• 3 months ago
Golden Boy | Episode 328 | 9 September 2026 | Turkish Drama Yali Capkini (Full Episode)

Kindly Support and Follow my channel so as you don't miss latest weekly drama episodes... Thanks!!!

Category

📺
TV
Transcript
00:02موسیقی
00:32لیکن کاشے سب کچھ میرے بابا کی جان دینے سے پہلے ہو جاتا
00:42موسیقی
00:55زندگی میں کچھ موجزے ایسے ہوتے ہیں
00:58جنہیں ہم سمجھ نہیں پاتے
01:00لیکن وہ موجزے ہمیں حیران کر دیتے ہیں
01:03جن کا انسان سوچ نہیں سکتا
01:07آج رات ہم سبی کے لیے بہت عام ہوگی
01:11اس کے بعد
01:14تم اچھی طرح سے سمجھ سکوگی
01:17کہ میں تم سب کے ساتھ اس طرح سے کیوں پیش آ رہا تھا
01:21آج رات سمجھ جاؤگے فیرد
01:33موسیقی
01:35آج رات سمجھ جاؤگے فیرد
01:40موسیقی
01:42موسیقی
01:43موسیقی
01:44موسیقی
01:47موسیقی
01:59موسیقی
01:59موسیقی
01:59موسیقی
02:09موسیقی
02:10موسیقی
02:12موسیقی
02:42موسیقی
02:46بیٹی میں نے سلات پر سوس نہیں ڈالا تھا
02:48تم نے اب تک نہیں ڈالا نا
02:51میں نے اس میں سوس ڈال دیا تھا
02:53پریشان مت ہوں
02:54شفیقہ آپ نے اتنے سارے کھانے بنا دیا ہیں
02:56کہ ٹیبل پر رکھنے کی جگہ تک نہیں بچی ہے
02:59تو میں کیا کروں کارلوس
03:01انہوں نے کہا تھا
03:02میں نے خود سے نہیں کیا
03:04خیر مجھے کوئی مسئلہ نہیں
03:05مجھے خوشی ہوئی بنا کر
03:07میں نے وہ سب بنایا جو اورہان صاحب کو پسند تھا
03:10ان کے لئے دعا بھی کی ہے میں نے
03:12اللہ آپ کی دعا قبول کرے
03:15ویسے حالی صاحب بھی
03:16اوپر ہمارا انتظار کر رہے ہیں
03:17کچھ کہیں گے وہ سب سے
03:19تو اس لئے آپ لوگ جلدی کام ختم کر لیں
03:21ٹھیک ہے ٹھیک ہے
03:21سب کچھ تھی
03:22ٹھیک ہے
03:24لائیے میں ذرا ایسے ٹھیک کر دوں
03:35آخر کار
03:37آخر کار فیرد تم آ گئے
03:39کیا
03:40میں نے بہت مس کیا اس لمحے کو
03:43شکر خدا کا
03:45اچھا
03:46بہت دیر سے یاد کر رہی تھی تم مجھے
03:48بہت انتظار کیا تم نے اس لمحے کا دکھا
03:50ذرا
03:50یار فیرد
03:51فیرد دوبارہ اپنا سٹائل چینج مت کرنا
03:54کیوں یار سیرا
03:56کیا میں ہینسوم نہیں لگ رہا تھا
03:57نہیں فیرد
03:58مجھے دوسرا فیرد کوران نہیں چاہیے
04:00جو ہے وہی کافی ہے
04:01اچھے لگتے ہو تم ایسے
04:02یہ فیرد کوران چاہیے
04:04لیکن وہ تصویر گھومانے والا سٹائل دیکھا تھا
04:12سیرا
04:15میں نے تمہیں بہت زیادہ فکر من کر دیا تھا
04:17تمہیں فکر کرنے کی ضرورت نہیں ہے میری
04:20تم نے مجھے بہت تنگ کیا ہے
04:23پاگل ہو گئی تھی میں یار
04:26فیرد
04:28سب ختم ہو گیا نا
04:29یعنی ہماری زندگی میں
