Skip to playerSkip to main content
Ahkam e Shariat - Mufti Muhammad Akmal

Watch all the Episodes of Ahkam e Shariat ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xifzae0UvGw7lqFolbZ_HEWJ

Solutions For Day-to-Day Problems Faced by Muslim Ummah, Commandments of Islamic Jurisprudence; Mufti Muhammad Akmal Provides solutions for day-to-day problems faced by Muslim Ummah, according to the guidance and teachings of Qur’an and Sunnah. This program has facilitated a majority of people for making suitable amendments and corrections in their conduct and affairs of routine life in accordance with their religious believe their worship dealings and ethics.

Watch Ahkam e Shariat every Fri-Sat at 8:00 PM only on ARY Qtv!

#ahkameshariat #muftimuhammadakmal #aryqtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:05।
00:30trading can you do that?
00:32online trading can you do that?
00:34online trading can you do that?
00:36gold can you do that?
00:38it can't be
00:39but if you have a few times
00:41when you buy a sale
00:44you want to buy it
00:45then you will buy it
00:47until you will not buy it
00:49until you don't buy it
00:50you can buy it
00:52and we will buy it
00:55because 90% risk chances
00:57if you have a offer
01:00if you have a offer
01:00you can buy it
01:02physical form
01:04you can buy it
01:06you can buy it
01:09you can buy it
01:13you can buy it
01:14when you buy it
01:17you can buy it
01:18risk factor
01:19which is in Arabic
01:21with a fear
01:21and a fear
01:25you can buy it
01:28you can buy it
01:32you can buy it
01:55and a fear
01:56you can buy it
01:57you can buy it
02:00if you have a offer
02:03you can buy it
02:03you can buy it
02:10you can buy it
02:14you can buy it
02:24you can buy it
02:25you can buy it
02:30if you have to buy it
02:40you can buy it
02:41you can buy it
02:44you can buy it
02:54Just a couple of ma-baap
02:56So
02:56As a whole
03:0050
03:00So
03:0125
03:02If
03:04If
03:05If
03:07If
03:08If
03:08If
03:08If
03:08If
03:09I
03:10I
03:10I
03:10I
03:11I
03:12I
03:12I
03:15That's why they will be able to get rid of them.
03:44has jeito
03:49that people
03:50say about that
03:51and I will show you
03:53دیکھیں ماتھے پہ نشان نہ سجدے کے قبول ہونے کی علامت ہے
03:57نہ جنتی ہونے کی
03:58بلکہ بعض وقت تو جہنم ہی ہونے کی علامت ہو سکتی ہے
04:00اگر اس نے رگڑ رگڑ کے خودی یہ نشان بنایا ہو
04:03تاکہ لوگ کہیں بے بڑا نمازی ہے
04:05اور میں سب کو دکھاؤں
04:07یعنی ریا کارانہ اگر اس نے سجدے کر کے نشان بنایا ہے
04:10تو یہ نشان تو اس کے لئے جہنم کے داخلے کا سبب بنے گا
04:14تمام عمل برباد اور میدانِ معاشر میں زلدت اور رسوائی
04:17اس لئے اس سے ماتھے کے نشان سے کوئی فضیلت وغیرہ کا تعلق نہیں ہے
04:22ہاں اگر کوئی ریا کارانہ طور پر نہیں
04:25کسرت نماز کے باعث اور جانبوچ کے سر اس نے نہیں رگڑا
04:28نشان بن گیا
04:29اور کوئی اس کو کہتا ہے کہ نمازی ماشاء اللہ ماتھے پر نشان ہے
04:33تو یہ ایک اللہ کی طرف سے اس کی تعریف کی صورت میں
04:36دنیا میں ایک انام اس کو دیا گیا
04:38اور انشاءاللہ ان نمازوں کا اس کو عجر ضرور ملے گا
04:41لیکن فی نفسی ہی اس طرح کے نشانات کی کوئی فضیلت نہیں ہے
04:46یہ کہتے ہیں کہ چلے پہلے کال لیتے ہیں
04:48السلام علیکم
04:52السلام علیکم
04:55مفتی صاحب مجھے یہ پوچھنا ہے
04:57کہ یہ سات بجے چاش اور اشراع کی نماز ایک ساتھ پڑھ سکتے ہیں
05:02سات بجے
05:03سات بجے صبح جی
05:05اور دوسرا سوال میرا یہ ہے
05:07کہ میں جیسے نکاح کرنا چاہتی تھی
05:09تو میرے ساتھ میرا بہن بھائی کوئی بھی میرا فالد صاحب کوئی میرا ساتھ بھی دے رہے تھے
05:12تو میں نے نکاح ایسے کر رہا ہے
05:14کہ میں نے مبتی ہے جو میرے خونات کو نکاح خانتے
05:17میں نے ان کو ہی اپنا وکیل بنایا
05:19اور جو دوسرے سائٹ پہ میرے گوا بھی بیٹھے رہے تھے
05:23اور اس طرح میرا نکاح ہوگا ہے
05:24تو میرا نکاح ویلیس مانا جائے گا
05:26ٹھیک ہے
05:27یہ چلے میں بتاتا ہوں انشاءاللہ
05:29ایک اور کالر ہیں
05:30السلام علیکم
05:36جی بولیں
05:37جی ایک پہلا سوال یہ ہے
05:40کہ ایک بچے نے
05:42اپنی دادی کا دودھ پیا ہے
05:44اور
05:45اس بچے کی شادی بڑے ہو کے
05:48اس
05:49دادی کی بیٹی کی بیٹی سے ہو گئی ہے
05:54یعنی کہ
05:55اس کی رضائی بہین کی بیٹی سے ہو گئی ہے
05:58تو
05:59تقریباً تیس بستی سال ہو گئے ہیں
06:01شادی کو
06:01اب ان کے بچوں کی بھی شادیاں ہو گئی ہیں
06:03تو
06:04اب ان کے بارے میں شریف ہم کیا ہے
06:06اچھا بتاتے ہیں
06:07انشاءاللہ
06:08اور
06:09دوسرا سوال یہ ہے
06:10کہ ایک لڑکی اور لڑکے نے
06:11دونوں نے اپنی مرضی سے شادی کی
06:13گاروالوں کی مرضی کے بغیر
06:16کچھ دیر بعد
06:17وہ دونوں
06:19گاروالوں کے جو
06:20لڑکی والے ہیں
06:21انہوں نے لڑکی کو واپس لے لیا
06:23اور لڑکے سے
06:24گن پوائنٹ پہ
06:25طلاق کے کاغذات پر
06:27سائن کروا لیے
06:28انگوٹھا لوار گرلوں کو آیا
06:30پھر
06:31کچھ دیر بعد
06:32وہ ان دونوں پھر مل گئے
06:34گار سے
06:34وہ لڑکی بھاگ کے
06:35وہ اس لڑکی کے پاس
06:37چلی گئی
06:38اور اب چودہ سال ہو گئے ہیں
06:39وہ اسی نکاح کو
06:40مدد نظر
06:41مدد نظر رکھتے ہوئے
06:42اپنا شادی کو
06:43وہ رہ رہے ہیں
06:45ان کے بارے میں
06:46چلیں بتاتے ہیں
