- 11 minutes ago
Category
🐳
AnimalsTranscript
00:15موسیقی
00:20جہاں رہا
00:23یہ ہے آئیشہ
00:24موسیقی
00:28موسیقی
00:28مختار کی بہن
00:29اسلام علیکم آنٹی
00:32والیکم اسلام
00:34تم رضا کے لئے لڑکی ڈھونڈ رہی تھی نا
00:40آئیشہ کے بارے میں سوچو نا
00:49آئیشہ پڑھی لکھی ہے
00:51ماشاءاللہ سے خوبصورت ہے
00:53تمہارے رضا کے ساتھ بہت ججے گی
00:56موسیقی
00:57آپ نے تو میرا بہت بڑا مسئلہ
01:00حل کر دیا
01:02کیسی ہو بٹی
01:03میں اچھی ہو آنٹی
01:06بیٹا رضا کی یہ دوسری شادی ہے
01:10اور تم سے نکاح تب ہوگا
01:12جب وہ اپنی پہلی بیوی کو
01:14طلاق دے دے گا
01:15جی آنٹی
01:18اور اس کے لئے
01:19تمہیں تھوڑی سی محنت کرنی پڑی گی
01:23رضا کو رازی کرنا
01:25اب تمہارا کام ہے
01:26تم نے رضا کے دل میں اپنی جگہ بنانی ہے
01:31ہم تمہیں رضا سے ملوا دیں گے
01:33کچھ ایسا کرنا پڑے گا تمہیں
01:35کہ وہ اپنی بیوی کی پجائے
01:37تمہارے لیے سوچنا شروع کرتے
01:39جی آنٹی میں سمجھ گئی ہوں
01:41آپ فکر نہ کریں
01:43اور تمہیں پتہ ہے چہارا
01:46آئیشہ نے ابھی ابھی
01:47اپنا ایک نیا سکول کھولا ہے
01:59موسیقی
02:04تیسین
02:04گھر کا خیال رکھنا
02:06شام تک پھر آ جائے گی
02:08اچھا مجھے وہاں جا کے بتا دینا
02:09کہ کیا تیپا ہے
02:11مراک آپریشن کب ہوگا
02:19موسیقی
02:23موسیقی
02:24موسیقی
02:26کیا دیکھ رہی ہو
02:28مارانہ نہیں پھر دیکھ پاؤں
02:29یا نہیں
02:31اس نے آخری دپا دیکھ رہی ہوں گھر کو
02:34کیسی پاگلو والی باتیں کر رہے ہیں
02:38آلہ نہ کریں
02:40انشاءاللہ تمہارا آپریشن بلکل ٹھیک ہوگا
02:45ہے نا
02:46اور تم پر ٹھیک ہو جاؤ گے
02:48اور گھر آوگے ہم سب کے ساتھ خوش رہوگی
02:50اور یہ مرنے کا ڈر بھی
02:52تمہارے دل سے نکل جائے گا
02:55ارے بیٹا
02:55ایسی بات ہی نہیں کرتے
02:56سب ٹھیک ہو جائے گا
02:58اللہ نہ کرے بیٹا تمہیں کچھ ہو
03:00آؤ میرے پاس
03:01نائی تلکرسی پڑ
03:02آؤ میرا بچہ
03:03جیس ایسی لکھانا پڑھ دیں
03:24ایسی لکھانا پڑھ دیں
03:34کیسی باتیں کر رہی ہیں
03:39انشاءاللہ تم بالکل ٹھیک بچ گھوں گی
03:41ہم رہا ہوگی
03:43آؤ بیٹا چلے
03:44آجو شاوش
03:45چلو
03:46چلو
03:47آجا دیسے
03:49خیال لگنا کھر کا
03:50چلو بیٹا
03:58ٹیسٹ تو تم نے لے لی ہیں
04:00ناصر
04:01آپ پیشن کی کامیابی کے
04:03کتنے پرشن چانسی ساتھ
04:05پیار دیکھو
04:07تم پیلیز پریشاہ بنو تک
04:09اور نمرا کے سامنے معامل ہے نا
04:11وہ بھی کرنسیس ہوتا ہے کی
04:14لیکن پھر بھی تم مجھے بتا دو
04:18میں نے کل ہی دو آپریشن کیا
04:20اور دونوں کامیاب رہے ہیں
04:22لیکن نمرا کے معاملے میں تو
04:25آپریشن کے بعد بھی دو یا تین سال زندہ رہے گی
04:30اس بات کا کسی کے سامنے سکر بھی مت کرنے
04:32یہ بات میں صرف تمہیں بتائیے
04:35خدا کے لیے
04:37اس بات کا سکر اپنا آپریشن سے پہلے کرنا
04:39نا آپریشن کے بعد کھوٹے تھے
04:44نمرا کی کال ہے
04:46ہلو
04:48اوکے
04:49اوکے
04:52اوکے
04:52میں سو روم دکھا کر آتا ہوں
04:55پلیز
04:56جو کہا ہے
04:57اس پہ عمل کریں
04:58اوکے
05:00خیال رکھنا
05:06تمہیں
05:07مرنے سے در لگتا ہے کیا
05:10کس کو نہیں لگتا
05:12مجھے نہیں لگتا
05:14کیونکہ تمہیں کینسل نہیں
