00:00foreign
00:30حکومت کے پاس ابھی وقت ہے
00:32کلبانی سے ملاقات کروائے جائے
00:33تو مذاکرات ہو سکتے
00:34مذاکرات پر لڈ لاک کی وجہ حکومتی رویہ ہے
00:37چیپن ہے ٹی ٹی آئے پیرسر گوھر کا کہنا ہے
00:39دھرنے کا آغاز کے پی سے کیا
00:41اسلام آباد جائیں گے
00:42لانگ مارچ اسلام آباد پہن جائے
00:44تو بھی بات کرنی ہوگی
00:45ایک قدم پیچھے ہٹ کر
00:46مسائل کا حل دھون گنا ہوتا
00:54اور مکہ مجھر کyerجیک کی
00:55دفاعی موازئے کی
01:25strategic committee
01:26ڈھومتی رہی اپوزیشن وفت مکمل بے اختیار تھا تمام اختیارات کی اپی حکومت کے پاس تھے تاریخ فضل چودری نے
01:33کہا ان کے نزدیک سب سے بڑی بات بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہے بیریسٹر دانیال چودری کہتے ہیں
01:38پی ٹی آئی نے جان بوٹ کر مذاکرات کو ثبوتاج کیا پی ٹی آئی میں مذاکرات کے حوالے سے ورز
01:43قیادت کا فقدان ہے اختیار ولی نے کہا ریاست کو یرگمال بنانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی
02:06وزیراعلا سحیل آفیدی کی قیادت میں پی ٹی آئی کا لانگ مارچ مختلف ازلا سے کاغنوں کی آمد مارچ کی
02:12اگلی منزل کو ہاتھ ہے
02:13بیریسٹر علی زفر کا کہنا ہے لانگ مارچ سے متعلق فیسٹے سحیل آفیدی کریں گے بانی سے ملاقات کے بغیر
02:19کوئی چیز فائنل نہیں ہو سکتی
02:21اب مذاکرات ہوئے تو مزید مضبور ٹیم بھیجیں گے
02:30ریاست اور خیبر پختونکوا کا مسئلہ سیاست نہیں دہشتگردی ہے
02:34وزیر دفاع خاجہ سب کا کہنا ہے دو سال کے دوران خیبر پختونکوا میں دہشتگردی کے چھہ ہزار دو سو
02:40واقعات میں بارہ سو شہادتیں ہوئے
02:43سینتیس خودکش عملے افغاند شہریوں نے کیے
02:45صوبے میں پولس کی سترہ ہزار آسامیہ خالی ہیں
02:48پاک فوج نے واضح پولسی بتا دی دہشتگردوں کے ساتھ بات نہیں ہوگی ان کا خاتمہ کیا جائے گا
03:00یمن کی فوج نے بابل مندب کا کنٹرول پھر سنبھال دیا
03:03ہوسی ملیشیا کے خلاف آپریشن میں تیم سو چوبیس اہداف تباہ
03:07دیارہ سو بائی سمبلوں میں ایک ہزار سات سو سیتالیس ہوسی مارے گئے
03:11زباب ایر پورٹ بھی یمنی اپاس کے کنٹرول میں آگیا
03:14زباب اور المخہ کے درمیان سڑک منقطع کر دی گئی
03:17اسلام آباد ناکام ہو چکا ہے تو اسے دھر والوں کے حوالے کر دیں
03:20ہم ٹھیک کر دیں گے
03:22یہ منطق سمجھ نہیں آئے کہ سسٹم تباہ ہو گیا تو نئے سو بے بنائے جائیں
03:26جیرمن پیپلز وارٹی ویلاول پھٹو کا دھرکول بلوک ٹو کے فیس ٹری کی افتتاحی تقریب سے خطاب کہا
03:31دھرکے بچے ٹاپ کر رہے ہیں تو یہ کسی سے حضم نہیں ہو رہا
03:35سیاسی یتیموں کی ایک جماعت کراچی میں نفرت پھیلا رہی ہے
03:38ایسی سے انہیں سیاست دافل کر دیں گے
03:50لارکانہ میر پول خاص سکھر سے بچے نوے فیصد نمبر لے کر پاس ہو رہے ہیں
03:55تو وہ اندرونس سندھ میڈیکل کالوجز میں داخلہ کیوں نہیں لے
03:57انہیں پتا ہے حالہ تعلیم کراچی میں ملے گی
04:00ایم پیو ایم رہنما فاروق ستا نے پوچھا
04:03کیوں چانٹ کا پیتوز میڈیکل کالوج و علمز جام شوروں کا میار بہتر نہیں ہو رہا
04:07ایم ڈی کیٹ کا سوالیہ پرچا جاری کرنے اور
04:10ٹاپ کیس تو بچوں کے انٹرویو کا مطالبہ
04:19ایم ڈی کیٹ امتحانات میں بے ذاپکی کے ثبوت ہیں تو پیش کریں
04:23محض الزام تراشیوں سے کسی بچے کی کامیہ بھی مشکوک نہیں بنائی جا سکتی
04:27سندھ کے سینئر وزیر شرجی نینام ایمن کا فاروق ستا کی پریس کانفنس پر عبدی عمل کہا
