Skip to playerSkip to main content
#pakistani #funny #comedy #drama #panjabi #classic #naseemvicky #iftikharthakur #stage #actors #tv #drama #best #show #100k #1ksubscribers #1millionviews #famous

Category

🎈
Fun
Transcript
00:00تسٹری آف لاہوری گیڑ
00:30ہماری ڈو کے اندر جان ہے مٹھے گانوں میں
00:36دیکھو اس کو دیکھو اس کو دیکھو اس کو کرو نہ لے
00:42لاہوری گیڑ لاہوری گیڑ لاہوری گیڑ
00:47ہم ہر دل کو بہلاتے ہیں اور زندہ دل کہلاتے ہیں
00:52ہم پیار کی فصلت بہتے ہیں اور غصہ کھاپی جاتے ہیں
00:59آو بن جاؤ آو بن جاؤ آو بن جاؤ تم بھی سے
01:05لاہوری گیڑ لاہوری گیڑ لاہوری گیڑ
01:18یعنی کہ اپنی دکان بند کرلوں
01:20نہیں نہیں بس آپ چھوک کھولیے
01:22لیکن کاروبارے جہاں دراز ہے
01:24بس آپ اپنا پیشہ بدل لیجئے
01:26میرے اس پیشے میں کیا ہے؟
01:28نہیں نہیں ہے تو کچھ نہیں
01:29بس ہمارے مددے مقابل ہے
01:31تو آپ کے مددے مقابل ہونے سے کیا فرق پڑتا ہے؟
01:34درست کہا آپ نے
01:35آپ کو نہیں پڑتا لیکن ہمیں پڑتا ہے
01:37دیکھئے جناب میری دکان یہاں برسوں سے چل رہی ہے
01:41اور آپ بعد میں آئے ہیں
01:42اصولی طور پر تو آپ کو اپنی دکان بند کر دینی چاہیے
01:46نا صاحب یہ بعد میں آنے والی بات نہ کیجئے آپ ہم سے
01:50ہم تو دنیا میں بھی آپ سے پہلے آئے ہیں
01:52ہاں ہاں میں آپ کو اپنا بزرگ مانتا ہوں
01:55لیکن آپ تو میرا کاروبار بند کرنے کا مشورہ دے رہے مجھے
01:59ہو ہو میرے خدایہ
02:01وفاؤں کے بدلے جفا کر رہے ہیں
02:03میں کیا کر رہا ہوں وہ کیا کر رہے ہیں
02:05چائے نوش کیجئے تھنڈی ہو رہی ہے
02:07نہیں صاحب اب تو آپ کے گھر کا کھانا پینا روا نہیں رہا ہم پہ
02:10یہ چائے باطل ہو گئی ہے ہمارے لیے
02:13اب تو سب سے پہلے فیصلہ ہوگا
02:15ابے پری ہے کہ جن ہے کہ سایہ ہے تو
02:18پرستان میں کیسے آیا ہے تو
02:20ایک انڈے میں دو زردیاں رہ سکتی ہیں
02:22مگر ایک محلے میں دو حلیم فروش نہیں رہ سکتے
02:26تو پھر جائیے اور کسی انڈے میں رہنس کا تلاش کیجئے
02:30میں ملازم کو بلاتا ہوں وہ آپ کو دروازے تک چھوڑ آئے گا
02:33بہت شکریہ آپ کا
02:34ہم نے آپ کا انڈہ دیکھا ہوا
02:36آپ کا دروازہ دیکھا ہوا ہے
02:38دیکھا ہے
02:41اور سنیا
02:42اب ہوایں ہی کریں گی روشنی کا فیصلہ
02:45جس دیئے میں جان ہوگی
02:47وہ دیا رہ جائے گا
02:48ابے جا
02:54سردرد لگا گیا کمبخت
02:57دردے سر کے واسطے سندل لگانا ہے مفید
03:00اس کا گھسنا اور رگڑنا
03:04دردے سر یہ بھی تو ہے
03:13یہ دیکھو
03:14یہ نہیں یہ نرم ہے
03:23یہاں سے اگر شروع کریں تو
03:27لیکن نہیں
03:28یہاں وہ کھالیاں نہیں بنے گی
03:48یہاں وہاں سے کیا فرق پڑے گا
03:53استاجی آپ اپنا فلسفہ اپنے پاس رکھیں
03:56ہم زمیدار لوگوں کی باتوں میں نہ بولیں
03:58اچھا جی
03:59اچھا جی بے زمیدار سب کر لیں
04:02اپنی مرضی جائے
04:04دیکھو شازیہ
04:05اب چونکہ ہم زمیدار ہیں
