Skip to playerSkip to main content
#Bombay Tailors ep 17 Pakistani drama

Category

🎈
Fun
Transcript
00:04موسیقی
00:07حق ہو تم یا میرا سچ ہو تم یا ادھوری سیاس ہو
00:17یہ مجھے میرے کلاس رولز بلکل نہیں پسند
00:20اوکے
00:21یہ کیا تم نے اپنے اوپر یہ ہورز اور رسٹرکشنز ڈال دی ہے
00:25یہاں ایسے رہوں جیسے گھروں میں رہا جاتا ہے
00:30سلیم یہ بریانی پہنچا ہی گئی
00:51آئے آگئے آپ بڑی دیر گردی آپ نے
00:54نا بس ٹرافیک میں
01:04بسنو
01:06کچھے
01:08کچھے
01:10کچھے
01:10کھر کرو
01:26کہاں کہاں سے چیزیں نکلتی ہیں
01:28اس کی کشن کورڈ ڈھونڈ رونڈ کے تھک گئی تھی میں
01:33یہ دیکھو
01:34اس کی دیکھو
01:35اس کیا لئے دیر ہو گی
01:36کیونکہ ہئر بینڈ نہیں مل رہا تھا
01:37اور یہ یہ اراز میں گوزا ہے
01:38ہر چیز ارازوں میں گوز جاتی ہے
01:39کوئی چیز اپنی جگہ پہ نہیں ہوتی
01:44یہ دیکھو سرہ
01:45پہن بھی اب
01:46کہاں جا رہی ہو
01:49ماروخ خالہ کے پاس
01:51کیوں
01:51وہ ان سے یہ پڑھنا تھا
01:55پہلے کون پڑھاتا تھا
01:57پہلے کون مطلب
02:00کیا سمجھنی آرہا
02:01لاؤ مجھے دکھاؤ میں بتا
02:02نہیں
02:02میں ماروخ خالہ کے پاس جا رہی ہوں
02:04وہ اچھا سمجھاتی ہیں
02:05ادھر آؤ
02:06ادھر آؤ
02:06فوراں ادھر آؤ
02:07سامنے کھڑی
02:09کیا کہہ رہی ہوں میں
02:10میں تمہیں منع کروں گی
02:12کسی چیز سے
02:12اس کے باوجود
02:13تم میری بات نہیں سنوگی
02:15جو سمجھ نہیں آرہا
02:16میں پڑھا دوں گی
02:17مجھ سے زیادہ بہانی مت کرو
02:18چلو سر
02:18بیٹھو فوراں بیٹھو ادھر
02:21پیار سے بات کرو
02:23تو سمجھ نہیں آتی ہے
02:23آپ پہ کسی کو
02:24کھولو اس کو
02:25بتاؤ کیا نہیں سمجھ میں آرہا
02:27کر تو لیا یہ دونوں
02:29یہ رکھو
02:30اور دوسرا ہومورک نکالو فوراں
02:32پھر ہومورک نہیں ہوتا
02:34میں نہیں چاہتی
02:35کہ یہ سب ہو
02:36مجبور ہو جاتی ہوں میں
02:40یہ
02:41یہ
02:42مارکر تمہارے ہائلائٹر
02:43بیگ میں رکھو
02:44پھر ملتے نہیں ہیں
02:45ہر چیز یہاں پر ہے
02:50ہلنا نہیں
02:51ابھی اپنی جگہ سے آ رہی ہیں میں
03:01ارے کہاں رہے گے
03:02تھے اتنی دیر لگا دی
03:03آندا مجھے ایسا
03:05کوئی کام مت کہن
03:11چار دن کے لیے
03:12میری آمنانی آنی
03:13کیا بند ہوئے
03:14تم لوگوں نے
03:15مجھے کورا سمجھ لیا
03:18ہاں
03:18کیا سمجھتے ہو تم مجھے
03:21وہ صلاح الدین
03:22جس کے پڑے ہوئے بچے
03:23بڑے بڑے عدوں پر فائز ہیں
03:25آج وہ
03:25فود ڈلیوری کرے گا
03:27لوگ خیدات کی طرح
03:28اسے
03:28یہ ٹپ دیں گے
03:34میں نے تو
03:35میں نے تو کیا
03:38تم ایسا کرو
03:39کل کو
03:40مجھے ایک ڈورہ پکڑا کے
03:41وہاں سرک پہ کھڑا کر دو
03:42یہاں بول لکھا کے
03:44کہ یہ
03:45بنا ہے
03:46بیٹیوں کا باپ ہے
03:48بیمار ہے
03:49اس کا کوئی سہرہ نہیں ہے
03:50اس کی کچھ امداد کر دو
03:54کان کھول کے سن لو
03:55تبسن دے
03:58میں اب بھی یہ کھر
04:00چلا سکتا ہوں
04:04تمہیں یا کسی اور
04:05کو یہ سوچنے کی ضرورت
04:06نہیں ہے کہ سلاح الدین
04:09مہتاج ہو گیا
04:18دادی
04:20دادی
04:20دادی
04:21دادی
04:22آئے دیکھیں جلدی سے سیٹو کیا ہوا ہے
04:23کیا ہو گیا؟
04:24آپ آئیں تو دیکھیں دیکھیں
04:25دیکھیں کیا ہوا ہے
04:26surrounds
04:28یہ آج مجھ کو کیا ہوا
04:30لرا لرا لرا لرا
04:32کیا بہت یہ ہے؟
04:33اے کوئی تمیس کی
