#gaza #israel #sohailafridi #bilawalbhutto #pakistanpolitics #pti #ppp #politicalstatement #iran #usa #straitofhormuz #iranusawar #afghantaliban #usa #minerals #pakistan #ispr #pakarmy #newsheadlines #breakingnews #arynews

Gaza: Funeral Held for 100 Palestinian Martyrs | ARY News 10 PM Headlines | 6th Sept 2026

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:20ڈھانچے
00:30کراچی میں سیکیورٹی وجہات کے باعث نمائش چورنگی کنٹینرز لگا کر ٹرافک کے لیے بند کر دی گئی
00:35پولیس حکام کا کہنے مزار قائد کے اطراف جلسے اور جلوس کی اجازت نہیں
00:39اجازت کے بغیر اجتماع کی صورت میں خانون کے مطابق کا روائی ہوگی
00:43سڑکے بند ہونے سے کراچی میں بترین ٹرافک جیم شہری رول گئے
00:47ملجن اقبال میں راشد منحاز روڈ ٹرافک کے لیے بند
00:49سپر ہائیوے زیرو پوائنٹ سے قربان ہوتل تک شہرہ پاکستان بھی بند
00:53اطراف کی سڑکوں پر ٹرافک جیم
01:05اور آٹھ اسلامی ملکوں نے فلسطینیوں کو مقبوضہ علاقوں کے اندر یا باہر منتقل کرنے کے ہر کوشش مسترد کر
01:10دی
01:11جبری بیدکلی کی دھمکیوں کی مزمت
01:13جبری بیدکلی کے بیانات فلسطینی عبام کے منعادی حقوق کے لیے خطرہ قرار
01:17پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ، متحدہ، عرب امارات، مصر، انڈونیشیا، قطر، اردن کے وزراء قارجہ نے مشترکہ علامیہ جاری کر دیا
01:25بلاول بھٹو نے تو ہمیں سندھ میں ویلکم کیا تھا
01:28اب اسی سندھ میں ہمارے راستوں میں خندقیں کھو دی جا رہی ہیں
01:31رکاوٹیں کھڑی کی جا رہی ہیں
01:33وزیر اعلیٰ خیبر پخت انخواہ سوہلا فریدی کہتے ہیں
01:35بلاول بھٹو نوٹس نے کہ ان کے راستے میں کنٹینرز کیوں رکھے جا رہی ہیں
01:39راستے بند کیے جا رہی ہیں
01:41سندھ کے غیر عبام اپنے مہمانوں کے ساتھ ایسا سلوک قبول نہیں کریں گے
01:45عیدرباد میں کارکنان سے خطاب میں کہا
01:47یہ سب حکومت سندھ کر رہی ہے
01:48تو ذمہ داری قبول کریں
01:50اگر یہ اقدامات پی پی کی حکومت نہیں کر رہی
01:53تو واضح کرے کون کر رہا ہے
01:54بلاول بھٹو میں حمد ہے
01:56تو نام لیں
01:57اس سب کے پیچھے کون ہے
02:10نائف وزیر اعظم اسحاق دارکا
02:12سعودی عرب ترکیہ کے وزراء خارجہ سے رابطہ
02:14سعودی وزیر خارجہ سے مکہ دفاعی اتحاد
02:17سٹریجک پولٹیکل اینڈ ڈیفنس کمیٹی کے جلاس پر تباہ دیا خیال
02:20اسحاق دار نے سٹریجک پولٹیکل اینڈ ڈیفنس کمیٹی کے جلاس کی میزبانی پر
02:24ترکیہ کا شکریہ ادا کیا
02:25پاکستان اور ترکیہ کا مکہ دفاعی اتحاد کے تحر
02:29تاون مزید مضبوط بنانے کا حظم
02:31نائف وزیر اعظم اسحاق دارکا
02:33مصر کے وزیر خارجہ سے بھی ٹیلفانک رافتہ
02:35دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے
02:37اور قریبی روابط برقرار رکھنے پر اتفاق
02:39بدر عبدالعاتی کی اسحاق دارکو دورہ مصر کی دعوت
02:42وزراء خارجہ کی یون جنرل اسمبلی جلاس کی سائیڈ لائنز ملاقات پر اتفاق
03:00ایران پر حملے کا جواب پہلے سے زیادہ سخت دیا جائے گا
03:03امریکی اڈنوں پر حالیہ حملے صرف آغاز تھے
03:06امریکہ کو سمجھ لینا چاہیے
03:08اب جنگ کے اصول بدل چکے ہیں
03:10سپیکر ایرانی پارلمنٹ باقر کالباف کہتے ہیں
