Skip to playerSkip to main content
Discover the amazing secrets and blessings of Surah Fatiha and learn how its powerful message can transform your life. In this Islamic video, we explore the spiritual significance of Surah Al-Fatiha, its connection with blessings, prosperity, peace, and positive change, and important lessons for every Muslim.

Learn about the importance of reciting Surah Fatiha with faith, sincerity, and understanding, and discover how this blessed Surah can become a source of guidance, hope, and spiritual strength in your daily life.

#SurahFatiha #SurahFatihaBenefits #SurahFatihaWazifa #SurahFatihaKaAmal #SurahFatihaKiFazilat
#Quran
#QuranPak
#QuranRecitation
#QuranicWazifa
#QuranicBenefits
#QuranicReminders
#QuranicVerses
#IslamicKnowledge
#IslamicReminder
#IslamicVideo
#IslamicWazifa
#IslamicTeachings
#IslamicGuidance
#Dua
#PowerfulDua
#Wazifa
#PowerfulWazifa
#Allah
#AllahKiRehmat
#AllahKaKalam
#Barkat
#Rizq
#Success
#Blessings
#SpiritualHealing
#PeaceOfHeart
#Muslim
#Islam
#Deen
#UrduIslamicVideos
#viral
#viralvideo #short
#shorts
#shortvideo
#shortsfeed
#yt
#ytshorts
#Ubqari
#UbqariTasbehKhana
#ubqariwazaif
#Quran
#Islam
#Namaz
#wazifaforlove
#wazifaforhajat
#wazifaforDolat
#WazifaForRizq
#shorts
#shortvideo
#viral
#viralvideo

Category

📚
Learning
Transcript
00:00did you read so
00:00that
00:011070
00:02bad
00:02bad
00:02bad
00:02badros
00:03bad
00:03bad
00:04bad
00:04سورة فاتحہ شام
00:06پڑھنا شروع کرتا
00:09سات آیات ہیں
00:11اور سات بار ہیں
00:12ایسے نہیں ہیں
00:13یہ چیز سات دفعہ
00:17میری آپ کی زندگی کے
00:18نظام کو ایسے
00:20سنبھلتی ہیں
00:22اور ارتگرد
00:24میری آپ کے ارتگرد
00:26ایک گھیرہ دیتی ہے
00:27ایک حصار کرتی ہے
00:30ایک دیوار بنتی ہے نور کی
00:32اور وہ حصار اور دیوار
00:35اتنا زیادہ
00:36ہماری زندگی میں
00:38راحت دیتی ہے اور خوشیاں دیتی ہے
00:41اور ہمارے لئے عذاب
00:42تلتے ہیں
00:44بلاؤں سے حفاظت ہوتی ہے
00:46پریشانی اور مشکلات
00:48اور ناکامیاں
00:50پٹتی ہیں اور ہماری زندگی میں
00:52ایک سکون راحت اور رحمت آتی ہے
00:55ایک درویش تھے
00:56وہ کہتے تھے
00:58کہ زمین کی سات زمینیں ہیں
01:00اگر کوئی سات زمینوں کے نیچے
01:03چھپے خزانے لینا چاہتا ہے
01:06اب سے پہلے زمینوں کے نیچے
01:08کے خزانوں کا پتہ نہیں تھا
01:10اب سائنس نے کہا ہے
01:12کہ زمین کے نیچے
01:13کتنے خزانے چھپے ہوئے ہیں
01:14کون سی زمین ہے
01:16جس میں مشین رکھتے ہیں
01:18اور اس کے نیچے بتاتے ہیں
01:19یا سارا سونا ہی سونا ہے
01:22یورینیم ہی یورینیم ہے
01:23کوئیلا ہی کوئیلا ہے
01:25تامبہ ہی تامبہ کوپر ہے
01:27پارہ ہے
01:28اور پیٹرول ہے
01:31وللہ خزائن السماوات والعرض
01:33میرے بندوں
01:35تمہیں پتہ نہیں ہے
01:36کہ ہم جنہیں زمین کے نیچے
01:38خزانے رکھے ہیں
01:39آسمانوں کے اوپر بھی
01:40خزانے رکھے ہیں
01:41تمہیں خبر نہیں ہے
01:43زمین اور آسمان
01:45خزانوں سے بھرے ہوئے ہیں
01:46زمین کے نیچے جو بندہ
01:48اور آسمانوں کے اوپر جو بندہ
01:50خزانے لینا چاہتا ہے
01:51اور ایک خزانوں میں
01:53اور چیز بھی ذہنشین رکھیے گا
01:55زمین کے نیچے جنات رہتے ہیں
01:57کوئی اور مخلوقات رہتے ہیں
01:59ان کی بستیاں ہیں
02:01ان کی نسلیں آباد ہیں
02:02اور اللہ نے ان کو
02:04خزانوں پر بٹھایا ہوا ہے
02:05اور وہ خزانوں کی نگرانی کرتے ہیں
02:08اور میرا اللہ چاہتا ہے
02:10جس بندے کے لیے
02:11اس کے لیے خزانے کھول دیتا ہے
02:13اور کبھی خود خزانے کی شکل میں
02:16اور کبھی
02:17اس کا بخت
02:18اس کا مقدر
02:19اس کا نصیب
02:20وہ خزانہ پھوڑتا ہے
02:22اور پھر وہ مٹی کو ہاتھ لگاتا ہے
02:24سونا بن جاتا ہے
02:25وہ جن رہوں میں جاتا ہے
02:27رہیں کھل جاتی ہیں
02:28وہ جس کے ساتھ شراکت کرتا ہے
02:31وہ رنگا جاتا ہے
02:32کئی لوگوں کے بارے میں سنا
02:34کہ ان کو کہا گیا
02:36کہ آپ صرف ہمیں اپنا نام دے دیں
02:38آپ کا نام آتے ہی
02:40ہمارے کاروبار میں
02:42عزت دولت بخت اور برکت
02:44اور ارو جائے گا
02:45اور مجھے کئی لوگوں نے خود کہا
02:48کہ ہم تباہ برباد ہو گئے
02:50جس کے ساتھ لگے وہ بھی تباہ برباد ہو گیا
02:53سورت فاتحہ خزانہ ہے
Comments

Recommended