04:34کوئی تحضیب ہے
04:35تمہیں؟
04:35دادی
04:37میری پیاری دادی
04:39ادھر تو آونا
04:40کیا کرری تھی؟
04:42میرے بچوں کے سویٹر بنوگی؟
04:45ارے ابھی تمہیں خود بچہ ہوں نا
04:49لڑکی کہاں چلی گئی
04:51ماروخ
04:51ارے دادی چھوڑے نا اسے کیا ہوگی
04:55مجھے بتائیں
04:56اون شاہی
04:58میں لے گر آتا ہوں
05:00سات پشتوں سے ہماری کسی نے نشانہ کیا
05:03اور ہاں شاہ پی کے
05:05گھر چلیا ہے
05:06تمہاری ہڈی پسلی تو میں تو کیوں
05:08کہاں یہ تمہارا باپ
05:09بلاو سے
05:10نہیں
05:10دادی
05:12اے دشام
05:12دادی
05:14دیکھے تو وہ اپنی اولاد کے کارنا میں
05:16ساری خاندان کی عزق کو خاند میں ملا دیا تم نے
05:18دادی کیا ہوگی
05:19پرینک ہو رہا ہے
05:20کس نے پلائی ہے
05:21اے یہ تربیت کی ہے ہم نے تمہاری
05:23کس نے پلائی ہے بولو
05:24کیا ہوں دکھاؤں گی میں قیامت کے دن تمہاری ماں
05:26دادی کیا ہوگی میری بات تو سنے
05:28کسی نے کچھ نہیں پلایا
05:29قسم سے آپ میری بات ہی نہیں سن رہی
05:31میں نے شراب نہیں پھیئے
05:32دادی ہم پرینک کر رہے ہیں آپ کے ساتھ
05:33وہ دیکھیں کیمرہ
05:35ہاں نا یہ دیکھیں
05:39نہیں صدر ہو گیا
05:40اچھا
05:41اب کیمرے میں دیکھ کے بولیں
05:42اس چینل کو لائک
05:43شیئر اور سبسکرائب کریں
05:45چا کریں
05:47سبسکرائب
05:49ارے بھائی جو بھی کرنا ہی کر
05:50بچوں جیسی ہر کرتے ہیں
05:52سب کو پاگل بنایا بھائی گھر میں
06:11بچوں کو پیسے دیئے تمہیں
06:14اور مجھے باہر سے پتا چلا ہے
06:16جو پیسے کہاں سے آئے
06:18مجھے کچھ پتا نہیں
06:20تم نے کاروبار شروع کیا
06:22مجھے نہیں پتا
06:23پیسے میں نے اپنا لوکٹ بیچ کر دی ہیں
06:25کس سے پوچھ کر
06:27کرز میں نے لیا تھا نا
06:30اپنے علاج کے لیے
06:31اور واپس بھی مجھے کرنے تھے
06:35تم مام بیٹی ملکہ کیا جتانا چاہ رہی ہو
06:37پیار
06:40آپ کی بیٹیاں پیار جتانا چاہتی ہیں
06:42آپ کی بیوی
06:45لیکن ابھی بھی آپ کو اس بات کی فکر زیادہ ہے
06:47کہ آپ کو پیار جتانے کے لیے بھی
06:49ہم نے آپ کی اجازت لی ہے کی نہیں
06:51میرے ساتھ معروف کی زبان میں بات مت کرو
06:55اور ایک بات کان کھول کے سن لو
06:57یا تم
06:58آنسو بہاؤ یا مو بسور کے بیٹھو
07:00اس گھر کے فیصلے میں کرتا ہوں
07:04اور کوئی نہیں
07:15میری
07:18اے فیورد ہے
07:19سب پیتے ہیں
07:20اے کھول
07:21ٹھوڈ
07:22ٹھوڈ
07:23نو
07:46یہ کیا تم نے اپنے اوپر یہ
07:48ہورس و رسٹرکشن ڈال دی ہے
07:51انجوائے کرو لائیو
07:52فیل فری
08:14ہیلو پیاری لڑکی کہا غیب ہو گئی ہو
08:18فون کیوں نہیں اٹھا رہی
08:20اپارٹمنٹ سے بھی ایک دم نکل گئی
08:22اور پھر کوئی رابطہ ہی نہیں کیا
08:26میں نے تو آرہی یہ ایک دفلیا تھا
08:28وہ بھی منگ چھوڑ گئے
08:30مجھے تو فکر ہو رہی ہے تمہاری
08:32سب ٹھیک ہے نہ
08:36مجھے کال بیک کرو یہ میسنج
08:39میں تو
08:40تب سے تمہارے ہی خیالوں میں ہوں
08:43اور تمہاری تصویر دیکھ رہا ہوں
08:45آپ جانتے ہیں
08:46آپ جانتے ہیں
09:07جانتے ہیں
09:10میرا
09:13میرا پلاس کہاں ہے
09:15کہاں ہوتا ہے پلاس
09:16آپ کو آج سے یہ نہیں بتا چلا
09:18ارے بھائی میں نے درازوں میں بھی دیکھ لیا ہے
09:21ٹون باکس میں بھی دیکھ لیا ہے
09:22تم نے تو نہیں استعمال کیا
09:24میرا کیا کام ہے پلاس سے
09:25آپ کی چیزیں خود سمال کے رکھا کریں
09:27ہاں
09:28مرا موٹ خراب ہے کیا