06:47شاہم بھر
06:49ایک قیسن یہ بہنے کیا
06:51کہ سات بجے
06:52اشراق و چارس پر سکتے ہیں
06:54کہ نہیں
06:54پہلے سمجھ لیجئے
06:55کہ
06:56جب سورج طلو ہوتا ہے
06:57تو اس کے
06:59بیس منٹ تک
06:59تو کوئی نماز نہیں پر سکتے
07:01اس کو طلو اے آفتاب
07:02کہتے ہیں
07:02مقروح وقت ہوتا ہے
07:03نبی کریم نے منا فرمایا
07:04اس کے بعد
07:05جب سورج تھوڑا سا بلند ہوتا ہے
07:06تو اشراق کا وقت
07:07سٹارٹ ہو جاتا ہے
07:08سمجھ لیجئے
07:09اور جب اس میں
07:10کافی تیزی آ جائے
07:11کہ نگاہ نہ جمع
07:12تو چارس کا وقت
07:13سٹارٹ ہو جاتا ہے
07:15تو اس لیے
07:16اگر آپ
07:16ایسا کر لیں
07:17اچھا اب ان دونوں کا
07:18آخری وقت کیا ہوتا ہے
07:19زوال سے پہلے پہلے
07:20تو تھوڑا سا وقت
07:22آگے نکالیں
07:23کہ جب سورج پر نگاہ جمنا
07:24ممکن نہ رہے
07:26اب اس وقت
07:26آپ کے وہاں
07:27کیا ٹائم ہو رہا ہے
07:27کیونکہ ہمارے یہاں
07:28سات بجے کا
07:29الگ مسئلہ ہوگا
07:30آپ کے وہاں
07:31سورج طلو کتنے بجے ہو رہا ہے
07:33اس لیے سات بجے
07:34ایک اور اٹکا میں حساب
07:35تو آپ کو
07:35اپنے ہی ہاں کے حساب
07:36سے نہیں بتا سکتا
07:37لیکن اتنا ضرور ہے
07:38کہ جب سورج پر
07:39نگاہ جمنا مشکل ہو جائے
07:41تو وہ وقت ایسا ہے
07:42کہ اس میں آپ
07:42اشراق و چارس دونوں
07:44ملا کے پڑھ سکتے ہیں
07:45کیونکہ اشراق کا وقت
07:46بھی زوال تک چل رہا ہے
07:48اور چارس کا وقت
07:48سٹارٹ ہو چکا ہے
07:49اس وقت میں دونوں پڑھ لیں گے
07:51تو بالکل آپ کی نماز
07:52ہو جائے گی
07:53ایک انہوں نے کہا
07:54بہن نہیں فرمایا
07:55کہ میرے ساتھ
07:56نہ والدین نے ساتھ دیا
07:57نہ بھائی وغیرہ
07:58میں شادی کرنا چاہتی تھی
07:59تو میں نے اس طرح کیا
08:00کہ نکاح کوئی
08:01اپنا وکیل بنا دیا
08:02اور انہوں نے
08:03لڑکے کے پاس جا کر
08:04عجاب کیا
08:04جبکہ دو گواہ
08:05وہاں موجود تھے
08:07نکاح ویلیڈ ہے
08:08کہ نہیں
08:08یہ بالکل صحیح ہے
08:09اگر آپ نے
08:11کفو کے اندر نکاح کیا
08:13یہ بھی ضروری ہے
08:14ہمارے فقہ حنفی کے اندر
08:15کہ جس آدمی سے
08:17آپ نے نکاح کیا
08:17اپنے گھر والوں کی
08:18مرضی کے بغیر
08:19وہ دین کے اعتبار سے
08:21آدات
08:22اتوار
08:23پیشے کے اعتبار سے
08:24ذات کے اعتبار سے
08:26کسی بھی طرح
08:27آپ کے خاندان والوں کے لئے
08:29باعث شرم و آر نہ ہو
08:31اگر ایسا نہیں ہے
08:33تو وہ آپ کا
08:33یہ آپ کے خاندان کا
08:34کفو کہلائے گا
08:35کفو کا مطلب
08:36ہم پلہ
08:36ہم نظیر برابر کا
08:38اور اگر وہ
08:39باعث شرم و آر
08:40بن رہا ہے
08:41کسی بھی لحاظ سے
08:42تو پھر یہ آپ کا
08:43نکاح نہیں ہوگا
08:45فقہ حنفی کے
08:45مفتہ بھی
08:46قول کے مطابق
08:47کہ بالغہ لڑکی کا
08:49نکاح بھی
08:49ولی کی اجازت کے بغیر
08:51غیر کفو کے اندر
08:52نہیں ہوتا
08:52پھر تو یاد رکھیں
08:53اور اگر وہ کفو ہے
08:55فرض کر لیں
08:55تو پھر بلکل ٹھیک ہے
08:57کہ آپ نے اگر وکیل
08:57بنایا
08:58اور اس وکیل نے
08:59ایک ایسی مجلس میں
09:01جہاں دو گوہ موجود ہیں
09:02لڑکا بھی موجود ہے
09:03آپ کی طرف سے
09:05ایجاب کیا
09:05گوہ سن رہے تھے
09:07لڑکے نے قبول کیا
09:08تو بالکل یہ نکاح
09:09ویلڈ مانے جائے گا
09:10اور عام نکاح
09:10ایسی ہوتے ہیں
09:11کہ لڑکی سے
09:12اجازت لے کر
09:13وکیل صاحب آتے ہیں
09:14محفل میں
09:15مجلس کے اندر
09:16وہاں لڑکا ہوتا ہے
09:17گوہ موجود ہوتے ہیں
09:18اور اسی طرح
09:19وکیل صاحب جو ہیں وہ
09:20یا قاضی صاحب جو ہیں
09:21وہ نکاح
09:22ایجاب کرتے ہیں
09:23لڑکی کے طرف سے
09:24لڑکا قبول کرتا ہے
09:25دو گوہ
09:26اس کو سن لیتے ہیں
09:27نکاح ٹھیک ہے
09:28لیکن کفو والا
09:29مسئلہ ضرور
09:29اپنے ذہن میں
09:30آپ رکھئے گا
09:31یہ کہتے ہیں
09:32کہ بچے نے
09:32دادی کا دودھ پیا
09:34اور سمجھ لے
09:34ان کی پوتی کے بچوں سے
09:36یا بیٹی کے بیٹی
09:37کے بچوں سے
09:37نکاح ہوا
09:38یعنی رضائی بہن
09:39کے بچوں سے ہو گیا
09:40تو کیا حکم شرع ہوگا
09:41تو بالکل یہ نکاح نہیں ہوا
09:44دیکھیں
09:44جہالت کا یہی نتیجہ ہوتا ہے
09:46کہ وہ اس کی بہن تھی
09:47یعنی بہن کی بچی
09:48یعنی بھانجی
09:50بھانجی سمجھ لیجئے
09:51اور بھانجی سے
09:52مامو کا نکاح نہیں ہوتا
09:53یہ مامو تھا
09:55اور یہ حرام اور گناہ
09:56کبیرہ گھر کے اندر ہوتا رہا
09:57اور بتیس سال تک ہوتا رہا
09:58اور کسی کو توفیق نہیں تھی
10:00کہ وہ اس کے بارے میں
10:01غور و تفکر کرتا
10:02اس کا مطلب ہے
10:03معذرت کے ساتھ
10:04میں لفظ کو بھی استعمال کرتا ہوں
10:05بعض لوگ برا مان جاتے ہیں
10:06جہالت کا لفظ کہتے ہیں
10:07میں جہالت ہمیں جائل نہ کہا کریں
10:09چلیں اچھا میں نہیں کہتا
10:10لا علمی کے اندر
10:12کم علمی کے اندر
10:13کوتاہی اور غفلت کی وجہ سے
10:15بتیس سال تک
10:17گناہ کبیرہ گھر کے اندر ہوتا رہا
10:19اب ان کے بچوں کی بھی
10:20بچے پیدا ہو گئے
10:21جو جائز نہیں تھے
10:22پھر ان کی شادیاں بھی کر دیں
10:24ان کے اندر کیا مسائل ہوئے ہوں گے
10:26اس لئے ہم گزارش کرتے ہیں
10:28بہرحال
10:28اب ان دونوں کو تو
10:29سیپرٹ ہونا بہت ضروری ہے
10:30اللہ کی بارگاہ میں استغفار کریں
10:32ہو سکتا ہے
10:32اللہ تعالیٰ معاف فرما دے
10:34رحیم کریم ہے
10:34لیکن یہ نہیں ہوتا
10:36کہ ہم اپنی جہالتوں کو
10:38پردہ ڈالنے کے لئے کہیں
10:39اللہ بڑا رحیم و کریم ہے
10:40معاف فرما دے گا
10:41پھر تو کسی قاتل کو سزائی نہ دیں
10:43کسی چور کو کیوں چو
10:44آپ مارتے پیٹتے ہیں
10:45پھر کسی کو برا نہ کہیں
10:47جب اپنی باری آتی ہے
10:48تو ہم اپنے عیوب پر
10:49اپنے گناہوں پر پردہ ڈالنے کے لئے