05:17تمہارے آگے پوری زندگی پڑھی ہے
05:22میں تمہیں کچھ بھی نہیں ہونے دوں گا نمرا
05:25تمہارے پاس
05:26جتنے بھی زندگی بچی ہے
05:29میں تمہارا ساتھ دوں گا
05:42دیکھو رزا ایک بہت اچھا اور پڑا لکھا لڑکا ہے
05:46اور اپنے باپ کے ساتھ کاروبار بھی سنبھالتا ہے
05:50جاہارا نے مرنے کلاس لڑکی کے ساتھ اس کی شادی کر دی تھی
05:54میکنہوں لڑکی آج تک اسے اولاد نہیں دے پائی
05:59آپی آپ کے پاس ان کی تصویر ہے
06:02تصویر
06:02ارے ہاں
06:04جاہارا نے ایک بار مجھے تصویر اس کی سینٹو کی تھی
06:06میں دیکھتی ہوں
06:09یہ دیکھو یہ مل گئی
06:11یہ ہے رزا
06:16آپی
06:17یہ تو بہت اچھے ہیں
06:19ہم
06:20ہاں بس تمہیں اسے اپنی مٹھی میں کرنا ہے
06:24بیسے جاہارا نے تو کہہ ہی دیا ہے
06:26کہ وہ اس کی پہلی بی بی کو تلاک کروا دے گی
06:31بس دوسری شادی تیہ ہو جائے
06:33آپ پھر کرنا کریں
06:37ارے یہ
06:38انایا انگلینڈ کیوں چلی گئی
06:40جبکہ کتنا اچھا رشتہ تھا
06:42اس کا جاہارا کا منجلے بیٹے علی کے ساتھ
06:47لیکن
06:48سننے میں آیا تھا کہ
06:49علی اسے پسند نہیں کر رہا تھا
06:52کیا پتہ نہیں کوئی اور بات تھی
06:54خیر جو کچھ بھی ہوا لیکن
06:56سمجھ نہیں آئی کہ یہ ہوا کیا
06:59مگر میں چاہتی ہوں کہ
07:02رضا تمہیں پسند کرے
07:05تم کوشش کرنا کہ تم اسے
07:06راگت کر سکو
07:09آپی شادی تو کرنی ہے
07:11اور
07:12رضا بہت اچھ ہے
07:14ہاں بلکل
07:16لیکن دیکھو
07:17یہ کبھی بھی مت سوچنا
07:19کہ
07:20اس کی پہلی بیوی فضا کو طلاق
07:22تمہاری وجہ سے ہو رہے ہیں
07:25کیونکہ
07:25جہاں آ رہا تو اسے خودی طلاق دلوانا چاہتی تھی
07:28اس نے خودی کہا تھا
07:30مجھ سے بھی اور
07:31بیگم نواز سے بھی
07:32کہ کوئی دوسری لڑکی
07:34تلاش کرو
07:36پھر میں نے
07:37تمہارا ذکر چھیر دیا
07:51کتنا ٹائم لگے گا
07:52پھرےٹ میں
07:54تھوڑا سا ٹائم لگے گا
07:59مجھے تو بتا رہے کہ
08:00ہوگا کیا
08:06آپریشن کامیاب ہوگا انشاءاللہ
08:08اور اگر کامیاب نہ ہوا تو
08:11ہمڈا نہیں پچھے گی
08:13سنوہ
08:15دیکھو کچھ کہہ نہیں سکتے
08:19دیکھو اگر آپریشن کامیاب ہو بھی جاتا ہے
08:22اور اگر جان بج بھی جاتی ہے
08:25بہت زیادہ چانسے سے پیرلائز ہونے کے
08:30ساما
08:30ساما پلیز پریشان بھت دو
08:34کوئی وجہ ہے نا
08:35کہ ناصر تمہیں یہ بات نہیں بتا رہتے
08:37کوئی ہوا
08:40پلیز جان پیر شان ن Peace pref
08:44چھنا کسی سے ذکر لو کر لے
08:46مون
08:51действительно،
08:53مو معنیاب
08:53میں کامریے
08:54م اللہ رہے ہیں اور دا تھا گا مغیر
08:57Pakistan Heather missا بے
09:00chست لوگو
09:04سامان
09:19یا علی، تم تو یار غائر ہی ہوگئے
09:24کیا کنوں یار
09:27زندگی کو تو جیسے مسائل نے کہہ رہی لیا تھا
09:33ایک نسلے سے نقیتہ تھا تو کنسرے میں پس جاتا تھا
09:39جب بھی یہاں آنے کے بارے میں سوچتا تھا
09:44کچھ نہ کچھ ہوئی جاتا تھا
09:48خیر
09:50تم بتاؤ کام کیسے چل رہے ہیں
09:52کام بہت زبردست جا رہا ہے
09:54ہماری تینوں بلڈنگز تیار ہو گئی ہیں
09:56اور چوتی پہ کام شروع ہو گئے
09:58لوگ بھی آ رہے ہیں
09:59تم کبھی ٹائم نکلے تو چلو میرے ساتھ
10:03فیلال اگر وقت بھی نکال لوں گا تو
10:06دلی نہیں چاہے گی
10:08تو پریزے کام کرو
