1
- 4 weeks ago
Dar E Nijat episode 14 must watch interesting episode
Category
🎈
FunTranscript
00:02موسیقی
00:08موسیقی
00:16موسیقی
00:20جو وقت میں تمہارے ساتھ گزارا تھا وہ میرا دونے جائلیت تھا
00:24وہ میں چھوڑ آیا ہوں وہ وہاں سے نکل آیا
00:25اور آگے جانے کے لیے مجھے ایک ایسے لائی پارٹنے کی ضرورت تھی
00:28جو دین میں میری مدد کرتی جو نیک ہوتی پارسا ہوتی
00:31اور تمہیں بتائے جو لڑکے اندر بیٹھی وہ بلکل ایسی ہے
00:42موسیقی
01:00موسیقی
01:04ایون کہ وہ جو تمہارے خاندان میں وہ ابو بکر ہے اس کو بھی آپشن دی چاہتے ہیں جو تمہارے
01:09دادہ کا فیورٹ ہے وہ بھی کبھی بھی تم سے شادی نہیں کرے گا
01:42موسیقی
01:46موسیقی
01:53موسیقی
02:00موسیقی
02:01موسیقی
02:02موسیقی
02:09موسیقی
02:12تک تو مجھے ابو بکھر سے شادی کرنے
02:19ادھر آؤ
02:21بیٹھو میرے پاس
02:27آؤ نا
02:33یہ تم کیا کہہ رہی ہو بیٹا
02:35سوچ سمجھ سے کہہ رہی ہوں ردو
02:39آپ ہی کہتی تھی نا
02:41کہ ابو بکھر ایک نیک اور اچھا مسلمان ہے
02:47اور سامرل اچھا نہیں ہے
02:49کر لیتی ہوں نیک اور اچھے مسلمان سے شادی
02:55اگر ایسا ہو جائے
02:56تو اس سے بڑھ کر کیا بات ہو سکتی ہے
03:01ابو بکھر سے جس لڑکی کی بھی شادی ہوگی
03:03وہ بہت خوش قسمت ہوگی
03:06میں کرتی ہوں خوش وقتے پاتھ
03:14اللہ کرے وہ راضی ہو جائے
03:16ابو بکھر میں مان جائے
03:18وہ کیوں نہیں راضی ہوں گے
03:19ابو بکھر کیوں نہیں مانے گا
03:21مجھے شادی کرنے کو تلتا
03:25سامرل کا معاملہ ہے نا اگر
03:27اس سے پتا چل جائے تو شاہد
03:29اس سے پتا چلے گا
03:31آپ اسے بتائیں گی تو اس سے پتا چلے گا نا
03:33اور وہ کیوں نہیں مانے گا ددو
03:39اس کے لئے تو خوشی بات ہوگی نا
03:41کہ
03:43میری اس سے شادی ہوگی
03:45میرا سٹیٹس میری کلاس
03:47مجھے جیسی لڑکی ہے نا
03:52کہ
03:52اتا نہیں سریہا
03:57میری اس سے پتا چلے گا
03:58میں کرھتی ہون خوش باک سے پا
03:59پھر تکتے ہیں
04:03تمہا سینا
04:05اپنے نیک لسیب کی دوا مانگک کرنے
04:15نیک لسیب کی دوا کسی مانگک کرنے
04:20اور
04:23اللہ سے ہی کیسے مانگتے ہیں کہ وہ مل جائے
04:27میں کروں گی نا تمہارے لیے دعا
04:31میں کروں گی
04:34اس بار تم نے جس کے لیے ہاتھ پھیلائے ہیں
04:37وہ تمہیں مل جائے گا
04:40تو دعا نے پہلے میں لیے دعا نہیں کی تھی نا
04:46میں سامل کے لیے دعا نہیں کی تھی
04:49میں تھا تمہارے لیے ایک ہی دعا کرتی ہوں
04:58اللہ تمہارا واسطہ اچھوں سے ڈالے
05:02تمہارے نیک نصیب کریں
05:08سامل نیک نہیں تھا
05:12نیک ہوتا تو تمہیں مل جاتا
05:16تم نیک ہی ہے دھتو
