#pakistani #funny #comedy #drama #panjabi #classic #naseemvicky #iftikharthakur #stage #actors #tv #drama #best #show #100k #1ksubscribers #1millionviews #famous
Category
🎈
FunTranscript
00:00تسٹری آف لاہوری گیڈ
00:30ہماری ڈو کے اندر جان ہے مٹھے گانوں میں
00:36دیکھو اس کو دیکھو اس کو دیکھو اس کو کرو نہ لے
00:42لاہوری گیڈ لاہوری گیڈ لاہوری گیڈ
00:46ہم ہر دل کو گہلاتے ہیں اور زندہ دل کہلاتے ہیں
00:51ہم پیار کی فصل کو بھوتے ہیں اور غصہ کھا پیچھاتے ہیں
00:58آو بن جاؤ آو بن جاؤ آو بن جاؤ تم بھی سے
01:05لاہوری گیڈ لاہوری گیڈ لاہوری گیڈ
01:16لاہوری گیڈ
01:17تصیب لاتی ہے
01:26جسی طفل
01:56موسیقی
02:02موسیقی
02:06یا شریف رتی
02:11خوالہ والا قوت کیا بدہ ونگ شکل ہے
02:14لگتا ہے بندر نے چشمہ لگایا ہوا ہے
02:16حد اعداب
02:18اگر آج کے بعد اس طرح کی گفتگو کی
02:21تو ہم تمہاری زبان گدی سے کات دیں گے
02:24تم نے ہماری پیار کو دیکھا ہے
02:26جاہو جلال کو نہیں دیکھا
02:32پیارے دوستو
02:34ہم نے آپ کو یہاں اس لیے بلایا ہے
02:37کہ یہ دیکھ رہے ہو
02:38ہمارے خاندانی سکھیں
02:40ان کی تابعہ بہت پرانی ہے
02:43ہم نے آپ کو اس لیے زحمت دی ہے
02:46کہ آپ ان سکھوں کے بارے میں لکھیں
02:49اس کی تاریخ لکھیں
02:51کہ یہ کس قدر قیمتی اور پرانے ہیں
02:53یہ سب کچھ آپ کو لکھنا ہوگا
02:56اگر آپ کے ذہن میں یہ ہے
02:58کہ اس کے بعد کھانا بھی ہوگا
03:00تو یہ دماغ میں سے نکال دیجئے
03:03کفائیت مغل صاحب
03:04ہم آپ کی اس بات پر کیسے یقین کر لیں
03:06کہ آپ اکبر اعظم کی اولاد میں سے ہیں
03:09اور یہ سکے اسی دور کے ہیں
03:11ہاتھ یادا بھ
03:12اگر آج کے بعد اس طرح کی گستاخی کرنے کی کوشش کی
03:15تو ہم تمہارے ہاتھ کٹوا دیں گے
03:17حضور اتے جوتے ماروں کا قبیت صاف ہو جائی کی
03:21کم بخت اخبار والے
03:22سکینڈل چھاپ دیا انہوں نے تو معافی مانگتا پیرے دا
03:27معاف کیجے گا
03:29ہم اپنے شاہی خون کے ہاتھوں جذباتی ہو گئے تھے
03:32ٹھیک ہے
03:33آپ یہ بتائیے کہ یہ سکے آپ تک کتنی نسلوں کے باقوں سے
03:36اگر ہمارے خاندانی سکے ہمیں نہ ملے تو برباد ہو جائیں گے
03:39ہم نے ان کو بیچنے کے لیے باہر بھی بات کر لی تھی
03:43آپ کے خاندانی سکے ہیں
03:44اس کا مطلب ہے آپ مانگنے والے خاندان سے تعلق رکھتے ہیں
03:49کل ملاقر کتنے سکے ہوں گے
03:50آپ میری بات کا مطلب نہیں سمجھے
03:52اور آپ سمجھ بھی نہیں سکتے
03:53ان سکوں کی تعداد کم از کم تین سو کے قریب تھی
