Skip to playerSkip to main content
Petrol Price Rises Again | Petrol Price in Pakistan | ARY News 11 PM Headlines | 8th Sep 2026

IHC summons AG, IGPs over PTI planned Sept 27 countrywide protests, Islamabad march

The Islamabad High Court (IHC) on Tuesday issued notices to the attorney general, inspectors general of police and advocate generals of all four provinces on a petition challenging the Pakistan Tehreek-e-Insaf's (PTI) planned nationwide protests and September 27 long march on Islamabad.

The major opposition party has announced a nationwide protests and, long march towards Islamabad on September 27 to demand release of jailed party founder Imran Khan.

10 PM Headlines With Latest News | PTI Rally Live Updates | Gold, Silver Prices | Imran Khan Health News | Middle East News | Rain and Flood Updates | US Iran War Updates | Big News

#headlines #breakingnews #latestnews #latestupdate #livenews #ptiprotest #ptirally #sohailafridi #goldprice #silverprice #imrankhan #usiranwar #iranwar #irannews #arynews #newsheadlines

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:03पेटरॉल यम मस्वाद की कीमतों में फिर इजाफा पेटरॉल 5.58,5.30 फी लीटर महंगा पेटरॉल की नई कीमत
00:09364.35,5.30 मुकरर हाइपीड डीजल 4.18,5.30 महंगा हाइपीड डीजल की नई कीमत 3.85,95
00:18फी लीटर मुकरर नोटिफिकेशन जारी कर दिया गया नई कीमतों को �
00:22इतलाक 12 बजे से होगा
00:26यमन के होसी बागियों का साओधी अरब के कई शहरों पर हमले खावातिन और बच्चों समेट 73 अफराद जखमी
00:31इतिहादी अफ़ाद की तर्जमाद मेजर, जर्णरल, तुर्की, अलमालकी का कहना है होसीों की तन्जीम
00:36अनसार उल्ला ने सौधी शहरों अभा, खमीस मशीत, नजरान और जैजान में शहरी और एक्तिजादी तन्सीबात को निशाना बनाया
00:44हमलों का सक्ट जवाब देंगे
00:46वजीर आजम शहवाद शेरिफ की अमनी होसीों के सौधी शहरों पर हमलों की मजबन
00:56बरतानिये ने मगर्बी किनारे पर इसरायली चाप्जा खेर गहर गार देदिए
01:03हιराली को हथियार फरहम करने वाले, तीस लाइसनस पहले ही मौत टल कर चुके
01:16ڈیوزہ میں جان موج کر شہریوں کو نشانہ بنایا گیا شواہد موجود ہے
01:29وزیراعظم شہباز شریف سے ممتاز سنتکاروں اور کاروبالی شخصیات کی ملاقات
01:34وزیراعظم شہباز شریف نے تاجروں سے گپتگو میں کہا
01:37برامدات پر مبنی معاشی ترقی ترجی ہے
01:39برامد میں اضافے کے لئے تمام چیلنجز پر قابو پائیں گے
01:43ہم نے کاروبالی شخصیات کی مشاورت سے آگے بڑھنا ہے اور کوئی راستہ نہیں