10:51اللہ کی رحمت کی ڈھال سامنے کر دیتے ہیں
10:54تاکہ ہمیں کچھ نہ کہو
10:55یاد رکھیں
10:56کہ ان علوم کا سیکھنا
10:58فرض عین ہوتا ہے
10:59حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالی
11:02انہما کی حدیث کے مطابق
11:04نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے شاہد فرمایا
11:06کہ جب جاہل گناہ کرتا ہے
11:08تو اس کے نام عمال میں دو گناہ لکھے جاتے ہیں
11:11ایک علم نہ سیکھنے کا گناہ
11:13اور ایک گناہ کا گناہ
11:14آپ دوہرے گناہگار ہیں
11:16جس کا بھی یہ مسئلہ ہے
11:17وہ دوہرہ ڈبل گناہگار ہے
11:18اور جتنے لوگ اس پر متعلے تھے
11:20جن کو پتا تھا اور وہ راضی رہے
11:22سب کے سب گناہگار
11:24اس لئے میں آپ سب سے گزارش کرتا ہوں
11:26کہ خدارہ علوم دینیہ سیکھئے
11:28اور اپنے بچوں کو سکھائیے
11:29ورنہ اگر آپ اپنے بچوں کو
11:31اسی طرح لاعلم چھوڑ گئے
11:32اور خدا نہ خواستہ
11:33ان کی نسلوں میں ایسا کوئی خرابی پیدا ہوتی رہی
11:36میدانِ مہاشر میں حسرت پشتاوہ
11:38آپ ہی کو ہوگا
11:39ہمیں تو نہیں ہوگا
11:40آپ کے رشتہ دار
11:41اگر آپ کے بچوں کو جہنم میں
11:43کوئی گھسیٹ رہوں گے فرشتے
11:45تو تکلیف آپ کو بہت ہوگی
11:47اس لئے اپنے بچوں کا بھی اسے خیال رکھیں
11:49یہ کہتے ہیں کہ
11:50ایک لڑکی کی مرضی کے بغیر شادی کی گئی
11:53چلے پہلے کال لیتے ہیں
11:54السلام علیکم
11:57مختصر سے بریک لیں گے
11:58حاضر ہوتے ہیں چھوٹے سے بریک کے بعد
12:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
12:02ایک کالر ہیں پہلے کال لیں گے
12:03السلام علیکم
12:07مفتی صاحب میرا سوال یہ ہے
12:09کہ ہمارے کاربار سٹینلس سٹیل کا ہے
12:12چاتر کا
12:13تو اس میں ادار مال چلتا ہے
12:16کوئی بھی نیکہ چاک دے دیتا ہے
12:17کوئی دو بھی نیکہ چاک دے دیتا ہے
12:19کوئی تیم بھی نیکہ
12:20تو کیا ہم ایسے چیک
12:23بھی سکتے ہیں کہ اتنے میں یہ دے دے
12:26ٹھیک ہے میں ارز کرتا ہوں
12:28انشاءاللہ
12:29یہ بھائی نے فرمایا کہ
12:31کسی لڑکی نے مرضی کے خلاف
12:33گھر والوں کے مرضی کے خلاف شادی کی
12:35گھر والوں نے پکڑ لیا
12:37اور لڑکی کو واپس لے گئے
12:39اور گن پوائنٹ پر لڑکے سے
12:41کاغذ پر دستخط کروا لیے
12:43لڑکی پھر رہے پھر اختیار کر گئے
12:45اور چودہ سال سے اسی سابقہ
12:47نکاح پر وہ قائم ہیں
12:49کیا حکم شرع ہوگا
12:51دیکھیں پہلی بات تو وہی ہے کہ
12:52لڑکی اگر ازہد گئی تھی
12:55اولیہ کی اجازت کے بغیر
12:57اس نے نکاح کیا تو دیکھا یہ جائے گا
12:59کہ وہ لڑکا ان کا کفو تھا
13:01یا نہیں تھا
13:02اگر تو کفو تھا دین کے اعتبار سے
13:05ذات کے اعتبار سے پیشے وغیرہ
13:07آدات و اعتبار کے اعتبار سے
13:09ان کے خاندان والوں کے لیے
13:11اولیہ کے لیے بائیس و شرع معار نہیں تھا
13:13پھر تو نکاح بلکل ٹھیک ہے
13:14اور اگر نہیں تھا تو یہ تو شروع سے
13:17نکاح ہوا ہی نہیں تھا
13:19لیکن ایک صورتحالی ہوتی ہے فرض کر لیں
13:21وہ کفو تھا ہم مان لیتے ہیں
13:22اور ایسی صورتحال ہو گئی کہ
13:25اب یہ گھر والوں نے جب طلاق کے لیے
13:27پریشر ڈالا ہے تو اس کا مطلب ہے
13:28اولیہ بھی اس نکاح کے اوپر ایک طریقے سے راضی ہیں
13:31اور مان لیا تھا کہ نکاح ہو گیا
13:33تو ہم فرض کر لیتے ہیں کہ کفو کے اندر نکاح ہوا
13:35اب گن پوائنٹ پہ جو
13:37نکاح کروایا یہ
13:39طلاق کروای جاتی ہے
13:40تو یہ مجبور کرنا اکراہ کہلاتا ہے
13:44اکراہ مجبور کرنا
13:45ایربک میں کہتے ہیں
13:46اور اگر ایسا ہو
13:47کہ یقین ہو لڑکے کو
13:49کوئی اگر میں نہیں مانوں گا
13:50تو جیسے وہ گن پوائنٹ پہ کہہ رہے ہیں
13:52کہ نہیں مانے گا تو گولی مار دیں گے
13:53اور اس کو یقین ہے کہ واقعی مار دیں گے
13:55تو اس کا مطلب ہے کہ یہ مکمل طور پر
13:58پاورفل اکراہ کہلاتا ہے
13:59جس کو اکراہ تام کہتے ہیں
14:01تو یہ اکراہ تام ہو گیا
14:03ایسی صورت میں
14:04اب اگر لڑکا طلاق دیتا ہے
14:06تو اس کی تین صورتیں ہو سکتی ہیں
14:08پہلی یہ کہ زبان سے
14:09اس نے طلاق کے الفاظ کہے
14:11دوسرا ہے کہ زبان سے نہیں کہے
14:13بلکہ لکھے ہوئے پر سائن کر دیا
14:15یا لکھ کر طلاق دے دی
14:16زبان سے کچھ نہیں کہا
14:17لیکن دل سے بھی طلاق پر راضی رہا
14:20اور تیسری صورت یہ ہے
14:22کہ نہ زبان سے کچھ کہا
14:23نہ دل سے راضی رہا
14:25بس سائن کر دیا کچھ
14:26یہ
14:27تو پہلی دو صورت میں طلاق ہو جاتی ہے
14:29تیسری صورت میں طلاق نہیں ہوتی
14:32لہذا اس لڑکے سے پوچھا جائے
14:34اگر اس نے زبان سے کہا تھا
14:36یا دل سے لکھی دیا
14:37ڈر کے کہا دے دیتا ہوں طلاق
14:39تو طلاق ہو گئی
14:40پھر اگر یہ لڑکی گھر سے بھاگ کے
14:41اس کے ساتھ چلے گئے
14:42اور چودہ سال
14:43سابقہ نکاح پر باقی رہے
14:45تو سابقہ نکاح تو ختم ہو گیا تھا
14:47طلاق کی وجہ سے
14:48لہذا ان کا ساتھ رہنا
14:49اس طریقے سے
14:50یہ زنہ
14:51یعنی حرام اور گناہ کبیرہ
14:53اگر جسمانی تعلق قائم ہوا
14:55تو زنہ خالص
14:56اگر اس دوران کوئی بچہ پیدا ہوا
14:58تو ولد الزنہ کہلائے گا
14:59اور اگر تیسری والی صورت حال تھی
15:01کہ گن پوائنٹ پر
15:02اس نے دل سے طلاق دینے کا
15:04بالکل ارادہ نہیں تھا
15:05نہ زبان سے کہا
15:06بس سائن کر دیئے
15:07تو یہ طلاق نہیں ہوئی
15:09تو یہ اپنے سابقہ نکاح میں تھے
15:11اب چودہ سال ان کا ساتھ رہنا
15:12ٹھیک ہوگا
15:13لیکن پہلے والے مسئلے کو بھی
15:15یاد رکھیں
15:15کہ کفو اور غیر کفو کا مسئلہ
15:17بہت اچھی طرح
15:18ذہن میں رکھا جائے
15:20یہ چیک کی سیل پرچیز
15:22جو ہے
15:22یہ شریع طور پر جائز نہیں ہے
15:24کیونکہ چیک
15:25کوئی فی نفسی ہے
15:26کوئی مال نہیں ہوتا
15:27لہذا اس چیز سے
15:28بالکل اشتناب کیا جائے
