Dera Ghazi Khan | The Debate About New Provinces in Pakistan | ARY News Special | 30th Sep 2026
The debate over new provinces in Pakistan continues to generate discussion across the country. In this special report, ARY News speaks to the people of Dera Ghazi Khan to hear their views on the demand for new provinces and the possibility of creating a separate province in the region.
What do the people of Dera Ghazi Khan think? What are their concerns, expectations, and views about administrative divisions, development, governance, and the creation of new provinces?
Watch the complete ARY News Special for the public reaction and the latest discussion surrounding new provinces in Pakistan.
#NewProvinces #Pakistan #DeraGhaziKhan #SouthPunjab #Punjab #PublicReaction #PakistanPolitics #ARYNews #ARYNewsSpecial #PakistanNews
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
The debate over new provinces in Pakistan continues to generate discussion across the country. In this special report, ARY News speaks to the people of Dera Ghazi Khan to hear their views on the demand for new provinces and the possibility of creating a separate province in the region.
What do the people of Dera Ghazi Khan think? What are their concerns, expectations, and views about administrative divisions, development, governance, and the creation of new provinces?
Watch the complete ARY News Special for the public reaction and the latest discussion surrounding new provinces in Pakistan.
#NewProvinces #Pakistan #DeraGhaziKhan #SouthPunjab #Punjab #PublicReaction #PakistanPolitics #ARYNews #ARYNewsSpecial #PakistanNews
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:10ڈیرہ غازی خان
00:30یقینی طور پہ پورے جنوبی پنجاب میں غیر معمولی اہلیت کی حامل ہے
00:34جنوبی پنجاب کی اگر بات کر لی جائے
00:36تو جنوبی پنجاب تین ڈیویزنز پر مشتمل ہے
00:39بھاولپور، ملتان اور ڈیرہ غازی خان
00:41ہم نے بھاولپور اور ملتان میں لوگوں کی رائے جانی
00:44اس موضوع کو لے کر
00:45کہ جو موضوع اس وقت سب سے زیادہ پاکستان میں زیر بحث ہے
00:49یعنی کہ نئے سوبوں کا قیام
00:51انتظامی یونٹس کی تشکیل
00:53یا پھر پاورفل بلدیاتی نظام
00:56اسی سوال کو لے کے
00:57ہم ڈی جی خان کے عام شہریوں سے بات کریں گے
01:00تاجروں اور وقلہ سے بات کریں گے
01:01اور دیگر شعبہ زندگی سے
01:03تعلق رکھنے والے لوگوں سے بات کریں گے
01:05اور وہی سوال کہ کیا
01:07وہ اہل ملتان اور اہل بھاولپور کی طرح
01:09یہی سوچتے ہیں کہ ان کی ترقی
01:11اور ان کی پسماندگی کا
01:13اصل ذمہ دار تخت لاہور ہے
01:15اور وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم ہے
01:18کیا وہ بھی یہی سمجھتے ہیں
01:19کہ اگر ان کو اسی طریقے سے
01:22آپریٹ کیا گیا
01:23تو جو پسماندگی کا جو شرع ہے
01:26وہ یقینی طور پر خاصا بڑھ جائے گی
01:28اور لوگوں کی غربت
01:29اور بے روزگاری میں شدید اضافہ ہوگا
01:32کیا یہ یہاں دیرہ غازی خان کے عوام
01:34یہ سمجھتے ہیں کہ ان کے مسائل کا حل
01:36نئے صوبوں کی تشکیل میں ہیں
01:38انتظامی یونٹس کے قیام میں ہیں
01:39یا پھر کچھ اور ان کے پاس رائے ہیں
01:42اسی آرہا کو جاننے کے لیے آئیے میرے ساتھ
01:46آپ کیا سمجھتے ہیں ایزے شہری کے
01:47کہ کیا دیرہ غازی خان کو
01:49الگ صوبہ ہونا چاہیے
01:50یا پھر جنوبی پنجاب کا
01:52اگر صوبے اس جنوبی پنجاب کا ایک ہی بنتا ہے
01:54تو کیا آپ ایسا شہری یہ رکمنڈ کریں گے
01:57کہ ملتان کو دارل حکومت بنا دیں
01:59اور دیرہ غازی خان اس کا حصہ بن جائے
02:00میں سمجھتا ہوں
02:01ڈی جی خان ڈویزن کو صوبہ بننا چاہیے
02:03اور جتنے چھوٹے یونٹ ہوں گے
02:05اس میں یہ ہوگا کہ عوام کو ریلیف بھی ملے گا
02:08اگر ملتان بھی ہمارے لوگ جاتے ہیں
02:10تو زہری بات ہے
02:11ملتان جانا کوئی سان نہیں ہوتا
02:12میں سمجھتا ہوں
02:14جنوبی پنجاب
02:14اگر ایک صوبہ دو صوبے بننے ہیں
02:16تو پھر تو جنوبی پنجاب
02:17لیکن اگر ڈویزن کی بات ہو
02:19تو ڈی جی خان ڈویزن کا اہم رول ہے پاکستان میں
02:22سر دستگرم بات کر لیں
02:23کہ صوبہ کیوں بننا چاہیے
02:24مسائل کیا ہیں
02:26ساڑھے بارہ تیرہ کروڑ کی عبادی ہو چکی ہے
02:28چودہ کروڑ کی پنجاب کی
02:30زہری بات ہے
02:31جتنی عبادی بڑے گی
02:32مسائل بڑھتے ہیں
02:33اگر چھوٹے چھوٹے یونٹ بننے چاہیے
02:35اس پہ روزگار بھی آئیں گے
02:37انڈسٹریہ بھی آئیں گی
02:38جیسے غریبوں کو روزگار ملے گا
02:40کیونکہ یہاں پہ تو نہ کوئی شوگر مل ہے
02:43نہ کوئی انڈسٹریہ ہے
02:44یہاں ڈی جی خان تو بہت پسواندہ ہے اس ٹیم
02:46اور جب صوبہ بنتا ہے
02:48تو لا محلہ یہاں پہ وہ سہولیات
02:50لاہور والی اسلام آباد والی
02:52یا دوسرے سہولیات والی یہاں پہ بھی ہوگی
02:54یہاں پہ کیا سہولیات دی گئے ہیں کچھ بھی
02:56چھوٹے چھوٹے کاموں کے لیے
02:58یہاں پہ لاہور جانا پڑتا ہے
03:00طاقت لاہور والے تو جو بھی منصوبے آتے ہیں
03:02یا جو بھی فنڈ آتے ہیں
03:03وہ اپنے طاقت لاہور کے لیے رکھتے ہیں
03:06لیکن دیرہ غازی خان کو محروم کیا گیا ہے
03:09اس کے لیے ایک صوبہ سرے کی
03:11الگ ہونا چاہیے جس میں لوگوں کے مسائل حال ہوں
03:13کم از کم لوگ دور کا سفر نہیں کریں گے
03:16تاکہ ان کے مسائل بھی یہاں پر حال ہوں
03:18تاکہ یہ تعلیم
03:21صیحت جیسی بنیادی سہولیات بھی
03:23ان کو منجسا رہے ہیں