04:07تھوڑا سا ادھر کھڑے ہوں آپ
04:08زمیداروں کے بیچ میں گج جاتے ہیں آپ
04:10آپ کوئی میرا پوچھیں نا
04:13تو آپ قوگی کہ
04:15ڈیرے پر ہیں
04:17لوو اس طرح تو ہمیں
04:19ڈیرا بھی بنانا پڑے گا
04:20ہاں اگر کوکی کوئی
04:22کوئی تم سے یہ آ کر پوچھے
04:23کہ چودرانی صاحبہ کدر ہے
04:24تو پھر تم کیا کہوگی
04:28میں کہوں گا
04:29چودرانی صاحب آپ
04:31ذنان خانے میں ہیں
04:32تو پھر اس طرح ہمیں
04:34ذنان خانہ بھی بنانا پڑے گا
04:36آنی اس طرح تو
04:36میک پاگل خانہ بھی بنانا پڑے گا
04:38تاک جی
04:41ایک طرف ہو گیا دیرہ ایک طرف ہو گیا زنان خانہ یہ گھر گرا دینے کا ارادہ ہے
04:46استاد جی آپ بھی نا ہمیشہ بھونگی ماریں گے آپ کو اس بات کی عقل نہیں ہے
04:52جب چودرانی سے کوئی آگے پوچھے گا کہ بڑے زمیدار صاحب یعنی چودری ککی صاحب کہاں ہیں
04:58تو بھئی چودرانی یہ کہے گی کہ وہ اس وقت دیرے پہ نہیں ہیں شہر والے گھر میں ہیں
05:04اچھا اچھا اچھا بشاز گیا پھر ان کو اس شہر والے گھر میں بھیج دے گی
05:09اس گاؤں سے
05:10آپ کو بات نہیں سمجھ آئے گی یہ بڑے لوگوں کی بڑی باتیں ہیں
05:16اشازیہ جب ہم زمیدار ہو جائیں گے تو ہمیں جانور رکھنے کی بھی ضرورت پڑے گی
05:21تو آپ کیا رکھو گی
05:22ہاں بالکل مجھے بڑا شوق ہے جانور رکھنے کا
05:25میں رکھوں گی توتے کبوتر اور اچھی نسل کی بلیاں بھی
05:28توتے بت کے تو بلیاں ختم کر دیں گی
05:31تو ککی کے لیے ایک طلاب بنا لینا اور اس میں ایک مغرمہ چھنا کھلینا
05:36آئیڈیا پورا نہیں ہے ہم وہ زمیدار ہوں گے جن کے اپنے مغرمہ چھوں گے
05:40اور زرا ٹیکا ہو جائے گا
05:42اور بینسیاں اور گھوڑے بھی رکھیں گے
05:45پوتر
05:46تو کاشتکاری چھوڑ
05:48یہاں جنگل بنوالے
05:49اور جانور رکھ لے
05:51اور آپ نے رہیش بھی کسی خوبصورت سے پنجرے میں رکھ لے
05:54میں روز تجنہ مرود مارا کروں گا
05:56اے ککی
05:57تو کیا استاجی آپ کی خیال میں ککی بندران میں اولا ہے یا پھر
06:02نہیں اتنا کچھ کیسے ہو سکتا ہے ان دونوں میں سے ایک ہی ہو سکتا ہے نا
06:06پوتر
06:06دوک نال کا ترہکار ہے
06:08تو دس مربوں والی چیزیں سوچ رہی
06:10ہاں کیا استاجی بلکل ٹھیک کہہ رہے ہیں
06:13پورے لون میں ہمیں صرف گندوں میں بیجنی چاہیے
06:16چلو ٹھیک ہے گندوں میں بیج لیں گے
06:18اور پھر ہم دونوں ملکے آپ کے ساتھ خودائی شروع کرتے ہیں
06:21نا پوتر میں بڑا بندہ ہوں
06:22مجھ سے خودائی ہو نہیں سکے گی
06:24میں صرف دیکھوں گا کہاں سے کرتے ہیں
06:26دیکھا کام کے وقت باگ جاتے ہیں
06:55اوہ جی پتا ہے
06:57اس ملکے کا کون سا گھر ہے جس کا ہمیں نہیں پتا
07:01اچھا اب آپ حکم کریں کہ گفتگو کیا ہوں نہیں ہے
07:04یوسف بھائی عرف کانسلر صاحب
07:07دیکھیں آپ میری بات خور سے سنیں
07:09آپ نے ترازو کے ایک پلڑے میں
07:11نوشا میاں کو رکھنا ہے
07:13اور دوسرے پلڑے میں ہمیں بٹھانا ہے
07:15اب جس کا بھی پلڑا بھاری نکلے
07:17اس کے حق میں فیصلہ کر دینا ہے
