00:02तीम नई कोच नया आकाकरदगी वही पुरानी इंग्लिंड के खिलाफ तीसे टेस्ट का पहला सेशन ही पाकिस्टान के लिए तबाह
00:09कुन साबित
00:09साउ रंस पर साथ विक्टे गवादी, साथ उखिलारी डबल फिगर में भी दाखिल ना हुए
00:14लंच के बाद भी विक्टे गिने का सिलसला जारी, ओपनर साइन सिफर, अजान अबवेस नो, अब्दल्ला तीन, शान पांच, बाबर
00:22साथ टरंस बना सके साउ चिकील की मज़ामत जारी
00:25पाकिसानी टीम में तीन डेवियों खिलारीों के साथ चार तब्दीलियां, इंग्लेंड को दो सिफर की फैसला कुन बरतरी हासिल है
00:37अश्य के वस्ता में कशीद गी बढ़ने लगी, अमरीका ने इरान के लिए तेल ले जाने वाले पांच जाहासों को
00:42तबाह कर दिया
00:42अमरीका ने इरानी जज़ीदे, खारग और जास्तिक के करीब इरान के और टैंकस पर मिजाइल हमले किए
00:47अमरीकी सेंट्रल कमार्ण का कहना है कारवाई दो रूस के गारान अमरीकी बेहरिया के जंगी जहास को दो बार निशाना
00:52बनाने के बात की गई
00:53Amiriki jahaz irani hamalo se bache tkalee me kama yab raha
00:56Irani hamalo me kisi amiriki halqaar ko naqsaan nahi pahuncha
01:11Irani ki jawaabhi karwaii Urdan me amiriki adnum par mezail ki baarish kar lii
01:15Khalid-e-faris me 20 jahazo ko nishanah banane ka dawa
01:17Paz Zara نے انقلاب کا کہنا ہے خرید فارس میں دو امریکی بحری jahazo
01:21اور آٹھ آئل ٹینکرز ko nishanah banaya
01:23Abnaia Hurmuz se guzerni ki košis karne vali diger 10 jahazo ko bhi nishanah banaya gaya
01:28Urdan ke al-arzaq اور shah hasan airbase per
01:31امریکی جنگhi tiyaro ko bale sit mezailo se nishanah banaya
01:34Irani biharia نے خطے میں امریکی jahazo
01:36پر mezail hamlou کا اعلان کرتے ہوئے
01:38خبردار کیا
01:39Kuyet اور بحرین کی بندرگاہوں میں
01:40دہا امریکی اہلکار ہیں
01:41وہاں سے تمام آئل ٹینکرز کا عملہ انقلا کر جائے
01:54برطانیہ اسوائلی بستیوں پر پابندیوں میں
01:56عالمی قیادت کر رہا ہے
01:58برطانوی وزیراعظم ایڈی بننم کا
02:00پارلمنٹ سے خطاب کہا
02:01اسرائیل اور فلسطین کے درمیان
02:03دو ریاستی حل کی صرف باتیں نہیں
02:04عملی اقدامات کرنا ہوں گے
02:06فلسطینیوں کو گھروں سے نکالا اور دھمکایا جا رہا ہے
02:09برطانیہ نائنصافی کے خلاف کھڑا ہوگا
02:12اور متاثرہ لوگوں کی مدد کے لئے
02:13ہر ممکن قدم اٹھائے گا
02:15امریکی وزیر خاجہ آماکر اوبیو کا کہنا ہے
02:17امریکہ مقبوضہ مغربی کنارے پر
02:20برطانیہ جیسا اقدام نہیں کرے گا
02:21مغربی کنارے کا استحقام متاثر کرنے والا
02:24کوئی بھی اقدام نہیں چاہتے
02:34وزیر اعظم شہباز شریف
02:3620 ستمبر کو نیویورک جائیں گے