03:24دیرہ غازی خان کے سینئر سیٹوزنز کے
03:26احساس سے آپ سے سوال ہے
03:27یہ بتائیے کہ آپ کو لگتا ہے
03:29کہ ہمارے جو مسائل کا حل ہے
03:30وہ صوبہوں کے قیام میں موجود ہے
03:32ہمارا تو حل ایسے ہی ہے
03:34کہ ہمارے صوبہ قیام ہو جائے
03:35ہمیں ضرورت ہے
03:36ہمیں کوئی چھوٹے سے مسائل بھی ہوں
03:39کوئی بھی کام ہو تو ہمیں لاہور جانا پڑتا ہے
03:41یہاں کے کئی پروجیکٹ ایسے ہیں
03:43جو دورے پڑے رہتے ہیں
03:44اور پھر کچھ جنوں میں پتا چلتا ہے
03:46وہ پروجیکٹ کے پیمنٹ جو ہے نا
03:48کینسل ہو گئی ہے
03:57وہ کام دورے پڑے رہتے ہیں
03:58وہ بڑے سوسط روی کا شکار رہتے ہیں
04:00متعلیم کے حوالے سے بھی
04:02اور باقی صحت کے حوالے سے بھی
04:04کئی چیزیں ایسی ہیں
04:05جو ڈی جی خان جو ہے نا
04:06پیچھے ہی رہے گیا
04:07بیک بٹ ایک طریقے سے
04:09تو ہمارے جنوبی پنجاب میں
04:11اگر یہ الگ سے صوبہ بند ہے
04:13تو ہمارے لئے بہت اچھا ہے
04:14دی بیسٹ ہے
04:14آپ کی رائے میں کیا ہونا چاہیے
04:16ہمارے رائے میں یہ صوبہ
04:20بہتر نہیں
04:21اتنے صوبے بننا بہتر نہیں
04:22صوبے بننے چاہیے
04:23لیکن اتنے نہیں بننے چاہیے
04:24جتنے کہ ہم سننے میں آ رہا ہے
04:26اچھا اگر میں آپ سے سوال یہ کروں
04:27کہ اس وقت اگر ہم پنجاب میں
04:29ایک ہی صوبے کے ساتھ ہیں
04:30تو مسائل کیا ہے
04:31مسائل یہ ہے کہ
04:32سارا جو یہاں کا فنڈز وغیرہ
04:34وہ لہور پہ خرچ ہو جاتا ہے
04:36یہاں پہ جنوبی پنجاب میں
04:39کوئی زیادہ
04:40یہاں کے ترقیاتی کاموں پہ
04:42کوئی توجہ نہیں دی جاتی ہے
04:43عوام کی طرف کوئی توجہ نہیں ہے
04:45صرف اور صرف حکومتیں
04:47یا جو بھی حکومتیں آتی ہیں
04:48وہ صرف اور صرف
04:50کوئی امپلیمنٹیشن
04:51کوئی بھی کسی قسم کی
04:52وہ سارے اپنے قوانین پاس کراتے ہیں
04:54عوام کے لئے کوئی پاس نہیں کراتے
04:56اب یہ دیکھیں کہ
04:57جتنے بھی ٹیکسز ہیں
04:59پراپرٹی ٹیکس ہو گیا
05:00اور جناب انا فلانٹ
05:02جینے کا
05:03وہ کوئی انسان کے لئے
05:04کوئی وہ نہیں ہے
05:05ذریعہ نہیں ہے
05:07ہر چیز پہ ٹیکس ادا کر دو
05:08ٹیکس اس چیز کا ٹیکس ہے
05:10اس چیز کا ٹیکس ہے
05:10اتنا کر دیں یہ کر دیں وہ کر دیں
05:12وہ جب کمائیں گے نہیں
05:14تو ٹیکس کہاں سے دیں گے
05:15پورا شہر تلپٹ ہوا ہوا ہے
05:17ترقی کے نام پہ
05:18روڈز انفرسٹریشن کے نام پہ
05:20آپ ہی کے تاجروں نے بتایا
05:22کہ کئی ماں سے زندگی عذاب ہے
05:25تو آپ کو کیا لگتا ہے
05:26ان حالات کا حل کے آیا ہے
05:27اور اگر بات کر لیں گے
05:29پورے ملک میں
05:29صوبوں کے خیام کی بات ہو رہی ہے
05:31تو آپ کو لگتا ہے
05:32کہ ہی جو مسائل
05:32دیرہ غازی خان کے
05:33آپ تاجر فیس کر رہے ہیں
05:35اس کا حل بھی
05:36صوبوں کے بننے میں موجود ہے
05:37ہمارے دیرہ غازی خان
05:39کو تو بہت برا حالہ
05:40اس میں تاجر کافی پریشان ہے
05:42اگر یہی کام
05:43اگر لاہور میں ہوتا
05:44جو چار ماہ کا پروجیکٹ
05:46تو وہ دو ماہ میں ہو جاتا
05:47یہ ہمارے ڈی جی خان کے
05:49بیک ورڈ ایریا سمجھا جاتا ہے
05:50حالانکہ
05:52اور جنوبی پنجاب کا دل ہے
05:54بلکہ پورے پاکستان کا دل ہے
05:56تو اس میں اتنے سست روی ہے
05:58اتنا یہ دیکھیں
05:58ساری جگہ یہ
05:59انہوں نے کام
06:00سارا جو ایک دفعہ کام ہوتا ہے
06:02سیوریٹ کے لیے اکھاڑا جاتا ہے
06:03اسے دوبارہ نہیں کام کیا جاتا ہے
06:05اسی طرح کافی مسائل
06:07ہمارے تاجر بہت پریشان ہیں
06:08اور اس کے علاوہ
06:09اگر دیکھیں جائے
06:10صوبہ صوبے کی
06:11تو اس طرح بے حد ضرورت ہے
06:12صوبے ہونے چاہیے
06:21وہاں لہور پر پنجاب والے بیٹھ ہوتا ہے
06:23جو ہماری سنوائی بالکل بھی نہیں کرتے
06:25اگر جب ہمارا صوبہ
06:27ایک الگ سے بنا دیا جائے گا
06:29جنوبی پنجاب کو
06:30ایک الگ سے ہی
06:31اس کو سر دیا جائے گا
06:32تو اس میں ہمارے لیے بہتری ہے
06:34بطور تاجر صدر کے
06:36اس بازار کے آپ صدر منتخب ہوئے
06:37آپ کو کیا لگتا ہے
06:38کہ مسائل کا حل کہا موجود ہے
06:40مسائل کا حل موجود یہ ہے
06:42کہ صوبہ ہمارا ہونا چاہیے
06:43صوبہ بننا چاہیے
06:44صوبہ سے ہمارا یہ ہے
06:46کہ ہمارا شہر ترقی کرے گا
06:48ہمارے جو بھی معاملہ دا
06:49لہور جاتے ہیں
06:50ادھر جاتے ہیں
06:50وہ یہیں پر مسئلہ حل ہوگا
06:52اس کی ویسے ہمارے تاجر
06:54بہت پریشان ہے
06:54ہمارے جو بیوٹی فکیشن
06:55کا کام ہے
06:56یہ بھی بہت سے لہور ہے
06:57ہم چاہتے ہیں
06:58کہ جلدی تیز تیز ترین
07:00یہ کام ہو
07:01جو تاجر سب پریشان ہے
07:03ان کے پریشانیوں کا حل ہوگا
07:04آپ کی کیا رائے جی
07:05آپ کیا سمجھتے ہیں
07:06کہ کیا ہونا چاہیے
07:07دیکھیں سب سے پہلے
07:08تو یہ بزار کا مسئلہ جہنے
07:09جی
07:10یہ تو ہم کو بہت ہی پریشان کر رہا ہے
07:12اگر ملک ہے کہ
07:13اس کے اوپر بزار کی رائے لی جاتے
07:15شروع شروع میں
07:16تو ہم ان کو یہ رائے دیتے
07:17کہ آپ پہلے سیوریز کا کام کر رہے ہیں
07:20تو اس کو آپ اتنا اکھاڑے
07:21کہ جس میں سیوریز کا کام ہو جائے
07:24اور سائیڈ کی ٹرپ پہلے جو ہیں
07:25یہ ملک ہے لگی رہے
07:27اگر سائیڈ کی ٹرپ ٹیلے لگی رہتی
07:29تو اتنی دھوڑ مٹی
07:31اور یہ نفصانات نہ ہوتے
07:32ہمارے دکانوں کے
07:33جو کیا بھوئے ہیں
07:34دوسرا آپ صبح کی بات کر رہے ہیں
07:36ایک ملک ہے
07:37وزیراعالہ
07:38جو کہ لاہور میں بیٹھا ہے
07:40اور تیرہ کروڑ کی آبادی
07:41کو پر وہ حکمانی کر رہے ہیں
07:43ان کو کیا پتا کرے
07:44دیرگاہی کھاں کے کیا مسائل ہیں
07:45وہ وہاں بیٹھ کر
07:46پورے پنجاب کو
07:47ایک ملک ہے
07:49آڈر جو جاری کرتے ہیں
07:51اور اس کے لئے پھر ملک ہے
07:52کچھ چیز رائے لیتے نہیں