01:47مشاورت کے ذریعے برامدات میں اضافے کے لئے اقدامات کریں گے
01:50کاروبالی شخصیات کا موشی استحکام، اصلاحات اور پالیسی اقدامات پر مکمل اعتماد کا اظہار
02:04کراچی میں ڈالے والے کی بدماشی سینئر استاد کو لہو لہن کر دیا
02:08کراچی نیورسٹی کے پروفیسر عارف کو پسٹلو اور بٹو سمارا گیا
02:12ملزم گارڈز کے ساتھ پروفیسر عارف کو اٹھا کر اپنے ہوتل لے گیا
02:15سندھ گرین ہوتل میں ملازموں سے بھی پٹوایا
02:18پولیس نے مداخرت کر کے پروفیسر اور ان کے بھتیجے کو بازیاب کروایا
02:28اور امریکی تاریخ کا بڑا فراڈ پاکستانیوں کے ملوث ہونے کا الزام
02:33پاکستانی کال سینٹر سے امریکی محکمہ سہت کے ساتھ دو سو عرب روپے کا فراڈ
02:37امریکی محکمہ سہت کو ستر کروڈ ڈالر سے زائد کے جالی کلیمز بھیجنے کا الزام
02:43کووڈ ٹیسٹ کٹس، طبیعی آلات اور جینیاتی ٹیسٹ کے نام پر جالی کلیمز جمع کر آئے گئے
02:49چوری، ہیکنگ اور جالی ویب سائٹس کے ذریعے سارفین کا ڈیٹا حاصل کیا گیا
02:54امریکی محکمہ انصاف نے پروڈ کیس میں پانچ پاکستانی شہریوں
02:58عامل علی عارف، شہریار عارف، فیضا فرید، فیضان سلیم اور رکچاولہ کو فراڈ کیس میں نامزد کر دیا
03:06حاصلیوں کے حملوں کا جواب دیا جائے گا
03:08سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کی روسی امن سب کے ساتھ پریس کانفرنس میں گفتگو
03:13کہا حاصلی امن کے عوام کو مشکل میں ڈال رہے ہیں
03:16حاصلیوں کے ساتھ بات چیت کا راستہ کھلا ہے
03:18سعودی عرب خطے کے مفاد میں ہونی والے اقدامات کی حبائد کرے گا
03:21سگیل عارف نے کہا باب المندب میں آزاد جہازرانی یقینی بنانا ضروری ہے
03:26موجودہ ترازات کو صفارتی طریقے سے حل کیا جانا چاہیے
03:30ایران امریکہ کے درمیان اسلام آباد موہدے پر عمل کے لیے
03:33روس اور سعودی عرب کو درمیانی راستہ نکالنا چاہیے
03:36سعودی عرب سے تعاون جاری رکھیں گے
03:51میر ازا قتل کی اس کی تحقیقات میں
03:53ایڈوکیٹ جنرل کی مداخلت
03:55جڑشل کمیشن نے کاروائی موتل کر دی
03:57وزیر داخلہ حاصل زیال انجار کو کل صبح بلا لیا
04:00ایڈوکیٹ جنرل نے وکیل جبران ناصر کے سوال پر اعتراض کیا تھا
04:04جسٹس عمر سیال نے کہا
04:06ایلی خانہ کے وکیل سوال کر سکتے ہیں
04:08آپ کو کیا مسئلہ ہے
04:09ایڈوکیٹ جنرل نے کہا
04:11یہ مداخلت نہیں معاملت ہے
04:12سوال وکیل نہیں کمیشن کر سکتا ہے
04:14کمیشن نے ایڈوکیٹ جنرل کے اعتراض کو مداخلت کرا دیا
04:18پھلس سیجن ڈاکٹر سمیہ نے کمیشن کو بتایا
04:20اے آئی جی کراچی نے کہا
04:22یہ سیدھا خودکچی کا کیس ہے
04:24جس پر انہیں ایسا نہیں لگتا
04:26کمیشن نے پوچھا
04:27آپ کے ایمیلو تربیت یافتہ ہیں
