#pakistani #classic #ptvdrama #old #drama #ptv #1000subscriber #100k #1ksubscribers #1millionviews #famous to
Category
📺
TVTranscript
00:00کیا ہے؟
00:30کمران مسلوم خاندار کے گھر پہنچ جاتے ہیں اور آپ پھر فوٹو چھکتے ہیں یہ یہ سب کیا ہے؟
00:48جرم خاک ایسا بھی ہو میرے لئے بس میرے موکل کی سلام کی کماملہ ہے
00:56اس کی تفصیل میں جانا اس میں دلچسپی لینا میری پیشہ ورانہ ذمہ داری ہے
01:02باقی؟
01:02باقی دوسری لوگوں کے بارے میں کچھ نہیں جانتا
01:05آئی ڈانٹ ناؤ
01:10آپ نے تو عجیب سے احساس جرم میں مبتلا کر دیا بھاوی
01:20چلتا ہوں اپنے کمرے میں بہت رات ہو گئی
01:26ایسے
01:29تمہارے لئے سیاست بری نہیں رہ گی
01:32ایک کامیاب سیاستدان وہی ہوتا ہے جو اپنے آپ کو
01:36کسی بھی قسم کے احساس جرم سے صاف بجھا لے جائے
01:41شب بخیر
01:42اور کامیاب عدیب وہ ہوتا ہے
01:44جو دوسرے لوگوں کو خامخواہ کسی نہ کسی طرح کی احساس جرم میں مبتلا رکھے
01:49شب بخیر
01:50گویا عدیب اور سیاستدان
01:53دونوں کی جریں گلچ میں ہوتی ہیں
01:56احساس جرم میں
01:59عجیب بات ہے
02:02بہت عجیب
02:03بات ہے
02:18بہت ہے
02:18بات ہے
02:19موسیقی
02:49موسیقی
03:47موسیقی
04:17موسیقی
04:23موسیقی
04:24موسیقی
04:24موسیقی
04:24موسیقی
04:24موسیقی
04:24موسیقی
04:25موسیقی
04:26موسیقی
04:26موسیقی
04:26موسیقی
04:27موسیقی
04:27موسیقی
04:27موسیقی
04:28موسیقی
04:31موسیقی
04:39موسیقی
04:42صرف یہ نہیں بلکہ ہمارے ڈھکے چھپے از دراب
04:47زفر کی زندگی پر ایک فیصلہ دے رہے تھے
04:50اپنا اپنا فیصلہ اپنے اپنے مقام سے
04:56لیکن مجھے احساس ہوا کہ قتل کے اصل محرکات تک پہنچنے کے لیے
05:00میرا زفر سے ملنا بہت ضروری ہے
05:02نہیں چورلی
05:04نہیں
05:05تم زفر سے نہیں مل سکتے
05:08صرف اس کے وقلاء یا قریبی رشتدار ہی مل سکتے ہیں
05:12مگر کیوں
05:14قانونی معاملہ ہے بھئی
05:16تم ایسا کرو چودری کہ
05:20بلکہ تمہیں کچھ کرنے کی ضرورت ہی کیا ہے
05:22اگر تمہیں ٹرائل میں دلچسپی ہے
05:24تو تم کافکا کا وہ نویل پڑھو
05:27دی ٹرائل
05:29تمہیں تو پتہ ہوگا نسیب
05:33جی ادفاق سے
05:35اور بہت شکریہ
05:37کہ تمہیں یہ بھی یاد رہا کہ
05:39میرا کوئی تعلق ہوتا تھا ان چیزوں سے
05:42کبھی
05:50میں سوچ رہا ہوں کہ میں خود
05:53میرا مطلب ہے کہ میں خود
05:54تفتیش کے لیے جاؤں
05:56زفر جہا جہا رہا
05:57اس کا گاؤں
05:59نہیں
06:00میں تمہیں اس کے اجازت نہیں دوں گا
06:03مقدمہ بھی عدالت میں ہے
06:04اور کوئی باہر کا آدمی
06:07تفتیش نہیں کر سکتا
06:09تم ایسا کرو کہ
06:11سوچو
