Skip to playerSkip to main content
  • 21 minutes ago
زائرین نے حضرت غوث الاعظم دستگیرؒ کی تعلیمات، عظیم روحانی خدمات اور دینِ اسلام کے لیے ان کی لازوال کاوشوں کو یاد کیا۔

Category

🗞
News
Transcript
00:09Thank you for listening.
00:30.
00:31.
00:31.
00:31.
00:31.
00:31.
00:32.
00:32.
00:32.
00:32.
00:32.
00:33.
00:34.
00:34.
00:34.
00:35.
00:35.
00:35.
00:36.
00:36.
00:37.
00:37.
00:41.
00:42.
00:42.
00:44.
00:44.
00:44.
00:44.
00:46.
01:18Yeah, Shri Siyad, Abdeltajil Shain Allah.
01:22Yeah, Shri Siyad, Abdeltajil Shain Allah.
01:26Yeah, Shri Siyad, Abdeltajil Shain Allah.
01:30Shain Allah.
01:31Bukaliyah,
01:33حضرت برشرفورہ میں
01:34حضرت جگہوسی پاک رضی اللہ تعالیٰ عنہو کا
01:38جو مہی مقدس یہاں پر تشریف فرما ہے
01:40اور آج
01:42گہرا ربیو ثانی کا دن تھا
01:45اور اسی موقع پر
01:47الحمدللہ اس موئی پاک کا زیارت
01:49کرائی گئی ہے
01:51اور الحمدللہ اقیدت مند لوگ
01:53جو یہاں پر محیب اولیاء آئے تھے
01:55جو میں گفیر لوگوں کا تھا
01:57اور الحمدللہ انہوں نے
01:59حضرت گہوسی پاک رضی اللہ تعالیٰ
02:02انہوں کا جو موئی پاک ہے
02:03اس کی زیارت کی ہے
02:04اور اپنی دلوں کو منور کیا ہے
02:09بس خاص پیغام یہ ہے
02:11کہ جو یہاں پر جو کشمیر ہیں
02:13یہاں ولایتاں دین آیا ہے
02:15یعنی نبوتاں نہیں آیا
02:18مثال کے طور پر کوئی نبی
02:20یہاں پر تشریف نہیں لائے
02:22لوگوں کو دین کی دعویٰ دینے کے لئے
02:24ہاں
02:25حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو
02:27جو مشن ہے دین ہے
02:29وہ لے کر اولیاء کرام
02:30یہاں پر لائے جس میں
02:31سرفرست ہے
02:32حضرت بلبل شاہ ترکستانی
02:34رحمت اللہ تعالیٰ
02:35حضرت امیر کبیر
02:36حضرت حمدانی رحمت اللہ تعالیٰ
02:39وہ ساتھ سو سادات
02:41لے کر یہاں کشمیر میں آئے ہیں
02:43انہوں نے پورے جمعہ کشمیر کے
02:46چپے میں دین اسلام پھیلایا ہے
02:48اور اسی لئے یہاں جو
02:51وادی گلپوش کے لوگ ہیں
02:52اولیاء کرام سے محبت کرتے ہیں
02:55اور ان کا عقیدہ دل میں رکھتے ہیں
02:57اور ہمارا پیغام یہی ہے
02:59کہ اولیاء کرام سے وابست رہا ہو
03:02ان کے مشن سے وابست رہا ہو
03:03انہوں نے جو یہاں پر نقش قدم چھوڑا ہے
03:06اس پر عمل پیرا ہو جاؤ
03:08ان کی تعلیمات پر عمل کرو
03:10اور یہی ہمارا پیغام ہے
03:11نوجوانوں سے لوگوں سے
03:12کہ اولیاء کرام سے جڑے رہو
03:15اور ان سے محبت کرو
03:16ان کی تعلیمات پر عمل کرو

Recommended