04:29کیا آپ کو افرادی قوت کی کمی کا سامنا ہے
04:31ڈاکٹر سمیہ نے کہا
04:33ہمارے پاس 42 میڈیکو لیگل افسران ہیں
04:35مسئلہ تعداد نہیں
04:37دلچسپی کا ہے
04:38ڈاکٹر سمیہ نے پوچھ مارٹم کے دوران
04:40سویپر کی معاونہ سے متعلق
04:41ڈاکٹر اسامہ کا بیان مسترد کر دیا
04:55میر ازا کیس کی انمیسپیگیشن صفر ہے
04:57سن حکومت وک کر دے دے کے
04:59ہمارے بس کی بات نہیں اور جی آئی ٹی بنا دے
05:01وکیل جبران ناصر کی میڈیا سے گفتگو کہا
05:04یہ کہیں نہیں لکھا ہوا
05:05کہ کمیشن میں کوئی وکیل سوال نہیں کر سکتا
05:07ایڈوکیٹ جنرل سندھ
05:08پروسٹیوٹر جنرل سندھ کو نوٹس جاری نہیں کیے گئے تھے
05:11ایڈوکیٹ جنرل اتنے سینئر افسر ہیں
05:14فیومت آخلت کی گئی کہ وہ خود باتائیں گے
05:25مہنگائی نے جینا مشکل کر دیا
05:27کوئی سننے والا نہیں
05:28جائے تو جائے کہا
05:29پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر عوام پھٹ پڑے
05:32کہاں پیٹرول اتنا مہنگا کر دیا
05:34کہ گزارہ مشکل ہو گیا
05:35حکومت نے پیٹرول بارہ روپے نوے پیسے
05:38جبکہ ڈیزل تین روپے بہتر پیسے مہنگا کر دیا
05:41گرش ٹرانسپورٹرز کا کرائے ہوئے پانچ فیصد اضافے کا احلاق
05:45صدر گرش ٹرانسپورٹ اتحاد
05:47ملک شہزاد آوان کا کہنا ہے
05:49وزیر پیٹرولیم نے قیمتوں میں روزانہ تبدیل نہ کرنے کی
05:52اقین جہاں نہیں کرائی تھی
05:53جس پر ملگیر ہرتال چالیس دن کے لئے موقع کی تھی
06:06تحریک انصاف کے 27 ستمبر لانگ مارچ کے خلاف درخواست
06:10چیف جسٹس اسلامت ہائی کوٹ نے مواملے کو آئینی بہران سے تشکیل دے دی
06:14سماعت کے لئے لارڈر بنچ تشکیل دے دیا
06:16مواملے کی حساسیت کے پیشن ازار اٹرنی جنرل کو نوٹس جاری
06:19چاروں صوبوں کے چیف سیکیٹریس آئی جیز ایڈوکیٹ جنرل
06:23چیف کمیشنر اسلام آباد اور ڈیپٹی کمیشنر ذاتی حیثیت میں طلب
06:26درخواست گزار کے وکیل کا موقع تھا
06:28وزیر اعلیٰ کیے پی نے احتجاج کا اعلان کیا ہے
06:31وہ دباؤ ڈال کر ایک قیدی کے لئے ریلیف لینا چاہتے ہیں
06:34جو مکمل غیر قانونی ہے
06:45بالی پی ٹی آئی کے ساتھ غیر انسانی سلوک ہو رہا ہے
06:48تاریخ میں ایسا کسی سیاسی قیدی کے ساتھ نہیں ہوا
06:51شئرمن پی ٹی آئی بیریسٹر گوھر کہتے ہیں
06:53اس پتار منتخلی سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر حمل درامت کیا جائے
06:57علیمہ خانم نے کہا کہ جب کوئی جرد انصاف دینے کی کوشش کرتا ہے
07:01حکومت احقابات نہیں مانتی
07:03ایک دن ناؤ تو وارن گرفتاری جاری کر دیے جاتے ہیں
07:06لیکن پروسیکیوٹر کی مرضی ہے
07:08جب دل چاہے آئے نہ آئے
07:17ایران کا امریکی جاسوس ڈرون مار گرانے کا دعویٰ