05:21نیک بنکار
05:28وہ تو نیک ہی نیک ہے
05:32سب سے نیک ہے
05:33weeks cursed
05:45نیک ہوتا سامل
05:53سو مل جاتا
05:56مل جاتا
06:05کس میں خانہ کا فون آئے تھا
06:08چا
06:10کیسی ہوں
06:12ٹھیک ہے
06:15مجھے کراچی بلا رہے ہیں
06:16کہہ رہی تھی کوئی ضروری بات کرنی ہے
06:20تم کب جاؤ گی کراچی
06:24ایک دو دن میں جاؤں گا
06:26اس کے بعد کچھ
06:27ہفتہ وہاں پہ رکنا ہے
06:30تم مجھے ساتھ لے جانا
06:38کشو خالہ جب بھی آپ کو بلاتی ہیں
06:39تو آپ سب چھوڑ چھڑ کے
06:40ان کے باس پہنچ جاتی ہیں
06:42میں جب بھی کہتا ہوں
06:44کہ میرے ساتھ کراچی جائیں
06:45تو آپ کوئی نہ کوئی نیا بھانہ بناتی ہیں
06:48ناٹ فیر امین
06:55میرا کشو خالہ کے لگو اور ہی کھوڑ بٹے
07:00جن سے ماں جیسی محبت ہے
07:05لاتی ہیں میں چلی جاتی ہوں
07:10امی آپ کبھی بھی مجھے اپنے ماں پاپ
07:13اپنے خاندان وانوں کے بارے میں نہیں بتاتی
07:18کیا بتاؤں کوئی ہے ہی نہیں
07:23کوئی تو ہوگا
07:24کوئی بہن
07:27کوئی بھائی
07:30چاچا ماما بغیرہ بغیرہ
07:37آج میرے خاندان والوں کا خیال کیسے آگیا
07:45ایسے ہی
07:46ابھی کبھال آجاتا ہے ان کا خیال
08:01تھے بٹے ہم
08:03سب ہی تھے
08:06خالہ مام چاچا
08:12لیکن اب کون کہاں ہے بتا نہیں
08:17بھالوں نے کوئی ہے بھی یا نہیں
08:26میں ہوں نا
08:29کافی نہیں ہوں
08:35بہت کاسیا
08:38ہمیرے لئے آپ کافی ہیں
08:46ہمیرے لگو
08:46اچھا
08:48جلنی سی خیال پہ آپ کو یہ کانا سناب دوں
08:50ہمم
08:58کون ہے صوچ ہے صوچ ہے
08:59میں مجھے یہ گانا پہلے بھی سیاہاں
09:03گاڑی نے
09:04ہاں
09:05یہ
09:06یہ
09:06یہ
09:07یہاں نہیں
09:08تین آس
09:12تشپیہا اس
09:16واہ
09:18تو ہمارے زمانے کی جانے
09:20تو کھاں سے نون کے لاتے
09:21بڈی رون
09:31ماجی مجھے یقین نہیں آرہا کہ
09:34ذریاب نے آپ سے ابو پکر کی حوالے سے بات کی
09:36تو ذریاب کو بلاو
09:37پوچھ لو اس سے
09:39نہیں ماجی اگر آپ کہہ رہی ہیں تو ٹھیک ہی ہوگا
09:41مگر ابھی وہ جس میڈل سٹیٹ میں ہے
09:44کوئی بھی اُلٹی سیدھی بات کر سکتی ہے
09:47بات میں مکرجہ ہے تو
09:52ابو پکر لڑکا تو بہت اچھا ہے
09:53مجھے بہت پسند ہے
09:55لیکن پتہ نہیں اس کی
09:57اور ذریاب کی جوڑی بنتی ہے کہ نہیں
10:01ذریاب
10:03لبرل ہے
10:04مارڈن ہے
10:04اب وہ بکر
10:08زبرل ہے
10:10میں بھی یہی سوچ رہی تھی
10:12وہ بکر ایک چھوٹے سے شہر کا
10:16معمولی سا خاندان
10:18فنانشری بھی سٹرونگ نہیں ہے
10:21ایک بیٹی کو تو ہم
10:23شہر کے امیر ترین خاندانوں میں سیکھ میں بیان دیں
10:25اور دوسری کو
10:28انٹیریر سندھ کا
