹھوڈ ریٹر
03:04نہ ہو
03:06اور abrogation of article 370 کے بعد میں جو یہاں کی political dynamics change ہو گئی اس کو مدنظر رکھتے
03:14ہوئے ہماری central leadership نے بھی یہی بہتر سمجھا کہ ہمیں ایک principal stand پہ کھڑا رہنا چاہیے جمہو کشمیر
03:23میں سرکار تو بننی ہی بننی تھی
03:25election ہوئے تھے تو وہ سرکار بننے کے واسطے بننے لیکن congress کو یہ دیکھنا ہے کہ ایک کروڑ چالیس
03:32لاکھ لوگوں کا جو issue ہے اس کو ہم کیسے resolve کریں
03:37اور اس پہ یہ principal stand لیا گیا ابھی تک بھی وہی چل رہا ہے
03:41رہا سوال رہا سوال ناصر صاحب کے statement
03:46i think
03:47آپ لوگوں نے headline's پڑھتے ہیں
03:50یہ تو ہم لوگوں کی عادت تھی کہ ہم headline's پڑھ کے ہی اپنی opinion بناتے تھے
03:54اب آپ لوگ بھی یہی کرتے ہیں
03:56کسی اخبار کی headline آپ لوگوں نے دیکھی
03:58مجھے وہ بھی پتا کہ کونسی agency نے
04:01KNO نے جو headline's بنائی تھی
04:03first headline
04:06کہ میرے بارے میں
04:08کہ وہ چاہتے ہیں
04:09کہ سرکار میں نہ گسیں
04:10second headline بنا دی
04:12اس شخص نے ناصر صاحب کے بارے میں
04:15کہ جب تک
04:17high command اس چیز کو clear نہیں کرتی
04:19تب تک نہیں ہوگا
04:21لیکن ناصر صاحب نے کوئی غلط بات نہیں کہی
04:24ناصر صاحب نے میرے ہی stand
04:26کو reiterate کیا
04:27وہ میری ذات کا stand نہیں ہے
04:28وہ congress party کا stand ہے
04:30ناصر حسین صاحب نے کہا
04:32کہ as of now
04:34ابھی تک
04:36party کا stand یہی ہے
04:39کہ ہم سرکار میں cabinet کا درجہ حاصل نہیں کریں گے
04:43ان سے جس میں کوئی question ایسا کیا گیا
04:47تو اس کے جواب میں انہوں نے کہا
04:49اس چیز کا فیصلہ
04:51high command کر سکتی ہے
04:53یعنی اگر اس میں کوئی difference of opinion ہے
04:56یا کوئی negotiation ہے
04:59یا جو بھی کچھ ہے
05:00that is very obvious
05:03ہم اسی party نے جو stand لیا ہے
05:06principal stand لیا ہے
05:07کہ ہمیں نہیں بننا ہے
05:09اسی party کی leadership کو بھی اختیارات ہیں
05:12کہ اگر کوئی اس میں deviation اگر ہو تو وہ ان کو اختیارات ہے
05:17تو ناصر صاحب نے کوئی غلط نہیں کہا
05:18اور ہم نے جو بولا ہم اپنے stand پہ
05:20ناصر صاحب بھی میرے stand پہ ہے
05:22میر صاحب بھی میرے stand پہ ہے
05:24آپ کے اس stand کے بعد
05:26عمر عبداللہ گورنمنٹ ابھی تک cabinet expansion کیوں نہیں کر رہی ہے
05:31آپ کا stand تو کلیر کہ آپ نے جوائن نہیں کرنا ہے جب تک state ڈڈنا آئے
05:35کیا وہ ایک ایسے quagmire میں فسے ہوئے ہیں
05:38کہ وہ آپ کی اوپر چھوڑنا چاہتے ہیں
05:41اس کے وجہ سے وہ بھی تھوڑا اس کو ڈیلے کرتے جائیں
05:43بھئی آپ تو پھر ہمیں بہت importance دے رہے ہیں