04:31اب کوئی مسئلہ تو نہیں ہوگا نا
04:33ہاں سب ختم ہو گیا
04:35یہاں تک کہ
04:36زیانکل والا معاملہ بھی ختم ہو گیا ہے
04:38میرے حیال سے یہ صحیح ہے
04:39ایسا ہی ہے
04:40بلکل صحیح ہے
04:42اب
04:44اس گھر کی اور ہماری ساری زمداریاں
04:46اب بھی دادا کے پاس ہی موجود ہیں
04:48تو میں سوچ رہا تھا کہ
04:51کیوں نہ ہم اپنا خاندان بڑھانے کی طرف توجہ تھے
04:53کیا سوچا تم نے
04:54ہم
05:02ہم
05:03ہم
05:05ہم
05:05ہم
05:08ہم
05:08سہران یار
05:10جواب کیوں نہیں دے رہی ہو تم
05:11کہ تم چھوٹا فیرت قرآن نہیں چاہتی ہو
05:15چاہتی ہوں ایسا میں بھی
05:19مجھے بھی اس کی خواہش ہے بہت
05:21بہت زیادہ
05:26میں تم سے بہت پیار کرتی ہوں
05:29اپنی زندگی سے بھی زیادہ
05:39فیرت صاحب
05:41حالس صاحب سب کو نیچے بلا رہے ہیں
05:46جب تک لطیف صاحب موجود ہے
05:47مجھے نے لکھتا کہ ہم
05:49چھوٹا فیرت قرآن لا پائیں گے
05:50عام دنوں کی طرح
05:51ہاں ہے صحیح
05:53میری چان میری سیرا
05:55بہت پیار کرتا ہوں میں تم سے
05:59چلو چلتے ہیں
06:00چلو
06:00اگر تم چاہو تو تمہیں پیٹ پر اٹھا لیتا ہوں
06:02نہیں پیرو
06:04تم چاہو تو تمہیں پیٹ پر لے جاؤں پی
06:23ہم نے شت کے نیچے
06:25بہت کچھ برداشت کیا ہے
06:29تکلیف دے دن بھی دیکھے ہیں
06:34لیکن ان تکلیف کے بعد خوشی بھی ملتی ہے
06:36اچھے دن پر آتے ہیں
06:38ایسا ہی ہے نا
06:38ہم
06:42جو لوگ ہماری خوشی اور سکون کو
06:45برباد کرنا چاہتے تھے
06:48وہ اپنے انجام تک
06:50پہنچ چکے ہیں
06:53وہ عورت
06:54جس نے ہم سب کی زندگیوں میں
06:57ہلچل مچا رکھی تھی
06:58پولیس نے اسے ڈھونڈ نکالا ہے
07:00مر چکی ہے وہ
07:03اور اب جو لوگ باقی بچے ہیں
07:05ان کی طرف سے فکر کرنے کی ضرورت نہیں
07:08انہیں بھی ان کے کیئے کی سزا ضرور ملے گی
07:13ہم نے
07:15جو کچھ بھی برداشت کیا اور نقصان اٹھایا
07:18امید ہے کہ اس سے ہم سب نے بہت کچھ سیکھا ہوگا
07:25کیونکہ
07:26زندگی میں موت کے علاوہ ہر نقصان کا
07:31ازالہ ہو سکتا ہے
07:38میں نے سب کو
07:40دو وجوہات کی وجہ سے یہاں بلایا ہے
07:43ایک تو یہ حقیقت دوبارہ سمجھانے کے لیے
07:46اور دوسرا ایک ایسا راز بتانے کے لیے
07:50جو میں نے تم سب کی حفاظت کے لیے چھپا رکھا تھا
07:54میں نے ہی چاہتا تھا کہ
07:57تم لوگوں کو کسی قسم کا نقصان ہو
08:03ہو سکتا ہے کہ
08:06اس راز کو سننے کے بعد تم سب لوگ مجھ سے ناراض ہو جاؤں
08:12لیکن فیلحال آج کے ناراضکی کو کل کے لیے بچا کر رکھیں
08:17کیونکہ آج رات
08:20تم سب کو
08:25جو خوشی ملنے والی ہے
08:29اسے دیکھ کر
08:31تم لوگ یقیناً حیران ہو جاؤں
08:36موسیقی
08:40موسیقی