07:53ہم تو پنجاب کے جنوبی پنجاب ہے
07:56یہ تو پیسہ جا رہا ہے
07:57لاہور والوں کے معلوم
07:58تو ہم یہ چاہ رہے ہیں
07:59کہ جل سے جل دینا صبح بننے چاہیے
08:01اور جو صبح بنانے پر کام کر رہے ہیں
08:04ہم ان کے ساتھ ہیں
08:05کام کا بتا ہے
08:06سب سے پہلے تو کام کا
08:07کام جی بہت حالات خراب ہیں
08:10لوگوں نے
08:11دن دن مہینے کا
08:12قرائے نہیں دیا ہے
08:14بہت پریشانی ہے
08:15کاروبار کچھ ویسے متاثر ہیں
08:18مہنگائی کی وجہ سے
08:18اور دوسری کوئی بچی کو جی قصر رہی
08:21تو یہ جو بارہ عرب روپے
08:23کمیٹی کو لائی سے لے گے
08:24کلمہ چوک تک جو لگا رہے ہیں
08:27بلکل ناکسترین کام ہو رہے ہیں
08:29کوئی اس پر توجہ نہیں ہے
08:31دکاندار اس میں بیمار ہو گئے ہیں
08:33دھوڑ مٹی کے اندر برا عال ہے ان کا
08:35اور بہت متاثر ہیں
08:37ایک موضوع بہت تواتر کے ساتھ زیرے بحث ہے
08:39اور وہ ہے
08:40نئے صوبوں اور نئے انتظامی یونیورس کی
08:42قیام کو لے کے
08:43لوگوں کی رائی یہ ہے کہ
08:44ان کے علاقوں میں
08:46ان کے ڈویزنل ہیڈکوارٹرز کو
08:47انتظامی یونیورس
08:48الیدہ بنا دیا جائیں
08:49یا صوبوں میں تبدیل کر دیا جائیں
08:50تو ان کے مسائل حل ہوں گے
08:51جو ابھی سارے تاجر برادری اور شہری
08:55جتنی بھی ہم سے بات
08:56جن سے بھی ہماری بات ہوئی
08:57تو اس سب ایک
08:57ایک بڑی عذیت کا ہمیں شکار نظر آئے
08:59تو سب کا ماننا یہ ہے
09:01کہ نئے صوبے بنیں گے
09:03تو حالات پتر ہوں گے
09:04بطور شہری اور تاجر کیا آپ کیا سمجھتے ہیں
09:06نئے صوبے اسی صورت میں کامیاب ہوں گے
09:08جب کسی کی سنی جائے گی
09:10صورت حال تو یہ ہے
09:12کہ جہاں انتظامی یا نہ
09:14اب صدر بزار کے الیکشن ہوئے ہیں
09:16ہمارا صدر منتخب ہوئے شیخ سلیم
09:19کوئی اس کی بات سنائی نہیں دیتا
09:21کوئی بات نہیں کرتا
09:22اس وقت بنائے جب صوبے کا کوئی وزیر آلہ ہو
09:26یا کوئی بندہ ہو
09:26اس کی مان نہیں جاتی ہو
09:28جہاں مانتے تو کسی کی نہیں
09:29پیرا فورس والے ہیں وہ آتے ہیں
09:31پانچ ہزار روپے جرماننا
09:33وہ کہتے ہیں کاروبار ہے نہیں
09:35کوئی میر بان نہیں کرو
09:36دس ہزار روپے جرماننا
09:38پندرہ ہزار روپے
09:39یا شاپنگ سینٹر والوں کے پاس
09:41دس ہزار روپے سے شروع کر رہا تھا
09:42پچاس ہزار روپے ان کو پر جرماننا کر رہا ہے
09:45انہوں نے کہا ہم نہیں برتے
09:46ان کی دکان سیل کر دی
09:47اور پورے دن دکان سیل
09:49تین بجے انہوں نے پچاس ہزار بھر کے
09:51اس کے بعد پھر وہ دکان کھلی ہے
09:53تو یہ ظلم ہے عوام پر
09:54صوبے اس وقت بناو جب کسی کی سنا تو
09:57اب ہمارا صوبے کا وزیر آدم تو بن جائے
10:00لیکن عوام کی کوئی سنا ہی نہ ہو
10:01اس صوبے کا کیا فیادہ ہے
10:02احتشام آپ اس مارکٹ کے جنرل سیکٹری ہیں
10:05آپ کی رائے میں کیا ہونا چاہیئے
10:07کیا مسائل ہیں
10:07آپ کیا اس کا حل کا نورت ہے
10:09ایک چھے ماہ انہوں نے کوئے ہیں
10:10حکومت نے بیوٹی فیکیشن کے نام پر
10:12ایک منصوبے کا ایک ہمارے اوپر
10:14مسلط کیا کہ نیا ایک منصوبہ
10:16بیوٹی فیکیشن پورے پاکستان میں
10:18ڈی جی خان میں بیو سی والے سے ہوا
10:20اس کے اندر آپ کے سامنے ہیں
10:22چھے ماہ انہوں نے کوئے ہیں
10:23ایک چھوٹا سا بزار ہے
10:25بنیسپت تخت لہور کے مولتان زون کے
10:28ڈی جی خان کا ایک سدر بزار چھوٹا سا بزار ہے
10:31اس میں اب تک جتنا بھی
10:33مٹریل یوز ہو رہا ہے
10:34وہ ناکس ہو رہا ہے
10:35بلکل کسی کام کرنی ہے
10:37اور سب سے جو اہم بات ہے
10:38اس کو چیک انڈ بیلنس کرنے کے لیے
10:40بھی کوئی ٹیم نہیں بنائے گی
10:41ہم ڈی سی صاحب کے پاس بھی گئے
10:43ایسی صاحب کے پاس بھی گئے
10:44اور ٹھیکے داروں سے بھی ہم نے اپیل کی
10:46کہ خدارہ مہربانی کریں
10:47چھے ماہ ہونے کو ہیں
10:49سدر بزار کے تاجران
10:50اتنے انتہائی پریشان ہیں
10:52کہ ایک دکان کا کرایا
10:53تین لاکھ، دھائی لاکھ، دو لاکھ
10:55اس سے نیچے نہیں ہیں
10:57اور نائنٹی فائیف پرسن
10:59تاجر اسٹیم بیترہ مقروض ہو چکا ہے
11:01کہ وہ کرایا ادا نہیں کر سکرا
11:03اور کسی قسم کی کوئی بھی
11:06افسران بالا سے سنوائی کی
11:08ہمیں کوئی بھی توقع حاصل نہیں ہیں
11:09نہ وہ سنوائی ہو رہی ہے
11:10نہ کچھ ہو رہا ہے
11:11حل کیا دیکھتے ہیں
11:12لوگوں کی رائی یہ ہے
11:13کہ جب ان کا سوبہ یا انتظامی یونٹ
11:15علیدہ بن جائے گا
11:15ان کی اپنی اسیملی ہوگی
11:17تو اپنی بات کریں گے
11:18اپنے مسائل کا حال
11:19اپنی دیلیز پر تلاش کریں گے
11:20آپ اسے اتفاق کرتے ہیں
11:22یا نہیں کرتے
11:23بلکل اتفاق کرتے ہیں
11:24دیکھیں یسر بھائی
11:25سوبہ بلکل بننا چاہیے
11:28سوبے کا قیام بھی ہونا چاہیے
11:30اس کی وجہ سے
11:31دیکھیں جو ہمارا فنڈز ہوں گے
11:33وہ ہمارے شہر میں تو یوز ہوں گے
11:35ہمارے الگ سے ایک سینٹر ہوں گے
11:38ورنہ اگر یہ عمل نہ ہوا
11:40تو تکتے لہور
11:41جنوبی پنجاب
11:44پسماندہ علاقے کو
11:45اور مزید پسماندہ کرتا چلا جائے گا
11:51ہم نے ایک محاورہ سنا تھا
11:52کہ برے حال بانکے دھیاڑے
11:54یہ ڈیرہ غازی خان ہے
11:55ابھی ڈیرہ غازی خان
11:56ایک زیر تعمیر
11:57بیوٹی فکشنیشن کا پروجیکٹ ہے
11:59بزار کو بنایا جا رہا ہے
12:01تاجروں سے بات ہوئی
12:03تو ان کی رائے میں
12:05آٹھ ماہ سے عذیت کی شکار ہیں
12:06اور پرسانے حال کوئی نہیں
12:08یہ ایک بہت امپورٹنٹ فیکٹ آ رہا ہے
12:10کہ لوگ کہتے ہیں
12:10کہ ترقیاتی پروجیکٹس
12:13شروع کر دی جاتے ہیں
12:17اور ابھی ایک نئی بات
12:18یہاں جو سامنے آ رہی ہے
12:19جس کا شکوا تخت لاہور سے
12:21یقینی طور پر شہریوں کا بن رہا ہے
12:23وہ کہتے ہیں
