00:00اگر تمہاری مردی کے بنا پتہ نہیں ہے تو پھر دنیا میں اتنی بھوک ہے اتنی بیماری ہے اتنی مجبوری
00:07ہے
00:07اتنے بالاک کار ہیں اتنے ہتیاں ہیں یہ اس کے سامنے ہو رہے ہیں
00:13یہ چاہے تو روک سکتا ہے لیکن یہ ہونے دیتا ہے اور یہ مجھ سے پوچھے گا اس کی مجال
00:18ہوگی
00:18کہ مجھ سے پوچھے گا کہ تم نے کیا کیا دنیا میں
00:21میں پوچھوں گا اگر یہ نکلا کہ بھائی تم نے کیا کیا تھا
00:27اگر اللہ لوگوں کو ان کے ظلم کے سبب پکڑنے لگے تو ایک جاندار کو زمین پر نہ چھوڑے
00:32لیکن ان کو ایک وقت مقرر تک محلت دیے جاتا ہے
00:35پھر جب وہ وقت آ جاتا ہے تو ایک گھڑی نہ پیچھے رہ سکتے ہیں نہ آگے بڑھ سکتے ہیں
00:40وہ ان کو اس دن تک محلت دے رہا ہے جبکہ دہشت کے سبب آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں
00:47گے
00:47اور لوگ سر اٹھائے ہوئے میدان قیامت کی طرف دور رہے ہوں گے
00:52ان کی نگائیں خود اپنی طرف لوٹ نہ سکیں گے
00:55اور ان کے دل مارے خوف کے ہوا ہو رہے ہوں گے