07:18اوہ جی پائے جی اپنا چٹاکی صاحب
07:21چٹاکی نہیں چٹا گانگوی
07:22اوہ گانگوی صاحب آپ غلط بات کر رہے ہیں
07:25اس کی وجہ یہ ہے کہ دیکھیں تکڑی جو ہے
07:28وہ تو چھوٹی ہوتی ہے
07:29اس میں آپ دونوں فیٹ نہیں آئیں گے
07:31آپ کی تو خیر خیر ہے
07:33آپ کو تو کٹھا کٹھا کر کے فیٹ کر لیں گے
07:35مگر نوشا میاں نے فیٹ نہیں ہونا
07:38اس میں اس کے لیے ہمیں کنڈے پہ جانا پڑے گا
07:40نہیں نہیں آپ
07:40کنڈا نہیں آپ سمجھتے
07:42کنڈا ہوتا ہے بڑا تکڑ ہوتا ہے
07:43وہ اتنا بڑا
07:44اس سیز کا آرام سے اس میں آپ کو
07:47یوں کر کے آپ بیٹھیں گے چوٹے بھی لیتے رہیں گے آپ
07:49نہیں آپ ہماری بات سمجھ ہی نہیں رہے ہیں
07:52میں سمجھ گیا ہوں آپ نے کہا ہے
07:53کہ تکڑی کے اندر بٹھا آگے فیصلہ کرنا ہے
07:55میں فیصلہ کروں گا تکڑی کے اندر
07:57وہ جو تکڑی ہے نا
07:58آپ گبراہ کیوں رہے ہیں
07:59آپ کہہ رہے ہیں نا کہ جس کا وزن زیادہ ہوگا
08:02نوشا میاں کا وزن ویسے آپ سے زیادہ ہے
08:05لیکن آپ کبراہ کیوں رہے ہیں
08:07جب میں آپ کو تکڑے میں بٹھاؤں گا نا
08:09تو آپ کی طرف میں کوئی
08:10بیس اک کلو کا وٹا جو ہے نا فالتو رکھ دوں گا
08:13بابا آدمیوں نے تکڑی میں نہیں بیٹھنا ہے
08:15تو پھر کس نے بیٹھنا ہے
08:17آدمیوں کا وزن تھوڑے ہی کرنا ہے آپ پتہ نہیں کہہ
08:18کہے چلے جا رہے ہیں آدمیوں کی بجائے
08:20آدمیوں کی بات کا وزن کرنا ہے
08:22تو یہ کہہ نا کہ بات کا وزن بات کا وزن
08:26تو کانوں سے ہوتا ہے
08:27تکڑی کا کیا دخل ہے بھئی اس میں
08:29آپ بھی کمال بات کرتے ہیں بھئی
08:31اپنا چھٹاکی صاحب
08:32چھٹاکی نہیں چھٹا گانگوی چھٹا گانگوی صاحب
08:35آپ یہ بات کریں نا جو آپ نے کرنی ہے
08:38کھلی بات کریں
08:39پردے والی کونسی بات ہے
08:41آپ گھنٹی بجائیں
08:42نہیں نہیں گھنٹی آپ بجائیں
08:44وہ کلات ہم نے بجائی تھی نا
08:46تو ہمیں کرنٹ لگا تھا
08:47کرنٹ نہیں لگے گا اس بار
08:49ان کا اور ہمارا ایک سسٹم ہے
08:52ہماری باتی جائے تو ان کی بھی باتی جاتی ہے
08:54ہماری باتی گئی ہوئی تھی نا
08:55تو ان کی بھی باتی گئی ہوگی
08:57کرنٹ نہیں پڑتا بلا خوف گھنٹی ماریں آپ
08:59تو باتی نہیں ہے تو
09:02گھنٹی کیسے بجائے گی
09:04عجیبی حوالنک قسم کا
09:06سالس آگیا ہے بھی
09:07اللہ ہمارا کے فیصلے کا
09:09چلے دروازہ
09:10آ جاتا ہے آ جاتا ہے آ جاتا ہے
09:15کالے نا پڑھیں آپ آ جاتا ہے
09:19دیکھو یار
09:20یعنی نوشہ میاں نے اتنا
09:22بڑا گھر بنایا ہوا ہے
09:24اور ووٹ پورے گھر میں صرف دو بنے ہوئے
09:26مجھے تو لگتا ہے علیم جو ہے وہ بلیک میں بیچتا ہے
09:29اور علیم بھی ایسی ناغوار
09:32کہ گہک تو در کنار
09:34علیم کو نان بھی مو لگانا پسند نہیں کرتا
09:37نہیں ویسے علیم جو ہے
09:38میں نے ایک دو مرتبہ کھائی ہے اس کی
09:40جب میں کھا رہا تھا تو زیکہ بے ترین لگ رہا تھا
09:43لیکن جب پیسے اس نے لیے
09:44نا تو سارا زیکہ جو ہے نا بد زیکہ ہو