06:14سوچو کوئی گہری بات سوچو
06:16جہاں تک
06:17ہم فانی لوگوں کی نظر نہ پہنچتی ہو
06:21یا پھر کوئی کہانی لکھو
06:26احسنی مجھے دیر ہو رہی ہے
06:28مجھے ازاد بیجے نہ چلتا ہوں
06:29خدا فز
06:30خدا فز
06:48سمجھ نہیں پا رہو
06:49ایاز کا رویہ
06:52خود ہی مجھے کہتا ہے کہ اس کیس میں دلچسپ بھی لوں اور
06:56خود ہی مجھے باز رکھنے کی بھی کوشش کرتا ہے
06:58تو مجھے باز رہے نا
07:00مجھے
07:08مجھے
07:09مجھے
07:09مجھے
07:09مجھے
07:09اس کیس میں میری دلچسپی کی اصل وجہ خود آیاز ہے
07:15مجھے
07:17مجھے
07:17مجھے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ جیسے
07:19کہیں کوئی ایسی بات ہے جو
07:22آیاز کو بہت پریشان کر رہی ہے
07:27آپ نے ایسا محسوس کیا
07:32مجھ سے زیادہ اور کوئی محسوس کر سکتے ہیں
07:40مگر کیا
07:47آپ لوگ مجھ سے یہ بہودہ مزاگ کیوں کر رہے ہیں
07:52یہ فوٹو کاپی ہے نانسنس
07:57مجھے میری بیوی کی تحریر چاہیے
07:59وہ سیار آدمی سے کہو مجھے میری بیوی کا خط چاہیے بس
08:03زفر صاحب آپ فکر نہ کریں
08:05وہ ڈاکومنٹ آیاز صاحب
08:07وہ ڈاکومنٹ نہیں ہے
08:09نہیں ہے وہ ڈاکومنٹ
08:11وہ میرے لیے
08:18آپ لوگ جائیے یہاں سے
08:20اور اپنے اس بینیسٹر سے کہیے
08:22مجھے میری بیوی کا خط چاہیے
08:24ٹھیک ہے زفر صاحب
08:26ہم آیاز صاحب سے بات کرتے ہیں
08:28مگر وہ ڈاکومنٹ ہمارے پاس
08:29ڈیفینس کے لیے ایک اہل رکھتا ہے
08:32آپ کو بچایا جا سبتا ہے
08:52اہم نکتہ یہ ہے جناب
08:54تلخ بات ہے
08:56لیکن ماننا پڑے گی
08:58کہ عوام بیشاریں دلکل جاہل ہیں
09:01اہم نکتہ یہ ہے جناب
09:01انہیں تو یہ بھی معلوم نہیں
09:03کہ ان کا نفع نقصان کس بات میں ہے
09:06ہمارے ملک میں آدھی سیاست
09:08تمہرے بھائی اس بات میں ہے
09:11کہ پہلے عوام کو احساس تو دلا
09:14کہ تمہارا نفع نقصان
09:16کس بات میں ہے یازبیک صاحب
09:20جی
09:21ٹھیک
09:24لیکن کیا خیال ہے آپ کا
09:26سیاستدان کو اس بات کا علم نہیں ہونا چاہیے
09:29کی عوام کا نفع نقصان کس بات میں
09:31ارے اریسٹر صاحب
09:33اس لیے تو آپ سے درخواست کر رہا ہوں
09:36کہ پارٹی میں شامل ہو جائیں
09:39دماغ
09:41دماغ ہی تو چاہیے میرے بھائی پارٹی کو
09:43برین
09:45سمجھ لو کہ
09:47منت کر رہا ہوں
09:50ملک و قوم کی خاطر پارٹی میں شامل ہو جائیں
09:53نہیں چوزی صاحب
09:55میں کس قابل ہوں
09:58بیسے بھی بیریسٹر صاحب
10:00آلہ درجے کی وقالت کا اگلا کن
10:03آلہ درجے کی سیاست ہی ہونا چاہیے
10:05ارے نہیں صاحب کون سی آلہ درجے کی وقالت
10:09ایک سے ایک نامی گرامیم وکیل پڑھا ہے
10:14ہم نہیں چاہتے نہ میرے بھائی کہ آپ بھی پڑھے رہے ہیں