08:48موسیقی
08:56لیکی
09:02موسیقی
09:10دادا
09:10کیاورے
09:13موسیقی
09:14موسیقی
09:16موسیقی
09:17موسیقی
09:17موسیقی
09:18موسیقی
09:29موسیقی
09:29موسیقی
09:29موسیقی
09:58موسیقی
10:03موسیقی
10:07موسیقی
10:18بابا؟
10:22موسیقی
10:25بابا؟
10:32موسیقی
10:34موسیقی
10:34موسیقی
10:43موسیقی
10:55موسیقی
10:59موسیقی
11:01موسیقی
11:03موسیقی
11:04موسیقی
11:04موسیقی
11:06موسیقی
11:09موسیقی
11:11موسیقی
11:13موسیقی
11:14موسیقی
11:15موسیقی
11:15موسیقی
11:20موسیقی
11:22موسیقی
11:23تلی کیا ہو رہا ہے
11:25بابا ہی کیا ہو رہا ہے
11:45یا اللہ
11:46شکر ہے تیرا
11:48سمدھی
11:51مجھے تو اپنی آنکھوں پر یقین نہیں ہو رہا
11:53بہت خوشی ہوئی تمہیں دیکھ کر
11:55آو گلے لگ جاؤں میرے
11:56سران
11:57سران تمہیں دکھا میرے بابا واپس آگے
12:10یہ سب کیا ہو رہا ہے
12:11مجھے تو یقین نہیں آرہ بابا
12:14کیسے اس میں آپ لے
12:15بابا میرے بابا واپس آگے
12:20شکر ہے خود آگے
12:21بس بہت ہو گیا با جاؤ آکر بیٹھ جاؤ
12:24ہمیں جشن بھی منانا ہے
12:39شکر ہے میرے خودا
12:41میں بھی تک کچھ بھی سمجھ لی پارا
12:43سرانی کیا ہو رہا ہے
12:44کیا ہو رہی ہے
12:50سران کہ یہ کوئی خواب تو نہیں ہے
12:53یہ کوئی خواب ہے
12:54یہ خواب نہیں ہے
12:55یہ خواب نہیں ہے
12:56حقیقت ہے
12:57جاؤ بابا کے پاس جاؤ
12:58گلے لگا لو انہیں
13:00چلو جاؤ
13:01جاؤ بابا کمیر لگا
13:09شکریف
13:11شکریف
13:11شکریف
13:40موسیقی
14:00زندگی ہمیشہ خوش رہنے کی ایک قیمت مانگتی ہے
14:15لیکن ہمیں زندگی میں کبھی بھی نا امید نہیں ہونا چاہیے
14:23کب کیا ہو جائے کون سا سپرائز ملے
14:25اس بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتے
14:30زندگی میں اچھے اور برے لمحات آتے رہتے ہیں
14:33اور کچھ ایسے موجزے ہوتے ہیں جن کی بلکل امید بھی نہیں ہوتی
14:36ان سب کے باوجود ہم اپنی زندگی سے بہت پیار کرتے ہیں
14:45اب امی کو ہی دیکھ لیں
14:49وہ بابا کے ساتھ بہت خوش ہے
14:51اور بابا بھی امی سے پیار کرنے لگے ہیں
15:00میری پیار یاپا
15:01میری جان
15:03انہوں نے بہت سی مشکلات کا سامنا کیا
15:06اس کے باوجود بھی انہوں نے خود کو بکھرنے نہیں دیا
15:10وہ آج بھی
15:12مجھے بچانے کے لیے میری ڈھال بن کے کھڑی رہتی ہیں
15:16کاش کہ میرے پاس اتنا وقت ہوتا
15:18کہ میں ان کے ساتھ باہر کا موسم دیکھ سکتی
15:21میں آپ سے بہت پیار کرتی ہوں
15:31لیکن اپنی زندگی میں سب سے زیادہ پیار میں فیرت سے کرتی ہوں
15:35ایسا لگتا ہے
15:36مجھے پچپن سے ہی اس کا انتظار تھا
15:39یہی میری کل کائنات ہے
15:44کس نے سوچا تھا
