Skip to playerSkip to main content
🌙 Welcome to Mufti Hanif Qureshi🌙

This channel is dedicated to Islamic videos, Urdu Bayan, Naat, Manqabat, Islamic reminders, Quran & Hadith teachings, and motivational Islamic content to strengthen Imaan and spread the message of Islam.

📌 On this channel you will find:
• Islamic Bayan
• Quran & Hadith
• Naat & Manqabat
• Islamic Shorts
• Daily Islamic Reminders
• Motivational Islamic Videos

👍 Like the Video
💬 Leave a Comment
🔔 Subscribe to the Channel
📤 Share with Family & Friends

May Allah bless you all. JazakAllah Khair ❤️

#MunazireIslamOfficial #hanifqureshi #muftihanifqureshi #muftimuhammadhanifqureshi #Islam #muftihanifqureshibayan #IslamicVideos #UrduBayan #IslamicReminder

Category

📚
Learning
Transcript
00:02Surah Al-Fatihah
00:55Surah Al-Fatihah
01:27Surah Al-Fatihah
01:51Surah Al-Fatihah
01:54Surah Al-Fatihah
01:58Surah Al-Fatihah
02:10Surah Al-Fatihah
02:38Surah Al-Fatihah
02:42Surah Al-Fatihah
02:54Surah Al-Fatihah
03:19Surah Al-Fatihah
03:24Surah Al-Fatihah
03:26Surah Al-Fatihah
03:48Surah Al-Fatihah
03:53Surah Al-Fatihah
03:54Surah Al-Fatihah
03:57Surah Al-Fatihah
03:59Surah Al-Fatihah
03:59Surah Al-Fatihah
04:01Surah Al-Fatihah
04:03Surah Al-Fatihah
04:13انہو اللہ کے کامل ولی بلکہ ولیوں کے سردار تھے ہزاروں کفار
04:21نے ان کے ہاتھوں پر اسلام قبول کیا اور آپ اولیاء میں وہ واحد
04:28شخصیت ہیں کہ جن کی سب سے زیادہ کرامات اہل زمانہ نے دیکھی
04:33میں یہاں تھوڑا سا ٹکنیکلی گفتگو کرنا چاہوں گا کئی دفعہ ہمارے
04:40اندر ایسے لوگ پیدا ہو گئے کہ جو چیز ان کی عقل میں نہیں آتی ہے
04:44کیونکہ وہ سارے دین اور شریعت کو عقل کے ترازو پر تولتے ہیں
04:50حالانکہ آپ کو پتا ہے کہ سنیارے کے ترازو پر سیمٹ کا توڑا نہیں
04:55تولا جا سکتا ہے وہ بھی ترازو ہے وہ بالکل جسے کہتے ہیں
05:01ردگیاں اور ماشے بھی تولتا ہے لیکن اسی ترازو پر آپ باہر پڑے ہوئے
05:06ایک بڑے سے پتھر کو اٹھا کے رکھیں تو اس کی کیپسٹی اتنی نہیں ہے
05:10کہ وہ اتنے بڑے پتھر کو تول سکے
05:13تو اب یوں ہی سمجھ لیجیے
05:16کہ ہر چیز ہی ہماری عقل کے ترازو پر نہیں تولی جا سکتی
05:24بالخصوص انبیاء اور اولیاء
05:26یہ وہ ہستیاں ہیں کہ قرآن و سنت
05:29ہماری اس حوالے سے رانمائی کرتا ہے
05:32یہ قرآن بھی کرتا ہے حدیث بھی کرتی ہے
05:35کہ یہ اللہ کی طرف سے
05:38ایسی یہ ہستیاں ہیں
05:40بندگانِ خدا میں سے ایسے بندے ہیں
05:42جنہیں اللہ وعدہ اولا شریک نے وہ شانیں عطا فرمائی ہیں
05:46کہ ہم ان کی عظمتوں اور شانوں کو
05:49عقل کے ترازو پر تول نہیں سکتے
05:52کیونکہ اگر ہم صرف عقل کے ترازو پر تول کے ہی
05:55ان کی عظمت اور شان کا اطراف کریں
05:57تو پھر ہم میں اور ان مکہ والے مشرقین میں فرق نہیں رہے
06:01کیونکہ انہوں نے جب میرے نبی کے میراج کے انکار کیا تھا
06:04تو عقل پہ تولا تھا
06:05کیسے ہو سکتا ہے کہ رات و رات مندہ آئے اور مندہ جائے
06:08کیسے ہو سکتا ہے
06:09تو یہ بولی جو ہے نا وہ والی
06:12ابو جہل والی اور وہ والی
06:13یہ ہر دور میں کہیں نہ کہیں
06:15کسی نہ کسی رنگ میں
06:17دنیا میں موجود ہوتی ہے
06:19آج بھی
06:21ایسے لوگ کے جو
06:22عقل کے تراغو پر شانِ علیاء اور شانِ انبیاء کو تولتے ہیں
06:26تو جب ان کے سامنے
06:29اہلاللہ کی کرامات کا ذکر ہوتا ہے
06:32اہلاللہ کی عظمتوں کو بیان کیا جاتا ہے
06:34تو وہ
06:35ایک شار سا جملہ بہت دیتے ہیں
06:37کہانی ہیں
06:39یعنی لوگوں کے ذہنوں میں کیا ڈال دی ہیں
06:41کہانی ہیں
06:42تو چونکہ وہ بات
06:43عقل سے تھوڑی کیا ہوتی ہے
06:45بندہ سوچتے ہیں
06:46یہ اتنی بڑی بات کیسے ہو گئی
06:48تو پھر عام جو بندہ
06:50قرآن و سنت کے گہرے علوم پر نظر نہیں رکھتا
06:53وہ پھر فوراں قائل ہو جاتا ہے
06:55کہتا ہے جی بلکل یہ کہانی ہیں کیسے ہو سکتے ہیں
06:57کیونکہ
06:58حالانکہ اگر
07:00مسلمان ہونے کے ناتے سے
07:01اگر ہم یوں انکار کرنے لگ جائیں
07:03تو پھر یہ بھی تو سوال ہے
07:05کہ ملکِ بلکیس کا تخت
07:07لمحے کے اندر
07:08سلیمان علیہ السلام کی امت کا ولی اٹھا کر
07:11کیسے لا سکتے ہیں
07:14حالانکہ قرآن کہتا ہے
07:20صرف دعویٰ ہی نہیں کیا
07:25بلکہ قرآن کہتا ہے
07:27کہ جب ولی نے یہ کہا
07:28کہ اللہ کے نبی
07:29میں اس کو آپ کی ہاں جفتنے سے پہلے لے آؤں گا
07:32اور نبی نے پلٹ کے دیکھا
07:34سلیمان نبی نے تو موجود تھا
07:39بھئی یہ قرآن مجید کی اندر آیاتیں
07:42قرآن تو یہ بھی بیان کرتا ہے
07:44کہ بن موسم کے پھل سیدہ
07:47حضرتِ مریم کو ملتا ہے
07:49اور جب آ کر حضرتِ بند دروازہ کر کے
07:52لوک کر کے جاتے ہیں
07:53حضرتِ زکریہ
07:53واپس آتے ہیں اندر
07:54ترہ ترہ کے خوشبو والے پھل ہوتے
07:56وہ کہتے ہیں کہاں سے آیا
07:57وہ فرماتی ہے
07:59میں نے اندللہ اللہ کی طرف سے آیا
08:01اب یہ سب کچھ قرآن میں موجود ہے
08:05تو کیا آپ اس کو بھی
08:07اقل کا ترازو رکھ کر
08:08اس کو تولیں گے
08:09اور کہیں گے کہ ہی ہیں
08:11اور کافر بن جائیں گے
08:13اسلام اور قرآن کی منکر ہو جائیں گے
08:17اس لیے
08:18ہم مسلمان ہیں
08:19اور مسلمان تسلیم سے ہیں
08:22یعنی وہ شریعت کے سامنے
08:24اپنا سر جھکاتا ہے
08:25وہ اقل کے ڈکوزلے
08:27نہیں چلاتا
08:28کیونکہ ہم مسلمان ہیں
08:30شریعت ہماری اقل پہ قربان نہیں ہیں
08:32ہماری اقل شریعت پہ قربان ہیں
08:36ہماری بولیے
08:38اقل شریعت پہ قربان ہیں
08:40اور بہت ساری چیزیں جو اس سے پہلے
08:43لوگ مذاکیں اڑایا کرتے تھے
08:44آج سے کئی سو سال پہلے
08:46یہ کیسے ہو
08:46آج آپ یہاں موبائل جیب میں رکھتے ہو
08:49ہیں جی
08:50اور اسی لمحے وہ آواز
08:52امریکہ میں بیٹھا ہوا بندہ سن رہا ہوتا ہے
08:54اب آج سے دو سو سال
08:57تین سو سال
08:57چار سو سال پہلے
08:58یہ بات
08:59impossible تھی
09:00یہ ممکن ہی نہیں تھا
09:02تو اب مجھے بتاؤ
09:03آج سارے مانتے ہو
09:05کہ نہیں مانتے ہو
09:06حالانکہ سب کہتے ہو
09:07یہ ہمارے پاس ایک دیوائی سے
09:09یہ ایک سسٹم کریئٹ کیا گیا ہے
09:12یہاں
09:12یہ جو خلا کے اندر
09:15موجود جو لہریں ہیں
09:16ان کو کنٹرول کیا گیا ہے
09:18اور یہ آواز کے ساتھ
09:19پیدا ہونے والی لہریں
09:21یہ ایک آلے کے ذریعے سے
09:22اس کے جاتی ہیں
09:25تاور تک
09:26اور تاور سے پھر جناب یہ خلاوں کے دوش پہ
09:29سفر کرتی ہوئی
09:30یہ آواز امریکہ چلی جاتی ہے
09:31لیکن آپ نے کبھی اس بات پہ غور کیا ہے
09:34کہ ادھر آپ بول رہے ہیں
09:35اسی لمحے وہاں سون رہا ہے بندہ
