Skip to playerSkip to main content
  • 2 weeks ago
Quran
Transcript
00:01Surah Al-Fatihah
00:30میرا مددگار تو اللہ ہی ہے جس نے کتاب برحق نازل کی اور وہ نیک لوگوں کو دوست رکھتا ہے
00:36اور جن کو تم اللہ کے سوا پکارتے ہو وہ نہ تمہاری مدد کی طاقت رکھتے ہیں اور نہ خود
00:42اپنی ہی مدد کر سکتے ہیں
00:44اور اگر تم ان کو سیدھے رستے کی طرف بلاؤ تو سن نہ سکیں
00:47اور تم انہیں دیکھتے ہو کہ بظاہر آنکھیں کھولے تمہاری طرف دیکھ رہے ہیں
00:53مگر فی الواقع کچھ نہیں دیکھتے