#usbases #usiranwar #iran #us #petrolprice #headlines

IIran US War | Iran Launches Fresh Attacks on US Bases || ARY News 5 PM Headlines || 9th Sep 2026

👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLDLJPzkgXVAA

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:03बर्मिंगम टेस्ट में भी पाकिस्तानी बैटर्स का फ्लॉप शो बानवे रंज पर साथ खिलाडी पविलियन लॉट गए
00:08कफ्तान बाबर आजम साथ रंज बनाकर क्लीन बोल्ड, साइव ऐयूब सिफ़र, आज़ान वैस नौ, अब्दुल्ला शफीक तीन, चांद मसूथ पांच,
00:15घाजी गौरी चार और इमरान रंधावा पांच रंज बना सके
00:19इंगलंड को तीन मैच्सिस की सीरीज में दो सिफर की फैसला खुन बरते हैं
00:25वजिर आज़ाजम शहबाज शरीव 20 सितंबर को नियू जॉर्क जाएंगे, अकवाम मुताहिदा की जॉर्नल असेमली इजलास में शिर्कत आप 25
00:31सितंबर को खेताब करेंगे
00:32अमरीकी सादियों के जाने से इस तक्वालिय तक्रीब में भी शरीक होंगे
00:35नाय वजिर आज़ाजम इसागदार वजिर आज़ाजम के हमरा होंगे
00:38इसागदार के मुक्तर मुलकों के बज़राइफाज ज़ने से मुलाकात ने होगी
00:51ETI, MQM और जमात इसलमी से सवाल है
00:53आप चाहते हैं सिंद में सूबह नहीं बनना चाहिए तो वाज़े ऐलान करें
00:56सईद गनी कहते हैं ये लोग सुनकों पर कुछ एसम्बली में कुछ और बात करते हैं
01:00MQM ने नया ड्रॉमा शुरू कर रखा है कि सिंदू देश के खिलाफ करारदाद मुस्तरत की गई
01:04सिंदू देश इस वक्त मौदू ही नहीं है
01:1427 स्तंबर को पुरांग मार्च होगा ये इंतशार नहीं इंसाफ मार्च है
01:17सरकारी बसाइल इस्तिमाल नहीं किया जाएंगे
01:20चेर्मन पीटिया बैरस्टर गोहर कहते हैं
01:22आवां सियासी तर्वा तक्सीम से बेजार हो चुके
01:24तवक्को करते हैं मुतहिदा उपोजिशन और मौलाना फज़र रह्मान मार्च में शामिल हो
01:28सूब आजमाई शितार पर नहीं बनने चाहिए
01:30सूबों से मुतालिक जल्बासी नतीचा
01:41खारान और वाशक में सेकेरिटी फोर्सिस के इंटेलिजन्स बेस्ट आपरेशन
01:44भारती प्रॉक्सी फितना खवारिश के ग्यारा देश्यत गर्द मारे गए
01:48आइस प्यार के मताविख खारान में सड़क बन करने की कोशिच करने वाले आठ खवारिच को हला किया गया
01:52वाशक में फारिंग के तबादा हुआ तीन दर्शित गर्द मारे गए
01:55आपरेशन के दोरान दो अशारिया नौ टन धमा का खेज मवाद बराम
02:07मश्य के वस्ता में कशीद गीबर ने लगी
02:09अमरीका ने इरान के लिए तेल ले जाने वाले पांच जहाजों को तबाह कर दिया
02:12अमरीका ने इरानी जजीदे खारग और जास्थ के करीब इरान के और टैंकस पर मिजाल हमले किये
02:17अमरीकी संच्रल कमार्ण का कहिना है कारवाई दोरूस के ग़रान अमरीकी बेहरिया के जंगी जहाज को दो बार निशाना बनाने
02:23के बात की गई
02:23अमरीकी जंगी जहाज इरानी हमलों से बश्टिक ले में काम्याब रहा
02:47foreign
03:26foreign
03:27foreign
03:28foreign
03:28foreign
03:29foreign
03:30transport on the showbiz面 biehterie حالتی متعدد اقتصر کے مقصد چینیوں کو جدید سفری سعودیات پر آہم کرنا ہے
03:35سینئر وزیش ارجین میمن کی سندس امری میں گفتگو کہا
03:38قابانین پر عمل درامت کے لئے ساخت اقضامات کیے ہیں
03:41third party liability insurance کا نظام شروع کیا
03:43تاکہ حادثے کے متاثرین کو بربق معافظہ پر آہم کیا جائے
03:47اران نے امریکی بحری جنگی جہازوں کو نشانہ بنایا
03:50تو اس سے oil tanker سے محروم ہونا پڑے گا
03:52Iran is going to be able to make this umafyanate that Iran has to make this amazing task.
