00:00کربلا کے بولی زینب
00:11میرے ماں جائے میں تم پہ واری
00:21قید خانے سے چھٹ کر میں آئی
00:31خاک اڑاتی ہوئی غم کی ماری
00:42کربلا آکھیں بولی زینب
00:50کہ ہو رہے تھے ستم تم نہ آئے
01:01لٹ رہے تھے حرم تم نہ آئے
01:10قید ہوتے تھے ہم تم نہ آئے
01:19کیا ہوئی وہ محبت تمہاری
01:31کربلا آکھیں بولی زینب
01:39میرے ماں جائے میں تم پہ واری
01:52بے قرصوں کے لیے آسرا
01:58تھے سارے عالم کے مشکل
02:06کشا تھے تم تو فرزندے
02:14مشکل کشا تھے
02:20تھی مصیبت میں خواہر تمہاری
02:31کربلا آکھیں بولی زینب
02:41میرے ماں جائے میں تم پہ واری
02:52جل گئے اب تو خیمے ہمارے
03:00اب کہا جائے ہم غم کے مارے
03:09دیکھو روتے ہیں بچے تمہارے
03:19بے قصوں کی سنو آہوزاری
03:32کربلا آکھیں بولی زینب
03:41میرے ماں جائے میں تم پہ واری
03:52سر کھولے سب اسیرے ستم تھے
04:01بالوں سے مو چھپائے حرم تھے
04:11ایک چادر کے مہتاج ہم تھے
04:31ہو گئی زندگی ہم پہ بھاری
04:43کربلا آکھیں بولی زینب
04:53میرے ماں جائے میں تم پہ واری
05:02مجھے