03:13ایران اس وقت موشری جنگ کا بھی سامنا کر رہا ہے
03:15عوام کی مدد سے جل تمام مشکلات پر قابو پالیں گے
03:18وزیر خارجہ آباس اراکچی کے سعودی اور ترک ہم منصب سے رابطے
03:22خطے کی تازہ صورتحال اور سفارتی پوششوں پر تبادلے خیال
03:26ایرانی مسلح فاج کے چیف آف سٹاف میجر جنرل علی عبداللہی کا کہنا ہے
03:30امریکہ نے اسی برس تک کسی ملک سے انکار نہیں سنا
03:34ایران نے دنیا کے سامنے مضاحمت کی نئی مثال پیش کی
03:37میڈیا وارفیر بیس لڑائی کا اہم محاذ ہے
03:40ایران کو ہر سطح پر دشمن کا مقابلہ کرنا ہوگا
03:52انقلاب کا ریمورٹ سے چلنے والے امریکی بحریہ کے ایک عبدوز کو نشانہ بنانے کا دعویہ
03:56یہ عبدوز عبنائے حرمز کے محفوظ علاقے میں داخل ہونے کی کوشش کر رہی تھی
04:00پازارانے انقلاب نے عبنائے حرمز میں غیم اجاز راستوں سے گزرنے والے
04:04تین آل ٹینکرز اور دیگر علاقوں میں موجود تین امریکی بحری جہازوں کو نشانہ بنانے کا بھی دعویہ کیا
04:10پازارانے انقلاب کا کہنا ہے امریکی فوج کی جانت سے تین ایرانی ٹینکروں پر کیے گئے حملوں کا جواب دیا
04:15کیا
04:15سینکوم نے بھی ایران کے جہازوں کو نشانہ بنانے کی ویڈیو جاری کر دی
04:29ہیوم دفاع شہدہ پاکستان ملی جوش و جذبے سے بنانے کا سلسلہ جاری
04:33جنگ سکمبر میں پاک فوج اور عبام نراک کی تاریخی میں حملہ آور ہونے والے دشمن کو ناکو چنے چپوائے
04:40یوم دفاع پر مزارے قائد پر گارڈز تبدیلی کی پروکار تقریب
04:43پاکستان ائر فورس کے کیڈٹس نے گارڈز کے فرائض سنبھالے
04:46کور کمانڈر لاہور نے مزارے اقبال پر پھول رکھے اور فاتحہ خانی کی
04:50پاکستان رینجرز کے دستے نے سلامی پیش کی
04:53جی ایچکو میں پروکار تقریب کا انقاد
04:55پاک فوج کے چاکو چوبن دستے نے یادگار شہدہ پر سلامی پیش کی
05:00ایڈ جوائن جنرل نے یادگار شہدہ پر حاضری دی اور پھول رکھے
05:03شہدہ کی اہل خانہ سے بھی ملاقات کی
05:05مسائل سنے اور ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا
05:17وطن کے شہدہ ہمارا فخر اور قوم کا سرمایہ اقتخار
05:21یوم دفاع پر یادگار شہدہ پر تقریبات کا نقاد
05:24میجر راجہ عزیز بھٹی شہید نشان حیدر کے مزار پر دعایت تقریب
05:28میجر شبی شریف نشان حیدر کے مزار پر بھی پروکار تقریب
05:32شہید کے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی گئی اور سلامی پیش کی گئی
05:36میجر محمد اکرم شہید نشان حیدر کے مزار پر بھی پھول رکھے گئے
05:40میجر توفیل محمد شہید نشان حیدر کی لا زوال قربانی کو بھی
05:44خراج عقیدت پیش کیا گیا
05:46کیپٹن کرنل شیر خان شہید اور کیپٹن محمد سرور شہید
05:50نشان حیدر کو جرت ثابت قدمی اور عظیم قربانی پر سلام پیش کیا گیا
05:54لانس نائک محمد محفوظ شہید
05:57حوالدارہ لکچان شہید اور سوار محمد حسین شہید نشان حیدر کے مزار پر بھی
06:02دعایا تقریبات پاک پوچ کے چاکو چوبن دستے میں سلامی پیش کی
06:12چیف آف ڈیفنس فورسز فیل ماشا سید آسمونی کا شہدہ پاکستان کو خراج عقیدت
06:17نیبل چیف ایڈمیرن نبید اشرف ائر چیف ماشا زہیر احمد بابرسدیو
06:21اور کمانڈر ناشنل سٹیٹیجی کمانڈ جورنل سید آمر رزا نے بھی
06:25شہدہ پاکستان کو سلام پیش کیا