09:29ٹھیک ہے میرا موٹ بالکل
09:31آپ جائیں جا کے اپنے کام کریں
09:34کسی نے کچھ کہا ہے
09:37آپ کو واقعی میں کچھ نہیں دیکھتا
09:40ہاں
09:40سارے کام میں کروں
09:41گھر میں سمالوں
09:43بچوں کو میں دیکھوں
09:44ساری زمداری بس میری ہے کیا
09:47اچھا لاؤ
09:47مجھے تو میں کر دیتا ہوں
09:49نہیں
09:49رہنے دیں
09:50میں کر لوں گی خود
09:51جائیں آپ جا کے اپنے کام کریں
09:53خوصلے بھی بچے خود نہیں بھرتے
09:55اچھا لاؤ یہ میں بھرتیتا ہوں
09:57چھوڑ دیں مجھے
09:58میں بھرتیتا ہوں نا
10:00مجھے بتاؤ تو
10:01پھرا ہوا کیا ہے
10:02فیضان آپ کو واقعی میں
10:03خود سے کچھ نظر نہیں آتا ہے
10:06بچے بڑے ہو رہے ہیں
10:08گھر میں پہلے ہی سپیس کے
10:09اتنے ایشو ہوتے جا رہے ہیں
10:11کم از کم پہلے وہ
10:12پڑ تو لیتے تھے نا
10:13اب تو پڑھائی سے بھی
10:14بھاگنا شروع کر دیا ہے
10:15پڑھائی سے کیوں بھاگ رہے ہیں
10:16سارا دن
10:17یا تو وہ
10:17ماروخ اور سیفی کے آگے پیچھے
10:19گھومتے رہتے ہیں
10:19یا ان کے کمرے میں بند رہتے ہیں
10:22پڑھائی کے لیے بلاؤ
10:23تو انہی کی طرح
10:23آگے سے زبان بھی
10:24چلانی شروع کر دیا
10:25انہوں نے
10:26بھائی بچے ہیں
10:27چچا چچی
10:28یہ پاس نہیں جائیں گے
10:28تو
10:29فیضان
10:29میرے بچے خراب ہو رہے ہیں
10:31یہ ان کے پڑھنے لکھنے کی عمر ہے
10:33میں نہیں چاہتی
10:34یہ سیفی اور
10:35ماروخ کی طرح
10:35ویڈیو بناتے رہے ہیں
10:37انہوں نے کچھ کہو
10:37تو انہیں آگے سے لگتا
10:38کہ ماں ہی ان کے دشمن ہے
10:41اچھا
10:42میں سمجھاؤں گا
10:45سمجھانا ہے نا
10:47تو اپنے بھائی
10:47اور بھاوج کو سمجھایا
10:52کیا تمہیں یاد ہے
10:53ساری چیزوں کے لیے
10:54آہ سب یاد ہے
10:55آرے ماشاءاللہ
10:56ماشاءاللہ
10:57تاہ کی تیاری ہے
10:58سبح سبح
10:59دادی آج ٹی وی لگانا نہیں
11:01بھولیے گا
11:01کیونکہ آپ کا پوتا
11:02جو ہے نا وہ
11:02مارننگ شو پہ جا رہا ہے
11:03سوشل میڈیا سے سیرہ ٹی وی پر
11:06مارننگ شو میں
11:06اور نہیں تو کیا
11:09دادا تالا خیر سے لے کر جائے
11:10انہیں باپ کو نہ بتا دیں
11:12نہیں نہیں دادی
11:13ان کے سامنے ٹی وی نہیں لگائے گا
11:14میری ترقی دیکھے نا
11:15ان کا موڈ آف ہو جائے گا
11:16ٹی وی پہ جا کے
11:17ایسے کوئی بات نہ کر دینا
11:18ٹھیک ہے
11:18میں پاگل لگتا ہوں کیا
11:19سنو تو
11:21وہاں جا کے نا
11:22بلکل ریلاکس ہو کے بیٹھنا ہے
11:24کسی بھی سوال کا
11:25جلدی جواب دینے کی ضرورت نہیں
11:26پرسنل باتیں کم سے کم
11:28سب ای ٹھیک ہے
11:28نہیں کروں گا
11:29کل رات سے کئی بار
11:30یہی بات سن چکا ہوں
11:31اوکے
11:32ٹی وی ٹائن شاہر بھی ہے نا
11:34اچھے
11:34تو
11:35میں کہہ رہا ہوں نا
11:36میرے ساتھ چاہ دوں
11:37مورال سپورٹ کے لیے
11:38جب ہو جاؤں
11:40بی بی کو اس راستے بھی
11:41ڈالنے کی ضرورت نہیں
11:42اتا دی آپ ہی نا
11:43میں گھر سے مورال سپورٹ کر لوں گی
11:45ٹھیک ہے
11:45تم جاؤ
11:51بی بی بی بی بی بی بی
12:10کیا حال چالے آپ سب لوگوں کے
12:11میں ہوں سیفی آپ کا بھائی
12:12آپ کا دوست آپ کا یار
12:14آج میں جا رہا ہوں
12:15مورنک شو پہ
12:16پہلی دفعہ جا رہا ہوں
12:17تھوڑا نروس ہوں
12:18دل گھپرا رہا ہے
12:19لیکن میں نے اپنی دادی کو بولا
12:20کہ میرے لئے دعا کریں
12:21دادی آپ کچھ کہنا چاہیں گی سب کو
12:22بھئی آپ سب میرے پوتے کے لیے
