Skip to playerSkip to main content
#government #opposition #talks #negotiations #PTI #ptilongmarch #kpk #emergency #governorrule #pti #longmarch #september27 #islamabadmarch #PakistanPolitics #PakistanNews #PoliticalProtest #PakistanCurrentAffairs #September2026 #thereporters #arynews

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:13Dr. Dr. Lundin
00:38Dr. Lundin
01:00Dr. Lundin
01:57Dr. Lundin
02:23It's a record record.
02:30blood pressure is increased anxiety
02:32or the other way
02:34to further
02:36the result of the
02:37It is a
02:37a one to do
02:41This is a one to do
02:43Why is it?
02:44We will talk to you
02:45about it in the program
02:45Please don't
02:47listen to you
02:48I will tell you
02:49I am your host
02:51about訪
02:51you
02:54having a meeting
02:58meeting
03:00He had a story break that Dr. Lennon came to the hospital and one of the two senior
03:09authorities told him that Dr. Lennon came to the hospital and they had to reach out
03:20and find doctors and particularly one from abroad.
03:35Dr. Lennon came to the hospital.
03:54This doctor is such a doctor that all the PTIs and family have had a treatment for their doctor.
04:06This doctor is a doctor that they practice in Pakistan and UK.
04:13They have very many VVIPs.
04:21foreign
04:47...
04:49...
04:55...
04:58...
04:59...
04:59...
05:00foreign
05:11foreign
05:37foreign doctor
05:40Yeah, I'm just like a visit
05:42Yeah, I'm a doctor
05:43training purpose
05:44Yeah, I'm a doctor
05:48That's what I'm thinking
05:50Dr. Sohibhan
05:52They have a consultation
05:55Yeah, they have a check-up
05:58And a medicine
06:02Advise
06:02or diagnose
06:04Later, I'm not
06:05That there is a doctor
06:32A doctor
06:34Dr. Ali Bhandishah
06:38which is the most important thing that he has been in the hospital.
06:40He has the complaints that he has not controlled fluctuating blood pressure.
06:48He has the ulceration and the restlessness of his body.
06:55He has the symptoms that he has had to do with his symptoms.
06:57He has the symptoms that he has had to do with his symptoms.
07:00ہیں اور اس کی وجہ یہی ہے ان کی ملاقاتیں نہیں ہو
07:04پا رہی نہ اپنی فیملی کے ساتھ
07:06اور نہ اپنے کولیگذ کے ساتھ جس کی وجہ thanks
07:08ان کو stress ہے پھر ان کو ان کا Ouchき
07:11ان کو جو بھی stem city scan ہونی چاہیے پھر
07:16vp ہے اس کی medication ہونی چاہیے ساتھ میں یہ ان
07:21نے initial medication either advice کر دی پھر
07:23ناظرین یہ دست تاریخ کو ایک اور board
07:26بنتا ہے یہ اس board کے اندر باقی تو وہ
07:29doctors of temporary doctors in, doctors, doctors and doctors of doctors that are
07:36professor of medicine
07:37is in 4 numbers
07:39Dr. Muhammad
07:40Farkad
07:41Alamgir
07:42in the face
07:43they have
07:44the expertise
07:45medicine
07:46in the face
07:48medicine
07:49in the face
07:51expert
07:51is not
07:52but it is
07:53the 4 numbers
07:55you can see
07:57Dr.
07:57Dr.
07:58Dr.
07:58Dr.
07:58Dr.
07:58Dr.
07:58Dr.
07:59Dr.
08:08Dr.
08:10Dr.
08:10The Supreme Court
08:42ڈاکٹر فیصل سلطان
08:44جو پرسنل موالج ہیں
08:46وہ قیدی کی ایک ہمشیرہ
08:48ڈاکٹر عزمہ خان صاحبہ کے ساتھ
08:49قیدی کی طبیعہ معاینے اور
08:51علاج کے عمل میں شامل رہنے
08:54کی ان کو اجازت دی گئی
08:55شفاہ انٹرنیشنل ہستال
08:57کی طرف سے فراہم کردہ علاج اور
08:59سہولیات کے تمام اخراجات قیدی
09:01اور اس کے اہل خانہ جو ہیں وہ برداشت کریں گے
09:04متعلقہ حکومت اور اس کے متعلقہ
09:05افسران قیدی کی ان کے اہل خانہ کے ساتھ
09:08ہفتے میں ایک بار
09:09ملاقات کی سہولت فراہم کریں گے
09:11متعلقہ حکومت اور افسران قیدی ان کے بیٹوں کے ساتھ
09:13ہفتے میں دو بار ٹیلی فون پر
09:15بات کرنے کی بھی سہولت
09:17فراہم کریں گے
09:19ناظرین نورین صاحبہ ان کے ایک سیسٹر
09:21ان کے ساتھ ملاقات ہوئی ان کی دو ہفتے
09:23لیکن اس کے بعد ملاقاتیں نہیں ہوئیں
09:25چوئی صاحب اور حسن یوب صاحب
09:27آپ لوگ کی اجازت سے
09:29موجود ہیں ظاہرہاں ان سے شروع کرتے ہیں
09:32کیا پوچھیں ان سے
09:33کیا جو عدالت نے آرڈر کیا تھا
09:35وہ پریزنر کے لیے کیا تھا
09:37یا کنوکٹڈ پریزنر کے لیے کیا تھا
09:38حسن یوب صاحب
09:39ایک کام میرے دے چھاڑ دیو نا دوسری
09:41چلیں میں بھی پوچھ سکتا ہوں
09:43بڑا ٹائم میں بوراں کا
09:44یا کنوکٹڈ پریزنر ہے
09:46پروگرام دے بڑا ٹائم میں
09:47فکر نہ گو رہا حسن یوب صاحب
09:48آپ کو دیکھیں ایمپل ٹائم
09:49لے چاہیے کامت آجائی
09:55پلیز لیٹم سکتا ہوں
09:57فیلسیو صاحب
09:58وہ بھی کہنا ہے
10:00وہ کنوکٹڈ
10:01وہ ساری باتیں پہلے کلوال ہو
10:04چلیں آج آپ نے کہہ دی ہیں
10:06چلیں وہ کام ختم ہوا
10:08فیلسیو صاحب
10:09آپ کا لیٹر پڑا
10:11بسم اللہ
10:12وہ امران خان یادی
10:14وہ یہ
10:14وہ وہ
10:15وہ کرنو چروع
10:18ایک فیلسیو صاحب بھیدھ رہے ہیں
10:20ایک ہمارے چوہی صاحب بھیدھ رہے ہیں
10:21تو چوہی صاحب کی بات مان لیں
10:23جی چل دیں
10:23وہ کہہ رہے ہیں کہ
10:24آپ جب ریپیٹ کر لیں
10:25جی پلیز گو اہیڈ
10:26نہیں میں ریپیٹ ہی
10:27میں تو سوال کر رہا تھا
10:30مجھے تو تاجب اس بات پر ہے
10:32دیکھیں
10:34سیکٹری جنرل اقوام مدہدہ انتونیو
10:36وہ ہے وزٹ پاکستان کر رہے ہیں
10:37ہم ان کی بات نہیں کر رہے
10:39ان کی جو ایکٹیوٹیز ہیں
10:47فلاں ہو گیا
10:47ڈاکٹر آیا تھی نہیں آیا تھا
10:48کالے بھی ہم نے بات کر چکے اس پر
10:49آج ریپیٹلی ہم اس پر بات کریں دوبارہ
10:51بھئی تین کہتیو اور بھی ہیں
10:53میں جن کی بات کر رہا ہوں
10:54اب جو ریپورٹ آپ پڑھ رہے ہیں
