Skip to playerSkip to main content
  • 9 minutes ago

Category

🏖
Travel
Transcript
00:00ڈوستوں اس ویڈیو میں ہم بات کریں گے ہڑپا کی تہذیب پر
00:05ہڑپا واضح سندھ کی تہذیب کا ایک اہم شہر ہے
00:12ایک نئی تحقیق کے مطابق ہڑپا کی تہذیب نو ہزار سال پرانی ہے
00:19ہڑپا کی تہذیب اپنے وقت کی ایک ترقی آفتہ اور موڈرن تہذیب تھی
00:28جو کہ کسی وجہ سے ختم ہو گئی
00:31اس کے ختم ہونے کے حوالے سے بہت سی قیاس آرائیاں کی جاتی ہیں
00:38کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ ہڑپا کی تہذیب اس لیے ختم ہو گئی
00:44کیونکہ بارشیں نہیں ہو رہی تھیں اور قہد پڑ گیا
00:49جس کی وجہ سے یہ تہذیب ختم ہو گئی
00:53کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ سہلاب آ گیا تھا
00:56جس کی وجہ سے یہ تہذیب ختم ہو گئی
00:59اور کچھ لوگ کہتے ہیں کہ یہاں پر کوئی جنگ ہوئی تھی
01:04جس کی وجہ سے لوگ مر گئے
01:07تو یعنی کہ جتنے موہیں اتنی باتیں ہیں
01:10ابھی تک اس حوالے سے کوئی بات کنفرم نہیں ہے
01:16کہ کونسی ایسی بڑی وجہ تھی
01:19جس کی وجہ سے ہڑپا کی تہذیب ختم ہو گئی
01:24آرکیالوجسٹ اس کے حوالے سے ریسرچ کر رہے ہیں
01:29ہڑپا کے خندرات
01:31ساہیوال شہر سے 35 کلومیٹر
01:34مغرب کی طرف
01:36اور چیچا وطنی شہر سے
01:3815 کلومیٹر کے فاصلے پر ہیں
01:41ہڑپا کے جو لوگ ہیں وہ دنیا سے تجارتی اور سماجی روابط رکھا کرتے تھے
01:50دنیا سے کٹے ہوئے نہیں تھے
01:52دوسرے خطوں کے جو لوگ ہیں وہ بھی یہاں پر آتے جاتے تھے
01:57زمانہ قدیم میں دریائے راوی پرانے ہڑپا کے خندرات کے پاس ہی بہتا تھا
02:04جو کہ اب بہت پیچھے چلا گیا ہے
02:07ہڑپا شہر کے ماضی میں مختلف نام رہے ہیں
02:12جو کہ یہ ہیں
02:13ہری یوپیا
02:15ہری روپا
02:16ہرپالی
02:17ہڑپا کے خندرات کا ذکر
02:19سب سے پہلے ایک انگریز ٹوریسٹ نے کیا تھا
02:23جس کا نام میسن تھا
02:25جو کہ 1856 میں
02:27انگریز راج کے دوران
02:30انڈیا آیا تھا
02:32ہڑپا کے خندرات پر
02:34سب سے پہلے جو
02:36تفصیلی ریپورٹ ہے
02:38وہ ایک انگریز
02:41آرکیالوجیسٹ
02:42الیس گینڈر نے تیار کی تھی
02:45اور
02:46اس وقت
02:48بریٹش انڈیا گورنمنٹ کو
02:51پیش کی تھی
02:52مگر انہوں نے اس ریپورٹ پر
02:55کسی قسم کی کوئی توجہ نہیں دی
02:58اور نہ ہی خدای کی
03:01ہڑپا کے خندرات کو
03:03عام لوگوں اور
03:06ٹھیکے داروں نے بہت نقصان پوچھایا
03:08لوگ یہاں سے
03:10قدائی کر کر کے
03:12اینٹیں اور دوسری چیزیں
03:14نکال کر لے جاتے رہے
03:15اور اپنے گھر
03:18اور دوسری امارتیں
