Skip to playerSkip to main content
In this video, we discuss a spiritual practice related to Hazrat Nafisa Tahira (RA), the respected family member of Hazrat Imam Jafar Sadiq (RA). The video explains the concept of offering a Hadiya (gift/reward of good deeds) and how people traditionally connect it with prayers for ease in difficult situations.

If you are facing problems, worries, financial difficulties, family issues, or other hardships, watch the complete video to understand the method and related guidance.

May Allah Almighty make our difficulties easy, accept our good deeds, and grant us peace, blessings, and success. Ameen.

#HazratNafisaTahira
#NafisaTahira
#HazratNafisaTahiraWazifa
#ImamJafarSadiq
#HazratImamJafarSadiq
#Hadiya
#HadiyaKaAmal
#HarMushkilKaHal
#MushkilKaHal
#PareshaniKaHal
#PareshaniSeNijat
#IslamicWazifa
#Wazifa
#IslamicAmal
#Dua
#DuaForProblems
#IslamicGuidance
#RoohaniAmal
#MushkilaatKaHal
#RizqKaWazifa
#HarPareshaniKaHal
#IslamicVideo
#UrduIslamicVideo
#IslamicWazifaInUrdu
#viral
#viralvideo
#shorts
#short
#shortvideo
#shortsfeed
#yt
#ytshorts
#Ubqari
#UbqariTasbehKhana
#ubqariwazaif
#Quran
#Islam
#Namaz
#wazifaforlove
#wazifaforhajat
#wazifaforDolat
#WazifaForRizq
#shorts
#shortvideo
#viral
#viralvideo

Category

📚
Learning
Transcript
00:00سیدہ نفیسہ طاہرہ کا عمل
00:01امام جعفر صادق کی
00:03رحم اللہ کی بہو تھی
00:04اور میں قاہرہ میں ان کے مزار پہ گئے
00:08اور یہ ہمارا
00:09ہر سال تین جمعیراتوں کا
00:12باقیدہ عمل ہوتا ہے
00:14سیدہ نفیسہ طاہرہ
00:16مصر میں
00:17میں ان کے مزار پہ گئے
00:19آپ یقین جانیں کہ مجھے اس کا تعریف نہیں تھا
00:23ایک اہلِ حدیث ہیں
00:24انہوں نے مجھے بتایا
00:26کہ ہماری اہلِ حدیثوں کی کتابوں میں
00:28یہ بڑے فضائل لکھے ہیں
00:30اور
00:33آپ مصر میں جا رہے ہیں
00:35تو ان کے ہاں ضرور ہوتے جائیے
00:36ہوتے آئیے گا
00:38پھر انہوں نے مجھے حوالے بھیجے
00:41اگر ان کے نام کی
00:43کوئی منت مان لیں پیسوں کی
00:46کہ یا اللہ
00:47یہ پیسے میں کسی غریب کو
00:48فقیر کو ضرورت مند کو
00:50کوئی ایالدار کو کوئی صفیت پوش
00:53کو دوں گا اور یہ میرا
00:55ملا مسئلہ حل کر دیں
00:58تو مسئلہ حل ہو جاتا ہے
01:00میں نے ان سے کہا
01:01کہ آپ مزید حوالے دیں مجھے
01:03پھر مجھے انہوں نے دوبندی کتابوں کے
01:05حوالے دیئے
01:06بریلی کتابوں کے حوالے دیئے
01:08شیعہ کتابوں کے حوالے دیئے
01:11کہ
01:11اُن کی عظمت میں بڑا حرام ہوں
01:14کہ یا اللہ مجھے تو پتہ ہی نہیں تھا
01:16آج پھر یہ حوالے
01:18ہم نے سارے جمع کر کے
01:21اکابر پہ اعتماد پہ ڈالیں
01:23امام جعفظ صادق کی بہو ہیں
01:27حضرت اسحاق کی اہلیہ ہیں
01:29بہت ان کے فضائل
01:32ان کے مقامات
01:33آل رسول کی بی بی
01:35نیک اللہ کی بندی
01:39یعنی جب ان کا وصال ہوا
01:41تو شہر کہنے لے گے
01:42میں ان کو مدینہ لے جاؤں گا
01:43تدفین کے لیے
01:45اور پھر کیا خواب آیا
01:47اور فرمایا
01:48یہاں تک فرمایا
01:50کہ ان کو مصر میں رہنے دو
01:52کہ ان کی وجہ سے
01:53مصر والوں پہ بڑی بڑی بلائیں
01:56کلی رہیں گے
01:57یہ ہماری اکابر کے اعتماد پر
01:59کس نمبر
02:00چھے سو اٹھائیس اور چھے سو پچیس
02:02پہ ان کے سارے حوالے
02:05یہ آل رسول کی شان ہے
02:06اللہ سے تعلق ہے
02:09اللہ کے ساتھ ان کی بنی ہوئی ہے
02:12اور جب بھی کوئی حدیعہ دیتے ہیں
02:15ان کی روح اللہ کی ذات کی طرف
02:17متوجہ ہوتی ہے
02:19اور اللہ کے خزانوں سے عرض کرتے ہیں
02:22کہ یا اللہ
02:23ایک ویچین
02:24ایک پریشان
02:25ایک دکھیارہ شخص ہے
02:27تو اپنے غیب کے خزانے سے
02:29اس کی ضرورتوں کو پورا کرتے ہیں
02:32اور اللہ اپنے غیب کے خزانے سے
02:34ضرورتیں پوری کرتے ہیں
02:36ہمارے پاس بڑے بڑے
02:37ماشاءاللہ علماء مفتی
02:40علم والے بیٹھے ہیں
02:41ہمارے ہر ہر عمل کے حوالے تلاش
02:43میں خود دیتا ہوں نے
02:45وہ بھی تلاش کرتے ہیں
02:47کیا میں جو بیان کر رہا ہوں
02:49اس کا ثبوت بھی ہے
02:52کیا میں انسانیت کو
02:53کھیر کی رہوں پہ لگا رہا ہوں
02:55یا شرک بیدات اور شرک کے رہوں پہ لگا رہا ہوں
02:58موسیقی

Recommended