09:46لیجی آ
09:48اچھے یہ آپ نے نان اور علیم کی کیا بات کی
09:50ابھی نان مو نہیں لگاتا
09:52نان کے مو لگانے کا کیا تلق ہے بھئی
09:54نان کا اور علیم کا کیا ہے کوئی رشتہ ہے ان کا
09:57نہیں نہیں وہ تو ہم مثال دے رہے تھے آپ کو
09:59ایک تو مثالیں بڑی دیتے ہیں آپ
10:05اسلام علیکم
10:09جاؤ اندر جا کے اپنے مالک سے بولو ہم آئے ہیں
10:14ساتھ میں ان کا بھی کہہ دینا
10:20اچھا کونسل صاحب آپ نے فیصلہ کرتے وقت ایک بات ذہن میں رکھنی ہے
10:25کیا
10:25کہ انتخابی موہم کے دعن آن آپ کے جتنے بھی کیمپ لگیں گے
10:30ان سب کیمپوں پر حلیم کی دیگ ہماری دکان سے جائے گی انشاءاللہ
10:35وہ کوئی ایسی بات نہیں ہے ابھی انتخابات جو ہمارے ہیں وہ پتہ نہیں کب بھونے ہیں
10:39لیکن آپ ایڈوانس بوکنگ یہ سمجھے نا
10:41میں نے ویسے سارے کیمپوں کو آساب لگا لیا ہے
10:44ٹھیک ہے
10:44کل ملا کے سات سو دیگ بنے گی تقریبا
10:47سات سو دیگ
10:49ہاں ہاں صرف
10:50واپس چلتے ہیں آئیے
10:51ایک ملڈیا آ رہا ہے
10:53ایک شریف آدمی کو گھر سے اٹھا کے لائے وہ فیصلہ کرنے کے لیے
10:56اب دیگوں کے چکر میں انکاری ہو رہے ہو
10:58کمال بات ہے یار
10:59یہ تو بڑی کثیر تعداد ہے دیگوں گی
11:01کثیر تعداد ہے تو اس کو ذرا آسیر تعداد کر لیتے ہیں
11:05ساڑھے تین سو دیکھ کر لے آدھا کر دیا میں نے بس
11:07نہیں نہیں یہ بھی تعداد کثیر تعداد ہے
11:09چلو پھر ایک بات ہے آخری بات ہے یہ
11:12کیا
11:13ڈیڑھ سو دیکھ سے ایک دیکھ کم نہیں لوں گا
11:16چل یہ ٹھیک ہے پھر ہو گئی
11:17ڈیڑھ سو ایک ڈیڑھ سو دو اور ڈیڑھ سو تین
11:22تین پکی ہو گی بات
11:26آ جائیں
11:26آ جائیں تو ستی طرح کہو آ جائیں
11:29اتنی تڑی سے کیوں کہہ رہا ہے آ جائیں
11:31چل آ رہے ہم
11:33چل
11:35آپ نے دیکھا میں نے ابھی سے روپ ڈالنا شروع کر دیا
11:37بہت اچھا کیا آپ نے
11:39ایک نمبر بات کی
11:40وہ گصہ کر گیا میرا خیال ہے
11:45تیری میر بانی بیٹے
11:47برا نہیں مناتے یار
11:50آ جائیں آ جائیں
12:17موسیقی
12:23آہ
12:24آہ
12:29آہ
12:30موسیقی
12:32موسیقی
12:34استاجی یہاں ہمیں دے دیں ہمارے مربے میں سے نکلا ہے
12:39ارے یہ اب ہمارے تمہارے کے چکر میں رڑنا نہ شروع کرنا
12:42کھول گے تو دیکھو ہے کیا
12:44یہ ہمارا ہے
12:45کوئی بات نہیں بیٹے
12:46مولا کر اس میں سے ساپ نکلی شپے
12:52ارے یہ تو استاجی آپ کے دور کے سکھے ہیں
12:56آپ ہی رکھ لیں
12:57نہ پتر تمہاری زمینوں سے نکلیں تم رکھو
13:00استاجی یہ گھسے پٹے سکھے
13:03ہمارے کس کام کے آپ ہی رکھ لو
13:05تم جنہیں گھسے پٹے سکھے کہہ رہے ہو
13:07اگر یہ سو یا دو سو سال پرانے ہوئے
13:09تو پانچ پانچ لاکھ کا ایک ایک بکے گا
13:13ہاں
13:14استاجی آپ کا کوئی جاننے والا ہے
13:16جو یہ بتا سکے یہ کتنے پرانے ہیں
13:18کوکی پتر میں بندے کو چیک کرواکیا
13:21تو وہ اچھی طرح سے سکھوں کے بارے میں جانتا ہے