06:27غازیوں اور شہدہ کے اعلی خانہ سے گہری عقیدت و تشکر کا اظہار
06:31مسلح فاش کا کہنا ہے
06:32چھے ستمبر قومی اتحاد جردت اور عظمی کی لازوال علامت ہے
06:36انیس سو پین سٹھ میں شہدہ پاکستان نے فرض عزت اور قربانی کی
06:39عالی ترین مثالے قائم کی
06:41شہدہ کی لازوال قربانی آنے والی نسلوں کے لئے مشل راہ
06:44پاکستان کے خلاف کسی بھی جادیت کا فوری اور فیصلہ کو انجواب دیا جائے گا
07:04شیئرمن پیپوز پارٹی بلاول گھٹو کا یوم دفاع پر مسلح پاچھ کے شہدہ کو خراج عقیدت
07:09کہاں مادر وطن کے لئے جانے دینے والے سپوتوں کو قوم نہیں بھولے گی
07:13یوم دفاع کا دن پاکستان کے لئے دی جانے والی لازوال قربانیوں کی پرازمیاد دہانی ہے
07:18ملک امن و استحکام کی تحفظ کے لئے قوم اپنی مسلح پاچھ کے شانہ بشانہ ہے
07:24شرجیل میمن نے کہا 6 ستمبر پاکستان کی تاریخ کا ناقابل فراموش دن ہے
07:30شہدہ کے خون کا تقاضہ ہے پاکستان کو مضبوط اور خوشحال بنایا جائے
07:34قومی اتحاد اور یک جہتی ہی پاکستان کی اصل طاقت ہے
07:38پشاور میں یوم دفاع شہدہ کی تقریب پاک فوج کے دستے نے سلامی دی
07:43گورنر خیبر پختون خواہ فیصل کریم کنڈی نے یادگار شہدہ پر پھول رکھے
07:52مریم نواز نے کہا پاک فوج نے ثابت کیا جنگ کے ہتھیاروں سے نہیں ایمان اور یقین سے جیتی جاتی
07:57ہیں
07:58عوام ہمیشہ پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے
08:01وزیرالہ سندھ مراد علی شاہ نے کہا جنگ ستمبر میں پاک فوج کے جوانوں نے دشمن کے ناپاک ازائن کو
08:07ناکام بنایا
08:07شہدہ نے وطن کی زرحدوں کے دفاع کے لیے جانوں کے نظرانے پیش کی
08:12وزیرالہ بلوچستان سے اپراد بکٹی نے کہا دفاع وطن کے لیے قوم اور افواج پاکستان متحد ہیں
08:17ملکی سلامتی پر کوئی سمجھاتا نہیں کیا جائے گا
08:20ایمکم چیئرمن خالد مبو سیدیکی نے کہا
08:236 ستمبر پاک سے زمین کے دفاع کے لیے دی جانے والی قربانیوں کی یاد دلاتا ہے
08:28شہدار غازیوں کی قربانیاں قوم کے لیے مشلے راہ ہیں
08:31پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے عوام کسی قربانی سے در ایک نہیں کریں گے
08:35چیئرمن پی ٹی آئی بیرستر گوہر کا کہنا تھا
08:38یوم دفاع پر قوم اپنے بہادر سپوتوں کو سلام پیش کرتی ہے
08:41پاکستان جمہوریہ تازادی اور قومی وقار کا نام ہے
08:44جس کو حقیقی معنوں میں نافذ کرنا ہے
08:59سابق رکھنے قومی سمنی حماد اظہر ملتان سے گرفتار لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا
09:04نو امریکی مقدمات میں نامزد حماد اظہر دوہزار تئیس سے اشتہاری ہے
09:08تجمعان پی ٹی آئی نے حماد اظہر کی گرفتاری کو سیاسی انتقام کی بدترین مثال قرار دے دیا
09:13کہا حکومت سیاسی مخالفین کو دبانے کے لیے طاقل کا استعمال کر رہی ہے
09:17سیاسی کارکنان رہنماؤں کی بلا جواز گرفتاریاں جمہوریت اور آئین کی روکے بناتی ہیں
09:33مریم نواز کا خیبر پختونخہ کے حوالے سے بیان انتہائی سرمناک ہے
09:37پی ٹی آئی رہنمہ آسد کیسر کا مریم نواز کے بیان پر عدد عمل
09:40کہا دہشت گردی کے خلاف جنگ میں خیبر پختونخہ کے عوام نے سب سے زیادہ خربانیاں دیں
09:46لاکھوں لوگ آئی بی پیز بنے پورے پورے ازلاق خالی کروائے گئے