10:30چھوٹے سے شہر سے جو ہمیں
10:32صحیح سے پتہ بھی نہیں ہے
10:35بعد میں مجھ سے ذریاب اگر سوال کرے گی کہ
10:37میں نے تو غلطی کی
10:40آپ لوگوں نے کیوں نہیں سمجھایا
10:43شمسہ
10:45جس بیٹی کو شہر کے سب سے بڑے خاندان میں بھیجا ہے وہ وہاں سکھی ہے کیا؟
10:52بیٹی معمولی خاندان میں بھی جائے
10:54سکھی ہو اور راج کر رہی ہو تو شکر ادا کرنا چاہیے
11:00اور پھر ابو بکر کسی معمولی خاندان سے نہیں ہے
11:05زمین جائے داد والے لوگ ہیں وہ پیچھے سے
11:08اور اس کا ننیاد
11:11کبھی تمہارے پاس بقت ہوا نا تو بیٹھ کے بتاؤں گی کہ وہ کیا تھے؟
11:17ہاں یہ بات ہے کہ ابو بکر بہت مذہبی ہے
11:22نہ جانے وہ ذریاب کے لئے تیار ہوگا یا نہیں؟
11:27ماجی آپ نے بلایا خوش بقت آپ مطلب؟
11:32ہاں
11:33ٹھیک ہے
11:35اب بلا کر بات کریں
11:37پھر دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے
11:40میں نے اپنی پہلی بیٹی کی شادی صرف
11:42خاندان اور
11:44روپیہ پر ساتھ دیکھ کے کی
11:47اس دفعہ میں چاہتا ہوں کہ صرف
11:50کردار دیکھ کے اپنی بیٹی کی شادی کروں
12:34جو وقت میں تمہارے ساتھ کس آ رہا تھا وہ میرا دہرے جائلیت تھا
12:38میں نے توبہ کر لی ہے
12:41مجھے شاہو نہیں تھا میں باگے جا چکا
12:43مجھے شاہو مجھے ہو
12:47جاں
12:48مجھے شاہو
13:02موسیقی
13:18تمہیں ایتی تمہارے لیا
13:23تھوڑے جھالیت کی نشانی
13:29اور میں سب کچھ پیار سمجھ کی کرتی رہی
13:36موسیقی
13:41موسیقی
13:46موسیقی
13:50موسیقی
13:51دور جہلیت
13:54تم
13:56دور
14:13دور جہلیت
14:18دور جہلیت
14:23دور جہلیت
14:26تو
14:27جہ
14:39دور جہلیت
14:42دور جہلیت
14:54دور جہلیت
14:56دور جہلیت
14:58دور جہلیت
15:16موسیقی
15:26امی میں اندر نہیں آگا
15:28کیوں
15:30بس ہمیں کچھ کام ہے
15:32باپسی بے اگر ٹائم ملا
15:33تو میں کیشو اور خالہ کو سلام کر دوں گا
15:36ٹھیک ہے
15:37تمہاری مرسی
15:38بگر جلدی مت آنوں
15:40مرسکل بھی جلدی نہیں آنوں گا
15:42آپ جب میسیج کریں گے
15:43تب ہی آنوں گا
15:45خدا حافظ
16:06آپ نے بھلوایا تو رہ نہیں سکی
16:09فوراں آگئی
16:12بتا تھا مجھے
16:14بجے تم پر مان ہی اتنا ہے
16:18بیٹیوں مالا مان
16:20اور یہ مان ہمیشہ قائم رہے گا
16:22کشو اور خالہ
16:24ہاں وہ
16:27ابو بکر کی شادی طے کر دی
16:29تم نے کہی
16:31کیسے باتیں کر رہی ہیں کشو اور خالہ
16:32رشتہ کیا ہوتا تو آپ کو بتانا چلتا
16:36سب سے پہلے آپ ہی کو بتاتی نا
16:39ایک جگہ بات چلی تھی مگر وہ
16:42وہ بکر نے انکار کر دیا
16:46ایک دو جگہ اور بھی کہا واہ میں نے
16:48دیکھیں کیا ہوتا ہے