09:38اس پہ آج تو کسی نہیں نہیں کہا
09:39کانی ہے
09:40کیونکہ روزانہ وہ کر کے سنتا ہے
09:43اگر اس کو صرف بیان کر دیا ہوا ہوتا
09:46تو کہتے ہیں یہ کیا ہے کانی ہے
09:47اب میں آپ سے پوچھنا چاہتا ہوں
09:49کہ ماننے پہ آتے ہو
09:50کہ اکل میں تو یہ بھی نہیں آتا تھا
09:52کہ ادھر کی آواز اسی لمحے امریکہ کیسے سنائی جا سکتی ہے
09:55لیکن یہ ایک ڈیوائیس نے
09:57روزانہ باتیں کر رہا کے سنوا کے
10:00یقین دلوا دیا کہ نہیں
10:02ایسا ہو سکتا ہے
10:04تو میں آپ سے پوچھتا ہوں
10:05کہ اگر میں اور آپ
10:07یعنی ہم جیسا انسان
10:08وہ ان جو لہریں ہیں
10:11ان کو کنٹرول کرے
10:13ایک ڈیوائیس بنائے
10:14اور اس کے ذریعے
10:15یہاں کی آواز مغرب میں
10:17مغرب کی آواز مشرق میں
10:19اسی لمحے پہنچا دے
10:20اور یہ پریکٹس
10:21کروڑوں اربوں لوگ روز کرے
10:23تو کوئی یہ چھمپے کی بات نہیں
10:25اور اگر یہ کہہ دیا جائے
10:27کہ اللہ نے اپنے ولی کو سنا دی
10:29یا اللہ نے اپنے نبی کو سنا دی
10:31تو ایک مسلمان ہو کر
10:34وہ کیسے انکار کرتا ہے
10:35کیا وہ اپنے رب کی قدرتیں
10:37ایک ڈیوائیس
10:38جنہی بھی نہیں مانتا ہے
10:42تمہیں یہ کہنا چاہ رہا ہوں
10:44کہ یہ انبیاء اور اولیاء
10:46کی یہ جو طاقتیں ہیں
10:47یہ جو قوتیں ہیں
10:48یہ سب کس کی طرف سے ہیں
10:49اللہ کی طرف سے ہیں
10:51آج حضورِ غصف پاک کی
10:53حیاتِ طیبہ کے مختلف پہلوں ہیں
10:55تو اس حوالے سے میں تھوڑی سی ایک بات
10:57جو ضروری کرنا چاہتا ہوں
10:58میں نے اس سے پہلے بھی یہ لب
11:00یہ عنوانگ ڈسکس کیا تھا
11:02میں آپ سے پوچھتا ہوں شہزادے
11:04آپ نے نیو یارک دیکھا ہے
11:07پہلے بتاؤ کہ کوئی نیو یارک شہر ہے
11:10ہے
11:10آپ نے دیکھا ہے
11:12نہیں دیکھا
11:13یہاں آپ کا جو مجمع اس میں بیٹھے ہوئے
11:15کتنے لوگ ہیں جنہوں نے وہ شہر نہیں دیکھا
11:18نہیں دیکھا
11:19لیکن میں آپ سے پوچھتا ہوں کہ کیا وہ شہر ہے یا نہیں ہے
11:23بولو
11:24تو جب آپ نے دیکھا نہیں ہے
11:26تو پھر ہے کیسے
11:28آپ کو گھورے نے بتا دیئے تو آپ نے مان لیا
11:30آپ کہتے ہیں نہیں جی نہیں
11:32صرف گھورے نے نہیں بتایا
11:34مسلمان کافر
11:36آزاروں لاکھوں لوگ آ رہے ہیں جا رہے ہیں
11:39بتا رہے ہیں کہ وہ ایک شہر ہے
11:40وہ ایسی ایسی ماں کی بلڈ گئیں
11:42اس کا مطلب ہے
11:43آپ نے دیکھا نہیں ہے
11:45پر جب ہزاروں لاکھوں لوگ
11:48کسی چیز کے بارے میں بتائیں
11:50تو اس کا ماننا لازم ہوتا ہے
11:52اور اس کا علم پکہ اور قطع ہوتا ہے
11:55تو بس یہی سمجھیں
11:57کہ کرامتِ ولی دیکھتے دو چار لوگ ہیں
12:00لیکن جب اسے مان کر
12:02ہزاروں لاکھوں لوگ بیان کرتے نا
12:05اس کو اسی طرح مانا جاتا ہے
12:07جیسے ہم نے ہزاروں شہر دنیا کے دیکھے نہیں ہیں
12:10پر ہم انہیں مانتے ہیں
12:12کیوں
12:12کہ جناب زمانے کی جبان پر جاری ہے
12:15کہ وہ شہر ہے تو پھر ہے
12:17کسی طرح
12:18زمانہ صدیوں سے بتا رہا ہے
12:21عبدالقادر جیلانی نے مردوں کو زندہ کیا ہے
12:25زمانہ
12:26ہزار ہاں نہیں
12:28کروڑوں لوگ
12:29صدیوں سے یہ چیز
12:31تسلسل سے بتا رہے ہیں
12:33کہ عبدالقادر جیلانی نے
12:35لوگوں کے دل کے احوال کے بارے میں
12:38خبر دی ہے
12:42اسی طرح
12:43ہزاروں لاکھوں لوگ بتا رہے ہیں
12:45کہ مہین الدین چشتی اجمیری نے
12:48لاکھوں کو کلمان پڑھایا ہے
12:52سبحان اللہ کی آواز آ جائے تھے
12:54لہذا بیٹا جی
12:56اپنی اکل کا علاج کروا ہو
12:58یہ کانیاں نہیں ہیں حقیقت ہے
13:03اگر تم نے دنیا کا کوئی شہر کھا اور ایک چھوٹے سے بند کمرے میں بیٹھ کر کہو
13:08میں نہیں مندہ
13:09یہ کانی ہے کہ تہران کوئی شہر ہے
13:11یہ کانی ہے کہ بغداد کوئی شہر ہے
13:14یہ کانی ہے کہ جناب واشنٹن کوئی شہر ہے
13:19یہ کانی ہے کہ برازیل کوئی ملک ہے
13:22کانی نہیں
13:23زمانہ مانتا ہے کہ یہ چیزیں ہیں
13:26اسی طرح نبیوں کے موجزے اور ولیوں کی قرآن
13:30جب تواتر سے ان کا بیان ہو
13:33تو پھر ماننا پڑے گا کہ ایسا ہوا
13:40حضور سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی
13:44ہزاروں اوصحاب
13:45آپ کی ذات میں اللہ تعالی نے جمع فرمائے دیں
13:48جیسے رسول اللہ نبیوں کے سردار ہیں
13:52عبدالقادر جیلانی ولیوں کے سردار ہیں
13:54ایر بولے نا
13:55سیر صرف میرے شامن آمنہ مسجد میں
13:58سیر علانہ علی مخلوق نہیں چاہیے
14:00بھئی زبان نہ لاؤ شاوش ماشا
14:02عبدالقادر جیلانی ولیوں کے سردار ہیں
14:06اچھا ہم سوال یہ پیدا ہوتا ہے
14:08کہ کیا وہ واقعی ایسے تھے
14:11کہ یہ ویسے ہی عقیدت کے وجہ سے لوگ کہتے ہیں
14:15وہ اتنے پڑے لکھے تھے اتنی شان والے تھے
14:18تو اب ہم انہی قصے کانیوں کے
14:21الزام لگانے والے کانی ہیں
14:22ان لوگوں سے پوچھتے ہیں
14:24کہ تاریخ میں فلان یہ کام ہوئے
14:27تمہیں کس نے بتایا
14:28وہ کہیں گے علماء مہدسین نے بتایا
14:32اسماع الرجال کے جو علماء ہیں
14:34انہوں نے بتایا کہ فلان مہدس ہے
14:35سطح فلان سطح فلان
14:36اچھا
14:37تو پھر عبدالقادر جیلانی
14:39کتنی بڑی شان والے ولی ہیں
14:40ہمیں بھی مہدسین نے بتایا
14:42ہمیں بھی مہرخین نے بتایا
14:43ہمیں بھی امام آئمائیں
14:45اسماع الرجال نے بتایا
14:51امام ابن کسیر کے والے سے امام شارانی
14:53قلائد الجبائر کے لئے اندر لکھتے ہیں
14:56کہ غوث پاک کے بارے میں
14:57ابن کسیر کہتے ہیں
14:58کہ حضرت غوث پاک کو
15:07یدے طولہ حاصل تھا
15:08حدیث میں
15:09فقہ میں
15:10واز میں
15:11اور علوم باطنیہ میں
15:14علوم حقائق
15:17سبحان اللہ کی آواز آیا
15:20اور یہ صرف ایک مہدس نہیں ہے
15:22جس نے یہ کہا
15:23اب اگر یہاں
15:24کیونکہ میرا موضوع ہو رہا ہے
15:26اگر میں یہ بیان کرنا شروع کر دوں
15:28کہ حضور غوث پاک کے بارے میں
15:30مہدسین نے کیا کہا ہے
15:31فقہہ نے کیا کہا ہے
15:33یا صوفیہ نے کیا کہا ہے
15:35تو میں یہاں یہ کہتا چلوں
15:37کہ بعض لوگ وہ ہوتے ہیں
15:38کہ جو صوفیہ کی نظر میں
15:40بڑا مقام رکھتے ہیں
15:41لیکن مہدسین ان کو نہیں مانتے ہیں
15:43مہدسین کے جو پیرائے
15:46جس پیرائے میں مہدسین
15:48ناب دول کرتے ہیں
15:49اس پر وہ پورا نہیں ہوتا تھے
15:50لہذا مہدسین کبھی ان کو کہہ دیتے ہیں
15:52یہ ضعیف ہے
15:53کبھی کہتے ہیں یہ کیا ہے
15:54بعض وقت مہدسین کی نظر میں
15:56بندہ بڑا تگڑا ہوتا ہے
15:57جیسے ابنے تیمیہ کو دیکھ لو
15:58ابنے جوزی کو
15:59لیکن صوفیہ کی نظر میں
16:00کخ نہیں ہوتا
16:02مہربانی کر رہا نہیں ہے
16:03بعض دفعہ فقہہ
16:06بڑے تگڑے سمجھتے ہیں
16:07اس بندے کو
16:07لیکن مہدسین
16:09اس کے بارے میں کہتے ہیں
16:09کہ کوئی شہریتہ
16:10اور بعض وقت
16:12بعض وقت
16:14دیگر علوم والے
16:15اس کی قدر کرتے ہیں
16:16لیکن باقی کہتے ہیں
16:17نہیں جی ایسی کوئی بات نہیں