09:50پختونخہ کے عوام نے گھر کاروبار اور روزگار تک قربان کیے
09:53مسلم لیگ نون کی سبائی قیارت مریم نواز کے بیان کی مضمت کرے
10:03مریم نواز کی دہشت گردی کے خلاف گفتگو کو منفی انداز میں پیش کرنا افسوسناک ہے
10:08پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیت کا کہنے
10:11مریم نواز دہشت گردوں کی بینل سبائی نقل و حرکت اور خطرات کی بات کر رہی تھی
10:15سیاسی حاسدین نے مریم نواز کی گفتگو کو سبائیت اور لسانیت کا گھٹیا رنگ دے دیا
10:20وزیر اعلیٰ پنجاب صوبوں اور ان میں بسنے والی تمام اقوام کا ہمیشہ احترام کرتی ہیں
10:32شہباز شریف حکومت چار ہزار ادب روپے سے زائد پیٹرولیم لیوی وصول کر چکی ہے
10:36جسے اپنی ناہلی اور کرپشن چھپانے کے لیے استعمال کیا
10:39امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نے مرہمان کہتے ہیں
10:42جلد پہیا جام ہرطال کی اپیل کریں گے
10:45عوام کو ریلیف نہ دیا تو حکومت گراو تحریک کی جانب جائیں گے
10:56وفاقی حکومت کا درامت شدہ چینی کو برامت کرنے کا فیصلہ
11:00ٹریڈنگ کوپریشن آف پاکستان نے ایک لاہ ساتھ ہزار سات سو انتالیس میٹرک ٹن چینی کی برامت کا ٹینڈر جاری
11:07کر دیا
11:07چینی کی برامت کے لیے اٹھائی ستمبر تک بولیاں طلب
11:10موصول ہونے والی بولیاں اٹھائی ستمبر کو کھولی جائیں گی
11:22پاکستان نے نیپال کے سیلاب متاثرین کے لیے سو ٹن اندادی سامان روانہ کر دیا
11:27وزیر اعظم کی ہدایت پر پاکستان کی جانب سے نیپال کے لیے انداد بھیجوائی گئی
11:31دفتر خارجہ کا کہنا ہے اندادی سامان خصوصی چارٹر تیارے کے ذریعے سامباد سے کٹمنڈو پہ جا گیا
11:39اندادی کھیپ میں خیمے کمبل ماجز حفظانے سے حد کچھ اور عدویات شامل ہیں
11:44وفاقی وزیر برائے پارڈیمانی امور تاریخ فضل چہدری نے سامان دوانہ کیا
11:48پاکستان میں نے پال کے سفید دفتر خارجہ اور انڈی امی کے عالی حکام بھی موجود تھے
11:56خان پوربے قومی شہرہ پر حادثہ سات افراد جانبہاک ریسکی حکام کے مطابق
12:02باراتیوں سے بھری ٹریکٹر ٹرولی اور ٹریلر میں ٹکر ہوئی
12:05گھرکی میں قومی شہرہ پر تیز رفتار کار اُلٹ گئی چار افراد جانبہاک
12:12کوٹری کے قریب کوئلے کی مال گاڑی کی ساتھ بوگیاں پٹری سے اُتر گئیں
12:16حادثے میں ریلوے سوئیپر راجیش جان سے گیا
12:20اپلائن مکمل بلوک حادثہ کوٹری کے پھارٹک نمبر پچیس کے قریب پیش آیا
12:26غزہ سٹی میں ملبے سے برامت فلسطینیوں کی لاشوں کی اجتماعی تطفیم کر دی گئی
12:30امدادی کاروائیوں کے دوران تباہ شدہ گھروں کے ملبے سے سو لاشوں کی باقیات ملی
12:35غزہ سویل ڈیفینس کے مضابق اسرائیلی حملوں سے تباہ عمارتوں کے ملبے تلے
12:40اب بھی آٹھ ہزار سے زائد لاشیں موجود ہیں
12:42مشینری کی کمی لاشوں کی تلاش میں رکاوٹ دی این اے ٹیسٹنگ کی سہولت نہ ہونے سے شناک کا عمل
12:48بھی مشکل
12:55بھارتی پائلٹ کی ناہلی سوینگر ائرپورٹ پر نیا تیارہ خمبے سے ٹکرا دیا
13:00ورواز ممبئی سے سوینگر پہنچی تھی
13:02پارکنگ کے دوران تیارہ ویجوال داکنگ گائیڈنس سسٹم کے خمبے سے ٹکرا گیا
13:06عملہ محفوظ رہا تیارہ مرمت کے لئے گراؤنڈ کر دیا گیا
13:09ائرشو کے دوران ایتھنس میں یونانی فضائیہ کا افورٹ فیمٹم جنگی تیارہ گر کا تباہ ہو گیا

Recommended