03:57یعنی سارے سکے تین سو کے قریب ہوں گے
04:00جیسا آپ نے بتایا ہے سکے تو بہت پرانے ہیں
04:03وہ تو یقیناً اس دور میں نہیں چلتے ہوں گے
04:05اور اس حساب سے تو ان کی مالکیت دس یا پندرہ روپے ہوگی
04:09آپ اس کے لیے رپورٹ درج کروائیں گے
04:11بھائی خدا کا واسطہ ہے
04:12خاندانی سکے سے مراد آج سے دو سال پرانے سکے ہیں
04:15اثارے قدیمہ والے ان سکوں کو
04:17کروڑوں روپے میں خریدنے کے لیے تیار ہیں
04:18اور ہم نے ان کی نمائش کا باہر انتظام بھی کر رکھا ہے
04:21دو سو سال پرانے سکے کروڑوں میں
04:23یعنی زنگلودہ کرنسی اتنی مہنگی ہوتی ہے
04:26ہمیں تو پتہ ہی نہیں تھا
04:27اور میری بات تو ایک منٹ ہے
04:31اور بیگم
04:31بیگم
04:32ہزار پندرہ سو کے سکے فوراں منگوالو
04:35اور بچوں میں نہیں بانٹنے
04:37اوپر پانی والی ٹینکی میں پھینک دو
04:46بلکل ویسا ہی آپ کو پایا
04:47جب خدا اکل بانٹ رہا تھا
04:48اس وقت کہاں تھے آپ بھائی صاحب
04:51یہ کیا بات کی آپ نے میری سمجھ میں تو
04:53بلکل نہیں آئی آپ کی سمجھ میں موٹی بات
04:55نہیں آرہی بریک بات کیسے آئی
04:57اچھا چلیں اب میں آپ کی زبان میں بات کرتا ہوں
04:59اگر آپ میری چوری پکڑوا دیں
05:01تو میں آپ کو ایک لاکھ روپے اپنی جیب سے دوں گا
05:03اور رشوت کی بات کرتے ہو
05:04اور اگر کسی نے سن لیا اور بڑے صاحب کو
05:07بتا دیا تو پھر
05:08میں آپ کو رشوت نہیں دے رہا
05:09انام کی بات کر رہا ہوں
05:10میں اپنی خوشی سے آپ کو انام دوں گا
05:13اچھا اچھا اچھا انام کی بات کر رہے ہیں آپ
05:15اور انام تو جناب مجھے بہت ملے ہیں
05:18اور جہاں بھی چھاپا مارا
05:20انام لیے بغیر میں واپس ہی نہیں آیا
05:23بہرحال
05:23اب اگر آپ ایسی سوچ رکھتے ہیں
05:25تو آپ کی سوچ کو پایا تک میل تک پہنچانے کے لیے
05:28کچھ نہ کچھ تو کرنا ہوگا
05:30اور جناب بڑی میرمانی آپ کی
05:33اوہ عمران
05:34اوہ ادھر آو
05:38یا سر
05:39اوہ عمران
05:40اوہ یہ سیڈ صاحب کا گھر کسی علاقے میں ہے
05:42سر جی آپ کے سامنے بیٹھے ہیں
05:44آپ کو پتا ہوگا مجھے کیا پتا
05:49ہاں جی سیڈ صاحب
05:50آپ ذرا اپنا مکمل اڈریس لکھوائیں گے
05:52جی لکھیں
05:53تین سو تیرہ جی
05:55ویسٹ کنال بینک
05:56ویسٹ کنال بینک
05:59یہ کوئی نیا بینک نکلا ہے
06:00اوہ نائی جی گھر کا اڈریس بتا رہا ہوں
06:02نہر کے بالکل ساتھ ہی ہے
06:03اچھا اچھا اچھا اچھا وہ بینک
06:04کلونی کلونی
06:07بات سو نمران یہ نہر کے قریب والا علاقہ
06:09کس کے انڈر آتا ہے
