00:00آج میں آپ کے ساتھ شیئر کر رہی ہوں کون فلاہر اور ایگ کا ماسک
00:04ایک چمچ جو ہے وہ کون فلاہر کا ڈال دیتی ہوں
00:06اب اس میں دو کترے جو ہے وہ لیمن کے میں ڈال دوں گی
00:10یہ میں نے لیا ہے دو چمچ میں نے لے لیے ہیں
00:13ٹماٹر کی پیسٹ کے
00:15یہ میں نے اس کے اندر جو ہے وہ انڈے کی سفیدھی کو ایڈ کر دیا ہے
00:19اور اوپن پورس کے لیے جن لوگوں کو اوپن پورس کا جو ہے وہ مسئلہ ہوتا ہے
00:24ان کے لیے بھی یہ بیسٹ ماسک ہے
00:26یہ دیکھیں اب اس کو اچھے سے جو ہے وہ ہم مکس کر لیں گے
00:29اس کے اندر جو ہے یہ میں نے ڈال دیا ہے
00:32اس سے نہ صرف جو ہے وہ آپ کی سکین جو ہے وہ لیفٹ اپ ہوگی
00:35اب یہ ایک سامل جو ہے میں نے لے لیا ہے ملتانی مٹی
00:38یہ کسی بھی آپ برینڈ کی ملتانی مٹی جو ہے وہ لے سکتے ہیں
00:42یہ میں نے ایک سامل جو ہے وہ ڈال دیا ہے کون فلاہر کا
00:46اچھا یہ جو ماسک ہے ہمارا یہ ریڈی ہو گیا ہے ملتانی مٹی والا
00:50اس کا آپ ٹیکسچر دیکھ سکتے ہیں اس کو اچھے سے میں نے مکس کر دیا ہے اور اب آپ
00:53نے اس کو جو ہے وہ اپنے پیس کے اوپر اپلائے کر لینا ہے اور پھر آپ نے اس کو
00:58ٹونٹی منٹ تک رکھنا ہے جیسے یہ ڈرائے ہوگا تو پھر اس کو تھنڈے پانی کے ساتھ آپ نے گوش
01:03کر لینا ہے
Comments