04:32بتائیں کراچی کے بچوں کو اسلحہ بھدہ خوری خوف
04:36تشدد کی سیاست کس نے دی
04:38آج کراچی کے نوجوان کتاب اور کلم کی طرف آ رہے ہیں
04:41دوبارہ اپنے اور دوسروں کے بچوں کی تقسیم میں نہ دھکیل آ جائے
04:45کراچی اور تھر کے بچے بھی ہمارے بچے ہیں
04:55مزیراعظم شہباز شریف سے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم کی ملاقات
04:59جرائی کا کہنا ہے حکومت نے پیٹرولیوم لیوی کی خاتنے سے متعلق
05:02جماعت اسلامی سے مزید محلت مانگی
05:04حکومت نے پی ٹی آئے لانگ مارچ کا معاملہ حل ہونے تک محلت مانگی ہے
05:08حکومت نے یقین دہانی کرائی ہے کہ معاملات حل کرنے کے لیے پیش سفت کی جائے گی
05:12وزیراعظم سے امیر جماعت اسلامی کی ایک اور ملاقات کا بھی امکان ہے
05:16امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم و رحمان کہتے ہیں
05:19پیٹرولیوم لیوی کے خلاف احتجات جاری ہے
05:21سات اکتوبر تک کوئی حل نہ نکلا تو لانگ مارچ دوبارہ شروع کریں گے
05:38میر رزا کے اس میں جیوڈیشل کمیشن کا لاش ملنے کے مقام اور قریبی مقامات کا دورہ
05:43گیسٹ ہاؤس، نرسری، انٹری اور ایکزٹ پوائنٹس تا معاینہ کیا
05:46جیسے سمرسیال نے کہا اطراف میں متعدد کیمرے ہیں
05:49ریکارڈنگ پیش نہیں کی گئی
05:51ابتدائی طور پر متعدد ہم غلطیوں کا تاثر ملتا ہے
05:54وقت گزرنے کے ساتھ حقائق سامنے آ رہے ہیں
05:57واقعے کو جلدبازی میں خودکشی قرار دینے کے پہلو کا بھی جائزہ لے رہے ہیں
06:01شواہید بیانات اور تفتیشی ریکارڈ کا جائزہ لے کر صفارشات مرتب کریں گے
06:06سیندھائی کوٹ نے تفتیشی حکام کو میر رزا کے بینک اکاون تک رسائی کی اجازت دے دی
06:10جیوڈیشن ماجسٹریٹ شرکی نے تفتیشی حکام کو حکمی چالان جمع کروانے کے لیے
06:15مزید چودہ دن کی محلت دے دی
06:36جیوڈیشن کامپلیکس ہملا کیس میں آئندہ سماعت پر بانی پی ٹی آئی کو عدالت میں پیش کرنے کا ہوگی
06:41اسلام آباد کی انصدادے دہشتگردی عدالت کے جج تاہر اببان سپرا نے قرار دیا
06:46بانی پی ٹی آئی کو فیزیکلی یا بزریا ویڈیو لنک عدالت میں پیش کیا جائے
06:50عدالت نے فرو خبیب حماد ازہر مراد سعید اور شبلی پراس کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے جاہدادوں کی تفصیلات طلب
06:57کر لی
06:57واسف قیوم اور حسن خانیازی کے ناقابل زمانت وارن گرفتاری جاری
07:10جتنے بھی مذاکرات کر لیں ان کا پروگرام ٹائم پاس کرنا تھا
07:14گوورنر خیب فاکتوں خواہ فیصل کریم کنڈی کہتے ہیں یہ دہشتگردوں کے سہولتکار ہیں
07:18مذاکرات کر ہی نہیں سکتے
07:20پی ٹی آئی کے چار فرنچائز ہیں یہ لوگ اپنے بانی سے بھی مخلص نہیں
07:23صوبہ تباہی سے بچانے کے لیے گوورنر راج ایمیجنسی آخری آپشن ہوتا ہے
07:28جب صدر اور وزیراعظم بہت سمجھیں گے لگا دیں گے
07:31اسمڈی تحلیل ہوئی تو معاملہ آئین ہے اور قانونی طریقے سے دیکھا جائے گا
07:46اقوام متحدہ کے سیکنڈی جنرل انٹونیو گوتریز کل پاکستان پہنچیں گے
07:50سادراصی فلی زرداری وزیراعظم شہباز شریف نار وزیراعظم اساقدار اور فیل معاشر سید آسم منی سے ملاقاتیں کریں گے
07:58ترجمان دفتہ خارجہ کے مطابق انٹونیو گوتریز دورے کے دوران پاکستان کی امریکہ اور ایران کے درمیان سفارتی اور سالسی
08:04کوششوں پر بھی تبادلہ خیال کریں گے
08:06اقوام متحدہ کے ملٹری آبزرور گروپ برائے انڈیا اور پاکستان کے ہیڈکوارٹرز کا بطورہ کریں گے