06:10سر جی وہ تو ہمارے انڈر ہے
06:11اور میں پوچھ رہا ہوں کہ کون سے وارداتی ہے کہ انڈر آتا ہے
06:15میرا مطلب ہے کہ کون ہمارے علاقے میں واردات کر سکتا ہے
06:18سر جی ویسے تو کافی ہیں
06:20لیکن مجھے یہ کام ارشد اور جوید کا لگتا ہے
06:23اور فوراں پتا کرو وہ دونوں کی در ہیں
06:26مجھے ایک لاکھ رپیا چاہیے
06:28اور میرا مطلب ہے سیڈ صاحب کے سکے چاہیے
06:38کفائیت آزم
06:39کونے بے
06:42میں ہوں حضور
06:44جان کی مان پاؤں تو کچھ عرض کروں
06:46جانے کی فائد
06:49اجازت ہے
06:49آپ چاہیے یہاں پینہ پسند کریں گے
06:52یا پائے باغ میں
06:53دائیں باغ میں
06:56دیکھئے جانے کی فائد
06:57آپ یہاں تشیف رکھئے
06:59آپ تو ہوتے ہوئے ہم کچھ
07:02فیشلے کرنا چاہتے ہیں
07:03جی حضور
07:10دوستو
07:12آپ نے یہ پانکہ دیکھا ہے
07:14شاہز یا کو باؤں گی من ماردے
07:16یہ آپ کی
07:19بیگم صاحب ہے کفائیت آزم صاحب
07:21جی ہم ان کی زوجہ ماجدہ ہیں
07:23ہے؟
07:25والدہ ماجدہ ہوتی ہے
07:27زوجہ محترمہ ہوتی ہے
07:29جی ہم ان کی زوجہ والدہ مطلب
07:33والدہ محترمہ
07:35مطلب بیوی ہے جی
07:38رانی بیگم آپ اندر جا کے ہمارے کپڑے اشتری کرو
07:57زلِ اللہی
07:58زلِ حُمہ کا فون آیا تھا
08:29وہ آپ سے ملاقات کا بغت چاہتی
08:31سونا ہیرے اور کچھ پیسے نکلائیں
08:33آمین
08:34مگر میری ایک بات یاد رکھنا
08:36یہ جا سونا خدایی کر کے نکالنا نامنے
08:38وہ پہلے والے جولر کو نہیں دینا
08:40وہ تو ہم سے بھی بڑا چور ہے
08:42پیسے بڑے کام دیتا ہے
08:43ہاں اوپر سے ہر وقت جلاتا رہتا ہے
08:45اور مسالے بھی جیب دیتا ہے
08:47اہے چوڑوں کے کپڑے بانسوں کے گاز ہیں
08:50یہ جا سونا میں نکالنا نا
08:52میرے ایک جولر واقف ہے
08:53اس کو دیں گے
08:54وہ پیسے بھی ٹھیک دے گا
08:55ٹھیک ہے
08:58حبردار
09:00باغنے کے کوشش نہ کرو
09:01ورنہ گولی مار دیں گے
09:03ہم کیوں باغیں گے
09:04برا ہمارا کیا کسور ہے
09:05کسور تو تانی جا کے پتے چلے گا
09:07گریب تار کلو ان کو
09:18جی تو آپ ہمیں ان سکھوں کے بارے میں کچھ بتائیں گے
09:21جی یہ اکبر آزم نے اپنے بیٹے شیرشاہ سوری کو گفٹ کیے تھی اور پھر
09:25بری آزم کا بیٹا شیرشاہ سوری
09:27جی یہ شیرشاہ سوری بھی ہمارے عشتہ دار تھے
09:29جنہوں نے جیٹی روڑ بنایا ہے
09:31اکبر آزم کا بیٹا شیرشاہ سوری
09:33مجھے تو آج ہی پتا چلا ہے
09:35جیاتا بھر کیا بات کرتی ہو
09:38یعنی عورتوں کے پیٹ میں کوئی بات ٹکتی نہیں
09:41آپ کو شاید معلوم نہیں کہ اکبر آزم کا ایک بیٹا شیرشاہ سوری بھی تھا