05:47چھے members کو
05:47ہم تو ویسے بھی کہتے تھے
05:49کہ congress party کا آپ جو تولتے ہیں
05:54جو ناپتے ہیں
05:55ہمیں چھے members سے مت تولیے مت ناپیے
05:59تو مجھے لگتا ہے کہ آپ کے اوپر اس کا اثر ہو گیا ہوا ہے
06:02کہ یس آپ سمجھتے ہیں کہ congress party کا وزن کیا ہے
06:05congress party چھے ملے کے ہی بنیاد پہ نہیں چلتی ہے
06:09congress party 150 MPs ہمارے پیچھے ہیں
06:13کوئی 800 MLs ہمارے پیچھے ہیں
06:17تو congress party اپنا وزن رکھتی ہے
06:19لیکن اب آپ نے کوئی اگمائر کہا جس کو دلدل کہتے ہیں
06:23وہ تو وہی جانے
06:25ہم نے ان نے جب ہم سے آفر ان نے بھیجی ہمیں
06:29تو ہم نے اس کا دیانت دارانہ جو stand ہے party کا
06:33وہ ہم نے ان کو جواب بھیج دیا
06:35لیکن اب یہ تو سرکار نے سوچنا ہے
06:39یا national conference کی leadership نے سوچنا ہے
06:41کہ expansion کرنا ہے
06:43نہیں کرنا ہے
06:44کب کرنا ہے
06:44اور کوئی issues بھی ہو سکتے ہیں
06:47internal issues بھی ہو سکتے ہیں
06:48دیکھئے
06:49بڑی
06:50بڑا mandate لے کے آئے ہیں
06:52وہ 42 کا mandate
06:53ان کا اپنا ہے
06:54باقی ان کو
06:57independence کو لے کے وہ تقریباً
06:5950 cross کرتے ہیں
07:01تو issues تو ہوں گے ہی
07:03اور UT میں
07:05یہ ساری مصیبت دور ہو جاتی
07:07اگر statehood ہوتی
07:09آج statehood ہو جائے
07:11کل ہم بھی 3-4 member لے کے اندر گھوسیں گے
07:13کوئی 20-20 ministers بنیں گے
07:16UT میں صرف including chief minister now بننے ہیں
07:19جس شخص کے 50 members جو ہیں
07:23جیت کے آئے ہیں
07:24تو ان کی بھی expectations ہوگی کہ ہم بھی بنیں
07:27بہت سارے کئی دفعہ repeat ہو کے آئے ہیں
07:31دو دو تین تین دفعہ MLS بنیں لیکن ابھی
07:33minister نہیں بنیں
07:34ان کی بھی aspirations ہوگی تو
07:36this is very normal
07:38ایسے pulls and pressures
07:39بہت normal ہوتے ہیں
07:41کسی بڑی party
07:43جو اس کو بڑا mandate ملا ہو
07:45ان کے واسطے یہ normal ہے
07:46سر نیشنل کانفرنس کے
07:47MP سرینگر جو ہیں آگر رہولا صاحب
07:49ان کا اپنی party کے ساتھ
07:51differences اور بڑھ گئے ہیں
07:53اور ان نے resign کرنے کا کہا ہے
07:55اس سے پہلے اگر ہم events پہ جائے
07:57ان کی ایک جب پانچ اگست کو لے کے
07:59انہوں نے ڈلی میں ایک meeting کی تھی جہاں پہ
08:01پاون کھیڑا جی بھی ان کے ساتھ تھے
08:03کیا اب جب یہ
08:05resign کرنے کے چکر میں ہیں
08:07کیا congress کے ساتھ ان کی کوئی
08:09باتچیت ہو رہی ہے
08:11کہ resign کرنے کے بعد وہ congress میں
08:13آ سکتے ہیں
08:15دیکھئے سب سے پہلے
08:17تو میں یہ کہنا چاہوں گا کہ
08:19آگا روحولا صاحب
08:21ابھی نیشنل کانفرنس میں ہیں
08:25اور چاہے ایک سائٹ سے آگا روحولا صاحب
