Passer au playerPasser au contenu principal
  • il y a 5 semaines
اگر بادشاہت حاصل کرنی ہے نا تو تاج کے پیچھے جاؤ ملکہ کے پیچھے نہیں۔بھائی اگر زندگی میں کامیاب ہونا ہے نا تو اپنے کام سے مطلب رکھو ٹھیک ہے اپنے کام کے پیچھے جاؤ اور لڑکیوں کے پیچھے نہیں کیونکہ جب اپ زندگی میں کامیاب ہو جاؤ گے تو لڑکیاں خود بخود اپ کے پیچھے انے لگیں گی تو پیارے بھائی اپ سے میری یہ ریکویسٹ ہے زندگی میں جو بھی اپ کام کر رہے ہو تو اس کو لگاتار ریگولر اور محنت کے ساتھ کرو دل لگا کر کرو

Catégorie

🚗
Auto

Recommandations