12:24ضرور دعا کیجئے گا
12:26پہلی دفعہ جا رہا ہے
12:27اللہ تعالیٰ خیر سے جائے
12:29خیر سے آئے
12:29اللہ بہت کامیاب کرے
12:31آپ سب دعائیں کیجئے گا
12:32آمین آمین
12:34ہاں اور
12:35چینل کو کیا کرنا ہوتا ہے
12:38کیا کہتے ہیں
12:41سب
12:41سب
12:41سب
12:42سبکرائی
12:44سبکرائی
12:44بالکل
12:47سبکرائی ضرور کیجئے گا
12:49سبکرائی
12:49ٹھیک ہے ایک اور بات
12:50مجھے آدھا کیا
12:51میری دادی جو ہے نا
12:52وہ حکمت کا کام کرتی ہے
12:54بہت سارے لوگوں کو فائدہ ہوا ہے
12:55گھٹوں میں درد
12:56سر میں درد
12:57دانتوں میں درد
12:57کونیوں میں درد
12:58جو بھی مسئلہ ہو
13:00سب مسئلوں کا حل ہے
13:01میری دادی کے پاس
13:02تو میں چاہ رہا ہوں کہ
13:03ان کا بزنس سٹارٹ کیا جائے
13:04اس کے لیے ہمیں ایک پیج بنا رہا ہے
13:05آپ لوگ ہمیں سجیست کر کے بتائیں گے
13:07کہ کیا نام ہونا چاہیے
13:08میں انتظار کروں گا
13:10میں بھی انتظار کروں گی
13:11ضرور نام بتائیے گا
13:13لیکن اردو میں بتائیے گا
13:14انگریزی میں نہیں
13:15بس جو دادی نے کہہ دی نا
13:16وہی ہوگا ہے
13:17ٹھیک ہے
13:17اوکے چلو چلو چلو چلو چلو
13:19میں نکلتا ہوں
13:19دادی اپنا خیال رکھے گا
13:21میرا باپ تاں خیال رکھنا
13:22اللہ حافظ
13:22اللہ حافظ
13:26میں تجھا رہی ہوں ٹی وی لگا
13:27چلے ساتھ چلتے
13:29نیہا
13:30ارسل
13:31جلدی سے آؤ
13:52تم ناشتہ نہیں کرو
13:57دے
13:58کیا ہوا ہے
14:00تبیہ ٹھیک ہے
14:01ٹھیک
14:03تبیہ ٹھیک ہے
14:04بس کھانا نہیں ہے
14:08اور اس کی وجہ
14:09یقین ان یہی ہوگی کہ
14:11جو میں نے گصہ کیا ہے
14:15یہ ٹھیک ہے
14:18دوسرے کا مان توڑو
14:21اس کی عزت کا خیال نہ رکھو
14:24اور اگر وہ ریاکٹ کرے تو
14:27غلط بھی ہوئی ہوا
14:29صحیح
14:36جس دن سے میں اس گھر میں آئی ہوں جی
14:42آپ کی ہر ضبورت کا خیال رکھا ہوں
14:44آپ کی پسند
14:46ناپسند
14:48آپ کی مرزی
14:50آپ کی رائے کا اترام کیا ہے میں نے
14:56تجھ کی وجہ کیا صرف یہ تھی کہ
14:58آپ کما کر لاتے تھے
15:05میں نے زندگی میں پہلی دفعہ چند سو روپے کمائے تو
15:09آپ کو اپنی توہین لگے
15:13پھر تو
15:15ہم سب جو اتنے سالوں سے یہاں آپ کی
15:19کمائی پر پڑے ہیں
15:22توہین ہمیں زندگی گسار رہے ہیں نا
15:29اتہائی غلط مواصنہ گئی رہے تو
15:34تم نے اپنا کردار نہیں بھایا ہے میں نے اپنا
15:39مجھے تم سے کبھی کوئی شکوا نہیں ہوا
15:41کوئی شکایت نہیں ہوئی بس
15:44سوائے اس کے کہ پہلے تم نے
15:47ماروخ کا کام کرنا مجھ سے چھپایا
15:50اور اب مجھ سے بات کیے بینہ اپنے فیصلے میں
15:54اپنا کردار میں نبھاؤں گی جی
16:00آپ کا کھانا پینا
16:04کپڑے یہ گھر
16:05یہ سب آپ کو بالکل ریسہ ہی ملے گا
16:10جیسا تھا
16:12بس
16:16میں ویسی نہیں ملوں گی
16:25کماؤں گی تو کھا لوں گے
16:29فضول بات کیے جانے ہوتا
16:31میں نے ہمیشہ آپ کے ہر فیصلے کا اطرام کیا ہے
16:37آپ کے مرسی ہے
16:41بی بی آپ میری باتوں کو فضول سمجھ گی جی
16:50بیٹیاں
16:53ماں کے نقشے قدم پہ چلتی ہیں یہ سنا تھا
16:58ماں بیٹی کے نقشے قدم پہ چل رہی ہے یہ میں پہلی بار برو اکلا
17:10کتا نہیں آیا
17:11ناشتہ وہی کا وہی رکھا ہے
17:13ارسل نیہا کہا ہو
17:14یونیفورم بھی نہیں بات
17:16تم لوگیاں بیٹی کیا کر رہے ہیں
17:18اسکول نہیں جانے
17:18ارسل میں نے کیا کہا ہے