10:11یہ ساری چیزیں خود ہینڈل کر لو
10:13جتنے بیسے چاہیے ہوں گے میں دے دوں
10:16ارے تم فکر نہیں کرو میں سمال لوں گا
10:18اگر کوئی کام پڑھا میں تمہیں بتا دوں گا
10:22تجبہ باؤں
10:24ہاں انگلہ کھاتے ہیں
10:27نمرا بہت پرش ہے
10:29آپ اسے اداس کیوں کرنا چاہتے ہیں
10:33پتہ ہے
10:34ابھی بورڈ کے سامنے کتنی کونفیڈنس سے
10:36اسے سب کو جواب دیئے ہم سب خوش ہو گئے
10:38اور سب سے بڑی بار
10:40آپریشن کی ڈیٹ بھی آ گئی ہے
10:41اگلے ہفتے پہلے دن
10:43دکھ ساب
10:45نمرا کا آپریشن ہوگا وہ ٹھیک تو ہو جائے گی
10:47بیلکل ٹھیک ہو جائے گی
10:49آپ اسے آپریشن کے لیے خوستہ دیں
10:52اس کے لیے ہمت بہت ضروری ہے
10:55اسے رونے مت دیشے گا
10:59پریس اس کے سامنے روئیے گا
11:06آنٹی میں جانتا ہوں آپ اس وقت
11:08کافی مشکل وقت سے گزر رہی ہیں
11:11لیکن آپ اس طرح روئیں گی
11:13ہمت آ رہیں گی
11:14تو نمرا کی ہمت بھی ٹوٹ جائے گی
11:18بلکہ آپ کو تو چاہیے
11:19ناصر بھی مجھے کہہ رہا تھا
11:20بلکل نارمال ظاہر کریں
11:22نمرا کے سامنے کوئی بھی ایسی بات مت کریں
11:26بلکہ آپریشن کی بات بھی بلکل نارمال میں کریں
11:29تاکہ نمرا موٹیویٹ رہے
11:31خوش رہے
11:35جی کہہ رہا ہوں
11:48تمہیں دیکھ کر نا مجھے چکر آنے لگے
11:52امہ دیکھیں نا
11:55کیوں بے چین ہو رہی ہو اتنا
11:56تک سرہیہ نہیں آ جاتی
11:58میں بے چین ہی رہوں گی
12:01بھائی
12:02ابھی آپریشن نہیں ہوا ہے
12:04ابھی صرف داخلہ کرانا ہے
12:06اور اس نے کروا دیا ہوگا
12:07تو مستر حس نے ٹہل ٹہل کر رہے
12:09اپنے آپ کو بے چین کر رہی ہو
12:12سرہیہ کو تو اب تک آ جانا چاہیے تھا
12:13نا فضہ بھی گئی ہوئی ہے
12:14دونوں میں سے کوئی بھی نہیں آیا
12:16رات کو آ جائی گی سرہیہ اور میں نے سنایا
12:18کہ ہسپتال میں وہاں مریض کے ساتھ
12:20کسی کو رہنے نہیں دیتے ہیں
12:22رحمت علی شام تو ہو گئی ہے
12:23کوئی نہ کوئی تو واپس آتا نا
12:26اچھا پیسہ کریں جا کے دیکھیں
12:28کالا لگا ہوگا یا کوئی آیا ہے گھر میں
12:30اگر کوئی آئے تو مجھے آ کر بتیں
12:33چلو جا کے دیکھتا ہوں
12:34نا رحم کرے
12:46عائشہ خوبصورت ہے
12:47بڑی لکھی لڑتی ہے
12:49مجھے پسند ہے عائشہ
12:51تو ایک کام کرتے ہیں نا
12:53تم اپنے گھر میں ایک پارٹی رکھ لو
12:55میں اور مسس مختار جلدی چلے جائیں گے
12:58تم عائشہ کو روک لینا
12:59اور عائشہ کو رضا کے ساتھ گھر بھیجنا
13:05باقی سارے معاملہ تو خود دیکھ لے گی
13:08اور جہاں نا ویسے بھی
13:10شادی شدہ آدمی کو نا
13:11شادی کے لیے راضی کرنا کوئی مشکل کام نہیں ہے
13:15ہاں کہہ تو ٹھیک رہی ہو لیکن
13:18اس کے علاوہ کوئی اور طریقہ نہیں ہو سکتا
13:21نہیں
13:22میں نے تو بہت سوچا
13:24مجھے تو یہی مناسب لگا
13:26اگر تمہارے پاس کوئی آئیڈیا ہے تو بتاؤ
13:31جو ٹھیک ہے میں
13:32میں سوچ کر بتاتیوں تمہیں
13:36راہت
13:40راہت
13:40جی بہم ساہم
13:42دیکھو چائے تھنڈی ہوگے
13:43یہ تو گرم کر کے لاؤ
13:44جی اچھ
14:04اس آمام
14:07تمہیں رازہ کی دوسری شادی کا پتہ ہے کی
14:11نہیں
14:12آپ کو ایسا کس نے کہا
14:14میں بھی اسی گھر میں رہتی ہوں
14:16میرے ارپ کے جو بھی ہو رہا ہوتا ہے
14:18مجھے پتہ ہوتی
14:20لیکن میں نے ایسی کوئی بھی بات نہیں سنی بھاوی