13:23تم دونوں اندر بیٹھ کے انتظار کر رہے ہیں
13:25لیکن استاجی یہ ہمارے مربوں میں سے نکلے ہیں
13:27ہمارے ہیں
13:28پتر پہلے پتہ تو چل دے مربوں والو
13:31میں ابھی چیک کرواکیا ہے
13:35یقین کیجئے کانسلر صاحب آپ ہمارے غریب خانے کو تشریف لائے
13:38آپ لوگوں کو دیکھ کر مجھے بہت خوشی ہوئی
13:43کاش ہوتے اتنے اچھے آپ بھی
13:45جتنی اچھی آپ کی گفتار ہے
13:47جی میں سمجھا نہیں
13:48ہوتا ہے ہوتا ہے
13:49کچھ لوگ سمجھنے کے لیے پیدا ہی نہیں ہوئے ہوتے
13:52کیا مطلب کیا آپ کا
13:54مطلب بھی سمجھداروں کے لیے ہوتا ہے
13:56آپ شاید ابھی تک ناراض ہیں مجھ سے
13:58خیر چھوڑیا اس بات کو
13:59یہ بتائیے طبیعت کیسی ہے آپ کی مجاز کیسے
14:02آپ کے لہجے سے پندار کی بھو آتی ہے
14:05سرپرستوں کی طرح حال نہ پوچھا کیجئے
14:07میری تو سمجھ میں نہیں آرہا ہے
14:08کہ آخر مجھ سے خطہ کیا سردت ہو گئی
14:11اب یہ صاحب اقتدار آپ کے پاس کھڑے ہوئے ہیں
14:13اس لیے آپ کو اپنی خطہ یاد ہی نہیں آرہی
14:16اور وہ تو آپ کو اچھی طرح یاد ہے نا
14:18کہ جب آپ مرگ اصیل کی طرح
14:20اچھل اچھل کر اچھل اچھل کر
14:21حملے کر رہے تھے مجھ پہ
14:22دیکھا آپ نے کانسلر صاحب
14:24ہر قدم پر نتنے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگ
14:27دیکھتے ہی دیکھتے کیسے بدل جاتے ہیں لوگ
14:30آئی
14:31ہاں ہاں
14:32ہاں جی جی جی
14:34اور کل شب آپ نے ہماری دکان کے آگے کچھنا پھکوا دیا
14:37یعنی کہ ہمارے گاہکوں کو بدبو آئے
14:39میاں نوشا صاحب
14:40پرانے اہد میں بھی دشمنی تھی
14:42مگر ماحول زہریلا نہیں تھا
14:44اوہ پائی صاحب
14:46ہیلو
14:47مجھے بھی تو بتائیں
14:49میں نے کیا کرنا ہے
14:50مجھے کس لیے ساتھ لے کیا ہے
14:51آپ نے فیصلہ کرنا ہے اور کیا کرنا ہے
14:53وہ فیصلہ میں نے کٹا کرنا ہے
14:55میری سمجھ میں آپ کی کوئی گفتگو آئے گی
14:57تو میں فیصلہ کروں گا نا
14:58ہر بات میں کوئی عوکھا سا شیر ٹھوک دیتے ہیں آپ
15:00میرے تو سر سے گزری جا رہا ہے سارا کچھ
15:02اور میں نے فیصلہ کس بات کا کرنا ہے
15:05حلیم کا فیصلہ
15:06حلیم کا فیصلہ تو ہو گیا
15:07آپ کے میرے درمیان اب کیا ہونا ہے فیصلہ
15:09ہاں وہ تو ہو گیا
15:10حلیم کی بات کر رہے ہیں
15:11یا ان کی بکے گی یا ہماری بکے گی
15:13دونوں کی علیم جو ہے وہ کٹھی نہیں بک سکتی بھی
15:15ان کا ٹیشٹ آر ہے
15:17آپ کا ٹیشٹ آر ہے
15:18نہیں یہ بس یہی میں کہہ رہا تھا ان سے
15:20کٹھے بک سکتی ہے
15:22مگر مدے مقابل نہیں
15:24کانسلر صاحب آپ تو انتخابات لڑتے رہتے ہیں
15:26آپ کو تو اچھی طرح معلوم ہے
15:27کہ یہ مدے مقابل کتنی منحوس چیز ہوتا ہے
15:30یہ بات میں مانتا ہوں
15:31کہ مدے مقابل جو ہوتا ہے
15:33وہ ذرا مشکل چیز ہے
15:34ہاں تری چیز ہوتی ہے
15:35ہاں ہاں ہاں لی دیئے
15:37اب کسی اور کے فیصلہ کرنے سے پہلے
15:39آپ خود فیصلہ کر لی دیئے
15:40نہیں جو نہیں
15:41اب میں جو آگیا ہوں
15:43اور ساری زندگی نوشہ میں
