Skip to playerSkip to main content
#pakistani #classic #ptvdrama #old #drama #ptv #1000subscriber #100k #1ksubscribers #1millionviews #famous #pakistanidrama

Category

📺
TV
Transcript
00:28موسیقی
00:39موسیقی
01:05موسیقی
01:07موسیقی
01:07کے لیے بہت کس دیا ہے لیکن انسان اندر سے کیا چاہتا ہے اس کی طرف نہیں پہنچے کوئی
01:13صوفی آگ ہے لیکن وہ پھر باقاعدہ ویسی سٹیڈی نہ کر سکے جیسے کی فائنٹس ایسٹریلی
01:21ہوا کرتی ہے لیکن اب میں سمجھنا ہوں کہ جس عمل کا آپ نے ذکر کیا وہاں تک پہنچنے
01:28کیلئے مستقبل کے فائنٹس جو میں کہوں گا یا سوچنے والے یا انسان کے بارے میں
01:36گہری فکر رکھنے والے وہ جو ہیں وہ انسان کے اندر اتر کر پھر اس بات کو
01:43چاہ کر سکیں گے کہ انسان اصل میں کیا چاہتا ہے جو باہر کی کمفرٹس ہیں
01:48دیکھیں انسان جو ہے جانوروں سے مختلف ہوتا ہے بائیلوجیکل میز تو اس کی جانوریں جیسے
01:54بائیلوجیکل ارجز بھی وہیں ہیں اور انسٹنکٹ بھی ویسے ہیں لیکن انسان اشرف المخلوقات
02:01اس لیے ہے کہ بھینس جب کھیت میں سے گزرتی ہے ادھر بھی مو مارتی بھی مارتی
02:06انسان جب موجود ہوتا ہے تو اس میں روزہ رکھا ہوتا ہے فواجمیوں کو کانا کھلاتا ہے
02:11اور خوشی سے کھلاتا ہے بس یہ اس کا فرق ہے فری ویل کیا ہے یہ آج تک اس بات
02:17پہ نہ ہمارے ٹی وی پہ کبھی
02:18کھل کے بحث ہوئی کوئی پابندی نہیں ہے لیکن ہم سمجھ نہیں سکے فری ویل میری یہ ہے کہ میں
02:25چاہوں تو کروں چاہوں تو نہ کروں
02:34موسیقی
02:35موسیقی
02:35موسیقی
02:45موسیقی
02:47موسیقی
02:47موسیقی
02:59موسیقی
03:00موسیقی
03:09موسیقی
03:10موسیقی
03:10موسیقی
03:11موسیقی
03:41موسیقی
03:59موسیقی
04:13موسیقی
04:20موسیقی
04:25موسیقی
04:29موسیقی
04:56آخری بار
04:59رات آئے کیوں نہیں
05:02میں آیا تھا
05:03تم سو چکی تھے
05:06سچ کے جھوٹ
05:08مجھے تمہاری کہتا
05:10میں تو ساری رات یہاں بیٹھا تمہیں دیکھتا رہا ہوں
05:14میں کبھی نہ جاتا
05:18پر میرے یہاں رہنے سے تمہارے گھر والوں کو بہت تشویش رہتی ہے
05:22اس لیے چلا کیا
05:26کہاں
05:27گھر والوں کی بھلی کہیں
05:30مانے ہو جس گھر میں نوجوان لڑکی ہو
05:33اس کے گھر والوں کو شویش رہتی ہی ہے
05:38کیا مطلب
05:48جوان لڑکی
05:50کیا کیوں کھڑی تھی
05:52جوان لڑکی نے عطر کیوں لگایا
05:56جوان لڑکی کا کاجل کیوں پھیلا
05:59روئی ہوگی
06:00چھپ چھپ کر
06:05اٹھتے وقت
06:06سر سے پنہ کیوں خسکا
06:08بہتے وقت
06:09تو پٹہ کیوں لٹکا رہا
06:11ارے مسیبت ہے جوان لڑکی
06:15گھر کی بجلی چلی جائے
06:17جوان لڑکی کا قصور
06:18توٹ پھٹ جائے
06:20جوان لڑکی کی غلطی
06:21رکشے والا پیسے زیادہ مانگے
06:23جوان لڑکی ملزے
06:28سارے گھر کی ردی
06:29ٹوکری جوان لڑکی جوان لڑکی
06:31جوان لڑکی
06:34سکینہ تمہارے گھر والے
06:35تمہیں بہت چاہتے ہیں
06:38چاہتے ہیں
06:40ان کی تو بس یہی مرضی ہے
06:41کہ میں ان کی مرضی کے مطابق