10:55انزائٹی ہو گیا
10:56ڈپریشن ہو گیا
10:57ہونا ہی تھا نا جی
10:58اب عدالت میں جب ثابت ہو چکا ہے
11:00کہ جناب وہ بدنوان شخص قرار دے دی ہے
11:02نیبہ دالت نے
11:03ان کو کرپ شخص قرار دی ہے
11:05اب جب ان کو کرپ قرار دے دی ہے
11:07تو ان کو انزائٹی ہو نہیں تھی
11:08ڈپریشن ہونا تھا
11:09کہ پوری زندگی ایک بندے نے
11:11اپنا ایک پرسونا بنایا ہوا تھا
11:13اپنی ایک جو ہے نا
11:14امیج بنایا ہوا تھا
11:15کہ میں مسٹر کلین ہوں
11:16وہ نکلا جناب کرپ
11:18جب اس نے کہا کہ میں ساری زندگی
11:19اونسٹ مین اونسٹ مین اماندار
11:21ان میں کرپ ثابت ہو گیا ہوں
11:23تو انزائٹی ہو نہیں ہے اس بندے کو
11:24بلڈ پیشن بھی آئی ہونے ہے
11:25بلڈ پیشن فلکچوئٹ بھی کرنا ہے
11:26وہ ڈپریشن میں جائے گئے جائے گا
11:29دیکھیں نا جب آدمی کا ایک بھرم ٹوٹ جائے
11:32ایک آدمی کی ایک مط ہوتی ہے
11:34وہ ٹوٹ گئی وہ ختم ہو گئی
11:35تو جب ختم ہوئی تو یہی دنیا کے سامنے ثابت ہو چکا ہے
11:38اب یہ دیکھیں نا
11:39ڈاکٹر اختر بندیشا نے
11:40جو بات کی ان کو انزائٹی ہے
11:43اور ان کو جناب ملوکاتی ہوئی
11:44تاکہ ختم ہو
11:45کہ وہ لیڑ گیا ہے کپتان
11:47ڈاکٹر اختر بندیشا نے جو لکھا تھا
11:49ان کو پتہ لگ گیا ہے کہ بھئی ٹوٹ چکا ہے
11:51جو کہتے تھے کہ بڑا ڈڈ کے کھڑا ہوئی
11:52اور ڈڈ کے کھڑا ہونا ختم ہو گیا
11:54اب جب ایسی صورتحال سامنے ہو
11:56دنیا کے سامنے اصلیت آ چکی ہو
11:57اور بندے کو اس بات کا احساس بھی ہو
11:59جب دنیا کو پتہ لگ گیا کہ سچ ہے
12:01تو سچ کیا ہے دنیا کے سامنے آ گیا
12:03میں جناب دنیا کے سامنے ایکسپوز ہو چکا ہوں
12:05تو وہ بڑی خرابی ہوتی ہے
12:07تو اس لیے چوز صاحب میں کہتا ہوں
12:10میں پوچھو نا
12:11ادالتی آرڈر میں کیا لکھاتا
12:13پریزنر جا کونوکٹیڈ پریزنر
12:15چلے سر اب آپ کو ٹائم ہو گیا
12:17آپ کا فیل چوز صاحب
12:18یہ میٹنگ کے درانے یہ سارے انشافات ہوئے
12:21لنڈن کے
12:23سوال بڑا اہم ہے
12:26اس کے اوپر بہت سیادہ بات ہو رہی ہے
12:28کہ جب ایک ڈاکٹر کو
12:29فرقل صاحب کو شامل کر لیا گیا
12:31اور وہ گئے انہوں نے چیک بی کیر
12:33انہوں نے کہا وہ جو سٹی ہیں جو گرافی ہے
12:35اس کی ضرورت نہیں ہے
12:36تو ڈاکٹر جو فیصل جو ان کے ہیں
12:39ان کے پریسنل ڈاکٹر ہیں
12:42سپریم کورڈہ پاکستان
12:43حسن یوپ صاحب مانے یا نہیں مانے
12:45سپریم کورڈہ پاکستان تو ہے
12:46وہاں پہ تری میمبر بینچ نے ایک فیصلہ دیا
12:49اور واضح آرڈر تھا
12:50کہ ان کے پریسنل ڈاکٹر کو وہاں پہ
12:52اس رات پھر آپ نے دیکھا کہ ہم شیرہ موجود تھی
12:54لیکن جو ڈاکٹر فیصل تھے
12:56وہ ان کو شفاہ میں بٹھائے رکھا
12:58اور وہی سے واپس لے گئے
12:59یہ جو اینوملی ہے
13:00یہ تضاد ہے
13:01اس کی وجہ آپ کو کیا لگ رہی ہے
13:04دیکھیں اس پہ بہت بات ہو چکی ہے
13:06اور جو سپریم کورڈ کا آرڈر ہے
13:08وہ ہم اس کو پہلے ڈسکاس کر چکے ہیں
13:11اس وقت جو سپیسیفک انفرمیشن
13:13ریویل کی گئی
13:15پی ٹی آئی کی لیڈرشپ کی طرف سے
13:18گو کہ بہت لیٹ ریویل کی گئی
13:21پہلے ہو جانے چاہیے تھی
13:22اور لندن سے ڈاکٹر کے آنے کا
13:25جو ایک انفرمیشن تھی
13:28جس کی بعد میں گورنمنٹ کے
13:29وزراء نے تاہید کی
13:30حرانہ صاحب چاہے یہ کہیں وہ کہیں
13:33تلال صاحب کہیں
13:34نوید کمر صاحب پجازیہ اکرانی صاحب
13:36یہ باقی جتنے بھی دوست ہیں
13:38انہوں نے اس کی تاہید کی
13:40اب اس پہ جو علامنگ بات یہ ہے
13:42کہ بی پی شوٹ اس لیے نہیں ہو سکتا
13:46کہ وہ حسن ایو صاحب کی طرح
13:47تو نہیں ہے بیمار آدمی تو نہیں ہے
13:49he is a fitness freak
13:52وہ بالکل اپنی exercise کرتے ہیں
13:54اور اپنے کھانے پینے کا بہت ساری عمر
13:55انہوں نے دھیان رکھا ہے
13:57تو ان کا جو بی پی کا شوٹ ہونا
13:59اور پھر اس حد تک شوٹ ہو جانا
14:01کہ آپ کو ایک consultant
14:03وہ شامل کرنا پڑے
14:05وہ لاہور سے آئی لندن سے
14:06لیکن نا وہ
14:08that is a different thing
14:10but وہ انہوں نے کہا کہ انہوں سے بھی آئے ہیں
14:13اور یہ جو آپ فزیشن ان کو شامل کر رہے ہیں
14:16بورٹ کے علاوہ
14:17اور انہوں نے کہا کہ ان کا anxiety level 3 پلاس ہے
14:20اب حسن صاحب کی
14:23تمام باتوں کا جواب تو اس لیے دینا ضروری نہیں
14:25کہ they don't make sense to me
14:28اگر آپ
14:29اگر آپ
14:30تین دن ہی ان کو بند رکھ دیں
14:32کسی ایک کمرے میں
14:33اور بالکل
14:34کسی کو ملنے دیں
14:36ان کو تین سو دن سے زیادہ
14:37solidity میں رکھا گیا
14:38ان سے کسی کی ملاقات نہیں کرنے دی
14:41نہ عزیزوں کی
14:42نہ مقلع کی
14:44نہ نیوز پیپر
14:45نہ ٹی وی
14:46نہ کچھ
14:47اور
14:49جو anxiety ہے
14:50definitely ہو جاتی ہے
14:51ان کی عمر بھی 74 ہے
14:53تو گزارک یہ ہے
14:55کہ یہ چیزیں
14:56اس بات کے متقاضی ہیں
14:57کہ
14:59پتہ لگے
15:00کہ عمران خان شب کی
15:01صحیحت کے ساتھ
15:02کیا کیا جا رہا ہے
15:03کیونکہ
15:04apparently
15:04یہ بات پڑی واضح ہو چکی ہے
15:06خاور کے
15:07government کو چھپانے کی کوشش کر رہی ہے
15:09اور انہوں نے
15:10ان کی صحیحت کو
15:11کافی نقصان پہنچا دیا ہے
15:13جیل کے اندر
15:14ان کے ساتھ جو
15:16treatment روا رکھا گیا ہے
15:17وہ نہ
15:17prison laws
15:18allowed کرتے ہیں
15:19چاہے وہ
15:20convict ہو
15:21under trial prison ہو
15:22inmates ہو
15:23سب کی جو
15:24medical
15:25اور health
15:26related laws
15:26ایک ہی ہیں
15:27کہ وہ آپ
15:28ان کا علاج جو ہے
15:29وہ اگر
15:30جیل کے صفہ خانے میں نہیں ہوتا
15:31تو پھر آپ
15:32پاہر کروائیں گے
15:33اور
15:34اس میں
15:35جیسے آپ نے
15:36بہت ساری مثالیں دیوئیں
15:37یہ نواشی بھی
15:37convict تھے
15:38اسی میں لندن گئے تھے
15:39مزارش یہ ہے
15:40کہ یہ ساری چیزیں
15:41ابھی
15:42اس وقت
15:43کون سا treatment
15:44میں اس لیے
15:46اس میں concern
15:47زیادہ ہوں
15:47کہ یہ
15:48جب 26 اینوی ترمیم
15:50پاس کی جا رہی تھی
15:51تب بھی اگر آپ کو
15:52یاد ہو تو
15:53چار ہفتوں کے لیے