14:22اور میرا نہیں خیال کہ ایسا کچھ ہوگا
14:24تمہارے امی جب کچھ تیہ کر لیتی ہے
14:27یا کچھ بھی ہو سا
14:29ابھی
14:30شادہ بھائی بھی تو ہے نا
14:32وہ تو ایسے کبھی نہیں جائیں گے
14:33مجھے خوف ہے کہ وہ مات جائیں گے
14:37اعلاد نہیں دے سکتے
14:41یہی ایک ریسن ہے
14:43ابھی کسی کو بھی
14:44اعلاد کی کمی محسوس نہیں ہو رہی
14:46اور اب کی شادی کو کون سے صدیہ گزر بھی ہیں
14:50لیکن تمہاری امی کے خیال میں
14:52کافی عرصہ گزر جتے
14:55اور یہی نہیں
14:56نہیں ان کے خیال میں تو میں پانچ ہوں
14:59ماما کی بات تو آپ رہنے ہی دے
15:01ان کی بات ایک کان سے سنا کریں اور ایک کان سے نکال دیا کریں
15:05اب پلیز پریشان نہ ہوا کریں ایسا کچھ پی نہیں ہوگا
15:08میں ایک عورت ہوں
15:11اور ایک عورت
15:12آنے والے خطرے کو بھاپ لیتی ہے
15:15یہ بھی کوئی خطرے والی بات نہیں ہے
15:17اب پلیز پریشان نہ ہوا کریں
15:22پہر تم کالا ہوگے
15:25ارادہ تو ہے جی صبح میں آؤں گا
15:29ٹھیک ہے مجھے پک کر لینا پلیز
15:32ٹھیک ہے آپ تیار رہیے گا
15:34میں سو بتا سو جی آپ کو پک کر لوں گا
15:37ٹھیک
15:42کیسی ہے میری بیٹی
15:44میکن
15:46کون
15:48اسلام علیکم
15:50والیکم سلام
15:51آری رزا تم نے پہلے بتایا ہے نہیں کہ تم آرے ہو
15:54ابھی ابھی فیضا و ساما کے ساتھ گئی ہے
15:57کوئی بات نہیں
15:58میں آفیس سے نکلا تو سوچا کہ
16:01ممراہ سے ملتا چاہوں
16:09کیسی ہو تو
16:10ٹھیک ہوں
16:12امید نہیں تھی کہ آپ آئیں گے
16:15چیوں
16:18سیسے
16:21ایکچلی مصروفیت کی وجہ سے میں اتنا آتا جاتا نہیں ہوں
16:29تمہارے گھر بھی کم آتا ہوں
16:30اسی لئے تمہیں لگا کہ
16:32ہا بیٹا ہمیں پتا ہے کہ تم کتنا مصروف ہوتی ہیں
16:44بیٹا
16:46ممراہ ٹھیک ہے کسی چیز کی ضرورت تو نہیں ہے
16:48ممراہ ٹھیک ہے
16:54ممراہ ٹھیک ہے
17:15ہم سب ہیں یہاں آپ کے ساتھ
17:18شکریہ
17:20اور تم
17:20ممراہ ٹھیک ہے
17:46آپ کیا بول رہی ہیں
17:47حقیقت تو تم نے دیکھ لیا ہے
17:49اب اس حقیقت سے پیچھا چھوڑا
17:50اور اپنی زندگی میں آگے بڑھ جاؤ بٹا
17:54آئیے میں
17:55آپ کو آپ کے گھر تک چھوڑ دیتا ہوں
17:57کونسے گھر
17:58وہ کہ جہاں سب نے مجھے مجرم مان لیا
18:01تم غلط نہیں ہو سکتی تازین
18:03مجھے پورا یقین ہے
18:04آپ سب یہ کیوں کر رہے ہیں
18:06جو جانتے بھی نہیں مطلب
18:07میرا آپ کا کیا رشتہ ہے
18:10تازین کو بڑھائیے
18:11کیسے جانتی ہیں تازین کو
18:13آپ کی بیٹی نے میرے بیٹے کو اپنے جال میں بسند
18:26میری فرینڈز آرہی ہیں پانچ وہ ہوں گی
18:28اور چھٹی میں بہت اچھا سا کھانا تیار کرنا
18:31میرا خیال میں چائنیز بنا لو
18:32لیکن میسیز نواز کو
18:34کوفتے بہت پسند ہیں اس لئے بڑے
18:36زبردست سے کوفتے ہونے چاہئے
18:38اور ساری چیزیں بہت زبردست ہیں
18:40اور ہاں میٹھا بھی بنائیں
18:42بس ٹھیک ہے
18:46ڈاکٹرز نے مان عمرہ کو آپریشن کی ڈیٹ دے دیا
18:50اور آپ یہاں پر پارٹی کے انسامات کر رہی ہیں
18:54تو میں کیا کروں
18:58ہسپٹل میں ہر روز بہت آپریشن ہوتے ہیں
19:01اب کیا میں کھانا بھی نہ چھوڑ دوں
19:02نہیں نہیں بلکل بھی نہیں
19:04آپ گرانڈ پارٹی کریں
19:07بہت بڑی پارٹی کریں
19:08بہت بڑی پارٹی کریں
19:10خود بھولنے لگے ہو تم