07:20ایرانی میڈیا نے بتایا
07:22فضائی دفاعی نظام نے آمنہ حرمز کی حدود میں
07:24امریکی ایم کیو ون ڈرون کا سراغ لگایا
07:27اور اسے نشانہ بنا کر تباک کر دیا
07:28ایران آمنہ حرمز میں
07:30فضائی نگرانی اور ممکنہ خطرات سے نمٹنے کے لیے پوری طرح تیار ہے
07:38امریکہ کا مشرق قبستہ میں فوج کم کرنے پر غور
07:40سین این نے رپورٹ میں بتایا ہے
07:42کہ ایران سے جنگ کے ختم ہونے کی صورت میں
07:44خطرے میں مستقل تائنات فوج اور تنصیبات کی تعداد کم کرنے پر مشاورت ہو چکی
07:48ایرانی حملوں سے امریکی فوجی تنصیبات کی کمزوریاں سامنے آنے کے بعد
07:53مشرق قبستہ میں امریکی فوجی موجودگی کی نئی حکمت امریکی پر غور کیا جا رہا ہے
07:57امریکی فوج باقی رانے والے اہلکاروں کے تحفظ کے لئے
08:00بعض اڈوں کو زیر زمین منتقل کرنے پر بھی غور کر رہی ہیں
08:14نئی آٹو پالیسی کا حق مصابدہ
08:16وزیراعظم شہباز شریف کو پیش کر دیا گیا
08:18نئی آٹو پالیسی دوہزار چھبیس سے دوہزار اکتیس کے لئے ہوگی
08:22اٹھارہ سو سیسی تک کی ہائیبرٹ گاڑیوں کی امپورٹ پر ٹیکس میں بیس فیصد کمی کی تجویز
08:27اٹھارہ سو سیسی سے زائد کی ہائیبرٹ گاڑیوں پر
08:31ڈیوٹی میں مرحلہ وار پچاس سے تیس فیصد کرنے کی تیاری
08:35ذرائق کا کہنا ہے آئی ایم ایف کے ساتھ
08:37اکتوبر میں آٹو پالیسی پر ٹیکس کے معاملات تحقیے جائیں گے
08:49اسلام آباد کو خودمختار یونٹ بنانے پر نئے مقامی ٹیکس کی تدویز تیار کر لی گئی
08:54مزارت کے خزانہ کے ذرائع کے مطابق ٹیکس سے حاصل ریونیو اسلام آباد کے خدود میں ہی بنیادی سہولتوں
09:00اسپتالوں تعلیمیداروں اور انتظامی امور پر خرچ کیا جائے گا
09:04مقامی ٹیکس آئندہ مالی سال کے بجھٹ میں متعرف کرانے کی تدویز ہے
09:07خاتمی فیصلہ آئی ایم ایس کے آئندہ اقتصادی جائزہ مذاکرات میں مشاورت کے بعد ہوگا
09:17اسلام آباد انتظامی یونٹ ہوتا تو عوام کے پاس وزیر سہد کو ہٹانے کا اختیار ہوتا
09:22لیکن موجودہ نظام میں نہیں یہی خرابی ہے
09:25وفاقی وسیع مصطفہ کھوان کی پنٹس میں میڈیا سے گفتگو
09:28کہا کراچی ہیڈراباد 43 فیصد ہونے کے باوجود
09:31سو سال تک اپنا وزیر اعلیٰ تبدیل نہیں کر سکتے
09:34وزیر سہد کی پنز میں دس فیصد مریضوں سے فیص لینے پر بوجھ
09:39پوچکچ انتظامیہ سے مریضوں سے فیص چارجنگ کی تفصیلات مانگ دی
09:42کہا پنز میں دس فیصد مریضوں سے فیص لینا مناسب نہیں
09:52سندس ایمیریا پٹرولیوم لیوی کے خراف قرارداد منظور کروی
09:55قرارداد جماعت اسلامی کی محمد فاروق نے پیش کی
09:58ایم کیو ایم کی سندودش کے خلاف قرارداد پیش ہونے سے پیر ہی
10:01ایوان میں ہنگامہ ہو گیا
10:02سپیکر اور ایم کیو امریکان کے درنا جملوں کا توادلہ