09:46یہ کسی کو معلوم نہیں ہے سوائے ہمارے خاندان کو
09:50مگر یہ آپ اخدار میں نہ لکھئے گا
09:52کیونکہ ان کے دادا پر دادا کی بدنامی ہوگی
09:55بہت شرم والے تھے
10:16ڈشکر پوری
10:16وہ ساپ وہاں کون سولور تھا
10:20ہد ہو گئی ہے کمال ہو گئی ہے
10:22یعنی کہ آپ کو تلاش کر کے پریشان ہو گیا
10:24میرا دماغ باند ہو گیا
10:25اور آپ یہاں پر بیٹھے رہے چمپی کروا رہے ہیں
10:27ھو میں نے مشین پھروائی تھی کاکے سے
10:31تو میں نے اس کو کہا کہ
10:33چمپی بھی کر دے
10:35ایسا ہی تینہ باد
10:37چہزاد ایک کام کاری کر آدمی ہے تو یہ مانتا ہوں میں کتنے پیسے بڑھیں گے پتر
10:42تیر پہ بڑھتے ہیں جی تیر پہ یہ کوئی بات نہیں ہے اس کو نا تیر پہ یہ دے دیں
10:48ہم دیتے ہیں ہم دیتے ہیں اور میرے پس پانچ ہزار کا نوٹ ہے تڑھا کے واپس کر دوں گا
10:55نوٹ کو تڑھا نہیں کہتے شیشے کا ہے نوٹ کو ہی تڑھا کٹوا کہتے ہیں کٹوا
11:00تعلیم سے جاہل کی جہالت نہ گئی نادان کو الٹا بھی تو نادان رہا
11:07نوٹ کا کٹوا کے خود دیتے ہیں اے پھڑ بھئی کٹوا کے نوٹ جی نوٹ کیک کا
11:13بناؤ ہے کٹوا کے اچھا ایک بات تو بتائیے کونسولر تھا یہ آپ اپنا
11:21ہلیاں کیوں بدلتے رہتے ہیں بھئی کبھی شیف کروالی کبھی شیف بڑھا لیے کبھی بال
11:25کٹوا لیے کبھی بال بڑھا لیے آپ کسی کیس میں پولیس کو تو مطلوب نہیں
11:30یہاں لانا کرے شاہ بھائی شاہ بھائی شاہ بھائی شاہ بھائی شاہ بھائی شاہ
11:33یعنی کہ اگر مجھے آپ سے پیسوں کا لالج نادا ہوتا جی جی تو میں کسون
11:37مار کے آپ کے بتی کے بتی بار نکال دے مطلوب آپ کا اوپائی جی ایسی باتیں
11:43نہیں کرتے ہیں یہ ٹھیک بات نہیں ہوتی بھی میں پولس کو کیوں مطلوب ہوں گا
11:48گزارش یہ ہے کہ شیف بڑھا ہی ہوئی تھی نا جی جی ہاں جی بال ہو گئے تھے سفید سارے
11:53داڑی کے اندر ملے میں جاتا تھا جو اٹھتا تھا کہتا تھا اسلام علیکم
11:57تایا جی جہاں سے کسرانہ تایا جی اسلام علیکم اچھا اچھا مناسب نہیں
12:02لگتا تو اس وجہ سے ذرا مشین بھرائی ہے اچھا دیکھیں ہم آپ کے انتہائی
12:06ممنون اور مشکور ہوں گے رقم سمیت بس آپ کسی طریقے سے حلیم کی دکان
12:11کا فیصلہ ہمارے حق میں کروا دیتی ہے آہ جی چھٹاکی صاحب اس قسم کا فیصلہ
12:17کروں گا اس قسم کا فیصلہ کروں گا کہ تریخ رقم کر جاؤں گا جب کی
12:24جو ہے نا سیدھی انگلی سے ننہ نکلے جی جی تو انگلی ٹیڑی کرنی پڑتی ہے
12:28ٹیڑی تو یہ جناب کونسولر صاحب یہ کب کریں گے ٹیڑی انگلی اس وقت جب سارا