15:44یہاں آپ کو اس بات کا پتہ ہے
15:46میرا فیصلہ جو ہے وہ کبھی غلط نہیں ہوا
15:48اللہ کی مہربانی نہ کبھی پیسہ کھایا
15:51نہ کبھی کسی جسے لالچ رکھا
15:53جو فیصلہ ہوا آپ کے سامنے ہی ہیں
15:55تو اور کون فیصلہ کر سکتا ہے
15:57بس پھر آپ کے دل میں جو آتا ہے نا
15:59وہ آپ کر دیجئے
16:00وہ ڈیڑھ سو کی بجائے دو سو ہو گئی دیکھیں
16:02نہیں
16:04منت مانگی ہوئی ہے نیاز دلوانی ہے
16:06یہ بازو سوختا جا رہا ہے نا ان کا
16:09یہ سیدھے والا جو ہاتھ ہے نا
16:11یہ سوختا جا رہا ہے
16:12تو اس کے لیے منت سکھی ہے
16:14کبھی یہ واپس اپنی جگہ آ جائے
16:16تو دو سو دیکھ چڑھوں گا
16:18دیکھیں جنا
16:19آپ دونوں میرے ووٹر ہیں
16:21اور اس مناسبت سے آپ دونوں میرے بھائی ہیں
16:24کانسلر صاحب لیکن اس طرح
16:26تو ہم دونوں بھی بھائی ہو جائیں گے آپس میں
16:27کوئی اور رشتہ قرار دیجئے
16:29یہ تو آپ کو بھائی اچھے نہیں لگتے
16:31یار آپ کس قسم کے آدمی ہیں
16:32کیا بات کر رہے ہیں کانسلر صاحب
16:34آپ تو خود یوسف ہیں
16:36آپ کو تو پتا ہوگا بھائیوں کا
16:39چٹا بھانگوی صاحب
16:41اگر آپ اجازت اور محلت دیں
16:43تو میں بھی ایک بات آپ کے گوشت گزار کروں
16:45جی جی ضرور
16:46ہم ہمتنگوش ہیں فرمائیہ
16:48عرض یہ ہے کہ میں اپنی دکان
16:52ہرگز نہیں بند کرنے کا
16:53اچھا
16:54پھر ہم بھی کہے دیتے ہیں کہ آپ کی دکان بند ہوگی
16:58ارے جائیے جائیے جائیے
17:00اگر آپ میرے گھر میں
17:01اس وقت نہ بیٹھے ہوتے
17:03تو میں نے تو ایک جھاں پر
17:05رشید کر دینا تھا آپ کے چینے مبارک پر
17:07اہے واہ واہ واہ
17:09اور ہم تو جیسے مٹی کی گائیں ہیں
17:11ارے صاحب ہم نے آپ کو اٹھا کے دیوار کے ساتھ
17:13پٹک دینا تھا
17:14اوہ یار مجھے کس لیے لے کے آئے ہو آپ لوگ
17:17اوہ آپ نہیں تو فیصلہ کرنا ہے
17:19اوہ تو کراو فیصلہ کو جگڑا مکاو
17:21بیچ میں سے یار
17:22دیکھے کانسلر صاحب یہ حلیم فروشی ہمارا
17:25فنے خاندانی ہے
17:26ہمارے اباؤں جداد
17:28باپ دادا
17:29یہ ہنر بغداد سے سیکھ کر آئے تھے
17:31بغدادی حلیم کا نام سنا ہوگا نا آپ نے
17:33یار سنا کیا ہے
17:35بغدادی حلیم میں نے کئی بار کھائی ہے
17:37نقد
17:37ہاں ہاں تو پھر چٹکھارا ہوگا آپ کے موں میں
17:41کانسلر صاحب
17:42دادا کے بعد ہمارے اببہ نے حلیم فروشی میں بڑا نام کمایا
17:45خدا جھوٹ نہ ملوائے
17:46بڑے بڑے خانسامے اور بڑے بڑے پکوئیے
17:49آج بھی اببہ کا نام لے کر کانوں کو ہاتھ لگاتے ہیں
17:52کیا نام ہے آپ کے اببہ کا
17:55وہ ہمارے شناختی کارٹ کے اوپر لکھا ہوا ہے
17:57آئیشوال تمہارے ذہن میں نہیں آرہا ہے
17:59ذرا خور فرمائی ہے
18:00ذہن میں یار کس قسم کا ذہن پایا آپ نے
18:03ذرا خور کریں آپ کیا ہو گیا
18:05ارے تو جائے پہنے شناختی کارٹ کو
18:08موٹے موٹے شیشوں میں سے دیکھئے
18:10اپنے اببہ کا نام پڑھئے پھر آئیے گا
18:19ہاں ککی
18:20ارے کہاں مر گیا کمبخت