19:14اپنی زبان کھولنے سے پہلے
19:16سوچا کرو میرے سامنے سمجھے تم
19:18بولنا بھی تو آپ ہی نے سکھایا ماؤں
19:23کھال بتا ہوں اچھا بولنا
19:26میں اس کر کے محول سے سکھا
19:29میں اس کر کے محول سے سکھا
19:29بہت بہت تمیز ہو تم
19:34موسیقی
19:41موسیقی
19:44موسیقی
19:46موسیقی
19:47موسیقی
19:53تمہیں مہنے زی소�ت عمر
20:22ہماری آنکھوں میں ہمیشہ سے چمک تھی
20:28چیتی جاگتی ہوئی چمک
20:31وہ پھر سے تب ہی واپس آئے گی جب تم
20:36جینے کی امید پیدا کرو گی
20:43تمہیں پین کیوں مرے
20:47آپ کی بیماری کو سیریس لی
20:51اپنی امراض
20:53سندگی بہت خوبصورت ہے
20:56سیتیو
21:33ناصر
21:41نوشیر
21:45مجھے نہیں لگتا کہ وہ
21:46تو وہیہ پانچ سال سے زیادہ زندہ رہ پائے گی
21:50یہ بات
21:53انہیں انہیں نہیں بتائی ہے
21:57لیکن آپریشن اس کی مجبوری بن چکا ہے
22:01پڑنا وہ زندہ نہیں رہ پائے گی
22:05لیکن افسوس کی بات چانتی ہو گیا ہے
22:08اگر آپریشن کامیاب رہ بھی گیا
22:12تب بھی اس کے بعد دو یا پانچ سال کی ہیں
22:30میں نوشیر
22:31ملکہ پتہ نہیں کتنے لوگوں کو اس دنیا سے جاتے ہوئے دیکھیں
22:36لیکن نمرا کی حالت دیکھیں بہت بہت دکھ ہوتا ہے
22:41صحیح کہہ رہی ہو
22:43بابا تو کہہ رہا تھے کہ ساری تیاریہ کرو
22:47لیکن میں اس آپریشن سے پہلے کچھ نہیں کرنا چاہتا
22:50نہیں نہیں ابھی نہیں
22:53یہ ایسا ٹائم نہیں ہے کہ ہم اس طرح کی کوئی بات کرسکے
22:56بلکہ میں بابا کو بھی روک دوں گا
22:57چلال
22:59صحیح کرو گیا
23:02میرے گھر میں پتہ چل جائے تو پورا خاندارن گھر پہ پہنچ جائے گا
23:05تو ہم لڑکہ سٹارٹ ہو جائے گا
23:08اور ایسے میں کس کا دل کرتا ہے
23:13بہت افسوس ہے مجھے اس کے لئے
23:18کاش
23:20کاش وہ یہ بیماری لے کر آتی ہی نہیں
23:23نرہم فریوس پہ بچاری دے
23:44بابا یہ تھوڑا سا پتوں کو بھی دیکھا کریں دیکھیں کیسے گرینش ہوگا تو اچھا لگ
23:48رحمت
23:50مالی سے اچھی طرح سے لون ساف کروا لے نا ٹھیک ہے
23:53اور جہاں جہاں سے گھاس بڑی ہوئی ہے نا مشین بھی لگوالے
23:56شام میں میری کچھ فرنڈز آئیں گی
23:58ہم لوگ پہلے یہیں بیٹھیں گے اس کے بعد ڈائننگ ٹیبل پر چلے جائیں گے
24:02یہ کرسیاں اور ٹیبل یہ سب ارینج کروا دی جگہ ساف کروا دی جگہ
24:07ٹھیک ہے بگم صاحبہ آپ شکر نہ کریں آپ جا کر اندر بیٹھیں
24:10میں اپنی نگرانی میں ان سے کام کروا رہا ہوں
24:13ٹھیک ہے
24:14تحسین کیسے ہیں چکر نہیں لگایا اس نے میرے پاس
24:17اس میں اس کی طبیعہ ٹھیک نہیں ہے
24:19طبیعہ ٹھیک ہو جائے گی تو وہ آ جائے گی
24:21چلیں ٹھیک ہے میری طرف سے پوچھئی ہے
24:23یہ ٹھیک ہے یہ ذرا دیکھ لیں
24:25جے جے میں اپنی نگرانی میں کروا رہا ہوں
24:49ادھر کیوں لے کر آئے ہو
24:53بلیہ وہاں میں سانس لینے کا دل چاہ رہا تھا اس میں
24:57ٹھیک ہے سانس لے لو
25:01لیکن خودکشی مت کر لینا
25:07اسامہ تم جانتے ہو
25:11ایسے لوگوں کے اٹھ بیر دم گھٹتا ہے میرا جو
25:14دوسروں کو اپنے اشاروں پینا چاہتے ہیں
25:17جیسے کہ ہماری موم
25:19ایسے لوگ برداشت نہیں ہو سکتے ہیں
25:22اس لیے اگر ان کے کسی وار سے
25:25کچھ نہ ہوا مجھے تو شاید
25:27یہی ایک آخری راستہ بچے گا میرے پاس
25:30ان کی مشکلات سے دور ہونے کے لیے
25:34مرنے کے علاوہ کوئی اور طریقہ بھی ہو سکتا ہے