02:38اقوانے متحدہ کی جنرل اسیم بی
02:39اجلاس میں شرکت اور 25 ستمبر کو خطاب کریں گے
02:42امریکی ستمبر کی جانب سے
02:43استقبالیہ تقریب میں بھی شریک ہوں گے
02:45نائب وزیر اعظم اصاقڈار وزیر اعظم کے ہمراہ ہوں گے
02:48اصاقڈار کے مختلف ملکوں کے
02:50وزرائے خارجہ سے ملاقاتیں ہوں گی
02:58پیٹرول دو دن میں ساڑھے اٹھارہ روپے بہنگا
03:01ایک لٹر میں مزید پانچ روپے اٹھاون پیسے اضافہ
03:04نائی قیمت تین سو چون سٹھ روپے پینتیس پیسے مقرر
03:07ڈیزل کی قیمت میں چار روپے اٹھارہ پیسے اضافہ
03:09ایک لٹر تین سو پیچاسی روپے پیچانبے پیسے کا ہو گیا
03:12عوام حکومت پر برس پڑے
03:14کہا تنخواہ کم اور پیٹرول کے قیمت آسمان پر پہنچ گئی
03:17ظلم بند کریں ریلیف فرام کریں
03:20جنگ کہیں اور ہو رہی ہے
03:21حکومت یہاں عوام سے جنگ کر رہی ہے
03:24سمجھ نہیں آ رہا حکومت عوام سے چاہتی کیا ہے
03:36حکومت نے پیٹرولیم لیوی ختم نہیں کی
03:38تو اسلام آباد جانے کی کال دوں گا
03:40امیر جماعت اسلامی حافظ نئیم الرحمان کہتے ہیں
03:43پیٹرولیم لیوی کسی جماعت کا نہیں عوام کا مسئلہ ہے
03:45لیوی پر تمام پارٹیوں سے رابطے میں ہیں
03:48جلد پیپلز پارٹی سے بھی بات کریں گے
03:50حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان
03:52مذاکرات کا دوسرا دور کل ہوگا
03:54پیٹرولیم اسلامی کے قیمتوں کے خلاف
03:56جماعت اسلامی کے دہنوں کا پچیسوہ روز
03:58لاہور پشاور کرچی سکر حیدر آباد
04:01سمیت تیس سے زائد مقامات پر دھرنے جاری
04:15کراچی سمیت ملک بھر میں آٹھے کی قیمت آسمان پر
04:18پشاور میں آٹھا ایک سو ستر روپے سے زائد
04:20فیکلو فروخت ہونے لگا
04:21کراچی اور حیدر آباد میں آٹھا ایک سو پچاس روپے
04:24فید کلو میں فروخت
04:25سکھر میں ایک سو پینٹالیس روپے فی کلو میں فروخت
04:29وفاقی حکومت کا ساڑھے ساتھ لاکھ میٹرک ٹن
04:32گندم درامت کرنے کا فیصلہ
04:34ٹی سی پی نے عالمی کمپنیوں سے بولیاں طلب کر لی
04:37درامدی گندم میں تین لاکھ ٹن سندھ
04:40دو لاکھ پچاس ہزار ٹن پنجاب
04:42اور دو لاکھ ٹن خیبر پختوں خواہ کو فراہم کی جائے گی
04:50بلاو البھٹو زرداری گے سسٹم کی ناکامی سے
04:52مطالع قومی اسیمبلی میں بحث کرانے کا مطالعہ کر دیا
04:55لندن میں میڈیا سے گفتگو میں کہا موسن نقوی بزنس فورم کے بجائے
04:59پارلیمان میں آ کر بحث کریں
05:01یہ نہیں ہو سکتا ملک کا مستقبل چند بزنس منٹ ایک کریں
05:04پارلیمان میں کسی بھی وفاقی وزیر یا حکومتی نمائندے سے بحث کے لیے تیار ہوں
05:08نئے صوبوں سے مطالع قرائے کا اظہار کرنا موسن نقوی کا حق ہے
05:20پی ٹی آئی ایم کے مرجمات اسلامی سے سوال ہے
05:23آپ چاہتے ہیں سندھ میں صوبہ نہیں بننا چاہیے