15:54عمران خان شب کی
15:54ملاقات
15:55بند کر دی گئی تھی
15:57اور
15:57انیس کو
15:58پھر ایک ملاقات ہوئی
15:59اس وقت بھی
16:01انہوں نے کہا
16:01جی
16:01جو اندر ملنے گئے تھے
16:03تو انہوں نے یہ نہیں کہا
16:05میں بعد میں
16:06میں نے
16:06پیٹیشن فائل کی
16:07میں ملنے گیا
16:08تو میں نے دیکھا
16:09عمران خان شب کی
16:10تاڑی بہت بڑی بھی تھی
16:11اور
16:11ان کو
16:12وہ ایسے رہتے نہیں
16:13تو انہوں نے
16:14مجھے بتایا کہ
16:15ان کی لائٹ کمرے کی
16:16بند کر دی گئی
16:17پانچ سات دن کے لیے
16:18اور
16:19پھر ان کو
16:20جو ہے
16:20ایکسیس کی سہولت
16:21ان سے
16:21واپس لے لی گئی
16:22اور وہ
16:23کیونکہ بہت زیادہ
16:24واک کرتے ہیں
16:25ان کی
16:26وہ
16:28جو پی
16:28وہ
16:28فوڈ بھی لیتے ہیں
16:29وہ
16:30تو اس کی وجہ سے
16:31بھی ان کا جو ہے
16:32وہ
16:32بڑا پرابلم ہوا
16:33تو یہ ساری چیزیں
16:35ان کے ساتھ پہلے بھی
16:36ہو چکی ہے
16:36تو اب ایک
16:37سال بھر سے
16:39آپ نے ان کو
16:39وہ ٹریٹمنٹ دیا
16:40ہوئے
16:40چلے
16:41اس کے بعد
16:42میں نے پھر یہ بھی
16:43ریکویش پہ
16:43اور بائی دوئے
16:44میں اس کے
16:45کیونکہ اس کا جواب
16:46مجھے نہیں دیا گیا
16:47تو
16:47آل پریفر اپیٹیشن
16:49صبح لگے گی
16:50نہیں لگے گی
16:50حسن آپ کو سوال
16:51کرنا چاہ رہے ہیں
16:52جائے میں چویس صاحب سے
16:53کوئی مزید
16:53میں صرف تری بات
16:53کہہ رہا ہوں
16:54کہ میں فیصل چودی صاحب کی
16:54باتیں سنکے خوش ہوئی
16:55کہ عمران خان صاحب کو
16:57اس بات کی پرواہ نہیں ہے
16:58کہ ان کی
16:59دنیا کے سامنے
17:00چوری ثابت شدہ ہے
17:01عدالت نے
17:02ان کے خلاف فیصلہ دے دیا
17:03ان کو
17:03کرپ قرار دے دیا
17:04ان کو اس کی پرواہی لیے
17:05یہ کہہ رہے ہیں
17:06انزائیٹی جو ہے نا
17:06وہ ان کو
17:08کہتے ہیں
17:08سولیٹری کنفائنمنٹ
17:09کی بیسی جائیتی ہے
17:10یہ چیلنج کیا ہوگا ہے
17:11لیکن عدالت نے
17:12اس ٹیم جو
17:13ان فیلڈ آرڈر
17:13عدالت کا
17:14وہ تو ان کو
17:15کرپ شخص کرا جنی ہے
17:16اچھا بلکل سیئی
17:16اچھا ساریاں پہ
17:17وقفانہ گلنہ
17:17کتو کرنی ہے
17:18کسی اورنو کارنہ
17:19اچھا یہ بتائیں
17:20کہ ان فیلڈ جو
17:20فیصلہ ہے
17:21ڈاکٹر فیصل سلطان کا
17:23باقی سان پلیز
17:24سوال کا جواب دے دیئے
17:25باقی آپ جو
17:25مرضی بعد میں
17:26کہتے رہیے گا
17:27ڈاکٹر فیصل سلطان
17:28ان کے ذاتی
17:30موالج ہے
17:31اور اس رات
17:32ان کو وہاں پہ
17:33لے کے بھی جایا گیا
17:34وہ شفاہ میں رہے
17:35شفاہ سے کچھ
17:35ڈاکٹر صاحبان کو
17:36گمر نے ہمیں یہ بتایا
17:37کہ ان کو وہاں پہ
17:38پیمز لائے گیا
17:39وہ اس بورٹ کے تیاد
17:40انہوں نے دیکھا
17:40ہم شیرہ ایک ساتھ تھی
17:42ڈاکٹر فیصل سلطان
17:44کو کیوں نہیں
17:44ایکسس مل رہی
17:45مطبق ایک ڈاکٹر
17:46اگر فرقات صاحب
17:47مل آ سکتے ہیں
17:47تو ڈاکٹر فیصل تو
18:00نہیں معلوم
18:00ڈاکٹر فرقات بھی
18:03کارڈیولوجسٹ ہے
18:03یہ بھی کارڈیولوجسٹ ہے
18:04اور یہ کوئی نیا
18:06یہ کوئی نیا
18:06ان کا جو ہے نا
18:07وہ بارے میں
18:08کوئی انکشاف نہیں ہوا
18:10مطلب میں نے
18:11ان سے متعلق
18:13پہلے ہی
18:14پبلکل ہی کہا دیا تھا
18:15کہ یہ ڈاکٹر آیا
18:16جس تکھا کہ ان کی
18:17بھی سیوٹی انجوگرافی
18:18کی ریکوائرمنٹ نہیں ہے
18:20اگریڈ
18:20آپ کہہ رہو کہ
18:23مجھے پتہ نہیں
18:24میں یہ کہہ رہو کہ
18:25آپ کی جو
18:26سمجھ بوجھ ہے
18:27ڈاکٹر فیصل سلطان
18:29کو ایکسس کیوں نہیں
18:30دی جاری
18:30کیونکہ ڈاکٹر فیصل سلطان
18:31on the record
18:32میری بات سنو لیجئے گا
18:33کبھی انہوں نے
18:36اس سے پہلے ملاقاتیں
18:37ہوئی ملاقات کے بعد
18:39کوئی سیاسی بات نہیں
18:41کوئی میڈیا
18:41اس دن بھی جب وہ
18:42صبح آئے
18:43تو سائی رات رہے
18:44انہوں نے صرف اپنی
18:45اروداد ایکسپلین کی
18:46کہ میں رات کو آیا
18:47مجھے بٹھایا گیا
18:49آپ کو سمجھ
18:50کیا کہتی ہے
18:51بچے ڈاکٹر فیصل
18:52ان کے تھوڑ چیک اپ
18:53ہو جانا چاہیے
18:54ہو جانا چاہیے
18:55یہ میری ذاتی رائی ہے
18:55یہ تو
18:57نہیں کروایا
18:57تو یہ گورنمنٹ
18:58نہیں بتا سکتی
18:58کیوں نہیں کروایا
18:59لیکن میرا نہیں خیال
19:00کہ ان کو پن پوائنٹ کر کے
19:01جو ہے نا وہ
19:01سائیڈ این کیا گیا ہے
19:02یہ کوئی اور وجہ ہوگی
19:04لیکن
19:05لیکن کوئی وجہ
19:05ضرور ہو سکتی ہے
19:06کچھلمٹ
19:06کوئی اور وجہ ہوگی
19:08لیکن یہ جو وجہ
19:09جو ڈاکٹر
19:10جو ہے نا
19:10اختر نے
19:11اور یہ فرقت صاحب
19:12جو ہیں
19:12یہ دونوں
19:13کارڈیالوجسٹ ہیں
19:14ایک پرمس کی ہیں
19:15اور ایک آپ کو بتایا
19:16لاہور اور انٹرنیشنلی
19:17وہ برطانیہ کے اندر کرتے ہیں
19:18تو وہ دونوں
19:19اچھے
19:20اتھارٹی تصور ہوتے ہیں
19:21ڈاکٹر اختر بھی
19:23ون آف تا بیسٹ کارڈیالوجسٹ
19:24اگرید
19:24اوف پاکستان
19:25اگرید
19:26انہوں نے بھی
19:26کہا کہ ان کی
19:27انجیوگرافی کی
19:28ریکوائیمنٹ نہیں ہے
19:29اگرید
19:29اس فائن
19:29لیکن آج بھی
19:31ہم اس کی بیماری کی
19:32بات کر رہے ہیں
19:32لیکن وہ تین قیدی
19:34ان کے پر بات کر رہے ہیں
19:35ان کا علاج ابھی تک نہیں ہوا
19:36میں نے سپیشل رکھا ہوا
19:37ان کا ابھی تک علاج نہیں ہوا
19:38میں ان کے لیے
19:38میں کوئی چیزیں لے کے آیا ہوں
19:39تلے کا ابھی تک
19:40کیوں نہیں کوئی
19:40آپ بات
19:41ہمیں سٹارٹ ان سے کرنا چاہیے
19:44ہم اسے تلکل کرتے ہیں
19:55اور آپ کے پاس
19:56یہ سوالے سے
19:57تو وہ بھی شیئر کرنا
19:59جی
20:01فیصل چوجی صاحب
20:02یہ فرمائے
20:02مجھے تین چیزوں کا جواب دے دیں
20:04کہ ملک
20:05اس وقت
20:07ایک بہترین
20:09بہرانی
20:09کیفیت میں
20:10مبتلا ہے
20:11جس کو آپ
20:12سیاسی بہران
20:13کہہ لیں
20:14یا
20:15جو مردی نام
20:16دے لیں
20:17لیکن
20:17آپ کو یہ ماننا ہوگا
20:18کہ پاکستان
20:19ایک ورس قسم کا
20:21پلٹیکل کرائیسز
20:22فیس کر رہا ہے
20:23اور پوری دنیا کا میڈیا
20:25اس پر فوکس ہے
20:26ایک
20:27اس کا حل کیا ہے
20:29نمبر دو