04:01Iran does not want to make it an oil tanker.
04:14Nair Vizir Aazam Issaabdhar
04:16and Mishra Vizir Kharchar Dr. Abdel Adi
04:18in the past two months of the war,
04:19the U.S. government,
04:22Pakistan, Mishra, Saudi Arab,
04:24Turkey, and the U.S. government
04:25in the U.S. government,
04:27the U.S. government,
04:29the U.S. government,
04:30the U.S. government,
04:30the U.S. government,
04:31the U.S. government,
04:31the U.S. government,
04:40ڈیزل دو دن میں ساڑھے اٹھارہ روپے مہنگا
04:43ایک لیٹر میں مزید پانچ روپے اٹھاون پیسے اضافہ
04:46نئی قیمت پیس سو چونسٹھ روپے پینتیس پیسے مقرر
04:49ڈیزل کی قیمت میں چار روپے اٹھارہ پیسے اضافہ
04:51ایک لیٹر تیس سو پچاسی روپے پچانگے پیسے کا ہو گیا
04:54عوام حکومت پر برس پڑے
04:56کہا تمخواہ کمر پیٹرول کی قیمت آسمان پر پہنچ گئی
04:59ظلم بند کریں ریلیف فرہم کریں
05:02جنگ کہیں اور ہو رہی ہے
05:03حکومت یہاں عوام سے جنگ کر رہی ہے
05:05سمجھ نہیں آ رہا حکومت عوام سے چاہتی کیا ہے
05:19کم آمدن اور متوسط طبقات کے لیے سستی ہاؤزنگ ترجیح ہے
05:22مالیاتی اداری کسانوں اور ہاؤزنگ سیکٹر کو کرز دے
05:25وزیراعظم شہباز شریف کے اجلاس میں گفتگو
05:28اپنا گھر سکین، ذرات اور ایس ایمیز پر پیش رکھتا جائزہ
05:31شہباز شریف نے کہا
05:33ذرعی شعبہ معیشت میں ریڈ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے
05:35کسانوں کو آسان شرائط پر مالی وسائل کی رسائی یقینی بنائی جائے
05:49سن لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں ترمیم قبل آج ایسیملی میں پیش کیا جائے گا
05:53مجووزہ ترمیم کے تحت کانسل کے مدد ختم ہونے سے
05:55ایک سو بیس روز قبل الیکشن کمیشن کو خط لکنا لازم ہوگا
05:58میئر یا چیئرمن کے انتخاب تک
06:01موجودہ میئر یا چیئرمن بطور ایڈوینسٹریٹر کام جاری رکھ سکے گا
06:04بل میں ڈیپٹی میئر اور وائز چیئرمن کے اختیارات پڑھانے
06:07میونٹسپل کارپوریشنز میں میونٹسپل کمیشنز کی تائیناتی
06:10اور تنازیات کے حل کے لئے مفاہمتی پورم قائم کرنے کی بھی تدویز دی گئی
06:20میر ریزا کیس کی تحقیقات جاری
06:22انسی سی آئی اے نے بائنانس اور کرپٹو ڈیٹا تحقیقاتی کمیٹی کو فراہم کر دیا
06:27کرائم سین سے ملنے والا خال جالی تھا
06:29یا فورنسک ٹیویشن کو بھیجوائے خال جالی تھے
06:31اے آوائی نیوز نے معلومات حاصل کر لی
06:33میر ریزا کی سیکیورٹی گارڈ کا پسٹول دوہزا چوبیس میں خریدا گیا
06:37سیند آرمز ایکٹ کے تحت ہر فروخت ہتھیار کے دو ٹیسٹ فائر خال جمع کروانا لازم