18:23یہاں ایک عجیب سی چیز
18:25گھر میں آئی ہوئی ہے
18:25تنگ کر رکھا ہے اس نے مجھے
18:27ارے یہ عجیب طرح مجھے دیکھ رہا ہے تو
18:29اچھا میں آ رہی ہوں
18:33میں جا رہی ہوں ککی صاحب کی طرف
18:35میرا بیٹا ہے بیٹا
18:36آپ ذرا شناختی کارٹ میں جا کے
18:38گھوڑ سے دیکھئے اتنے موٹے موٹے شیشوں
18:41والا چشما لگا گے
18:43کہ آپ کے اببہ کا نام کیا تھا
18:44پھر آئیے گا
18:45کاؤنسلر صاحب آپ کس شخص کے ساتھ
18:48نہیں نہیں کوئی ایسی بات نہیں
18:49آپ اپنا اپنا
18:50کیا نام تھا آپ کا
18:52چٹاکی صاحب
18:53اچھا ہوئی نا چٹاکی صاحب
18:55آپ جائیں
18:56میں بات کرتا ہوں نوشا صاحب سے
18:58اچھا وہ فیصلہ آپ نے کر کے آنا ہے
19:00او جی کر کے آئیں گے آپ جائیں
19:02دیدوں کی آپ پروانے کی جائے
19:03تین چار ستا کر لیتا
19:04اور اب راپے جا گئی میں چٹاک پٹاک
19:07دھڑاک نہ کر دوں
19:08او یا اوصلہ کریں
19:09تو شب یا اوصلہ کریں
19:10اوصلہ کریں
19:11آپ تو شریف رکھیں
19:12کم بخش کی شاہی سن سن کے
19:14کمزوری سی ہو گئی
19:15آپ بیٹھئے بیٹھئے
19:16میں ذرا جا رہا تھا ککی کے پاس
19:18ضرور جائیے
19:19بہت جلدی کا کام ہے
19:20دکان تو آپ کی رہے گی
19:22ملے میں آپ ہمارے پرانے ملے دار ہیں
19:24آپ کی دکان کو اٹھا سکتا ہے
19:26آپ کی خدمت ضرور کرتا
19:27چانوائے پلاتا
19:28آپ کو پھلول آپ کے لئے مگواتا
19:30لیکن کیا کروں
19:31مجبوری ہے جانا ہے
19:32نہیں آپ جائے ہیں
19:33تو فریج ملے جو ہے
19:34ادھر میں اپنے طور پر
19:35آپ کا گھر میں رہی کر رہے ہیں
19:37کوئی امہ گئی ہوئی ہے
19:38تو آپ کھانے پکانے والا کوئی نہیں ہے
19:40پھر میں باہر سے چٹخنی لگا دیتا ہوں
19:42نہیں اندر سے
19:43زبان لڑک رہی ہے
19:44بڑی خونی آزے دلگر
19:48آم کی مرضی ہے
19:49شکریہ شکریہ شکریہ
19:54لہوری گیٹ
19:56لہوری گیٹ
19:57لہوری گیٹ
19:59لہوری گیٹ
20:02یہ موسمے
20:03بس لزارے
20:06پیار کرو
20:07تو
20:08ان سے کرو
20:10جو قیمتر پہ بارکے
20:13آہا آہا آہا
20:14گروبتے دور
20:16بلکہ
20:16دفا دور
20:17دفا دور
20:18دفا دور
20:18مستاد جی کیا پہنے سلائے
20:20جے سکے
20:21اکبر آزم کے دور کے سکے
20:24اور متاعت اندازے کے مطابقے
20:26ایک سکے کی قیمت لاکھوں میں ہے
20:28اللہ تیرا شکر ہے
20:30میرے دادا جی نے مرتے ہوئے کہا تھا
20:32کہ میں اپنی اولاد کے لیے
20:33کوئی چیز چھپا کر جا رہا ہوں
20:35تب کی چھپائی میں چیز آج مل رہی ہے
20:37مستاد جی آج ملاو
20:39میرے دادا نے بھی یہی کہا تھا
20:41تمہارے دادا نے کچھ اور کہا ہوگا
20:42اس دبے کو پر میرے دادا کی انگلیوں کے نشان ہے
20:45کیسی باتیں کر رہی ہو
20:46یہ میرے دادا کی انگلیوں کے نشان ہے
20:48اُن کی بیچ والے انگلی تھی
20:49یہ دیکھو تیڑی انگلی کا نشان ہے
20:51پیارے کو کیبتر ہو سکتا بھی اس کے دادا کے یہ ہوں
20:54تمہارے دادا نے بھی چھپایا ہوگا
20:56سرید حلیم کی مسالوں کا نقشہ کہیں