16:18اور ایسا تاریخ میں ہے
16:20میں اب یہاں نام چالوں
16:21ازاروں ایسے لوگ ہیں
16:23جن کے بارے میں
16:24اگر ایک طبقہ
16:25ان کو سر پر بٹھاتے ہیں
16:26تو دوسرا طبقہ کہتے ہیں
16:27نہیں جی ہم تو
16:28اس بندے کا نام ہی نہیں جانتے ہیں
16:29ایسے بھی ہے
16:31لیکن آپ تاریخ اسلامی
16:33کو اٹھا کر دیکھیں
16:33رب کعبہ کی قسم
16:35نبی کے صحابہ کے بعد
16:36اگر کسی شخص پر
16:38سارے طبقے متفق ہیں
16:41صوفیاء سے پوچھو
16:42کہتے ہیں ہمارا امام
16:43فقہا سے پوچھو
16:44کہتے ہیں ہمارا امام
16:45متقلمین سے پوچھو
16:46کہتے ہیں ہمارا امام
16:47مہدسین سے پوچھو
16:48وہ کہتے ہیں ہمارا امام
16:50مہدسین کہتے ہیں
16:51اس جیسا مہدس کوئی نہیں
16:52فقہا کہتے ہیں
16:53اس جیسا فقی کوئی نہیں
16:54صوفیاء کہتے ہیں اس جیسا صوفی کوئی نہیں
16:56متقلمین کہتے ہیں اس جیسا علم القلام کا
16:59ماہر کوئی نہیں
16:59وعیزین کہتے ہیں اس جیسا واض کسی کا نہیں تھا
17:02معلوم یہ کون ہیں
17:03تاریخ میں یہ واحد ہستی ہے
17:05میرے مرشد سیدنا غوث سپاک عبدالقادر جیلالی
17:22بعض وقت کسی بندے کے علومِ ظاہری میں
17:24جدے طولہ حاصل ہوتا ہے
17:27لیکن علومِ باطنیا میں جب وہ جاتا ہے
17:29تو لوگ سمجھتے ہیں یہ کتھ ہے کورا ہے
17:31کورا سمجھتے ہیں کچھ بھی نہیں ہے اس کے پاس
17:33پر میرے وہ صرف پاک کا اگر پوچھنا ہے
17:36تو پھر مہینے بے قسام
17:39حضرت خاجہ خاجہ خاجہ
17:41خاجہ مہین الدین چشتی اجمیری
17:42علیہ رحمت الرحمات
17:44آپ سے پوچھتے ہیں تو آپ کہتے ہیں
17:45مجھ سے پوچھتے ہو تو میں یہ کہتا ہوں
17:47یا غوث محظم نورِ حدا
17:49مختارِ نبی مختارِ خدا
17:51سلطانِ دو عالم قطبِ اولا
17:54حیرانزِ جلالتِ عرض و سما
17:58مہین کے گدائے نامیں تو شد
18:00دریو زگرے اکرامیں تو شد
18:02شد خاجہ ازام کے غلامیں تو شد
18:05دارت طلبِ تسلیم و رضا
18:07اب اگر اس کا میں
18:08شار سا لبے لباب سمجھاؤں
18:10تو مہینِ بے قسام کہتے ہیں
18:12عبدالقادر جلانی یہ جو
18:14میں آج مہینِ بے قسام بناوں
18:16میرا کچھ بھی نہیں ہے
18:17یہ سب آپ کے در کی خیرات لے کر میں بکا
18:20میں آپ کی در کی غلامی سے یہاں تک پہنچا ہوں
18:23اب ذرا اندازہ لگاؤ
18:24جب مہینِ بے قسام اتنی بڑی حصدی ہے
18:27تو پھر بتائیے
18:28حضرتِ غوثِ زمان
18:29پیرے پیران میرے میران
18:31حضرتِ غوثِ پاک کتنی بڑی حصدی ہوگی
18:34جن کو وہ کہتے ہیں
18:35کہ مجھے جو کچھ ملا ہے
18:36ان کے در سے ملا ہے
18:37تھوڑی سی ہماری تمہیدی گفتگو
18:40طولانی ہو گئی
18:41آج میں نے خاص
18:42حوالے سے کچھ چیزیں
18:44میں قرآن و عدیث کو سامنے رکھ کر
18:46میں بات کرنا چاہ رہا ہوں
18:49حضورِ غوثِ پاک
18:50تضی اللہ تعالیٰ عنہو
18:52آپ کے حوالے سے یہ مشہور ہے
18:54کہ آپ کے سامنے جب کوئی بندہ جاتا
18:56تو آپ اس کے دل کے حوال
18:59کو بیان کر دیتے ہیں
19:01ما شاء اللہ
19:02آج ہم نے اس کو
19:03قرآن و سنت کے ترازو پہ توڑنا ہے
19:06کہ قرآن و سنت
19:07اس حوالے سے
19:08ہماری کیا رانمائی کرتا ہے
19:11مشہور ہے
19:12حضورِ غوثِ پاک
19:14تضی اللہ تعالیٰ عنہو
19:15کے حوالے سے کچھ
19:16فقہاں نے جب سنا
19:17کہ اتنا بڑا فقیہ
19:19انہوں نے کہا ہم نہیں مانتے
19:20تو ہم نے پتا ہے
19:20مولوی کٹی کے سینوں مندے نے
19:23چنانچہ
19:25بغداد اور اس کے دائیں بائیں سے
19:27سوف کہا
19:28آپ کے امتحان کے لئے آئے
19:30کہ یار مشہور ہو گیا
19:31اتنا عبدالقادر جیلانی
19:33تو ادھر فارس کے علاقے سے
19:35آ کر یہاں عربیوں میں
19:37توجہ ہے
19:38عربیوں میں آ کر یہ
19:39اتنا مشہور ہو گیا ہے
19:40چلو ہم اس کا امتحان لیتے ہیں
19:42بڑے ادک مسائل کو
19:44بڑی محنت کر کے
19:45سب نے میٹنگ کر کے
19:46کئی دنوں کی
19:47محنت شاکہ کے بعد
19:48سو قویسٹن
19:49سب نے اکٹھے کیے
19:52ایک ایک فقی نے
19:54ایک ایک مشکل ترین
19:55جو فقہ کے مسائل تھے
19:56اس کو جناب اکٹھا کیا
19:58تو یہ سو بندہ آیا
19:59ٹائم لی ایڈی
20:00ہم آپ سے ملاقات کرنا چاہتے ہیں
20:02حضور غوصف پاک کے پاس
20:03جب یہ بغداد شریف میں پہنچے
20:05تو
20:07غوصف پاک رضی اللہ تعالیٰ نے
20:08سر جو کہا
20:09آپ کی
20:11سینے اتر سے
20:12ایک نور کی کرن بھوٹی
20:13اور ان تمام کے
20:15سینوں کی طرف
20:16وہ
20:17چمک گئی
20:18تو جس کے ذہن میں
20:20جو کچھ تا سب کچھ بھول گیا
20:22اب سر جکا کر بیٹھے ہوئے ہیں
20:28تفریر خاطر الفاتت
20:30اور طبقات کے اندر موجود ہے
20:31نوزت الخاطر کے اندر ہے
20:33جامل کرامات میں
20:33دیگر
20:34کتب کے اندر موجود ہے
20:36کہ جس وقت
20:37انہوں کو سب کچھ بھول گیا
20:38سمجھ ہی نہیں آ رہی ہے
20:39کہ کیوں آئے ہیں
20:39آپ پوچھ رہے کیوں آئے ہو
20:41وہ مو دیکھنے جی کیوں آئے ہیں
20:42پھر وہ اس بات
20:43ممبر پہ بیٹھے
20:44اور آپ نے فرمایا
20:55جب سو کے سو کا نام لے کر
20:57ان کے خود سوال کر کے
20:59ان کا علمی جواب دیا
21:01اب وہ سو کا سو تھا
21:03کہ کھڑا ہوا
21:04سر چکایا
21:05ہاتھ چمیں
21:05اور کہنے لگے
21:06جو سنا تھا
21:07اس سے بڑھ کے پایا ہے
21:09واقعی
21:09تم علومِ ظاہری کے بھی مائر ہو
21:11تم علومِ باطنی کے بھی مائر ہو
21:13اب question آ گیا
21:16ان لوگوں کی طرف سے
21:18کہ یہ کام تو
21:19اللہ کا ہے
21:23یہ آج ہمارا
21:24ہمارا یہ topic ہے
21:26اچھا ایک اور تھوڑی سی بات کر دوں
21:29اور تھوڑی سی بات کر دوں
21:30حضورِ غوثِ پاک
21:31رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی
21:32خدمتِ عطر میں
21:33امام ابن جوزی رحمت اللہ تعالیٰ
21:36یہ بہت بڑے محدث
21:37اور بہت بڑے عالب تھے
21:39کون
21:39امام ابن جوزی رحمت اللہ تعالیٰ
21:42تو ایک دن یہ گزر رہے تھے بغداد سے
21:44کہ لگے یار سنائے
21:45کہ یہاں دل قادر جیلانی نام کا کوئی بندہ ہے
21:48اور بڑا واہز ہے
21:49اور بڑے علوم کے اس کے چرچے سنیں
21:51آؤ ذرا دیکھتے ہیں کہ کون ہے
21:52جمعہ کا دن ہے
21:54ابن جوزی سامنے بیٹھ گئے
21:56حضورِ غوثِ پاک آئے
21:57ممبر پہ بیٹھے
21:58قرآن کی آیت پڑی
21:59ایک تفسیر کی
22:01دوسری کی
22:02تیسری کی
22:03چوتھی کی
22:03پانچویں کی
22:04گیارہ تفسیریں بیان کی
22:06گیارہ
22:07معانی بیان کیے
22:08اب ابن جوزی رحمت اللہ تعالیٰ
22:10یہ سب سنتے رہے
22:12اور دل دل میں کہتے رہے
22:13یہ تو میرے بھی علمیں ہیں
22:14یہ تو میرے بھی علمیں ہیں
22:16یہ تو میرے بھی علمیں ہیں
22:17یعنی یہ تفکڑی کوئی نمی گل ہے
22:18یہ تو میرے بھی علمیں ہیں
22:20اب وہ ادھر بیٹھ کے کہہ رہے ہیں
22:21میرے علمیں ہیں
22:22وہ سے پاک نے ممبر سے آواز لگائی
22:24جو کچھ تیرے علمیں تھا
22:26we have been saying that we have been saying that we have been saying that we have been saying that