25:38فکرنا کرو
25:39نہیں مر رہا ہوں
25:41ابھی تو انتظار کر رہا ہے اس بات کا
25:43کہ کب انہیں یہ بات معلوم ہوگی
25:45کہ تم نمرا کو پسند کرتے ہو
25:49جب یہ بات موم کو پتا چلیں گی
25:50تو وہ تمہارے راستے کی رکاوٹ تو ضرور بنیں گی
25:56اور یہی فیصلہ ہے میرا کے اس وقت میں
26:00میں تمہارے سامنے ایک ڈھال بن کے
26:02ایک دیوار بن کے کھڑا ہوں
26:07خیر
26:09کیسی ہے نمرا
26:14کیسی ہو سکتی ہے
26:17آپریٹ کا ویٹ کر رہی ہے
26:20اسے لگتا ہے کہ
26:22آپریشن کے بعد وہ ٹھیک ہو جائے گی
26:26لیکن اسے کیا مانے ہیں
26:28کہ ابھی بہت سے امتحان باقی ہیں اس کے لیے
26:33دیکھو تم پریشان مت ہو
26:35تمہیں ایسے دیکھ نہیں سکتا ہوں
26:37میں مانتا ہوں یہ بہت مشکل وقت ہے لیکن
26:41اگر صرف اس بات کا ہے کہ اگر اسے خدا نہ خاصتہ کچھ ہو گیا
26:45تو شاید تم سے نہیں بھانگی
26:50اگر تو تم نے میری طرح
26:53بہادری دکھائی اور اس کی موت کو سہ لیا تو
26:57چھتنا وقت میں نے گزار لیا اتنا تو گزار ہی سکتا ہے
27:01لیکن تب تک امت کرنا ہے
27:06میں نے کچھ بھی نہیں سوچا
27:10ابھی میں نے تو بھی یہ بھی نہیں سوچا کہ
27:13مام میرے اور اس کے درمیان کتنی بڑی دیوار کھڑی کریں گی
27:18میں ابھی صرف اس کے آپریٹ کے بارے میں سوچ رہا ہوں
27:22ٹھیک ہو جائے وہ
27:26انشاءاللہ ٹھیک ہو جائیں گے
27:45ہونسلی
27:46سچ گو ہوں تو اتنے مزی کی بات پہلے کبھی نہیں سکتا
27:51ہستے ہستے میرے تو پیٹ میں ہی بھائی
27:53پر گئتے ہیں
27:55پیسے میسیس نفاس
27:56کیسے یاد رہ جاتی ہیں
27:58اتنی باتیں
27:58افکورس یاد رہ جاتی ہیں
28:00دوستوں کے باتیں بھی بھلا بلائی جاتی ہیں
28:04فرینڈز ہیں آخروں
28:08اوف
28:09اچھا یہ بتائیں کہ
28:10نیکس پروگرام کیا ہے ہمارا
28:12ارے ہاں نہیں پر نیسائٹ کر لیتے ہیں
28:15ہم لوگ
28:15ہاں بالکل صحیح کہہ رہی ہو
28:17اب اس بات کے لئے دوبارہ محفل جبانے کی کیا ضررت ہے
28:21اچھا جہارہ
28:22وہ کچھ خواتین نے
28:23مجھے کانٹیک کیا تھا
28:25انہیں کچھ قانونی معاملات میں
28:27سپورٹ چاہیے
28:28ایک law firm سے میں نے بات کی ہے
28:30وہ ہمیں اپنی ساری
28:32advisory جو ہیں
28:33فری میں کرنے کے لئے تیار ہیں
28:36میں سوچتی کہ
28:37اگلی کانفرنس میں
28:38ہم ان عورتوں کے لئے
28:40کچھ help کریں تو
28:41very good
28:42یہ تو بہت اچھا ہے
28:43کیونکہ ہمارے ہاں
28:44کتنی خواتین ایسی ہیں
28:45جنہیں بعد میں
28:46حق مہر کا کتنا problem ہوتا ہے
28:48اور طلاق کے بعد
28:49بڑی مشکلات میں آجاتی ہے
28:51ان کی زندگی
28:52بہت اچھی بات ہے
28:53اور کتنی خواتین ایسی ہیں
28:55جو بچوں کے لئے
28:56رول رہی ہیں بیچائر کی
28:57ہاں ہاں
28:58don't worry
28:58سب ہو جائے گا
28:59مرسیس آدھر
29:00وہ جو
29:01میں نے آپ کو کچھ
29:01نمبر خواتین کے
29:02فاورٹ کیے تھے
29:03انہیں انوائٹ کر لیے گا
29:04انہیں کو تو چاہیے
29:06legal support
29:06اوکے
29:07ایویل ہینڈل ایو
29:09don't worry
29:13اچھا بھئی
29:15راہت
29:16راہت
29:19کھانا لگا
29:19یہ بہت اچھا
29:22کیا جنگی سے کھانا لگوا دیا
29:23کیونکہ آج ہمیں
29:24بہت زندگی
29:32رضا
29:45رضا
29:46جی ماما
29:47بیٹا مجھے
29:48تم سے کام پڑ گیا ہے