20:30پی ٹی آئی کی لیڈیشپ
20:32اس چیز کو کیوں نہیں
20:33ریالائز کرتی
20:34کہ وہ
20:36سو فار حکومت کو
20:38کسی بھی
20:40ریلیف کے لیے
20:41عمران خان کے لیے
20:42یا پارٹی کے لیے
20:43قائل کرنے میں
20:45ناکام ہے
20:45اب آپ
20:46اس کا حل
20:47کے پی کی گورنمنٹ کی
20:48ڈس میسل میں دیکھتے ہیں
20:50یا چیم میسٹر کی
20:52ناہلی کا
20:53یا سزا کو
20:55یا
20:55یہ لوگ دوبارہ
20:57کسی
20:57میز پر بیٹھ جائیں گے
20:59کہ
21:00کسی طرح
21:01معاملات کو
21:01باتجید کے ذریعہ
21:02حل کیا جائے
21:03سر
21:04اچھا آپ نے پھینٹی کے حالے سے
21:06بات کرنی ہے
21:06یہ جو
21:07ڈاکٹر والی بات ہے
21:08اس کے اوپر آج
21:09جو بیانے آ رہا ہے
21:10بیریسٹر گورر صاحب کا
21:11وہ کیا بتا رہا ہے
21:12کہ مجھے بتایا گیا تھا
21:13اور میں نے فیملی بتایا تھا
21:14یہ ڈاکٹر صاحب
21:15جنہوں نے یہ
21:15چیک کیا
21:16کیا فرمایا تھا
21:17سنیے
21:19ڈاکٹر کا
21:19چلتے چلتے ذکر
21:21ضرور ہوا تھا
21:22میچنگ میں
21:22اس کا ذکر ہوا تھا
21:23لیکن یہ ڈاکٹر
21:24آگست میں آیا تھا
21:26اور اس نے معاینہ کیا تھا
21:27اور یہ
21:27اس مجھے بتایا گیا تھا
21:29کہ اس طرح ڈاکٹر آیا ہے
21:30اور یہ
21:30لندن سے بلایا نہیں کیا تھا
21:32یہ ڈاکٹر صاحب
21:33لندن میں بھی ہوتے ہیں
21:34یہ لاہور میں بھی ہوتے ہیں
21:35اور جو آیا
21:36تو میں نے پارٹی کے خاص بندوں
21:37کو بھی بتایا تھا
21:38اور میں نے فیملی کو بھی بتایا تھا
21:39اور ان کا اعتماد تھا
21:41اس کے ساتھ
21:42جو
21:43ان کے جو سیکٹری جنرل ہیں
21:45میسٹر سلمان عقم راہی صاحب
21:47انہوں نے کل کیا فرمایا تھا
21:48انہوں نے میٹنگ کی روداد
21:49اس طرح سنائی تھی
21:50کہ
21:50ایک طرف گورنمنٹ ابحام
21:55کا شکار ہے
21:56کنفیون کریئٹ کر رہی ہے
21:57دوسرے طرف پاکستان
21:58طریقہ انصاف کے لیے ران
21:59وہ بھی پیچھے نہیں ہے
22:00ان کی جو باڈی لینگویج سے
22:02دو مختلف کہانی ہیں
22:04ہمارے سامنے آتی ہیں
22:06ذاتی مالجین کا جو معاملہ ہے
22:08اس سے ہم کبھی دستبردار نہیں ہوں گے
22:10ہمیں اس دن بتایا گیا
22:11کہ چار پانچ ہفتے ایسے تھے
22:13جب خان صاحب کا بلڈ پریشر
22:15انتہائی بڑھ گیا تھا
22:16اور عدویات کے باوجود
22:17نیچے نہیں آرہا تھا
22:18پھر لنڈن سے ایک سپیشنسٹ کو
22:20خاص طور پر بلوایا گیا
22:21اس کے علاج کے بعد
22:23خان صاحب کی صحت جو ہے
22:24جو بلڈ پریشر کا معاملہ ہے
22:25وہ بحالی کی جانب بڑا
22:27یہ بات مذاکراتی ٹیم نے
22:28ہمیں بتائی خود
22:29یہ بات ایسی ہے
22:30جو چھپی نہیں رہنی چاہیے تھی
22:33یہ اب یہ بتائیے گا
22:35ایک طرف تو حکومت نے چلے
22:37وہ اپنا کامکاری رہی ہے
22:39وہ حسن یوب کو بھی نہیں پتا ہے
22:41کہ یہ فیصل سلطان کو کیوں نہیں ملنے دے رہے
22:43دوسری طرف اگر بیرسٹر گوھر صاحب کو پتا ہے
22:46وہ کہہ رہے ہیں کہ
22:46میں نے پارٹی کے خاص لوگوں کو بتایا
22:49اور خاندان قبلوں کو بھی بتایا
22:51کہ ڈاکٹر آیا ہے
22:52اس وجہ اس کام کے لیے
22:54تو اتنی اہم انفرمیشن
22:55یہ کوئی اہم حصہ نہیں ہے
22:57بہرسٹر یہ سلمان رکم رائے صاحب
22:59یا کیا ہوا
23:00نہیں کریکشن
23:01دکٹر عثمہ مل چکی ہے ان کو
23:02پہلی بات تو یہ
23:03دکٹر عثمہ ساتھ تھی
23:05دکٹر صاحب کے فرقد نام ان کا
23:07شی وز پریزنٹ دیر
23:09دی
23:11وہاں پہ وہ جو بات ہوئی تھی
23:13پہمس کے درمو جو شی وز دیر
23:15ان کو فیبلی کو پتا تھا
23:16انہوں نے کیا پتا نہیں ہے
23:16اچھا سب سے پہلے تو
23:18میں چوہ صاحب کے جو
23:19دو سوالات ہیں
23:21کہ جو بدترین سیاسی
23:23بہران ہے
23:24اس میں کوئی شک کی بات نہیں ہے
23:25چوہ صاحب کے اس وقت
23:26پاکستان
23:26اپنی تاریخ کے ایک بدترین
23:29جو سیاسی بہران نہیں ہے
23:31ان میں بالکل ہے
23:32اور اس بہران کا اینڈ جو ہے
23:34وہ فیصلہ سازوں کو بھی
23:36نظر نہیں آرہا
23:37کیونکہ فیصلے غصے میں ہو رہے ہیں
23:39اگر فیصلے سوز سمجھ کے
23:41ٹھنڈے دماغ سے ہوں
23:42تو وہ حل نکل آتا ہے
23:43تو اس کا تو
23:44سیاسی بہران کا حل
23:46تو ایک ہی انرڈی
23:47وہ تو یہ ہے
23:48کہ آپ بیٹھے مذاکرات کریں
23:50اور جن باتوں پہ
23:51کنسنسز ہوتا ہے
23:52وہ آپ کریں
23:53اب یہ جو اس دن
23:55یہ مذاکرات کو
23:57سابوٹاج کرنے کی بات کی جاتی ہے
23:59آپ نے اگر سیکیورٹی کے
24:00معاملات کو ڈسکس کرنا ہے
24:06یہ تو گورنمنٹ ٹو گورنمنٹ
24:07کرنے والا کام ہے
24:08اور اس کے ناوہ پی ٹی
24:10اکیلی سٹیک ہولڈر
24:11تو کے پی میں نہیں ہے
24:12جی ایو آئی کیا سوچتی ہے
24:13اے این پی نون پیپلز پارٹی
24:15ان کے وہ چپٹر جو کے کے پی کے ہیں
24:18ان کا آپریشن کے بارے میں
24:19کیا کہا ہے
24:20آپ کہہ رہے ہیں
24:21کہ ہم بہتر گھنٹوں میں
24:23پانچ ازلا میں
24:24ہم نے آپریشن کرنا ہے
24:25تو اس میں آئی ڈی پیز بھی ہوں گے
24:27زہرہ آپ کو
24:28وہ نکالنے ہوں گے لوگ
24:30پھر ان کو کیسے سٹل کرنا ہے
24:31سخت موسم آ رہا ہے
24:33آپ نے کیسے ان کو ٹیکل کرنا ہے
24:35کو جو ہے وہ کیسے فیس کرنا ہے
24:37یونی لیٹرلی ساری چیزیں جو ہے
24:39وہ آپ پی ٹی آئی پہ ڈال کے
24:41سوہیل افریدی کے اوپر
24:42ڈال کے پتلی گلی سے نکلنا چاہتے ہیں
24:45یہ تو مناسب بات نہیں ہے
24:46دوسری بات سر
24:48ایک ہی آپ جو پی ٹی آئی کے پاس
24:51اس وقت تو آپشن چھوڑا کوئی نہیں
24:52اس حکومت نے
24:53ان کی سیول ایڈمیسٹریشن
24:54اور پولیس بھی جو ہے
24:55اس کو بھی ٹیک آور کر دیا گیا
24:57اور وہ بات تو نہیں مانے
24:59وہیں سے جو ہے
25:01جنید اکبر صاحبی ریکارڈ پہ ہیں
25:04کہ وہاں سے جو
25:05ایم پی اے ایم ای نیس
25:06ممبرز ہیں ان کے
25:07ان کو اپنی پولیس اٹھا رہی ہے
25:09اور اغوا کر کے
25:10ان کو نہ عدالتوں میں پیش کیا جا رہا ہے
25:12نہ کہیں اور جگہ پیش کیا جا رہا ہے
25:13وہ ہیں کہاں پہ
25:14ان کی کن حالات میں ہیں
25:16یہ بھی ایک ایشو ہے
25:17تو یہ ساری باتوں کا حل جو ہے
25:19وہ صرف ڈنڈا ڈولی تو نہیں ہے جی
25:21اس کا حل تو
25:22آویسلی مزاکرات میں ہے
25:23بیٹھ کے آپ بات کریں
25:24حل بلکل
