00:01رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص مجھ پر ایک دفعہ درود پڑھے گا اللہ تعالیٰ اس
00:08پر دس رحمتیں نازل فرمائے گا اور اس کی دس غلطیاں معاف کر دی جائیں گی اور اس کے دس
00:14درجے بلند کیے جائیں گے
00:15آج جمعہ کا مبارک دن ہے اور علماء اکرام سے سنا ہے کہ جمعہ کے دن کسرت سے درود پڑھنے
00:21کی بس زیادہ فضیلت ہے