06:44ٹھیک ہو جاؤں
06:45اور وہ دو قلمیں پڑھوا دیں میرے کسی سے
06:48ارے وہ کیا جانے
06:51تمہاری دوستی نے
06:52کیا کچھ دیا ہے مجھے
06:55میرے سارے دکھ جذب کر لیے
06:59آج سے کئی سو سال پہلے
07:02میں نے فلورنس کی بیٹریس سے محبت کی تھی
07:06وہ نوخیز دوشیزہ
07:09محبت کے نام سے بھی نعاشنا تھی
07:12اس نے میری محبت کے جواب نہ دیا
07:16اور اسی محبت کی تلاش مجھے
07:18کوچا کوچا
07:19قریہ قریہ
07:20ملک ملک لیے پھری
07:22اور صدیوں لیے پھری
07:33اور میں ماریو
07:34میں
07:38تم سکول سے واپس آ رہی تھی
07:42بادل آسمان پر چھائے ہوئے تھے
07:44اندھیرہ سا پھیلا ہوا تھا
07:48برگت کے درخت کی جڑیں
07:50نیچے کی طرف چھول رہی تھی
07:54جب تم اس درخت کے نیچے سے گزریں
07:57تو تم نے میری بھوبلائی لٹوں کو
07:59طرف کی جڑیں سمجھ کر پکڑ لیا
08:02بس
08:04بیٹری سندھا ہو گئی
08:14جس قدر میری دنھائی کا
08:17تم کو خیانے ماری ہو
08:20نہ تم میرے سائے کو بھی نہیں
08:25وہ کی اندھیرے میں میرا ساتھ چھوک جاتا ہے
08:28سکینہ سیدھی لائن کیا ہے
08:31فقط نکتوں کا تواتر
08:34ایک ایک نکتہ ساتھ ساتھ ڈالتے جاؤ
08:37تو سیدھی لائن بن جاتی ہے
08:40اور ماریو کیا ہے
08:43سکینہ
08:43سکینہ
08:45سکینہ
08:48سکینہ
08:55سکینہ
08:56سکینہ
08:56ماتی جی
08:58اب تک کیسی اس کی
09:00خود چل کے دیکھ لو بیٹا
09:03ماتی جی
09:15ماتی جی
09:21سکینہ میں بیبیاں پاگ دامن گئی تھی وہاں سے پانی دم کر آکے لائیں ہوں تیرے لیے
09:32چل میری بیبی بہن ذرا پانی پی لے
09:39چل پانی پی لے نا دیکھا
09:42اب جو کوئی سے دیکھ لے تو کبھی ہو سکتا اس کا رشتہ
09:46چل پانی پی لے تو یہ میری بہت اچھی بہن ہے
09:53ارسکینہ کھڑی ہو ذرا تینا نا دینے اٹھ جا
09:58اٹھ جا چلو اٹھ جا شاہ بھلا
10:00ماما میاں دیکھا دیکھا کیا بکواس بولتی ہے یہ
10:06چاچی آئیشہ نے کہا تھا کہ اس کے قد سے تین مرتبہ کورا لٹھا
10:11ناک کے کسی کو خیرات دے دوں تو سایا تو انشاءاللہ رہے گئی ہے
10:35آپ فکر نہ کریں ماسی جی پانی میں دی
10:38ہا جی وارث حسین کی درگاہ سے دم کراتے لائیں ہوں
10:40تو گھر سے باہر نہ نکلا کر بیٹی
10:45جب تاریخ مقرر ہو جائے نا
10:47تو گھر سے باہر نہیں نکلا کرتے
11:33ڈاکٹر صاحب
11:36جب اس کو دورہ پڑتا ہے نا جی
11:38پھر تو یہ سکینہ سکینہ ہی نہیں رہتی
11:41نیمو والی تو زبان بھولنے لگتی ہے جی
11:47تال بھی زبان ڈاکٹر شاہ
11:50مجھے بتا تو نینے دے سارا معاملہ
11:53یہ دورے کب سے پڑھ رہے ہیں نی
11:56آٹھویں میں تھی جی تب
11:57تین سال تو اگجی سے آٹھویں میں سے اٹھائے ہوئے
12:03جنوری، فروری، مارچ، اپریل، مائی
12:08تین سال اور پانچ مہینے جی
12:10دیکھیں آپ پڑھے لکھی ہیں اور ذہین نظر آتی ہیں
12:17اس لئے ایک بات آپ سے ارس کرنا چاہوں گا
12:20وہ یہ کہ جب تک مریض اپنے ڈاکٹر سے پوری طرح کوپریٹ نہ کرے
12:24تو علاج بیمانی ہو جاتا ہے
12:29میں بیمار نہیں ہوں جی ڈاکٹر صاحب