12:23کہ جی انتظامیہ نے انہیں اپ ڈیٹ کیا ہے
12:25کہ اس کا جو پندرہ سو پینسٹھ فیٹ حصہ جو تھا
12:29وہ اس منصوبے سے
12:31بیوٹی فکشن پروجیکٹس سے
12:32فرنڈز کے واپس سلے جانے کی وجہ سے
12:34نکال دیا گیا
12:35یعنی کہ عذیت کا ایک سلسلہ ہے
12:37جو کہ وہ ان کے ساتھ جاری رہے گا
12:39اور تعمیر و ترقی کا دورہ میار ہے
12:42جو کہ اس بات کو تقویر دے رہا ہے
12:44کہ یہاں کے لوگ
12:45سوبے کی ڈیمانڈ زورو شور سے کر رہے ہیں
13:16موسیقی
13:41کام کو بتائیے کیسے جا رہا ہے
13:42ہر بار بلکل تھپ ہے
13:44جب سے سوسرا بھی سے کام ہو رہا ہے
13:46یہ صدر بزار کا
13:47اس کو تیزی سے کیا جائے
13:50اور پھیکے دار جو آتے ہیں
13:51جو انہوں نے وعدے کیا تھے
13:53وعدے کے مطابق کام نہیں ہو رہا
13:54حل کیا ہے
13:55پورے ملک میں ایک بحث چل رہی ہے
13:57کہ جب تک انتظامی
13:58جن نئے یونٹس نہیں بنیں گے
14:00نئے سوبوں کا قیام عمل میں نہیں آئے گا
14:03اس وقت تک یہ مسائل
14:04اسی طریقے سے رہیں گے
14:05بطور شہری کے سینئر سیٹیزن کے
14:07آپ کیا دیکھتے ہیں
14:08کہ کیا ہونا چاہیے
14:09نہیں آپ صحیح کہہ رہے ہیں
14:11اس کو نئے کابنٹ بننی چاہیے
14:14نئے انتظامیات آنے چاہیے
14:16اس کو نئے سوبے بننے چاہیے
14:18اس کے مطابق تاکہ
14:20بار و بار اس میں بھی تیزی آئے
14:22اور ترکیتی کام بھی ہو
14:23کیا نئے سوبے بننے چاہیے
14:26سوبوں کے قیام سے
14:27کیا ہمارے جو مسائل ہیں
14:28آپ کی جو مسائل ہیں
14:29ڈی جی خان کے وہ حال ہو سکتے ہیں
14:30جب ڈی جی خان کا ایلدہ سوبہ بنے گا
14:33اب پورے پنجاب کا ایک ہی سوبہ ہے
14:35ڈی جی خان کے پر توجہ نہیں آتی
14:36یہ سائیڈ بلوچستان کے پر بھی توجہ کسی کی نہیں آتی
14:40سارے کی ساری توجہ
14:41وہ اوپر والے سوبوں پہ ہی آتی ہے
14:42اس لئے ہمارے علیدہ سوبہ ہونا چاہیے
14:44آپ کو لگتا ہے
14:45کہ آپ کی رائے کے مطابق
14:47کہ جب سوبہ بن جائے گا
14:48تو توجہ ہوگی
14:48مسائل ہوں گے
14:50ایسی ہی ہے
14:50اب بھی آپ کو لگتا
14:51کہ کچھ ایسا نہیں ہو رہا
14:53جب سے مریم نواز آئی ہے
14:55تب سے کام وغیرہ تو کچھ چال رہے ہیں
14:56ہر جگہ ایک بات ہو رہی ہے
14:57کہ سوبہ بننے چاہیے
14:58نئے سوبہ بننے چاہیے
14:59نئے سوبہوں سے یہ ہوگا
15:00کہ آپ کے علاقے میں
15:02لوگوں کے مسائل حل ہوں گے
15:03آپ کو دور نہیں جانا پڑے گا
15:05پتور ایک شہری کے
15:06آپ کیا سمجھتے ہیں کیا ہونا چاہیے
15:08دیکھو جی جو بہتر لگتا ہے
15:10کر رہے ہیں
15:10لیکن ہمیں سوبہوں کے بارے میں
15:12کوئی سمجھ نہیں ہے
15:13ہم تو ایسی ہی ہیں
15:14بس جیسے ملک چل رہے
15:16جو اگر مہنگئی ہے
15:17تو برداشت کر رہے ہیں
15:18گر نہیں ہے تو برداشت کر رہے ہیں
15:20ہم تو بس مزدوری کرتے ہیں
15:21اس کے لئے ہمارے باس کوئی دوچارہ ہے نہیں
15:24جو کرتے ہیں
15:24کھانا بیدھا جو ہو جاتا ہے
15:26پس کر لیتے ہیں
15:27ساری دبا جو بس کام پر
15:28کام پر دبا جو بکار کر سکتے ہیں
15:29ہمارے باس کی بات تو نہیں ہے
15:31کچھ کار نہیں سکتے
15:31مہنگئی ہو رہی ہے
15:32کام ہو رہے ہیں
15:33زیادہ ہو رہے ہیں
15:33ہمیں کوئی پتہ نہیں
15:34پس ہم جو وقت پاس کر رہے ہیں
15:37مزدہ داری نہیں ہے برا
15:38جو مزہ ہونا چاہیے تھا
15:39جیسے مہنگئی ہے
15:40اگر کام ہوتی
15:41تو کچھ سمجھ میں آتا
15:43ابھی قرائے بھی ہیں
15:43اخراجات بھی ہیں
15:44بچوں کی دمائیاں
15:45فیس ہیں
15:46سب چیز
15:46پس بڑی مشکل سے گھر سلتا ہے
15:48آپ کو کیا لگتا ہے
15:49کہ دیرہ آزی خان کے کاروباری
15:50یہ ایسے سے
15:51کہ نئے صوبوں کا قیام ہونا چاہیے
15:52اور آپ کے شہر کو
15:54لیدہ شناک ملنی چاہیے
15:55ہمارے شہر کو
15:56شناک تو ملنی چاہیے
15:59تو باقی صوبوں وغیرہ
16:01کو تو میں کچھ نہیں کہا سکتا
16:02اس میں مجھے اتنا نالی جانا
16:04مجھے پتا ہے
16:05باقی ہم تو یہ چاہیں گے
16:06کہ ہمارے شہر کی شناک تو نہیں چاہیے
16:08باقی جو کام چل رہے ہیں
16:09کام تو الحمدللہ بہت اچھے چل رہے ہیں
16:12تو اللہ کرے
16:14ہمیں لگتا ہے کہ
16:15ہمارے مسائل کا
16:16نئے صوبوں کے قیام میں موجود ہے
16:18ہاں تقریباً کیونکہ
16:19جتنا چھوٹا یونٹ ہوگا نا
16:22اس پیڈ میزیشن کا
16:23اور اس کی مالی
16:24معاملات کا
16:25اچھے اور خوبصت طریقے سے
16:28کام ہوتا ہے
16:29جتنا بڑا یونٹ
16:30تو اس کے انتظامات کو سنبھالنا
16:31معاملات کو
16:32ابھی کیا لگ رہا ہے
16:33کہ کیا مسائل نے
16:33دیر غازی خان کے عوام کو
16:35بے شمال مسائل نہیں ہے
16:36ایڈوکیشن کے ہیں
16:37ہیلتھ کے ہیں
16:38مکمل انداز میں
16:41ہمارے لیے فوکس نہیں ہوتا
16:42فنڈنگ کا
16:45اینی اینی ٹھنگ
16:45جو ہمارا حق بنت ہے
16:46ہمیں اس انداز تک نہیں پہنچتا
16:49تو آپ کو لگتا ہے
16:50کہ صوبہ بننے سے
16:50آپ کو آپ کا حق مل جائے
16:51لگتا تو ہے جی
16:52جب چھوٹے یہاں کی
16:53انتشنوں کی ذاتی لوگوں کے
16:54اب بات کی
16:56اپروچ
16:56اپروچ کرنے کی طاقت ہوگی
16:58ہر بندے میں
17:00اس کے دور سٹپ تک پہنچ سکے گا
17:02بات کر سکے گا
17:04کہ نہ جو
17:05اور اس کے علاوہ
17:05کہ اس کے مسائل
17:07اس کے وسائل
17:08اسی میں استعمال ہوں گے
17:09جو اس کے رائٹس ہوں گے
17:11این یوگا کے
17:13بڑے لوگ
17:13یعنی بڑے صوبے
17:14اکثر یہ کیا کرتے ہیں
17:15اٹھا کے لے جاتے ہیں
17:17ہمارے کتنی مرتبہ
17:18ڈیجی خان میں
17:19معاملات ہوئے ہیں
17:20کہ یہاں سے فنڈنگ
17:21لیپس کرا کر لے گئے
17:29سدر بازار
17:30جو کہ ڈیرہ غازی خان کا
17:31سب سے بڑا تجارتی مرکز
17:32اگر کہہ لیے جائے
17:33تو بیجا نہ ہوگا
17:34دویزنل ہیڈگوارٹر
17:36گنتگی
17:37تافن کے امبار
17:39یہ کوئی چھٹیے نہیں ہیں