10:05سپیکر اویس قادرشاہ نے کہا کہ انہیں قواعد نہ پڑھائیں
10:09سارے رون انہیں معلوم ہیں
10:11اپوزیشن لیڈر علیو خرشدی نے کہا
10:13وزیر اعلیٰ سے ڈائٹ کھانے کے بعد سپیکر جانبدار بن گئے
10:16ہمارے رکن نے ویڈیو بنائی
10:18تو ہم نے فورم تحریری معافی مانگ لی تھی
10:20کچھ ارکان اور وزراء ایس ایمیلی ہال کو پارک اور سٹوڈیو سمجھتے ہیں
10:24بعض خواتین میمبرز تیار ہو کر آتی ہیں
10:26کہ ان سے کبھی معذرت کیوں نہیں کرائے گی
10:38ہمارا احتجاج عوام کو ریلیف دلانے تک جاری رہے گا
10:42امیر جماعت اسلامی کراچی منم زفر کہتے ہیں
10:44حکمرانوں کو مفت پیٹرول اور بجلی ملتی رہے
10:47لیکن عوام کے لیے کچھ نہیں کرنا
10:49کراچی میں سالحات کی وجہ پیپلز پارٹی حکومت کی نا اہلی اور کرپشن ہے
10:53پیٹرولیم لیوی کے خلاف لاہور میں مان روڈ پر بھی
10:56جماعت اسلامی کا دھرنا جاری
10:57حکومت اور جماعت اسلامی کے مذاکرات کا اگلا دور جمعیرات کو ہوگا
11:07وزیر اعظم شہباز شریف نے
11:09اسلام آباد پولس کو پچاس الیکٹرک گاڑیاں دے دی
11:12چابیاں وزیر داخلہ مجھے نقبی اور آئی جی اسلام آباد کو دیں
11:15وزیر اعظم کا کہنا تھا
11:17شہریوں کی جانمال کا تحافظ
11:19حکومت کی اولین ترجی ہے
11:21حکومت اسلام آباد پولس کو جدید پولسنگ کے لیے
11:24ہر ممکن وسائل پراہم کر رہی ہے
11:25اسلام آباد پولس کو بلک کے دیگر شہروں کے لیے رول موڈل ہونا چاہیے
11:37پنجاب کی سرکاری سکولوں میں بچوں کی جالی انرولمنٹ کا انکشاف
11:40میکمہ سکول ایڈوکیشن کا طلبہ کے ڈیٹا کی سو فیصد تذیر کا حکم
11:44سکولوں کو درست انرولمنٹ
11:46ڈیٹا آن لائن پورٹل پر اپ ڈیٹ کرنے کی صلاحیت
11:49نمی جواد کی طلبہ کا انرولمنٹ ڈیٹا بھی پورٹل پر اپ ڈیٹ ہوگا
11:59وزیر تعلیم سن سردال علی شاہ نے سکولوں کے اوقات میں
12:02ایک دھنتہ تمہی کا اعلان کر دیا
12:04کراچی میں تقریب سے خطاب میں بتایا
12:06تین بچیاں ان کے پاس آئیں
12:07بتایا کہ سکول میں ہی تین بچ جاتے ہیں
12:09بھوک سے برا حال ہوتا ہے
12:10طالبات سے کہا بے فکر ہو جائے
12:13کرونا اور سلاب کے باعث بڑھایا گیا
12:14ایک گھنٹہ ختم کر دیا ہے
12:23اور ہیری اور میگن کو عام شہری سمجھا جائے
12:26ان کی لئے آلی جا اور تعظیمی الفاظ کے استعمال موت تل ہیں
12:29ڈیوک آف بیچز آف سکسز کی حیثیت میں تبدیل ہی نہیں آئی
12:33ہیری اور میگن کے خیراتی کام ان کی ذاتی حیثیت میں ہیں
12:36شاہ چاس نے ہیری اور میگن کی مرطانی وصلگرمیوں پر
12:39اہم شخصیت کو غیر معمولی خط لکھ دیا
12:41ہیری نے پیر کو تقریب شکرت کی تھی
12:43جس کی رسویر میگن نے جاری کی
12:51موسیقی

Recommended