22:34we have been saying that we have been saying that we have been saying that we have been saying that
22:44we have been saying that we have been saying that we have been saying that we have been saying that
22:49we have been saying that we have been saying that we have been saying that we have been saying that
22:51we have been saying that we have been saying that we have been saying that we have been saying that
22:54we have been saying that we have been saying that we have been saying that we have been saying that
22:55we have been saying that we have been saying that we have been saying that we have been saying that
22:55we have been saying that we have been saying that we have been saying that we have been saying that
22:55we have been saying that we have been saying that we have been saying that we have been saying that
22:56we have been saying that we have been saying that we have been saying that we have been saying that
22:56we have been saying that we have been saying that we have been saying that we have been saying that
22:56we have been
22:56is
23:33and then
23:57زبان پر شریعت کی НАГАП نہ ہو
23:59لوگوں
24:00جو39%
24:01جو4ż聞
24:01کے آتیو وہ
24:02بھی بتا دن تم
24:07میرے سامنے آتیو تمہاری
24:08حیثیت اس بوتل
24:09کسی ہوتی ہے جو شیشے
24:11کی بوتل جو اندر ہوتے
24:13باہر سے نظر
24:13آتا ہے میرے سامنے آنے
24:15والو عبدالقادر جیلانی
24:17کی نگاہیں تمہارے باطن
24:19کو ظہر
24:19کی طرح دیکھتی
24:20ہے
24:20اور ظہر کو باطن
24:24کام آن کوئسئisine
24:26تو یہ ہے کہ یہ دعوے کیسے ہو سکتے ہیں
24:28یہ تو اللہ ہی دلوں کے
24:30راز جانتا ہے
24:32اللہ کے سوا کوئی بھی نہیں جان سکتا
24:34کہ یہ وہی سبق
24:36نہیں ہے
24:41کہ جو بڑے مرزے سے لے
24:42کے چھوٹے مرزے تک
24:44اور چھوٹے مرزے سے لے کر
24:47دائیں بائیں سمجھ رہے ہیں آپ
24:49اللہ ہی
24:50ہے کہ جو یہ بتا سکتا ہے اللہ کہ
24:52تم ظالم لوگ ہو
24:54تمہارا دعویٰ باطل ہے
24:56کہ ان چیزوں کو صرف اللہ ہی بتا سکتا ہے
24:58کیا تم نے قرآن نہیں پڑا
25:04یہ کہنا کہ صرف اللہ بتاتا ہے
25:06ایسا نہیں ہے
25:07جب اللہ کسی پہ کرم کر دینا
25:10اللہ اس کو ایسی نظر لگا
25:12دیتا ہے کہ پھر وہ جو یہ
25:14ابھی دعویٰ ہوگا وہ اسے آگے کے دعویٰ کرتا ہے
25:16مثلا
25:17قرآن مجید کے اندر ہے حضرت عیسیٰ
25:20علیہ السلام آپ خطاب کرتے ہیں
25:22اپنے لوگوں سے
25:23آفرماتے انی کد جہتکم
25:26بی آیت من ربکم
25:28انی اخلق لکم من الدین
25:35کہہیت دویر فانفخ فیئے
25:38فیکونو طیرم بی اذن اللہ
25:42وَأُبْرِيُوا الْاَقْمَهَا وَالْأَبْرَسَا وَأُحْيِي الْمَوْتَا
25:48بِعِذْنِ اللَّهِ وَأُنَبْرِيُكُمْ بِمَهَا
26:24اَخْلُقُ لَكُمْ مِنَا تِين
26:25میں مٹی کے گروندے بناتا ہوں
26:27مٹی کے پرندے بناتا ہوں
26:29کہہیت دویر پرندوں کی سورتیں بناتا ہوں
26:32فانفخ فیئے فیقونو طیرم بِعذنِ اللہ
26:34میں اس میں فوق مارتا ہوں
26:39میں اس میں فوق مارتا ہوں
26:42فیقونو طیرم بِعذنِ اللہ
26:44اللہ کے اذن سے وہ پرندہ بن جاتا ہے
26:46اڑنے لگ جاتا ہے
26:48وَأُبْرِيُوا الْاقْمَا
26:49میں اندھے کو پینہ کرتا ہوں
26:52وَالْأَبْرَسَا بَرْسَ کے مریض کو میں شفا دیتا ہوں
26:57اور ہاں دی یہ ہے
26:58وَأُحْيِي الْمَوْتَابِ اِذْنِ اللہ
27:00اور میں اللہ کے اذن سے مردے بھی زندہ کر دیتا
27:05یہ ہے وہ جواب
27:07جو ان مولویوں کے لئے جو روزانہ لوگوں کو کہتے ہیں
27:10کہ اگر کوئی مکھی کپر اڑا کے لے جائے
27:12اللہ کے سوا
27:13اللہ کے سوا
27:15نہ کوئی مکھی بنا سکتا ہے
27:16اگر کوئی مکھی کسی کی کوئی چیز اٹھا کے لے جائے
27:19تو وہ چھوڑا نہیں سکتا
27:20مکھی کپر بنا نہیں سکتا
27:22بتاؤ یہ آیتیں پڑھ پڑھ کے
27:24نبیوں اور ولیوں پر فٹ نہیں کرتے
27:26حالانکہ یہ آیتیں تو پتھر کے بتوں کے لئے
27:28قرآن میں آئی ہوئی ہیں
27:29اگر یہ ہی تمہاری بات مانیں
27:32کہ اللہ کے سوا کوئی مکھی کے پار نہیں بنا سکتا
27:34کوئی کج نہیں کر سکتا
27:35تو یہ عیسی علیہ السلام کا دعویٰ کیا باطل ہے
27:38کہ جو کہتے ہیں میں پرندے بھی بناتا ہوں
27:42چھوٹی چھوٹی مکھیاں نہیں
27:43میں بڑے بڑے پرندے بناتا ہوں
27:45میں کوڑ کے مریضوں کو شفاہ دیتا ہوں
27:47میں اندوں کو بھی نہ کر دیتا ہوں
27:49اور ہاتھ یہ ہے
27:50کہ میں مردوں کو بھی زندہ کر دیتا ہوں
27:53اور میرا بڑا مشہور جملہ
27:55جو الحمدللہ پوری دنیا میں مشہور ہوا
27:57کہ نبی اور ولی
27:58یہ مکھیاں بنانے نہیں آئے
28:00کہ وہ تمہیں مکھیاں بنا کے
28:02ٹھیموں کر کے دکھائیں
28:03یہ جب بنانے پہ آتے ہیں
28:05یہ مقدر بھی بنا دیتے ہیں
28:07یہ نصیب بھی بنا دیتے ہیں
28:08اور جب یہ کچھ کرنے پہ آئیں
28:11وہ مکھیاں نہیں بناتے
28:13وہ مردوں کو زندہ کر کے کھڑا کر دیتے ہیں
28:29اچھا اب یہاں آگے پڑیں گے
28:32یہی لوگوں کو رٹایا گیا ہے نا سبق
28:34کہ گھر میں کیا ہو رہا ہے
28:36اللہ کے سوا کوئی نہیں جانتا
28:37اندر پیٹ میں کیا ہے
28:39اللہ کے سوا کوئی نہیں جانتا
28:41کس کے مند میں کیا ہے
28:42اللہ کے سوا کوئی نہیں جانتا
28:44اوہ بندہ گائے بندہ خدا
28:46قرآن تو کہتا ہے
28:47حضرت عیسیٰ فرماتے ہیں
28:49وَاُنَبِّئُكُمْ بِمَا تَعْقُلُونَا
28:52وَمَا تَدَّخِرُونَا
28:54فِي بُعِوتِكُمْ
28:56میں تمہیں خبر دیتا ہوں
28:57جو تم کھا کے آتے ہو
28:59وہ بھی بتاتا ہوں
29:01کہ پیٹ میں کیا ڈال کے اور کھا کے آئے ہو
29:03وَمَا تَدَّخِرُونَا فِي بُعِوتِكُمْ
29:05اور جو بھی زخیرہ کر کے آئے ہو
29:07اس کی بھی خبر دیتا ہوں
29:12اِنَّ فِي ذَلِكَ الْآَيَتَلَّكُمْ
29:14ان چیزوں میں تمہارے لیے نشانیاں ہیں
29:17لیکن سنو
29:18قرآن نے کھول کے بیان کر دیا
29:20کہ یہ ہر ایک کے لیے نہیں ہیں
29:22اِنْ تُمْ مُؤْمِنِينَ
29:26عیسیٰ فرمبر نے بتا دیا
29:28نشانی اسے لگے گی جو مومن ہوگا
29:34اچھا میں آپ سے پوچھتا ہوں
29:35یہ کیا پڑا میں نے
29:37بھائی آہستہ بولے ہو
29:38یہ میں نے قرآن پڑھا ہے
29:40قرآن کی آیتیں پڑھیں یہ
29:41تو قرآن تو یہ بتاتا ہے
29:44کہ اللہ کے نبی
29:46پیٹ کے اندر بند ہے
29:47ایک منت
29:47ایک ہوتے کوئی چیز پڑھی ہوئی ہے
29:49کسی پھیلے کے اندر وہ الگ ہے
29:52ایک ایک اکیمے کی طرح
29:53مکسچر بنا دو کسی چیز کا
29:55اور پھر پوچھو اس میں کیا کیا ہے
29:57اور پیغمبر
29:58کھا کے جو تم چبا کے کھا کے
30:00وہ تمہاری غزہ تمہارے پیٹ
30:03تمہاری آنکھوں تمہارے میدے میں