25:25آپ بات کریں
25:28مزاکرات میں ہی
25:29ایک بریک کا کاجر
25:30اس کے اوپر بات کرتے ہیں
25:32ناظرین اب
25:32سارا جو اس وقت
25:34کریسز ہے
25:35پاکستان تاریخ کے انصاف
25:36یہ سمجھتی ہے
25:37کہ جب تک ہماری
25:38قائد سے ملاقات نہیں ہو جاتی
25:40جیل میں
25:40تو ہم آگے نہیں بڑھ سکتے
25:43اور دوسری طرف سے
25:44اس ملاقات کو
25:46کروانے کے حوالے سے
25:47گمڈ ابھی تک
25:48کوئی ہمیں
25:49امادہ نظر نہیں آ رہی
25:50تو پھر اس کا حل کیا ہوگا
25:52آگے کی سرہ بڑھا جائے گا
25:53تفصیل سے بات کرتے ہیں
25:59ناظرین یہ جو
26:00اس وقت آپ کو
26:01ایک ملک کے اندر
26:02سیاسی بہران نظر آ رہا ہے
26:03کچھ لوگ کو نظر آ رہا ہے
26:04کچھ کو نہیں نظر آ رہا
26:05لیکن سیاسی بہران ہے
26:12یہاں پہ کنٹینرز
26:13سڑکوں کے اردگرد پڑے ہوئے ہیں
26:15رستے تو ویسے کھلے ہوئے ہیں
26:16تب اس کا حل کیا
26:17باکستان طریقہ انصاف
26:18کیا سمجھ دیئے
26:19برسر گوھر جو ہیں
26:21چیئرمن ہے
26:21وہ کیا فرما رہے ہیں
26:22سنیے
26:24مزاکرہ دوبارہ ہونا چاہیے
26:26دیکھو ہمارا لانگ بارچ
26:27اگر اسلامباد بھی پہنچے گا
26:28تو باتچیت تو پھر بھی کرنے ہوگی
26:29مطالبات تو پھر بھی منوانے ہوں گے
26:37مزاکرات کٹ اپ نہیں ہونے چاہیے
26:38بریک نہیں آنا چاہیے
26:40جو کچھ ہو مزاکرات ہو
26:41بہتری کی طرف ہو
26:42گورنر رول نہ ہو
26:44امرجنسی نہ ہو
26:45چیزیں اچھی طریقے سے
26:46ریزول اور جو ہم نے
26:47مطالبات رکھے تھے
26:48جس کیلئے ہم لانگ مارچ کر رہے
26:50وہ بائی آل مینز ہو
26:52اور ہم نے بڑے سمپل رکھے تھے
26:54کہ خان صاحب سے ملاقات ہو
26:55بشرا بی بی سی ملاقات ہو
26:56ان کے ڈاکٹروں کے ساتھ
26:59ہمارا ایکسس ہو
27:00ان کے ڈاکٹروں کی بات کلیر ہو جائے
27:02خان صاحب کے سید کے بارے میں بھی
27:03فیملی کی ملاقات ہو
27:05ساتھ جس طرح لوگوں کو پکڑا گیا
27:06ان سب کی رہائی ہو
27:09علی زفر صاحب
27:10سنجیدہ سیاسدان ہے
27:11ظاہرہ وکیل بھی ہیں
27:13وہ کیا فرما رہے ہیں
27:14پارلیمانی لیڈر بھی ہے
27:15سینٹ کے اندر پاکستان
27:16دریکن صاحب کے
27:16مذاکرات کے حوالے سے
27:19سنجیدہ صاحب کا کل آفر تھا
27:20جس کو میں آفر نہیں سمجھتا
27:21وہ نون سٹارٹر ہے
27:23وہ ممکن نہیں اس وقت
27:25وہ اس کے لیے
27:26ان کو
27:26اس سے پہلے ایک شرط ہے
27:28اور وہ یہ ہے
27:29کہ خان صاحب سے ملوان ہے
27:30خان صاحب کہیں گے
27:31لانگ مارچ ختم کر دو
27:33تو
27:33بلکل ہو جائے گا
27:34شرط لگانا یہ
27:35کہ آپ پہلے لانگ مارچ ختم کریں
27:37پھر ہم بات کریں گے
27:38یہ آفر سمجھتا ہوں
27:40میں کہ درست نہیں
27:41قومت کو چاہیے
27:42کہ کہیں آئیں بیٹھیں
27:43بیٹھ کے دوبارہ
27:44خوشش کرتے ہیں
27:45تو ایک خوشائن بات ہوگی
27:48کنڈیشن ہماری بڑی
27:49کلیر ہے
27:50کہ جو بھی بات ہوگی
27:51وہ خان صاحب سے پھر
27:52بات کی جائے گی
27:54اور خان صاحب افرور کریں گے
27:56خان صاحب کہیں گے
27:57کہ وہ ٹھیک ہے
27:58تو پھر ہم آگے چل سکیں گے
28:01پی ٹی آئی یہ کہہ رہی ہے
28:02کہ پہلے
28:02جو ہماری بات ہونی چاہیے
28:04خان صاحب کے ساتھ
28:05ملاقات ہونی چاہیے
28:06حکومت دوسری طرف یہ کہہ رہی ہے
28:14اس وقت لیردہ اپوزیشن ہیں
28:16اور ان کے پاس اکتیار بھی ہے
28:18فیصلے کرنے کا
28:18وہ یہ کہہ رہے ہیں
28:19کہ حکومت مسلک حال چاہتی ہے
28:21تو ہماری بانی پی ٹی آئی سے
28:23ملاقات کروانا ہوگی
28:25بانی پی ٹی آئی سے
28:25ملاقات کے بغیر مذاکرات
28:27نہیں ہو سکتے
28:27بانی پی ٹی آئی سے
28:28ملاقات کے بعد
28:29مسائل کے حل تک
28:30مذاکرات ختم نہیں ہوں گے
28:32مسائل کے حل تک
28:33مذاکرات کا سلسلہ جاری رہے گا
28:34بانی پی ٹی آئی
28:35جو کہیں گے
28:36ہم وہی بات آگے
28:39پہنچائیں گے
28:40سیاسی بوران کا حل
28:40مذاکرات اور
28:41آئین کی بالہ دستی میں ہیں
28:43اور یہ سارے معاملات
28:44انہوں نے یہ بھی کہا ہے
28:45کہ اگر ضرورت پڑی
28:46تو میں نواشی صاحب کے ساتھ
28:47مری جا کے ملاقات
28:48کر سکتا ہوں
28:49لیکن رینہ سناوہ صاحب
28:50یہ کہہ رہے ہیں
28:51کہ ماضی کے اندر بھی
28:52ہم نے ملاقاتیں کروائی ہیں
28:53لیکن ملاقاتیں جب ہوتی ہیں
28:54تو اس کے نتائج
28:55کوئی مصبت نہیں ہمیں ملتے
28:59بانی پی ٹی آئی سے
29:00ان کی ملاقات کے
29:02کوئی نتائج اچھے نہیں ہوں گے
29:04یا وہ فیوریبل نہیں ہوں گے
29:06کیونکہ اس سے پہلے
29:07ہمیں ایکسپیرینس ہے
29:08چبیس نومبر
29:10جب یہ اسلام آباد پہ
29:12چڑھائی کا معاملہ تھا
29:13تو اس وقت
29:14جو ہے وہ کیونکہ
29:16یہ بات ایکسپیرینس میں نہیں تھی
29:17تو اس وقت ایسا عمل ہوا تھا
29:19لیکن اس کے پھر منفی نتائج ہی
29:22جو ہے وہ
29:22سامنے آئے تھے
29:24اس لیے ہم نے مذاکرات میں
29:26ان کو یہ سببٹ کیا تھا
29:28کہ یہ علاج سے مطلقہ
29:30یہ ملاقاتوں سے مطلقہ
29:32یہ تمام معاملات
29:34جو ہے وہ ریگولیٹ ہو جائیں گے
29:35آپ اس بات کے اوپر
29:37کمیٹمنٹ دیں
29:38کہ آپ
29:39فاقی حکومت کی
29:41دہشتگردی کی
29:42جنگ کے خلاف
29:43جو پالیسی ہے
29:44آپ اس کے ساتھ کھڑے ہیں
29:47ناظرین میں
29:47روزانہ ہم بات کرتے ہیں
29:49روزانہ ہمیں حسن یوب صاحب
29:50یہ بات سمجھاتے ہیں
29:51کہ بانی پی ٹی آئی کونویکٹ ہیں
29:53اس وقت مجرم ہیں
29:54ان کو ان کے ساتھ
29:56بات چیت نہیں ہو سکتی
29:57لیکن وہ ماضی کے اندر
29:58آپ کو یاد ہوگا
29:59جب قائد نواز شیف صاحب
30:00ان کو سزا ہوئی تھی
30:02سپریم کورٹ سے
30:03ان کی پارٹی یہ کہتی تھی
30:04کہ جو مرضی ہو
30:05ان کو
30:06سکسٹی سٹو
30:06سکسٹی سٹی کے طیعت
30:07مناحل بھی ہو گئے ہیں
30:08پارٹی آفس بھی نہیں
30:09ہول کر سکتے
30:09لیکن وہ ہمارے
30:10وزیراعظم وہی رہیں گے
30:11ہمارے دلوں کے
30:12وزیراعظم وہی رہیں گے
30:14اور مجھے
30:15پورا یقین ہے
30:16کہ اس ملک کے
30:17حقیقی وزیراعظم
30:19محمد نواز شریف صاحب
30:20انشاءاللہ
30:20ضرور اس کرسی پر
30:21واپس آئیں گے
30:22تو وزیراعظم آج بھی
30:23محمد نواز شریف صاحبی ہیں
30:25وارہ وزیراعظم آج بھی
30:26نواز شریف ہے