17:23چلو جاؤ چل کے یونیفورم پہنو اور نیہا
17:25یہ کوئی ٹائم ہے ٹی وی دیکھنے کا
17:27کیا کریے ہو تم یہاں بیٹھ کے چلو سکول
17:29بیگ چیک کیے بیگ سمیٹنا ہے بھی سارا تم نے
17:31ہمارے پورے خاندان میں پہلی دفعہ کوئی ٹی وی پر آ رہا ہے
17:47آج کل جو سوشل میڈیا پر چھائے ہوئے ہیں
17:50نیو سینسیشن جو بناتے ہیں وائرل ہو جاتا ہے
17:54اور جو خود نہیں بناتے وہ بھی وائرل ہو جاتا ہے
17:57آپ ان کو چھت پر دیکھ چکے ہیں
17:59دادی کو ستاتے ہوئے دیکھ چکے ہیں
18:01چائے کے ڈھابے پر دیکھ چکے ہیں
18:03اور آج دیکھ رہے ہیں ہمارے مارننگ شو میں
18:05سیف الدین اے کے اے سیفی
18:19ٹھیک ہے
18:20مجھا تم لو نو سکول
18:21یہیں رو پڑے رو بستر پہ
18:24جاہلوں کی طرف ویڈیو بناو اور ٹی وی دیکھو
18:27جی
18:40کیا ہو گیا بیٹھا
18:43در گئی ہو
18:44نئی نئی وہ
18:46کام کر
18:54مجھے لگتا ہے سوچتے سوچتے کہیں خیالوں میں دور دکھل گئی
19:01اور یہ لیپ ٹوپ اس طرح استعمال کرتے ہو لیٹا
19:07نئی
19:07آزتی سو
19:11اور تیار نہیں ہوئی
19:14کالیج نہیں جانا
19:15آج آج تب یہ ٹھیک نہیں تھی تو سوچھا آف پڑ
19:19کیا ہو گیا تو بھی
19:22ڈاکٹر کے باس لے جاؤ
19:24نہیں
19:27رات بھر سو ہی نہیں ہو
19:29وہ تمہارا
19:30ریسرچ ورگ
19:34ایٹھو تمہیں چاہیے کہ
19:36اپنے پڑھائی پر فوکس کرو
19:39کام کے لیے ابھی بہت وقت پر آئے
19:41ہم
19:43ہم
19:43پہلے پڑھ لو
19:45رات میں دیکھ رہا تھا
19:47جب تم
19:48اپنا ریسرچ ورگ کرو
19:52لیکن میں نے روکا نہیں کہ
19:56عرفہ تمہیں کام کرنے کی ضرورت نہیں ہے
19:59ہم
20:01اور وہ بس
20:04اور تمہیں پتا ہے
20:07مجھے ایک اکیڈمی میں
20:09نوکری مل گئی ہے
20:11لیکن ایک مسئلہ ہے
20:14سارا سلیبس انگریزی میں
20:17اور انگریزی تمہیں پتا ہے کہ
20:20میری کمزور ہے ذرا شروع سے
20:23میں تو سوچ رہا تھا کہ تم سے ہیلپ لے لوں گا
20:26انگریزی کے لیے
20:26ہم
20:30ناشتہ یہاں بیجھتے
20:33چلو
20:34نہیں جی جا رہا تو
20:37لیکن
20:38اب چھوڑ دو اس کو
20:39اور سو جاؤ
20:41آرام کرو
20:51جب ہاتھی اپنے گھر آیا
20:53تو اس نے دیکھا
20:54کہ اس کا کھانا ختم ہو چکا ہے
20:56اور سارے بوڑ کے میٹے دارے نظر آرہے
20:58لیکن طاقت لگا
20:59ٹن ٹن ٹن ٹن
21:02چھو اس آئے کس کی ہے
21:03یہ میرے شزادے کے لیے
21:05تم کافی ٹائم سے کہہ رہے تھے نا
21:06کہ تمہیں نئی سائیکل چاہیے
21:08تو یہ میں سپیشلی تمہارے لیے لے کر آیا ہوں
21:10سچ میں
21:11ہاں سچ میں
21:12اب تم مجھے یہ بتاؤ
21:13کہ کیسی لگی
21:14بہت اچھی ہے چاہیے
21:15you are the best
21:16تھانک یو
21:17اب چلو بیٹھ جاؤ
21:20کیا ہو گیا
21:21سیریس کیوں ہو گیا
21:22وہ پرانک کر رہا ہوں
21:23چلو بیٹھو
21:25سچ میں
21:25ہاں مزاگ کر رہا تھا
21:27باتنی یہ لوگ کیوں سیریس ہو جاتے ہیں اس گھر میں
21:39سنو
21:39چاہیے لگی
21:43چاہیے لگی
22:12چاہیے لگی
22:13یہ تمہارے لیے
22:14چاہیے لگی
22:15اور یہ
22:17ہے میری پیاری دادی کے لیے
22:19دادی کے لیے بھی لے آئے
22:20دادی آپ بھی کیمرے میں بولے
22:21چاہیے لگی
22:24چاہیے لگی
22:25چاہیے لگی
22:25آپ حسین سے کچھ بنایا ہے
22:27چل چل چل چل
22:28چل
22:29سیدھا سیدھا سیدھا
22:32چیز
22:33چاہیے لگی
22:34چاہیے لگی
22:35چاہیے لگی
22:47چاہیے لگی
22:49نہیں بھئی کیا دکھا رہے بے وکوف
22:53نہیں نہیں
22:55امی
22:58امی