10:19ملک و ملت کو آپ کی صلاحیتیں
10:28چاہتے ہیں
10:29جیز
10:31ambلoj95
10:31بیس
10:32بیسان
10:36اور
10:48جب
10:50بایسان
10:51بیسان
10:54ہلیو
10:58اچھا
11:00ٹھیک ہے
11:01ٹھیک ہے میں جاتا ہوں
11:03شاہی ساب
11:08اب میں چلوں گا
11:10مجھے ریاضت دیجئے
11:11خیر دیو
11:12جی ہاں وہ ایک دراصل مقدمہ ہے
11:15تو کلائنٹ سے ابھی ملنا ضروری ہے
11:17کیا بہت ضروری ہے
11:20جی ہاں
11:21محض ضروری ہے
11:23دراصل لدھر بھی معاملہ کچھ ایسا ہے
11:25کہ اسے
11:27اپنے نفع نقصان کا نہیں پتا
11:31ارے بے ریستر صاحب
11:33کیا چھوٹے چھوٹے مقدمے لڑ رہے ہو
11:36عوام کا مقدمہ لڑو
11:37میرے بھائی عوام کا
11:44بچہ
11:45بے ریستر صاحب
11:51مجھے لگتا ہے کہ
11:54بیگ صاحب کا دباق
11:57ہماری پارٹری کو مل جائے گا
12:00شکینا
12:05کیسے ہیں آپ
12:06مسٹر زفر
12:12میں جانتا ہوں کہ
12:14اس تحریر سے آپ کو
12:15کوئی
12:16جذباتی وابستگی ہوگی
12:18آپ کو وہ مناسب بہت پر مل جائے گی
12:21یعنی
12:22آپ سے درخواست یہ کی تھی
12:24کہ آپ سوچیں
12:26آپ سوچیں کہ وہ سب کیا تھا
12:29وہ عورت آپ کو
12:30کیا بتانا چاہتی تھی
12:34سب کچ
12:37سب کچ میں تو سب کچ ہی ہوتا ہے
12:39کوئی اطراف بھی
12:41کوئی انکشاف بھی
12:45کیا وہ آپ سے
12:47کوئی اطراف کرنا چاہتی تھی
12:55آپ میری کسی بات کے
12:56جواب نہیں دے رہے
13:02آپ مل جائے گا
13:08دیکھیں مسٹر زفر
13:09آپ کی ذہنی قیفیت
13:10ایسی ہے کہ آپ کو اندازہ نہیں ہے
13:12کہ آپ کے نفع یا نقصان میں
13:23موسیقی
13:24موسیقی
13:30موسیقی
13:32موسیقی
13:40موسیقی
13:52زینی قیفیت
13:54یقیناً ایسی ہے کہ چند میڈیکل رپورٹس لے کر
13:58ڈیفنس کی گراؤنڈ بنائی جا سکتی ہے
14:00بنیاد بن سکتی ہے
14:04ایک ذہنی طور پر ڈیسٹرپ آدمی
14:07اپنے کسی فیل کا ذمہ دار نہیں ہوتا
14:12ڈیمنیش رسپانسیبیلٹی سے گراؤنڈ بنائی جا سکتی ہے
14:17ڈیمنیش رسپانسیبیلٹی
14:19یعنی کم تر ذمہ داری
14:24اچھا ایاز یہ بتاؤ کہ اگر ایک شخص ایک قتل
14:28ساٹھ فیصد ذہنی خرابی کے وجہ سے کرتا ہے
14:32تو باقی چالیس فیصد کی کیا وجہ ہوگی
14:42تم بہت سٹرینج بیہیو کر رہی ہو نسیب
14:49تم کیا چاہتی ہو میں یہ
14:51مقدمہ ہار جاؤں
14:53میرے مکل
14:56پھانسی چڑ جائے
14:59میرے جیسے سٹیٹس کے
15:02میرے جیسے کریئر کے شخص کے لیے
15:05اس کا مطلب جانتی ہو
15:09میں کبھی نہیں ہارتا
15:13میں کبھی نہیں ہارتا
15:16یہ یہ چودری جانتا ہے
15:18چودری جانتا ہے تم لوگوں سے ملنے سے پہلے
15:22اس اونچے گھرانے میں آنے سے پہلے بھی میں نہیں ہارتا تھا