30:04نبی بتاتے ترے پیٹ میں کیا ہے
30:06کیا کھا کے آیا ہے
30:09ایک دفعہ ہماری اسی حوالے سے
30:11ایک بحث چل گئی علمی
30:12ایک نشستی تو وہاں ایک بندہ
30:14ماں کے پیٹ میں کیا ہے
30:15کوئی نہیں بتا سکتا
30:16وہ میں نے کہا بتا
30:18ماں کے پیٹ میں جو پڑا ہوا بچہ ہے
30:20یا بچی یہ
30:21کیا اس چیز کو بتانا مشکل ہے
30:23یا جو میدے کے اندر
30:25مکسچر بنا ہوا
30:25کیمے کی طرح
30:26چبایا ہوا کھانا ہے
30:27اس کے بارے میں بتانا مشکل ہے
30:30کہ لگا جی کھانے کے بارے میں
30:31بتانا تو مشکل ہے
30:32تمہیں نے کہا
30:33میرے نبی کا مقتدی
30:34میرے حضور کا مقتدی
30:36جو پیٹ کے اور میدے کے اندر
30:38جو چبایا ہوا کھانا ہے
30:40اس کو بتا سکتا ہے
30:41کہ کیا کھا کے آیا ہے
30:42کیا کیا کھایا ہے
30:44کیا کیا چبایا ہے
30:45اور اگر مقتدی
30:47اتنی چھوٹی چھوٹی چیزوں
30:49کو بتا سکتا ہے
30:50کہ میدے کے اندر کیا ہے
30:51تو امام المرسلین
30:53اتنی بڑی چیز نہیں بتا سکتا
30:54کہ بچہ ہے یا بچی
31:00حقیقت یہ ہے لوگوں
31:01کہ ہم نے
31:02عدب کی نگاہ سے
31:03قرآن و سنت کو پڑھا ہوں
31:05تو بہرحال
31:06یہ دلیل کیا کہتے ہیں
31:08دلیل
31:09رد ہو گئی
31:10کہ اللہ کے سوا کوئی نہیں بتا سکتا
31:12کہ گھر میں کیا ہے
31:14یا پیٹ میں کیا ہے
31:15یہ رد ہو گئی
31:16اللہ کے نبی میں
31:17اللہ کی عطا سے
31:18اور نبی کا دعوی ہے
31:19کیا کہتے ہیں
31:20بِإِذْنِ اللَّهُ
31:22یعنی اللہ کی یہ تاثر
31:24کس سے
31:26کس سے
31:27آپ کہیں گے
31:28قریش صاحب آپ نے
31:28دعوی پہ دلیل نہیں دی
31:30آپ کا تو دعوی تھا
31:31عبدالقادر جیلان ہی بتاتے ہیں
31:33پڑھو نہ قرآن کی آیت
31:34بیٹا میں آیت بھی پڑھوں گا
31:36نبی کی حدیث بھی پڑھوں گا
31:39کیا کہ آپ پڑھیں گے
31:42اچھا
31:42ایک جملہ تھوڑا سا
31:44مجھے بتانا ہے آپ سے
31:45یہ بات
31:46آپ بھی جانتے ہیں
31:47کہ لائٹ کے ذریعے سے
31:50وہ کچھ کیا جا سکتا ہے
31:51جو بھی سے نہیں ہوتا
31:54چاہے وہ لائٹ
31:55کسی ہیوی کیمرے کی ہو
31:59اچھا میں تھوڑا سا سمجھا دوں
32:01مریض کو جا کر لٹا ہے
32:03ایک مشین میں
32:03اس کی اوپر روشنی گزاری
32:05دبچو ہے
32:07دیان رکھیں
32:08جو اوپر بیٹھے ہوئے
32:09ان بچوں کو منع کر دو
32:10چھوڑ نہیں کریں
32:12دیان میری طرف رکھنا ہے
32:15کیا بات کی میں نے
32:18ایک مشین میں سے آپ نے مریض کو گزارا
32:22جس چاند سیکنڈ کے بعد
32:26ڈاکٹر نے بتا دیا
32:27اس کے اندر فلانجہ کا ٹیومر ہے
32:30فلانجہ کے اس کی اڈیٹ ٹوٹی ہوئی ہے
32:34اس کے اندر کیا کیا ہے
32:35پورا بتایا کہ نہیں بتایا بولو
32:37اس کو سنی نے بھی مان لیا
32:39واہبی نے بھی مان لیا
32:40اب یہ پورے کا پورا میتھڈ
32:42جو پڑھ لکھے سائنس کے سٹوڈنٹ
32:44ان کو معلوم ہے
32:45یہ پورے کا پورا جو میتھڈ ہے
32:47یہ سارے کا سارا گھونتا ہے
32:49دی پاور آف لائٹ
32:54یعنی یہ ساری چیزیں
32:55ایک مشین کے ذریعے سے
32:58کیمرہ جو بنتا ہے
32:59تو ایک لائٹ اور ریزنس کے ذریعے
33:01جو اندر تک گزرتی ہیں
33:03اور اندر تک وہ ساری چیزوں کا
33:04چکچا چٹا کھول کر رکھ دیتی ہیں
33:06تو یہ لائٹ کی پاور ہے
33:08بس ایک لفظ میں نے بولنا ہے
33:09کس کی پاور ہے جلدی جلدی بولنا ہے
33:11لائٹ کی پاور ہے
33:12پھر بولو کس کی پاور ہے
33:13لائٹ کی پاور ہے
33:14that's mean
33:15کہ ایک گورے نے
33:17ایک خاص مشین کے ذریعے سے
33:19یہ جو عام لائٹ ہے
33:21اس لائٹ کو ایک خاص انداز سے
33:24پروڈیوز کیا
33:25اور اس کو ایک باڑی کے اندر منتقل کیا
33:28اور پھر اس باڑی کے اندر کیا ہے
33:30وہ اس گورے کی بنائی ہوئی
33:32مشین نے کیمرے کے ذریعے
33:34سب کچھ دکھا دیا
33:36یعنی سب کا یقین ہے
33:38کہ گورہ لائٹ کو کنٹرول کر کے
33:41اندر کی چیزیں بھی بتا دیتا ہے
33:43خون کے اندر کیا ہے
33:46وہ بھی سارا کچھ ہے
33:48کھول کے رکھ دیتا ہے
33:49پلیز توجہ رکھئے گا
33:50پلیز دیکھئے گا
33:54ایک گورہ
33:55لائٹ کو کنٹرول کر کے
33:57کس کو بھی بھولیے
33:58لائٹ کو کنٹرول کر کے
34:00وہ بتا دیتا ہے
34:01کہ جسم کے اندر کیا ہے
34:03تو میں صرف ایک جملہ پر سمجھانے لگا ہوں
34:05اگر گورہ
34:07لائٹ کو
34:08کیمروں میں کنٹرول
34:09خاص مشین کے اندر کر کے
34:11وہ وہ چیزیں بھی سمجھا
34:13اور بتا دیتا ہے
34:14کہ جو عام نظر سے دیکھی
34:16نہیں جاتی ہیں
34:17تو اگر اللہ
34:18اپنے نور کو
34:20ولی کی نگاہ میں ڈال کر
34:23اس ولی کی نگاہ کے سامنے
34:26پہشیدہ چیزوں کو ظاہر کر دے
34:28تو یار کیا
34:29اتنی طاقت بھی اللہ کے نور میں نہیں مانتے ہو
34:31آئیے بھی قرآن پڑھنے لگاؤ
34:59اللہ کا قرآن کہتا ہے
35:01کیا وہ آدمی کے جو مردہ ہے
35:03میت تھا مردہ تھا
35:05ہم نے اسے زندہ کیا
35:07وَجَعَلْنَا لَهُ نُورًا
35:08اور ہم نے اسے نور دیا
35:11اور وہ اس نور کے ذریعے سے
35:12لوگوں کے اندر زندگی گزارتا ہے
35:14تو کیا یہ اس بندے کی طرح ہو سکتا ہے
35:17کہ جو ہوا ہی ہندیروں میں
35:19اور ان ہندیروں سے فاہر نہ نکلتا ہو
35:21اب یہاں اللہ پاک
35:24بیان یہ فرمارے
35:25کہ کچھ لوگ وہ ہیں
35:26جو اللہ کے خصوصی نور میں ہوتے ہیں
35:30اور لوگوں کے اندر کے معاملات
35:32وہ اس نور کے ذریعے سے ٹیکل کرتے ہیں
35:35اور کچھ لوگ وہ ہوتے ہیں
35:36جو اندھیروں میں ہی ہوتے ہیں
35:38اب ظاہر ہے یہ قرآن ہے
35:39قرآن کی تفسیر کہاں ہوگی
35:41حدیث میں
35:42تو آئیے حضور سے پوچھتے ہیں
35:44یا رسول اللہ یہ کون سا ایسا نور ہے
35:46کہ جس نور کے ذریعے سے
35:47لوگوں کے اندر کے معاملات کو بھی
35:49کوئی اللہ کا بندہ جان لیتا ہے
35:51اور اس میں معاملات کو سمجھ جاتا ہے
35:53عَنْ نَبِي امَامَا
35:56اب ذرا سننے آپ نے
35:58عضرت ابو سیدن الخدری سے مربی
36:01ترمذی کے اندر حدیث موجود ہے
36:02عضرت ابو امامہ
36:04رضی اللہ تعالی عنہ سے بھی مربی یہ حدیث ہے
36:06عضرت سوبان
36:08رضی اللہ تعالی عنہ سے بھی مربی یہ حدیث ہے
36:10عضرت انس بن مالک
36:12رضی اللہ تعالی عنہ سے بھی حدیث ہے
36:14اس معانی میں یہ حدیث
36:16ترمذی کے علاوہ
36:17آپ کышھیری نے اپنے رسالہ کی
36:19ہمینے رسالہ کышھیریہ میں اس کو نکل کی ہے
36:21جامئے المصانی کے اندر
36:23امام خبارزمین
36:24طبرانی عوصت کے اندر
36:26امام طبرانی اس کو لے کر آئے ہیں
36:28مسندِ شہamps کے اندر
36:29امامِ قدائی اس کو لے کر آئے ہیں
36:31مجموع و 단 gal heightened کے اندر
36:33امام اپنے حیسمی
36:36مقی رحمت اللہ تعالیل ہے
36:37امام حیسمی اس کو لے کر آئے ہیں
36:39مجموع و 단قت کے اندر
36:40اور انہوں نے اس حدیث کو حسن کرا دیا
36:42Olay休息
36:43In other places
36:48In other places
36:50There is no change
36:55In other places