12:33معاملہ ٹیڑا ہو جائے گا پائی جی اب ٹیڑی انگلی کے پاس ہی تو آپ کو
12:37لے کے جا رہا ہوں آپ فکر نہ کریں اب آپ یوں سمجھیں کہ نوشہ
12:43میاں سو گنڈے بھی کھائے گا اور سو ڈنڈے بھی کھائے گا آپ میرے
12:48ساتھ آنے والی بات کریں آئیں آپ
12:53اللہ علیکم
12:54ہاتھ نہیں کرو وہ صحیح صحیح بتاؤ سید صاحب کے سکھے تم دونے
12:57نے کہاں چھپائے ہیں سار جی شکین مانے ہم نے تو وہ سکھے چوری
13:01نے کیے تو چھپانے کہاں چوری نہیں کیے نہیں جی نہیں کیے
13:05نہیں جی نہیں
13:07نہیں جی نہیں
13:10نہیں سار جی
13:12اچھا
13:13ساکھ
13:13ہاں جی
13:14حوالات میں جو چور بند ہے وہ چوری نہیں مان رہے
13:16وہ بھی نہیں مان رہا اور یہ بھی نہیں مان رہے
13:19ایسا کرتے ہیں پھر ہم ہی مان جاتے ہیں
13:22تمہیں کام کرو
13:25یہ آری لے جو
13:27اور جا کر اس کے دونوں ہاتھ کاٹ دو
13:29اور ساتھ دونوں ٹانگیں کاٹ دو
13:32اور تھانے کے سامنے جو بیڑی بیلڈنگ ہے
13:34اس کی چھت پر لے جو
13:36اور وہاں سے اس کو نیچے گرا دو
13:38اور جب وہ نیچے گر جائے
13:40اس کے اوپر سے بلڈوزر گزار دو
13:42میرا یقین ہے کہ پھر وہ مان جائے گا
13:46بھلا سکت افسر ہے
13:48بلڈوزر گزرنے کے بعد
13:49آدمی زندہ بچے گا تو کچھ بتائے گا نا
13:52اگر یہ سلوک اس نے ہمارے ساتھ کیا تو پھر
13:55نہیں ہمارے ساتھ یہ سلوک نہیں کرے گا
13:57اچھا ہمیں پہلے بریانی کھلائے گا
13:59اے اسکریم کھلائے گا
14:00اس کے بعد یہ سلوک کرے گا
14:03اے تم دونوں نے کیا خسر خسر لگا رکھی ہے
14:06کچھلے جی ہم تو آپ کی تریف کر رہے تھے
14:09کہ آپ بردی میں کتری اچھے لگ رہے ہیں
14:12شباش افسروں کو ہش کرنے کا صحیح طریقہ ہے تم دونوں کے پاس
14:15بارال اگر تم دونوں نہ مانیں
14:18تو تمہارے ساتھ بھی یہی سلوک ہوگا
14:22سر جی اگر ہم مان گئے
14:24تو ہمیں بریانی کی ایک پلیٹ کھلا دیں گے
14:26ہاں ہاں
14:28چھتروں کے بعد
14:30میرا خیالہ ہے
14:32یہ افسر نہیں مارے گا
14:34بہت مارے گا
14:35یہ مارنا تو ٹھیک ہے
14:37یہ جو ہاتھ پاؤں کارتا نا یہ بہت کارتا ہے
14:39چل پھر ٹھیک ہے
14:41ماری جاتے ہیں
14:43ساتھ جی
14:44ہم بتاتے ہیں کہ
14:46ہم نے سکھے کاش پایا جی
14:49میں نے نوشہ میاں کے گھر کا نمک کھایا ہوا ہے
14:51کوکی میرا پٹھا ہے
14:53میں اس کے ساتھ کوئی زیادتی نہیں ہونے دوں گا
14:56زندہ باد پروان زندہ باد
14:59انسان ہو تو ایسا ہو
15:01میں نے تو چھٹاکی صاحب آپ کو پہلے ہی کہہ دیا تھا
15:04پروان سول والا آدمی ہے جی
15:06جس کے گھر کا ایک بار نمک کھا لے