17:41اور یہ کوئی
17:43ڈیرہ غازی خان کا
17:44مضافاتی علاقہ نہیں ہے
17:45نہ کوئی گاؤں ہے
17:46نہ کوئی دیہات ہے
17:47یہ ڈیرہ غازی خان کا دل ہے
17:49اور یقین مانیے
17:51کہ میں اس وقت آپ سے مخاطب ہوں
17:52لیکن شدید تافن
17:54میری ناک سے گزر کے
17:55دماغ کو سڑا رہا ہے
17:57یہ ڈیویلمنٹ کا بیار ہے
17:59ڈیویزنل ہیڈگوارٹر پہ
18:00اور جو ہم ازیوم کر پائے ہیں
18:02کہ لوگ
18:02اس لیے مطالبہ کر رہے ہیں
18:04کہ ان کے مسائل کا حل
18:06لاہور اتنی دور بیٹھ کے
18:07حکمران یہاں پیش نہیں کر سکتے
18:09تو اس لیے ضروری ہے
18:11کہ ان کو ان کے صوبے کا حق
18:12ملنا چاہیے
18:13تاکہ یہ جو مسائل ہیں
18:15کہ اتنا بڑا تجارتی مرکز
18:17اور اس تجارتی مرکز کے
18:19این بیچ میں
18:19یہ گند کے امبار ہے
18:26صدر بازار کی انجمن تاجران
18:28کی کچھ حراقین ہمارے ساتھ موجود ہیں
18:30اور ہم ان سے جاننے کی کوشش کریں گے
18:31کہ وہ کیا رائے رکھتے ہیں
18:33وہ کیا دیکھ رہے ہیں
18:33مندر رامہ
18:34مستقبل پر کیسا ہونا چاہیے
18:36دلکشاہ صاحب
18:37صورتحال آپ کے سامنے ہے
18:39پورے ملک میں ایک بحث گرما گرم ہے
18:41لیکن اس بحث پہ جانے سے پہلے
18:43اس سڑک کے حالات میں
18:44مجھے بڑا رنجیدہ کر دیا
18:46جب بات ہوئی ہے
18:47تاجروں سے تو بتا رہے ہیں
18:49کہ کئی کئی ماں سے
18:50یہ روڈ پھٹا ہوا ہے
18:51اور پراؤگریس نل ہے
18:53پہلے تو مسائل بتائیں
18:54مسائل کیا
18:56مسائل یہ ہے
18:56کہ آٹھ ماں سے
18:57یہ بیوٹیفیکیشن کا
18:59مسلسلہ یہاں
18:59ڈی جی خان میں چل رہا ہے
19:00یہ جو کمیٹی سے لے کر
19:02اور یہ کلمہ چوک تک
19:04ویٹیفیکیشن ہو رہی ہے
19:05آٹھ ماہ سے
19:05ہمارے روڈ پھاڑے ہوئے ہیں
19:07اور کاروبار کے نام کی
19:09کچھ چیز نہیں ہے
19:10اور جو اس بزار کو
19:11ہیڑ کر ایک سیڈ پہ ہو گئے
19:13نہ کوئی ایم این اے ہیں
19:14نہ کوئی ایم پی ہے
19:15نہ کوئی یہاں پہ ڈی سی ہے
19:16اگر کسی کے پاس جائیں
19:18تو وہ کہاں جی
19:19ہم نے رات کو
19:20بارہ بجے
19:21گیارہ بجے دورہ کیا تھا
19:22جل سے جلد ہو جائے گا
19:23دکانیں کھلی ہوتی ہیں
19:25ساڑے آٹھ نو بجے تک
19:26اس کے بعد یہ
19:27بند کر دیتے ہیں دکانیں
19:29اس وقت آتے نہیں
19:30جب لوگ مسئلہ مسائل بتائیں
19:32لیکن اس کے بعد
19:33جب دکانیں بند آ جاتی ہیں
19:35آتے ہیں
19:35اور دیکھتے ہیں
19:36چلے جاتے ہیں
19:36کہ لوگوں کے قرائے
19:38آٹھ ہار
19:38پانچ پانچ چار لاکھ
19:40دکانوں کے قرائے ہیں
19:41اور گھاک نام کی
19:42کوئی چیز نہیں ہے
19:44تمام سدر بزار کا حال برا ہے
19:46اور یہ آپ کے سامنے ہیں
19:48تو اگر آپ کوئی بات کریں
19:49کہ بھی ایسے ہے
19:50تو مسئلہ مسائل
19:52پیدا کر دیتے ہیں
19:52اگر ہم دوسرے شہر
19:54لاہور کی طرف جائیں
19:55صبح کو نکلیں
19:56ایک روڈ پھاڑا ہوا ہے
19:58یا کوئی بریج بن رہا ہے
19:59تو شام کو آئیں
20:00وہ مکمل ہوتا ہے
20:01یہ آٹھ ماہ ہو گئے ہیں
20:02یہ ایک ہم سیڈ پہ
20:03ڈی جی خان نمارا
20:04ایک چھوٹا سا شہر ہے
20:05اور اس کو ہمارا
20:06برباد کر کر رکھ دیا ہے
20:07لوگوں کے قرائے
20:08روٹی نہیں پوری ہو رہی
20:09لوگوں کی دکانداری نہیں ہے
20:11اچھا یہ دلشاہ صاحب
20:12یہ ہر جگہ
20:13ایک ہی سوال ہے
20:14اور ایک ہی جواب ہے
20:14وہ یہ لوگ کہتے ہیں
20:16کہ جو ہمارے مسائل ہیں
20:17وہ اتنے زیادہ ہیں
20:18جبکہ سارے مسائل
20:19اپر پنجاب والی سائٹ پہ ہیں
20:21تو اس میں کلی صداقت ہے
20:23بطور تاجر کے
20:23آپ کو لگتا ہے
20:25کہ یہاں جنوبی پنجاب کے لوگوں
20:26سے زیادتی ہو رہی ہے
20:27ایک سو دس پرسنٹ
20:28اس میں ٹھیک بات ہے
20:29کہ نہ ہمارے ساتھ
20:30زیادتی ہو رہی ہے
20:30ایک سو دس پرسنٹ ٹھیک ہے
20:32کیونکہ ہم ایک سائٹ پہ پڑی ہیں
20:33اب ہمارے ایک ایم پی او
20:35کو اگر وزیر اللہ سے
20:35ملنا ہو
20:36وہ چھے چمینے ملتے نہیں
20:38اگر کہیں راہ داری میں
20:39اسمبلی میں
20:39وزیر اللہ سے
20:40کسی ہمارے ایم پی ایم اینے
20:41کی ملاقات ہو جائے
20:42وہ ایک شوٹ کرتے ہیں
20:43اور اسی میں خوش ہو جاتے ہیں
20:44اب اگر ہمارا یہاں
20:46صوبہ بنے گا
20:47ڈی جی خان ہمارا
20:48ہیڈکوارٹر ہوگا
20:49ہمارے اپنے
20:50یہاں وزیر ہوگے
20:51ہمارے اپنے سپیکر ہوگے
20:52ہماری اسمبلی ہوگی
20:53ہم جا کر ان کو
20:54مسئلے مسائل بتائیں گے
20:55ہمیں تھوڑے سے
20:56مسئلے کے لئے جانا پڑتا ہے
20:57نہ ہی ہمارا میڈیکل کالیج ہے
20:59میڈیکل یہاں پہ
21:00اتنا بڑا ہسپیٹل ہے
21:01کوئی کینسر کا
21:01وہ مسئلہ ہو جائے
21:02کوئی شوٹ اس کے لئے
21:03مسئلہ ہو جائے
21:03لاہور شفت
21:04ملتان شفت
21:05آپ ان کی بات سے
21:06اتفاق کرتے ہیں
21:07کہ جتنے مسائل
21:08انہوں نے بتائیں ہیں
21:09ترقی کی بات کی
21:10انہوں نے سسروی کی بات کی
21:12مسائل کے ناؤنے کی بات کی
21:14حل کیا ہے
21:14حل یہ ہے
21:16صبح
21:18حل یہ ہے
21:18ہماری چیز
21:19ہماری اپنی ہو
21:20ہمارے بندی اپنے ہو
21:21حل یہ ہے
21:22کہ میئرمنٹ ہو
21:23سر کسی بھی چیز کا سکیل نہیں ہے
21:25کسی بھی چیز کا نظام نہیں ہے
21:28اب آپ ہی دیکھو سر
21:29جب بھی ہم کسی سرکاری
21:30عددار سے ملے
21:31بیوٹیفکیشن کے حوالے سے
21:33انہوں نے ہمیں یہ کہا
21:34کہ پندرہ دن کی
21:35ڈیٹ دے دیتے تھے
21:35پندرہ دن
21:36جب پندرہ دن کے بعد
21:37دوبارہ ملتے تھے
21:38پھر کہتے ہیں
21:39رجیب بیس دن
21:39ایسے کرتے کرتے ہیں
21:41انہوں نے بیوٹیفکیشن کے بازار
21:42کو پندرہ سو پینتیس فٹ
21:43کا یہ بازار ہے
21:45پندرہ سو پینتیس فٹ
21:47صدر بزار کا ایری آتا تھا
21:48انہوں نے اس کو کاٹ کر
21:50صدر بزار کو ہاف کر دیا