23:00چائے بناتے ہیں
23:03ناشتہ تیارے گرم کرتو
23:04نہیں
23:06دل نہیں کر رہا
23:07اس چائے بناتے ہیں
23:09کل سے کچھ کھایا نہیں ہے
23:11تبیر ٹھیک ہے
23:13ہم
23:14دل نہیں کر رہا بس
23:20وہ سائرہ بس رشعہ کام کر رہی تھی
23:23تو نین پوری نین سر میں دائے تمہیں بے بس
23:26کام کو کام سمجھ کر کرو لڑکی
23:29اس کے لئے اپنی جان حلکان کرنے کی ضرورت نہیں ہے
23:33اچھا سنو
23:35یہ مجھے گوگل تو کرنا سکھا تو ذرا
23:38گوگل کیوں
23:39ماں روح سے کہا تھا مجھے فود ڈیلیوری سکھا دے
23:42اس نے کہا گوگل کریں گوگل پہ ہوتا ہے سب
23:45گوگل کیا تو وہ تو پتہ نہیں کیا دکھا رہا ہے مجھے بے وکوف
23:47لیکن آپ کو کیوں جاننا ہے فود ڈیلیوری کے کام کا
23:52ایک نے اپنا کام سٹارٹ کیا ہے نا
23:55فود ڈیلیوری کا
23:57ایک آرڈر بھی آ گیا تھا
23:59کیونکہ وہ تمہارے ابو سے ڈیلیور کروانا پڑا تو وہ
24:03غصہ کر گئے
24:04کیوں
24:04وہاں کسی ڈڑکی نے ان کو ٹپ دے دی
24:07مجھے بتاؤ اس میں کوئی ناراض دونے کی بات ہے
24:10ہم بھی باہر سے کھانا مانگاتے ہیں تو ٹپ تو دیتے ہیں نا
24:14ارے پھر آگئی یہ خبر
24:16یہ دیکھو سرہ یہ کیا ہے اس پوٹین فائل
24:21یہ کیا ہے یہ خبر باہر باہر آ رہی ہے
24:28میں کمرے میں جا رہی ہوں
24:30ہم نے فریس چھائے گا ہی دیتے چھے گا
24:33فود ڈیلیوری تو اسے کھا دو
24:38سیفی
24:40سیفی
24:40دو کے باز انسان
24:43سیفی کھدھر ہے تم بھائے بکلا
24:45سیفی چھے گی
24:47کون ہوں پھوٹین
24:49توڑا تم کھاں سے آئیوں
24:50کون سے آئیوں
24:51پہلی سیفی کو پلائیں
24:52وہ آپ کو بتایے گا کہ میں کون ہوں
24:54میں
24:54میں
24:55میں سیفی کی بہا کرتا ہوں
24:57اری یہ کہانا آپ چھنا پک رہی ہو
24:59شریفو کا گھر ہے آئیستہ بات کرو
25:00ہاں
25:01میں جانتے ہوں کہ آپ لوگ کتو شریف ہیں
25:03میں
25:03میں
25:04میں
25:04میں یہ ہوں گی
25:05یہ ہوں گی
25:07سیفی
25:07سیفی پہ جلدی آؤ
25:09کون آگیا
25:09اٹھو
25:10ٹکڑا
25:10ٹکڑا یہاں سے
25:11میں نہیں اٹھو گی
25:12میں کھل نہیں چاہوں گی
25:13سیفی نے مجھ سے بات ہی کیا تھے
25:15کہ وہ گھر والوں سے بات کی نہیں گا میرے بھی
25:18مگر
25:18مگر
25:19اب
25:20اب وہ اتنا
25:21ہاتھ سے بھی کچھ گیا
25:23کیا مطلب بات ہاتھ سے نکل گئی
25:25میں
25:26میں
25:27میں اس کے پچھے کی آپ gilt
25:29دا دی دا دی دا دی
25:35دا دی میں ہوں
25:37سیفی
25:37ڈا دی پرانک کراتا آپ کے ساتھ
25:39نے شریف
25:40اگر کچھ ہو جاتا مجھے تغ
25:42ڈا دی آپ کو کچھ بھی نہیں ہوا
25:43آپ کو اندازہ بھی ہے کہ لوگ آپ سے کتنی محبت کتے ہیں
25:45کتنا پسند کرتے ہیں آپ کو
25:46وہ دکھیں کیمرا
25:47ریکورڈنگ چال رہی ہے
25:48آپ سب کو ہائی بولیں
25:50ھائی
25:51بولے نا
25:52ھائی
25:52اور سب کو بولیں
25:54کہ چینل کو سبسکرائب کریں
25:57چینل کو
26:00سبسکرائب
26:01سبسکرائب کریں
26:02کھرائب کریں
26:03یہ
26:05امج کرے
26:06امج کس ناظر نہیں ہے
26:07تو ٹھیک ماں
26:07یہ کیا ہوگیا
26:08ابھی بھی ناظر نہیں آرہی
26:09یہ کیا سینہ ہے
26:11یہ کیا نہیں ہے
26:14چلو خیر ہے یا
26:14جو بھی ہے
26:16دادی
26:20میری پیاری دادی
26:21کیا کر رہی دی
26:23میرے بچوں کے سوٹر بنوگی
26:25ارے ابھی تمہیں خود بچہ ہوں نا
26:31اور کسی بات سے مسئلہ نہیں ہے مجھے
26:35بس میں اپنے بچوں کے لئے فکر مند ہو
26:39ارسل نے اب بالکل پڑھنا چھوڑ دیا ہے