30:27اس میں کوئی دور آئے نہیں ہے
30:31حضرت یورپ صاحب
30:32میں میں آپ کے پاس آ رہا ہوں
30:33میں دیکھ رہا تھا
30:34اب روزانہ ہمانہ
30:35ہمیں یہ سبق پڑھاتے ہیں
30:36کانونی آئیننگ
30:38جو پریزنر ہوتا ہے
30:39آپ کو بتا ہے
30:40اس کو ووٹ ڈالنے کا
30:41حق ہوتا ہے
30:42میں اس میں غلط بیان
30:43ہی تو نہیں کہہ رہا ہوں
30:44یہ سیکشن نائن ٹی
30:45سب سیکشن وان ڈی
30:46الیکشن ایک دوزار سترہ
30:47کا یہ کہتا ہے
30:48کیونکہ اس کا
30:49رائیٹ جو سیٹیزن شپ ہے
30:50وہ ختم نہیں ہوتی
30:51تو رائی کا اظہار
30:52تو کر سکتا ہے
31:01آپ کو بتا ہے
31:04شاہد سب کیوں کہہ رہے تھے
31:05کہ آج بھی وزاز ابن نواز شریف ہے
31:06کیونکہ ان کو بغیر
31:07ٹرائل کے کانونیٹ کیا گیا تھا
31:09ان کو بغیر ٹرائل کے
31:11وزارت کے عظمات سٹھ آیا گیا تھا
31:13وہ ایک پولٹیکل وکٹمائزیشن
31:15وہ عدالت کی جانب سے
31:17عدالت نے بھی ٹرائل کے بعد
31:18ایک ساتھ سناتی ہے
31:19فیصلہ ہو گیا
31:20فیصلہ ہوا لیکن ٹرائل کے بعد ہوتا ہے
31:21ٹرائل کے بغیر تو کسی کو بھی
31:23آپ سزا نہیں سنا سکتے
31:25لیکن عمران احمد نیازی صاحب کا
31:26تو ان لینٹھ ٹرائل ہو
31:28ایک سال ہوا
31:29ایک سن نوے ملین پاؤنڈ کیس میں
31:30اور عدالت نے ان کو
31:32کرپ قرار دیا
31:33دیکھیں میں تو بات یہ کہہ رہا ہوں
31:35کہ علیاس خان کی بات کریں
31:36آپ اسماعیل خان کی بات کریں
31:38آپ عویس کی بات کریں
31:39یہ تین وہ پریزنر ہیں
31:40جو کہ اس وقت بیمار ہیں
31:42آپ تو ان کو نامی نہیں لیتے
31:43چلے بلکل کرتے
31:51ان کے بھی معاملات پتا کدھر ہیں
31:54فیڈل کونسٹویشنل کورٹ کے اندر پڑا ہے
31:57ان کی صحت کے جو ہیں
31:58وہ انسانی جان ہے
31:59کل بھی قدر ہے
32:00کل بھی ارس کیا تھا
32:01جس طرح تائر کو باہر لے کے گئے
32:03اب ایک اس بندے کی بات کرتے ہیں
32:05جو عدالت سے سنت شدہ چور ہے
32:07یہ ارس کیا تھا
32:10دیکھیں
32:10اب تو ان صاحب کا
32:12ان کو ریپریزنٹ کرتے رہے ہیں
32:14جس جو شخص کو عدالت نے سنت شدہ چور قرار دے دی ہے
32:17اب بات سے یہ ہے کہ اب یہاں پر باقی قیدیوں کے بات نہیں ہوتی
32:20اچھا اب سنت شدہ چوراں تو آپ کے بھی قائد تھے
32:23عدالت سے سنت ہے میں نے سنت نہیں دی
32:25وہ عدالت نے دی ہے
32:25تو عدالت نے نیا کورٹے سنتا نہیں دی
32:27وہ ختم ہو چکی
32:28یہ برقرار ہے
32:31یہ آج بھی نیا عدالت سے برقرار ہے
32:34پیجان وہ نہیں ہوتا
32:35ہے سر ایسی بات ہے
32:39جی آج
32:40میں تو اس عدلیہ کے ساتھ کھڑا
32:42آج شروع میں انہوں نے ذکر کیا
32:45کہ یو این کے سیکرٹی جنرل آئے میں پاکستان ان کو
32:47ویلکم کرتے ہیں
32:48وہ پاکستان کی بہت تعریف کرتے ہیں
32:50یو این کے سیکرٹی جنرل آبی
32:51ایس آؤٹ گوئنگ
32:52یہ دیکھیں
32:53انتونیو
32:54انتونیو یہ دیکھیں
32:55انتونیو گوترس
32:56انتونیو گوترس
32:57اپنیا بیگ ہوت لے کے آرہے ہیں
32:58بسے
32:58وہ ہمیں یہ سبب صدار رہے ہیں
33:00نہ اس شخص کی کیا
33:02کوئی
33:03اگسی ہے
33:03اچھلیں
33:04کیا کردگی
33:30اگر آپ امران خان صاحب
33:32وہ تو ان کی مجبوری ہے نا
33:35یہ نہیں دے سکتے
33:36امران خان صاحب کو دو دن باہر لگا ہے
33:38یہ سسٹم کلاپس کر لے گا
33:39ٹھیک ہے پہلے پہلی تو دو غشیاں تو اڈے جڑے ہیں
33:42سٹوڈیو جی پہ جائیں گی میرے پرانوں
33:43میں تو اندازہ نا
33:45میں آپ کو یہ بتا رہا ہوں
33:47میں حسن یوساوی گارنٹی میری ان کو کچھ نہیں ہوگا
33:49اچھا
33:49اوہ بلکو
33:50اسو یہ ہے
33:51کہ آپ نیچے سے شروع کر لیں
33:53خواتین کہہ دی ہیں
33:55یاسمین عیشت صاحب آیا ہے
33:56یا پکوڑ لکپت
33:57انہوں کو ہسپٹل شفٹ کر دے
33:58ان کا ٹریٹمنٹ شروع کر دے
33:59مران خان صاحب جو ٹریٹمنٹ ہے
34:01وہ شروع کر دے
34:03بشرا بی بی کی بہت طبیر خراب ہے
34:04ان کی کنان نہیں لے رہا
34:07شی از گریولی ہل
34:09ان کو جو ہے
34:10اپنا ٹریٹمنٹ دے
34:11پھر جو ہمارے کارکنان ہے بے گنا
34:13ان پہ مقدمے ختم کریں
34:15وہ ان کو اپنا کوئی سکس آنے
34:17کوئی سی بی ام تو دیں گے نا
34:18آپ لانگ مارچ کہتے ہیں
34:20جی ختم کریں
34:20آپ یہ کہتے ہیں
34:21جی ہم آئیں گے
34:22تو ہم ماریں گے
34:22تو پھر وہ کہنا ہے
34:23ہم مرنے کے انتیار ہے
34:24تو پھر آپ کلیش کی طرف
34:26اور میں یہ آپ کو پتا دوں
34:28پشاور سے جب سوابی کی طرف
34:30موو ہوں گے نا جی
34:31پی ٹی آئی
34:33اس وقت کی جتنی تعداد ہوگی
34:35یہ حکومت کا تمام
34:36ریکشن ڈپینڈ کرتا ہے
34:38اس کے اوپر
34:39اگر وہ بندے
34:40ستر ہزار
34:41اسی ہزار
34:42ساٹھ ہزار
34:42اور پچاہ ہزار
34:43بھی آ گیا
34:43تو پھر مشکل ہو جائے گا
34:45چاہے ناظرین
34:46بیس لاکھ نہیں آ رہا
34:47آئی
34:48ناظرین
34:49اس پروگرام کے تفسل سے
34:50ہماری پہلے دن سے
34:51یہ خواہش بھی رہی ہے
34:53بات بھی کر رہے ہیں
34:54کہ یہ سارے معاملات
34:55بغیر کسی
34:57ٹکراؤ کے حل ہو جائیں
34:58تو بہتر ہے
34:59مذاکرات ہو جانے چاہیے
35:00جس طرف حیدر چیز صاحب نے بتایا
35:01کچھ نہ کچھ کرنا پڑے گا
35:02چوزی بریک
35:03بریک کے بعد
35:03ناظرین
35:04ایک بڑا ایشو ہے
35:05وہ ہے
35:06الیکٹرک وہیکلز کا
35:06ساری دنیا کے اندر
35:08یہ بجلی سے چلنی مالی
35:09جو گھاڑییں ہیں
35:10ان کو پرموٹ کیا جا رہا ہے
35:11انسینٹیوائز کیا جا رہا ہے
35:13پاکستان کے اندر
35:14کام اس کے برقص ہو رہا ہے
35:15اس کے پیچھے وجہ کیا ہے
35:17کیا وجہ ہے
35:18کہ
35:19وہ جو انسینٹیوز
35:20ساری دنیا آفر کر رہی ہے
35:31جو گاڑییں بننی ہیں
35:33اس کے اوپر
35:34کیا پالیسی ایمبلیمنٹ ہوگی
35:35ملک میں
35:36جو باہر سے گاڑییں
35:37ایمپورٹ ہوتی ہیں
35:38باہر سے لوگ
35:39جو گاڑییں منگاتے ہیں
35:40اس کے اوپر
35:41کس طرح کی
35:42ٹیکس رجیم لگے گی
35:43کتنے ٹیکس رجیم لگیں گے
35:44اس کا کیا طریقہ کار ہوگا
35:46یہ جو خبر ہے
35:48پچھلے
35:48چھے آٹھ مہینے سے
35:50ہم دیکھ رہے ہیں
35:50کہ
35:51تواتر کے ساتھ
35:52اخبارات کے اندر
35:53چھاپی جا رہی ہے
35:54اس کے اوپر
35:54کولمز بھی لکھے جا رہے ہیں
35:56چاند ایک پروگرام کے اندر
