00:00جنہوں نے اپنے دین کو تماشا اور کھیل بنا رکھا تھا
00:03اور دنیا کی زندگی نے ان کو دھوکے میں ڈال رکھا تھا
00:06تو جس طرح یہ لوگ اپنے اس دن کی آنے کو بھولے ہوئے
00:09اور ہماری آیتوں سے منکر ہو رہے تھے
00:12اسی طرح آج ہم بھی انہیں بھلا دیں گے
00:16اور ہم نے ان کے پاس کتاب پہنچا دی ہے
00:18جس کو علم دانش کے ساتھ کھول کھول کر بیان کر دیا ہے
00:22اور وہ مومن لوگوں کے لیے ہدایت اور رحمت ہے
00:26can we do this?
01:00كُچھ شک نہیں کہ تمہارا پروردگار اللہ ہی ہے
01:04اس کے حکم کے مطابق کام میں لگے ہوئے ہیں
01:22دیکھو سب مخلوق بھی اسی کی ہے
01:25اور حکم بھی اسی کا ہے
01:27اللہ رب العالمین
01:29بڑی برکت والا ہے
01:31لوگوں اپنے پروردگار سے
01:33آجیزی سے
01:34اور چھپکے چھپکے دعائیں مانگا کرو
01:37وہ حد سے بڑھنے والوں کو دوست نہیں رکھتا
Comments