37:00Combin
37:00The understand
37:03When Allah knows
37:10please
37:11please
37:11سبحان اللہ کی آواز آجا
37:14دوسری حدیث
37:15جو حضرت سوبان سے مربی یہ وہ ہے
37:17احضرو دعوت المومن
37:19وفراستہو مومن کی دعا
37:22اور اس کی فراست نظر سے بچو
37:24فَإِنَّهُ يَنزُرُ بِنُورِ اللَّهِ
37:26کیونکہ یہ اللہ کے نور سے دیکھتا ہے
37:28وَيَنْتِكُ بِتُوفِيقِ اللَّهِ
37:30اور جب بولتا ہے
37:32تو رب کی توفیق سے بولتا ہے
37:34حضرت انس
37:36ولی حدیثیں
37:36اس میں ہے
37:37اِنَّ لِلَّهِ عِبَادًا
37:42نبی پاک نے فرمایا
37:44اللہ کے کچھ بندے ہوتے ہیں
37:46جو لوگوں کو
37:48توسم کے ذریعے سے پہچان لیتے ہیں
37:51اب یہ توسم ہے
37:52یہ توسم ہے کیا
37:55ہم پوچھیں گے ملالی کاری سے
37:57اے ملالی کاری
37:58آپ پتائیے یہ تبسم کیا ہے
38:01یہ فراست مومن کیا ہے
38:03یہ فراست نظر کیا ہے
38:05کہ جس سے وہ بندہ
38:06اللہ کے نور سے دیکھتا ہے
38:07تو ملالی کاری محدث ہیں
38:09آپ فرماتے ہیں
38:10اَن نُفُوسُ الزَّقِيَّةُ
38:12اَلْقُدْسِيَةِ اِذَا تَجَرَّدَتْ
38:15اَنِ الْعَلَائِقِ الْبَدْنِيَّةِ
38:16خَرَجَتْ وَاتَّسَلَتْ بِالْمَلَائِ الْعَالَى
38:19وَلَمْ يَبْكَلْهُ حِجَابٌ
38:21فَتَرَلْقُلَّا
38:22کَلْمُشَهَدْ
38:23آپ فرماتے ہیں
38:25جب اللہ کے نیک بندے
38:27نفوس پاکیزہ
38:30پاک نفس
38:31جو تقوی کے ذریعے سے
38:33پاکیزہ ہو جاتے ہیں
38:34جن کے نفوس
38:35جب وہ علائے کے بدنیاں سے
38:37الگ ہوتے ہیں
38:39اور علائے کے بدنیاں سے نگل جاتے ہیں
38:41تو پھر
38:42ان کا ایک گناہ
38:44ملاب
38:45ملاعالالہ کے ساتھ
38:47کنیکشن ہو جاتا ہے
38:48پھر ان کے لیے
38:49کہیں کوئی پردہ
38:50نہیں رہتا
38:52فَتَرَلْقُلَّا
38:52کَلْمُشَهَدْ
38:54وہ جو غیب کی چیزیں ہوتی ہیں
38:56ہمیں سامنے کی طرح دیکھتے ہیں
38:58اب یہ ہے کس کے علیے
39:00جسے میرے رب کی طرف سے
39:01فراست کا نور ملے
39:04جب بندہ تقوی اشتیار کر کے
39:07علائے کے بدنیاں سے
39:08چھٹلانا پا جاتا ہے
39:10اللہ اکبر
39:11اگر یہی بات ہے
39:12تو پھر میں پوچھنا چاہتا ہوں
39:14جس حضرتی نے
39:15چالیس سال تک
39:17سہراؤں میں
39:19جنگلوں میں
39:20عبادت گزاریاں کی
39:22اللہ کی حضور
39:23تقوی کی اس میار پر پہنچے
39:25کہ جناب والا
39:27اس پر اجماع ہے
39:28کہ عبدالقادر جیلانی جیسا
39:30متبقی شخص
39:31اپنے دور میں اور
39:32کوئی نہیں تھا
39:34تو کیا
39:34اگر ان کو
39:35وہی
39:36اتسالِ ملائے
39:37آلہ ملے
39:38اور وہ
39:39اللہ کے دیوئے نور سے
39:40دیکھیں
39:41اور پھر دیکھ کے بتائیں
39:43کہ
39:43تُو آہ تو گیا ہے میری محفی میں
39:45اٹھ
39:45وضو کر کے
39:46وضو کر کے نہیں آیا
39:48سبحاناللہ کی آواز آئے یاد
39:50تُو دوسرے کو کہیں
39:51کہ تُو غُسل کر کے نہیں آیا
39:53تُو جلدی میں آ گیا
39:54دوسرے کو کہیں
39:56تُو بضو کر کے نہیں آیا
39:57تُو جلدی میں آ گیا
39:59If someone could eat a meal, now they come to serve the meal.
40:02They say that they are done.
40:04They say, that they have to eat.
40:05If they buy a meal, they say,
40:09they give a meal from them.
40:10They say to them,
40:12just give a meal.
40:14And that they have to collect.
40:15And that they will take away,
40:17which is the meal.
40:23That is the meal.
40:25That is the meal.
40:26That is the meal.
40:26They would bring it in just a meal.
40:28کرو اس کو ہدا کرو
40:31تو بھائی
40:32اس میں کیا جھنبے کی بات ہے
40:34مصطفیٰ فرماتے ہیں
40:39فَإِنَّهُ يَنَّذُرَبِ نُورِ النَّا
40:42اَنَقْنَ الْنَيْمَهْدَى
40:45یہ اللہ کا بندہ
40:46اینق سے نہیں دیکھتا
40:47یہ ان آنکھوں کے ان دیدوں سے
40:49آنکھیں پھار پھار کے نہیں دیکھتا
40:51کہ جسے دیکھنے کے لیے
40:53مناسب لائٹ کی ضرورت ہے
40:54جسے دیکھنے کے لیے
40:56مناسب ڈسٹنس کی ضرورت ہے
40:57He's looking for the direction of reading
41:00He's looking for the direction of reading
41:02This is the time of the time of the time
41:04Now!
41:05Maynard by Nur ali
41:06This Allah sat down here
41:08And then he said this
41:10He said to him
41:11He said to him
41:14He said to him
41:15This Kainat
41:16Sari
41:17That's the rest of the country
41:17Abdul-Kadir Jee Lani's hands
41:19We can't stand here
41:21A
41:25One
41:26after this is already clear
41:27if He is here
41:29and he is here
41:30He is here
41:30He will be
41:32that He is here
41:32and He is here
41:33can see
41:36so this is
41:37Quran and Sunnah
41:37is not
41:38but Quran and Sunnah
41:39is not
41:40if He is here
41:41Quran and Sunnah
41:42is not
41:44He is here
41:44He is here
41:45He is
41:47that
41:47that
41:47what
41:48the
41:49what
41:49what
41:49what
41:49what
41:49He said
41:52is
41:52قبول کی
41:53اب یہاں میں ایک ضروری
41:55اصلاح کرنا چاہتا ہوں آپ تمام لوگوں
41:57problem یہ ہے
41:59کہ ہم علماء
42:02نبیوں اور ولیوں کے
42:03دشمنوں کے خلاف
42:04یہ دلائل جمع کرتے ہیں
42:06کس کے لئے
42:08اللہ کے ولیوں کے لئے
42:11اور ولی کون ہوتا ہے
42:13الا انہا علیاء
42:15اللہ لا خوفن لہم و لا ہم يحضنون
42:17الذین
42:18عام
42:23ایمان اور تقوی
42:24بلائیت کی بنیاد ہے
42:28ہم لوگ ان سارے دلائل
42:31کو فٹ کرتے ہیں
42:33کس پر
42:36بیاد عمل
42:38لچے لفنگے آج کل کے دو نمبر پیروں پر
42:43یعنی یہ چیزیں
42:45دلائل کس کے لئے ہیں
42:46اللہ کے حقیقی ولیوں کے لئے
42:48وہ سے پاک جیسی ہستیوں کے لئے
42:52اور ہم ان دلائل سے
42:54ناجائز وائدہ ہمارے لوگ کیوں
42:55اٹھکیا اٹھاتے ہیں
42:56تو اسی ہیں جب میرے پیرانو نہیں
42:58بکھیا
42:58دلانیاں جاڑنے دلانیاں
43:01وہ نماز پڑھتے ہیں
43:03مدینہ جائیتا پڑھنے
43:06یہ ہے وہ بنیادی چیز
43:09کہ آج ہمارا اکثر یعنی نوجوان یہ
43:11جو صوفیاء کا طبقہ
43:13یا علیہ کرام کا سلسل ہے تصوف کا
43:15اس سے دور ہو رہے ہیں
43:16کیونکہ ہم نے
43:17میتھڈ اور بتائے اور ڈیمو اور دکھایا
43:21ہم باتیں کر رہے ہوتے ہیں
43:22ولیوں کی
43:23کہتے ہیں غوث بات نے یہ کیا
43:25اور
43:26کنجر قسم کے پیروں کو کہہ رہے ہیں
43:28یہ غوث زمان آ رہے ہیں
43:29تو مارا نوجوان جب دیکھتے ہیں
43:31کہتے ہیں
43:31اس طرح دے غوث ہمیں
43:32اللہ دیکھنا جا تو کولی رکھ اس طرح
43:35اور اگر میرے جیسے کوئی بندہ
43:40کہہ دے
43:40میں جو کل ایک ویڈیو آئی
43:41ایک پیر صاحب بیٹھے ہوئے ہیں
43:43اور ان کے سامنے مریدینوں کے
43:45کورا وہ طبقہ بیٹھا لگا ہوئے