08:23تپکہ نوبال انام دو جرمن اور ایک امریکی پروفیسر کے نام
08:27سٹاکھ ہوم میں نوبال کمیٹی نے پیٹر ہگبن جارز ناغل اور کارل دائس رات کے ناموں کا اعلان کیا
08:33انام تیروں سائنکس دانوں کو روشنی سے کنٹرول ہونے والے آئین چانلز اور آپٹو جنیٹک سے متعلق اہم گریافتوں پر
08:40دیا گیا
08:43پازارانے انقلاب کے سینئر کمانڈر ویر ایڈمیرر اریف عدوی کی سزائے موت کی خبریں بے بنیاد نہیں کی
08:48منظریام پر آگئے سرکاری ٹی وی کو انٹرویو میں کہا
08:51زمینی فوس نے امریکی افواج کو پیچھے دھکیر دیا
08:54اب وہ ایران کی سرحدوں سے ہزار کلومیٹر دور چلی گئی
08:57پہلی بار خلیج آبنہ حرمز گوہرائے اومان اور شمالی بہرہن میں امریکی جہاز موجود نہیں
09:03ایرانی کمانڈر نے دعویٰ کیا امریکی جنگی جہاز پازارانے انقلاب کے نشانے پر ہیں
09:08امریکہ افغانستان اور عراق میں ناکامی کے بعد ایک مرتبہ پھر ناکام ہوگا
09:16دہشت گردی کا خطرہ امریکہ نے اپنے بمبار تیاروں کو برطانوی ائر بیس سے واپس بلالیا
09:22وال سٹری جنرل ادعویٰ کیا ہے ایران جنگ میں استعمال ہونے والے اہم پوجی اڈے سے امریکی پوج کا بڑا
09:27انخلاق سامنے آیا
09:28ایران پر حملوں کے لیے بی فیفٹی ٹو اور بی وان بمبار تیاریں اسی ری فیر فور ائر بیس پر
09:35تائینات تھے
09:36ممکنہ دہشت گرد حملے کی منصوبہ بندی کی تحقیقات کے بعد تیاروں کو واپس امریکہ منتقل کر دیا گیا ہے
09:49وزیراعالہ پنجاب مریم نواز یو این کے زیرے احتمام تقریب میں اپنا ایوارڈ لینے اومان پہنچ گئی
09:54آزمہ بخاری کہتی ہیں مریم نواز کو اپنی چھت اپنا گھر منصوبے کے تحت ایوارڈ دیا جا رہا ہے
09:59ایک سال میں دو لاکھ گھروں کی تقمیل کا پروگرام لسٹ میں پہلے نمبر پر ہے
10:12کراچی ارپورٹ پر دو جالی کامپنیوں کے ذریعے تین ارب بیس کروڑ روپے کے درامداد کے سکینڈل کا انکشاف
10:17دو مبینہ کاغذی کامپنیوں کے ذریعے بڑے پیمانے پر ٹریڈ بیسڈ مانی لانڈرنگ کی گئی
10:23کسٹمز نے جی آئیٹی تشکلی دینے کے لیے سفارش کر دی ہے
10:25معاملہ انٹی مانی لانڈرنگ ایٹ کے تحت رفر کرنے کی سازش
10:29اکتر ہزار آٹھ تاپ پندرہ انٹرنیٹ راوٹرز پی ٹی ای سرٹیفیکیٹ کے بغیر کلیر کرائے گئے
10:36کسٹمز انٹرنیٹ راوٹرز کی کھیپ ضبط کر لی
10:38جالی کامپنیوں کا کاروبار اربوں روپے اور مالکان کا مشترکہ سرمایہ بائیس تاک روپے نکلا
10:44درامدی اشیاء کی مالیت میں سیلز ٹیکس کی ادائیگی انتہائی کم نکلی
10:58فرانس میں طالبہ کے احتجاج کے باعث پانچ سو سکول بند کرنے کا فیصلہ
11:02فرانسیسی وزیر تعلیم نے فیصلہ پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں کے پیش نظر کیا
11:07پولیس پانچ ہزار سے زائد مظاہرین کو گرفتار کر چکی ہے
11:10روائٹرز کے مطابق فرانس میں طالبہ تعلیمی نظام، اساتذہ کی کمی اور داخلہ پولیسی کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں
11:25معاشرے کی تعمیر، نئی نسل کی کردار سازی، مستقبل کی آبیاری اور علم کی روشنی پھیلانے والے استاد کو سلام
11:33پاکستان سمیت دنیا بھر میں استاد کا دن آج منایا جا رہا ہے
11:37یہ دن منانے کا مقصد استاد کے کردار کا اعتراف، ان کی محنت، قربانیوں اور خدمات کو خراج تحسین پیش
11:44کرنا ہے
11:44حضیر اعظم شہباز شریف کا اساتذہ کو خراج تحسین
11:48کہا اساتذہ کامیاب نظام تعلیم کا بنیادی ستون ہے
11:51اساتذہ نوجوانوں کی تربیت اور علم میں اضافے کیلئے کردار ادا کر رہے ہیں
11:57موسیقی