16:52اس سال انشاءاللہ میں کر دوں گے اس کی شادی
17:01خوشبخت
17:06تم سرے آپ کو اپنی بیٹی بنا لو
17:16کی ایک کشو خراب
17:25آپ کے اور ہمارے خاندان میں
17:31بہت فرق ہے
17:32انکار مت کرنا
17:35التجا کر رہی ہوں تم سے
17:37نہیں کشو خراب
17:38اب التجا مت کریں
17:41ایسا تو مت کہے
17:57مجھے
17:59مجھے
18:00مجھے
18:01مجھے
18:01ایک دفاق بگر سے پات کرنے تھی
18:03سفہہ
18:04ایک دفاق
18:08ٹھیکے
18:24ٹھیکہ
18:28تم مجھے لینے نہیں آئے
18:31سوری امی
18:32ایک میٹنگ میں ایسا فس گیا میں
18:33مجھے لگا میٹنگ نمبی ہوگی
18:35کسی اور چیز کی ضرورت تو نہیں
18:36نو تانکیو
18:37کچھ آئی ہوگا تو بتا رہا
18:38ٹھیک ہے
18:39ہاں وہ بس اے سنگ
18:41میٹنگ میں فس گئے
18:42میٹنگ میں فس گیا اور
18:43ایسا برا فسا مجھے لگا کہ دیر لگے گی
18:45تو میں نے ڈرائیور بیج دیا
18:47خیر آپ بتائیں
18:49کیسی تھی کشور خالا
18:51ٹھیک ہے
18:52سب بہت پوچھ رہے تھے تمہیں
18:54بہت تعریف کر رہے تھے تمہاری
19:00ابھی بھائی اور شمسہ بھائی بھی
19:03تم نے مجھے بتایا نہیں
19:04تم نے ان کی اتنی مدد کی تھی
19:07اس سے بھی کوئی مدد نہیں کیا ہمیں
19:10بس آپ کا حکم تھا
19:12ٹال تو نہیں سکتا
19:32کیا
19:36ایسے کیا دیکھ رہی ہیں
19:38کھانا کھائے
19:44تمہارا رشتہ مانگا ہے انہوں نے
19:46ذریعہ کیلئے
19:56کیا دیکھیں
19:57کیوں کی دیکھیں
19:59کیوں کی
20:07میزہ کریے ہیں نا
20:09نہیں
20:25نو ایمی
20:27یہ نہیں ہو سکتا
20:29ایسا سوچ بھی کیسے دیا انہوں نے
20:31کیوں
20:33کیوں نہیں سوچ سکتے وہ ایسا
20:36کون ہے جسے تم اچھا نہیں لگو گیا بابا کر
20:40امی آپ ایک ماں کی نظر سے دیکھ لیا
20:44میں پریکٹیکلی آپ کو بتا رہا ہوں
20:46ہمارا کوئی میچ نہیں ہے
20:47میں نے آپ سے کہا تھا نا
20:49کہ میں ایک مچور لڑکی سے شادی کرنا چاہتا ہوں
20:51اور ایک موڈرن لڑکی سے تو میں کتے ہی شادی نہیں کروں گا
20:53اگر بے کہو دھو بھی نہیں
21:26میں ہاں کر آئی ہوں ابو بکر
21:33کسور خالا نے میرا آکے چھولی پہلائی تھی
21:39میں تمہارے آکے پہلا رہی
22:00نہیں کرے امی
22:04پلیز نہیں کرے میرے سامنے
22:18موسیقی
22:34آپ نے میرے سامنے چھولی بھرانے کا سوچا بھی کیسے
22:46میں آپ کا مال ہوں
22:48آپ کا آساسہ
22:51آپ چاہیں جس کو اٹھا کے دے دیں
22:55میری سپان سے ایک لفظ نہیں نکلے گا میرے
23:06موسیقی
23:13موسیقی
23:14موسیقی
23:24موسیقی
23:26موسیقی
23:28موسیقی
23:35موسیقی
23:39موسیقی
23:40موسیقی
23:41موسیقی
23:43موسیقی
23:44موسیقی
23:45موسیقی
23:45موسیقی
23:46موسیقی
23:49موسیقی
23:53موسیقی
23:55موسیقی