29:50خیریت ہے
29:51کہیں
29:52ہاں ہاں خیریت
29:54یہ وہ
29:54آئیشہ کو گھر
29:56ڈراؤپ کر دو
29:57کون آئیشہ
29:58میں تمہارا
29:59انٹرڈکشن کروا دیتی ہوں
30:00آو تم چلو
30:02آپ کے مہوان چلے گا
30:04آہاں
30:05سب فرنڈز چلی گئیں ہیں
30:06صرف آئیشہ رہ گی
30:07اسے تم ڈراؤپ کر دو
30:11ٹھیک ہے
30:11میں آتا ہوں
30:12آجو شکریہ
30:19اسے تم ڈراؤپ کر دو
30:20آمی سوری آپ کو میری وجہ سے
30:20زہمد اٹھانی پڑ رہی ہے
30:22آہ
30:22نہیں نہیں
30:23اٹھوکے
30:23باما نے مجھ سے کہا
30:24تو میں ان کی بارٹ تال نہیں سکا
30:26ایکشلی میں کیاب میں چلی جاتی
30:28لیکن بس
30:28اب یہ نئی نئی شیفٹ ہوئی ہوں
30:30نا کراچی
30:30تو
30:31مجھے زیادہ راستوں کا پتہ نہیں ہے
30:33اور ڈر بھی لگتا ہے
30:34اس وجہ سے
30:35وہ تو مجھے باجی نے بلایا
30:36تو میں آگئی فوراق
30:37لیکن
30:38اسلام آباد میں مجھے ڈر ڈی لگتا
30:40وہاں میں اکیلی بھی رہنے تھی
30:42لیکن
30:43کبھی کبھی تنہا ہی بہت ست آتی ہے
30:49ہاں
30:50تکیلہ پنے ایک بہت بڑا حضاب ہے
30:54آپ تو شادی شدہ ہے نا
30:58لیکن آپ کو دیکھتے لگتا نہیں ہے
31:02بچے بھی ہیں
31:08نہیں
31:10ابھی شادی کو تین سال ہوا ہے
31:12لیکن ہو جائیں گے انشاءاللہ
31:15انشاءاللہ انشاءاللہ
31:16ویسے بچوں سے ہی رونک ہوتی ہے گھر میں
31:18تو آپ کو پتہ ہے
31:23ہم
31:25آپ بہت اچھے
31:29I mean
31:31آپ بہت polite ہے
31:35if you don't mind
31:36میں ایک بات کہہ سکتے ہوں آپ سے
31:41جی
31:42کیا میں آپ کو کبھی کبھی فون کر سکتے ہوں
31:47can i have your number please
31:54چلیں
31:54میں گاڑی میں آپ کو دیتا ہوں
31:56please
31:57okay
32:06خیلو بیگم نواز
32:07کیسی ہیں آپ
32:10جی جہاں رہا
32:11بولیے
32:12میں نے آئیشہ کو رضا کے ساتھ بھیج دیا
32:14really
32:15یہ تو آپ نے بہت اچھا کیا
32:17اچھا یہ بتائیں
32:18آئیشہ کی طبیعت کیسی ہے
32:20اور آئیشہ
32:22بہو بن کر کیسی رہے گی
32:23میرے حساب سے تو وہ بہت اچھی لڑکی ہے
32:26پڑی لکھی ہے سنچیں بھی ہے
32:29اور طریقے آتے ہیں
32:30اور سب سے بڑی بات یہ ہے
32:33کہ وہ آپ کی کلاس کی ہے
32:35مجھے نہیں لگتا کہ آپ کو
32:36کوئی بھی دشواری ہوگی
32:38ہاں بس یہی چھوٹی چھوٹی باتیں ہیں
32:41بس اس کو
32:42بتا دینا کہ گھر میں میرا حکم چلتا ہے
32:45اور سارے بھائی اسی گھر میں رہیں گے
32:47بالکل بتا دیا ہے
32:49مت فکر کریں آپ
32:52میں بتا رہیوں نا
32:54کوئی شکایت نہیں ہوگی آپ کو اس کی طرف سے
32:56تینکیو
32:58چھکے
33:00اوکی
33:01کیسا رہاں
33:21بہت اچھا
33:22آپ بہت اچھے
33:25بہت اچھے
33:25بہت اچھے
33:25بہت اچھے
33:26بہت ملے
33:30بہت اچھے
33:30بہت اچھے بات ہے کہ وہ تمہیں اچھے لگے
33:33کین اس کی بیوی کے بارے میں پریشان
33:34مت ہونا
33:35وہ اپنی بیوی کو چھوڑ دے گا لیکن تمہاری وجہ سے نہیں
33:40اولاد کو لیکن اس کی گھر میں پہلے سے ہی فساد چل رہا ہے
33:44پتہ ہے آپی
33:44میں بھی یہی چاہتی ہوں
33:47کہ میری وجہ سے ان کے گھر میں کوئی فساد نہ ہوں
33:51اس بات کو میں بہت اچھے طریقے سے جانتی تھی
33:53اس لئے پہلے ہی میں نے تمہیں کہہ دیا
33:55کہ گھر تمہاری وجہ سے خراب نہیں ہو رہا
33:58بس تم اپنے حصے کے تعلقات بنائے رکھنا ہوں