05:26تو واضح اعلان کریں
05:27سعید گانی کہتے ہیں یہ لوگ سڑکوں پر کچھ
05:30اور اسیمبلی میں کوئی اور بات کرتے ہیں
05:32ایم کیم نے نیا ڈراما شروع کر رکھا ہے
05:34کہ سندھو دیش کے خلاف کر آدات مسرط کی گئی
05:36سندھو دیش اس وقت موضوع ہی نہیں ہے
05:44ستائیس ستمبر کو پر امن مارچ ہوگا
05:46یہ انتشار نہیں انصاف مارچ ہے
05:48سرکاری وسائل استعمال نہیں کیے جائیں گے
05:51چیرمین پی ٹی آئے بیریسٹر گوھر کہتے ہیں
05:53عوام سیاسی تناور تقسیم سے بیزار ہو چکے
05:56توقع کرتے ہیں
05:58متحدہ اپوڈیشنر مولانا فضل الرحمن مارچ میں شامل ہوں گے
06:00صوبہ آزمائشی طور پر نہیں بننے چاہیے
06:03صوبہ سے متعلق جلد بازی نہ کی جائے
06:09خاران اور واشق میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلیجنس بیسٹ آپریشن
06:13بھارتی پروکسی فتنہ خوارج کے گیارہ دہشت گرد مارے گئے
06:16آئیس پی آر کے مطابق خاران اور سڑک بند کرنے کی کوشش کرنے والے آٹھ خوارج کو ہلاک کیا گیا
06:21واشق میں فائرنگ کا تبادہ ہوا تین درشت گرد مارے گئے
06:24آپریشن کے دوران دو اشاریہ نو ٹن دھما کا خیز مواد برامت
06:35میر رزا قتل کیس کی تحقیقات جاری
06:38ان سی سی آئیے نے بائننس اور کرپٹو ڈیٹا تحقیقاتی کمیٹی کو فراہم کر دیا
06:42کرائم سین سے ملنے والا خوال جالی تھا
06:45یا فورنزک ڈیویجن کو بھیجوائے گئے خوال جالی تھے
06:47ایار وائن یوز نے معلومات حاصل کر دی
06:49میر رزا کے سیکیورٹی گارڈ کے پسٹل دوہدار چوبیس میں خریدا گیا
06:52سند آرد ایکٹ کے تحت ہر فروخت ہتیار کے دو ٹیسٹ فائر خوال جمع کرانا لازم
06:58دکاندار کی جانت پر چار خوال جالی بھیجوائے جانے کا انکشاف
07:01لیپورٹ میں خوال سیکیورٹی گارڈ کی پسٹل سے میچ نہ ہونے کا بتایا گیا
07:05تحقیقاتی ٹیم نے عبوری چلان میں بھی فورنزک کی ریپورٹ کو شامل کیا
07:09جوڈیشل کمیشن کو جمع کرائے گئی ریپورٹ میں بھی فورنزک ریپورٹ شامل کی گئے
07:24جامعہ کراچی کے پروفیسر عارف خان پر تشدد میں ملاوث مرکزی ملزم
07:28کونین علی گوہر شاہ کو پولیس گرفتار کرنے میں ناکا
07:31دو سیکیورٹی گارڈ کو دھر لیا
07:33گزشتہ روز سفورہ چورنگی پر بہتر شخص نے پروفیسر عارف خان کو
07:37بدترین تشدد کا نشانہ بنایا
07:39قریب ہی اپنے ریسٹورانٹ سند گرین ہوٹیل لے جا کر یرگمال بنایا
07:43ہوٹیل کے چار ملازموں سے بھی پٹوایا
07:45سچل تھانے میں درس مقدمے میں اقدام قتل حب سے بیجا میں رکھنے
07:49اور تشدد کی دفعات شامل
07:51ترجمان سندکومت سادیا جاوید کہتی ہیں
07:53ملزم جی دی اے رہنما کا بھتیجہ ہے
07:55ان کے ہوتل کو سیل اور ڈالا تہویر میں لے لیا گیا ہے