15:45کہ جو شخص میری آبا سے شادی کرنے آ رہا تھا
15:49وہ بکلاوہ کی ٹری لے کر میرے سامنے آ جائے گا
15:52اور اس شخص پہ
15:53میں اپنی زندگی اپنا پیار سب کچھ نچھاور کر دوں گی
16:00یہ میری زندگی کا سب سے حسین اتفاق تھا
16:03جس نے میری زندگی خوبصورت بنا دی
16:10اور یہی وجہ ہے
16:12میں نہیں چاہتی کہ
16:14یہ زندگی کبھی ختم ہو
16:16میں لمحات کو کبھی کھونا نہیں چاہتی ہوں
16:20اسی لئے مزید جینا چاہتی ہوں میں
16:26میں مرنا نہیں چاہتی ہوں
16:44سیران
16:45سیران
16:47سیران
16:48سیران
16:59سیران
17:08موسیقی
17:09موسیقی
17:12موسیقی
17:21موسیقی
17:22سران
17:24موسیقی
17:28موسیقی
17:29موسیقی
17:30موسیقی
17:32سیران کیا ہوگیا؟
17:33ایک ہماری ہرران ہومن نے ہی کچھ کسید اٹھیکیا ہے
17:35این کچھ کہ کچھ کچھ ہوگیا؟
17:37نے پھورایا کہ آرینر ہی twice
17:38موذارا پیومیں بلادیں ڈالیپری آنک ایمID
17:46موذارا پیوم چھنہك
17:48سیران
17:48پہلایا سیران ایسی دیکھو میری بری
17:54آنکہ خلوشی میں آکھ بھی
17:59Could've I Can・・・
17:59سيران
18:01آنکھےaffل
18:02بیمار ہے یہ
18:03سونا کیا ہوا ہے
18:09کیا
18:10بیمار ہے یہ
18:11اپنی بیماری کا تم سے چھپایا
18:13مر رہی ہے یہ
18:14مر رہی ہے
18:18کیا مطلب بیمار ہے
18:19سونا
18:20سونا کیا کہہ رہے ہو تم یہ کیا ہوا ہے اسے
18:23تیری بہن مر رہی ہے
18:26اپنی
18:26اپنی تک کرو
18:29سران
18:29سران دیکھو میری طرف
18:32خوشیوں کا سیبت ہوا سب چھپ جاگا
18:34خدا کے لئے دیکھو میری طرف
18:35آکھے کول آبی شران
19:14من صبر
19:15سران دیکھو zllo pacing
19:18رهی ہے
19:25سران دیکھو
19:27سران کھو
19:28ہم نے مانسا حرین پر ملہا خانبیا
19:38نچے گردیم
19:41نچے گردیم
19:46نچے گردیم
20:03سیران آکے کھولو اپی دیکھو میری طرف
20:06سیران آکے کھولو خدا کا واسطہ
20:09سیران مت کرو ایسا تم مجھے چھوڑ کے نہیں جان سکتی
20:13ایمبولیس بلاو کوئی کچھ کر کے رہا
20:15نہیں نہیں سیران
20:17سیران دیکھو میری طرف آکے کھولو اپی سیران
20:21سیران کیا مطلب ہے یہ مر رہی ہے
20:23کیا مطلب ہے کہ یہ مر رہی ہے نہیں ہو سکتا
20:30سانس نے لے رہی سانس بند ہو گئی اس کے
20:37سیران کی سانسیں بند ہو گئی ہے
20:39سیران آکے کھولو اپنی کوئی ایمبولیس کیوں رہی بلا رہا
20:42خدا کے لئے کوئی کچھ کرے
20:45کچھ کرے کچھ کرے سیران کچھ نہیں ہوگا تمہیں
20:49سیران
20:54ایمبولیس کو کال کرے کوئی
20:55خدا کے لئے آپ نے کچھ کر کیوں نہیں رہے
20:59سیران
21:09سیران
21:38سیران
21:51جب آپ موت کا سامنا کرتے ہیں
21:53تو آپ ایک مختلف انسان بن جاتے ہیں