34:04پتہ ہے آپی
34:06وہ بہت اچھے ہیں
34:07خوش مزاج
34:09مجھے ایسے لگی نہیں رہا کہ ان سے فرس ٹائم مل رہی ہوں
34:12اچھا
34:13یہ بتاؤ کہ اور کیا کیا باتیں ہوئیں
34:23کیسی ہو
34:24اچھی ہو
34:25بس تمہارا خیال آیا
34:27تو فون کر دیا
34:29اکیلی تھی میں
34:31تم کیا کر رہا
34:33سوچ رہا ہوں
34:35کہ میں کسی کے لئے اتنا پریشان بھی ہو سکتا ہوں
34:41جتنا تمہارے لئے ہوں
34:42پریشان ہوں
34:45بہت زیادہ
34:50ایک بات بتاؤں
34:52کل تمہیں خواب میں میں نے دیکھا
34:55ہستے ہوئے
34:56کھیلتے ہوئے
34:59مسکراتے ہوئے
35:01اور وہ خواب مجھے بہت اچھا لگا
35:04چی چاہا کہ تم ایسی ہی ہوتی
35:06ہستی ہوئی
35:08ہمیشہ
35:09اسی طرح سے صحت بند
35:11خواب میں دیکھا ہے تمہیں
35:13سچ بتاؤں
35:15ہاں بتاؤ
35:17میں نے دیکھا کہ
35:19ہم دونوں ایک کشتی میں ہیں
35:22اور کشتی بہت سجی ہوئی ہے
35:27پولوں سے
35:28اور تم بھی ایک پول کی طرح لگ رہی ہو
35:34ہستی ہوئی مسکراتی ہوئی
35:36اور پھر
35:37اور کیا
35:39تم نے اپنا ہاتھ
35:42میرے ہاتھ میں دے دیا
35:44اور تمہیں کیسا لگا
35:45اچھا لگا
35:47بہت اچھا
35:50جی چاہا یہ خواب کبھی ختم ہی نہ ہو
35:54خواب ختم ہو جایا کرتے ہیں اسامہ
35:57تمہیں پتہ ہے نا
35:59خواب کی تابیرولٹی ہوتی ہے
36:03میں اس وقت تک نہیں سوتی
36:05جب تک یہ دعا نہ مانگ رہوں کہ مجھے اچھے خواب نہ دکھائے
36:10اچھے خواب کی تابیر ہمیشہ الٹی ہوتی ہے
36:15پتہ ہے
36:16تمہارے خواب کی بھی تابیر الٹی ہے
36:21تم نے میرا ہاتھ تھاما اور
36:24چھوٹ گیا
36:25نمرب پلیز
36:26ایسی باتیں مت کرو
36:28میں پہلے بہت پریشان ہوں
36:32اچھا ایک بات بتاؤ
36:34کہ تم نے ایسا کبھی کوئی خواب نہیں دیکھا
36:36جس میں میں
36:38تم سے باتیں کر رہا ہوں
36:40دیکھا ہے
36:42لیکن اگنور کر دی
36:44کیوں؟
36:45کیونکہ تابیر الٹی ہوتی ہے خواب کی
36:47تابیر سیدھی بھی تو ہو سکتی ہے نا
36:51اچھا اسامہ مجھے نیند آ رہی ہے
36:53بعد میں بات کرتی ہوں ٹھیک ہے؟
36:56ٹھیک ہے تم سو جاؤ
36:58نائٹ آف کرو اور بلکہ ایک کام کرو
37:00ایک تمنہ لاؤ دل میں کہ تم آج ایک اچھا سا خواب دیکھو گی
37:05اوکے؟
37:07خدا حافظ
37:08اللہ حافظ
37:11موسیقی
37:12موسیقی
37:22موسیقی
37:23موسیقی
37:23موسیقی
37:24موسیقی
37:31موسیقی
37:32موسیقی
37:33موسیقی
37:34موسیقی
37:35موسیقی
37:45رزہ
37:48پیٹا اسے بائفازد ڈروپ کر دیا
38:02موسیقی
38:04آپ کو اپنے بیٹے پر اتنا اعتماد نہیں ہے
38:07اس لئے تو تم سے کہا تھا میں نے
38:09وہ کہہ رہی تھی
38:10انوائٹ کر رہی تھی کہ چائے پی لو آکے
38:12لیکن میں نے معذرت کر لی
38:14کوئی بات نہیں تھی بیٹا تھوڑی در بیٹھ جاتے ہیں اندر
38:16نہیں ماما اور لیڈی اتنی رات ہو گئی تھی
38:19میں بھی تھکا ہوا تھا اس لئے میں نے منع کر دیا
38:22اچھا چلو ٹھیک ہے سو جاؤ تو
38:24شبہ خیر
38:25شبہ خیر
38:36ویڈیوڑے
38:36بچوں سے ہی ر göst زیر ستی ہیں گھر میں
38:38تو آپ کو بتائیں
38:47آپ بہت اچھے
38:51آن میں
38:52آپ بہت پولائٹ ہیں
38:57کیا میں آپ کو کبھی کبھی فون کر سکتے ہوں
39:00کیا ہі chancellor 공 ind 저erian
39:10شب بخیر
39:11آج مجھے نین بہت اچھے آئے کی
39:33مجھے نین بہت اچھے آئے کی