15:30یہ خرید و فروغ شریع لحاظ سے
15:32جائز نہیں ہوتی ہے
15:34ایک یہ کوئیسن کیا تھا
15:35ایک بھائی نے
15:37کسی کے اگر چہرے پر
15:39کوئی بدنما تل ہو
15:41تو کیا وہ لیزر مشین
15:43یا کسی دوہ سے
15:44اس کو ریموف کرا سکتا ہے
15:45کہ نہیں
15:47دیکھیں ایک شریع اصول
15:48یاد رکھیں
15:48کہ جسم کے اندر
15:49کوئی بھی ایسی چیز
15:50خاص طور پر نمائی
15:51چہرے کے اوپر ہوتی ہے
15:52جیسے کوئی
15:53کوئی بھی ایسی چیز
15:54جو انتہائی بدنمائی
15:56کا باعث بنے
15:57خصوصاً بچیوں کے معاملے میں
15:58کہ ان کے رشتے کے
15:59اگر فرق پڑھ رہا ہے
16:00یا اگر شادش ہوتا ہے
16:01تو شوہر کی
16:03بے رغبتی کا
16:03سبب بن رہا ہے
16:04یا ویسے ہی
16:05بعض وقت ہم
16:06ڈیلنگ پر ہوتے ہیں
16:07پبلک ڈیلنگ کے
16:08ہمارے معاملات ہوتے ہیں
16:09اور اس طرح کی چیزیں
16:11احساس کمتری بیدار کرتی ہے
16:12کہ سامنے والے کی نگا
16:14ضرور اس کے اوپر پڑتی ہے
16:15اور اس سے پھر
16:16ہمارے اعتماد میں
16:17اگر کمی آ رہی ہے
16:18مسلسل چہرہ
16:18بدنمہ محسوس ہو رہا ہے
16:20تو صرف
16:20بدنمائی کو
16:21دور کرنے کے
16:22ارادے سے
16:23ایسا کوئی طریقہ
16:24علاج اختیار کرنا
16:26جو آپ کے لیے
16:27باعث زرر نہ ہو
16:29اس کے کوئی
16:30بہت سخت
16:31سائیڈ ایفیکٹس وغیرہ
16:32نہ ہو
16:32تو پھر وہ کروا سکتے ہیں
16:34اتنے ساری
16:35قیدات ذہن بر رکھیں
16:36تو اس کا جواب یہی ہوگا
16:37کہ اگر فرض کرنے
16:39چہرہ واقعی
16:39بدنمہ محسوس ہوتا ہے
16:40تو تھوڑا سا خوشنمائی
16:41کی طرف لانے کے لیے
16:42اور اس طریقے کو
16:44اختیار کریں
16:44اور ڈاکٹر کے
16:45اچھی طریقے سے
16:46مشورے سے
16:46کہ جس کے بعد میں
16:47کوئی سائیڈ ایفیکٹس
16:49وغیرہ نہ ہو
16:49ایسا نہ ہو
16:50کہ تل ختم کرانے کے
16:51چکر میں پھر پورا
16:52چہرہی باز وقت
16:53خراب ہو جاتا ہے
16:54ایسا نہیں ہونا چاہیے
16:55اگر نہیں ہوتا
16:56اور ضرورت واقعی
16:58وہی
16:58کہ بدنمائی سے
17:00خوشنمائی کی طرف
17:00لانا تو ٹھیک ہے
17:01لیکن اگر پہلی
17:02چہرہ ٹھیک ہے
17:04قبول صورت ہے
17:05خوبصورتی کے طرف
17:06خوبصورت ہے
17:07مزید خوبصورتی
17:08کے لیے ایسا کریں
17:09اس کی اجازت نہیں ہوگی
17:10یہ اچھی طرح
17:11سہن میں رکھیں
17:12ایک بھائی نے فرمایا
17:13باہر کے ملک سے
17:14یہ ہمیں میسی جائے تھا
17:15کہ میں
17:15ٹیکنیکل انسپیکشن
17:17کا ایک سینٹر
17:18چلاتا ہوں
17:20یہاں پر کہتے ہیں
17:21ہمارے قانون ہے
17:22کہ ایک مقررہ
17:22مدت کے بعد
17:23گاڑیوں کا
17:24معاینہ کرانا
17:25لازم ہوتا ہے
17:26اور اس کی
17:27ہم کچھ فیس لیتے ہیں
17:28جو کسٹمر ہمیں دیتا ہے
17:29تو میں
17:30اس کی پھر رپورٹ
17:31وغیرہ بنا کر دیتے ہوں گے
17:32اب یہ پوچھرے یہ ہیں
17:34کہ کیا میں ایسا کر سکتا ہوں
17:36اپنا کاروبار
17:37بڑھانے کے لیے
17:38کہ میں ایک آفر نکالوں
17:39کہ جو
17:40مجھ سے انسپیکشن
17:41وغیرہ کروائے گا
17:42ہم اسے ایک
17:43کوئی ٹکٹ وغیرہ
17:45دے دیں گے
17:45قرآن دازی کا
17:46یعنی کوئی نمبر دیں گے
17:47اگر اس کا نام
17:48نکل آتا ہے
17:49تو پھر ہم اسے
17:51پیٹرول
17:51جیسے پیٹرول کا
17:52کوئی کارڈ وغیرہ
17:53دے دیا
17:53یا عمرہ کروا دیا
17:55یا کوئی اور چیز
17:56اور
17:57اس کے ہم کوئی
17:57اضافی چارجز نہیں لیں گے
17:59جو مجھے پروفٹ ہوگا
18:00میں اسی میں سے
18:01یہ اسکیم کر کے
18:02تاکہ لوگ
18:02زیادہ زیادہ میرے پاس آئیں
18:04کیا حکمیں شرع ہوگا
18:06جی میرے بھائی
18:07اس میں کوئی شرع قباحت
18:08نہیں ہے
18:08کیونکہ آپ اس کے
18:10کوئی پیسے نہیں لے رہے
18:10کہ اگر پیسے لیتے
18:12فرض کر لیں
18:12اور اینام نہ نکلتا
18:14تو جوئے کسی صورت
18:15یا نکل بھی جاتا
18:15بہرحال جوئے کی صورت
18:16سی بن جاتی
18:17تو ایسی کوئی صورت
18:18بھی نہیں ہے
18:19اور آپ صرف
18:20کاروبار بڑھانے کے لیے
18:21اپنے پاس سے
18:22ایک آفر کر رہے ہیں
18:23تو یہ ایک مارکٹنگ کی
18:24اچھی
18:26تدبیر آپ اس کو
18:27کہہ لیں
18:27آپ کر سکتے ہیں
18:28اس میں شرع لحاظ سے
18:30آپ کے لیے
18:30کوئی قباحت
18:31نہیں ہوگی
18:33ایک کالر ساتھ ہیں
18:34پہلے کال لیتے ہیں
18:34السلام علیکم
18:36علیکم السلام
18:37مختی صاحب
18:37کیا لئے
18:38اس کا شریعت ہے
18:39یہ اللہ کا بڑا کرام
18:40مختی صاحب
18:41یہ ایک پودہ آیا ہو ہے
18:42اس کے اوپر
18:43کٹائی کر کے لکھتے آئے
18:44کہ اللہ یا محمد
18:45کا نام لکھ دیتے آئے
18:46پودے پر
18:48ہاں جی پودے پر
18:49کٹائی کر کے
18:50اس کے لئے
18:53اس طریقے سے
18:53محمد
18:54یا اللہ کا نام لکھ دیتے
18:55کہ آیا وہ جہد ہے
18:56یا نہیں جہد
18:56چلے میں عرض کرتا ہوں
18:58انشاءاللہ
18:58اور ایک اور سوال ہے
18:59جی جی بولی
19:00کہ یہ کھلالی
19:01جو بیدان میں
19:02گرونڈ میں
19:02سجدہ کرتے ہیں
19:03آیا وہ جہد ہوتا
19:04یا نہیں ہوتا
19:05ان کا وہ تیم
19:06ٹھیک میں عرض کرتا ہوں
19:07اور ایک اور
19:08مختی صاحب
19:09ایک اور سوال ہے
19:09اچھا اچھا بولی
19:10کہ یہ دعا ہے
19:11ربنا ہاتھنا
19:12فی الدنیا
19:13اس میں جو آگے
19:13اضافی کرتے ہیں
19:15واقع نظاب بنا
19:16اور واقع نظاب
19:16جہنم
19:17واقع نظاب
19:17نمیزان
19:18یہ پر
19:19چھیک ہے
19:20میں عرض کرتا ہوں
19:22دیکھیں پہلی بات
19:23تو یہ کہ
19:23پودے پر
19:24اگر آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں
19:25کہ وہ
19:26کھرچ کر
19:26اس کے اوپر
19:27اللہ کا نام
19:27لکھ دیا
19:28محمد کر دیا
19:29تو ہم اس کو
19:31مناسب نہیں سمجھتے ہیں
19:32وجہ اس کی یہ ہے
19:33کہ
19:33ایک تو کوئی
19:34ناپاک ہاتھ
19:35کبھی اس کے اوپر لگے گا