12:33لیکن آپ کی والدہ کا کہنا تو یہ ہے کہ آپ کے اوپر کوئی
12:37جن کا سایا بھی ہے
12:39جس جن سے
12:42اممہ اس قدر متفکر ہے نا
12:45وہ تو بڑا پیزرار اور ہمدرت ہے
12:50اس نے آج تک مجھے کوئی تکلیف نہیں دی
12:53اور نہ کبھی دے گا
12:55یہ ٹھیک ہو جائے گی ڈاکٹر
13:00آپ فکر نہ کریں
13:02خیال ہے انہیں ہسٹیریا کے مرض لہاک ہے
13:05ہاں ہے لنہا کرے جی
13:07وہ تو زندگی بھرکار ہو گیا جی
13:09موید مرگی کی طرح
13:11یہ بتائیے کہ آپ اس جن کو دیکھ سکتی ہیں
13:15بالکل جی جس طرح میں آپ کو دیکھ سکتی ہوں
13:47اور اگر کوئی گھر کا اور فرد
13:48کبھی کبھی
13:51میری یہ
13:54ہتھینیا خردری سی ہو جاتی ہے
13:56اور
13:59کلے میں بھی رکاوٹ سی پیدا ہوتی ہے جیسے
14:03جیسے
14:05کچھے پکے
14:06بیر کھا کر دکٹر سب کلا بیٹھ سا نہیں جاتا
14:11بس چی اور تو کچھ نہیں
14:13لیکن یہ
14:16یہ مرض کیا ہے روک شاہ
14:19میں ابھی
14:21اچھی طرح سے تشخیص تو نہیں کر سکا
14:24اگر جہاں تک میرا یہ خیال ہے
14:27انہیں ہسٹیریا ہی کوئی ایک قسم درپیش ہے
14:32دکٹر صاحب
14:33میں آپ کو یقین دلاتی ہوں
14:35مجھے کوئی مرض
14:37کوئی ہسٹیریا
14:38کوئی مرگی
14:39کوئی دماغی مرض نہیں ہے
14:42اور آپ آبا جی
14:44آپ پریشان نہ ہو
14:47مہاریو تو
14:49ایک
14:50ایک بے ضرر حقیقت ہے
14:54وہ تو
14:55میرا دوست ہے صرف
14:57ہاں
14:58کچھ شرم کر لڑکی
15:00کبھی جوان لڑکیوں کی بھی دوست ہوئے
15:03سنا آپ نے
15:05کسی اور نے سن لیا تھا تو قیامت آ جاتی
15:09بدکسمتی سے
15:10اممہ جی
15:12اس بدنسی لڑکی کا دوست ہے
15:16سنا
15:16سنا آپ نے
15:18ابھی تو اس کو آٹھنے میں سے اٹھا لیے
15:20سنا خدا جانے
15:22کس کس طرح سے نام روشن کرتی ہمارا
15:24میں تو حیران ہوں
15:27اب
15:27ایک اردی اردی خوشپو سے
15:32ٹھڑی ہوا کے خون چھونکے سے
15:35یہ
15:36یہ
15:37بسجد سے آنے والی
15:39آزان سے تو کبھی
15:41حیران نہیں ہوئے
15:44تو پھر مہاریو جسکا سے کیوں خائف ہے
15:50وہ تو
15:52انہیں چیزوں کی طرح
15:55ایک لطیف
15:56اور
15:57بے ضرر حقیقت ہے
16:02ڈاکٹر صاحب
16:03میں بیمار نہیں ہوں
16:05نہیں ہوں
16:05میں بیمار ہوں
16:06خدا کے لیے سمجھے
16:07آہ
16:08آہ
16:18ڈاکٹر صاحب
16:20کیا آپ کو یقین ہے کہ
16:22آسٹریلیا نامی جزیرہ ہے کہیں
16:27ایٹلس میں دیکھا نہیں آپ نے
16:30اپنے آنکھوں سے تو دیکھا نہیں ہے آپ نے
16:33ڈاکٹر صاحب
16:34آپ دیکھا تو نہیں ہے لیکن
16:37سائنٹیفک آدمی
16:38ریسرچ کر چکے ہیں
16:42سائنس جو بعد آپ کو سمجھاتی ہے
16:45کتنی جلدی سمجھ آ جاتی ہے آپ کو
16:49لیکن ڈاکٹر صاحب
16:51آپ یہ بھی تو سمجھنے کی کوشش کریں
16:54کہ ہو سکتا ہے کچھ ایسے تجربات بھی ہو
16:57جن کا آپ کو ادراک نہ ہو
16:59تجربات نہ ہو
17:00لیکن
17:01آسٹریلیا جزیرے کی طرح
17:04وہ روحانیت کے
17:06چشمیں واقعی موجود ہو
17:09اتنی اچھی تو باتیں کرتی ہیں آپ
17:13اور اتنی شستہ زبان استعمال کرتی ہیں