03:20تعمیر کرتے رہے
03:21اور ٹھیکے داروں نے یہ کیا
03:23کہ ہڑپا سے
03:26اینٹیں نکال کر
03:27انہوں نے
03:29انگریز دور میں
03:30ریلوے سٹیشن تعمیر کیے
03:33اس طرح ہڑپا کے
03:35خندرات کو کافی نقصان پہنچا
03:37دوستوں
03:39انیس سو بیس
03:41ایسوی میں
03:42بریٹش انڈیا گورنمنٹ کو
03:45ہوش آیا
03:46اور انہوں نے
03:48خدای پر پابندی لگا دی
03:49اور
03:50پھر اپنی تحویل میں
03:52اس سارے ایریے کو لے لیا
03:55اس کے بعد
03:56پھر انہوں نے یہ کیا
03:57کہ سرکاری طور پر
03:59خدای کا
04:00کام شروع کروایا
04:02اور
04:03خدای سے
04:04جو چیزیں
04:05وہاں سے نکلی تھی
04:06ان کو
04:07سائنسی طریقے سے
04:09ریکارڈ کیا گیا
04:11دوستوں
04:11اڑپا شہر میں
04:13ٹورسٹ حضرات کے لیے
04:15کوئی خاص سہولتیں
04:16موجود نہیں ہیں
04:18یہاں پر
04:19کسی بھی
04:19ٹرین کا
04:20سٹوپ نہیں ہے
04:22اگر کوئی ٹرین کے
04:24ذریعے
04:24ہڑپا شہر
04:25آنا چاہتا ہے
04:26تو اس کو
04:28یا تو
04:28چیچا وطنی
04:29اترنا ہوگا
04:30یا پھر
04:31ساحی وال
04:32اور وہاں سے
04:34بس میں بیٹھ کر
04:35یا کسی اور
04:36ٹرانسپورٹ کے ذریعے
04:37وہ ہڑپا
04:38آ سکتا ہے
04:39دوستوں
04:40ہڑپا کے لوگ
04:42مرنے کے بعد
04:43زندگی پر بھی
04:44یقین
04:45رکھتے تھے
04:46مگر ان میں
04:47ایک
04:48عجیب
04:49رواج پائے جاتا تھا
04:50کہ یہ
04:51مرنے والے کے ساتھ
04:52اس کی چیزوں کو بھی
04:54دفن کر دیا
04:55کرتے تھے
04:56ہڑپا کے لوگ
04:58تین طرح سے
04:59اپنے مردوں کو
05:01ٹھکانے لگاتے تھے
05:02نمبر
05:03ایک تو وہ
05:04مسلمانوں
05:05یا عیسائیوں کی طرح
05:06قبر
05:07کھود کر
05:08مردوں کو
05:09دفن کرتے تھے
05:10نمبر
05:11دو
05:12وہ
05:13اپنے مردوں کو
05:14جنگل میں
05:14چھوڑ دیتے تھے
05:15اور مردوں کو
05:17جانور اور پرندے
05:18نوچ نوچ کر
05:19کھا لیتے تھے
05:20نمبر
05:21تین
05:21ہڑپا کے لوگ
05:23لاشوں کو
05:24جلا کر
05:25ان کی
05:26راک کو
05:27کسی برتن میں
05:28رکھ کر
05:29دریا میں
05:30بہا دیتے تھے
05:31یا پھر
05:31کہیں
05:31دفن کر دیتے تھے
05:34دوستوں
05:35وادی سندھ کی
05:36تہذیب
05:38موجودہ
05:38پاکستان
05:39شمال
05:40مغربی انڈیا
05:41جنوبی انڈیا
05:43اور
05:44افغانستان
05:45کے علاقوں
05:46تک
05:46پھیلی ہوئی
05:47تھی
05:47یہ تہذیب
05:49میدانی
05:50علاقوں میں
05:50بھی
05:51آباد
05:51تھی
05:51اور پہاڑی
05:52علاقوں
05:52میں بھی
05:53دریاؤں
05:54کی وادیوں
05:55میں بھی
05:56اور سہراؤں
05:57اور سمندری
05:58ساحلی