08:28یا دوسری سائٹ سے
08:31نیشنل کانفرنس کے پریزیڈن
08:33ڈاکٹر فاروق عبداللہ صاحب
08:34یا کوئی ان کے باقی colleagues
08:36اگر اس پہ
08:38rise نہیں کرتے ہیں
08:40تو یہ ان کا اندرونی معاملہ ہے
08:41تب تک جب تک روحولا صاحب
08:44نیشنل کانفرنس میں ہیں
08:45تو اس کے اوپر
08:46ایک responsible
08:52political student ہونے کے ناتے
08:54میری رائے ذریعی کرنا
08:57واجب نہیں بنتا
08:59رہا سوال ان کے آنے کا
09:01یا ان کے ساتھ رابطے کا
09:04تو جہاں تک میرا تعلق ہے
09:06as PCC chief
09:08ہمارے ساتھ ان کا کوئی رابطہ نہیں ہے
09:11بکر وہ ابھی نیشنل کانفرنس میں ہیں
09:14یہ چیزیں
09:15تب ہی سامنے آئیں گی
09:17جب کوئی
09:19جو باتیں ہو رہی ہیں
09:20وہ کوئی practical shape نہیں
09:22یعنی اگر استیفہ کے باتیں ہو رہی ہیں
09:24اس وقت
09:25جب استیفہ ہوگا
09:26تب ہی یہ باتیں سامنے آئیں گی
09:28تب ہی اس کے اوپر rise نہیں ہوگی
09:30تب ہی ہم
09:32یہ کہہ سکیں گے
09:33یا اپنی خواہش ظاہر کریں گے
09:35کہ کیا ہونا چاہیے
09:37میرے خیال میں ابھی یہ قبلت وقت
09:39اچھا آپ کے
09:40former جو ایک
09:41chief minister بھی رہے ہیں
09:42اور congress کے senior leader رہے ہیں
09:44غلام نبی آزاد صاحب
09:45کیا ہو پارٹی میں واپس آ رہے ہیں کی نہیں
09:48میں تو سپیکلیشنز میں صرف پوچھ رہا ہوں
09:52کیا آ رہے ہیں کی نہیں
09:53دیکھیں question بننا ہی
09:54سپیکلیشنز ہے
09:55کسی ایک نے
09:57کہیں سے بھی کوئی ہوا ڈال دی
09:59آپ لوگ کہتے ہیں
10:00کہ بس یہ sensational موقع
10:02میرے ہاتھ سے نہ جائے
10:03اور میں یہی کہوں گا
10:05کہ یہ سپیکلیشنز ہیں
10:06آزاد صاحب نے خود clear کیا
10:08ان کے طرف سے
10:11ان کے نمائندے
10:12سلمان نظامی صاحب ہے
10:13انہوں نے clear کیا
10:14تو کرا صاحب سے آپ کیوں
10:16مہرد دلوانا چاہتے ہیں
10:17اس بات کی
10:17اچھا سر آخری question کی
10:19کشمیری پندیتوں کا
10:20مسئلہ تھوڑا سا اور
10:21بڑھ گیا ہے
10:22threats جو ہیں
10:23continue سی آ رہی ہیں
10:25لیکن
10:26situation کے حساب سے
10:27فاروق صاحب نے جو statement دی ہے
10:29تو اس پہ آپ
10:30آپ کی رائے کیا ہے سر
10:32یہ سب سے پہلے تو
10:33جہاں تک
10:34ہمارے کشمیری پندیت
10:35بھائیوں کا
10:36issue ہے
10:38یہ بہت ہی
10:39ایک
10:40sensitive issue ہے
10:42آج کا نہیں ہے
10:43کئی دہائیوں سے
10:44چل رہا ہے اور
10:45اب بہت ہی زیادہ
10:47complicated بھی
10:48ہوتا جا رہا ہے
10:49روز بروز
10:49میں تو یہ کہوں گا
10:51کہ ابھی تک ان کی
10:52ان کے واسطے
10:54اگر کچھ کیا ہے
10:55تو وہ
10:55congress party
10:56نہ کیا ہے
10:56ڈاکٹر منمون سنگھ
10:57جی نہیں کیا
10:58UPA1
10:59UPA2
10:59آپ دیکھ لیجئے
11:00آپ
11:01camps میں گھومیے
11:03وہ buildings