21:51اور کمیٹی گلائی کو پورا کر دیا
21:53چھ ماہ ہو گیا ہے
21:54اس گرد و گبار میں
21:56سانس کی بیماری جنم لے گیا ہے
21:58آپ یقین کریں شیخ صاحب
22:00ہمیں پتہ ہے
22:01کہ ہم کیسے گزارہ کر رہے ہیں
22:02ڈیڑھ سے دو لاکھ رویے کرایا ہے
22:04چار لاکھ رویے کرایا
22:05ہاف پر آگے
22:06پوچھ تو آپ صدر بزار کا وزیٹ کرو
22:08کمیٹی گلائی کا وزیٹ کرو
22:09کہ دکانیں خال ہی ہو رہی ہیں
22:11لوگ مر رہے ہیں
22:11بھوک سے مر رہے ہیں
22:12کہ ہم کرایا دیں
22:13آپ نے ڈوٹی پا لیں
22:14اپنے بچوں کو پا لیں
22:15اپنا پیٹ بھرے
22:17پاسے صدیقی صاحب
22:18آپ بھی چکے
22:19اسی بزار کے تاجر ہیں
22:19آپ کی رائے میں حل کیا ہے
22:22حل یہ ہے سر
22:23دیکھیں
22:23بیٹھیں کمیٹیاں بنائیں
22:25کمیٹیوں میں بیٹھیں
22:27صبح
22:27سب سے ضرور یہ ہے
22:28صبح بننا چاہیے
22:29صبح بنیں گے
22:30تو معاملات حل ہوں گے
22:31جنوبی پنجاب
22:32بیک وڈ علاقے میں
22:33صبر کرتے ہیں
22:34ہمارے ڈی جی خان کو
22:35سب سے زیادہ
22:36وہاں پہ
22:37نہ ہمارے امینے کی
22:38سنی جاتی
22:38نہ ایمپی اے کی
22:39سنی جاتی
22:39کسی بندے کی
22:40سنی جاتی
22:41ہم جب کسی بندے کے
22:42پاس جاتے ہیں
22:43اپنے مسائل کو
22:43حل کرانے کے لیے
22:44وہ ہمیں آگے
22:45ریفر کر دیتے ہیں
22:46دوسرے ایک
22:47ایسی کے پاس
22:48چلے جائیں
22:48آپ ایڈیشنل
22:49کمیشنر کے پاس
22:49چلے جائیں
22:50اس طرح ریفر کرتے
22:51کرتے کرتے
22:52چھے ماہ سے
22:53زیادہ عرصہ ہو گیا
22:54یہ کام ہوتے ہوتے
22:55یہ کام ابھی تک
22:56مکمل نہیں ہوا
22:57آپ ان کی پاس
22:58اتفاق کرتے ہیں
22:59کہ مسائل کا حل
22:59صوبے ہیں
23:00جی جی بالکل
23:01میں اتفاق کرتا ہوں
23:03کہ مسائل کا حل
23:04صوبے ہی ہیں
23:05کیونکہ ہمارے علاقے
23:06کو انہوں نے
23:07بیک ورڈ میں
23:07ڈالا ہوا ہے
23:08ابھی چھے ماہینے
23:10ہو گئے ہیں
23:10یہاں پہ
23:10کسی قسم کی
23:11کوئی ڈیویلپنگ
23:12نہیں ہوئی
23:14انتظامت سے
23:15جا کے
23:15مل مل کے
23:16تھگ گئے ہیں
23:16ان کو
23:16ریکویسٹ کر
23:17کر کے
23:17تھگ گئے ہیں
23:18لیکن
23:19کوئی پرسان
23:19حال نہیں ہے
23:20ہمارے حال پہ
23:21رحم کریں
23:21اور ہمارے
23:22جو ہے
23:23نا یہ جو
23:24بیوٹیفیکیشن
23:24کا کام تھا
23:25اس کو
23:25جلد جلد پورا
23:26کیا جائے
23:37کہ وقلہ
23:37کی رائے جاننے
23:38کے لیے
23:38ہم یہاں پہنچے ہیں
23:39ایوانِ ادل
23:40یعنی کے
23:40ڈسٹرک کورس
23:41اور یہ جاننے
23:42کی کوشش کریں گے
23:43کہ یہاں کے
23:44قانونی ماہرین
23:45نئے صوبوں کی
23:46بحث کو لے کر
23:47اپنی کیا رائے
23:48رکھتے ہیں
23:48اور اہلیل رغازی خان
23:49کے حق میں
23:50کون سی
23:51جو تجویز ہے
23:52انتظامی یونٹس
23:53کی بات کر لی جائے
23:54نئے صوبوں کے
23:55قیام کی بات کر لی جائے
23:56یا اسی نظام
23:57کو اسی انداز سے
23:58کچھ بہتر کر کے
23:59رواں رکھنے کی
24:00بات کر لی جائے
24:00دیرہ غازی خان
24:01کے وقلہ
24:02کیا کہتے ہیں
24:02آئیے جاننے
24:03کوشش کریں گے
24:12بطور قانون دان کے
24:13آپ کیا سمجھتے ہیں
24:14کہ دیرہ غازی خان
24:15کو علیہدہ انتظامی
24:16صوبہ ہونا چاہیے
24:17یا جو نظام
24:18جس انداز سے چل رہا ہے
24:19اس میں کچھ بہتری کی
24:20گنجائش ہے
24:20اور یہ کام
24:20اسی طرح سے جاری
24:21نہیں سر جس طرح
24:23جاری رہ رہا ہے
24:24یا ہو رہے
24:24اس طرح تو بالکل نہیں
24:25ہمارا جنوبی پنجاب
24:27کا حصہ
24:27دیرہ غازی خان
24:28سب سے لاسٹ میں ہے
24:29اس پہ کچھ بہ نہیں
24:30ان کو ملتا
24:31اگر نیا انتظامی
24:32یونٹ بن جائے
24:33ان کا علیہدہ صوبہ
24:34بن جائے
24:34تو ہمارا شہر
24:35ترقی کرے گا
24:35اور یہ ہمارے لئے
24:36بہت زیادہ
24:37اچھا رہے گا
24:38کہ ہمارا
24:39ایک علیہدہ صوبہ
24:40بن جائے
24:41ہر ڈویجن کو
24:42انتظامی سطح پر
24:43جوہنا صوبہ
24:44قرار دیا جائے
24:45تاکہ
24:46جن کو حقوق
24:47نہیں ملے
24:47وہ ان کو مل سکیں
24:48سینئر کاندون دان کے
24:49آپ کیا سمجھتے ہیں
24:50کہ دیرہ غازی خان
24:51کو علیہدہ صوبہ
24:51ہونا چاہیے
24:52یا نہیں ہونا چاہیے
24:53ایک سوال
24:53دوسرا سوال کیا
24:54کہ جو اس وقت
24:55موجودہ نظام ہے
24:56وہ ایک جسٹ
24:57رہنے میں ہی
24:57دیرہ غازی خان کا بھلا ہے
24:58یا پھر آپ سمجھتے ہیں
25:00کہ نیا انتظامی یونٹ
25:01بہترین نظام
25:02اور عوام کو
25:03اس وقت تک
25:04ریلیف نہیں مل سکتا
25:04جب تک صوبہ نہیں ہوگی
25:05نیا صوبہ بنانے کے بعد
25:07بھی
25:07لوگ تو یہی رہنے ہیں
25:09ڈی سی نے
25:10اسی طرح فنکشن کرنا ہے
25:12پٹواری تحصیل دار نے
25:13پولیس انسپیکٹر نے
25:14اسی طرح فنکشن کرنا ہے
25:15جب جو اب کر رہے ہیں
25:17چاہے وہ
25:18بارہ کروڑ کا صوبہ ہو
25:19یا ایک لاکھ کا صوبہ ہو
25:20جب تک
25:21افراد کی
25:22کام کرنے کی
25:23نیت نہیں ہوگی
25:24چاہے آپ
25:25ایک ہزار کا صوبہ
25:26بنا دیں
25:26وہ ڈیلیور نہیں کریں گے
25:27صوبے جو ہیں
25:28وہ عوام کا حق ہے
25:30کہ وہ
25:31ایک صوبہ بنائیں
25:32یا دس صوبے بنائیں
25:33اب ہمارا پنجاب کا ہے
25:34تو ہماری پنجاب کی
25:35تو قراردادی منظور ہو چکی ہے
25:37کہ ہمارا جو
25:38سریکستان بنائیں
25:39جنوبی پنجاب بنائیں
25:40یا ریاست بہاول پرو
25:42کو ایک علیدہ صوبہ بنائیں
25:43تو یہ آرڈری
25:43ہماری قرارداد منظور ہو چکی ہے
25:46تو اس حوالے سے
25:47اگر
25:48گلوچستان والے نہیں چاہتے
25:49یا سندھ والے نہیں چاہتے
25:51تو ان کو نہیں بنانا چاہیے
25:52اگر پنجاب والے چاہتے ہیں
25:53تو بنانا چاہیے
25:54تو ان کو بنانا چاہیے
25:55پنجاب کو لے کے