26:41سارا دن سیفی کے ساتھ رہتا ہے
26:45نیہا کا بھی یہی حال ہے
26:48وہ کو کچھ کہو تو
26:51محلوخ اور سیفی کو برا لگ جاتا ہے
26:55میں اپنے بچوں کو یہ محول نہیں دینا چاہتی
26:59میرے سالوں کی تربیت
27:02چند دنوں میں ضائع ہو کر رہ گئی
27:04ارسل کو اتنی مہنگی سائیکل لے دی ہے
27:09نیہا کو بھی
27:11مہنگا والا ٹیبلٹ گفت کر دیا ہے
27:15اب وہ ایسے تو میرے بچے بگڑ جائیں گے
27:20میں ان کی خواہشیں کیسے پوری کروں گی
27:23اب تو ان کی ویڈیو میں بھی آنے لگ گئے ہیں
27:26اگر
27:28انہوں نے بھی یہ زد کرنی شروع کر دی کہ ہم نے بھی یہی کرنا ہے
27:33تو پھر
27:36میں بس چاہتے ہوں
27:37کہ آپ انہیں سمجھائیں
27:41جو کرنا ہے کریں بس
27:43میرے بچوں سے دو رہے ہیں
28:05ہلو
28:06ہلو
28:06ایک سیکنڈ میری بات سنو فون مات رکھنا
28:10کیوں کال کیے مجھے
28:11بھلے مجھے یہ بتاؤ کہ میرا نمبر بلوک کیوں کیا جو میں
28:14کیونکہ مجھے آپ سے کوئی رابطہ نہیں رکھنا
28:16ارے
28:18اتنا غصہ کہ اس بات کا ابھی تو کوئی بات ہی نہیں ہوئی گیا
28:20ارے بھئی میں تو سمجھتا تھا کہ تم بہت سمجھدار ہو لیکن تم تو بالکل ہی
28:25آپ کو سمجھ نہیں آرہا مجھے آپ سے کوئی رابطہ نہیں رکھنا
28:30کیوں تنگ کر رہے مجھے
28:31اچھی لگ گئی ہو نا
28:33ایسا میری بات سنو
28:35ایک بار مل لیتا ہے
28:37مجھے نہیں ملنے آپ سے بات سمجھا رہی ہے آپ کو
28:39ارے کئی بار ملیں گے نا
28:42ایک بار ایکسپلین کرنے کا موقع دو دو مجھے
28:46مگر میں گئے آپ
28:48اور آپ کی ایکسپلینیشن
28:49ہائے مجھے تو تمہارے غصے پر ہی پیار آ رہا ہے
28:53ایسا کرو ہی کہ غصہ تم مجھ سے مل کر نکال لوں
28:57مہندہ کے بعد آپ نے مجھے کسی بھی نمبر سے کال کی تو
29:00کیا کرو گی کیا کرو گی اپنے اببا گا پلا لوگی
29:03این
29:05ایم سوری
29:07اچھا دیکھو
29:09مجھے تمہیں سمجھنے میں غلطی ہو گئے
29:12اوکے
29:12ای انڈسٹان
29:14اچھا ایسا کرتا ہوں کہ میں تمہیں
29:16کالر سے پک کرتا ہوں
29:19اینڈا
29:21ویل گو فر رائیڈ
29:25اس میں کیا مسئلہ ہے سفیر
29:27بتاؤ لو کچھ ہے جہاں
29:29بھائی آپ کو نہیں لگتا یہ ڈیزائن پرانے ہو چکے ہیں
29:34ڈیزائن تو ایک ہی ہوتا ہے یا
29:35کوئی این ہوتا ہے
29:37کوئی آؤٹ ہو جاتا ہے
29:38بات تو صحیح دیکھیں
29:39فیبرک کی کالٹی بہت اچھی ہے
29:41اور میرا خیال ہے کہ لوگ نہ سادھا والا ڈیزائن پرفر کرتے ہیں
29:44یہ جو کام کڑائیوں والا کام نہ یہ آؤٹ ہوتے ہیں
29:46سفیر میری بات سنو
29:47اگر تم نے مجھے یہی سارے مشورے دینے ہیں
29:49تو تم دکان پر کیوں نہیں آ جاتے ہیں
29:50کیوں نہیں کام کو دیکھ لیتے ہیں
29:53میرے کہنے کا مطلب یہ ہے
29:54کہ میں نے تم سے کوئی صلاحی کڑائی وغیرہ کا
29:56نہ ہی کٹائی کا کام کروانا ہے
29:58تم صرف یہاں آ کر ساری پروسیس کو
30:00اوورسی کر لیا کرو یا
30:02دیکھو اببو نے ٹھیک ٹھاک پیسے لگا دی ہیں
30:04اور ادھار بھی لے لیا ہے
30:06اب اگر یہ کپڑے نہ بکھے تو
30:09نہیں بکھیں گے نا
30:09اب آپ مجھے خود بتائیں ہمارے علاقے میں کتنا فوٹ فال ہے
30:13اگر کوئی ہماری دکان پر آتا ہے تو وہ پرانے والے کسٹمر ہیں
30:15یا پھر آس پاس کے علاقے والے لوگ
30:17دیکھیں ریڈی میٹ کپڑے بیچنے کے لیے
30:19ہمیں کسی شاپنگ مال میں دکان چاہیے ہوگی
30:23اببو نے بہت امید سے یہ کام شروع کیا یار