17:17پھر کیوں آپ نے اپنے امی ابو کو پریشان کر رکھا ہے
17:22اپنے آپ میں خود اعتمادی پیدا کیجئے
17:27اگر آپ اپنے محول سے اپنی ذات سے مکمل مفاہمت کر لیں گی تو
17:34یہ انتشار یہ استرابی کیفیت اور یہ ذینی سپریٹنگ پیدا نہ ہوگی
17:42دکٹر صاحب
17:44انہیں آپ کو علاج کرنے سے منع نہیں کرتی
17:48کیونکہ آپ تو
17:49نیک نیتی سے مجھے بیمار سمجھتے ہیں
17:53لیکن مشکل تو یہ ہے
17:55کہ آپ کے نزدیک بھی یہ
17:58حساب، الڈجبرہ، جیومیٹری، ہائیجین، فیزیولوجی ہی علوم ہیں
18:03اور انہی اس سمجھنے میں
18:05عمر گوانہ سیکھا ہے آپ نے ان مغرب والوں سے
18:09لیکن دکٹر صاحب
18:11کچھ علم ایسے بھی ہیں
18:14جو تصوف کی آنکھ سے سیکھے جاتے ہیں
18:20جو
18:22روحانیت کا پردہ اٹھا کر دیکھے جاتے ہیں
18:25جیسے
18:27نیکی
18:29سچائی
18:31پہادری
18:33ان کو
18:35ان کے سیکھنے کے لیے
18:38دماغ نہیں
18:39یہ
18:40یہ دل کا اپنے لانا بڑتا ہے
18:46انہیں ایک پیالی گرم دودھ کی شکر یا شہر میں ملا کر پلا دیجئے
18:52اب انہیں نیند آ جائے گی انشاءاللہ
18:55ہم سب ایسے ہی ہیں
18:59ایسے ہی ہیں ہم سب
19:02جو بات ہماری سمجھ پہ نہیں آتی ہے
19:07وہ بے بنیاد ہے
19:09جھوٹ ہے
19:13جس بات کا کوئی ٹھو سبوت نہیں مرتا
19:19وہ سیرے صحیح غلط ہے
19:24کچھل دو اور دو چار نہیں ہوتے
19:29ہے نا ماریو
19:30ہے نا
19:34کچھ باتیں ایسے نہیں سمجھائے جا سکتی کہ
19:39بھٹن دبایا اور
19:41اور بھٹنی روشن ہو گئی
19:47تم بتاؤ ماریو جس کا
19:49تم بتاؤ
19:52ہم سب
19:54ہم سب
19:55کوئیں کی مینڈر کیوں ہیں
20:00کیوں ہیں ہم سب کوئیں کی مینڈر
20:03کیوں ماریو جس کا
20:04کیوں
20:08کیوں
20:08کیوں ہیں
20:11بتاؤ
20:11بھٹن
20:11کیوں
20:12کوئی
20:19بھٹن
20:21بھٹن
20:21بھٹن
20:21بھٹن
20:26بھٹن
20:30بھٹن
20:33بھٹن
21:03موسیقی
21:33موسیقی
21:41موسیقی
22:16موسیقی
22:17موسیقی
22:30موسیقی
22:31موسیقی
22:31موسیقی
22:31موسیقی
22:31موسیقی
22:32موسیقی
22:34موسیقی
22:39موسیقی
22:40میں کوئی بات کرنے والا مل جائے کنسون تو پھر اور کیا چاہیے
22:45جب اپنی کہیں ان دیواروں نے سنی تو زندگی کس کام کی
22:49ایک ہاتھ پکڑنے والا چھوٹکی کاٹنے والا
22:53دھکا دے کر پکڑ لینے والا بھی تو کسی پردے کے پیچھے
22:56ہاں تجھے ضرورت ہوگی اس کی
22:59ارے میں تو
23:02میں تو بس ماریوں سے باتیں کتی رہوں
23:06آنکھیں بند کر کے
23:09کنسون پتہ ہے
23:11اس کی زندگی کے سارے ورک پڑھ لیے میں
23:15میری زندگی کا
23:17کوئی واقعہ بھی اس کے لیے غیر اہم نہیں ہے
23:22وہ بولتا ہے
23:23میں سنتی ہوں
23:26میں بولے چلی جاتی ہوں
23:28اس کا روہ روہ سنتا ہے
23:32اور کیا چاہیے زندگی نے
23:38میرے دماغ کی تمام چھپ گادریں اڑ گئی ہیں
23:42ہر تاک روشن ہو گیا ہے میرے بندیوان کا
23:44پھر کہے گی مجھے بیمار نہ کہو
23:47پھر کہے گی مجھے کچھ نہیں
23:50دیوانوں کی طرح دیواروں سے باتیں کرتے چلے جانا
23:54اور کیا ہے
23:56تجھے جو ماریو نظر نہیں آتا