22:00زندگی میں ایسی بھی چیزیں ہوتی ہیں جن کے بارے میں آپ نے سوچا بھی نہ ہو
22:11بعض اوقات ایسا لگتا ہے اس کے بغیر آپ سانس بھی نہیں لے سکتے
22:15لیکن اصل وجہ آپ کی گھٹن کی وہی ہوگی ہے
22:25موسیقی
22:26موسیقی
22:48اور یہ آپ کو تب ہی سمجھ آتا ہے جب آپ ایک مختلف انسان بن چکے ہوتے ہیں
22:58اور یہ احساس تب بھی ہوتا ہے جب آپ کی زندگی میں کوئی ایسا آتا ہے
23:02اور یقین بھی ہوتا ہے کہ یہ آپ کو ڈوبنے نہیں دے گا
23:36مجھے لیدہ تم مجھے چھوڑ کے چلی گئی
23:42جیسے تم مجھے نہیں چھوڑ سکتے
23:43ویسے میں بھی نہیں چھوڑ سکتے
24:12مجھے چھوڑ سکتے
24:18میری جان کیا کوئی بچی ہو تم
24:20جانتی ہونا اس وقت سمندر میں جانا کتنا خطرناک ہے
24:23حد کر دی تم نے
24:24ٹھیک ہے آپاں باہر آتا ہو گئی میں
24:26دیکھو تو سرائسے
24:30میری جان
24:31میری جان کیا سب کچھ ہو گیا
24:34سمان رکھ لیا تم نے
24:37ہاں بس سگریبن ہو گیا
25:01میری پیاری بہر ہم پہلے ہی بہت بیر کر چکے ہیں
25:03موہیں اسطمبول کے لیے نکل جانا چاہیے
25:05کل شادی ہے میری اور ہم اب بھی یہاں پر کیاپنگ کر رہے ہیں
25:08کیا بات ہے
25:09آپا سکوندہ سانس لیں ایسا بھی کیا ہو گیا
25:11ویسے شادی سے پہلے پورسکوند ہونے کا یہ اچھا موقع ہے
25:14ہاں صحیح کہا یہاں آنے کا آریا بہت اچھا تھا
25:17لیکن اگر ہم مزید یہاں پر ہیں
25:18تو اب مجھے اسٹریس ہونے لگ جائے گا
25:20تو اب چلو چلتے ہیں
25:21ٹھیک ہے سونا ہم جانتے ہیں کہ تم شادی کر لی ہو
25:23لیکن تھوڑا پورسکوند رہو
25:24تم تو چھپی رہو
25:25مجھے تم سے دو چار باتیں کرنی ہیں
25:27اس سے پہل لو
25:29ہماری شادی کے بعد
25:30تو میرے شوہر کو ایک ہفتے کے لیے
25:31اکیلا چھوڑ دوں گے سمجھ گئے
25:32میں کہنا نہیں چاہتا لیکن
25:33تمہارا شوہر ایک بہترین انسان ہے
25:35آبیدین کو کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں
25:38بلکہ کمپنی میں لوگوں کو
25:40اس کی اجازت کی ضرورت ہوتی ہے
25:41تو اپنے لیے تو یہ وقت ضرور نکال سکتا ہے
25:44تو پھر میری اجازت ہے
25:48چلو
25:48اچھا ٹھیک ہے چلو بھی
25:50سنا
26:04کیا ہوا
26:08میں اسٹمبول واپس نہیں جانا چاہتی آپا
26:21میں وجہ نہیں پوچھوں گی
26:23کیونکہ تم ٹھیک کیا رہی ہو
26:26اسٹمبول میں ہم نے
26:29بہت مشکل وقت گزارہ ہے
26:35لیکن
26:36اب تم پرانی والی سران نہیں رہی
26:40سمجھتار ہو گئی ہو
26:41مصبوط ہو گئی ہو
26:42دیکھو ان دو سالوں میں کتنا کچھ حاصل کیا تمہیں
26:47اور اب تمہارے ساتھ ایک بہت اچھا انسان ہے
26:52تو اس لیے
26:55تمہاری بجائے اسٹمبول کو تم سے ڈرنا چاہیے
27:09سنان
27:09اسٹمبول پہنچتے ہی میں فیرچ سے ملنے جاؤں گا