43:47وہ بریک ڈانس کر رہے ہیں
43:48ایک طبقہ جاتا ہے
43:49پاؤں میں کونگرو ڈالے ہوئے ہیں
43:51اور کونگرو ڈال کر
43:52پیر صاحب نوٹ پھینک رہے ہیں
43:54اچھا جی ادھر کھوڑوں کی پی پی پی پی پی
43:57جیسے وہ ہوتے ہیں
43:58وہ بین بانچی ہو رہی ہے
43:59ڈولڈ مکہ ہو رہا ہے
44:00اور جناب
44:01ایک
44:02وہ آتے ہیں نوجوانوں کا رکس کرتا ہوگا
44:04اور وہ آ کر
44:05جناب پاؤں میں کونگرو ڈالے ہوئے
44:07وہ ناچتے ہوئے آتے ہیں
44:08وہ جاتے ہیں نیدش رجی
44:09کیا رجی
44:09پیر صاحب کو سلامی دی جا رہی ہے
44:11اب خود ہی مجھے بتاؤ
44:13اس قسم کے کنجر خانے کو
44:14میں قرآن و سنت سے کان سابس کر سکتا
44:17یہ ہے وہ بدماشی
44:19جس کی وجہ سے
44:20ہمارے
44:21مسلک اور بالخصوص
44:22صوفیاء پر اُگلی اٹھتی ہے
44:27میں کسی شخصیت کا مخالف نہیں ہوں
44:29میرے سے
44:29ازاروں لاکھوں لوگ اچھے ہیں
44:33نہ میں نے کوئی دکان اور اٹی کھولی ہوئی ہے
44:35صاحبوں
44:35کہ میں اپنی دکان کی تشہیر کے لیے
44:38کسی کی دکان کو ڈیگریٹ کر رہا ہوں
44:39لیکن خدا کا واسطہ
44:41مجھے بتاؤ یہ جو بریک ڈانس
44:43اور ڈم ڈم آڈ ڈم
44:44اور مسجدوں میں جناب اللہ
44:45وہ گھنگرو ڈال کے ناچ رہے
44:47اب آج کا نوجوان
44:48یہ ویڈیوز لے کر
44:49ہماری طرف بیٹھ کے کہتا ہے
44:51اے دسوچی غوثنے کے کتب نہیں
44:53ہمیں کہتے ہیں یہ کچھ نہیں
44:54کہتے ہیں انہ دے مرید ہیں
45:01اس کا کیا جواب دیں گے آپ
45:06خدا کا واسطہ خدا کا خوف کریں
45:08کسی پیر کی
45:09پیری کو اگر ماننا ہے
45:11کسی کو مرشب بنانا ہے
45:13تو اس کا پہلا میار تقویٰ ہے
45:20پہلا میار ایمان ہے
45:22اس کا عقیدہ
45:22اور اس کے بعد تقویٰ ہے
45:25اور ہم نے یہ کبھی کک دیکھا ہی نہیں ہے
45:26ہم تو دیکھتے ہیں کس مرید
45:28کس پیر کے آگے پیچھے
45:29گاڑیاں لگی ہوئے کرتے ہیں
45:31وہ ڈب پیر ہے کیوں
45:31اے پنجال اینڈ گروزر نال ہوں گیے
45:37اِنَّا لِلہِ وَاِنَّا الْحِرَاجِو
45:38یہ ہونے بھی میں تقدیر کی تھی
45:40کئی آپ میں سے یہاں بیٹھے ہوئے
45:42ایسے ہوں گے
45:42وہ اپنے پیر کی طرف لے جا رہے ہوں گے
45:44یہ نہیں سوچ رہے
45:47کہ جسے کہتے ہیں نا
45:50خباست خانے میں میرا پیر کا نام بھی آگیا ہے
45:52لہذا میں اس سے چھوٹ جاؤں
45:53دفع کروں اسے
45:54کہ جو رسول کی شریعت کو بامال کرے
45:57یہاں ایک ایسے
45:58مجھے ایک دن ایک
45:59وہ صاحب کے لگے
46:00میرے پیر توبہ توبہ توبہ
46:02میں کہا
46:03وقت کا غوث ہے میرا پیر
46:04میں کہا ٹھیک ہے جی
46:05اچھا
46:06اللہ کی قدرت ہوئے ایک دن
46:07وہ پیر صاحب کسی نشست میں
46:08میرے سے بیٹھ گئے
46:09تو کوئی گال ہوئی تھی
46:10میں کہاں کہ
46:11کوئی کلمیں شلمیں نہیں آتے نہیں
46:12وہ موہ درمہ
46:13کہاں نہیں
46:13دس سنف وہ کلمیں
46:14یہ ممبر میں بیٹھتے کہہ رہا ہوں
46:16اس کو چھے کلمیں نہیں آتے
46:18دعائے قلود
46:19اسے نہیں آتی تھی
46:21اور ہماری یہ پنڈی اسلام آباد
46:23کے ہزاروں لوگ
46:23اس پیر کو غوث زمان کہتے ہیں
46:27ہزاروں نوجوان
46:28اس کے ساتھ مبست ہیں
46:29مجھے آپ بتاؤ
46:38جسے نماز کا سبق نہیں آتا
46:39وہ نماز نہیں پڑ سکتا
46:41جب وہ نماز نہیں پڑ سکتا
46:42تو وہ پیر کامل
46:43اور غوث زمان کیسے ہو سکتا ہے
46:47یعنی کچھ بھی
46:48جو دل کرے آپ کریں گے
46:49جس لچر لفنٹر
46:51جس کی تھوڑی سی
46:52یوٹیوب ہے
46:52ایدھر ایک مری کی طرف
46:53ایک وہ پیرے
46:54میں اسے شروع سے جانتا ہوں
46:57وہ کنگلہ ہوتا تھا
46:58ہم جاتے تھے
46:59ہمیں کہتا ہوتا تھا
46:59اکریشی جی کوئی کٹونا پیسے جائے سے
47:01یار میں
47:02ایسے بیس مندے پیش کر سکتا ہوں
47:05کہ وہ بلکل
47:06محفلہ میں کبھی جاتا
47:07تو جناب اس کو
47:08بیٹھنے کوئی نہیں دیتا تھا
47:10یہ بلکل لگڑ کے سمبلا
47:12سوشل میڈی آیا
47:13وہ شروع ہوگی جی
47:15کہ پتہ نہیں میرے پاس
47:16نادے علی کا وظیفہ ہے
47:17فلانا ہے فلانا ہے
47:17فلانے وہ جو پچھلے دنوں
47:19جیل میں بھی رہتیا ہے
47:20کہ کسی لڑکی کو
47:20جن نکالتے ہوئے مار دیا
47:23اب ہماری پوری قوم کا فوکس
47:25کس پہ ہے
47:26فلانے پیرزاں میرے سے
47:27پوتنے نکال رہے ہیں
47:28میرے سے جن
47:29خدا دی قسم
47:30ایک ہم میں شروع کر رہا
47:31یہ تھے ہر جو میں
47:32کتنے آن دیں
47:32وہ جو تکیو دا
47:34ایتھے دھرد ہو رہے ہیں
47:35ایتھے میرے تھے کوئی جادو تھے نہیں
47:36میں یہ فراد نہ ہوں
47:37میں آقاں تیرے دیتے پکا جادو میں
47:39آنا پتہ
47:39کیا ہے لہے تیرا جادو گیا
47:50کہ بندو اللہ کی ذات پہ یقین کرو
47:53اور یہ میری یہ بات سنو
47:54حضورِ غوثِ پاہ
47:56رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا گیا
47:57حضور فلان بندہ نماز نہیں پڑتا
48:00لیکن اس کا دعوی یہ ہے
48:01کہ میں عالمِ بالا کیسے رہ کرتا ہوں
48:04آپ نے فرمایا
48:05وہ زندی ہے
48:10چھوٹا ہے وہ اپنے ناوے ناوے
48:12اور آج اکثریت
48:13ان دو نمبر پیروں کی وہ ہے
48:14جو پانچ وقت کی کیا
48:15وہ ایک وقت کی نماز بھی نہیں پڑتے
48:18وہ جب مریدوں کو کہو
48:19وہ ظالموں ان کے لڑے لگے ہوئے ہو
48:22وہ کہتے ہیں مولویاں نو کی پتا
48:23مرشدن یا نمازہ مکہ میں چھوڑیاں
48:29میں بیسے لطیفے نہیں سناتا ہوتا
48:31اسی طرح ہے کہ ایک پیر صاحب چلے گئے
48:33ایک مریدنی کے گھر
48:34تو مریدنی کو تھوڑی جی
48:35قریشی صاحب کی تقریران سنونا لیسی
48:39گلدرہ سمجھو
48:41تو پیر صاحب میں
48:42رات گزاری صبح اگلہ دن گزارا
48:44پانچ ساتھ نمازہ
48:45کوئی نہیں پڑییاں بس صرف جناب
48:47زرموں پہ زرمیں لگاتے رہے
48:49وہ کرتے رہے
48:51اگلے دن آیا کھانے کا وقت آیا
48:53تو مریدنی نے جنابیہ کیا کوکڑ چکڑ پکایا
48:56اور جو پیر صاحب کا برتن تھا
48:59اس میں نیچے بوٹی ڈالی اوپر چاول چاول ڈالے
49:01اور جو مرید صاحب کا برتن تھا
49:03اس میں اوپر بوٹی ڈالی اور
49:04نیچے کیا چاول ڈالے
49:06تو جب وہ سامنے رکھا گیا
49:08تو پیر صاحب کو تاپ نہیں چڑ گئی
49:10اے کوئی خیال کیتا کرو
49:12مریدن دے جنابا کے
49:13کوکڑنیاں بوڑی ہیں دے
49:14پیراں واستے کچھ نہیں
49:16اندر ہو گئی نوزا آپ نے پتر کٹے ہوزا
49:18مارو نا ڈنڈے
49:19تو ایسا نسا ہو کیوں
49:20جب اس کے پوچھے نا پیر صاحب سے
49:21کہ جی تسی نمازہ
49:23ہماری نمازیں مکہ میں ہوتی ہیں
49:25ہم نمازیں مدینے میں پڑھتے ہیں
49:27اس پتر لائے
49:28اے کوئی مارو نا ڈنڈے
49:29اے سا ایسا نسا نسا نظر نہ ہوئے
49:31اے کوئی بغیرتا
49:32تو دا ایتو مکہ دے مدینے نماز دیری ہو جاندی
49:35اتھالی پہ تیرے پہے
49:36تو دا بوٹیاں پتہ نہیں
49:37چاونا تلے پہیوں یا نہیں
49:41بندے دیا پترہ
49:44اور سچی بار یہ
49:45کہ جب تک ہمارے سٹیجوں سے
49:46دو نمبروں کی
49:47آپریشن نہیں ہوں گے
