00:00It's India versus Pakistan and coming up box office one of the biggest contest in all of sport
00:08Pakistan اور India Asian Games میں cricket کے final میں پہنچ گئے
00:12Pakistan نے Japan میں جاری Asian Games میں cricket کے مقابلے میں بنگلہ دیش کو شکست دے کر final میں
00:19جگہ بنا لی ہے
00:19جہاں gold medal کے لیے اس کا مقابلہ انڈیا سے ہوگا
00:23جس نے ایک طرفہ مقابلے کے بعد سری لنکا کو شکست دی
00:27Asian Games کا final ہفتے کے روز کھیلا جائے گا
00:30شائقین cricket ایک مرتبہ پھر روایتی حریفوں کے درمیان ہونے والے اس اہم مقابلے کے منتظر ہیں
00:36جہاں دونوں ٹیمیں Asian Games کے title کے لیے میدان میں اتریں گے