20:59سانجی یہ میرے دادا کیا ہیں
21:00میرے دادا کیا
21:01کیا کون پڑ کر رہے ہیں
21:03اس کے دادا کی یہ تمہارے دادا کی
21:05اب سوچو تو یہ
21:07ان کا کریں گے کیا
21:09سانجی اب تو یہ چل نہیں سکتے
21:11تو ان کا کیا کہہ جائے
21:13آپ اپنی زبان بند رکھیں تو میرا دماغ چلے
21:16سورج مغرب سے نکل سکتا ہے
21:18پر تمہارے دماغ سے کبھی اچھی بات نہیں نکل سکتی
21:28میرے دماغ میں ترقیب آگئی
21:30اب دیکھو یہ جو سکے ہیں
21:32یہاں تو چل نہیں سکتے
21:33یا تو ان کے لئے ہمیں باہر ملک جانا پڑے گا
21:36یا پھر یہیں کوئی شوقین مزاج آدمی دیکھنا پڑے گا
21:39جس کے پاس مال بھی ہو
21:41میں ایک پتر شکین مجاز
21:43اور میرے بہت واقف ہے
21:46مگر ان کے پاس پیسے نہیں
21:50کسی بھی چیز کو بیچنے سے پہلے
21:52اس کی مارکیٹنگ کرنا بہت ضروری ہے
21:54تو ٹھیک ہے
21:55میں مارکیٹ مارکیٹ گھوموں گا
21:57اور لوگوں کو یہ سکے خریدنے پر مجبور کر دوں گا
22:00مکی
22:01تم جس سکول میں پڑے تھے وہاں پر سارے پیگل ہو کر نکلے تھے
22:04یا پھر تم کوئی خاص کیس ہو
22:06اببہ میان
22:07یہ دیکھو آپ کے سامنے کیسی باتیں کر رہی ہے
22:09ٹھیک تو کہہ رہی ہے
22:11بیٹی اس میں اس کا قصور نہیں ہے
22:14یہ جس کا استاد ایسا ہوگا
22:16اس کا شاگرد بھی ایسا ہی ہوگا
22:18دیکھو میری بات غور سے سن لو
22:20میں تو ان سکوں کو بیچنے سے پہلے ان کا نام پیدا کروں گا
22:25نو شومیاں
22:26کرو کچھ ہو شومیاں
22:28بھی اتنے سارے سکوں کا نام ہم کیسے رکھ سکتے ہیں
22:31ہمیں فوراں ایک پریس کانفرنس بلانی چاہیے
22:33بلکل ٹھیک ہے
22:34جب وہ اخبار والے آئیں گے نا
22:36تو ہم ان سے کہیں گے کہ ہم اکبر آزم کی اولاد میں سے ہیں
22:39اور یہ ہمارے خاندانی سکے ہیں
22:41ٹھیک ہے میں جنرلسٹ کو فان کرتی
22:43بیٹیے بیٹیے بیٹیے تشریف رکھئے
22:48جیسا کہ آپ لوگ جانتے ہیں
22:50کہ اکبر آزم کے پوتے کے پڑ پوتے نے
22:54اپنے خاندانی سکوں کی نمائش کے لیے آپ لوگوں کو یہاں بلایا ہے
22:59جی جی کب تک تشریف لائیں گے کفائیت مغل صاحب
23:02ابھی میری نانسمنٹ کے بعد
23:06نگارو پرو ہوشیوں
23:12اکبر آزم کے پوتے کے پڑ پوتے
23:16خمدہ جبی
23:18ماں جبی
23:19شایفتہ جبی
23:21کتنی جبی
23:23جناب کے فائد اللہ خاندان مغل
23:26تشریف لاتے ہیں
23:28شایفتہ جبی
23:57اکبر آزم کے پوتے ہیں
23:58دستری آفتہ جبی
24:00یہ شہر لاہور ہے میرا
24:03یہ ہر پیلوان کا دیرا
24:05یہاں رہتے ہیں ہم حضی حوشی
24:10مہمانوں کا کرتا ہے وہ
24:21یہ آلہ بہت ہے کھانوں میں لاکھوں کی چیز ہے آنوں میں
24:26در ہے ہماری رو کے اندر جان رہ مٹھے گا آنوں میں
24:33دیکھو اس کو دیکھو اس کو دیکھو اس کو کرو نہ لے
24:39لاہوری گیڑ لاہوری گیڑ لاہوری گیڑ
24:44ہم ہر دل کو وہلاتے ہیں اور زندہ دل کہلاتے ہیں
24:49ہم پیار کی فصل کو بوتے ہیں اور غصہ کھاپی جاتے ہیں
24:55آو آو بن جاؤ آو بن جاؤ آو بن جاؤ تم بھی سے
25:04موسیقی