15:25میں کبھی نہیں ہارتا تھا
15:26جب ایک معمولی قسمے میں
15:28میں ایک معمولی وکیل تھا
15:30میں تب بھی ہارتا نہیں تھا
15:32میں ہارتا تھا
15:35کیا بات ہے یاس
15:37تم مجھے کہتے ہیں
15:38ان لوکی جو ان بیہیویاں
15:39کتا سفیل نہیں کر رہو تو
15:43اچھا ہم سولی
15:44ٹھیک ہے
15:46میں تمہارے کام میں دخل نہیں دوں گی
15:48میں بہت سولی
15:49میں بہت سولی
15:56ٹھیک ہے
15:57ٹھیک ہے
16:08ٹھیک ہے
16:10ٹھیک ہے
16:10ٹھیک ہے
16:10ٹھیک ہے
16:14ٹھیک ہے
16:15ٹھیک ہے
16:15اس کیس میں میں
16:17سمجھتا ہوں کہ
16:18خوج کی اصل سمت
16:21جرم کی واردات سے لے کر زفر تک نہیں بلکہ
16:24کہ
16:26زفر کی ذات اس کی زندگی سے لے کر
16:28جنگ تک ہونی چاہیے
16:40ٹھیک ہے
16:41ٹھیک ہے
16:41ٹھیک ہے
16:41ٹھیک ہے
16:44ٹھیک ہے
16:44ٹھیک ہے ٹھیک ہے
16:46ٹھیک ہے
16:47ہر شخص کی زندگی میں کوئی نہ کوئی ایسی بات ضرور ہوتی ہے جسے
16:52ٹھیک ہے
16:53صرف ایک عدیب کی آنکھ ہی دیکھ سکتی ہے
16:58ڈھونڈو
17:00چودری ڈھونڈو
17:01اس شخص کی زندگی میں ایسی بات ڈھونڈو
17:05جو چھوٹے سے ایک گاؤں سے اٹھ کر
17:07اور اعلیٰ سرکاری عہدے تک پہنچنے والے ایک شخص کو بلا آخر قتل تک لے جاتی ہے
17:20عورت کے قتل تک
17:24میں تمہیں انتھارجی لیٹر دوں گا
17:27تم سب معلومات اکٹھی کرو گے میرے لیے
17:33اس راستے پر
17:43اس نے زندگی کے جس محول میں نشن ماتمائی تھی بہت سادہ محول تھا
17:52گہوں کی دو روٹیاں ایک آٹھ کپڑا
17:56اور ایک عورت زندگی کی کل ضروریات تھی
18:01زفر نے اپنی ضروریات سے زیادہ حاصل کر لیا تھا
18:04قدرتی عمر تھا کہ اس کی بیوی نے جو لاہور کے کالش میں تعلیم پائی تھی
18:09اپنے لیے فرار کا ایک راستہ تلاش کر لیا تھا
18:11ہو سکتا ہے کہ اگر زفر میں شہری زندگی کی لچک پائی جاتی تو وہ
18:15کوسر کو سیدھے راستے پر لے آتا
18:18بگر زفر ایک مختلف آپ میں تھا
18:22جب اس نے دیکھا کہ کوسر
18:31کوسر
18:34کیا دیکھا اس نے کوسر میں
18:40زفر نے کوسر میں کیا دیکھا
18:44اس نے کیا دیکھا کہ کوسر
18:48کیا دیکھا اس نے حیدر علی
18:53اس مختلف آدمی نے کیا دیکھا کہ کوسر
19:00کیا دیکھا کہ کوسر کو جانتے ہو
19:01ایدر علی
19:04تم زفر کو جانتے ہو
19:09میں تمہارا کردار نہیں ہوں
19:15کسی در آستے کی بات کرتے ہوں
19:19کیسے فرار کی بات کرتے ہوں
19:24میں تمہارے افسانے کا کردار نہیں ہوں ہی حیدر علی
19:28کسی مرد کی کہانی کا کردار نہیں ہوں
19:33تم مجھے نہیں چاہتے
19:36تم مجھے نہیں چاہتے
19:38تم مجھے نہیں چاہتے
19:40کوئی مجھے نہیں چاہتے
19:51یہ اس طرح اچانک آپ کہاں جا رہے ہیں