07:58ترجمان مسلم نکھ فنکشنل نے سادیا جاوید کا بیان مصرد کر دیا
08:01کہا علی گوہر شاہ دوہزار تیس میں پیپلز پارٹی میں شامل ہو چکے ہیں
08:05افسوس ناکھ واقعے کو جی دی اے یا مسلم نکھ فنکشنل سے منسلک نہ کیا جائے
08:30کم آندن اور متوسط طبقات کے لیے سستی ہاؤزنگ ترجیح ہے
08:33مالیاتی ادارے کسانوں اور ہاؤزنگ سیکٹر کو قرضے دیں
08:36وزیر آزم شہباز شریف کی اجراس پر گفتگو
08:39اپنا گھر سکیم زراعت اور ایس ایم ایس پر پیش رفت کا جائزہ
08:42شہباز شریف نے کہا ذریع شعبہ معیشت نے لیڑ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے
08:46کسانوں کو آسان شرائط پر مالی وسائل کی رسائی یقینی بنائی جائے
08:58سیند میں ٹرانسپورٹ کا پورا نظام ڈیجیٹلائز کر دیا
09:02ٹرانسپورٹ کے شعبے میں بہتری کے لیے متعدد اقدامات کیے
09:04مقصر شہریوں کو جدید سفری سہولیات فراہم کرنا ہے
09:08سینئر وزیر شعجید مہمن کی سند اسمبلی میں گفتگو کہا
09:11قابانین پر عمل درامت کے لیے سخت اقدامات کیے ہیں
09:13تھرڈ پارٹی لائیبلیٹی انشورنس کا نظام شروع کیا
09:17تاکہ حادثے کے متاثرین کو بروقت معاقضہ فراہم کیا جائے
09:29تحریک انصاف کے صوبائی وزیر مینہ خان آفیدی کے خلاف سخت قانونی کاروائی کا حکم
09:33اسلام آباد کی انصداد درشتگردی عدالت نے پاسپورٹ ضبط کرنے کی ہدایت دی
09:38نومائی کے مقدمے میں ناقابل زمانت وارن گرفتاری چاری
09:4126 نومبر اعتجاج کیس میں وزیر اعلیٰ کیپی سوہیل آفیدی اور دیگر کے وارن گرفتاری برقرار
09:47عدالت نے ملجمان کی حاضری سے سسنا کی درخواستیں بھی مسترد کر دی
09:51پولیس کو جلد چالان پیش کرنے کی ہدایت
09:53سواد تیس ستمبر تک ملتبی
10:07بانی پی ٹی آئی کی طرح دیگر قیدیوں کو طیبی سہولتیں دینے کی درخواست
10:11وفاقی آئینی عدالت نے اسلام آباد ہائی کورڈ کے فیصلے کے خلاف اپین مقرر کر دی
10:15چیز جرسز امین الدین خائم کی سبراہی میں تین رکھتے بین چودہ ستمبر کو سمات کرے گا
10:27اسلام آباد میں شیشہ کیفے چلانے پر تاحک میسانی مکمل پابندی آئیت
10:31دیپیٹی کمیشنر کی جانب سے تمام اسسسٹنٹ کمیشنرز کو احکامات جا دی
10:35اسلام آباد ہائی کورڈ کے شیشہ کیفے سے متعلق ذلہ انتظامیہ کو ایک ماہ میں رولز بنانے کی ہدایت کر
10:40دی
10:40آئی جی اور دیپیٹی کمیشنرز ذاتی حیثیت میں پیش ہو
10:43چیف جسس سرپراس ڈوگر نے ریمارسیے کاروبار کا بہت احترام ہے لیکن پورے کا پورا شہر تباہ نہ کریں
10:49یہ تو اپنی نسے تباہی کی طرف لے جا رہے ہیں
10:53ایسا نہ ہو کلاب کے گھر کا کوئی شخص اس کا شکار ہو جائے
10:56رولز بنائے بغیر شیشہ کیفے کو چلنے نہیں دیا جائے گا
11:10اسلام آباد کے تھانہ پارک یا بریڈیشن مکمل وزیر داخلہ موسیل نقوی نے افتتا کر دیا