19:36جانور بیٹ کرتے ہیں
19:38پھر جب
19:39بارش وغیرہ ہوتی ہے
19:40تو یہ متبرک
19:41نام پر
19:42پانی لگ کر
19:43پھر زمین پر گرے گا
19:44مناسب نہیں ہوتا
19:45تعویزات دیکھیں نا
19:46تعویزات پانی میں
19:47ڈالتے ہیں کیوں
19:48تاکہ اس سے پانی
19:49ٹچ ہوتا ہے
19:49تو ہمیں
19:51حسن زن ہوتا ہے
19:52کہ اس میں
19:53تعویز کی برکت
19:54داخل ہوگی
19:55پھر اس کو پیتے ہیں
19:56برکت کے لئے
19:57جیسے نبی کریم
19:58صلی اللہ علیہ وسلم
19:59کے جبہ مبارکہ
20:00کے بارے میں یہی تھا
20:01کہ شفا کے لئے
20:03اس کو پانی میں
20:03ڈبو کر
20:04لوگوں کو پلایا جاتا تھا
20:05تو اس جبہ کی
20:06برکت پانی میں
20:07آ رہی ہے نا
20:08تو اس لئے
20:09یہ تمام چیزیں
20:10چکے ہوں گی
20:10اس لئے مناسب نہیں ہے
20:11کہ اس پہ
20:12اللہ یا محمد
20:14یا کوئی بھی
20:14متبرک نام
20:15کھودا جائے
20:16تو یہ آپ نہ کریں
20:17یہی بہتر ہے
20:19اور دوسرا یہ
20:19question کیا
20:20کہ کھلاری جو
20:21میدان میں
20:21سجدہ کرتے ہیں
20:22سجدہ شکر کرتے ہیں
20:23کر تو سکتے ہیں
20:25لیکن اس کے لئے
20:25یاد رکھیں
20:26کہ وضو لازم ہے
20:27اگر وضو کے
20:28بغیر کریں گے
20:29تو گناہ گار ہوں گے
20:30کھلاری کوئی سن رہے ہوں
20:31تو ان کو خیال
20:32رکھنا ہوگا
20:32کر سکتے ہیں
20:33ویسے ہی
20:34لیکن بعض اوقات
20:34ایسا کرتے ہیں
20:35کہ سامنے آدمی
20:36کھڑا ہوا
20:36اسی کے سامنے
20:37سجدہ کر دیا
20:38یہ قطعا مناسب نہیں ہوتا
20:39ایسے کریں
20:40کہ وکٹ کے
20:41جیسے وکٹ کو
20:42سامنے رکھ کر
20:42کچھ سترہ
20:43جس کو کہتے ہیں
20:43اس طریقے سے کریں
20:44انسانوں کے سامنے
20:46اس طرح اقدم
20:47سجدے میں
20:47اگرچہ نیت
20:48تو اللہ کو
20:48سجدہ کرنے کی ہے
20:49لیکن غیر اللہ کے سامنے
20:51سجدہ کرنا
20:52یہ بھی مناسب نہیں ہے
20:53لیکن انہوں نے کہا
20:55کہ
20:56بعض لوگ جب دعا کرتے ہیں
20:57تو ربنا آتینا
20:58کے آخر میں
20:59وَقِنَ عَضَابَ النَّار
21:00وَقِنَ عَضَابَ الْقَبْر
21:02اس طرح اضافہ کرتے
21:03چلے جاتے ہیں
21:04کیا حکم شرع ہوگا
21:05دیکھیں یہ ہمارے عرف عام میں
21:07جاری و ساری ہے
21:08اور کوئی بھی
21:10اسے قرآن پاک میں
21:11اضافہ کرنے کی نیت سے
21:13نہیں کرتا
21:14بلکہ
21:15جب آپ قرآن کی
21:17کوئی آیت کو
21:18دعا کے طور پر پڑھتے ہیں
21:19تو اب اس کی شرع حیثیت
21:21دعا کی ہو جاتی ہے
21:22قرآن کی نہیں ہوتی
21:23اس لئے علماء کرام نے شاہد فرمایا
21:25کہ اگر کوئی
21:26حالت حیث میں خاتون ہیں
21:28یا جنبی ہے
21:30تو اگر قرآن کی کسی دعا کو
21:32قرآن کی نیت سے نہ پڑھے
21:34تو وہ پڑھ سکتا ہے
21:35کلی کر لے زیادہ بیسٹ ہے
21:37ورنہ جنبی کو بھی
21:38قرآن پڑھنا حرام ہے
21:40اور حائزہ کو بھی
21:40قرآن پڑھنا حرام ہوتا ہے
21:42تو اس کا مطلب یہ ہے
21:43کہ جب آپ ایک دعا کے طور پر
21:44اس کو پڑھ رہے ہیں
21:45تو حقیقتاً
21:46وہ قرآنی دعا تو ہے
21:47لیکن دعا ہے
21:48اب وہ قرآن نہیں
21:48اب اس کے اندر
21:49دعا کے اندر
21:50اگر آپ اور اضافہ کرتے ہیں
21:52اور قصد و ارادہ
21:53کو خدا رس خواستہ
21:54اللہ تبارک و تعالی کے
21:56نازل کردہ کے اندر
21:57تبدیلی پیدا کرنا نہیں ہے
21:59اور کسی کی بھی نہیں ہوتی
22:00تو اس کی گنجائش
22:00بالکل نکلے گی
22:01ہم نے بڑے بڑے
22:02علماء کرام کو
22:04اس طریقے سے دعا مانگتے
22:05وہ دیکھا ہے
22:06اور جب امت کا عمل
22:07کسی چیز کے ساتھ
22:08شامل ہو جائے
22:09امت سے مراد
22:10جس میں علماء ہیں
22:11فقہاں ہیں
22:12بڑے مشتہدین ہیں
22:14تو یاد رکھیں
22:14کہ یہ پھر
22:15اللہ تبارک و تعالی کی طرف سے
22:17اجازت شدہ ہی ہو جاتا ہے
22:18اس کے دلیل کیا ہے
22:20کہ نبی کریم نے شاد فرمایا
22:21کہ وَمَا رَعَاءُ الْمُؤْمِنُونَ حَسَنًا
22:24فَهُوَ عِنْدَ اللَّهِ حَسَنٌ
22:25جو بندوں کے نزدیک
22:28مومنین کے نزدیک
22:29اچھا ہے
22:30وہ اللہ کے نزدیک
22:31بھی اچھا ہے
22:32اس کا مطلب
22:32اگر علماء فقہاں
22:34محتاط
22:34متقی لوگ
22:35کسی چیز کو اختیار کرتے ہیں
22:37تو یہ اللہ کی توفیق سے ہے
22:39اور اللہ تعالی
22:40اسی چیز کی توفیق
22:41اطاف فرمایا گا
22:41جس سے وہ راضی ہوگا
22:43یعنی ایسے نفوس
22:43قدسیوں کو
22:44عوام کی امبات نہیں کر رہے
22:45اس لئے اسی بہرحال
22:47گنجائش نکلے گی
22:49ایک بائی روکویسن کیا تھا
22:58مسروفیات ایسی ہے
22:59کہ چھے سے سات گھنٹے
23:00اسے گھر سے باہر
23:01ضرور رہنا پڑتا ہے
23:02اب گرمی اور
23:04آکسیجن کی کمی کی وجہ سے
23:05وہ بڑی پریشان ہوتی ہے
23:06تو کیا وہ
23:07اپنا چہرہ کھول سکتی ہے
23:08کہ نہیں
23:10دیکھیں اگر گھر سے باہر رہنا
23:12اس کا ضرورت
23:13اور حاجت کے درجے میں ہے
23:14کہ اگر وہ نہ رہے
23:16مثال کے طور پر
23:16بعض بچیوں کی
23:17جوب کی پرابلم ہوتی ہے
23:18گھر میں وہ
23:19ایسے کمانے والے نہیں ہوتے
23:21انہیں ہی کفالت کرنی ہوتی ہے
23:23اگر نہ کریں
23:23تو ہلاکی ہو جائیں
23:25تب تو باہر نکلنا
23:26ضرورت کے تحت کلائے گا
23:28اور اگر ہلاکت نہیں ہے
23:29لیکن شدید ترین
23:31مشقت میں مبتلا ہوں گی
23:32اگر نہ نکلیں تو
23:33تو پھر یہ باہر نکلنا
23:34حاجت کے تحت کلائے گا
23:36اور ضرورت اور حاجت کے تحت
23:37ایک عورت اپنے گھر سے باہر
23:39نکل سکتی ہے
23:40اور باقی کے پابندی کریں
23:42انہوں نے آگے کہا ہے
23:42کہ وہ ابایا وغیرہ پوری پہنتی ہے
23:44صرف کیا نقاب ہٹا سکتی ہے
23:46کہ نہیں
23:47تو اگر کوئی اس طرح
23:48پردے میں رہ کر
23:49گھر والوں سے اجازت لے کر
23:51اگر وہ کہیں جوب وغیرہ کرتی ہے
23:53محل بھی وہاں ٹھیک ہے
23:54کوئی عزت کا خطرہ بھی نہیں ہے
23:56وہاں جا کر