25:56آپ سمجھتے ہیں
25:57کہ جب
25:57نیا صوبہ بننا چاہیے
25:59دیر آزی خان
26:00دمیزنیل ہیڈ پورٹر ہے
26:01یہاں کے لوگوں کے بہت مسائل ہیں
26:03ہم دیکھتے ہیں
26:13بھی ہو جاتی ہے
26:13لیکن یہاں جو
26:15تھوڑا سا مجھے لگتا ہے نا جی
26:16وہ لسانیت نہیں آنی چاہیے
26:18یہاں کی کچھ
26:21پروپوگنڈے جو مختلف چلتے آ رہے ہیں
26:23وہ ٹھیک نہیں ہے
26:24ورنہ یہ کر لینے میں
26:25کوئی حرج نہیں ہے
26:26جتنا ایک چھوٹا یونٹ ہوگا
26:28اس کا انتظام میں
26:30اچھا ہو جائے گا
26:31انتظامات وغیرہ
26:32اور بلکہ یہاں
26:33زیادہ ترقی ہوگی
26:34کیونکہ جتنی یہ چیزیں
26:35ہماری سہولتیں ہیں
26:37یا جو ضروریات ہیں
26:38وہ یہاں اچھے ملتی ہیں
26:40دستیاب ہوتی ہیں
26:41آپ کے جو
26:42وہ ہیں
26:43کلائنٹس ہیں
26:44ان کو
26:45لاہور آئی کور جانا
26:46ملتان بین جانا
26:47بڑا مشکل ہے
26:48تو کیا رائے رکھتے ہیں
26:49کہ اس پوری بحث میں
26:50ایک دیرازی خان کے
26:52سینئر لائر کی حصے سے
26:53آپ کا سمجھتے ہیں کیا ہونے چاہیے
26:54نہیں وہ بات تو صحیح ہے
26:55حلیدہ صبح ہونا چاہیے
26:57ہمارے یہ جو ہے نا
26:58ہمارے مسائل ہیں بہت زیادہ
27:00زیادہ وہ ہم اپنے علاقے میں
27:02رہے کریں گے
27:03اب یہاں سے
27:04لاہور آئی کور جاؤ
27:05ملتان جاؤ
27:05بہت سارے مسائل ہوتے ہیں
27:07لٹی گینٹس کو بھی ہمیں بھی
27:08تو لہٰذا یہ بہت سارے
27:10ہمارے حقوق کا دفاع بھی ہوگا
27:11یہاں
27:12الہیدہ ہمارا صبح بن جائے گا
27:13تو ہمارے ملازمین وغیرہ
27:16جو ہیں
27:16ہمارے کتنا بچے
27:18جنہوں نے تعلیم حاصل کر لی ہیں
27:20ابھی تک وہ بے روزگار ہیں
27:21تو ان کو بھی روزگار ملے گا
27:23صبح الہیدہ ہو جانے کے صورت میں
27:24تو میری یہی ہے
27:26اس میں حمل سمیشن میری یہی ہے
27:28اس میں رہا ہے
27:28کہ صبح جو ہے نا
27:29الہیدہ یہ ہمارا ہونا چاہے جو
27:31سینئر کانوندان کی حیثیت سے
27:32ایک شہری ڈیرغازی خان کی حیثیت سے
27:34آپ کو کیا لگتا ہے
27:35کہ یہ جو نظام ہے
27:36صبحوں کی
27:37اگر ہم بات کر لیں
27:38صبحوں کی خیام کو لے کے
27:39اگر نہ بھی بنے تو کیا مسائل ہیں
27:42دیکھیں کیوں نہ بنے
27:43ہمارا رائٹ نہیں ہے
27:45یا ہم کسی بیک ورڈ ایریا سے
27:48یا ہم پاکستان میں سے نہیں ہیں
27:49ہمیں صبح چاہیے
27:51کیونکہ ہم یہاں پہ
27:52بہت سے مسائل شکار ہیں
27:54ہمیں یہاں پہ
27:55ایڈکیشن کے مسئلے ہیں
27:57ہمیں یہاں پہ ہیلتھ کے ہیں
27:58ہمارا انتظامی سٹرکچر
28:00یہاں پہ کمپلیٹ نہیں ہوتا
28:01آپ یہ دیکھیں کہ
28:03پندرہ سال پہلے میں
28:04جس سڑک سے گاڑی لے کر آتی تھی
28:06وہ سڑک ادھڑی ہوئی تھی
28:08پوری
28:08اور آج تک وہ ویسے ہی پڑی گئے
28:10وہ کس لیے
28:11کس لیے کیونکہ
28:12ہمارا اپنا صبح نہیں ہے
28:13ہمارے پاس کوئی انتظام نہیں ہے
28:16فنڈز نہیں ہیں
28:17فنڈز آتے ہیں
28:18تو چلے جاتے ہیں
28:19حکومتیں چینج ہو رہی ہیں
28:20اور فنڈز بھی
28:21ٹرانسفر ہو جاتے ہیں
28:23اب میں لاہور میں رہ کر آئی ہوں
28:24وہاں پہ
28:25آپ یقین کریں
28:26میں صبح جس روڈ سے
28:27ہائی کورٹ جاتی ہوں
28:28اگر وہاں تھوڑا سا بھی
28:30کام ہوتا ہے
28:30نا واپسی پہ
28:31جب میں آتی ہوں
28:32تو وہ
28:32سڑک بنی ہوئی ہوتی ہے
28:35مطلب ایک ہی دن میں
28:36وہاں پہ کام ہو جاتا ہے
28:37اور یہاں سالہ سال کام نہیں ہوتے
28:38ہمیں کیوں ایسا سے
28:39محرومی ریڈ میں
28:40رکھا گیا یہاں پہ
28:41ہمارا بہت زیادہ
28:43یہاں پہ حق بنتا ہے
28:44اور اس حق کے لیے
28:45ہمیں چہاں تک جانا پڑے گا
28:46ہم جائیں گے
28:47اور اپنا صوبہ بھی لیں گے
28:48اور یہاں
28:49ڈی جی خان میں
28:50سپیچلی ڈی ویئن میں
28:51ہم نے کام بھی کروائیں گے
28:52یہ صوبوں کی بحث علی ہے
28:54اس بحث میں
28:55دیرہ آزی خان کو
28:56بطور شہریہ آپ کہاں دیکھتے ہیں
28:57ساؤتھ پنجاب کو
28:58ہمیشہ
28:58ڈسکرمنیشن کا سامنا رہا ہے
29:00ٹھیک ہے
29:01تو ہماری خواہش ہے
29:03کہ وہی ایکول
29:05جو رائٹس ہیں
29:06یا پھر جو وہ
29:08انجوائے کرتے ہیں
29:09وہاں کی
29:10فسیلیٹیز وغیرہ
29:11تو یہ ہمارے
29:12ڈی ویئن کا
29:13نہ صرف ڈی ویئن کا
29:15بلکہ ہمارے پورے
29:16ساؤتھ منجاب کا
29:16یہ رائٹ بنتا ہے
29:18کہ ہمیں
29:18سیم
29:19جو ایڈوکیشن کے
29:21حوالے سے ہے
29:21ہیلتھ کے حوالے سے ہے
29:23ہر حوالے سے
29:24ہمیں
29:24ایکول اپوروچنیٹیز
29:27مہیا کی جائیں
29:28آپ کیا سوچتی ہیں
29:29کہ کیا ہونا چاہیے
29:30جو نظام چل رہا ہے
29:31اس کو اسی انداز سے
29:32چلتے رہنا چاہیے
29:33تو کیا ہونا کیا چاہیے
29:35بسکلی میرا تعلق
29:36شاجمال سے
29:36اور تیئی سال سے
29:38ہم ادھر رہ رہے ہیں
29:39ادھر کا روڈی نہیں
29:40بنا تو میں کیا ہی
29:41بات کروں
29:42اس کا حل کیا دیکھتے ہیں
29:44فنڈز آ رہے ہیں
29:45جا رہے ہیں
29:46حکومت آ رہی ہے
29:47جا رہی ہے
29:47مہربانی کی جائے
29:48یہ روڈز بنایا جائیں
29:50سوچا جائے
29:50ملک کے وارے میں
29:55پورے ملک میں
29:56ایک بحث جا رہی ہے
29:57جس میں صوبوں کے
29:57قیام کی بات ہو رہی ہے
29:58انتظامنی یونٹس کی
29:59بات ہو رہی ہے
30:00دیرہ غازی خان کے
30:01قانوندان کی حیثیت سے
30:02اور ایک شہری کی حیثیت سے
30:03آپ کیا سمجھتے ہیں
30:04کہ کیا ہونا چاہیے ہیں
30:05ہماری رہی یہ ہے
30:06کہ ایڈ دا دور سٹیپ
30:07لوگوں کے مسئلے
30:08حل ہونے چاہیے
30:09اور مسئلے جب
30:09دور سٹیپ پہ حل ہوں گے
30:10اس کے لیے صوبے کی ضرورت ہے
30:12جتنے صوبے ہوں گے
30:13لوگوں کو
30:14اس کے مطابق
30:15لوگوں کو سہولیات بھی ملے گی
30:16انصاف بھی ملے گا
30:17اور لوگوں کی ضروریات
30:18بھی پوری ہوں گی