05:59علاقوں
05:59میں بھی
06:00یہ تہذیب
06:01موجود
06:02تھی
06:02اس تہذیب
06:04میں
06:04بڑے شہر
06:06بھی
06:06تھے
06:06اور
06:07گاؤں
06:07بھی
06:07تھے
06:08دوستوں
06:10ہڑپا کی
06:11تہذیب
06:12کی زبان
06:12آج تک
06:14کوئی نہیں
06:14سمجھ سکا
06:16اگر یہ
06:17زبان
06:18سمجھ آ جائے
06:19تو
06:19اس تہذیب
06:20کے بارے میں
06:21بہت سے راز
06:22کھل کر
06:23سامنے آ جائیں گے
06:24کہ وہ
06:25کس طرح
06:25زندگی
06:26بسر کرتے تھے
06:27اور
06:28اس دور
06:29کے
06:29سیاسی
06:31سماجی
06:32معاشی
06:32اور دوسرے
06:34حالات
06:34کیا تھے
06:35یہ سب کچھ
06:35کھل کر
06:36سامنے آ جائے گا
06:37اس حوالے سے
06:40ماہرین
06:41آثار
06:41قدیمہ
06:42کانفرس
06:43سے کرتے
06:44رہتے ہیں
06:45مگر
06:46ابھی تک
06:46اس زبان
06:48کو
06:48سمجھنے
06:48کے حوالے سے
06:49کوئی
06:50بڑی کامیابی
06:51ماہرین
06:52آثار
06:53قدیمہ
06:53کو
06:53نہیں
06:54ملی ہے
06:54تو
06:55ہڑپا
06:56کے
06:56قدیم
06:56لوگ
06:57گائیں
06:58بھینسیں
06:59اور
06:59بکریاں
06:59پالا
07:00کرتے تھے
07:01دوستوں
07:02اگر آپ
07:04ہڑپا
07:05شہر
07:06کا
07:06وزٹ
07:06کرنے
07:07کے لئے
07:07آئیں
07:07تو
07:08سردیوں
07:09میں آئیں
07:10کیونکہ
07:11یہ
07:12کافی
07:13بڑے
07:14رکبے
07:14پر
07:15پھیلا
07:15ہوا ہے
07:16سردی
07:17میں
07:17آپ
07:17آئیں
07:17گے
07:18تو
07:18اچھے
07:18طریقے
07:18سے
07:19چل
07:19پھر
07:19لیں
07:20گے
07:20اور
07:20انجوائے
07:21کریں
07:21گے
07:22گرمی
07:22میں
07:22آپ
07:23کے
07:23لئے
07:23چلنا
07:23مشکل
07:24ہو
07:24جائے
07:24گا
07:25اور
07:26پیاس
07:27بھی
07:27کافی
07:27لگے
07:27گی
07:29اس لئے
07:31سردی
07:32کے
07:32موسم
07:32میں
07:33آئیں
07:36میوزیم
07:37میں
07:37وہ
07:37کھانے
07:37کے
07:37ٹائم
07:38ہے
07:41بریک
07:42ہے
07:42بریک
07:44آہا
07:45تو
07:45دوستو
07:47آگے
07:47کی طرف
07:48اب
07:48ہم
07:48جا
07:49رہے ہیں
08:07ہو
08:15ادھر
08:16لکھا
08:16آیا
08:16کہ
08:17تمام
08:17وزیٹر
08:18کسی
08:19بھی
08:19قسم
08:20کی
08:20شکایت
08:21کی
08:21صورت
08:21میں
08:21دفتر
08:22کی
08:23اوریٹر
08:23ہڑپا
08:24میوزیم
08:24سے
08:24رافتہ
08:25کریں
08:25اس کا
08:26نمبر
08:26بھی
08:26دیا
08:26ہوا
08:27ہے
08:34ضرور
08:34سازی
08:40کسی
08:51یا
08:53لکھا
08:53ایدر
09:00Here we go.
09:39Here we go.
09:53Here we go.
09:57Here we go.
09:59Here we go.
10:29Here we go.
10:47Here we go.
10:50Here we go.
Comments