49:49ہمارا یہ جو تصوف ہے
49:51جو سچے غوث ہیں
49:53جو سچے کتب اپدال ہیں
49:55جو حقیقی ولی ہے
49:56انہوں نے ہم دفاع نہیں کر سکیں گے
49:57آج وہ جیلم کا بے عدب
50:00وہ کیا کرتا ہے
50:01وہ اسی طرح کے کنجرحانوں کی
50:02ویڈیو لگا کر
50:03وہ تنز کرتا ہے
50:04کہتا ہے اے دیکھو
50:05یعنی اس نے ایک پوری قوم کا دماغ خراب کر کے رکھ دیا ہے
50:08وہ یہ بتا دیا
50:09اس نے لوگوں کو
50:10یہ ان کے ذنوں میں ڈال دیا
50:11کہ یہ جو پیروں فقیروں کی
50:13کرامتوں کا وصل سلسل ہے
50:14وہ اسی طرح ہوتا ہے
50:16حالانکہ میں آپ کو بتا دوں
50:18چوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے ہیں
50:22میں صرف اشارہ سے بتاتا ہوں
50:23خدا کا بنایا ہوا شہید اور ہوتا ہے
50:27ریاست کا بنایا ہوا شہید
50:29اور ہوتا ہے
50:30خدا کا بنایا ہوا ولی اور ہوتا ہے
50:33لوگوں کا گھڑا ہوا ولی
50:35اور ہوتا ہے
50:35میں صرف آخری بات کر کے بات کو مکمل کرتا ہوں
50:39ہمارے ملک کے صدر صاحب
50:40ساکھا صدر صاحب
50:41زیو لاک صاحب
50:42تیارے آتسے میں
50:44ظاہری طور پر شہید ہو گئے
50:47ان کا مزار بھی بنا دیا گیا
50:48کام
50:50فیصل مسجد
50:51پہلا سال لاکھوں لوگوں کا تواف
50:53یعنی آنا جانا
50:56پہلے سال مجھے گیا دے برسی ہوئی
50:57تو ستر ازار سے زیادہ لوگ
50:59اگلا سال آیا پنجی ازار
51:01اگلا سال آیا تو کوئی دو تین ازار
51:03اس سے اگلا سال آیا کوئی پانچ سات سو
51:06تو ان لوگوں پتہ ہی نہیں کون ہیں
51:11وہ بھائی مزار تو اس کا بھی بنا ہوئے ہیں
51:13وہاں صرف ٹک ٹا کر جا کر
51:14یوں کر کے فوٹو کھینچتے ہیں
51:16اور مزار لاہور میں بھی بنا ہو گا ہے
51:19مزار اسی فیصل مسجد
51:21کے بالکل رائیڈ سائیڈ بے جاؤ
51:23تو ایک شاعت اللطیف سرکار
51:26بری امام کا بھی بنا ہو گا ہے
51:27مزار اس طرف جاؤ
51:29تو میرے گولڑے کے سلطان مہر علی کا بھی بنا ہو گا ہے
51:31سو سال ہونے کو ہے
51:33اور بری سرکار کو کئی سو سال ہو گئے
51:36اپنی نسل نہیں
51:37قبیلہ نہیں
51:38خاندان نہیں
51:39سب کچھ بھی نہیں ہے
51:41صدیان بید گئیں پر رونکیں
51:43جیسے زبو ہوتی ہیں
51:44جیسے رات کو ہوتی ہیں
51:45جیسے رات کو ہوتی ہیں
51:46جیسے دن کو ہوتی ہیں
51:47یہ کیا ہے
51:48اِنَّا لِلَّهِ عِبَان
51:50حضورﷺ کی عدیث کا مفہوم ہے
51:52اللہ کے کچھ بندے ایسے ہوتے ہیں
51:53اللہ ہم سے پیار کرتے ہیں
51:55تو جبریل امی کو فرماتے ہیں
51:56جبریل
51:56جی حکم ورگ پہ جلیل
51:58پھلاں بندے سے ہم نے پیار کر لیا ہے
52:00مالک حکم فرما
52:02تو بھی پیار کر
52:03ہو گیا مالکہ پیار
52:04آسمان والوں سے کہے
52:05وہ بھی پیار کر لیں
52:07مالک بتا دیا پریشنوں کو
52:08اب زمین والوں سے کہے
52:10وہ بھی پیار کر لیں
52:12مالک ہو گیا
52:13فرمایا
52:13یود
52:15لوگوں کے دلوں میں
52:16اس کی مقبولیت
52:17اور درد ڈال دیا جاتا ہے
52:18اس کا پیار ڈال دیا جاتا ہے
52:20صدیان بیت جاتی ہیں
52:22نہ لنگر محر علی کے کام ہوتے ہیں
52:24نہ لنگر داتا ولی کے کام ہوتے ہیں
52:26اس لیے
52:27دو نمبریاں
52:28تھوڑی دیر کے لیے ہوتی ہیں
52:29یہاں ایک
52:30فیض آباد میں
52:31ایک پیر ہوتا تھا
52:32یاد ہے آپ کو
52:33وہ ایک صدر صاحب ہوتا تھا
52:35یوب صاحب
52:35ان کے والے سے ہوتا تھا
52:36فلانے پیر کا
52:37فلانے صدر کا پیر
52:39آج بھی ان صدروں نے کہی کہی
52:40وزیراعظمہ میں اپنے پیر شیر بنائے
52:42وہ گئے
52:42پتہ ہی کوئی نہیں ہوتے گیا
52:44نہ اس کی نسل کا پتہ
52:45نہ اس کے خاندان کا پتہ
52:46کوئی پتہ نہیں
52:47حالانکہ ایک وقت تھا
52:48وقت کا صدر جا کر
52:50گھڑنے ڈیکتا تھا
52:51جو جرنل بھی تھا
52:52ساری فوج وہاں جاتی تھی
52:53کرنل بھی تھے
52:54آج
52:55آپ کو میں پوچھ رہا ہوں
52:56وہ کون ہیں
52:57نہ بھی پتہ نہیں
52:59لیکن
53:00مری کے چنگلوں میں
53:01ایک بابا رہتا تھا
53:02جسے دنیا خاجہ
53:03قاسم صادق مڑوی
53:04کہتی تھی
53:05زمانے
53:06بید گئے ہیں
53:07آج بھی
53:08اس تھنڈے موسم میں
53:09بھی جب پرس ہوتا ہے
53:10لاکھوں لوگ
53:11وہاں پر دیوانہ بار جاتے ہیں
53:12پتہ چلا
53:13یہ خود ساختہ
53:14جو چیزیں ہوتی ہیں
53:15یہ چاند دنی چلتی ہیں
53:16اصل ہوئی یہ جو
53:17اللہ کے نیک بندے ہوتے ہیں
53:19اللہ ان کے ناموں کو
53:20صبح قیامت تک زندہ رکھتا ہے
53:22اور صدیوں
53:23ان کے قصیدے
53:24کیونکہ
53:24فذکرونی
53:25آذکرکم
53:26تم میرا ذکر کرو میں
53:27تمہارا ذکر کروں گا
53:29اور وہ ذکر کیسے ہوتا ہے
53:38ہمیں جاری کرنے گے
53:39تُو نے مسجد میں
53:40ہمیں یاد کیا
53:40اب مسجدوں میں
53:41سیکھڑوں ساز گزر جائیں گے
53:43مسجدوں کے ممبر پہ
53:44تجھے سلام کیے جائیں گے
53:45تُو نے کتابیں لکھ کے
53:47ہمیں یاد کیا
53:48ہم کتابوں میں
53:49تیرا نام زندہ رکھتیں گے
53:50تُو نے مدرسے میں
53:51پیٹھ کے
53:52میرے دین کو پڑھایا
53:53میں مدرسے کے نصابوں میں
53:55تیرا نام زندہ کر دکا
53:57تُو سہراؤں میں
53:58ہمیں یاد کرتا رہا
53:59ہم سہراؤں میں
54:01تیرے نام کو یاد دیں
54:04سریاں بیت جائیں گی
54:06اور لوگ گے رہے ہوں گے
54:08برینی کا احمد رضا
54:09لکھ رہا ہوگا
54:10اور زمانہ پر رہا ہوگا
54:12تجھ سے در
54:13در سے سگ
54:16سگ سے ہے مجھ کو نسبت
54:18میری گردن میں بھی ہے
54:20دور کا ڈورہ تیرا
54:21واہ کیا مرتبہ
54:22اے غوث اے والا تیرا
54:24اونچے اونچوں کے سروں سے
54:26قدم
54:26قالا تیرا
54:27اے اللہ تُو گوا رہے
54:29ہماری نس نس میں
54:31عبدالقادر جیلانی کا پیار ہے
54:33یا اللہ تُو گوا رہے
54:35تیرے ولیوں کے سردار
54:37حضورِ غوث پاک پر
54:38ہماری نسلیں قربار
54:39اور اے اللہ ہماری نسلوں کے دلوں میں بھی تُو
54:42میرے غوث پاک کے قصیدوں کو عام کر دے
54:44گیارویں شریف کا یہی مقصد ہوتا ہے
54:46کہ غوث پاک کے تذکرے ہوں
54:48ان کے حسالِ ثواب ہوں
54:49ان کے نام کے چرچے ہوں
54:51یہ بڑا برکت والا کام ہے
54:53اس کو ترک نہیں کرنا ہے
54:55یہ غوث پاک کا حسالِ ثواب ہے
54:56مجھے اپنی کمیٹی والوں پر یہ بھی خوشی ہے
54:59ما شاء اللہ مسجد میں انہوں نے شروع کی ہے
55:00تو یارویں شریف کا تسلسل سے وہ سلسلہ کر رہے ہیں
55:03آپ بھی گروں میں کیا کریں
55:05بڑی برکتیں ملتی ہیں
55:07حضورِ غوث پاک کا حسالِ ثواب ہوتے ہیں
55:09ان کی فاتح ہوتی ہے جیسے ہم یارویں شریف کا نام دیتے ہیں
55:11اے کوئی نویش ہے
55:12نہیں ہے
55:13یہ غوث پاک کے دشمنوں نے
55:14اس یارویں شریف کو بھی بہت بڑا ٹارگٹ کی ہے
55:17لیکن وہ مار گئے مٹ گئے
55:19مدرسے ان کے اجڑ گئے
55:20میرے غوث کی یارویں آج بھی جاری ہے
55:22قیامت تک جاری ہے ساری رہ گی
55:24وآخر دعوانہ
55:25ان الحمدللہ رب العالمين

Recommended