23:57تو کیا اس کے معنی ہے کہ وہ موجود ہی نہیں
24:00ہمیں معافی رکھ اپنے ماریو سے
24:02ارے
24:03تو اس یوسف ایسانی کو دیکھ لینا
24:06تو ابھی یہ مہندی دھوڑا لے اپنے ہاتھوں سے
24:08یہ محبت ہے تجھے اس سے
24:10خدا جانے یہ محبت ہے
24:12کہ کچھ اور ہے کل سون
24:16میں نے تو
24:18آج تک کسی سے محبت کی نہیں
24:22خدا جانے محبت ایسی ہوتی ہے
24:26یہ شاید کچھ اور ہوتا ہے
24:28محبت میں
24:31میں تو بس اس کی دوستی کے لیے جیتی
24:37اس سے پہلے زندگی ایک بوجھ تھی
24:40اب بوجھ نہیں رہی
24:44تو بتا آپ نے
24:47ہمارا حال تو اس مہندی سے پوچھ
24:52باہر سے پوچھا ہوا سبز رنگ
24:56اتر سے کھل کھلاتا ہستا سرک رنگ
25:01لکھ لینا
25:02ایک تین تجھے بھی یہی گلالنگ چڑے گا سکینا
25:06ایسا ہی ہستا کھل کھلاتا رنگ
25:10چلا جا بھوٹ پتندر
25:19ہمارے دل کے اندر
25:22کریسا پستی لڑکے
25:25بنے ہیں ہم مچندر
25:27چلا جا بھوٹ پتندر
25:30سکینہ خوچھ ختابی
25:41بقول
25:42بول نکلے گا جا نہیں
25:45نکل جاؤں گا
25:46کیوں پاں سے شکر لے کر
25:50بی بی دی کا ریشمی جوڑا
25:53دہ چاندی کا سکے
25:55کارے رنگ کا مرگا
25:58اور بی بی دی کی جو ماں دینا چاہے
26:01جو ماں دینا چاہے
26:04نکل جا بود پتندر
26:09سکینا چھوڑ ستابی
26:13سکینا چھوڑ ستابی
26:15سکینہ چھوڑ ستابی
26:17سکینہ چھوڑ ستابی
26:18سکینہ چھوڑ ستابی
26:20سکینہ
26:21بول
26:23میں کون ہوں
26:25سائن گروہ جی والا
26:28اور تو
26:29میں
26:30ماریو چسکا
26:32کہاں سے آیا ہے
26:34لورنس اٹالیا سے
26:36میں تجھے حکم دیتا ہوں
26:39کہ جات پان چلا جا
26:41میں نہیں جاؤ گا
26:42تیرا پاک تی جائے گا
26:45میرا باپ درپوک تھا
26:46میں نہیں جاؤ گا
26:54بول
26:54میں بڑا کہ توں
26:58میں تجھے حکم دیتا ہوں
26:59کہ جہاں سے
27:00چلا جا
27:00سائن جی
27:01میرا یہاں تیج مجھے
27:03بھیرا ہوگا
27:04بتا
27:05یہاں کھے چلی آئے گا
27:07کیا چاہتا ہے توں
27:08اے خیر
27:09مور کی کھچری
27:13چلا جا
27:14چلا جا
27:16چلا جا
27:19سکینہ بی بی
27:22ماریو چسکا
27:24میں تجھے راجہ بسی درپی
27:26قسم دیتا ہوں
27:27چلا
27:28چلا جا
27:29نا ممکن
27:30نا ممکن
27:33نا ممکن
27:43چلا جا
27:43چلا جا
27:45چلا جا
27:46بھاگ دیا
27:47بھاگ دیا
27:48چس پوک کہی گا
27:50چلا گیا
27:52بھاگ دیا
27:52اب وہ لے قبرستان میں جائے گا
27:55تعدہ قبر سلاش کرے گا
27:57اور اس میں بیٹھ جائے گا
27:58لیکن
27:59کھائی گھڑ واندی واندی بچ پر وہ کہا جائے گا
28:03بے سکر رہے
28:04بلکل بے سکر رہے
28:05تو کہ چل میں سا
28:08بھاہی جی
28:09تُن جاؤں
28:10کہیں وہ دور نہ نکل جائے
28:11میں ابھی آتا ہوں
28:12اے خائائی گھڑ واندی واندی سے وہ بچ پر کہا جائے گا
28:15لیکن تیرا کیا بنے گا
28:25بی بی جی کا ریشمی جوڑا
28:32کوئی صدقہ
28:39اب تو نہیں آئے گی ماریو کی روز
28:40آپ فکر نہ کریں بی بی جی
28:47تو بتا ماریو کس چیز کا علاج کر رہے ہیں