19:56اتنے رات کے ہیں آپ کہاں جا رہے ہیں
19:59بس مل رہے گی صبح تک پہنچ جاؤں گا
20:02کہاں کس کے پاس
20:04کسور
20:06خدا حافظ
20:12کسی مل رہے
20:16جا رہے ہیں
20:42موسیقی
21:05اسلام علیکم جی
21:08یہ حیدرلی صاحب ہیں بہن جی
21:11آپ سے ملاقات کے متبندنی تھے
21:18مرحومہ کو اس وقت سے جانتے ہیں
21:19جب زفر کی تائناتی ان کے قصبے میں ہوگی تھی
21:24خاندان سے مراسم تھے
21:25کچھ حضیظوں کے حوالے لے کر آئے میرے پاس
21:28اور مصر تھے کہ آپ سے ملنا ہے
21:31ہم مجھ سے انکار بننا ہی پڑا
21:33اسی لیے میں عدیب ہیں
21:36میں ماشاءاللہ صاحب تحریر ہیں
21:41موسیقی
21:43تشیف رکھیم
21:43آئیے بیٹھا
21:46بیٹھا
21:50بیٹھا
22:04بیٹھا
22:06بیٹھا
22:06جی بس
22:08تھوڑا بہت
22:09پڑھ لکھ لیتا ہوں جی
22:15میرا بیٹھا بھی شائر تھا
22:19کس نام سے لکھتے تھے جی
22:22آپ اس کا نام تو نہیں جاننا چاہتے
22:25آپ تو یہ جاننا چاہتے ہیں کہ اس کا کس نام سے دیوان چھپا
22:30کب چھپا
22:31کہاں چھپا اور کس نے چھپا
22:35جب وہ ماں
22:37وہ
22:39اس نے کبھی کوئی چیز نہیں چھپا ہے
22:43لیکن وہ شائر تھا
22:50سنیں جب وہ آج کل غیر ملک میں ہوتے ہیں
22:57ہاں
22:59چاوہ سماترہ
23:04آپ کو یہ کسر نے بتایا ہوگا
23:06اب
23:07چیز
23:10چاوہ
23:11وہ
23:12آپ کو بتا ہے
23:17کسر ابھی پیدا بھی نہیں ہوئی تھی جب وہ یہاں سے چلا گیا تھا
23:23لیکن
23:25لیکن
23:26لیکن کسر کو اس کی ہر بات کا علم تھا
23:34میری دونوں بچے عجیب دماغ کے تھے
23:40اچھے اب
23:43بہت افسوس ہوا میں
23:48آپ کو معلوم ہے
23:54شائر ایسے ہوتے ہیں کچھ عجیب ایسے ہوتے ہیں جو
23:58سندگی پر ایک لبس بھی نہیں لکھتے ہیں
24:00کچھ مصور ایسے ہوتے ہیں جو کبھی
24:05کبھی کوئی تصویر نہیں بناتے اور
24:07کچھ موسیقار ایسے ہوتے ہیں جو
24:09سارے زندگی ایک دھن بھی ترتیب نہیں دیتے ہیں
24:17ایسے لوگوں کے ساتھ بہت سلم ہوتا ہے
24:22برخیلہ مہم
24:25آپ کی بات سمجھ رہا ہوں
24:30آپ بالکل درست فرمارے ہیں
24:40آپ کو
24:45آپ کو اس واقعی قیل میں
24:50جب صرف
24:52اخباری رپورٹ تک
24:56تو
24:56آپ کی میری بیٹی کے بارے میں کیا رائے
25:10مجھے
25:12مجھے
25:13مجھے بھی ایسے تو
25:13سوامنا ہے
25:18آپ اچھی طرح سے جانتے ہیں کہ میں آپ سے کیا پوچھ رہے ہوں
25:23آپ نہیں بتانا چاہتے تو میں آپ کو بتاتی ہوں
25:27سب لوگوں کی نظر میں
25:30میرے بیٹی
25:32بدکار تھی
25:36یہ
25:38میری رائے نہیں ہے
25:40جب تک مجھے سب باتوں کا
25:42علم نہ ہو میں اپنی رائے کیسے دے سکتا ہوں
25:45آپ کی رائے جو بننا تھی بن چکی
25:50باقی باتوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا
25:54میں آپ کے بات کی تردید کی
25:57جرو تو نہیں کر سکتا مگر
25:59یہ میری رائے نہیں ہے
26:04ہو سکتا ہے آپ ٹھیک کہتے ہوں
26:06لیکن
26:09لیکن آپ صرف ایک ہیں
26:13پھوری خدای تو نہیں
26:16سچائی آخر سامنے آئی جاتی ہے
26:21صرف
26:22صرف میں جانتی ہوں
26:25میں جانتی ہوں میری بیٹی کی سچائی کیا ہے
26:28آپ اس سے لوگوں کے سامنے بیان کیوں نہیں کرتی
26:31آپ عدالت بھی کیوں نہیں پیش ہوتی ہیں
26:37تو کیا میں اس سے اس کی نام اس کو بچا لوں گی
26:42جب ایک مرد اپنی بیوی کو بدکاری کے الزام میں ہلاک کر دیتا ہے
26:48تو ساری خدای کے سامنے بدکار ہوتی ہے
26:52کیا آپ کو نہیں پتا
26:56جب ایک مرد ایک عورت کو ہلاک کرتا ہے
27:01تو عورت بدکار ہوتی ہے
27:04جب عورت مرد کو ہلاک کرتی ہے
27:08پھر بھی وہی بدکار ہوتی ہے
27:12عدالتیں جرم کا فیصلہ کرتی ہیں
27:16عورت کی بدکاری مسلم ہوتی ہے
27:24قدرت کی بنائے ہوئے طریقے بدلے تو نہیں چاہتے بگر
27:29دنیا میں زمگی گزارنے کے لیے کچھ قانون بنے ہیں
27:34اگر آپ پاکے کی سچائی سے پردہ نہیں اٹھائیں گی تو انصاف کیسے ہوگا
27:41انصاف کا سچائی سے کیا تعلق ہے
27:45کیا میں
27:47کیا میں زفر کے خلاف بیان دوں
27:50زفر کا کیا قصور ہے
27:55میں سمجھا نہیں ہوں
27:58میرا خیال ہے بہن جی آپ کو آرام کی ضرورت ہے
28:03ہم پہلے ہی آپ کو کافی زحمت دے چکے ہیں
28:07ہمیں آئیے چلتے ہیں
28:09نہیں حکیم صاحب
28:13میں اس پچے سے بات کرنا چاہتی ہوں
28:23میں تمہیں بتاتی ہوں
28:25میں تمہیں بتاتی ہوں اس واقعے کی سچائی کیا ہے
28:30تو پھر کیا ہے کاؤ سر کس چیز کی کمی ہے خدا کے لیے کس چیز کی حمز ہے
28:37گھر کپڑا زیور نیا فنیچر گاڑی کیا نہیں ہے
28:50کیا بات ہے میری بچی
28:52بتا نہیں
28:55کیا ہے
28:57کیا بات ہے اپنی ماں کو تو بتا
29:04ایک بات کا مجھے عرم ہے ماں
29:07ان چیزوں کے علاوہ اور بھی کچھ ہے
29:11میں نہیں جانتی کہ کی Content
29:14اگر میرا دل کہتا ہے
29:18میں نہیں جانتی
29:21میں میرا دل کہتا ہے कچھ ہے
29:24مجھے پتا نہیں جاتا ماں میں کیا ہوگیں
29:28میرا دل کہتا ہے کچھ ہے
29:45مگر مگر میری دل کو یقین ہے کوئی کچھ بھی سمجھے
29:50میری بیٹی میری بچی چھوٹی نہیں
29:56میری بیٹی سچی ہے
29:58مگر میں کیا بیان کروں
30:03میرے بیان کی کیا وہ خط ہے
30:10میرا ایک بیان ہے
30:14کوئی سننا چاہے تو سنجھے
30:18میری بیٹی کو کسور وار سمجھو
30:21لیکن میری بیٹی بدکار نہیں تھی
30:25میری بیٹی کو کسور وار بیشت سمجھو
30:29لیکن میری بیٹی بدکار نہیں تھی
30:43آپ کے سیاست میارے سے پہلے ہی بہت