27:12بس تمہیں بتا رہا ہوں
27:14وہ بھی آ رہے گی
27:15نہیں
27:16کچھ نہیں لگتا
27:18وہ شادی میں نہیں آئے گا
27:20لیکن میں نے
27:22برسوں اس کے ساتھ کام کیا ہے
27:23تو مجھے اسے دعوت دینی پڑی گی
27:26ٹھیک ہے پھر
27:28لیکن
27:28جب
27:29کسی تقریب میں فیرت کی موجودگی ہوتی ہے
27:32تو مشکلات بڑھ جاتی ہیں
27:33بات مانو میری
27:34وہ دونوں شادی شدہ رہ چکے ہیں
27:38خیر
27:39چھوڑو اس بات کو
27:40شادی تمہاری ہے
27:41تمہارے جو دل میں آئے وہ کرو تم
27:43ویسے بھی تمہیں کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں
27:45شادی تمہاری ہے تو فیصلہ بھی تمہارا ہونا چاہیے
27:47جسے بلانا ہے بلاؤ
27:49لیکن یہ یاد رکھنا ہے
27:50تمہارے ہر فیصلے میں میں تمہارے ساتھ کھڑا ہوں
27:52ٹھیک ہے
27:53سن کر اچھا لگا
27:55بہت شکریہ
27:56شکریہ مکہ
28:04کیا ہوا ایسے کیوں ڈیکھ رہی ہے
28:06نہیں ایسا کچھ نہیں ہے ایسے ہی
28:10آب دین
28:11گاڑی کی چاوی دینا
28:12تم کیا کروگی
28:14گاڑی چلاوں گی
28:15ایسا نہیں ہو سکتا
28:19نہیں ایسا نہیں ہو سکتا سیران
28:21میں تمہیں چاوی کبھی نہیں دوں گا
28:23ہرگز نہیں
28:28رک جاؤ
28:29رک جاؤ بس بہت ہو گیا
28:30ارے میں کہہ رہا ہوں رک جاؤ نا
28:41ارے میں کہہ رہا ہوں بس بھی کرو نا
28:42میں جیت گیا تھا پہلے ہی تم نے دھوکہ دیا ہے مجھے
28:45تم دھوکے سے جیتے ہو میرے ساتھ
28:49اچھا دھوکہ دیا تھا میں نے
28:51کیسے
28:52تمہیں جرمانہ بڑھنا ہوگا اس کا
28:55تمہیں یہاں پر پیار کرنا ہوگا
29:00لوگ کر دیا
29:01اور یہاں کون کرے گا
29:06اور یہاں
29:07بلکل نہیں
29:10اگر ایسا ہے تو مطلب دھوکہ تم کر رہی ہو
29:13بلکل بھی نہیں
29:14کیا تمہیں واقعی ایسا لگتا ہے
29:17نہیں مالو
29:18مجھے ایسا کوئی فرق نہیں پڑتا
29:20چلو فیرت ہٹو چھوڑو مجھے
29:22سمجھ ہونے بہت دیر ہو رہی ہے جانا ہوگا
29:26رک جاؤ نا تھوڑ دیر
29:28کہاں جا رہے ہو تو
29:30مجھے دیر ہو رہی ہے فیرت
29:31تھوڑی دیر بات چلی جانا
29:33تھوڑی دیر یہیں رک جاؤ میں ناشتہ کرنا ہے نہیں جانا
29:36میرا ناشتہ تو یہیں پر آیا ہوا ہے
29:38اتنا اچھا ناشتہ چھوڑ کر کون جانا چاہے گا نیچے
29:42ناشتہ مجھے اپنے گھر والوں کے ساتھ کرنا ہے
29:45اب یہ کون سا نیا مسئلہ آ گیا
29:47کیا ہم دونوں ایک فیملی نہیں ہے
29:51تم تو جانتے ہو کہ ہم دونوں فیملی سے بھی بڑھ کر ہیں
29:53اور اسی لیے تو میں تمہارے ساتھ
29:55ڈنرز کرنا پسند کرتی ہوں
29:57تو پھر تمہارے ڈنر کا بندوبست میں صبح ہی کر دیتا ہوں نا
30:01ہاں
30:02اوہ میرے خدا کیا ہوں رہے گا
Comments

Recommended