11:14تھانہ کے کاؤنٹرز پر شہریوں کا فرہم سہولتوں کا جائزہ لیا
11:17کہا سائل کی درخواست پر ہر صورت کاروائی یقینی بنائی جائے
11:21ایف آئی آر کے اندراز میں بلا وجہ تاخیر نہیں ہونی چاہیے
11:24شہریوں کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آئیں
11:36کراچی منگو پیر میں ڈکیتی مضائمت پر نوجوان کا قتل
11:39جرائم کنٹرول کرنے میں ناکامی پر ایسے چو منگو پیر
11:42رادہ ذرفقار منحاس موت تل
11:43مقتول کے ورسہ کا منگو پیر تھانے کی باہر اتجاج
11:46لاش کے ہمراہ دھرنا
11:47کہ حاج اب تک روشم کے قاتل گرفتار نہیں کیے جاتے
11:50مظاہرہ جاری رہے گا
11:52سولہ سال کا روشمار بہنوں پر اکلواتا بھائی تھا
12:04افغان طلبہ کی ویزا توسیق درخواستوں پر موجودہ پولیسی اور قوانین کے مطابق کاروائی کی جا رہی ہے
12:10ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے
12:12غیر قانونی غیر ملکیوں کے بطن واپسی کے منصوبے پر عمل درامت جاری ہے
12:15درست ویزا اور پاسپورٹ کے بغیر کسی بھی غیر ملکی کا قیام غیر قانونی ہے
12:19اس کے بغیر رہنے والا غیر ملکی ملک مدری کا ذمہ دار ہوگا
12:28پاکستان کا قوام متحدہ میں بھارت اور افغان طالبان کے خلاف سخت موقع
12:32پاکستانی مستقل مشن کے کانسلر منیب احمد نے پانی کو ہتھیار بنانے
12:36اور دہشت گردی پر گہری تشریف کا اظہار کیا
12:39کہا مہارت کی سنتاس معاہدے کی خلاف وزیر بڑا خطرہ ہے
12:43افغان طالبان دہشت گرد گروہوں کو روکنے میں ناکام ہے
12:46شہریوں کے تحفظ اور حقوق کے دفاع کے لیے ہر ممکن طریقہ اکار اپنائیں گے
12:57برطانیہ سمیت بارہ ملکوں نے اسرائیلی بستیوں کی مصنوعات پر پابندیاں لگانے کا اعلان کر دیا
13:02برطانیہ، فرانس، کینڈا، ڈنمارک، پن لینڈ، آئیس لینڈ، آرلینڈ، نوروے، پولینڈ، پورتگال، سپین اور سویڈن نے
13:09مشتر کا بیان میں کہا قائع قانونی اسرائیلی بستیوں سے تجارتور چھے سے آٹھ ماہ پابندی لگائی جائے گی
13:15برطانیہ وزیرخ آجا ایڈمیلی بین نے کہا
13:17مغربی کنارے میں اسرائیل کے جانب سے نشل کی جا رہی ہے
13:21غزہ میں جان بوچ کر عام عبام کو نشانہ بنایا گیا
13:24شواہد موجود ہیں کہ غزہ میں جنگ جرائم کیے دائے
13:27غزہ سے متعلق عالمی عدالت انصاف کے فیصلوں اور دو ریاستی حل کی بھرپور حمایت کرتے ہیں
13:39اور پاک چین سفارتی تعلقات کے 75 سال دیوارے چین پر مشتر کا میوسک کانسرٹ
13:45دونوں ملکوں کے درمیان اہنی دوستی کو خراج تحسین پیش کیا گیا
13:49تقریب کا اعتماد پیجنگ میں پاکستانی سفارت پھانے اور چائنہ انٹرنیشنل کلچرل کمیونکیشن سینٹر نے کیا
13:55تقریب میں چینی شہریوں موجودہ اور سابق سفیروں سمیت اہم شخصیات نے شرکت کی
14:07موسیقی