15:09نمک حرامی نہیں کر سکتا
15:12جب تک کوئی اس کو اس سے زیادہ نمک نہ کھلا دے
15:16اے تلاب کانسولور صاحب
15:18تو ہم ان کے گھر میں نمک کی بوری بھکوا دیتے ہیں پوری کی پوری
15:22یا ان کو اپنے ذاتی خرچے پہ نا
15:25چھوڑا لے جاتے ہیں
15:26وہاں پہ نمک کی کان کے آگے چھوڑ دیتے ہیں انہیں چاٹتے پھریں گے
15:29اے بس کر دے میں کوئی ٹکھا نہیں ہوں جو ادھر نمک چاٹتا پھر ہوں
15:33نوشہ میاں کی دکان پرانی ہے نوہ نو دن تے پرانا سو دن
15:38اے آپ پلوان کے اصولوں کو نہیں سمجھتے چھٹاکی صاحب
15:42یہ وہ نیاب لوگ ہیں جو بے اصولی کاری نہیں سکتے
15:48چھوڑیے جانے دیدیے
15:50ہم جانتے ہیں یہ جتنے اصول پرست ہیں
15:53کارپوریشن کی زمین پر کھڑا کھو تکھا انہوں نے
15:56چھٹاکی صاحب میں ہاتھ جوڑ کے آپ سے معافی مانگتا ہوں
16:00میں بہت شرمندہ ہوں بھئی
16:01آپ نے پلوان کے لیے جو بیس کلو دیسی کی ایمگوایا تھا نا
16:06وہ آپ واپس کر دیں جائیں اس نے نہیں لینا
16:10خام خام اپنے کوٹہ سے اس کے لیے منبدام منگوائے ہیں
16:14اتنے لمبے لمبے بدام
16:16کیا تکلیف ہے
16:17ایک بندے نے نہیں لینا ہے وہ مجھے پتہ ہے اس کی عادت کا
16:21اے کیا چیز ہے تمہیں کبھی لالچ دیتے ہو کبھی تڑی دیتے ہو
16:25اٹوان تجھے کیا فرق پڑتا ہے
16:28تو انہیں کونسا کسی لالچ میں آجن ہے
16:30اور جہاں تک بات ہے تڑی کی اس سے تو ڈرتا نہیں ہے
16:34بندے کوئی ایسی ہونا چاہیے کوئی غلط بات تو ہے نہیں
16:38اپنا چلو جی چھٹاکی صاحب وہ درخواست پاس ہی ہے نا
16:41باقی کے ملے کے بھی سینڈ کروانے ہیں پھر اس پہ
16:44اٹھنے والی بات کریں پھر
16:46انہیں ایک منٹ میری بات سنو یار
16:47یہ بیس کلو گھی اور ایک منبدام کے لالچ میں بات نہیں کر رہا ہوں
16:53اتنی ہی چیزیں ہر مہینے
16:55اگر یہ میرے گھر پہنچا دے
16:57تو میں ایک مہینے میں دکان خالی کرا دوں گا
17:00میں نے آپ کو کہا تھا نا
17:02کہ پھلوان لالچی نہیں ہے
17:05پھلوان بہت ندیدہ اور کٹیا ہے
17:15ٹھیک ہے مگر یہ سکے آپ کے پاس کیسے پہنچے ہیں
17:18خدای کے بات
17:21بتائیے نا سبی خان
17:22دراصل کفایت خان مغل کے دادا پردادا نے یہ سکے دفن کر دیئے تھے
17:28اور وسیعت کر دی تھی کہ یہ جس کو ملے اس ہی کے ہوئے
17:34آج ہی ان سکوں کے شوق میں تو ہمارے خاندان کے بہت سارے لوگ چوبیس گھنٹے خدای کرتے رہتے تھے
17:41چوبیس گھنٹے خدای چوبیس گھنٹے خدای
17:45جگہ جگہ کھدائی کے بات یہ سکے جہورٹون کی اس کوٹھی سے ملے
17:51کفایت آزم جان کی مان پاؤں تو کچھ عرض کروں