35:57بھی اس کا ذکر ہوا ہے
35:58سمجھ نہیں آ رہی
35:59کہ کیا وجہ ہے
36:00کہ یہ پالیسی
36:01بن کیوں نہیں رہی
36:01تو اسی
36:02مدے کو لے
36:03کہ آج ہم
36:04پروگرام کے
36:04اس حصے میں بات کریں گے
36:06شہیب نظامی صاحب
36:06ہمارے
36:07وہ ایکسپرٹ ہیں
36:09ان سے جانیں گے
36:10پچھے بھی بتائیے گا
36:11کہ یہ
36:12نیشنل آرٹو پالیسی
36:13ہے کیا
36:14ایک عام فہم
36:15میں تو یہی بات ہے
36:16کہ جو گاڑییں
36:17ملک کے اندر
36:17جو بنتی ہیں
36:18جو لوکل
36:18مینی فیکچرز ہیں
36:19وہ اس کے اوپر
36:21ظاہر ہے
36:21کچھ چاہتے ہیں
36:22کہ ان کے اوپر
36:22ٹیکسز کم لگیں
36:23ساتھ میں جو باہر سے
36:24گاڑییں مگاتے ہیں
36:25یوز یا نئی گاڑییں
36:26وہ چاہتے ہیں
36:27کہ ان کو زیادہ
36:27سولت ملے
36:28تو کہاں پہ
36:29معاملہ فسا ہوا ہے
36:42دیکھیں یہ
36:43پالیسیجر نے
36:44چھبیس سے اکتیس
36:44تک کے لیے آنی
36:45پانچ سالے کے لیے
36:46اور یہ جولائی میں آنی تھی
36:47اور اس سے پہلے بھی
36:49تقریباً آٹھ سے دس
36:50مہینے اس پہ
36:50مشابرت ہوتی رہی
36:51دونوں سٹیکھولڈرز
36:53یعنی کہ جو
36:53امپورٹ کرتے ہیں
36:54پاکستان میں گاڑیاں
36:54ان کے ساتھ بھی
36:55اور جو پاکستان میں
36:56گاڑیاں سیمبل کرتے ہیں
36:57یا تیرہ کے قریب
36:59کمپنیز ہیں
36:59ان کے ساتھ بھی
37:00کہ کیا کیا چیزیں ہوں گی
37:01بیچ میں تیسرا سٹیکھولڈر
37:03جو ہے
37:03وہ آئی ایم ایف بھی آ جاتا ہے
37:04کیونکہ ہم ان کے پرگرام میں ہیں
37:06تو جو چھوٹ
37:07وہ ہم دینا چاہ رہے ہیں
37:08اس کے پر آئی ایم ایف
37:09رازی نہیں ہو رہا
37:10پھر اس کے بعد
37:11اگلا جو
37:12ترازہ شروع ہوتا ہے
37:13وہ دو منسٹریز کے درمیان
37:14شروع ہو جاتا ہے
37:15سائنس تکنالوجی کے درمیان
37:16اور انڈسٹریز پرڈکشن کے درمیان
37:18اور وہ شروع اس لیے ہوتا ہے
37:19کہ جب اب
37:19نئی آٹو پالیسی کے اندر
37:21ہم نے یہ کہا ہے
37:22کہ آج پانچ سال کے بعد
37:23پاکستان میں
37:25پانچ سال سے زائد پرانی گاڑی بھی آ سکے گی
37:27اس کے اندر خطرہ ہے
37:28کہ پاکستان میں
37:29کبار والی گاڑیاں
37:30ایکسیڈنٹل گاڑیاں
37:31چوری والی گاڑیاں بھی
37:32ماضی میں آتی رہیں
37:33تو اس کو روکنے کے لیے
37:46انڈسٹریز پرڈکشن کو اختیار دیا
37:48پہلے کیابنیٹ نے
37:48کہ آپ کریں
37:49تو سائنسٹ ٹیکنالوجی نے
37:50اس پہ اعتراض کیا
37:51اب واپس سائنسٹ ٹیکنالوجی
37:52کو مل گیا ہے
37:53یہ تو ایمپورٹر کو پی کرنا چاہیے
37:57جو ایمپورٹ کر رہا ہے
37:58پاکستان میں پرانی گاڑی لے کر آ رہا ہے
37:59یہ تو خرچ اس کو ٹھانا چاہیے
38:01دوسرا ایوی پی ایچی وی اور ریو
38:03اس سے متعلق کیا
38:05ایک چیز جو حسن کی بات کو آگے بڑھاتے ہوئے
38:08میں دیکھ رہا تھا کہ
38:10ظاہر ہے پوری دنیا کے اندر
38:12جو لیٹسٹ فگرز آ رہے ہیں
38:14ایوی گاڑیوں کا استعمال بڑھتا جا رہا ہے
38:16ایون جو نوروے ہے
38:18میں آپ کو یہ بتاؤں حسن کے ایک
38:20سٹیٹسٹک کے مطابق
38:21وہ آئل ان گیس کا بڑا پڑیوسر ہے
38:24لیکن وہاں پہ 97% جو گاڑیوں
38:26بک رہی ہیں ملک کے اندر
38:27وہ ایوی ہیں
38:28پاکستان کے اندر ایوی گاڑیوں کی
38:31استعمال کے اوپر جب بات ہوتی ہے
38:32ان کو سینٹروائز کرنا چاہیے
38:34تو ایک طبقہ جو بلکل کہتا ہے
38:37یہ ایوی گاڑیوں
38:38نہیں خال اس کی مخالفت نہیں ہے
38:39ایوی ہے ایک پی ایوی ہے
38:42اور ریو ہے
38:43اب یہ تین قسم کی کیٹیگوریز آ چکی ہیں
38:46جو کہ الیکٹرک ہیں
38:47یہ الیکٹرک کے اندر سبڈویجنز ہیں
38:48تو یہ کیا یہ کیا تنازہ ہے
38:50ایوی گاڑی ہیں
38:51ایوی گاڑیاں جو ہیں
38:53ورسز یہ جو گیسولین رن گاڑی ہیں
38:55اصل میں جو ہمارا
38:57ایمپورٹ کا جو وہ ہے نا
38:59تکہ کار وہ ایسا ہے
39:00کہ ہمارے ہاں ابھی تک
39:01جو ایکچول ایوی گاڑی آنی چاہیے
39:03جو چالیس سے پچاس لاکھ روپے تک کی ہو
39:05اور اس کے بعد اس کے سپیر پارٹس آویلیبل ہوں
39:07آفٹر سپیر سرویسز آویلیبل ہوں
39:09وہ نہیں ہو پا رہا
39:11جو گاڑیاں
39:11کیونکہ جو آرہی ہیں
39:12وہ اس وقت سی بیو علاقے ایمپورٹ کر رہے ہیں
39:14اور جو گاڑیاں خراب کر رہی ہیں
39:16ان کے پارٹس نہیں مل رہے ہیں
39:17اور مل رہے ہیں تو
39:17اتنے مہنگے مل رہے ہیں
39:18کہ اتنے میں زیرو میٹر گاڑی آ جائے ہیں
39:20تو گورمنٹ کو کام کرنا چاہیے
39:21اس پہ ہی کام کرنے کی ضرورتی
39:22ہم تنازہ دیکھ رہے ہیں
39:24یہ آپس میں اتنے لڑ چکی ہیں منسٹریز
39:25اور ایک سیکٹری ہٹا
39:27پھر دوسرے کو موطل کیا
39:28پھر وہ اسٹے لے کر آ گیا
39:30پھر اس نے انکوائری کھول دی
39:31پھر وہ اسٹے لے کر آ گیا
39:32تو یہ جو رسہ کشی آپس کی چل رہی ہے
39:34اس پیسے اس فوکس ہی نہیں ہو سکا پاکستان میں
39:37کہ آپ ان چیزوں کو یقین ہی بناتے
39:39کہ ان کے پارٹس آتے
39:40جو گاڑیاں پاکستان میں آئیں
39:42ان کی کالٹی اور جو بائک پاکستان میں آئے
39:44ان کی کالٹی اس طرح کی تھی
39:45کہ لوگوں کو شکایتیں ہی ہیں ان سے
39:47اب مسئلہ یہ ہے کہ یہ آپ
39:48ایمپورٹ نہیں کریں گے
39:49تو پھر آپ کو ایمپورٹ بلد بڑھ جائے گا
39:51آئی ایم ایف تو ستھرو آؤٹ یہ کہتا ہے
39:52کہ آپ ای وی اور پیٹرول دونوں کے سیم پیس کرنا
39:54یہ بڑا اہم لکت ہے
39:55اس میں یہ ہے کہ دیکھیں
39:57ورڈ وائٹ آئی ایم ایم ایف
39:59یا انٹرنیشنل جو ایجنسیز وہ کہہ رہی ہیں
40:00کہ آپ ایسی ٹیکنالوجی کی طرف جائیں
40:03جو کہ انوارمنٹ فرنڈی ہو
40:17رہے ہیں ہمارے جو بڑے شہروں کے اندر
40:18جو quality of air ہے وہ اتنا زیادہ
40:20سفر کر رہے ہیں تو آئی ایم ایف کیوں
40:22ان کو نظر نہیں آتا یہ
40:23سر اصل مسئلہ یہ ہے کہ دو کروڑ کی گاڑی کے اوپر
40:25دو لاکھ روپے ٹیکس ہے
40:27اور انہانچاس لاکھ روپے گاڑی کے اوپر
40:29سات لاکھ روپے ٹیکس ہے
40:29یہی فرق آتا ہے کہ وہ پیٹرول کیا
40:31اور یہ الیکٹرک ہے
40:32تو اس کی وجہ سے آپ غریب آدمی جو بائیک خرید رہے
40:35وہ ایٹین پرسنٹ جی ایسٹی دے رہے
40:36لیکن جو امیر آدمی دو کروڑ کی گاڑی خرید رہے
40:38وہ دو لاکھ روپے ٹیکس دے رہے