28:55مجھے کیا ہوا ہے
28:58آگر مجھے ہوا کیا ہے
29:17بی جی
29:19مغیな مجھے ہوا ہے
29:23مجھے ہوا ہے
29:54موسیقی
30:25موسیقی
30:36موسیقی
30:37موسیقی
30:39موسیقی
30:40کھا کے یہاں آیا ہوں
30:42میں چانتا ہو جی
30:45ہم یہ دیکھیں
30:49یہ
30:50Buckingham Palace کی چٹھیاں
30:53اور یہ دیکھیں
30:55وہاں ڈیڈی فرائیڈ نے
30:56مچھے یہ گھر میڈل دیا تھا
30:59میں نے اسے
31:00مس مرائز کھا کے
31:02اس کی چوری کپ آتا لگایا تھا
31:07اگر میری سکینہ
31:09ٹھیک ہوگی ماسٹر جی تو
31:10ماسٹر ڈانڈ وانڈ گوڑا
31:14میں کوئی پیٹی ماسٹر
31:15سارے گھاما نہیں ہوں
31:17کہ ماسٹر جی ماسٹر جی
31:19ہار دو منٹ کے بعد بھولاتے ہو مجھے
31:22یہ دیکھیں جی
31:23برس کی طرح ٹھنڈی ہو رہی ہے
31:25جناب آگ جانے کا تو جی
31:27وہاں نہ ہو گیا تھا تب سے یہ بیمار
31:29ہو ہو
31:31کھلی ہواسی کون بیمار ہوتا ہے
31:33بری لوگ
31:34تو میں کیا جھوٹ بول رہی ہوں
31:36لڑکی
31:37اٹھ کر بیٹ چاہو
31:40آج اس کا جی چیت نہیں
31:42ماسٹر جی
31:43میں سکھول ماسٹر نہیں ہوں
31:45میں ماسٹر وانڈ ڈان کادرہ ہوں
31:48لڑکی
31:49اٹھ کر بیٹ ہو
31:56اب میری طرف تے خو
32:00بیٹ
32:01یک
32:02اٹھ کرنگ
32:06ماری سات کنو
32:08آر تیل پر نظر جمائل اکو
32:151
32:171
32:182
32:202
32:223
32:254
32:274
32:285
32:305
32:316
32:357
32:368
32:398
32:419
32:439
32:459
32:479
32:4910
32:5110
32:529
32:5210
32:5210
32:5211
32:5711
32:5911
33:0312
33:0711
33:0711
33:0811
33:0811
33:0811
33:3412
33:3412
33:3413
33:3414
33:3515
33:3512
33:3713
33:3914
33:4414
33:4514
34:0215
34:0416
34:0516
34:1114
34:1214
34:1315
34:1415
34:1515
34:2816
34:3316
34:3514
34:3815
34:3817
34:3818
34:4119
34:4120
34:4520
34:4915
34:5015
34:5115
34:5115
34:5416
34:5516
34:5516
34:5516
34:5517
34:5617
34:5618
35:0619
35:1520
35:1620
35:1618
35:1718
35:2520
35:2620
35:2920
35:3020
35:3020
35:3020
35:3421
35:3621
35:3722
35:3822
35:3922
35:4022
36:15موسیقی
36:23موسیقی
36:24کون ہے؟
36:26میں ہوں سلیم
36:31میرا نام سلیم ہے اور میں ملتان سے آیا ہوں
36:35مجھے خالت زینب اور خالو میر علی سے ملنا ہے
36:40اس وقت تو کوئی گھر پر نہیں ہے جی
36:43آپ کے ہوتے ہوئے میں یہ کیسے ماننوں کے گھر پر کوئی بھی نہیں
36:48آپ کون سلیم ہے؟
36:52میں ڈاکٹر سلیم
36:55سلطان علی صاحب کا لڑکا
36:57آپ کا رشتے دار
37:01سلطان علی صاحب کون؟
37:04بجوارے والے گردی نشینوں کے پوتے
37:10آپ تائی نظیرہ سے رہتے ہیں؟
37:13بلکل ٹھیک بچانہ آپ نے
37:15آپ کریم بھائی ہیں؟
37:20بھائی کریم ہمارے بڑے بھائی ہیں
37:22میں جمیل سے چھوٹا ہوں
37:24تو پھر آئیئے
37:25آپ باہر کیوں کھڑے؟ آئیئے
37:39آپ بیٹھئے ہیں؟
37:40شکریہ
37:43خوالہ زینب کہا ہے؟
37:45وہ پتپاری اپراہیم کے چالیس پہ پر گیا ہے
37:49آپ بیٹھئیں وہ ابھی آ جائیں گے
37:53میرے پاس وقت نہیں ہے