23:56وہ ہنسی مذاق چھٹا نہیں کرتی ہے
23:59غیر مردوں کے ساتھ
24:00ریزم رہ کے کام کرتی ہے
24:01تو کنجائش نکلے گی
24:02تو ضرورت اور حاجت کے درجے میں
24:04جب باہر نکلتی ہے
24:05اور اس قسم کی پرابلم آگئی
24:07تو شریعت آسانی دیتی ہے
24:08آپ نے قرآن میں پڑھا ہوا ہے
24:10کہ مردار کو
24:11اللہ تعالی نے سور کو
24:13مردار کو حرام فرمایا
24:14لیکن مزدر کو اجازت دی
24:16یعنی تین چار دن کا فاقہ ہو گیا
24:18سامنے سور پڑا ہے
24:19مراوہ گدہ پڑا ہے
24:20حرام قطعی ہے
24:22لیکن چونکہ ضرورت ہے
24:23تو وہ اس میں سے بقدر ضرورت
24:25کھا کے اپنی جان بچا سکتا ہے
24:27تو یہ ہمیشہ یاد رکھی ہے
24:29کہ جہاں حرج پیدا ہوگا
24:30شریعت آسانی دے گی
24:32تو اس بچی کے لئے بھی یہ آسانی ہوگی
24:34کہ جب تک یہ آسانی سے
24:36نقاب کر سکے
24:37نقاب میں رہے
24:38اور جب یہ سمجھے کہ
24:39طبیعت خراب ہو رہی ہے
24:40یا تھوڑی دیر میں نقاب ہٹا کر
24:42اور تھوڑا سانس لے لوں
24:43تو پھر آدھا پونہ گھنٹے کے لئے
24:45میں آرام سے کر سکتی ہوں
24:47یہ اسی طریقے سے کر کے
24:48اپنے چیرہ کھول سکتی ہیں
24:49اس میں کوئی حرج نہیں ہوگا
24:51ایک مختصر سے آپ بریک لیں گے
24:53ہمیں یقین ہے
24:54آپ ہمارا انتظار کریں
24:55بسم اللہ الرحمن الرحیم
24:57کسی نے پوچھا
24:57کہ کوئی یہ کہہ رہا تھا
24:59کہ اگر آپ سات دن کے اندر اندر
25:01بچے کا عقیقہ کریں
25:02تو عقیقہ ہوگا
25:03لیکن اگر سات دن گزار دیں گے
25:05تو اب یہ عقیقہ نہیں ہے
25:07بلکہ صدقہ کہلائے گا
25:08کیا حکم شرح ہوگا
25:17عقیقہ سنت کے مطابق ہوا
25:19اور ساتوے دن کے بعد
25:20اگر آپ کرتے ہیں
25:21تو اب یہ مستحب ہو جائے گا
25:23عقیقہ اب بھی رہے گا
25:24کوئی یہ نہیں کہ عقیقہ کی حیثیت ختم ہو گئی
25:27اور وہ کوئی اور نام
25:28اس کو آپ جیسے صدقہ کا کہہ رہے ہیں
25:29ایسا نہیں ہوگا
25:30شرح حیثیت بدلے گی
25:32شرح حیثیتیں ہی ہوتی ہیں
25:34جو فرض واجب سنت موقع دا
25:37غیر موقع دا
25:38مستحب مبا
25:39حرام مکرور تحریمی
25:42یہ جو گیارہ چیزیں ان کو
25:44کسی بھی عمل کی
25:46یا فیل کی شرح حیثیت کہا جاتا ہے
25:48تو اب یہ عقیقہ جو ہے
25:50ساتوے دن کیا
25:51تو سنت ہے
25:52سات دن گزر گئے
25:54تو اس کے بعد کیا
25:55تو عقیقہ اب بھی ہوگا
25:56لیکن مستحب ہے
25:58ثواب کم ہو جائے گا
25:59اور سنت نہیں رہے گا
26:00لیکن کرنا چاہیے
26:01کسے نے پوچھا
26:03کہ حضور غوث آزم کو
26:05خاتم الاولیاء کہنا کیسا ہے
26:09ٹھیک نہیں ہے
26:10کیونکہ خاتم کا لفظ جو آتا ہے
26:12یہ وہاں آتا ہے
26:13کہ جہاں اس کے بعد
26:15ان جیسا اب کوئی بھی نہ ہو
26:17یا ہوئی نہیں
26:18جیسے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
26:20کو خاتم النبیین کہا جاتا ہے
26:22تو آپ کو خاتمیت مرتبی
26:24اور خاتمیت زمانی
26:27دونوں حاصل ہیں
26:28یعنی اب آپ کے بعد
26:29کسی نبی کا زمانہ نہیں آئے گا
26:31اور ماذا اللہ ایسا نہیں ہے
26:32کہ نبی تو آسکتا ہے
26:33لیکن آپ کے مرتبے کا نہیں آئے گا
26:35نو
26:35اب کوئی نہیں آسکتا
26:36تو خاتم الاولیاء
26:38کہنے کا بدتب
26:39اگر یہ بدتب ہے
26:40کہ آپ کے بعد
26:41کوئی ولی نہیں آئے گا
26:42یہ بھی ٹھیک نہیں ہے
26:43اور یہ کہنا
26:44کہ آپ کے مرتبے کا نہیں آئے گا
26:46تب بھی ٹھیک نہیں ہے
26:47کیونکہ امام مہدی
26:48رضی اللہ تعالی عنہ
26:49جب تشریف لائیں گے
26:50تو آل حضرت امام
26:51اہل سنت رحمت اللہ علیہ کے مطابق
26:54سیدنا شیخ عبدالقادر جلانی
26:56بھی غوثیت قبرہ کے مقام پر فائز ہیں
26:58اور امام مہدی
26:59رضی اللہ تعالی عنہ
27:00بھی غوثیت قبرہ کے ساتھ
27:02تشریف لائیں گے
27:03تو دیکھیں وہ
27:04مثل تو آگئے
27:05تو یہ کہنا
27:06کہ ان کے مقام مرتبے کا
27:07کوئی نہیں آئے گا
27:08آئیں گے
27:09وہ بھی حسن حسین سید ہوں گے
27:11آل رسول میں سے ہوں گے
27:12تو بہرحالی یہ لفظ
27:13مناسب نہیں ہے
27:14لیکن جو متقلم
27:16جس نے بھی کہا
27:16اگر وہ عالم دین ہیں
27:17تو ضرور سوچ سمجھ کے
27:19کہا ہوگا
27:20انتہائی دائرہ ادم میں رہ کر
27:28ہم پاکستان کی
27:29کسی انشورنس کمپنی سے
27:31ایسا فیک سرٹیفیکٹ
27:33حاصل کر لیں
27:33کہ جس سے ظاہر ہو
27:35کہ ہم نے
27:36اس کمپنی سے
27:37انشورنس لی ہے
27:38اور دس سال تک
27:39ہم اس کمپنی کے ساتھ ہیں
27:40اور اس دران
27:41ہم نے کوئی کلیم
27:43ان سے نہیں لیا ہے
27:44کوئی مطلب
27:45فائن وغیرہ
27:46کوئی کسی بھی طریقے سے
27:47نہیں ہوا
27:48تو پھر ہمیں آسانی ہوگی
27:50کہ اگر ہم یوکے میں
27:51گاڑی کی انشورنس کروائیں
27:52تو ہمیں پریمیم
27:53کم پڑے گا
27:55یعنی کم پیسے
27:55دینے پڑیں گے
27:56تو یہ پوچھتے ہیں
27:58کہ اس طرح کا
27:59جالی سرٹیفیکٹ
28:00بنا کر
28:00اور وہاں آسانی
28:01حاصل کرنا
28:02کیسا ہے
28:03میرے بھائی
28:04یہ جائز نہیں ہے
28:05کیونکہ
28:05کافر سے
28:06دھوکے
28:07اور جھوٹ سے
28:08آپ
28:09کافر سے بھی
28:10یعنی دھوکے
28:11اور جھوٹ کے ساتھ
28:12کچھ چیز حاصل
28:13نہیں کر سکتے ہیں
28:14مورا برا نہیں مانیے گا
28:15لیکن ہمارے بہت سارے
28:16بھائی جو باہر رہتے ہیں
28:17بہنیں
28:18وہ وہاں کی
28:19گورنمنٹ کو
28:19جھوٹ بول کر
28:20اور دھوکے دے کے
28:21بڑے بینفیٹس حاصل کر رہے ہیں
28:22تو ہو سکتا ہے
28:24کہ آپ کی میدان
28:25مہاشر میں
28:25گریفت ہو جائے
28:26سوچئے گا ذرا
28:28یہاں کے وقتی
28:29گزارے کے لیے
28:30ہم چاہتے ہیں
28:31کہ جس کو چاہے
28:32جیسا اس کے ساتھ
28:33معاملہ کر لیں
28:34ایسا نہیں ہے
28:34شریعت کی
28:35رہنمائی درکار ہے
28:36بہت ضروری ہے
28:37تو لہذا
28:38چونکہ اس میں
28:38دھوکہ ہے
28:39جھوٹ ہے
28:39آپ فراڈ کر کے