30:19فنڈز بھی ملے گی
30:20صوبہ ہمارا یہ ہوتا ہے
30:21کہ بڑے صوبے کے اندر
30:22ہمارے پسماندہ علاقے
30:23دھب جاتے ہیں
30:24دیرہ غازی خان کیونکہ
30:25آخری علاقہ ہے
30:26آخری ڈوی اینہ
30:27یہاں پہ فنڈز بہت کم ملتے ہیں
30:28میں یہ کہتا ہوں کہ
30:29اگر ہمارا انڈیپنڈنٹ
30:30صوبہ ہوگا
30:31تو ہمیں
30:31فنڈز بھی ملیں گے
30:32ہمارے مسائل بھی حل ہوگے
30:34اور انشاءاللہ
30:35ہائی کورٹ بار بھی
30:35دیرہ غازی خان میں بنے گی
30:37آپ کیا سمجھتے ہیں
30:37کہ آپ اتفاق کریں گے
30:38ہاں جی
30:39میں اتفاق کرتا ہوں
30:40صوبے سے ہائی کورٹ بار کے
30:41قیام اور
30:42لوگوں کے مسائل
30:44کا حل ہوگا
30:44ہونا چاہئے
30:45بالکل ہونے چاہئے
30:46صوبے جتنے زیادہ ہوں گے
31:00ہم پنجاب کے
31:01لاسٹ ڈسٹک ہے ہمارا
31:02یہاں سے لوگ پنجاب جاتے ہیں
31:04لاہور جاتے ہیں
31:05چھوڑے چھوڑے کام کے لیے
31:06تو یہ بڑے مسائل ہیں
31:07وہ اتنا غریب لوگ ہیں
31:09وہ ایکسپنسز بھی پورے نہیں کر سکتے
31:10یہ چھوٹے یونٹ بن جائیں گے
31:12ہمارا صوبہ آلیدہ بن جائے گا
31:14تو لوگوں کو ریلیف ملے گا
31:15ان ٹائم وقت ملے گا
31:17اور ان کو ان کو جو نہ وہ
31:18انصاف ملے گا
31:19لہٰذا ہماری یہ خواہش ہے
31:21کہ یہ یونٹ بننے چاہیے
31:22آپ ہی جو آپ کے ساتھی وقلہ ہیں
31:24ان کی رائے سے کتنی حد تک
31:25اتفاق کرتے ہیں
31:26میں ہنڈر پرسنٹ اتفاق کرتا ہوں
31:28جب آپ کی تحلیز پہ آپ کو انصاف ملے گا
31:31تو صاف زہرے آپ کے ایکسپنسز بھی بچیں گے
31:33اور ہم جب آخری ظلہ ہمارا
31:36وہ راجنپور کا علاقہ روجہان ہے
31:38روجہان سے لاہور جانا
31:40وہاں کا اگر ڈسٹنس کو منیج کیا جائے
31:42تو صاف زہرے ایکسپنسز بڑھ جاتے ہیں
31:45عام عوام ہے جو
31:46تیس پینتیس ہزار سیلری لیتے ہیں
31:48اگر ان کو ایک سیکٹریٹ کا چکر لگ جائے
31:50تو اس کے سارے ایکسپنسز ایک منت میں مکمل ہو جاتے ہیں
31:53اس کے لیے زیادہ بہتر یہی کہ
31:56صوبے کا قیام ہونا چاہیے
31:57سیکٹریٹ ہونا چاہیے
31:59ہائی کورٹ کی بھی صاف زہرے آٹومیٹک بننی چاہیے
32:01پھر ڈی جی خان کے لیے
32:02کس قسم کے مسائل اور محرومی کا
32:06آج تک ڈیرہ غازی خان کے اندر پینے کے پانی کا مسئلہ حل نہیں ہوا
32:10سٹریٹ لائٹس کا مسئلہ حل نہیں ہوا
32:12اچھا یہاں پہ جرائم اور بڑھتے جا رہے ہیں
32:14سنیچنگ ہے ڈکیتی ہے چوری ہے
32:16جب ہمارا صوبہ انڈیپینڈنٹ ہوگا
32:18تو جو یہاں کا وزیر اعلیٰ یا گورنر ہوگا
32:21وہ اس کے فنگر ٹپس پہ ہوں گے یہاں کے مسائل
32:23پانی کے مسئلے حل ہوں گے
32:25بجلی کے مسئلے حل ہوں گے
32:26گیس کے مسئلے حل ہوں گے
32:28پورے ملک اس وقت ایک موضوع کے اوپر گفتگو کر رہا ہے
32:30اور وہ بات کر رہا ہے انتظامی یونٹس کی صوبوں کے قیام کو لے کے
32:34ڈیرہ غازی خان کی قانوندان کی حیثیت سے آپ کیا سمجھتے ہیں
32:36میرا یہ خیال ہے کہ
32:38ایڈمیسیٹر پوائنٹ آپ بھی اسے جو بیان کرتے ہیں
32:40کہ پروینسز بننے چاہیے مزید
32:42وہ شاید ایک پولیٹیکل حوالے سے
32:45یا ڈسپلینری حوالے سے
32:46میں بھی ان کے پاس ان کا اپنا ایک اپروچ ہے
32:51لیکن میرا خیال میں اس سے مسائل بھی پیدا ہوں گے
32:53جتنے آلریڈی
32:55دیکھیں نا ہم سے یہ چار صوبے نہیں سنبھالے جا رہے ہیں
32:58آپ کیا سمجھتے ہیں کہ
32:59نئے صوبوں کا قیام عمل میں آنا چاہیے
33:01نہیں آنا چاہیے
33:02یا پھر آپ سمجھتے ہیں کہ
33:04یہ جس طرح سے نظام چل رہا ہے
33:05بس یہ ٹھیک چل رہا ہے
33:06بات تو اچھی ہے لوگوں کو
33:07کوئی مقصد ایک علیف
33:09جیسے ہمارے بچے
33:12لاہور میں جانا پڑتا ہے
33:13ہر معاملے میں
33:14تو ایک ہی یعنی صوبہ ہے
33:16تو ایک ہی چیز منسٹر ہے
33:17بارہ کروڑ کا صوبہ ہے
33:19میرے خیال میں یہ زیادتی ہے
33:21جتنے صوبے ہوں گے
33:22اتنا لوگوں کو فائدہ ملے گا
33:23بچوں کی تعلیم کے لیے
33:25صحت کے لیے
33:26ہر حوالے سے
33:27میں یہی میں ضرور کرتا ہوں
33:29کہ صوبے ہونے چاہیے
33:30ساتھی وکیل کی رائے سے کتنے تفاق کرتے ہیں
33:33کہ یہ صوبے بننا ناغذیر ہو چکا
33:35وسائل کی منصفانہ تقسیم کا راستہ یہی ہے
33:38کہ لوگوں کو ان کی دہلیز پہ
33:40انصاف بھی ملے
33:41اور معاملات بھی ان کی دہلیز پہلو
33:43میری اپینین یہ ہے
33:44کہ صوبے کا جو
33:47ایشو ہے آج
33:48پورے پنجاب میں
33:50برننگ ایشو ہے
33:51یہ
33:53میری خیال میں ہونے چاہیے
33:55اور رازمی ہونے چاہیے
33:56اس سے ہماری جو نئی جنریشن آ رہی ہے
33:58اس میں
33:58ان کو فسائریٹیشن ملے گی
34:01روزگار کے مواقع ملیں گے
34:04ہاسپیٹرز
34:04جابز کے حوارے سے میں بات کرنا چاہوں گا
34:07جیسے بے روزگاری ہے
34:08اس میں کافی بچے اکاموڈیٹ ہوں گے
34:11اور فیملیز کو کافی مرسد ہے
34:13فائدہ ہوگا
34:14اور صوبے میں جتنے فانڈز وغیرہ
34:16ہوتے ہیں
34:17اس حساب سے
34:18ڈی جی خان کو عبریت ہوگی
34:20میرے خیال میں
34:21صوبہ
34:22اب رازم ہو چکا ہے
34:24اس کو بننا چاہیے
34:25جی آپ نے لیرہ غازی خان کے
34:27تاجر کمیونٹی کی
34:28شہریوں کی
34:29وکلاں کی
34:32گفتگو کو ملائزہ کیا
34:33اور آپ نے سماعت کیا
34:34کہ جو بنیادی مسائل ہیں
34:36وہ غیر منصفانہ
34:38مسائل کی تقسیم سے
34:39وابستہ ہیں
34:39آپ نے یہ بھی ملائزہ کیا
34:41کہ لوگ
34:42اس بات سے بھرپور نالا
34:43دکھائی دیتے ہیں
34:44کہ ان کے ساتھ
34:45ستیلی جیسا رویہ
34:47اختیار کیا جا رہا ہے
34:48اور وہ یہ سمجھتے ہیں
34:49کہ اگر صوبوں کا قیام
34:50عمل میں آ گیا
34:51اور ان کو اپنی
34:52کا عیدہ شراف مل گئی
34:53تو معاملات میں
34:54قدر بیتری آ سکتی ہے
34:55اب تک کیلئے
34:56اتنا ہی
34:57اپنا خیال رکھئے گا
34:58پاکستان
34:59زندہ بات