06:42لکاندار کی جانب سے چار خال جالی بھیجوائے جانے کا انکشاف
06:45ریپورٹ میں خال سیکیورٹی گارڈ کی پسٹول سے میچ نہ ہونے کا بتایا گیا
06:49تحقیقاتی ٹیم نے ابوری چالان میں بھی فورنسک کی ریپورٹ کو شامل کیا
06:53تیڈیشن کمیشن کو جالی کرائی گئے ریپورٹ میں بھی فورنسک ریپورٹ شامل کی گئے
07:10بلاول فٹو زرداری نے سسٹم کی ناکامی سے مطالق قومی اسیمبلی میں بحث کرانے کا مطالبہ کر دیا
07:15لندن میں میڈیا سگفتگو میں کہا
07:17موسن نقوی بزنس فورم کے بجائے پارلیمان میں آ کر بحث کریں
07:21یہ نہیں ہو سکتا ملک کا مستقبل چند بزنسمن تیہ کریں
07:25پارلیمان میں کسی بھی وفاقی وزیر یا حکومتی نمائندے سے بحث کے لئے تیار ہو
07:29نئے صوبوں سے مطالق رائے کا اظہار کرنا محسن نقوی کا حق
07:40تحریک انصاف کے صوبائی وزیر مینا خان آفریدی کے خلاف ساق قانونی کاربائی کا حکم
07:44اسلام آباد کی انصداد دہشت گدی عدالت نے پاسپورٹ ضبط کرنے کی ہدایت دی
07:48نومائی کے مقدمے میں ناقابل زمانت وارن گرفتاری جاری
07:5226 نمبر احتجاج کیس میں وزیراعلا کے پی سوحیل آفریدی اور دیگر کے وارن گرفتاری برقرار
07:57عدالت نے ملزمان کی حاضری سے استثناء کی درخواستے بھی مسترد کر دی
08:01پولس کو جل چالان پیش کرنے کی ہدایت سماعت 30 ستمبر تک ملتبی
08:15حکومت نے پیٹرولیم لیوی قتل نہیں کی تو استماعباد جانے کی کال دوں گا
08:19امیر جماعت اسلامی حافظ نئیم رحمان کہتے ہیں پیٹرولیم لیوی کسی جماعت کا نہیں عوام کا مسئلہ ہے
08:24لیوی پر تمام پارٹیوں سے رابطے میں ہیں
08:26جلد پیپلز پارٹی سے بھی بات کریں گے
08:29حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور کل ہوگا
08:41سانہ گل پلازا کیس میں ملزمان کے وکلہ کی جی آئی ٹی بنانے کی استعداد مسترد
08:46دوران سماعت پروسیکیوٹر نے کہا کہ تنویر پاستہ کی دانب سے زیادہ غفلت ہے
08:50تنویر پاستہ نے فائر برگیٹ کے بجائے کیلکٹرک کو کال کی
08:53وکیل صفائی نے کہا کہ نئے تفتیشی افسر نے بھی سرکاری داروں کو بچانے کی کوشش کی
08:58ایس بی سی ای نیبلڈر کے خلاف کوئی ایکشن نہیں لیا
09:00چالان میں کی ایم سی ایس بی سی ای او فائر برگیٹ کو کلین شٹ دی گئی
09:04تفتیشی افسر نے رپی کمیشنر ساؤت کا بیان ریکارڈ نہیں کیا
09:07سیٹی کورٹ کراچی نے سماعت 18 ستمبر تک ملتوی کر دی
09:13اسلام آباد نے شیشہ کیفے چلانے پر تاہک محسانی مکمل پابندی آئے
09:17ڈیپیٹی کمیشنر کی جانب سے تمام ایسسسنٹ کمیشنر کو احکامات جاری
09:21اسلام آباد ہائی کورٹ نے شیشہ کیفے سے متعلق زلعی انتظامیہ کو
09:24ایک ماہ میں رولز بنانے کی ہدایت کر دی
09:26آئے جی اور ڈیپیٹی کمیشنر ذاتی حیثیت میں پیش ہوئے
