Skip to playerSkip to main content
سورۃ الفاتحہ❤️ Part #1 #trending #foryoupage❤️❤️ #motivation #fy #shortsfeed

Category

People
Transcript
00:00السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:02آج میں آپ کو صورت الفاتحہ کی آیت نمبر ایک کا خوبصورت مطلب
00:06اور اس میں ہمارے لئے چھپا ہوا اہم سبق بتانے والی ہوں
00:09تو آئیے پہلے آیت کو پڑھتے ہیں
00:12بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:14اور پھر آسان الفاظ میں سمجھتے ہیں
00:17کہ اس آیت میں اللہ تعالی ہمیں کیا سکھا رہے ہیں
00:19اللہ کے نام سے شروع
00:21جو نہایت مہربان بار بار رحم فرمانے والا ہے
00:25بسم اللہ کا مطلب ہے
00:27کہ ہم اپنا کام اللہ کے نام سے شروع کرتے ہیں
00:29اس میں اللہ سے مدد اور برکت طلب کرنے کا مفہوم بھی شامل ہے
00:34الرحمن اللہ تعالی کی بہت وسیع اور عام رحمت کو ظاہر کرتا ہے
00:40اللہ کی رحمت اس کی تمام مخلوق کو پہنچتی ہے
00:44الرحیم اللہ تعالی کی خصوصی اور مسلسل رحمت کو ظاہر کرتا ہے
00:49یہ آیت ہمیں سکھاتی ہے
00:51کہ اپنے اچھے کام اللہ کا نام لے کر شروع کرنے چاہیے
00:54اس سے ہمیں اللہ کی رحمت سے امید رکھنے
00:57اور اس پر بھروسہ کرنے کا سبق ملتا ہے
01:00تو یہ تھا آیت نمبر ون کا آسان مطلب اور اس کا خوبصورت سبق
01:05اب میں آپ سے ایک چھوٹا سا قویسچن کرتی ہوں
01:11ہمیں اپنے اچھے کام کس کے نام سے شروع کرنے چاہیے
01:14اور کیوں
01:15اپنا جواب نیچے کومنٹس میں ضرور بتائیں
01:20آپ کا سپورٹ میرے لیے بہت اہم ہے
01:22اپنے خیالات اور فیڈبیک کومنٹس میں ضرور شیئر کریں
01:26Thank you for watching
01:27ملتے ہیں نیکس ویڈیو میں
01:28تب تک کے لیے اللہ حافظ
Comments

Recommended