30:27یہ آن لائن بھی تو بکھ سکتی ہے نا
30:28ہاں آن لائن تو بیچ سکتے ہیں لیکن کون سا ایک دن میں سب کو چل پڑے گا
30:31اس کے لیے بہت محنت کرنی پڑتی ہے
30:35ہاں مگر میں آپ کے لیے ایک کام کر سکتا ہوں کہ اپنے پلاتفرم سے دو چار ریلے لگا دوں
30:38گا
30:39صرف آپ کی ہیلپ کرنے کے لیے لیکن میں دکان پر نہیں آؤں گا فیزان بھائی
30:41اور مجھ سے یہ مت ایکسپیک کیجئے گا کہ میں اس بارے میں اببو سے بات کروں گا
30:44صحفی پلیز یار
30:48میری بات کو تحمل سے سننا اس سے پہلے کہ بات ہاتھ سے نکل جائے
30:54کونسی بات؟
30:54دیکھو تم ماشاءاللہ آج کل مشہور ہو رہے ہو
30:57اور اپو کو یہ بات اچھے نہیں لگ رہے
31:00ان کو آج تک میری کونسی بات اچھی لگی ہے؟
31:03یار میں تم سے سنجیدہ بات کر رہا ہوں
31:05پلیز اس بات کو سمجھو
31:07تم کچھ دنوں کے لیے صرف میں ریکویسٹ کرتا ہوں تم سے
31:10ہاتھ جوڑ کر تم سے کہتا ہوں
31:11کہ کچھ دن کے لیے تم ویڈیوز بنانا چھوڑ دو
31:15سوشل میڈیا کی بھی جان چھوڑ دو
31:17ایک بار کاروبار چل پڑے
31:19اپو بھی خوش ہو جائیں گے
31:20تم بھی پھر سے کنٹینیو کر لینا
31:23اچھا چلیں ٹھیک ہے مجھے ایک باقت آئیں
31:24اگر میں آپ سے کہوں کہ آپ دکان
31:26ایک دو مہینے کے لیے بند کر دیں اور میرے اسسٹنٹ بن جائیں
31:28جتنے پیسے آپ یہاں پر کماتے ہیں
31:30اتنے پیسے میں آپ کو دے دوں گا
31:32آپ سب کو چھوڑ کے میرے ساتھ آجیں کہ آئیں گے
31:34کیا فضول بات کر رہے ہو یا
31:36میں فضول بات کر رہا ہوں
31:38واقعی آپ اپنا کام نہیں چھوڑ سکتے
31:40مگر مجھ سے کروا رہے ہیں
31:41یہ کیا بات ہوئی
31:44فضان بھائی پہلی بار
31:46اپنی زندگی میں مجھے ایسا لگ رہا ہے
31:47کہ میرے خواب سچونے جا رہے
31:50میں اب نہیں رکھوں گا کسی بھی قیمت پر
31:52چاہے کسی کو اچھا لگے
31:54یا برا
31:54کوئی خوش ہو یا نراز
31:58میں وہی کروں گا جو میں چاہتا ہوں
32:05اللہ حافظ
32:11جی امی
32:12ایسی بھی کیا مصروفیت ہوتی ہے تمہیں
32:15نہ تم فون اٹھاتی ہو نہ ہیرا
32:17سب ٹھیک ہے نا
32:19میں تو ٹھیک ہوں
32:20ہیرا آپ ہی کونی اسے پوچھ لے
32:23یہ کیا بات ہوئی
32:25امی مجھے لگتا ہے آپ ہی مجھ سے تنگ ہو رہی ہے
32:29شاید
32:30ان کو میرا
32:31کیا ہونا ہی اچھا نہیں لگتا
32:33ایسا کیا سے ہو سکتا ہے مارل
32:36پریشان ہوگی کچھ
32:38تم نے پوچھا نہیں اسے
32:39ان کا موڈ آف رہتا ہے آج کل
32:41جب بھی میں پوچھتی ان سے وہ
32:43سیدھی طرح کوئی جواب ہی نہیں دیتی
32:46تم نے تو نہیں کیا کچھ
32:47ہاں ہاں
32:49میں نہیں کچھ کیا ہوگا
32:50میں ہی غلط ہوں
32:51آپ کی گھنے بھی جو مستے ہوتے تھے
32:52وہ سب میری وجہ سے ہی تو ہوتے تھے
32:54تو ظاہر ہے یہاں آکے بھی یہی ہونے
32:56اچھا اچھا مجھ سے مت لڑو بھائی
32:59وہاں نے ابو بھی مجھ سے ناراض ہیں
33:01کہ میں نے کیٹرنگ کا کام کیا شروع کیا
33:03عرفہ بھی کمرے سے نہیں نکلتی ہے
33:06کچھ بات ہی نہیں کرتی ہے
33:08کیا وہ عرفہ ہو
33:10سب بھی ٹھیک نہیں ہے شہد اس کی
33:13کچھ بتاتی بھی تو نہیں ہے
33:14پوچھو تو کتی نیم داری ہے
33:16تھکی نہیں ہوں
33:17سر میں درد ہو رہا ہے
33:21مچہ کر لگاؤں نہ ہو سکتا
33:23تمہیں بتا دیں
33:25میں پوچھتی ہوں اس سے
33:27ٹھیک ہے
33:28آوگی نا میں انتظار کروں گی
33:32خدا دوس
34:01موسیقی
34:11موسیقی
34:12موسیقی
34:42موسیقی
35:12موسیقی
35:14موسیقی