40:39تو اس فرق کو آئی ایم ایف کہتا ہے کہ آپ برابر کریں
40:42اس لیے جب وہ اس کو کم کرنے کی بات کرتے ہیں
40:45حکومت چاہتی ہے کہ ای وی گاڑیاں بڑے
40:46اور ہم اس کے پر ٹیکس کم کریں
40:48اس لیے جو آئی ایم ایف کے ساتھ
40:49ایٹین پرسنٹ کے ہماری بات چیت وہ فائنل نہیں ہو پا رہی
40:51کہ حکومت یہ کہتی ہے کہ ای وی گاڑیاں
40:53انکریز ہو پاکستان میں
40:54پیٹول کا بل کم ہو
40:56لیکن آئی ایم ایف کی کوشش ہے کہ پاکستان میں
40:58چونکہ سب کے برابر وہ ہونا چاہیے
41:00اور آپ دو کروڑ تک کی گاڑی کے اوپر
41:01دو لاکھ روپے ٹیکس دے رہے ہیں
41:03اور اسے جو چھوٹی پیٹول والی گاڑی ہیں
41:04ان کے اوپر ٹیکس زیادہ ہے
41:06لیکن وہ جو آپ بات کر رہے ہیں
41:07چونکہ سب آپ بھی سوال کر لیجئے گا
41:08اصل مسئلہ یہ ہے کہ
41:09آپ نے شروع میں بات کی نا
41:12جو الیکٹرک ویہیکلز ہیں نا
41:13جو کہ چھوٹی گاڑی ہیں
41:14جو کہ مدلپ جن کی کم کیمت والی ہیں
41:16کم کیمت والی ہیں
41:17گورنمنٹ تو اس کے اوپر
41:18ان کو اس پر جانا چاہیے
41:19تاکہ میسز اس پر جانا چاہیے
41:21آپ دو کروڑ کی آپ کی بات
41:22بلکل صحیح ہے
41:23دو کروڑ یا چاک کروڑ کی
41:24بڑی گاڑی ہے
41:25وہ اس کے اوپر ایک
41:25آرگومنٹ ہو سکتے ہیں
41:26لیکن گورنمنٹ کو
41:27اس طرف زیادہ آگے بڑھنا چاہیے
41:28اور میں سوال میں
41:30آپ چھوڑا جاتا ہوں
41:30کہ لکل ای وی
41:32منفیکچرنگ کیوں نہیں ہو پا رہی
41:33اس کے اندر ہم پیچھے کیوں ہیں
41:34چھوڑے چھوڑے ممالک
41:36اس کے اوپر کافی زیادہ پیسہ لگا رہے ہیں
41:37چوئے سب سوال کر لیجئے
41:40ویسے
41:40کیا میں نظامی صاحب
41:42بہت اچھے انسانے میں
41:44ان کو کیا کہہ سکتا ہوں
41:46مجھے یہ بتا رہے
41:47کہ غریب کوئی بندہ
41:49خواب میں بھی گاڑی دیکھ سکتا ہے
41:51کہ نہیں
41:52چوئے سب
41:53یہ اصل میں دو طرف کی لابنگ ہے
41:56ایک امپورٹرز کی لابنگ ہے
41:57جو کہ چاہتے ہیں کہ پاکستان میں
41:58گاڑی سستی ملے
42:00اور سارف کا خیال رکھیں
42:01اور جو لابنگ پاکستان میں
42:04منفیکچرز کی ہے
42:05وہ یہ کہتے ہیں کہ
42:06ہمارے پاس 22 لاکھ ہنرمند لوگ ہیں
42:08جو کہ کراچی اور سائیوال کی پٹی میں
42:10اور لوگر کی پٹی میں
42:11ہمارے لئے پارٹس بنا رہے ہیں
42:12اگر ہم لوکل منفیکچرنگ گاڑیوں کے اوپر رکھیں گے
42:14تو ان کو جو ہے
42:16وہ روزگار ملتا رہے گا
42:17اگر ہم بلک میں امپورٹ کریں گے
42:19تو اس کے ویسے پاکستان میں
42:20جو لوکل گاڑیاں
42:21اس وقت بن رہی ہیں
42:22ان کی جو ہے
42:23پرڈکشن کم ہو جائے گی
42:24ان کے پارٹس کم خریدے جائیں گے
42:25اور اس کے ویسے جو لوگوں کو روزگار ہے
42:27وہ متاثر ہو جائے
42:28یہ دیکھیں نا
42:2922 لاکھ لوگ ہیں
42:30ان 22 لاکھ لوگوں کو
42:32آپ کیا کہہ رہے ہیں
42:33کہ ان کی خاطر
42:3425 کرار کروڑ لوگوں کو
42:35نظر انداز گا دیے جائے
42:37ایک کومن سنس کی بات ہے
42:38دیکھیں
42:38بری سیمپل سی بات یہ ہے
42:40کہ ایک پولیسی ایسی بننے چاہیے
42:41ایک جو کہ ہمارے
42:42آنے والے مستقبل کے لیے
42:44ہمارے انوائرمنٹ کے لیے بہتر ہو
42:46دوسری چیز یہ ہے
42:46کہ ای وی کو تو آپ کو
42:48پرموٹ کرنا ہے
42:48دنیا میں ای وی کو
42:49پرموٹ کے جا رہا ہے
42:50اس کے ساتھ یہ ہے
42:50کہ جو لوکل
42:51سیکنڈ
42:52جو چیز یہ ہے
42:53کہ آپ کا جو
42:53انپورٹ بل بھی کام ہوگا
42:55تو اس سے بھی
42:56آپ ان کے لیے کچھ کر سکتے ہیں
42:57exactly
42:58لوکل جو
42:59مینیفیکچررز ہیں
42:59وہ کیوں نہیں
43:00شفٹ کر رہے
43:01اس طرح
43:02کیونکہ ہماری
43:03لوکل مینیفیکچرین
43:14مانش ہو جائے گی
43:15کہ پھر یہاں پر
43:15اس کو
43:16وائبل نہیں ہوگا
43:17اس کو
43:17منز کرنے کے لیے
43:18حکومت کے ساتھ
43:19ان کو سینسینٹی دے
43:19اس میں تھوڑا سا
43:20ٹائم لگے گا
43:20اب یہی تو
43:21ای وی آئی ایم ایف
43:22کہتا ہے کہ
43:22آپ بلکل
43:23برابر ٹیکس لے کر آئیں گے
43:24جب برابر ٹیکس لے کر آئیں گے
43:25اس میں بات یہ کہ
43:27کچھ لوگوں کی
43:28ایسی بھی لوگی
43:28جو چاہتی ہے
43:29پاکسل میں پیٹرول گاڑیاں
43:30انکریز ہو
43:31تاکہ
43:32لیوی زیادہ سے
43:33زیادہ جمع ہو
43:34ہمارے خسارے پورے ہو
43:35یہ پالیسی کب تک آئے گی
43:37جی
43:37یہ بتائیں
43:37آٹو پالیسی کب تک آئے گا
43:38انکرانے
43:38تکیبن دو ہفتے
43:39اس کے لئے لگیں گے
43:40اور اب
43:40پارلیمنٹ کو
43:41اس میں بڑا ایکٹیو
43:42ہونا پڑے گا
43:42کیونکہ پارلیمنٹ کے پاس
43:43یہ لوگ پسا ہوا ہے
43:44آج تکیبن آٹھ ہفتے
43:45آٹھ مہینے ہو رہی ہیں
43:47اس کے لئے دیکھ رہا تھا
43:48اس کے لئے بہت زیادہ چلتا ہے
43:50کافی زیادہ
43:51اس کے لئے تنازہ ہو گا
43:52آج میں فیصل وڈا صاحب
43:53کو لینا چاہیئے تھا
43:53پروگرام میں
43:54کس نے بات کرتے ہیں
43:56ان سے بھی
43:56وہ اصل مسئلہ یہ ہے
43:57کہ دو ہفتے میں
43:58اب اس بات کی توقع کی جاری ہے
43:59کہ پارلیمنٹ اس کو منظور کر لے گی
44:01اور جو انسپیکشن کے سٹینڈرڈ ہے
44:03وہ ایڈاپٹ کر لیے جائیں گے
44:04تو یہ اتراز تنازہ ختم ہوگا
44:06لیکن جو پچھلی
44:07رسہ کشی چلتی رہی ہے
44:08ترکیبن ترکیبن وہ
44:09فائنل راؤن کے اندر ہو گئی ہے
44:10اور چیزیں سٹل ٹیلڈ ڈاون ہونا شروع ہو گئی ہیں
44:12اور حالان اکسل صاحب نے خود یہ کہا ہے
44:13کہ جو لوگ اب آ کے بیٹھ گئے
44:15اس لئے کے بیٹھ گئے ہیں
44:16تو بس اب پرفارم کریں
44:17آپس کے صلافات ختم کریں
44:19ورنہ تو آپس میں یہاں
44:20جو ہے وہ مکے بھی چل گئے ہیں
44:21آفتران کے درمیان
44:22آفتران کے درمیان
44:24چلیں
44:25ناظرین اس کا مطلب یہ ہے
44:26کہ جو بظاہر جو چیزیں نظر آرہی ہیں
44:27اس کے پیچھے بھی آپ دیکھ رہے ہیں
44:29کہ قومی آٹو پالیسی
44:31کوئی بڑی بات نہیں ہے
44:32کوئی چار سیکٹریز کو مل بیٹھنا ہے
44:35سوچنا ہے دیکھنا ہے
44:35کہ پاکستان کی عوام کا کس میں فائدہ ہے
44:38عوام
44:38نو بڑی ایلس
44:39کہ پاکستان کی جو عام عوام ہے
44:41اس کا کس میں فائدہ ہے
44:43وہ پالیسی لیں
44:43کوئی بڑی بات نہیں ہے
44:45کل آپ سے دوبارہ ملاقات ہوگی
44:46اللہ حافظ

Recommended