09:29چیف جسس سرفراز دوگن نے ریمارک سے کاروبار کا بہت احترام ہے
09:33لیکن پورے کا پورا شہر تباہ نہ کریں
09:35یہ تو آپ اپنی نسلیں تباہی کی طرف لے جا رہے ہیں
09:37ایسا نہ ہو کل آپ کے گھر کا کوئی شخص اس کا شکار ہو جائے
09:41رولز بنائے بغیر شیشہ کیفے کو چلنے نہیں دیا جائے گا
09:57اسلام آباد کے تھانہ آپارہ کی اپ گریڈیشن مکمل وزیر داخلہ موسیٰ نقوی نے افتتح کر دیا
10:02تھانے کے کاؤنٹرز پر شہریوں کو فرام سہولتوں کو اجازہ لیا
10:04کہا سائل کی درخواست پر ہر صورت کاروائی یقینی بنائی جائے
10:08ایف آئی آر کے اندراز میں بلا وعدہ تاخیر نہیں ہونی چاہیے
10:11شہریوں کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آئیں
10:23افغان طلبہ کی ویزا توسی کی درخواستوں پر موجودہ پالسی اور قوانین کے مطابق کاروائی جاری ہے
10:29تاجمان دفتر خاجہ کا کہنا ہے غیر قانونی غیر ملکیوں کی وطن واپسی کے منطوبے پر عمل درامت جاری ہے
10:34درست ویزا اور پاسپورٹ کے بغیر کسی بھی غیر ملکی کا قیام غیر قانونی ہے
10:38اس کے بغیر رہنے والا غیر ملکی ملک بدری کا ذمہ دار ہوگا
10:49پاکستان کا اقوام متحدہ میں بھارت اور افغان طالبان کے خلاف سخت موقف
10:53پاکستانی یہ مستقل مشن کے خانسکر منیب احمد نے پانی کو ہتھیار بنانے اور دہشت گردی پر گہری تشویش کا
10:58اظہار کیا
10:59کہا بھارت کی سنتاس معاہدے کی خلاف ورزی بڑا خطرہ ہے
11:03افغان طالبان دہشت گرد گروہوں کو روکنے میں ناکام ہے
11:06شہریوں کے تحفظ اور حقوق کے دفاع کے لیے ہر ممکن طریقہ ایکار اپنائیں گے
11:18برطانیہ سمیت بارہ ملکوں نے اسرائیلی بسیوں کی مصنوعات پر پابندیاں لگانے کا اعلان کر دیا
11:23برطانیہ، فرانس، کینیڈا، ڈنمارک، فنلینڈ، آئسلینڈ، آئرلینڈ، نوروے، پولینڈ، پورٹگال، سپین اور سویڈن نے
11:30مشتر کا بیان میں کہا قائر قانونی اسرائیلی بستیوں سے تجارتور چھے سے آٹھ ماہ پابندی لگائی جائے گی
11:35برطانیہ وزیرخاجہ ایڈمیلی بینڈ نے کہا
11:38مغربی کنارے میں اسرائیل کے جانب سے نشل کی جا رہی ہے
11:42غزہ میں جانبوچ کر عام عبام کو نشانہ بنایا گیا
11:45شواہد موجود ہیں کہ غزہ میں جنگی جرائم کیے دائے
11:48غزہ سے متعلق عالمی عدالت انصاف کے فیصلوں اور دو ریاستی حل کی بھرپور حمایت کرتے ہیں
12:00اور پاک چین سفارتی تعلقات کے 75 سال دیوارے چین پر مشتر کا میوسک کانسرٹ
12:06دونوں ملکوں کے درمیان اہنی دوستی کو خراج تحسین پیش کیا گیا
12:10تقریب کا اعتماد پیجنگ میں پاکستانی سفارت پھانے اور چائنہ انٹرنیشنل کلچرل کمیونکیشن سینٹر نے کیا
12:16تقریب میں چینی شہریوں موجودہ اور سابق سفیروں سمیت اہم شخصیات نے شرکت کی

Recommended