37:54مجھے تین بیس کی فلائٹ سے پشاوت جانا
37:59تین بجنے میں تو ابھی دو گھنٹے پڑے ہیں
38:02ائرپورٹ پہنچنے کے لیے
38:04دو گھنٹے پہلے سے تیارہنا پڑتا ہے
38:10مہمو رشید کی شادی پر
38:12آپ بھی گھنگو پہنکا ناچے تھے نا؟
38:16اوہ مہمو رشید
38:18اس وقت تمہارے لوگوں میں مشکل سے
38:21چار سال کی ہوگی
38:23میں آٹھ برس کا تھا جب
38:27اور پھر
38:28اور پھر
38:29کھجور کی گھٹی پہ سے آپ کا پاؤں فسل گیا تھا
38:32اور آپ گر پڑے تھے
38:34تو سب باراتی ہستے لگے تھے
38:36کمال ہے
38:38سولہ برس پرانی بات
38:39تو میں اتنی تفسیم کے سب یاد ہیں
38:42جب باراتی ہستے تھے نا
38:44تو مجھے بھی رونا آ گیا تھا
38:48براتی ہوتے ہی ایسے ہیں
38:49کہ انہیں کسی کے جذبات کی پرواہ نہیں ہوتی
38:54آپ بشاہر کی جانے ہیں؟
38:57مجھے ناکری مل گئی ہمارا
38:58سیبل ہسپٹل میں
39:00آپ نے ڈاکٹری پاس کر لی؟
39:03پرس لاس
39:04اللہ درجہ کی ڈاکٹری
39:05بیسٹ انتیان کے سرجن آف پاکستان
39:11آپ چائے پییں گے یا پوتر؟
39:14کچھ نہیں شکریہ
39:19آپ کا نام سکینہ ہے نا؟
39:22جی
39:26جن بھوتوں کے دورے آپ ہی پڑھتے ہیں نا؟
39:37آپ ہی وہی سکینہ ہے نا جو
39:39اٹیلین اطالوی زبان پر پر بولتی ہیں
39:46کہتے ہیں اطالوی زبان بہت سویٹ ہے
39:49اور وہاں کے لوگ
39:52سویٹ میٹ بہت اچھی بناتے ہیں
39:53وہ اکتے ہیں اطالوی فادر
39:56ہمارے نشتر میڈیگل کالیج کبھی کبھی آیا کرتے تھے
40:00بہت پیاری پری نظمیں سنائے کرتے تھے اطالوی زبان کی
40:05آپ بھی کوئی سنائیں؟
40:27زور زور سے سانس لیتی؟
40:31لنبا؟
40:33اور لنبا؟
40:35شباب
40:51شباب
41:04موسیقی
41:06موسیقی
41:14موسیقی
41:17موسیقی
41:19موسیقی
41:31موسیقی
41:32موسیقی
41:35موسیقی
41:45موسیقی
42:15موسیقی
42:18موسیقی
42:33موسیقی
42:40موسیقی
42:41موسیقی
42:43موسیقی
42:48موسیقی
43:00موسیقی
43:03موسیقی
43:05موسیقی
43:07موسیقی
43:11موسیقی
43:18موسیقی
43:22موسیقی
43:55موسیقی
44:26موسیقی
44:26موسیقی
44:26موسیقی
44:26موسیقی
44:29موسیقی
44:30موسیقی
44:30موسیقی
44:30موسیقی
44:32موسیقی
44:32موسیقی
44:32موسیقی
44:35موسیقی
44:38جس طرح سرخ آندھی چلنے سے پہلے
44:47روشندانوں سے روشنی آتی ہے نا
44:51اور دن قدرنے لگتا ہے
44:54اسی طرح آج میرا دن پیٹا جاتا ہے
44:58خدا جانے
45:01خدا جانے کہا آندھی چلی ہے
45:09تیرا ماریو کہاں ہے دل لگانے والا
45:13ماریو
45:16اب تو وہ بھی میرا دل میں لگا سکے گا
45:22پھر ہوا کیا ہے
45:25تو ٹھیک کہا کرتی تھی
45:28ٹھیک کہتی تھی
45:33کہ صرف باتیں کرنے والا
45:36صرف باتیں سننے والا ہی کافی نہیں تھا
45:41جب
45:46جب اس نے میری نفس پر ہاتھ رکھا
45:52باتیں
45:52تو یہ ہوا جیسے
45:57جیسے
45:58جیسے
45:59جیسے اس کی اُنگلیوں سے میری رگوں تک
46:02یہ خاموش باہد بہتی چلی ہے
46:05یہ
46:05یہ کن کا وعدہ ہو گیا
46:11سنیہ
46:12سنیہ
46:13آ رہی ہوں
46:16کون ہے وہ
46:20کیا لے گی پوچھ کر