31:31موسیقی
32:01موسیقی
32:31موسیقی
32:35موسیقی
32:36موسیقی
32:36موسیقی
32:41موسیقی
32:42موسیقی
32:47موسیقی
32:47میں نے اس کی ہر خواہش کا احترام کیا
32:50اس کی ہر ضرورت توری کی
32:54روپیہ پیسہ
32:56مکان
32:56زیور
32:58گاڑی
33:04میں آجز آ چکا تھا اس سے جنابے والا
33:09دنیا کی کوئی نارمل عورت ایسا نہیں کر سکتی
33:14میں اسے سائیکیٹرسٹ کے پاس بھی لے لیا
33:19اس کی ہر خواہش کا احترام کیا میں نے
33:24مگر وہ
33:28وہ میرے ساتھ
33:31وفادار میں تھی
33:35اور کوئی مرد یہ پرداشت نہیں کر سکتا
33:39یہ وہ تحریر ہے جس میں وہ اپنے گناہ کا احتراف کرنے والی تھی
33:46مگر میں پانگن ہو چکا تھے جنابے والا
33:53ایاز زفر کو سزائے موت سے بچانے اور اسے زندہ رکھنے میں کامیاب ہو گیا
33:58اس طرح اس نے زفر کا مقدمہ جیت لیا
34:04اور پھر بعد میں پارٹی نے اس کی کارکردگی کو دیکھتے ہو اسے اپنی کبینہ میں شامل کر لیا
34:11ایاز وزیر بنا دو
34:14اور پھر وقت کے گزرنے کے ساتھ ساتھ سیاست نے اپنے لیے
34:20نہیں حقیقتیں گڑ لیں
34:23اور سب کچھ درم برم ہو گیا
34:26جو میں نے ساکتے ہیں
34:29ایاز بیج
34:30کھو
34:31باتنوانی
34:33نزیر
34:34ٹکھنے
34:34جو
34:35جو
34:35جو
34:36جو
34:37جو
34:58ایاز کی عالی صلاحیتیں امدہ کارکردگی ایمانداری ایک سیاسی دور کی حقیقت دی
35:04تو اس کی بد انوانی اور کرپشن دوسرے سیاسی دور کی حقیقت دی
35:09اصل حقیقت کیا تھی شاید کوئی نہیں جانتا
35:15ایاز جیل میں ہے مہینے میں ایک بار میں اسے ملنے چلا جاتا ہوں
35:20نصیمی شاید اس ابتلاس سے صرف خروع ہو کر نکلی
35:23تو اس نے اپنی روش نہیں بلدی
35:26اچھے برے وقت میں وہ برابر ایاز کے پہلوں میں ثابت قدمی سے کھڑی رہی
35:31دونوں بیٹے بیرونے ملک تعلیم حاصل کر رہے ہیں
35:34وہ انہیں خط لکھتی رہتی ہے اور ان کے خط پڑھتی رہتی ہے
35:39میری اس سے ملاقات جیل میں ہی ہو جاتی ہے
35:42مجھے اسے دیکھ کر دیکھتا ہے
35:45آخر اس عورت کو کس بات کا صلح مل رہا ہے
35:49اس نے ایک باعزت اور باوقار زندگی بزر کی ہے
35:54اس کا خیان تھا کہ عورت کی اصل دنیا اس کے شوہر کی دنیا ہوتی ہے
36:00کیا واقعی
36:05انسان بیٹ وقت کئی دنیاوں میں رہتا ہے
36:08خاص طور پر عورت
36:10تو پھر عورت کی اصل دنیا کونسی ہے
36:16حقیقت خواب اور سراب کے برمیان
36:21یہ ایک ایسا سوال ہے جس کا جواب
36:23آج تک مجھے نہیں مل سکا
36:25کوئی خواب ہے
36:30کہ سراب ہے
36:37کوئی خواب ہے
36:40کہ سراب ہے
36:47کہ ہی روز و شک کے مدار میں
36:53کہ ہی رکھ جگوں کے شمار میں
36:59کہ ہی تتلیوں کے بھو
37:03روز و شک روز و شکر