28:41جالی سرٹیفیکٹ
28:42پیش کریں گے
28:43اس پر آپ جو بھی
28:44بینفیٹ لیں گے
28:44آخرت میں
28:45آپ کے لیے
28:46گریفت کا سبب بنے گا
28:47اس لئے اس کی اجازت
28:48نہیں ہوگی
28:49ایک بہن نے شاہد فرمایا
28:51کہ ہمارے گھر میں
28:52ایک ایتھوپین خاتون ہے
28:54میڈ کے طور پر
28:55تین سال سے
28:55ہمارے ساتھ ہیں
28:56وہ ایام حیض میں
28:58پہلے دستانے پہن کر
28:59قرآن پکڑ کے
29:00پڑنے لگتی تھی
29:01ہم منع کرتے تھے
29:02رک جاتی تھی
29:03لیکن اب وہ
29:04آن لائن کسی استاد سے
29:05پڑھ رہی ہیں
29:05جس نے ان کو
29:06اجازت دی ہے
29:06کہ آپ اس طرح کر سکتی ہیں
29:08تو یہ کہتی ہے
29:09ہم ان کو سمجھاتے ہیں
29:10وہ باز نہیں آتی
29:11ہاتھ سے پکڑ لیتی ہیں
29:12قرآن
29:12تو کیا وہ گناہگار
29:14ہو رہی ہیں کی نہیں
29:14اور ہم اس کو نہ روکیں
29:16تو گناہگار ہوں گے
29:16یا نہیں ہوں گے
29:18دیکھیں
29:19فقہ حنفی کے روشنی میں
29:20تو یہی ہے
29:21کہ آپ قرآن پاک کو
29:22نہ تو قرآن کے لباس سے
29:24پکڑ سکتے ہیں
29:25نہ اپنے پہنے ہوئے
29:27کسی لباس سے پکڑ سکتے ہیں
29:28وہ ایسے ہی ہوگا
29:29جیسے آپ نے
29:30ڈائریکٹ قرآن کو
29:31پکڑ لیا
29:32حالت حیض میں
29:33یا بے وضو
29:34یا حالت جنابت میں
29:35قرآن کا لباس
29:36جیسے اس کے اوپر
29:37کوئی جلد چڑھی ہوئی ہو
29:38بلکہ چپکی ہوئی ہے
29:39اور علیدہ نہیں ہوتی
29:41تو یہ قرآن کا لباس
29:42کہلائے گا
29:42اس کو اوپر سے پکڑ دا
29:43ایسے ہی ہے
29:44جیسے قرآن کو پکڑ دا
29:45تو آپ اگر حالت جنابت میں
29:47حالت حیض میں
29:48نہیں پکڑ سکتے
29:49ایسے ہی اگر
29:50کوئی دستانے پہنا ہوا ہے
29:51تو یہ ہمارا لباس بن گیا
29:52یا کسی بہن نے
29:53سر پر دھپٹا
29:54اوڑا ہوا ہے
29:55اور اس کے کنارے سے پکڑا
29:57تو یہ بھی
29:57چونکہ لباس ہے
29:58اس سے پکڑیں گی
30:00گناہ گار ہوں گی
30:00فقہ حنفی کے اندر
30:01یہی مسئلہ ہے
30:02لیکن ہو سکتا ہے
30:03کہ ان کے استاد
30:04کسی اور فقہ سے
30:05تعلق رکھتے ہوں
30:06اور ان کے نزدیک
30:08قرآن کو
30:08بے وضو چھونا
30:09یا حالت حیض میں
30:11چھونا بھی جائز ہو
30:12فرض کر لیں
30:13یا کم از کم
30:14دستانے کے اندر جائز ہو
30:15اگر انہیں نے
30:15اپنے استاد سے
30:16معلوم کر لیا ہے
30:17تو پھر وہ اس پر
30:18عمل کر سکتی ہیں
30:19اس صورت میں
30:20اگر آپ ان کو
30:20منع نہیں کرتی
30:21تو بالکل کوئی
30:22گناہ گار نہیں ہوں گی
30:23وہ پڑھنا چاہے
30:24ان کو پڑھنے دیں
30:25آپ پر اس کا
30:26کوئی وبال نہیں ہوگا
30:28یہ کسی نے
30:29کوئسن کیا
30:29کہ شریعت میں
30:30جوتے اتارے بغیر
30:32گھر میں
30:33شریعت میں
30:34جوتے اتارے بغیر
30:35گھر میں داخل ہونا
30:37اس کی اجازت ہے
30:38یا نہیں
30:38کچھ لوگ
30:39مہمانوں کو بھی کہتے ہیں
30:40باہر اتارے ہیں
30:41آپ
30:41کیا مہمان پر
30:42اس طرح
30:43ان کی اطاعت کرنا
30:44اور اس پر عمل کرنا
30:45لازم ہوگا
30:46کہ نہیں
30:47دیکھیں
30:48گھر میں
30:49جوتے
30:49لے کر داخل ہونے
30:51کی کوئی
30:51ممانعت نہیں ہے
30:52آپ کر سکتے ہیں
30:53لیکن بعض لوگ
30:54ایسے ہوتے ہیں
30:54کہ گھر کو
30:55بلکہ صاف سترا رکھتے ہیں
30:56پوچھا وغیرہ
30:57لگایا ہوا ہے
30:58تو اور گھر کے باہر
31:00یعنی ایسا نہیں
31:01گلی کے اندر
31:01جیسے برامدہ ہے
31:03اور پھر دروازے کے
31:04باہر جوتے رکھنے کے
31:05ریک وغیرہ ہوتے ہیں
31:06وہ کہتے ہیں
31:07یہیں اتاریں
31:07ویسے برہنہ پا آئیں
31:09تاکہ جوتوں میں
31:10گندگی ہوتی ہے
31:11مٹی ہوتی ہے
31:11پوری صفائی خراب ہو جائے
31:13اگر اس طرح کرنا چاہتے ہیں
31:14کوئی مسئلہ نہیں ہے
31:15اور کہیں اگر ایسا نہیں ہے
31:16لوگ جوتے سمید بھی
31:18اندر آ جاتے ہیں
31:18تو کوئی مسئلہ نہیں ہے
31:20شریعت نے کوئی منع نہیں کیا ہے
31:22اسی طریقے سے
31:23اگر گھر کی صفائی وغیرہ ہے
31:24اور باہری جوتے اتارتے ہیں
31:25تو بالکل آپ مہمان کو
31:27کہہ سکتے ہیں
31:27جی باہر جوتے اتار کے آئیے گا
31:29اور ان کو فالو کرنا چاہیے
31:30اور بعض وقت
31:31تو گھر میں پورا کارپٹ
31:32بچھا ہوتا ہے
31:33اور جوتے لے کر آ جائیں
31:34تو وہ کارپٹ پہ مٹی ہے
31:35اور بعض وقت
31:36جوتے کے ساتھ گندگی آئے
31:37تو کارپٹ خراب ہو جاتا ہے
31:38اور برہنہ پا آئیں
31:40تو برہنہ فرش بھی نہیں ہوتا
31:42بڑے آرام سے کارپٹ پہ
31:43آپ چل سکتے ہیں
31:44تو ایسی صورت میں
31:45مہمان کو چاہیے
31:45کہ اپنے میزبان کی
31:47دل آزاری سے
31:49بچنے کے لیے
31:50اور ان کے گھر کو
31:51گندگی وغیرہ سے
31:52محفظ رکھنے کے لیے
31:53بلکل بات مانے
31:54اس طرح آئیں گے
31:55اور دل آزاری ہوگی
31:56تو گناہ کے امکانات بھی ہو سکتے ہیں
31:58تو بارال خلاصے کلام یہ ہے
32:00کہ شریعت نے
32:00جوتے اتارنے
32:01یا جوتے پہن کرانے کی
32:03ممانت یا اجازت کے بارے میں
32:04کوئی سختی نہیں فرمائی
32:05جیسے حالات
32:06جیسا محول
32:07ویسا آپ تدبیر اختیار کر سکتے ہیں
32:09کسی بھائی نے فرمایا
32:11کہ دو بچے پیدا ہوئے
32:12ان میں سے ایک نے تو
32:14کچھ سانس لی
32:15پھر فوت ہو گیا
32:15اور دوسرا فوت شدہ پیدا ہوا تھا
32:18کیا ان دونوں بچوں کو
32:20ایک ہی قبر میں
32:21دفنایا جا سکتا ہے
32:22کہ نہیں
32:23تو جی بالکل دفنا سکتے ہیں
32:25ان کے لیے بہت بڑے
32:26کوئی احتمام کی حاجت نہیں ہے
32:27جس بچے نے سانس لی ہے
32:29اس کے لیے تو حکم یہ ہوگا
32:30ان کا نام بھی رکھیں گے
32:32اس کو غسل دیں گے
32:33کفن اس کے نماز جنازہ بھی ہوگی
32:34اور جو بچہ فوت ہوئے
32:36اس کے لیے کسی چیز کی ضرورت نہیں ہے
32:38اسے کپڑے میں آپ لے پیٹ سکتے ہیں
32:39اور دونوں بچوں کو
32:40ایک ہی قبر میں آپ دفنانا چاہیں