23:56موسیقی
23:56موسیقی
23:57موسیقی
24:02تو کچھ نہ کہیں
24:05جو بات آپ کو تکلیف دیتی ہے
24:07اسے کرنے کی ضرورت ہی نہیں
24:11تدکہ
24:13تدکہ می
24:15پلیس
24:15مجھے دیکھیں
24:18مجھے دیکھیں می
24:27جو راز آپ رکھنا چاہتی ہیں
24:30اسے رکھے رہنے دیں
24:36جس بات پہ آپ پڑھتا رکھنا چاہتی ہیں
24:39اسے پڑھے رہنے دیں
24:45میں صرف آپ کو
24:47ایک بات کہنا چاہتا ہوں
24:52جس کے مجھے آپ سے
24:58اگر خدا اور رسول کے بعد
25:00کسی سے عشق ہے تو وہ آپ ہیں
25:32مجھے دیکھیں مجھے دیکھیں
25:57مجھے دیکھیں
26:11میری پس ایک ریکویسٹ ہے
26:19شادی سے پہلے
26:22ایک بار سریاب سے مللا جاؤں گا
26:53موسیقی
26:54اللہ تمہیں تمہاری جیسی خرمہ بندار اولاد دے کو پکر
27:02تمہیں دونوں جہاں میں سرخ رو کر دے میرے بیچے
27:09سرخ رو کر دے
27:26موسیقی
27:32موسیقی
27:38موسیقی
27:42موسیقی
27:48موسیقی
27:50روبینہ
27:51میری پانی کی بوٹل رکھوا دو گاڑی میں
27:55موسیقی
27:59موسیقی
27:59موسیقی
28:00موسیقی
28:05موسیقی
28:09موسیقی
28:11میں نے
28:12ذریعہ کا حال پوچھنے کے لئے فون کیا تھا
28:16کیسی روک
28:17اچھا
28:18اتنے دنوں بعد آپ کو ذریعہ کا خیال آئی گیا
28:21اتنی پروہ تھی
28:23تو پہلے آکے پتا کرتی تھا
28:26میں نے بہت دفعہ سوچا
28:29لیکن ہم اتنے امبارسٹ ہیں
28:32ہمارے بیٹے نے ہمیں اس قابل ہی نہیں چھوڑا
28:34کہ ہم آپ لوگوں کا سامنا کر سکیں
28:37میری بیٹی کی زندگی خراب کر دی
28:39آپ کے بیٹے نے
28:40اور آپ بزروں کی طرح چھپ کر بیٹھاوا ہے
28:43اگر اس میں کوئی جرت ہوتی
28:45تو سب کچھ چوری چھپے نہیں کرتا
28:47اس سامنے آکے کرنا تھا جو کچھ کرتا ہے وہ
28:51مجھے اپسلوٹی رائیٹ
28:52میرے باس اس کے لئے نہ کوئی ڈیفنس ہے
28:55اور نہیں کوئی ڈیفنس ہے
28:56کیوں نہیں ہے کوئی ڈیفنس ہے
28:59بیٹا ماں باپ کے کنٹرول میں ہوتا ہے
29:00اگر اس نے کوئی ایسا میں سا ختم
29:03اٹھا بھی لیا تھا
29:03تو آپ تو بہت کچھ کر سکتے تھے
29:05صرف گھر سے نکالنا کافی نہیں ہے
29:08ای نو
29:11وہ اس لڑکی کے ساتھ گھر واپس آگیا ہے
29:14اور آپ اب بھی مجھے فون کر رہی ہیں
29:18آپ نے کہا تھا
29:19کہ آپ تو اس سے جائدہ سے آپ کر دیں گے
29:21اس کا باپ بہت غصے میں ہے
29:23یہ کر دیں گے وہ کر دیں گے
29:25اور آپ نے تو کچھ بھی نہیں کیا ہے
29:26آپ تو مجھے فون کر کے یہ بتا رہی ہیں
29:29کہ وہ بیوی کو گھر لے کے آگیا ہے
29:32کیا مطلب ہے شمسا
29:34اکلوتا بیٹا ہے ہمارا
29:36what did you expect us to do
29:38ہم سب نے از ای فیملی بیٹھ کے
29:40ڈیسائیڈ کیا ہے کہ وہ شادی کر کے آیا ہے