46:23جا
46:24تیرا میہیں بزار کر رہے دی
46:28اچھا
46:28میرے پاس آہی والا آنا ضرور
46:31آؤں گی
46:38اللہ چلدی تیرے ہاتھ بھی لے کریں
46:45خدا
47:06ماریو
47:08مجھے
47:09مجھے
47:09مجھے
47:10مجھے
47:11مجھے
47:12مجھے
47:12مجھے
47:16ماریو آج میں بہت خوش ہوں اور میرا دل روبا جاتا ہے
47:21میں جانتا ہوں
47:25ماریو
47:26میں جان رہا ہوں سکینہ
47:29میں جانتا تھا
47:33میرا دل کو کسی گوشت سے یہ وسوسہ نکل کر کبھی کبھی مجھے ڈس لیا کرتا تھا کہ
47:40انسان کا دل اسی طرح ہوتا ہے
47:43اسے دے گے روان کی طرح تراد نہیں
47:48تم کیا کہہ رہے ہو
47:50تم کیا کہہ رہے ہو ماریو
47:52بھی بات تو سنو
47:56صدیوں سے آب آرہا ہوں
47:59تم سے پہلے
48:01اور خدا جانے
48:02تمہارے بعد کتنی بار اور میں اپنی بیٹریس کو تلاش کرنے نکلوں گا
48:09مگر وہ تو پانی کا اقت ہے
48:15وہ کہاں ملے گی مجھے
48:19ماریو
48:21ہماری دوستی بہت بہت پرانی اور مقدس ہے
48:26ہم ملتے رہیں گے
48:30سمندر میں دریا تو مل سکتا ہے سکینہ
48:33مگر دریا میں سمندر نہیں مل سکتا
48:36محبوب کی ذات ہر دوستی کو نگل جاتی ہے
48:46ہماریو
48:50کوئی دوستی
48:55محبوب کی ذگہ نہیں دے سکتا
48:58سانت ہے پچھو
49:00تم میرے غم گزار ہو
49:02میرے مونے سو
49:03میں تمہیں کیسے چارے دوں
49:06کیسے کیسے ماری ہو
49:09انسان ہمیشہ انسان سے محبت کرتا ہے
49:13کسی انسان نے آج تک
49:15سرشتے شیطان یا جن سے رابطہ کائم نہیں کیا
49:19یہ تو ہم بھولے لوگ ہیں کہ
49:22سمجھتے ہیں کہ شاید انسان ان کی طرف توجہ کرے گا
49:26تم میری دوستی کو
49:29تم نظری سے جانچ رہے ہو
49:34مجھ سے پہلے بھی کئی بار یہ واقعہ ہو چکا ہے
49:39جن پریجادوں کو اپنی قید میں تو رکھ لیتے تھے
49:42مگر ہیرہ مند توتا
49:44کبھی ان کا نہ ہوتا
49:47ان پریچہرہ شہزادیوں کو
49:50ہمیشہ آدمزاد
49:51رہا کرا لیا کرتے تھے
49:53وہ مجھے رہا نہیں کروا رہا ہماریوں
49:55سمجھنے کی کوشش کرو
49:58تمہاری اپنی جگہ ہے
50:00اس کی اپنی
50:02تمہیں بھی سکینہ
50:05آدمزاد
50:05نے رہا کرا لیا رہا ہے
50:09اس وقت
50:10تم
50:12اس کے گھولے پر اس کے سامنے
50:13دیکھتی ہوں
50:16تمہارے بال
50:17اس کے چہرے کو چھو رہے ہیں
50:21اور وہ
50:22تمہیں مجھ سے بہت دور بھگائیے جا رہا رہا ہے
50:25لہا بھگائیے جا رہا ہے
50:26لہا بھگائیے جا رہا ہے
50:28بھاریوں
50:31محبت کا دھارہ بہت
50:33ظالم ہوتا ہے سکینہ
50:36اس کے بہاؤ میں
50:37ہر چھوٹا بھگا پیار دہ جاتا ہے
50:41جہاں
50:41سرشاری کا یہ عالم نہ ہو
50:44وہاں محبت نہیں ہوتی
50:47صرف
50:47تیری میں بھی دھوٹی ہوتی ہے
50:51میں
50:52کیا تھا
50:55ایک مجسم
50:56آدم
50:58اور
50:59تو کہنے کی بھی چھوٹا ہے
51:01ایک مجسم سرات
51:03لاحقا
51:09بھائیوں
51:31ہوتا ہے
51:31ہوتا بھائیو
51:34بھائیو
51:35کیا
51:37ہوتا ہے
51:37نوازنگ
51:39وہ خدرد عمد
51:40لکڑا
51:42ہوتا ہے
51:42ہوتا ہے
51:52موسیقا

Recommended