32:42تو اس میں کوئی پرابلم نہیں ہے
32:47یہ کہتے ہیں
32:47کہ کسی نے بات کے دوران یوں کہا
32:50مطلب کوئی کہہ رہا تھا
32:51کہ دیکھو یار تم پکڑے جاؤ گے
32:53آخرت میں مسئلہ ہوگا
32:54تو اس نے بھی یوں کہا
32:55اللہ تعالیٰ دو تین گالیاں دے کر
32:58معاف کر ہی دے گا
33:00دوسرے نے کہا
33:00تم کیا کہہ رو اس طرح نہیں کہنا چاہیے
33:02اس نے کہا
33:02یہ نیت نہیں تھی
33:04میرا مقصد یہ تھا
33:05کہ جیسے ماں بچے سے ناراض ہوتی ہے
33:08پھر راضی ہو جاتی ہے
33:08ایسا اللہ تعالیٰ اگر ہم سے ناراض ہے
33:10تو راضی ہو ہی جائے گا
33:12کیا حکم شرع ہوگا
33:15دیکھیں مقصد اگر اس کا واقعی یہ تھا
33:17تو عند اللہ تو اس کا مقصد مقبول مانا جائے
33:19اگر اس کو دیانتن کے لفظ سے تعبیر کرتے ہیں
33:21کہ دیانتن تمہاری نیت کا اعتبار ہے
33:23لیکن جو تم نے لفظ ہوں سے نکالا
33:25گالیاں
33:26یہ گندہ لفظ ہے
33:27اللہ تعالیٰ کے لئے
33:29گالی کا لفظ استعمال کرنا
33:30کہ وہ گالیاں دے گا
33:32اگرچہ آپ کا قجدرادہ کچھ اور تھا
33:34ہوں سے نکلا
33:34لیکن یہ بے عدبی ہوئی
33:42یہ ہمارے موہ سے کیوں یہ الفاظ اس طرح کے نکلتے ہیں
33:45کیونکہ ہم اپنے گفتگو میں
33:46احتیاط کو بالکل پیش نظر نہیں رکھتے
33:50اتنا بولتے ہیں
33:51اتنا بولتے ہیں
33:52اور جو بھو میں آئے بولتے ہیں
33:54تو پھر یہ خراب الفاظ بھی نکل جاتے ہیں
33:56پھر ہم دوسرے کو سیٹسفائیڈ کرنے کی کوشش کرتے ہیں
33:59اپنے آپ کو مطمئن کرنے کی کوشش کرتے ہیں
34:01نہیں میری نیت یہ نہیں تھی وہ نہیں تھی
34:03موہ سے نکلا کیوں آپ کے
34:04یہ گالی کا لفظ کیسے نکل گیا آپ کے موہ سے
34:06اللہ تعالیٰ کے لئے وہ بھی
34:08اس لئے کہ آپ اس کے عادی ہیں
34:09اس لئے اپنے آپ کو ذرا محتاط زندگی کی طرف لانا چاہیے
34:13ورنہ بساوقات
34:14بے دھیانی میں ایک کلمہ نکلے گا
34:17اور تباہی ہوگی
34:18رحمت کونین صلی اللہ علیہ وسلم اشارت فرماتے ہیں
34:20کہ بعض وقت انسان اپنے زبان سے ایک کلمہ نکالتا ہے
34:23یا ایک جملہ نکالتا ہے
34:25اور اسے اس کی قباحت کا احساس بھی نہیں ہوتا
34:34کرنے والے الفاظ بہت
34:35امپورٹنس رکھتے ہیں
34:37اس کی کیئر کرنی چاہیے
34:38یہ کہتے ہیں کہ ایک بہن نے فرمایا
34:41کہ میری ایک دوست ہیں
34:42اس کے شوہر نے ان کو کہا میں تمہیں طلاق دے دوں گا
34:45کبھی کہتا ہے میں فارق کر دوں گا وغیرہ
34:47تو وہ خاتون
34:49اپنے شوہر کے پیسے چوری کر کے
34:52اپنے مکے والوں کو بھیجتی ہیں
34:54وہ سفید پوش قسم کے ہیں
34:55اور کہتی ہے میرے ذریعے بھیجتی ہیں
34:58یہ کہتی ہے پہلے تو میں بھیجتی رہی
35:00لیکن اب میں منع کر دیتی ہوں
35:01تو اگر وہ اپنے شوہر کو بتائے
35:04تو وہ ناراض ہوگا
35:05کیا حکم شرع ہوگا
35:07دیکھیں پہلی بات تو یہ کہ
35:08جو طلاق کے الفاظ وہ کہہ رہے ہیں
35:10چونکہ فیوچر کے لفظ کے ساتھ
35:11طلاق دے دوں گا فارق کر دوں گا
35:14تو اس سے تو کوئی طلاق واقع نہیں ہوگی پہلی بات
35:17دوسری بات یہ ہے کہ
35:18عورت کا اپنے سفید پوش
35:20والدین بھائی بہنوں کی مدد کرنا بہت اچھا ہے
35:23اگر والدین محتاج ہوں
35:25یاد رکھئے
35:25کہ جتنے بھی بچے ہوں گے
35:28یعنی محتاج سے مراد
35:29ان کے بعد کھانے پینے لباس
35:30رہائش کے لیے نہیں ہیں
35:31جس کو نان نفقہ کہتے ہیں
35:33تو تمام اولاد پر
35:35برابر برابر نان نفقہ واجب ہوتا ہے
35:37اس میں لڑکا لڑکی برابر ہیں
35:39مثلا دو لڑکے ہیں
35:40تین بیٹیوں کی شادی ہوگئی
35:41دو لڑکوں کی شادی ہوگئی
35:42پانچ ہیں
35:43تو سب برابر برابر پیسہ ملا کر
35:45اپنے ماں باپ کی کفالت کریں گے
35:47ایسا نہیں ہوتا
35:48کہ یہ ذمہ داری
35:49صرف بیٹوں کے لیے ہوتی ہے
35:50لڑکیوں کی شادی ہوگئی
35:52تو وہ بری ذمہ ہوگئی
35:53لیکن اب یہاں صورتحال یہ ہے
35:55کہ اگر ان خاتون کے پاس
35:56اپنا پیسہ نہیں ہے
35:57تو یہ نہیں کر سکتی ہیں
35:59کہ شوہر کے پیسے چوری کریں
36:00وہ غلط ہوگا
36:02بالکل غلط ہے
36:02اور پھر
36:03یہ خاتون جو
36:04کوئسٹن کر رہی ہیں
36:05انہوں نے اس میں تعاون کیا
36:07اللہ تعالی نے منع فرمایا
36:08تعاونوا علی البری والتقوی
36:10ولا تعاونوا علی الاثم والعضوان
36:13نیکی اور بھلائی کے کاموں میں
36:15ایک دوسرے سے تعاون کرو
36:17گناہ اور زیادتی کے کام میں
36:18تعاون نہ کرو
36:19چاہے وہ برا مانے کے
36:20نہیں بھئی تم اگر بتا رہی ہو مجھے
36:22کہ چوری کر کے
36:23اور پھر تم وہاں بھیج رہی ہو
36:24یہ شرن جائز نہیں
36:25اور میں اس میں تعاون نہیں کروں گی
36:26جیسے کہ آپ نے منع کر دیا
36:27لیکن جتنا آپ پہلے کرتی رہی تھی
36:29اللہ کی بارگاہ میں
36:30توبہ کریں
36:31اور اس خاتون کا یہ کہنا
36:33کہ اگر میں شوہر کو بتاؤں گی
36:34تو وہ مجھے نہیں بھیجنے دے گا
36:36نراز ہوگا
36:37تو بہرحال چاہے
36:37نراز ہو اس کا پیسہ ہے
36:39آپ نہیں کر سکتی
36:40اپنی پوکٹ منی سے بچا کر
36:41تھوڑا بہت آپ بھیج دیں
36:42تو بہت اچھی بات ہے
36:44لیکن چوری وغیرہ نہیں کر سکتی
36:46اس سے اشتناب کیجئے
36:47اب چونکہ پوکٹیاب کے وقت
36:48تقریباً ختم ہو چکا ہے
36:50انشاءاللہ نیکسٹ ویک
36:51اگر زندگی رہی
36:52تو دوبارہ آپ کی خدمت میں
36:53جمعہ کو حاضری کے شرف حاصل ہوگا
36:55اپنے بزمان کو
36:56ہمارے کیو ٹی وی کے ٹیم کو
36:57اجازت مرحمت فرمائے
36:59ہم آپ کے لئے دعا گو ہیں
37:00کہ اللہ تبارک و تعالی
37:01آپ کو بھی
37:02آپ کے بچوں کو بھی
37:03علم دین سیکھنے
37:04اس کے تقاضے کے مطابق عمل کرنے
37:07محتاط زندگی گزارنے
37:08اور پیسہ دیکھ کر
37:10شریعت کو بھول جانے سے
37:12بچنے کی توفیق عطا فرمائے
37:14آمین و آخر دعوانا
37:16ان الحمدللہ رب العالمين

Recommended