29:42کوئی گناہ نہیں کیا
29:43وہ کسی لڑکی کے ساتھ ایسے تو نہیں رہ رہا تھا
30:04کیا کہہ رہی تھی زامل کی ممی
30:09یہی نا
30:10کہ انہوں نے زامل کو معاف کر دی ہے
30:13اس تڑکی کو لے کے گھر آبی ہیں
30:23ہاں
30:24اور ساتھ میں یہ بھی کہہ رہی تھی
30:27کہ سب لوگوں نے کہا
30:29کہ اور کیا کرتا
30:35شادی کر کے لائے نا لڑکی کو
30:38بغیر نکا کے تو نہیں رہ رہا تھا نا
30:39کسی لڑکی کے ساتھ
30:44ایک تڑپ
30:47اور تشنگی
30:52میرا مکد
30:54ہو گئے
30:59تیرے دل
31:02سے جو نکلے
31:04تو دل بد
31:11ہو گئے
31:16خوابوں کے محل
31:19تو نے
31:23توڑے ہیں
31:25اس طرح
31:29تیری راہ کو تکتے تکتے
31:36پتر
31:41ہو گئے
31:44تمہیں بہت بہت مبارک و حبیب
31:46ابو بکر نے ہاں کر دی ہے
31:50اچھا
31:53بس
31:56شادی سے پہلے ایک بار ذریاب سے ملنا چاہتا ہے
31:59یہ جاننے کے لئے کہ یہ شادی سے بردستی تو نہیں ہو رہی
32:06ٹھیک ہے ماجی
32:07مل لے بلکہ بہتر ہے
32:10بات کر لے
32:13اور شادی وہ سادگی سے کرنا چاہتے ہیں
32:19چھو انہیں بہتر لگے گا ماجی
32:22ہم وہی کر لیں گے
32:31اچھا
32:31میں ذرا
32:32دو نفس شکرانے کے ادا کر لو
32:38رات پھر بڑی دعائیں کی ہیں میں نے
32:41اللہ نے عصد رکھ لی
32:48تم ذریعہ آپ کو بتا دو پھر ابو بکر آنے والا ہوگا
32:53جی ماجی میں کہتا ہوں
32:57موسیقی
33:02سارو کیا ہوا ہے ماما کی جان
33:04میٹھا بتاؤ مجی کیوں
33:06اسے ہاں کے لئے دی ہوں یہاں پہ
33:09سارو
33:10اچھا چلو میری لوم میں جان
33:11ہاں ماما کے پاس ہاں کے لئے جاؤ
33:14ہاں
33:15کیا ہوا زرے آپ کو
33:16حبیب جلدی آئیں پلیز پتہ نہیں
33:18کیا ہو گیا آئیسے یہاں کے
33:19آئیس راہ
33:21ہاں
33:22ہاں
33:51موسیقی
33:56موسیقی
34:24موسیقی
34:27موسیقی
34:29موسیقی
34:43موسیقی
34:54تو سرابی
35:24موسیقی
35:33پیو
35:36موسیقی
35:37موسیقی
35:39موسیقی
35:40موسیقی
35:40موسیقی
35:42موسیقی
35:49موسیقی
35:54موسیقی
35:56موسیقی
35:56موسیقی
35:57موسیقی
35:57موسیقی
35:57موسیقی
35:58موسیقی
36:00موسیقی
36:02موسیقی
36:05موسیقی
36:07تو
36:13ساری انکل میں
36:16بغیر اجازت کیا گیا
36:19ایکشلی باہر کوئی ملازم تھا نہیں
36:21نہیں بیٹا
36:23کیسے باتیں کر رہے ہو
36:26مارا اپنا گھر ہے جب مرضی آؤ
36:32امی نے
36:34کشور خلص سے بات کی ہوگی
36:36میں ساری آپ کا تھوڑی دیر کیلئے لے کر جاؤں گا
36:39اب بات ہوگا یونکی
36:42it'll be good for her
36:46بیٹا سارا
36:47change کر لیتی ضرور
36:56آٹی I think she's fine
36:57ہم زیادہ دھوٹنی جائیں گے
37:02چلیں ساری آپ
37:30سای اہوہوہوات