17:54اجازت ہے
17:56میں ذرا دودھ کو جاگ لگاؤں ورنہ دہی بزار سے لانا پڑے گا
17:59جاؤ کسی بہانے جاؤ
18:03ہم آپ کی اور آپ کی فیملی کی ان سکوں کے ساتھ تصویریں بنانا چاہتے ہیں
18:08ہاں ہاں بناو
18:10کفایت آزم جان کی مان پاؤں تو کچھ عرض کروں
18:14اجازت ہے
18:15تصویریں بننے لگی میں پارلر سی ہوں
18:18موڑ لگ نہیں ہونی ملکہ آلیا
18:20یہ اخبار میں سادہ سی تصویریں چھپنی ہیں
19:13میری طرف سے بکھڑکا آئے
19:15اور یہ گیٹ کیا ممولی سی چیزیں کھولیں گے نہیں تو توڑ دیتے ہیں
19:28اپنو آن خود ہی کچھ کار رو ہے
19:31پہلوان دی آپ گھونسا مار کے نا گیٹ توڑ دے
19:33گھونسا تو میں مار دوں
19:35لیکن ابھی پچھلے مہینے میں نے گھوسے میں ایک بندے کو کسون مارا ہے
19:38پھر پھر کیا
19:40تین افتے پلستر باندھ کر پھر تارا ہوں ہاتھ کے اوپر
19:43اور تو ایسا کر دروازہ پھلانکہ ادھے سے کھول دے
19:46تیری جیسی چیزیں تو دیوار پہ بھی چڑ جاتی ہیں
19:52چھٹاکی صاحب علکے سے تو ہے آپ کوشش کر کے دیکھیں
19:54آپ کوشش کر کے اٹھائیں مجھے
19:57اٹھاتے ہیں یا مجھے اٹھانا کیوں
20:02کمارا چھٹاکی صاحب
20:04اب تو ایک ہی طریقہ ہو سکتا ہے
20:06تو ایسے کر
20:07تو اس کے بازو پکڑ
20:08میں ٹانگیں پکڑتا ہوں
20:10ڈولی ٹنڈا کر کے
20:11اس کو اندر پھینکتے ہیں
20:12نہیں نہیں
20:13یا کہیں سے ٹنڈا لے کے آ
20:14اس کو گلی کی طرح ٹول مار کے اندر پھینکتے ہیں
20:17یہ کیا کرنے لگے آپ سے گیٹ نہیں پھلانگا جا رہا
20:20ایسے کرتے ہیں
20:21ہم یہ ساتھ والوں سے کسی سے
20:23منت کر کے سٹول لے کے آتے ہیں
20:25آپ اتنی دیر کوشش کریں
20:27آپ لو آن
20:28ٹھیک ہے
20:38ہمارے معزز مہمانوں کے لیے
20:41صرف چائے کا انتظام کیا جائے
20:43جہان کی امان پہ ہوں تو کچھ عرض کروں
20:46اجازت ہے
20:47دودھ بازار سے لانا پڑے گا آلی چاہ
20:50اگر اجازت دے تو میں لے آؤں
20:52جان کی امان پہ ہوں تو میں کچھ عرض کروں
20:54اجازت ہے
20:55آپ کے وزیر خاص کے پہوں پر پہوں مار دوں
20:58جان کی امان پہوں تو
21:01آپ مجھے نام مولا تین سو ہدار دے سکتے
21:05ابھی آپ نے پہلے والا دھائی سو روپے آدھا نہیں کیا
21:08کفائیت آزم دے دیں تین سو روپے
21:11میرے استاد ہے
21:12پھر تم ہی کہو گی کہ مہینہ ختم ہو گیا
21:14اور گھر میں سامان نہیں ہے
21:28امان جی
21:29امان جی
21:31امان جی
21:32اچھا
21:33تو ہمارے آنے سے پہلے اس کو اطلاع کر دی تھی کہ اپنا مال غائب کر دو
21:37نی جی
21:37یہ ہمارا ساتھی نہیں ہے