11:04کس نے بنائی
11:04آج تو
11:06اس ان buildings
11:07کی حالت یہ ہے
11:08کہ وہ
11:08livable بھی نہیں رہی ہیں
11:10بلکہ ہم نے
11:10assembly کے دو تین
11:12sessions میں
11:13اس بات پہ
11:13کو اچھالا
11:15اور ہم نے
11:16سرکار سے
11:17suggestion بھی
11:17ہم نے ان کو دی تھی
11:19کہ
11:19all parties
11:22MLA's
11:23کی all parties
11:23committee بنائی جائے
11:25جو
11:27ایسے camps میں
11:28جہاں جہاں پہ
11:29ہمارے کشمیری پندت
11:30بھائی ہیں
11:30جا کے
11:31ان کی
11:31living conditions
11:32کو دیکھیں
11:32جو ہم نے
11:33اپنی آنکھوں سے
11:34دیکھی
11:34which are not good
11:35وہ بہت ہی
11:37dilapidated
11:37conditions میں ہیں
11:38اس میں کوئی بات
11:39نہیں ہے
11:40this is
11:42inhuman
11:42ہے یہ بات
11:43جس انداز سے
11:45وہ رہ رہے ہیں
11:46اب جو
11:47فاروق صاحب
11:48نے بات
11:49کہی
11:49تو وہ
11:50فاروق صاحب
11:51بہت
11:51senior leader
11:52ہے
11:52جو مکشمیر کے
11:55کسی بنیاد
11:56پہ کہی ہوگی
11:56یہ بات
11:57based on some information
12:00جو information
12:01فاروق صاحب
12:02کے پاس ہے
12:02وہ بیرے پاس
12:03نہیں ہے
12:04تو کس بنیاد
12:05پہ انہوں نے
12:05یہ بات
12:05کہی
12:07البتہ
12:07ایک چیز تو
12:09قابل غور ہے
12:10کہ جب جب
12:12political spectrum
12:13جمہ کشمیر کے
12:15political spectrum
12:16میں کوئی
12:17development
12:17ہو رہی ہوتی ہے
12:19یا ہونے والی ہوتی ہے
12:20کوئی بھی
12:21contentious issue
12:22سامنے آتا ہے
12:24جس کو آگے
12:24چلانے کی بات آتی ہے
12:26resolve کرنے کی بات آتی ہے
12:27یا
12:28اس کو
12:29handle کرنے کی بات آتی ہے
12:30کچھ نہ کچھ
12:31یہاں پہ ہوتا رہتا ہے
12:33وہ چاہے
12:34ہم اس کو
12:35کشمیری پندت
12:36بھائیوں کے
12:39کلنگز کے ساتھ جوڑیں
12:40ان کو
12:42threatening
12:43threaten کرنے کے ساتھ جوڑیں
12:45letters کے ساتھ جوڑیں
12:46یا کوئی اور چیز
12:48سامنے آ جاتی ہے
12:49جہاں پہ
12:50politically contentious
12:52issues
12:53کو لے کے
12:55وہ جوڑ جاتی ہے
12:57تو ہمارے واسطے بھی یہ
12:59شک کے دائرے میں
13:01آتی ہیں باتیں
13:03آہ یہاں پہ
13:05multifarious لوگ ہیں
13:07کچھ لوگ ان کو
13:09agencies کہتے ہیں
13:10کچھ لوگ ان کو
13:12آہ
13:13bcd
13:14teams کہتے ہیں
13:15کچھ کہ کے
13:16مگر کچھ نہ کچھ
13:18ہے یہاں پہ
13:19جو پردے کی پیچھے ہوتا ہے
13:21جس کی وجہ سے یہاں کا
13:22political spectrum
13:24یا پولیٹیکل ڈیویلپمنٹ میں
13:27ضروری کوئی تبدیلی آتی ہے
13:29ڈینکیو یہ تھے ہمارے ساتھ
13:31تاریخ حمید کررہ صاحب
13:32کانگریس کے پردیش
13:33کانگریس کمیڈی کے صدر
13:35میں آمیر تانترے
13:36ای ٹی بھارک لے جمعور سے
13:37موسیقی