21:39یہ تو پتہ نہیں کس گروپ کا
21:41کونسا ساتھی کونسا گروپ
21:43ہم تو جنابے والا یہاں بے دکان خالی کروانے کے سلسلے میں آئے تھے
21:46اور تم کو کبزہ گروپ پہ
22:00ہاں
22:01اس کو لے چلو زرہ تھانے اور اس کی چال کے کرو چھترا ہو لے
22:10آپ اکبر اعظم کو بڑا بادشاہ سمجھتے ہیں یا اورنگ زیب کو
22:13اورنگ زیب صاحب تو اداکار ہیں وہ آج کل دبائی میں ہوتے ہیں
22:18ان کا مطلب یہ ہے کہ اورنگ زیب بادشاہ کے دربار میں بڑے اداکار ہوا کرتے تھے
22:25ہاں جی مغلوں میں سب سے بڑے اداکار دلیب کمار تھے
22:28انہوں نے مغل اعظم میں بہت بہا ایکٹنگ کیا
22:32جناب ہم تاریخ کی بات کر رہے ہیں
22:34تاریخ کا جپت ہے آج چھتیس ہے اور کل ستائیس ہو جائے گی
22:39بہت بے وقوف ہیں آپ
22:47پولیس آگی اللہ خیر کرے
22:49آو درہ انسینی پٹ لے
22:50نی وزیر خاص آپ ہیں آپ جا کے بات کریں
22:55پامیل ہو
22:56پولیس والے کہا تو بندہ پھر زلیل ہو
23:04اس گھر کا مالک کون ہے
23:06وہ بیٹھا ہے اینک لگا کے جس کے ہاتھ میں بغیر لائسنس والی تلوار ہے
23:13مہنگی ہیں سکھے
23:15حفاظت کے لیے بلوائے ہوں گے
23:16جی وہ بیٹھے ہے مالک
23:18ہاں جی میں ہی مالک ہوں
23:20ذلہ الہی آپ کو انٹی بھائٹے کے ضرورت ہے
23:23میں آپ کے لیے وہ لے کر آتی ہوں
23:25ہاں لے آؤ
23:26اور ساتھ شربت بزوری بھی بہت ضروری لے آنا
23:31ہمیں اجازت ہے
23:33ہاں ہاں اجازت ہے
23:35سپردے قانون کو کی
23:37اپا جی آبا میان
23:39ارے استاج جی
23:40ارے استاج جی تو ہمیشہ کی طرح مجھے ہی بھسوا گئے
23:44آؤ میرے ساتھ
23:47یہ تو سر پہ یاد ہے
23:48تو کھڑے ہو اوئے
23:50کیوں آپ نے بیٹھنا ہے
23:51شڑا کھڑے ہو جو
23:55چوری کے مال کو اپنا بنا کر فروڈ کرتے ہو
23:57چلو چالے
23:58یہ شہر لاہور ہے میرا
24:08یہ ہر پیلوان کا دیرا
24:10یہاں رہتے ہیں ہم ہزی خوشی
24:13یہاں رہتے ہیں ہم ہزی خوشی
24:15مہمانوں کا
24:17مہمانوں کا
24:18مہمانوں کا کرتا ہے بھے
24:22لاہوری گیڑ
24:23لاہوری گیڑ
24:24لاہوری گیڑ
24:26یہ آلہ بہت ہے کھانوں میں
24:29لاکھوں کی چیز ہے آنوں میں
24:31در ہے ہماری گیڑ
24:33اندر جان ہے مٹھے گانوں میں
24:38دیکھو اس کو
24:40دیکھو اس کو
24:41دیکھو اس کو
24:42کرو نہ لے
24:44لاہوری گیڑ
24:46لاہوری گیڑ
24:47لاہوری گیڑ
24:49ہم ہر دل کو بہلاتے ہیں
24:52اور زندہ دل کہلاتے ہیں
24:54ہم پیار کی فضل کو بہتے ہیں
24:56اور غصہ کھا پی جاتے ہیں
25:00اوہ آو بان جاؤ
25:03آو بان جاؤ
25:04آو بان جاؤ
25:05تم بھی سے
25:10موسیقی